Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو میں جاوے درشد ہوں اور آپ دیکھ رہے ہیں کسان ویلفیر
00:03آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی نئی اور منفرج ٹیکنالوجی لے کر آئے ہیں جو بھاری گاڑیوں اور بڑے
00:08ٹرالوں کے لیے ایک بڑا انقلاب ثابت ہو سکتی ہے
00:11دوستو جب بھی کوئی بڑا ٹرالا یا آرمی کی بھاری مشینری مشکل کیچر بھرے یا پتھریلے راستوں سے گزرتی ہے
00:18تو سب سے بڑا مسئلہ گاڑی کا سلپ ہونا یا راستے میں پھز جانا ہوتا ہے
00:22لیکن اس نئے پاور ٹرانسمیشن اور گیر ڈرائیو سسٹم کی بدولت اب یہ مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتا
00:28ہے
00:28اس سسٹم میں ٹرک کے انجن کی طاقت براہ راست ڈرائیو شافٹ اور گیرز کے ذریعے پیچھے ٹرالی کے پہیوں
00:35تک پہنچتی ہے
00:35اس سے پوری گاڑی کو آل بیل ڈرائیو جیسی زبردست طاقت ملتی ہے
00:39جسے گاڑی نہ تو کبھی کیچر میں سلپ ہو گئی اور نہ ہی راستے میں بند پڑے گی
00:44اس سے ڈرائیور اور سامان دونوں مکمل طور پر محفوظ رہتے ہیں
00:48اور انجن پر بھی بلا وجہ دباؤ نہیں پڑتا
00:50جتنے بھی بڑے ٹرانسپورٹر اور بھاری گاڑیاں چلانے والے بھائی ہیں
00:54ان کے لیے یہ سسٹم دیکھنا اور استعمال کرنا انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگا
00:59اگر آپ کو یہ نئی تیکنیک پسند آئی ہو تو ہمارے ساتھ جڑے رہیں
01:03آپ کا بہت بہت شکریہ
01:04کسان ویلفیر
Comments

Recommended