Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:0475 سالہ تجربہ اور سچی طرپ
00:07میرا نام جاوے درشد ہے
00:09میں نے فارمنگ کسان ویلفیر کا یہ پلیٹ فارم
00:12صرف اور صرف فلاح انسانیت اور صدقہ جاریہ کے طور پر بنایا ہے
00:17مجھے نہ تو ویوز نہ لائکس اور نہ ہی فولوورز یا سبسکرائبرز کی کوئی غرض ہے
00:22بلکہ اس کام میں ہر اس انسان کا درد شامل ہے
00:25جو اپنے روزگار کے لیے پریشان ہے
00:28چاہے وہ کوئی آوارہ پھرنے والا نوجوان ہو
00:30یا کوئی تاجر
00:31میں بارہ سے تیرہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر
00:35روزانہ ویڈیوز شیئر کرتا ہوں
00:37اور ان تمام سوفٹ ویرز اور ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز کا بھی شکر گزار ہوں
00:41جنہوں نے یہ ٹولز مفت فراہم کیے
00:43تاکہ میں یہ فلاحی پیغام آگے بڑھا سکوں
00:46میری عمر 75 سال ہے
00:48اور میں ایک کسان ہونے کے ساتھ ساتھ
00:50ایک تجربہ کار میکینک اور آٹو پارٹس کا ایمپورٹر بھی ہوں
00:54میں نے ہوائی جہاز کے سفر کے بجائے
00:56بائی روڈ زمینی راستوں سے
00:58ترکی چائنہ ایران انڈیا
01:01اور دبائی جیسے ملکوں کے سفر کیے ہیں
01:03اور مجھے آٹو پارٹس کے اس شوبے کا
01:05پچاس سالہ تجربہ حاصل ہے
01:07جو دنیا کا بہترین اور منافع بخش کاروبار ہے
01:11دنیا کی کوئی بھی بڑی کمپنی یا ایمپورٹر
01:13اپنی کامیابی کا راز
01:15یا طریقہ کار کبھی کسی کو نہیں بتاتا
01:18لیکن میں اپنا یہ پورا تجربے
01:20بینہ کسی لالچ کے
01:21آپ سب کے سامنے رکھتا ہوں
01:23تاکہ ہمارا کسان اور نوجوان
01:25اس سے فائدہ اٹھا سکے
01:27ہمارے لوگ لاکھوں روپے خرچ کر کے
01:29اور کرزے لے کر دوسرے ملکوں میں جاتے ہیں
01:32پردیس میں کمپنیز
01:33انسان کا خون نچوڑ لیتی ہیں
01:35اور بندہ وہاں جا کر
01:37محض ایک مشین بن جاتا ہے
01:39اگر وہی پیسہ اور محنت
01:40اپنے ملک میں رہتر کی جائے
01:42تو انسان اپنے گھر والوں کے قریب بھی رہے گا
01:45اور اپنے ہی وطن میں
01:46عزت کا تاجر بنے گا
01:48اس لیے میری آپ سے اپیل ہے
01:50کہ اس چینل کا لنک اپنے پاس کپی کر کے رکھ لیں
01:53شاید میری کوئی ایک بات
01:54یا طریقہ آپ کے گھر میں خوشحالی لے آئے
01:57اور یہی میری
01:58سب سے بڑی کامیابی ہوگی
02:00یہ کہانی یا ہمارا مشن
02:02یہاں خط نہیں ہوتا
02:03یہ ایک مسلسل سفر ہے
02:05اور ہم نے ایک دن میں اسے خط نہیں کرنا
02:07بلکہ اسی طرح روزانہ کام کرتے رہنا ہے
02:11اور آگے بڑھتے رہنا ہے
02:12اللہ پاک
02:13ہم سب کا حامی و ناصر ہو
02:15خدا حافظ
Comments

Recommended