00:00Chaudhuri صاحب آپ ہمیں یہ بتائیں
00:01ہم نے آپ کو اس لیے بلائے ہے
00:03کہ آپ کی فصل سب سے زیادہ کیوں ہوتی ہے
00:06جبکہ اس وقت خاد اور باقی چیزیں
00:08بہت مہنگی ہو گئی ہیں
00:10اور ہمارا کرزے سے برا حال ہو رہا ہے
00:12فصلیں بھی اتنی اچھی نہیں ہوتی
00:14ہم کیا کریں
00:15آپ کو اس لیے دعوت دی ہے
00:17کہ آپ ہمیں بتائیں
00:18کہ آپ کی فصل پورے گاؤں سے زیادہ کیسے ہوتی ہے
00:22ہاں بھئی میں آپ کو آج سارا کچھ بتاتا ہوں
00:25آپ میری بات غور سے سنیں
00:27میں ایک دفعہ اکارا گیا تھا
00:29وہاں ایک حاجی صاحب ہیں
00:31جن کا نام جاوید ارشد ہے
00:32میں ان سے ویس ڈی کمپوزر لایا تھا
00:35اور انہوں نے مجھے بہت کچھ بتایا
00:37جو میں آپ کو بھی بتاتا ہوں
00:39اگر آپ اس پر عمل کریں گے
00:41تو آپ کے گھروں میں خوشحالی آئے گی
00:42بے روزگاری ختم ہوگی
00:44اور فصلیں اچھی ہوں گی
00:46ویس ڈی کمپوزر آپ بنائیں
00:48جب مرضی
00:49میرے سے آکے فری میں لے جائیں
00:51یہ ویس ڈی کمپوزر
00:52ہر پانی کے ساتھ
00:53اپنے کھیتوں کو لگائیں
00:54اس سے آپ کے کھیت بہت نرم ہو جائیں گے
00:57اور زمین کے اندر کیچوے بہت پیدا ہوں گے
01:00اس سے آپ کی بہت بچت ہوگی
01:02آپ کو کوئی خاد
01:03کوئی بیج
01:04یا دوسرا اسپریے نہیں لینا پڑے گا
01:06آپ اسی سے سے سارا کچھ کریں گے
01:08آہستہ آہستہ
01:10پہلے آپ استعمال کرنا شروع کریں
01:12آپ کو اس کے فوائد نظر آئیں گے
01:14پھر اس سے جو مرضی بنائیں
01:16خاد بنائیں
01:16یا اسپریے بنائیں
01:18آپ کو بہت فائدہ ملے گا
01:20یہ سمجھیں کہ ایک جادو کی چھڑی ہے
01:22یہ ویس ڈی کمپوزر
01:23اس سے لوگوں نے بہت فائدہ اٹھایا ہے
01:26اور اٹھا رہے ہیں
01:27تو آپ بھی یہ استعمال کریں
01:28خدا حافظ
01:29میں پھر آؤں گا
Comments