00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
01:36ू.
01:37।
01:37।
01:37।
01:39।
01:41।
01:42Thank you very much.
02:12foreign
02:42�باری کا حکم منصوبے کا ہنگامی ورک پلن تیار کرنے کی ہرایت کہا تر
02:47میلہ دینب کے مرکزی دھانچے یا کسی اہم تنصیب کا کفلحال تک خطرہ
02:51نہیں پانچ میں توسیع منصوبے میں خدای کے دوران چٹان کا کمزور
02:55حصہ گرنے سے پانی ٹینل اور پاور ہاؤس میں داخل ہوا تھا واقعے
02:59پر وزرعظم آفس کا بھی شدید اظہار تشویش واقعے کی تحقیقات کا
03:02حکم لے دیا
03:16BANI PTI اور WOKILA کے درمیان ملاقات کا وقت پیہ ہو گیا
03:19BANI اور WOKILA کی ملاقات کل سے پہل تین بجے ہوگی
03:23ملاقات میں لطیف خوصہ اور بیرسٹر سلمان صفتر شریک ہوں گے
03:26اسلام آباد ہائے کورٹ نے BANI PTI اور اہلیا سے WOKILA کی ملاقات کا حکم دیا ہے
03:31190 ملین پاؤنڈ کیسٹ میں سزا کے خلاف اپینوں پر سماکت کے دوران
03:35بیرسٹر سلمان صفتر نے بتایا
03:3711 مہ بعد جب بشرا بی بی اور 7 مہ بعد BANI PTI سے ملاقات ہوئی
03:41BANI PTI کا بڑیٹ پریشر 192 ہے
03:44ڈرین ہیمریچ کا خطرہ ہے
03:45بشرا بی بی کی آنکھوں کی صورتحال خراب ہے
03:48جیل میں علاج ممکن نہیں
03:50شہے ہفتے کی زوانت دی جائے
03:51ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے موقف اپنایا
03:54علاج ہر کسی کا بنیادی حق ہے
03:56حکومت ذمہ داری سے غافل نہیں
04:15آج کا عدالت حکم خوش آئند ہے
04:18دونوں بکلا کی بانی سے ملاقات ہونی چاہیے
04:20چیمن پی ٹی آئی بریشتو گوھر کا کہنا ہے
04:22مولانا فضل رحمان کی سیاست اور ہماری سیاست کی سمت مختلف ہے
04:26مسائل پر ہم ایک اکھے ہو سکتے ہیں
04:28قمر باجوا سے ملاقات پر میرے خلاف پروپیگنڈے کی مضمت کرتا ہوں
04:32قمر باجوا سے کوئی خاص بات نہیں ہوئی
04:34صرف رسمی ہیلو ہائے ہوئی تھی
04:36بریشتو سلمان سفتر نے کہا ہے
04:38ان سی اے کیس میں استقاسہ کا ایک بھی گواہ موجود نہیں ہے
04:41سابقہ مقدمات کی طرح
04:54مولانا فضل الرحمان کہہ رہے ہیں وہ دلیل سے بات کرنا چاہتے ہیں
04:58لیکن دلیل کے جواب میں گالی آ رہی ہے
05:00قائم مقام گورنر پنجاب مالک محمد احمد خان کہتے ہیں
05:03مولانا سے کہوں گا
05:04اپنا حساب بھی دیں اور دلیل سے دیں
05:06ان کا قد مجھ سے بہت بڑا ہے
05:08ہم وہ بچے ہیں جو ان کے فیصلوں کی وجہ سے
05:11آج اس محول میں کھڑے ہیں
05:19حکومت کی اپیل منظور
05:20بلوچستان ہائی کورٹ نے عبدالمجید اچکزائی کی بریت کا فیصلہ
05:24کل ادم خراب دے دیا
05:25عبدالمجید اچکزائی کو فوری گرفتار کر کے
05:27سزا بھوگتنے کے لیے جیل بھیجنے کا حکم
05:29عبدالمجید اچکزائی کو سب انسپیکٹر کی حلاکت
05:32کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی
05:34جسٹس محمد آمیر نوازگانہ اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی
05:38پر مشتمل دیویجنل بینچ نے فیصلہ سنایا
05:44وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر
05:47ترکیہ روانہ انتالیا میں کوپ 31 کے سربراہی اجلاس سے خیطاب کریں گے
05:51ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
05:53وزیراعظم عالمی برادری پر موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے
05:57دوست اقدامات پر زور دیں گے
05:58پاکستان میں شمسی توانائی اور قابل تجدید توانائی کے اقدامات کو اجاگر کریں گے
06:03قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری اور قبل از وقت ورننگ سسٹم پر بھی روشنی ڈالیں گے
06:08شہباز شریف ترکیہ کی قیادت اور دیگر عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے
06:24مکہ مشترکہ ڈفائی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں
06:27پاکستان تنازعات کے پرانحل کا حامی ہے
06:30نائی وزیراعظم اصلاق دار کا ماغلہ ڈائیلوگ کی افتتاحی تقریف سے خطاب
06:34کہا اسلامباد میں مذاکرات کرانا پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان
06:38عام کے قیام کی کوشش کا آکاس ہے
06:40پاکستان یقینی بنائے گا افغانستان کی سرزمین ہمارے خلاف استنال نہ ہو
06:45بھارت کی جانب سے پانے کو ہتھیار بنانے کی مقالفت کرتے ہیں
06:48علاقائی عام کے لیے تنازع جمع کشمیر کا حل ناگوزیر ہے
07:00خلیجی دفاعی وزراء کا کوئیت میں مشترکہ فوجی کمانڈ کے تحت عسکری مرکز کھولنے کا اعلان
07:05دہرین نے اجلاس کے دوران خلیج تاون کانسل رکن ممالک کے وزراء دفاع نے منظوری دی
07:10اجلاس میں سعودی عرب قطر اومان سمیت رکن ممالک کے وزراء دفاع نے شرکت کی
07:15اجلاس میں کہا گیا مشترکہ فوجی کمانڈ کا ایڈوانسٹ ہیڈکوارٹر کوئیت میں ہوگا
07:28فی الحال ایران میں دوبارہ فوجی کاروائی کا امکان کم دکھائی دیتا ہے
07:32جنگ کے خاتمے کے جانے مصفت پیش رفت جاری ہے
07:34امریکی سرٹروم کہتے ہیں قطر کے وزرعظم کے ساتھ ملاقات اچھی رہی
07:38ایران سمیت کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
07:41اگر مشترکہ وستہ کی صورتحال میں کوئی تبدیلی آئی تو امریکہ کاروائی کے لیے مکمل تیار ہے
07:47امریکی وزیر جنگ پیٹھ ایگزٹ کے مواقعزے کی قراردات کانگریس میں پیش
07:51ووٹنگ کل ہوگی پیٹھ ایگزٹ کا آج پیٹھ ایگزٹ کا آج پینٹیگون میں پریسپانفنس کا اعلان
08:06پیٹرولیم لیڈی پر جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے مزاقرات کا فائنل راؤنڈ
08:11اساق دار کی سربراہی میں حکومتی ٹیم سے ملاقات کے بعد جماعت اسلامی کا وفت واپس چلا گیا
08:16لیاقت بلوچ کا کہنا تھا حکومت نے لیڈی کے خاتمے کے لیے آئندہ لاحے عمل دینے کا کہا
08:27ویکسین میں خزانے کو کوئی نقصان نہیں ہوا
08:30اٹھارہ کروڑ تیس لاکھ روپے نادرہ کے اٹاؤنٹ میں موجود ہیں
08:34وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں میرے خلاف منظر مہم چلائی جا رہی ہے
08:38پاکستان میں کہتے ہیں اس نے چوری نہیں کی جس کو موقع نہیں ملا
08:41مجھے تو داکہ ڈالنے کا موقع میرا لیکن کبھی ایک روپے کی کرپشن نہیں کی
08:45دشمن بھی جانتے ہیں مصطفیٰ کمال بد دیانت نہیں
08:48نئے صوبوں کی حمایت سے کسی صورت دست بردار نہیں ہوں گا
09:03پی ٹی آئی کے وائس چیرمن شاہ محمود قریشی کو جیل سے ای پی آئی سی اسپتال منتقل کر دیا
09:08گیا
09:08ذرائقہ کہنا ہے شاہ محمود قریشی کو مختلف ٹیسٹ کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا
09:13جہاں ان کا طبی موئنہ کیا گیا
09:18صدر ٹرامپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکہ کا سفید نامزد کر دیا
09:22ان کی نامزد کی سینٹ کو بھیج دی گئی
09:24بائٹ ہاؤس کے مطابق سینٹ کی توسیق کے بعد نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکی سفید کی ذمہ داری آدھا کریں
09:30گی
09:30نیٹلی بیکر گزرشتہ سال جنوری سے پاکستان میں امریکی ناظرم الامور کے پرائز انجام دے رہی ہیں
09:45وزیر داخلہ موسیر نقوی کی زیر صدارت اجلاس
09:48سیو سمٹ سے پہلے اسلام آباد کے ہسپٹالیٹی سیکٹر کی بہتری کے لیے پیش رفت کا جائزہ
09:53زیر تعمیر ہوتیلز کو جلد مکمل کرنے کے لیے موسیر اقدامات یقینی بنانے کی ہدایے
09:58موسیر نقوی کا کہنا تھا ہوتل مالکان سے مسلسل رابطے میں رہیں اور مسائل فوری حل کریں
10:03مقامی ہوتلز کو آلوی ہوتل چینج کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے روابط قائم کیے جائیں
10:15سینیٹر سیف اللہ عبدو کی زیر صدارت سینیٹ کی سب کمیٹی ورائے داخلہ کا اجلاس
10:19دی جی این سی سی آئے کو فوری طور پر طلب کر لیا
10:22اجلاس میں ایف آئی اے نے گیارہ سو بیس ارم روپے کی ٹیکس چوری کے معاملے پر بریفنگ دی
10:27سیف اللہ عبدو نے کہا افسران کے روائے افسوسناک ہیں
10:30ٹیکس نہ دینے والی کمپنیوں نے صرف ایف آئی اے پر اعتراض اٹھایا ہے
10:33ایف بی آر جس نے ٹیکس دینا ہے اس پر کمپنیوں کو کوئی اعتراض نہیں ہے
10:37جن کے سورس آف انکم کا پتہ نہیں ہے وہ بھی پچیس گاڑیوں کا کافلہ لے کر چلتے ہیں
10:42ایف بی آر کو چاہیے ان کے خلاف تحقیقات کرے
10:54عوام کے پیسوں سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں مزید چلانا دانشمندی نہیں
10:58آئی ایم ایف کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نچکاری بروقت کرنے کا مطالبہ
11:03ذرائقہ کہنا ہے آئی ایم ایف نے کہا بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے نقصانات
11:07خسارے کی سب سے بڑی وجہ ہیں
11:09سرکاری کارپوریشن کے نقصانات میں بڑا حصہ دوانائی کے نقصانات کا ہے
11:13عوامی بجٹ سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات ختم کرنے کے لیے نچکاری ضروری ہے
11:18اس میں تاخیر معیشت کے لیے مزید نقصان کا باعث بنے گی
11:29سینئر انکر پرسن ربیہ احسن کے قتل کا کیس
11:32پولیس کا گرفتار ملزم احسن کا پولیگرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
11:35پولیگرافک ٹیسٹ کا لاہور میں کرایا جائے گا
11:38ٹیسٹ کے ذریعے ملزم سے اصل حقائق جانتنے کی کوشش کی جائے گی
11:42پولیگرافک ٹیسٹ کی حق میں ریپورٹ ہفتے کو ملنے کا امکان
11:54سیال کورٹ کے تھانہ موترہ کی مقدمے میں
11:57ادم پیشی پر عدالت نے ٹک ٹاکر، انسر اور پتلو کی عبوری زمانت منسوخ کر دی
12:02دو روز کے جسمانی ریمانٹ پر پولیس کے حوالے
12:05صدر پولیس نے دھمکیاں دینے والے دیگر ملزمان کی نشاندہی کے لیے ریمانٹ کی استعداقی تھی
12:10پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدر سے دو افراد جانبھاق اور اٹھارہ زخنی ہوئے تھے
12:14جانبھاق ریحان کے لواہ خین کو دھمکیاں دینے پر گزشت
12:19میئر مرتزہ وہاب نے نوٹ کراچی میں تہتر کروڑ کی لاغت کے منصوبوں کا سنگے بنیاد رکھ دیا
12:24کہتے ہیں کراچی کو دوبارہ نوے کی دہائی کے تاریخ دور میں نہیں دیکھنا چاہتے
12:29شہر میں ماضی جیسے حالات کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
12:32نظام درست کرنے کے لیے سوچ اور رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی
12:36تمام سٹیک ہولڈرز مسائل کے حل کے لیے ہمارے ساتھ مل کر آگے بڑھیں
12:46ناسا کے ڈیٹا نے اکٹوبر کے دوران پنجاب نے فضائی آلودگی میں کمی کی تصدیق کر دی
12:50پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کہتے ہیں ناسا کے مطابق آلودگی میں 27 فیصد
12:55جبکہ زمینی سٹیشنز کے مطابق 19 فیصد کم ہوئی
12:58پنجاب کا سموک پیش کوئی نظام 90 فیصد درستگی کے ساتھ کام کر رہا ہے
13:03پانچ روز پہلے خطرناک فضائی آلودگی کی پیش کوئی ممکن بنا دی گئی ہے
13:07لاہور کی فضائی آلودگی میں سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہواوں کے اثرات شامل ہیں
13:20کرپٹو اساسوں کی چوری کے بعد سارفین کے تحفظ کے لیے
13:24ورچول اساسا جات آلائنس کائن
13:26ایشیا ویب فری آلائنس جیپان کی بانی ہنزہ آصف ویب کی پہلی چئے پرسن مقرر
13:31سید احتشام حمدانی ویب کے سینئر وائس شیمن مقرر
13:35احتشام حمدانی کا کہنا تھا
13:37کرپٹو کرنسی سارفین اور کاروباری اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر رہے ہیں
13:41پاکستان کرپٹو اپنانے کے عالمی انڈیکس میں تیس سے نمبر پر ہے
13:45ویب پاکستان میں کرپٹو سارفین سے مطالق مستند ڈیٹا جمع کرنے پر کام کرے گا
13:54مبینہ چینی جاسوس سے روابط کا معاملہ ان میڈیا کے سربراہ کو مہنگا پڑ گیا
13:59جنسن نوانگ کو ایک دن میں سات ارب چالیس کروڑ ڈالرز کا نقصان
14:03دنیا کے امیر ترین افراد کی فیرس میں دو درجیں نیچے آ گئے
14:07نیو یارک ٹائمز کے مطابق صدر ٹرام کو ایک سال پہلے جنسن نوانگ کی مبینہ روابط کے بارے میں بتایا
14:12گیا تھا
14:12صدر ٹرام نے کہا جنسن نوانگ سے آج بات بھی وہ اچھے انسان ہیں
14:16جنسن نے بتایا بلکل اندازہ نہیں تھا کہ وہ جاسوس ہے اور مجھے جنسن کی بات پر یقنی ہے
14:27یو ایف سی کے چیف ایک ایزیکٹیف ڈینہ وائٹ نے امریکی پریس سیکیریٹری بننے سے معذرت کر لی
14:32ان کا کہنا تھا وہ سیاست میں نہیں آنا چاہتے
14:34یو ایف سی سے ہی وابستہ رہنا چاہتے ہیں
14:37امریکی سادر ٹرامپ نے ڈینہ وائٹ کو وائلٹ ہاؤس کا پریس سیکیریٹری بننے کی پیشکش کی
14:53موسیقی