Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:02As-salamu alaykum nاظrین
00:04میں آٹو پارس کے بزنس سے منسلک رہا ہوں
00:07اور مجھے دنیا کے مختلف ممالک
00:09جیسے ترکی، ایران اور چین جانے اور وہاں کی مارکٹس دیکھنے کا موقع ملا
00:14لیکن جو تذربہ اور مزہ مجھے انڈیا کی منڈیوں میں ملا
00:18وہ بالکل الگ تھا
00:20میں اکثر وہاں کی لوکل مارکٹس اور منڈیاں دیکھنے جایا کرتا تھا
00:24ایک بار میں انڈیا کے شہر تلونڈی میں ٹریکٹر منڈی گیا
00:28وہاں کا منظر دیکھ کر میں حیراند رہ گیا
00:30وہاں فورڈ اور دیگر ہائی دیمان ٹریکٹر
00:33اتنی بڑی تعداد میں کھڑے تھے
00:36کہ لوگ محبت سے کہتے تھے
00:37خان صاحب یہ لے لو وہ لے لو
00:40میری دل سے دعا ہے کہ اللہ کرے
00:43ہمارے انڈیا کے ساتھ تجارتی تعلقات اور معاملات بہتر ہو جائیں
00:47اگر ایسا ہوتا ہے تو ہمارے پاکستان کے کسان بھائیوں کو
00:51اس سے بے پناہ فائدہ ہوگا
00:52انہیں ٹریکٹر اور ذریعی آلات کے سپیر پارٹس انتہائی مناسب اور سستی قیمت پر مل سکیں گے
00:59میں اپنے سرگودھا اور دیگر شہروں کے کبار خانوں اور آٹو پارٹس کے تاجروں کو بھی یہ مشورہ دیتا ہوں
01:05کہ دور دراز کے ملکوں میں جانے کے بجائے
01:08اگر انڈیا سے براہ راز سامان نہیں آسکتا
01:11تو آپ دوبئی اور شارجہ کی مارکٹ سے فائدہ اٹھائیں
01:14شارجہ میں ٹریکٹر اور آٹو پارٹس کا بہت بڑا سیٹ اپ ہے
01:18جہاں انڈین تاجر موجود ہیں اور وہاں سے یہ سامان آسانی سے منگوایا جا سکتا ہے
01:24امید ہے یہ معلومات آپ کے لئے مفید ثابت ہوں گی
01:27اللہ حافظ
Comments

Recommended