00:00السلام علیکم ناظرین میں ہوں آپ کا مزبان جاوے درشد اور آپ دیکھ رہے ہیں آپ کا اپنا یوٹیو چینل
00:05کسان ویلفیر
00:06ناظرین آج ہم جس اہم مسئلے پر بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے ہمارے گوڈز ٹرانسپورٹرز اور ٹرک ڈرائیوروں
00:12کا مسلسل ہونے والا شدید مالی نقصان اور ہماری ٹرانسپورٹ ایسوسییشنز اور یونینز کی بے حسی
00:20ایک ٹرانسپورٹر کسٹم ڈیوٹی بھرتا ہے گاڑی کی ریجسٹریشن کرواتا ہے ہر سال ٹوکن ٹیکس دیتا ہے اور روٹ پرمیٹ
00:28کے پیسے الگ بھرتا ہے
00:29یعنی وہ حکومت کو ایک ایک روپے کا ٹیکس ادا کرتا ہے لیکن اس کے بدلے میں اس کو ملتا
00:34کیا ہے
00:35رات کے دو دو بجے ہر چوک اور نکے پر پولیس اور دیگر محکمیں اسے لوٹنے کے لیے کھرے ہوتے
00:41ہیں
00:41کراچی سے پشاور تک ایک ٹرک ڈرائیور کو سو سو روپے کی رشوت جگہ جگہ دینی پڑتی ہے
00:47اگر تمام کاغذات اور ٹیکس پورے ہیں تو پھر سڑک پر یہ روزانہ کا زلیل و خار کرنے کا ڈراما
00:54اور ٹرانسپورٹر کا مالی نقصان کیوں
00:56اب ذرا ان تنظیموں صدر اور سیکٹریوں کے کردار پر نظر ڈالیں
01:01الیکشن کے وقت تو بڑی بڑی چودرہٹیں دکھائی جاتی ہیں
01:04لیکن جب سڑک پر ڈرائیور اور گاڑی مالی کا نقصان ہوتا ہے
01:08تو یہ نمائندے غائب ہو جاتے ہیں
01:10ان تنظیموں کا کام صرف ایک رہ گیا ہے
01:13چھوٹی چھوٹی بات پر ہرتال کر دینا
01:16لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہرتال سے نقصان کس کا ہوتا ہے
01:20صرف اور صرف ٹرانسپورٹر اور ڈرائیور کا
01:22پہی اجام ہوتا ہے تو ڈرائیور کی دہاڑی ماری جاتی ہے
01:31آج تک ان ہرتالوں سے نہ رشوت ختم ہوئی نہ ڈرائیور کو تحفظ ملا
01:36تنظیمیں چودرہٹ چھوڑ کر کمپنی بنیں
01:39اگر یہ تمام ٹرانسپورٹ تنظیمیں واقعی ٹرانسپورٹر کا بھلا چاہتی ہیں
01:43تو انہیں یہ سیاسی چودرہٹیں اور زبردستی کی ہرتالیں چھوڑنی ہوں گی
01:48اگر یہی تنظیمیں اپنے آپ کو ایک باقاعدہ کمپنی یا کو آپریٹیو سوسائٹی کا روپ دے دیں
01:53اپنا سیل ٹیکس اور انٹین نمبر استعمال کریں
01:56تو یہی تنظیم خود ڈائریکٹ باہر سے سستے ٹرک اور پرزے چیس انجن ٹائرز امپورٹ کر سکتی ہے
02:04جو عربوں روپوں کا منافع درمیانی سرمایہ دار اور ڈیلر کھا جاتے ہیں
02:08وہ سوسیدھا ٹرانسپورٹر کی جیب میں آئے گا
02:11ان کی اپنی قانونی ٹیم ہو جو سڑک پر رات کو ڈرائیور کی مدد کرے اور ان کی اپنی ورک
02:17شاپس ہوں
02:17جب تک ہماری ٹرانسپورٹ تنظیمیں اپنے فائدے اور چودراہٹ کے چکر سے نکل کر
02:22اس کام کو ایک منظم کمپنی یا بزنس نہیں بنائیں گی
02:26تب تک سڑک پر ٹرانسپورٹر کا نقصان اسی طرح ہوتا رہے گا
02:30آپ دوستوں کی اس بارے میں کیا رائے ہیں
02:32کمنٹس میں ضرور بتائیں
02:34کسان ویلفیر کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
02:36بہت بہت شکریہ
02:38پاکستان زندہ
Comments