Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم کسان اور زمیندار بھائیو
00:02اگر آپ کمبائن ہارویسٹر چلاتے ہیں یا ہارویسٹر کے مالک ہیں
00:06تو یہ ویڈیو آپ کے لئے بہت اہم ہے
00:08کٹائی کے موسم میں شدید گرمی، دھوب اور دھول مٹی کے دوران کام کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
00:14لیکن اب آپ اپنے ہارویسٹر میں جدید اور آرام دے ائر کنڈیشن کے بن لگوا سکتے ہیں
00:20یہ بہترین کوالٹی کے کیبن انڈیا میں تیار ہوتے ہیں اور یہاں سے پوری دنیا میں سپلائی کیے جاتے ہیں
00:26میں نے اس کمپنی کا مکمل پتہ اور رابطہ نمبر حاصل کر لیا ہے
00:30جو بھی کسان یا ہارویسٹر اپریٹر بھائی اپنی مشین میں یہ ائر کنڈیشن کیبن لگوانا چاہتا ہے
00:36وہ اس کمپنی سے براہ راست رابطہ کر سکتا ہے
00:39رابطہ نمبر سکرین پر اور نیچے ڈسکلپشن میں موجود ہے
00:42اس ویڈیو کو دوسرے کسان اور ہارویسٹر چلانے والے بھائیوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں
00:47تاکہ سب کا فائدہ ہو سکے
00:49شکریہ
Comments

Recommended