Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم میں جعوید اشد ہوں میرے چینل کا نام کسان ویلفیر ہے
00:04آج میں آپ کو ایک ایسی بات بتانے لگا ہوں جو شاید آپ کو پہلے کسی نے نہیں بتائی ہوگی
00:09اور اس میں آپ کا بہت بڑا فائدہ ہے
00:12اگر آپ دنیا میں ترقی کرنا چاہتے ہیں اور کوئی اچھا کام کرنا چاہتے ہیں
00:16تو اس ویڈیو کو آخری سیکنڈ تک ضرور دیکھیں
00:19یہ بات میں کسی ویوز کے لیے نہیں کہہ رہا
00:22یہ صرف آپ کے فائدے کے لیے ہے
00:24میرے پاس پچاس سے ساٹھ سال کا عملی تجربہ ہے
00:27میں بزنسمن بھی رہا ہوں کاشتکار بھی ہوں اور مکینک بھی
00:31میں نے دنیا دیکھی ہے اور میرے پاس جو علم ہے
00:34میں چاہتا ہوں کہ وہ آپ تک پہنچے
00:36جو دوست پر میری ویڈیو دیکھتے ہیں اسے پورا دیکھا کریں
00:39تاکہ آپ کو اس کا پورا فائدہ ہو
00:42اس میں آپ کے کاروبار کا فائدہ ہے اور ایسی زبردست کاشتکاری کے طریقے ہیں
00:46جو میں نے دوسرے منکوں کی مارکیٹوں میں دیکھے ہیں
00:49میری تمام جوانوں اور کسان بھائیوں سے اپیل ہے کہ ویڈیو پوری دیکھا کریں
00:54تاکہ آپ کو بہترین پیداوار مل سکے
00:57بہت شکریہ خدا حافظ
Comments

Recommended