00:01foreign
00:11foreign
00:13foreign
00:13foreign
00:13foreign
00:24foreign
00:25foreign
00:25foreign
00:25foreign
00:25।
00:55spinner سے زیادہ ملتاعت کروائے گئے
00:57دونوں نے ایک دوسرے کی خیرے تریافت کی
01:04اور امریکی وزیر جنگ نے
01:05مواقعزے کی تحریک کو سیاسی انتخاب
01:07قرار دی دیا پیٹ ایکسیت کہتے ہیں
01:09کہ امریکی صدر اور امریکہ کا دفاع کرنے والوں
01:11کو نقصان پہنچانے کے لیے تحریک لائے گئی
01:13کانگریز تکن کے سارے الزام جھوٹے ہیں
01:15امریکی تاریخ میں کبھی وزیر جنگ
01:17کا اپریشن کرنے پر مواقعزہ نہیں کیا گیا
01:19ایکسیت پر ایران کے خلاف کانگریز
01:21کی منظوری کے بغیر جنگ شروع کرنے کا الزام
01:24لندن پلان نہ ہوتا تو جہلم کی منصوبے
01:27چار سال پہلے مکمل ہو چکے ہوتے ہیں
01:29سابق وزیر فواد چوندری کا وزیر
01:30اعلیٰ پنجاب کی بیان پر عدی عمل
01:32کہا مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ
01:35نہیں دیا پی ٹی آئے دور کے منصوبوں
01:37کا افتتاح کیا گیا لیکن شکر خدا
01:39کا افتتاح تو ہوا ہمارے منصوبوں
01:41پر تختیاں لگا کر جہلم میں سیاست
01:43نہیں کی جا سکتی اس کے ملیگ دون
01:45کا آئندہ جہلم سے جیتنا
01:47ایک خواب ہوگا
01:50تربیلہ ڈیم سے پانی کا اخراج
01:52ڈیڑھ لاکھ کیوسک سے تجاوز کر سکتا ہے
01:55پی ڈی ایم میں نے تین ازلا کو
01:56الرٹ کر دیا ہریپور سوابی اور
01:59نشہرہ میں دریا سے قریب آبادیوں
02:00کو مقامات پر منتقل کیا جائے
02:02دریا سندھ کے قریب جانے سے گریز کی ہرایا
02:05تربیلہ ڈیم کے توسیع منصوبے کی
02:07سرنگ میں حارسے کے بعد
02:08شیمن واپکہ کا دورہ
02:10واقعی کی جامع تحقیقات کے لیے منکمانہ انکواری
02:13کا حکم
02:13منصوبے کا ہنگامی ورک پلین تیار کرنے کی ہرایت
02:17کہا تربیلہ ڈیم کے مرکزی
02:18دھانچے یا کسی اہم تنصیب کو فلحال
02:20کو خطرہ نہیں
02:21پانچوے توسیع منصوبے میں خدائی کے دوران چٹان
02:24کا کمزور حصہ گرنے سے پانی ٹینل
02:26اور پاور ہاؤس میں داخل ہوا تھا
02:28واقعی پر وزرعظم آفیس کبھی شدید
02:30اظہار تشویش
02:31واقعی کی تحقیقات کا حکم لے دیا
02:46بانی پی ٹی آئی اور وکلہ کے درمیان
02:48ملاقات کا وقت پیہ ہو گیا
02:49بانی اور وکلہ کی ملاقات
02:51کل سے پہل تین بجے ہوگی
02:53ملاقات میں لطیف خوصہ اور بیرسٹر سلمان
02:55سفتر شریک ہوں گے
02:56اسلام آباد ہائے کورٹ نے
02:58بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ سے
02:59وکلہ کی ملاقات کا حکم دیا ہے
03:01ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں
03:03سزا کے خلاف اپینوں پر سماعت کے دوران
03:05بیرسٹر سلمان سفتر نے بتایا
03:07گیارہ مہ بعد جب بشرا بی بی اور سات مہ بعد
03:10بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی
03:12بانی پی ٹی آئی کا بڑڈ پریشر ایک سو بانوے ہے
03:14گرین ہیمرج کا خطرہ ہے
03:16سوشہ بی بی کی آنکھوں کی صورتحال خراب ہے
03:18جیل میں علاج ممکن نہیں
03:20شیعہ ہفتے کی زوانہ دی جائیں
03:22ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے موقف اپنایا
03:24علاج ہر کسی کا بنیادی حق ہے
03:26حکومت ذمہ داری سے غافل نہیں
03:45آج کا عدالتی حکم خوش آئند ہے
03:48دونوں بکلا کی بانی سے ملاقات ہونی چاہیے
03:50چیمن پی ٹی آئی بریشت و گوھر کا کہنا ہے
03:52مولانا فضل رحمان کی سیاست اور ہماری سیاست کی سمت مختلف ہے
03:57مسائل پر ہم ایک اکھے ہو سکتے ہیں
03:59قمر باجوہ سے ملاقات پر میرے خلاف پروپیگنڈے کی مضمت کرتا ہوں
04:02قمر باجوہ سے کوئی خاص بات نہیں ہوئی
04:05صرف رسمی ہیلو ہائے ہون تھی
04:07بیرشتو سلمان سفتر نے کہا
04:08ان سی اے کیس میں اس تقاسہ کا ایک بھی گواہ موجود نہیں ہے
04:12ثابتہ مقدمات کی طرح
04:13قادر ٹرسٹ کیس بھی بری طرح ایکسپوز ہو جائے گا
04:24مولانا فضل الرحمان کہہ رہے ہیں
04:26وہ دلیل سے بات کرنا چاہتے ہیں
04:28لیکن دلیل کے جواب میں گالی آ رہی ہے
04:30قائم مقام گورنر پنجاب
04:32مالک محمد احمد خان کہتے ہیں
04:33مولانا سے کہوں گا اپنا حساب بھی دیں
04:36اور دلیل سے دیں
04:37ان کا قد مجھ سے بہت بڑا ہے
04:39ہم وہ بچے ہیں جو ان کے فیصلوں کی وجہ سے
04:41آج اس محول میں کھڑے ہیں
04:49حکومت کی اپیل منظور
04:51بلوچستان ہائی کورٹ نے
04:52عبدالمجید اچکزائی کی بریت کا فیصلہ
04:54کل ادم قرار دے دیا
04:56عبدالمجید اچکزائی کو فوری گرفتار کر کے
04:58سزا بھگتنے کے لیے جیل بھیجنے کا حکم
05:00عبدالمجید اچکزائی کو سب انسپیکٹر کی حلاکت
05:03کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی
05:05جسٹس محمد عامل نوازدانہ
05:07اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی پر مشتمل
05:09دیویجنل بینچ نے فیصلہ سنایا
05:15وزیرعظم شہباز شریف
05:16تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
05:18انٹالیا میں کوپ 31 کے سربراہی
05:20اجلاس سے خیطاب کریں گے
05:21ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
05:23وزیرعظم عالمی برادری پر
05:25موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے
05:27توس اقضامات پر زور دیں گے
05:29پاکستان میں شمسی توانائی
05:30اور قابل تجدید توانائی کے اقضامات
05:32کو اجاگر کریں گے
05:33قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری
05:35اور قبل از وقت ورننگ سسٹم پر بھی روشنی ڈالیں گے
05:38شہباز شریف ترکیہ کی قیادت
05:40اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے
05:54مکہ مشترکہ دفاع معاہدہ
05:56کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں
05:58پاکستان تنازعات کے پرامن حل کا حامی ہے
06:00نائب وزرعظم اساقدار کا ماغلہ ڈائلوگ کی افتتاحی تقریف سے خطاب
06:05کہا اسلامباد میں مذاکرات کرانا
06:07پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان
06:09عام کے قیام کی کوشش کا آقاس ہے
06:11پاکستان یقینی بنائے گا
06:12افغانستان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو
06:15بھارت کی جانب سے پانے کو ہتھیار بنانے کی مقالفت کرتے ہیں
06:19علاقائی عام کے لیے تنازع جمع کشمیر کا حل ناگوزیر ہے
06:30خلیجی دفاعی وزراء کا کوئیت میں
06:32مشترکہ فوجی کمانڈ کے تحت عسکری مرکس کھولنے کا اعلان
06:36دہرین میں اجلاس کے دوران
06:37خلیج تاون کانسل رکن ممالک کے وزرائے دفاع نے منظوری دی
06:41اجلاس میں سعودی عرب قطر اومان سمیت
06:43رکن ممالک کے وزرائے دفاع نے شرکت کی
06:45اجلاس میں کہا گیا
06:47مشترکہ فوجی کمانڈ کا ایڈوانسٹ ہیڈکوارٹر کوئیت میں ہوگا
06:58فلحال ایران میں دوبارہ فوجی کاروائی کا امکان کم دکھائی دیتا ہے
07:02جنگ کے خاتمے کے جانے مصفت پیش رفت جاری ہے
07:05امریکی سرڈ ٹروم کہتے ہیں قطر کے وزرعظم کے ساتھ ملاقات اچھی رہی
07:09ایران سمیت کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
07:12اگر مشترکہ وستہ کی صورتحال میں کوئی تبدیلی آئی
07:15تو امریکہ کاروائی کے لیے مکمل تیار ہے
07:17امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگزٹ کے موافضے کی قراردات کانگریس میں پیش
07:21ووٹنگ کل ہوئی پیٹ ہیگزٹ کا آج پینٹیگون میں پریسپانفنس کا اعلان
07:37پیٹرولیم لیوی پر جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے مزاقرات کا فائنل راؤنڈ
07:41اس آگ ڈا کی سربراہی میں حکومتی ٹیم سے ملاقات کے بعد جماعت اسلامی کا وفت واپس چلا گیا
07:47لیاقت بلوچ کا کہنا تھا
07:49حکومت نے لیوی کے خاتمے کے لیے آئندہ لاحے عمل دینے کا کہا
07:57ویکسین میں خزانے کو کوئی نقصان نہیں ہوا
08:00اٹھارہ کروڑ تیس لاکھ روپے نادرہ کے اٹاؤنٹ میں موجود ہیں
08:04وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں میرے خلاف منظر مہم چلائی جا رہی ہے
08:08پاکستان میں کہتے ہیں اس نے چوری نہیں کی جس کو موقع نہیں ملا
08:12مجھے تو داکہ ڈالنے کا موقع ملا لیکن کبھی ایک روپے کی کرپشن نہیں کی
08:16دشمن بھی جانتے ہیں مصطفیٰ کمال بددیانت نہیں
08:19نئے صوبوں کی حمایت سے کسی صورت دست بردار نہیں ہوا
08:33پی ٹی آئی کے وائس چیرمن شاہ محمود قریشی کو جیل سے ای پی آئی سی اسپتال منتقل کر دیا
08:38گیا
08:38ذرائقہ کہنا ہے شاہ محمود قریشی کو مختلف ٹیسٹ کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا
08:43جہاں ان کا طبیب معاینا کیا گیا
08:49صدر ٹرامپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکہ کا سفید نامزد کر دیا
08:53ان کی نامزد کی سینٹ کو بھیجتی گئی
08:55بائٹ ہاؤس کے مطابق سینٹ کی توسیق کے بعد نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکی سفیر کی ذمہ داری آدھا کریں
09:00گی
09:00نیٹلی بیکر گزرشتہ سال جنوری سے پاکستان میں امریکی ناظرم ان امور کے پرائز انجام دے رہی ہیں
09:15وزیر داخلہ موسیر نقوی کی زیر صدارت اجلاس
09:18اسی او سمٹ سے پہلے اسلام آباد کے ہسپٹیلٹی سیکٹر کی بلکری کے لیے پیش رفت کا جائزہ
09:23زیر تعمیر ہوتیلز کو جلد مکمل کرنے کے لیے موسیر اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
09:28موسیر نقوی کا کہنا تھا ہوتل مالکان سے مسلسل رابطے میں رہیں اور مسائل فوری حل کریں
09:33مقامی ہوتلز کو آلوی ہوتل چینج کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے روابط قائم کیے جائیں
09:41سینئر انکر پرسن ربیہ احسن کے قتل کا کیس
09:44پولیس کا گرفتار ملزم احسن کا پولیگرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
09:48پولیگرافک ٹیسٹ کا لاہور میں کرایا جائے گا
09:50ٹیسٹ کے ذریعے ملزم سے اصل حقائق جانتنے کی کوشش کی جائے گی
09:54پولیگرافک ٹیسٹ کی حق میں ریپورٹ ہفتے کو ملنے کا امکان
10:07سیال کورٹ کے تھانہ موترہ کی مقدمے میں
10:09ادم پیشی پر عدالت نے ٹک ٹاکر، انسر اور پتلو کی عبوری زمانت منسوخ کر دی
10:15دو روز کے جسمانی ریمانٹ پر پولیس کے حوالے
10:17صدر پولیس نے دھمکیاں دینے والے دیگر ملزمان کی نشاندہی کے لیے ریمانٹ کی استدا کی تھی
10:22پتلو کی مہدی کی تقریب میں بھگدر سے دو افراد جانبہاق اور اٹھارہ زخمی ہوئے تھے
10:27جانبہاق ریحان کے لوہہ خین کو دھمکیاں دینے پر گزشت
10:31میر مرتضی وحاب نے نوٹ کراچی میں تہتر کروڑ کی لاغت کے منصوبوں کا سنگے بنیاد رکھ دیا
10:37کہتے ہیں کراچی کو دوبارہ نوے کی دہائی کے تاریخ دور میں نہیں دیکھنا چاہتے
10:41شہر میں ماضی جیسے حالات کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
10:45نظام درست کرنے کے لیے سوچ اور رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی
10:49تمام سٹیک ہولڈرز مسائل کے حل کے لیے ہمارے ساتھ مل کر آگے بڑھیں
10:58ناسا کے لیٹا نے اکتوبر کے دوران پنجاب نے فضائی آلودگی میں کمی کی تصدیق کر دی
11:03پنجاب کی سینئر وزیر مریم آرنگزیب کہتے ہیں ناسا کے مطابق آلودگی میں 27 فیصد
11:07جبکہ زمینی سٹیشنز کے مطابق 19 فیصد کم ہوئی
11:11پنجاب کا سموک پیش کوئی نظام 90 فیصد درستگی کے ساتھ کام کر رہا ہے
11:15پانچ روز پہلے خطرناک فضائی آلودگی کی پیش کوئی ممکن بنا دی گئی ہے
11:19لاہور کی فضائی آلودگی میں سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہواوں کے اثرات شامل ہیں
11:32کرپٹو اساسوں کی چوری کے بعد سارفین کے تحفظ کے لیے ورچول اساسا جات آلائنس کائن
11:38ایشیا ویب ٹری آلائنس جیپان کی بانی ہنزہ آصف ویب کی پہلی چئر پرسن مقرر
11:44سید احتشام حمدانی ویب کے سینئر وائس شئرمن مقرر
11:47احتشام حمدانی کا کہنا تھا
11:49کرپٹو کرنسی، سارفین اور کاروباری اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر رہے ہیں
11:54پاکستان کرپٹو اپنانے کے عالمی انڈیکس میں تیسرے نمبر پر ہے
11:58ویب پاکستان میں کرپٹو سارفین سے متعلق مستند ڈیٹا جمع کرنے پر کام کرے گا
12:07مبینہ چینی جاسوس سے روابط کا معاملہ ان میڈیا کے سربراہ کو مہنگا پڑ گیا
12:11جینسن ہوانگ کو ایک ہی دن میں سات ارب چالیس کروڑ ڈالرز کا نقصان
12:15دنیا کے امیر ترین افراد کی فیرس میں دو درجیں نیچے آ گئے
12:19نیو یورک ٹائمز کے مطابق سدر ٹرام کو ایک سال پہلے جینسن ہوانگ کی مبینہ روابط کے بارے میں بتایا
12:24گیا تھا
12:25سالٹ ٹرامپ نے کہا جینسن ہوانگ سے آج بات بھی وہ اچھے انسان ہے
12:29جینسن نے بتایا بلکل اندازہ نہیں تھا کہ وہ جاسوس ہے اور مجھے جینسن کی بات پر یقنی ہے
12:40یو ایف سی کے چیف ایک ایزیکٹیف دینہ وائٹ نے امریکی پریس سیکیریٹری بننے سے معذرت کر لی
12:45ان کا کہنا تھا وہ سیاست میں نہیں آنا چاہتے یو ایف سی سے ہی وابستہ رہنا چاہتے ہیں
12:49امریکی سالٹ ٹرامپ نے ایڈینہ وائٹ کو وائٹ ہاؤس کا پریس سیکیریٹری بننے کی پیشکش کی کی