Skip to playerSkip to main content
Imran Khan's Health - Latest News | PTI Protest | ARY News 6 PM Headlines | 17th Aug 2026

6 PM Headlines With Latest News | Imran Khan News | Mir Raza Murder Case Update | Middle East News | Makkah Joint Defense Agreement Updates | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Oil Prices Updates | Big News

● Imran Khan's eye vision 'almost returned to normal' after treatment: Adiala jail report
● Heavy Rain Hits Rawalpindi & Islamabad | Drains Overflow, Roads Flooded
● Iran says 60-day deadline 'lost relevance' after US 'violations' of Islamabad MoU
● Trump envoy discusses Gaza plan with Netanyahu after rare Hamas meeting
● Mir Raza Ali case: CCTV footage ‘reveals’ timeline of body discovery
● IRGC warns enemies of ‘strategic surprises’, signals offensive shift
● Gold prices see massive hike in Pakistan - Aug 17, 2026

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines #imrankhan #pti #makkahdefencepact #usiranwar #iranuswar #irannews #iranwar #iran #donaldtrump

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈرامپ
00:30اس پر بھی شدید بمباری کریں گے
00:43ایران امریکہ ساٹھ روزہ جنگ بندی کی مدت آج قتم ہوگی
00:46جنگ بندی میں توسیقی اطلاعات
00:48الاربیا نیوز نے بتایا
00:49فریقین نے جنگ بندی میں توسیق پر رضا مندی ظاہر کر دی
00:52امریکی اقبار والسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا
00:55ایران نے مفاہمتی عدداش کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا
00:58ایرانی قیادت نے امریکہ سے مفاہمتی عدداش پر دستخط کے بعد
01:02دو ماہ وسیطر جنگ کی تیاری میں صرف کیے
01:04سخت گیر ایرانی رہنماوں نے ایم ایو کو معاشی دباؤ کم کرنے
01:08اور اگلے حملے سے پہلے وقت حاصل کرنے کی ممکنہ کوشش قرار دیا
01:24امریکہ نے اسلام آباد ایم ایو کی خلاف ورزی کی
01:27پاکستان اور قطر کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں
01:31ان دونوں ملکوں کے علاوہ کوئی سالس نہیں
01:34ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کہتے ہیں
01:37ایم ایو میں ساٹھ دن کی مدت مذاکرات کے لیے تھی
01:40اب اس کی کوئی اہمیت نہیں رہی
01:42پانس داران انقلاب کے سیاسی شعبے کے نائب سربرہ کا کہنا ہے
01:46جنگ کا آغاز دشمن نے کیا تھا
01:48ایران نے تو صرف دفاع کیا
01:50لیکن مستقبل میں یہ جارہانہ شکل اختیار کر سکتی ہے
01:53حکم ملتے ہی ایرانی افاج اپنی حکمت عملی تبدیل کر لیں گی
01:57دشمن کے خطرات ناکام بنانے کے لیے
01:59وقت پر ہر ضروری قدم اٹھایا جائے گا
02:17وزیراعظم شعباد شریف کا مکہ مشترکہ دفاعی معایدی کی حمایت میں صدر ٹرم کے بیان کا خیر مگدہ
02:22کہاں معایدی کی حمایت پر صدر ٹرم کا شکر گزار ہوں
02:25پاکستان سعودی عرب ترکیہ اپنی اور خطے کے دفاع میں تعمیری کردار ادا کرتے رہیں گے
02:30وزیراعظم نے جنوبی ایشیا میں جہوری تباہی ٹالنے پر صدر ٹرم کی قیادت کو سراہا
02:34صدر ٹرم کی جررت مندانہ فیصلہ کن قیادت نے لاکھوں جان بچانی میں کردار ادا کیا
02:40صدر ٹرم نے مکہ معایدے کو خوش آئین قرار دیتے ہوئے کہا
02:43تینوں ممالک کا معایدہ ایک اہم اور جررت مندانہ قدم ہے
02:47خطے کے دیگر ممالک میں تعاون بڑھے گا
02:49تینوں ممالک اپنے دفاع کے لیے زیادہ موثر انداز میں ایک دوسرے کا ساتھ دے سکیں گے
03:07نون لیگ کی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی تیاری رانہ سناولہ کا کہنا ہے
03:11نون لیگ کو پچیس نشستوں پر کامیابی ملی
03:14خصوصی نشستوں پر الیکشن کے بعد نون لیگ کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی
03:19ہمارا نمبر تینٹیز کے قریب ہوگا
03:21سات نشستوں پر الیکشن ہونے جا رہا ہے
03:23جن میں سے لگ بھگ تین سیٹوں پر جیت ہماری ہوگی
03:26کل ادم ایکشن کمیٹی والے چاہتے تھے آزاد کشمیر میں الیکشن نہ ہو
03:30الیکشن نہ ہوتے تو خدا نہ خاصتہ حالات کچھ اور ہوتے
03:34ہیر کورٹ سے نو منتخب امیلے سازد اقبال نون لیگ میں شامل ہو گئے
03:49پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کے انتقابات
03:52اور نئے صوبوں سے متعلق معاملے کو پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ
03:55بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں پارٹی پالیسی پر تقریر کریں گے
03:59ذرائع کا کہنا ہے بلاول بھٹو کشمیر الیکشن میں دھانگلی سے متعلق
04:03کمیشن کے قیام کا مطالبہ کریں گے
04:04بلاول بھٹو انتظامی یونٹ
04:06یا صوبے کی تقسیم پر بھی پارٹی پالیسی بیان دیں گے
04:09بلاول بھٹو کی تقریر کے نکات فائنل کیے جا رہے ہیں
04:12پیپلز پارٹی کے تمام ارکان کو قومی اسمبلی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت
04:21پنجاب کی ترقی کی بات کریں تو کچھ سڑکوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آئے گا
04:26لاہور میں چند سڑکوں کے علاوہ کچھ نہیں
04:28لاہور میں آج بھی ایسے علاقے ہیں جہاں پینے کا ساکھ پانی نہیں گندگی ہے
04:32پی پی رہنما حسن مرتزہ کی پریس کانفرنس
04:34کہا ستھرہ پنجاب میں عربوں کے کرپشن کے سکینڈل ہیں
04:37ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے سکینڈل آپ کی آشربات سے ہی ہو رہے ہیں
04:41عظمہ بخاری نے جواب دیا جن کے صوبے میں ایک سڑک پر آٹھ ارب کی کرپشن ہو
04:45وہ ہم سے سوال پوچھیں گے
04:47بغیر کسی ثبوت کے کرپشن کے الزامات کو عدالتوں میں بھی لے جائے جا سکتا ہے
04:51سنھ حکومت میں پنکھوں سے لے کر امتحانی سینٹر بک جاتے ہیں
04:55ہم سے سوال کریں گے
04:56مریم نواز نے پنجاب کو ٹینکر ماتیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا
05:20جو مرضی کر لیں سنھ میں کوئی صوبہ نہیں بنے گا
05:23صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں
05:24ایم کیوں کی کوئی حیثیت نہیں کہ وہ صوبوں کی بات کرے
05:27وفاقی وزیر داخلہ کی سنھ میں کیا سیاسی حیثیت ہے
05:31جو بھی سنھ میں صوبوں کی بات کرے گا
05:33اس کو ایسے ہی جواب دیں گے
05:39نئے صوبے بننے چاہیے کیونکہ موجودہ حالات میں نظام نہیں چل پا رہا
05:43نئے صوبوں کو آئینی اور قانونی تحفظ حاصل ہونا چاہیے
05:47پہنما پیپلز پارٹی کمر زمان کائرہ کی استعماباد میں
05:50ایس ڈی پی آئی کے زیر احتمام مواحسے میں گفتگو
05:52کہا اگر نظام یا قانون میں خرابی ہے تو اسے ٹھیک کر لیں
05:56وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا جو نئے صوبوں کی مخالفت کر رہے ہیں
05:59انہیں کہا جائے پنس ملتا رہے گا تو مخالفت نہیں کریں گے
06:02پنس کو چار کی جگہ آٹھ یا بارہ حصتوں میں تقسیم کریں
06:05تو سسٹم بدلنے کی بات آ جائے گی
06:07خواہ چوہدری نے کہا سیاسی اور ایڈمنیسٹریٹف تبدیلی کے لیے
06:11نئے صوبے بنانا ہوں گے
06:13نئے صوبے بنائے بغیر لوکل گورنمنٹ نہیں چل سکتی
06:15بیرسٹر سیف نے کہا نئے صوبوں کی حوالے سے نیشنل کمیشن بنانا چاہیے
06:20اگر عوام کی رائے اس کے حق میں ہیں
06:22تو ٹھیک برنا مسائل پیدا ہوں گے
06:24سلمان اکرم راجہ نے کہا
06:25پنجاب سندھ اور خیبر پختون خواہ میں تین تین صوبے بنا دیں
06:28یہ الگ بحث ہے بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا ہے
06:31تو آئین کے ذریعے کریں
06:32لیاقت بلوچ نے کہا
06:34نئے صوبوں کا قیام گیا بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنانا
06:37آئین اور جمہوریت سے متصادم نہیں
07:01کراچی کے نوجوان میر رزا قتل کیس کی تحقیقات
07:03قبر کشائی کے بعد لیے گئے نمونوں کی ریپورٹ تحقیقات کمیٹی کو دے دی گئی
07:07ریپورٹ کے مطابق میر رزا نے دونوں ہاتھوں سے گولی چلائی
07:10میر رزا کے دونوں ہاتھوں پر جی ایس آر شواہد موجود ہیں
07:14مہرین کے مطابق کوئی شخص دونوں ہاتھوں سے اپنی کمر پر گولی نہیں چلا سکتا
07:18میر رزا نے ممکنہ طور پر کسی خطرے کو بھاپ کر گولی چلائی
07:21ذرائع کے مطابق ایک سی سی ٹی وی فوٹج میں گولی چلنے کی ہلکی آواز ہیں
07:25آواز کے چند سیکنڈز بعد ہی چوکیدار کو ادھر ادھر دیکھتے دیکھا جا سکتا ہے
07:38جیل میں ملاقاتوں کے ذریعے ادلیہ فورن پولسی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے خلاف عوامی جذبات کو امھارا
07:45گیا
07:45سلمان اکرم راجہ نے کہا تھا وہ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو نہیں کریں گے
07:50لیکن میڈیا سے گفتگو کر کے عدالتی حکم نامے کی خلاف فرضی کی گئی
07:54بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق کیس میں اڈیالا جیل سپرینٹنڈنٹ کی رپورٹ سپریم پورٹ میں
08:00جمع
08:00رپورٹ میں کہا گیا ہے ماہر امراض چشم سے علاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کی ایک آنک تقریبا
08:06نارمل ہو چکی ہے
08:07میڈیکل افسران بانی پی ٹی آئی کا دن میں تین مرتبہ معاینہ کرتے ہیں
08:10توہین عدالت کا کیس جسٹس سرفرانس ڈوگر کی سربراہی میں بینچ نمٹا چکا ہے
08:15سپریم کورٹ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق مقدمے کو نمٹا دے
08:30رپورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بگڑتی صحت سے متعلق خدشات درست ثابت کر دی
08:34حکومت بتائے سنگین طبی خدشات کے باوجود تجویز کردہ ٹیسٹ اور علاج کیوں نہیں کرایا گیا
08:40پی ٹی آئی رہنما شیخ وقا سکرم کا ردعمل کہا رپورٹ میں تیز دھڑکن شدید سردرد بیچینی اور استراف کی
08:47شکایات سامنے آئیں
08:48قویل قید اور تنہائی کی تناظر میں بانی کی طبی صورتحال معمولی قرار نہیں دی جا سکتی
08:53اڈیالا جیل انتظامیہ کے دعوؤں اور میڈیکل بورڈ کی صفادشافت نے وحضے تضاد
09:08اپوزیشن ڈیڈر سینٹ کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بحث کرانے کا مطالوہ
09:13راجہ ناصر عباس نے کہا بانی کی صحت سے مطالق رپورٹ تشریشناک ہے
09:17بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کیا جائے
09:19رانا سناولہ نے کہا بانی پی ٹی آئی کی صحت سے مطالق ناصر عباس کے خدشات درست نہیں
09:24سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ میں بانی نے اپنے علاج پر اتمنان کا اظہار کیا
09:28رانا سناولہ کا سینٹ میں اظہار خیال کہا بیرسٹر گوھر کی بانی سے ملاقاتوں سے مطالق کئی لوگوں کو معلوم
09:35ہے
09:35اپوزیشن لیڈر اگر مجھے معلوم ہے تو آپ کو بھی ہے آپ کی درخواستیں زیر سمات ہیں
09:48پیٹرولیم لیوی کے خلاف مختلف شہروں میں جماعت اسلامی کے دھرنے
09:52علاہور میں پرس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نئیم الرحمن نے کہا
09:55جنگ کے دوران حکومت نے صرف پیٹرول مہنگا نہیں کیا
09:58بدترین حالات کا فائدہ اٹھا کر لیوی بھی بڑھا دی
10:01ناکامیوں کا اطراف کرنے سے کچھ نہیں ہوگا آپ عوام کی جان چھوڑ دیں
10:05کراچی میں بھی گورنر ہاؤس کے سامنے ریڈ زون میں جماعت اسلامی کا دھرنہ جاری
10:09منم زفر خان کا کہنا ہے دھرنہ طویل ہوگا مطالبات کی منظوری تک نہیں اٹھیں گے
10:24حافظ نئیم سستی شہرت کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف غیر پارلیمانی الفاظ استعمال نہ کریں
10:30ترجمان سندھ حکومت سابیہ جاوید کا حافظ نئیم الرحمن کے بیان پر عدد عمل
10:35کہا لاہور میں بیٹھ کر سیاست کرنے کے بجائے وفاق کے سامنے مطالبات رکھیں
10:42گرز ٹرانسپورٹرز کا مذاکرات کی کامیابی پر وزیر مواصلات علیم خان کے عزاز میں استقبال لیا
10:47ٹرانسپورٹرز کے کین پہنچنے پر علیم خان کا والحانہ استقبال کیا گیا
10:51علیم خان نے کہا جو وعدے کیے ہیں انہیں ہر حال میں پورا کریں گے
10:54موٹروے پولس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دوں گا
10:58ایکسل لوڈ پولسی کی خلاف ورزی نہ کریں یہ ٹرانسپورٹرز کے مفاد میں ہیں
11:02مقررہ حد سے زیادہ وزن لادنے سے گاڑیوں اور سڑکوں دونوں کا نقصان ہوتا ہے
11:11پاکستان سمیت آٹھ مسلم ملکوں کا غزہ سے متعلق مشترکہ بیان
11:16اسرائیلی اخدامات کی شدید مضمت
11:18یو اے ای وزارت خارجہ نے آٹھ ملکوں کو وزراء خارجہ کا مشترکہ علامیہ جاری کر دیا
11:23کہا گیا اسرائیل کا امریکی صدر ٹرمپ کے جامعے امن منصوبے کو مسترد کرنا
11:27غزہ میں جنگ کے خاتمے کی کوششوں کے لیے خطرہ ہے
11:30حماس نے ٹرمپ کے امن منصوبے کا روڈ میپ قبول کیا
11:33حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات کے بعد
11:37ٹرمپ کے داماد جارت کشنر اسرائیل پہنچ گئے
11:40حماس نے مطالبہ کیا اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے
11:44حماس کا کہنا ہے اس نے امن منصوبے کے پہلے مرحلے کی شکوں پر عمل کیا
11:48اب اسرائیلی افواج غزہ سے نکل جائیں
11:51اور ایک نئی غیر فوجی انتظامیہ کے تحت غزہ کی تعمیریں نو کی جائیں
12:05نائف وزیر اعظم ساتھ جار اور ترک وزیر قارجہ قاقہ انفیدان کے درمیان رابطہ
12:10اہم علاقائی پیشرفت پر تبادلے خیال دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا
12:14علاقائی چالنجز سے نمٹنے اور امن کے لیے سفارتکاری ہی باہد راستہ ہے
12:21سیکیورٹی پورسز کی بلوچستان میں فتنہ ہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف
12:25کاروائیاں کلیزائک میں انٹیلیجنس بیسٹ آپوریشن میں دو دہشتگرد
12:29ہلاق تین زخمی ہو گئے ہلاق دہشتگرد کی شناخ مشتاق احمد اور کوہیار
12:34کے نام سے ہوئی ایمونیشن دستی بم اور آئی ای ڈی بنانے کا سامان برامد
12:38سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے
12:42اور بلوچستان میں دیرپا عمد کے قیام کے لیے پورازم ہیں
12:50راولپنڈی اسلام آباد میں موصلہ دھار بارش نانالائی بپھر گیا
12:53گلیاں سڑکے پانی پانی پیرودھائی میں گلیاں دریا بن گئی پانی گھروں میں داخل
12:58افزال کولونی جاوید کولونی مسلم ٹاؤن کے علاقے بھی زیراب آگئے
13:02ریسکیو ٹیمز نے پانی میں ڈوبے گھر میں محسور فیملی کو نکالا
13:05کٹاریاں اور گوالمنڈی میں پانی کی سطح بیس پٹ تک پہنچنے کے بعد کم ہونے لگی
13:10گولڑا میں سب سے زیادہ 145، بوکرا میں 134 اور پیرودھائی میں 106 میلی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
13:17این ٹو موٹروے پر متعدد گاڑیاں ٹکرا گئی
13:20ایک شخص جانبہا چھپڑ زخمی
13:34وفاقی آئینی عدالت نے سوپر ٹیکس کے خلاف ٹیکس کرڈٹ کی ارجسمنٹ خانون کے مطابق اراد دے دی
13:40عدالت نے فیصلے میں لکھا فائلنگ اور کٹوٹی پر ملنے والے ٹیکس کرڈٹ سے سوپر ٹیکس ارجسٹ کیا جا سکتا
13:46ہے
13:46ٹیکس دہندہ کو ارجسمنٹ سے روک کر ویفنٹ کی طرف دھکیلنا قانون کی منشاہ کے خلاف ہے
14:01وزیر داخلہ موسی نقلی کی زیر صدارت اجلاس وزارت داخلہ کے تمام زیلی اداروں کی کار کردگی اور اصلاحاتی پلان
14:08پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
14:09محسن نقلی نے کہا وزارت داخلہ کے اداروں کو جدید خطوط پر ٹرانسفارم کرنا حدف ہے
14:14عوام کو بہترین سہولتوں کی پرامنی کے لیے اہداف کا حصول یقینی بنائیں
14:19اداروں کو خود مختار ہونا چاہیے
14:21ہر معاملہ وزارت کو نہ بھیجیں
14:23حج آپریشن میں منشاہ سماگلنگ کا کیس نہ ہونا کار کردگی کا ثبوت ہے
14:27وزیر مملکت علال چوہدری نے کہا
14:29بیپاقی داروں میں کام نہ کرنے کا کلچر تھا
14:32ہم نے سوچ بدلی
14:44اور نہ شہانہ انداز نہ کوئی نامور مہمان
14:47سٹار فوٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کے ویڈیو منظریام پر آگئی
14:50شادی کی تقریب کسی مہنل یا فائف سٹار ہوتیل کے بجائے
14:54رونالڈو کے کمروں میں ہی
14:55شادی میں رونالڈو کے بچوں نے شرکت کی
14:57سٹار فوٹبالر کا کہنا تھا
14:59یہ میرے فوٹبال کریر کا آخری سال
15:01فیملی کے ساتھ بہت گزارنا چاہتا ہوں
Comments

Recommended