Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum
00:00Kisahan welfare agress میں خوش آمدید
00:03اگر آپ کھیتی باڑی اور کاشتکاری سے بہترین منافع کمانا چاہتے ہیں
00:07تو سب سے پہلے فصل کو پانی دینے کا صحیح طریقہ سمجھنا بہت ضروری ہے
00:13جب آپ پانی لگانے کا صحیح طریقہ سیکھ جائیں گے
00:16تو آپ اپنی فصل سے پہلے سے کہیں زیادہ اور ریکارڈ پیداوار حاصل کر سکتے ہیں
00:21چاہے آپ کی زمین رتلی ہو یا زمین کا پانی کھارا اور کروا ہو
00:26اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
00:27ڈریپ ایریگیشن کا نظام ہر کسن کی زمین اور پانی کے لیے سب سے بہترین اور جدید حل ہے
00:34اس سسٹم میں آپ کو پانی کو کوئی بڑا پریشر دینے کی بلکل ضرورت نہیں ہوتی
00:39بلکہ ٹینکی سے پانی خود بخود پائپوں میں چلا جاتا ہے
00:43اور کترہ کترہ کر کے پودوں کی جڑوں میں گرتا رہتا ہے
00:47یہی بوند بوند پانی گرنا فصل کی بہترین نشو نمہ کی زمانت ہے
00:52بہت سے کسان یہ سمجھتے ہیں کہ ڈریپ ایریگیشن بہت مہنگی ہے
00:56جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ طریقہ بہت سستا اور عام کسان کی پہنچ میں ہے
01:02لوگ بڑے بڑے فلٹر، بڑے والو اور مہنگی مشینری لگا کر اپنا لاکھوں کا نقصان کر لیتے ہیں
01:08حالانکہ اس میں اتنی بڑی کوئی سائنس نہیں ہے
01:11آپ ایک معمولی سے خرچے کے ساتھ یہ پورا ڈریپ سسٹم اپنے کھیت میں خود تیار کر سکتے ہیں
01:17اگر آپ واقعی کم خرچ میں بمپر پیداوار لینا چاہتے ہیں تو ڈریپ ایریگیشن کو خود بھی استعمال کرنا سیکھیں
01:24اور دوسرے کسان بھائیوں کو بھی سکھائیں
01:27اپنی زمین کو آباد کریں، پانی کی بچت کریں اور زراد سے بہترین منافع حاصل کریں
01:33آپ کا بہت بہت شکریہ
01:35آپ کا بہت شکریہ
Comments

Recommended