00:28PAKISTAN
00:35مولکو سیاسی 20 سٹ کی ضرورت ہے
00:37عوام ساوہباد یا لاہور کی خواہش پر نظام میں جوڑ توڑ نہیں چاہتے
00:41وزیراعظم سب سے پہلے اتحادیوں کا اعتماد بحال کریں
00:44بلاون بھٹو کا مشورہ
00:56کبھی نہیں کہا پنجاب میں کرپشن مکمل ختم ہو گئی
00:59کیا سین بلوچستان اور کے پی میں کرپشن نہیں ہے
01:01وزیراعظم پنجاب بغیر نواز کہتی ہے
01:02مجھے سب پتا ہے کرپشن کا بیان یہ بنانے والے
01:05اپنا آئندہ کا بندوبست کر رہے ہیں
01:11اور وفاقی وزیر چودھری سالک سے پنجاب پولیس نے
01:14ایلیٹ فورس کی اضافی سیکیورٹی واپس لے دی
01:16چودھری سالک حسین نے ایلیٹ فورس کے جوانوں کو واپس بلانے کی تصدیق کر دی
01:19جوان گزشتہ بس سیکیورٹی خچھات پہ چودھر سالک کے ساتھ
01:22آئندہ کے گئے تھے
01:23پنجاب پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے
01:25صوبے کی حدود سے باہر ایلیٹ فورس کی سیکیورٹی نہیں دی جائے گی
01:29نولی گی ایم اے نے محمود قادر لغاری بھی کرپشن کے قلاب پھٹ پڑے
01:33کہا پنجاب حکومت سے عرض ہے سب اچھا نہیں
01:36ڈی پیو اور ڈی جی خان کے بھائیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے
01:40کوئی پوچھنے والا نہیں
01:50افصر شاہی کا راج ہے ہماری کوئی حیثیت نہیں
01:53عوام کے ٹیکسوں کا کروڑوں روپیہ ضائع کیا جا رہا ہے
01:57سپتالوں میں عدیات نہیں یہ لوگ مر رہے ہیں
02:00مہنگائی بیروزگاری کا عذاب ہے
02:02قیادت سے گزارشہ معاملات کا نوٹ اس لے
02:04عوام میں کوئی پذیرائی نہیں
02:17لندن پلان نہ ہوتا تو جہلم کے منصوبے چار سار پہلے مکمل ہو چکے ہوتے ہیں
02:21سابق وزریر فرواد چودری کا وزیراعلا پنجاب کے بیان پر رد عمل کہا
02:25ماریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا
02:28پی ٹی آئی دور کے منصوبوں کا افتضاق کیا گیا
02:31لیکن شکر خدا کا افتضاق تو ہوا
02:33ہمارے منصوبوں پر تختیاں لگا کر جہلم میں سیاست نہیں کی جا سکتی
02:37مسلم نے قنون کا آئندہ جہلم سے جیتنا ایک خواب ہوگا
02:43بانی پی ٹی آئی اور مکلہ کے درمیان ملاقات کا وقت تطعہ ہو گیا
02:47بانی اور مکلہ کے درمیان ملاقات کل سے پیر تین وجہ ہوگی
02:50ملاقات میں لطیف خوصہ بیرسٹر سلوان سفدر شریک ہوں گے
02:53اس طرح آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ سے مکلہ کی ملاقات کا حکم دے دیا
03:03گیارہ ماہ بعد جب مشرہ بی بی اور سات ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی
03:08بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پرشار ایک سو بانوے ہے
03:10برین ہیمریج کا خطرہ ہے
03:12مشرہ بی بی کی آنکھوں کی صورتحال خراب ہے
03:14جیل میں علاج ممکن نہیں
03:16شہ ہفتے کی زمانت دی جائے
03:18ایڈوکیٹ جنرل سمباد نے موقف اپنایا
03:20علاج ہر کسی کا بنیانی حق ہے
03:22حکومت ذمہ داری سے غافل نہیں
03:42آج کا عدالت حکم خوش آئند ہے
03:44دونوں وقلہ کی بانی سے ملاقات ہونی چاہیے
03:47چرامن پی ٹی آئی بارس گوھر کا کہنا ہے
03:49مولانا فضل رحمان کی سیاست اور ہماری سیاست کی سامت مختلف ہے
03:52مسائل پر ہم اکٹھے ہو سکتے ہیں
03:55کمر باجوا سے ملاقات پر میرے خلاف پروپاگینڈے کی مضمت کرتا ہوں
03:58کمر باجوا سے کوئی خاص بات نہیں ہوئی
04:01صرف رسمی ہیلو ہائیڈ
04:02مائرسٹر سلمان صافتہ نے کہا
04:04نسی اے کیس پر استقالصہ کا ایک بھی گبہ موجود نہیں ہے
04:07سابقہ مقدمات کی طرح القادر پرس کیس بھی بری طرح ایک خورت ہو جائے گا
04:22ایران جنگ عملی طور پر ختم ہو چکی
04:24تہران کے خلاف دوبارہ کاروائی کا امکان بہت کم ہے
04:27امریکی صدر ٹرپ نے بتا دیا
04:29کہا قطر کے وزیر آزم کے ساتھ ملاقات اچھی رہی ہیں
04:32ایران سمیت کا یہاں معاملات پر تبادہ خیال کیا گیا
04:35دعویٰ کیا قطر سعودی عرب متحدہ
04:37ارب امانات بہرین کوئیت اور نیگر ملک موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کے حامی ہیں
04:41ان ملکوں کی ترجیح ایران کے خلاف
04:43امریکی بہری ناکابندی اور نئے فوجی آپریشن
04:46آئرن گیٹ تجاری رکھنا ہے
04:47امریکی وزیر خاردہ مارکو روگیو نے کہا
04:50امریکہ ایران سے بہتر مہایدہ کرنے کے لیے تیار ہے
04:52ایران بھی مہایدہ کرنا چاہتا ہے
04:54لیکن ابھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا
04:57فی الحال ایران کے خلاف
04:58بڑے فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں
05:00امریکی فوج کسی بھی وقت کاروائی کے لیے تیار ہے
05:17میرے مواخزے کی کاروائی امریکہ کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے
05:21امریکی وزیر جنگ پیٹ حجزت کا مواخزے کی تحریک پر ردعمل
05:25پینٹاکون میں پریس کانفنس کرتے ہوئے کہا
05:27ایران کے خلاف بوجی کاروائی کانونی ہے
05:29مواخزے کی قرآدہ دشمنوں کو امریکہ کی کمزوری کا پیغام دے گی
05:33فوجی کاروائیوں کے دوران کسی امریکی وزیر دفاع کو عادے سے نہیں ہٹایا گیا
05:37کانونی فوجی آپریشن پر فوج اور قیادت کو سزا دینا تخریب کاری کے مترادف ہے
05:42امریکی وزیر جنگ پیٹ حجزت کے مواخزے کی قرآدہ کانگرس پیٹیش ووٹنگ کل ہوگی
06:01آبنہ حرمز میں دو آئل ٹینکر میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی
06:04ایرانی میڈیا کے مطابق پازارہ نے انقلاب کی بحریہ نے بتایا
06:07کہ ایک سپر ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا
06:10دوسرا جہاز امریکی جنگی تیاروں کے حفاظت میں خفیہ راستے سے گزرنے کی کوشش کے درام حادثے کا شکار ہوا
06:16جہازوں نے نیوگیشن سسٹم برد کر رکھے تھے
06:18ایرانی بحریہ کا دعویٰ ہے کہ دونوں ٹینکر آبنہ حرمز کے جنوبی ساحل کے قریب شولوں کی لپیٹ میں ہیں
06:30مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں
06:33پاکستان تنازیات کے پرند حل کا حامی ہے
06:36ناد وزیراعظم ساگدار کا ماغلہ ڈالاگ کی افتتاہی تقریب سے خطاب کہا
06:40اسام آباد میں مذاکرات کرانا پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان امن کے قیام کی کوشش کا اکاس ہے
06:46پاکستان یقینی بنائے گا افرانستان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو
06:51بھارت کی جانت سے پانی کو ہتھیار بنانے کی مخالفت کرتے ہیں
06:55علاقہ آئی ہم کے لیے تنازع جمع کشمی کا حل ناگزید ہے
07:08خلیجی دفاعی مزرعہ کا قویت میں مشترکہ پوجی کمانڈ کے تحت اسکری مرکز کھولنے کا اعلان
07:13بہرین میں اجلاس کے درام خلیج تعاون کانسل وکن ممالک کے مزرعہ دفاع نے منظوری دی
07:18اجلاس میں سعودی عرب قطر اومان سمیت وکن ممالک کے مزرعہ دفاع نے شرکت کی
07:22اجلاس میں کہا گیا مشترکہ پوجی کمانڈ کا ایڈوانس ٹھٹ کوارٹر کوئت میں ہوگا
07:36پاکستان کی قطر سے اعلان جی کے حضور کی کوششیں تھے
07:39اس وزیر پیٹرولیوم علی پرویز ملک دوہا پہنچ گئے
07:42سیکرٹری پیٹرولیوم اور دیگر حکام بھی وقت میں شابن
07:45وفاقی وزیر قطری حکام سے موسم سرمہ میں اعلان جی کی حصول پر بات چیت کریں گے
07:49ذرائع پیٹرولیوم دیویجن کا کہنا ہے
07:51پاکستان لمبی مدت کے معاہدوں کے تحت قطر سے اعلان جی کارگوز کا حصول چاہتا ہے
07:56حکومت مہنگے سپارٹ کارگوز کی بجائے قطر سے سستی اعلان جی لانا چاہتی ہے
08:01پاکستان کے قطر کے ساتھ اعلان جی سپلائے کی تبیر مدت کے دو معاہدیں ہیں
08:06آبنار حرمز کی بندش کے باعث قطر سے اعلان جی کارگوز کا حصول انتہائی محدود ہے
08:22نئی چینی مارکیٹ میں آنے سے پہلے اضافی زخیرہ برامت کرنے کا فیصلہ
08:26ٹی سی پی نے ایک لاکھ آٹھ ہزار میٹرٹن چینی برامت کرنے کے لیے دوبارہ ٹینڈر زاری کر دیا
08:32برامت کے لیے اضافار کوئی کمس کم قیمت مقرر نہیں کی گئی
08:36چینی کے تمام زخیرہ کراچی کے پپری گودا میں موجود ہے
08:38تیرہ نومبر کو سب ساڑھے گیارہ بجے ٹی سی پی دفتر کراچی میں بولیاں کھولی جائیں گی
08:43کامیاب خریداروں کو مہایدے کے بعد نوے روز میں چینی اٹھانا ہوگی
08:46ٹی سی پی کا پہلا ٹینڈر بولی موصول نہ ہونے پر منسوخ کر دیا گیا تھا
09:02تربیلہ ڈیم کے پانچوے توسیعی منصوبے کی سرنگ میں حادثہ
09:05چیرمن بابدہ نے جامع تحقیقات کے لیے محکمانہ انکواری کا حکم دے دیا
09:09چیرمن بابدہ نے جائے حادثہ کا دورہ کیا
09:11واقعے کے تمام پہنوں پر مستمع ریپورٹ اور منصوبے کا ہنگامی ورک پلان تیار کرنے کی ہدایت کہا
09:17تربیلہ ڈیم کے برکسی دھانچے یا کسی اہم تنصیب کو خطرہ نہیں
09:20ڈیم سے پانی کا اخراج دیر لاکھ کیوسک ہے تجاوز کر سکتا ہے
09:24پی ڈی ایم میں نے ہری پوس سوابی اور نوشہرہ کے لیے الارڈ جاری کر دیا
09:28دریاں سے قریب آبادیوں کو ان خلاقی ہدایت
09:31تربیلہ ڈیم کے پانچ پہ توسیع منصوبے میں کھدائی کے داران چٹان کا کمزور حصہ گرنے سے
09:36پانی ٹنل اور پاور ہاؤس میں داخل ہوا تھا
09:39واقعہ پر وزیراعظم آفیس کا بھی شدید اظہار تشمیش تحقیقات کا حکم دے دیا
09:58سودر ٹرمپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان نے امریکہ کا سفیر نامزد کر دیا
10:01ان کی نامزدگی سینٹ کو بھیج دی گئی
10:03وائٹ ہاؤس کے مطابق سینٹ کی توسیق کے بعد نیٹلی بیکر پاکستان نے امریکی سفیر کی ذمہ داریاں ادا کریں
10:09گی
10:09نیٹلی بیکر گلشتہ سال جنوری سے پاکستان نے امریکی نازم العمور کے فرائض انجام دے رہی
10:24حکومت کی اپیل منظور بلوچستان ہائی کوٹ نے عبدالمجید اچھکزئی کی بریت کا فیصلہ کالادم کرا دے دیا
10:30عبدالمجید اچھکزئی کو ساب انسپیکٹر کی حلاکت کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی
10:35ساب ایک ایم پی اے کو فوری گرفتار کر کے سزا بھوکتنے کے لیے جیر بھیجنے کا ہو
10:39سابق روپنگ بلوچستان اسیمبلی نے جرافک ساب انسپیکٹر رتاولہ کو گاڑی تلے کچل دیا تھا
10:44چوال کورٹ نے دوہزار بیس میں دیت ادا کرنے پر عبدالمجید اچھکزئی کو بری کیا تھا
10:56سیال کورٹ کے تھانہ موترا کے مقدمے میں ادم پیشی پر ادال اپنے ٹک ٹاکر انسر اور پتلو کی عبوری
11:01زمانت منصوب کر دی
11:02دو روز کے جسمانی ریوانڈ پر پولیس کے حوالے صدر پولیس سے دھمکیاں دینے والے دیگر ملزمان کی نشاندہی کے
11:08لیے ریوانڈ کی اسطنا کی تھی
11:10پتلو کی مہدی کی تقییم میں بھنگ در سے دو افراج آمارک اور اٹھارہ زخمی ہوئے تھے
11:14جانبارک ریحان کے لاحقین کو دھمکیاں دینے پر گلشتہ روز مسٹر پتلو کے خلاف نیا مقدمہ درج کیا گیا تھا
11:31کرپٹو اصاسوں کی چوری کے بعد سارفین کے تاف پوس کے لیے ورچول اصاس جات آلائنس قائم
11:36ایشیا ویب تری آلائنس جاپان کی بانی ہنزہ آصف ویب کی پہلی چیئر پرسن مقرر
11:40سید ایتشام حمدانی ویب کے سینئر وائس چیئر بین مقرر
11:44ایتشام حمدانی کا کہنا تھا کہ کرپٹو کرنسی سارفین اور کاروباری داروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کر رہے
11:49ہیں
11:50پاکستان کرپٹو اپنانے کی آرامی انڈیکس پر کسٹر نمبر پر ہے
11:53ویب پاکستان میں کرپٹو سارفین سے متعلق مستند ڈیٹا جمع کرنے پر کام کرے گا
12:04چینی امریکی ٹیک کامپنی این اوڈیا کے سرگران سے متعلق جاسوسی کا الزام مسترد کر دیا
12:09وزارت خاجر کی ترجمان نے کہا چینی کارتون آلیس وانگ پر جاسوس ہونے کا الزام چین کو بدنام کرنے کی
12:15کوشش
12:15سادر ٹرم نے کہا جنیسن وانگ سے بات کی
12:19جنیسن نے بتایا بلکل اندازہ نہیں تھا کہ آلیس جاسوس ہے
12:22مجھے ان کے بات پر یقین ہے
12:24وہ بیرہ آشیری جاسوس سے ربابط کا سکینڈل این اوڈیا کے سربراہ کو مہنگا پڑ گیا
12:29جنیسن وانگ کو ایک ہی دن میں سات ارب چالیس کروڑ ڈالرز کا نقصان
12:33دنیا کے امیل ترین افراد کی فیرس نے دو درجے نیچے آگئے
12:44UFC کے چیف ایگزیکٹیف دینہ وائٹ نے امریکی پریس سیکیریٹری بننے سے معذرت کر لی
12:49ان کا کہنا تھا وہ سیاست میں نہیں آنا چاہتے
12:51UFC سے ہی وابستہ رہنا چاہتے ہیں
12:54امریکی سادر ٹرمپ نے دینہ وائٹ کو وائٹ ہاؤس کا پریس سیکیریٹری بننے کی پیشکش کی
13:06موسیقی