00:00السلام علیکم کسان بھائیو
00:01میں ہوں جاوید ارشد اور آپ دیکھ رہے ہیں زیرو بجٹ فارمنگ
00:05بھائیو آج میں آپ کو ایک ایسا شاہکار اور بالکل مفت طریقہ بتانے لگا ہوں
00:11جس کے بعد آپ کو بازار سے چودہ پندرہ ہزار روپے کا مہنگا ڈی اے
00:16پی کا بورا خریدنے کی ضرورت پڑے گی
00:19اور نہ ہی تین ہزار روپے کلوں کے مہنگے
00:21کیچوے خرید کر ان کے مرنے کا ڈر رہے گا
00:25ہمارے دیہاتوں میں گوبر وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے
00:29اور اکثر یوں ہی پڑا رہتا ہے
00:30آپ نے بس یہ کرنا ہے کہ اس گوبر کو اکٹھا کریں
00:34اور کسی سائے دار جگہ پر لے جائیں
00:37جہاں اوپر پلاسٹک کا ٹینڈ یا چھپرسہ بنا لیں
00:40تاکہ دھوپ اور شدید بارش سے بچا ہو سکے
00:44اب اس گوبر کو ایسی زبردست خاد میں بدلنے کے لیے
00:47آپ کو دو چیزیں بالکل فری مل جائیں گی
00:50پہلی چیز ہے گڑ کا میٹھا پانی اور دوسری ہے گڑ کی مل
00:54جو لوگ دیہات میں گڑ بناتے ہیں
00:57وہ شام کو اپنے کڑھاؤ اور برطند ہوتے ہیں
01:00وہ پانی سنبھال کر رکھ لیں
01:02یہ پورا سال آپ کے کام آئے گا
01:04اور گڑ بناتے وقت جو اوپر سے مل نکلتی ہے
01:07اسے بھی سنبھال کر رکھیں
01:09یہ میٹھا پانی اور مل گوبر کے اندر قدرتی طور پر پیدا ہونے والے
01:14کیچووں کے لیے سب سے بہترین خوراک ہے
01:17جب آپ یہ ڈالیں گے تو گوبر کے اندر سے خود بخود
01:21اور تیزی سے کیچوے پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے
01:24اس کے ساتھ اگر آپ کو ویسٹ ڈی کمپوزر مل جائے
01:27جو پورے پاکستان میں کسان بھائی ایک دوسرے کو بالکل مفت دے رہے ہیں
01:31تو اس کا چھوڑ کا آؤ اس گوبر پر کر دیں
01:34یہ ویسٹ ڈی کمپوزر اس خات کو بازار کی عام
01:37کیچوے والی خات سے بھی کہیں
01:39زیادہ تاقتور اور غزایت سے بھرپور بنا دیتا ہے
01:42اور اگر آپ اس خات کو اور بھی زیادہ جدید اور زبردست بنانا چاہتے ہیں
01:47تاکہ آپ کی فصل کو کیڑوں سے بھی ناجات ملے
01:50تو اس کے اندر الویرہ، نیم کے پتے، دھتورہ، آک اور کونیر پیس کر ملا دیں
01:56یہ تمام دیسی چیزیں ملانے سے آپ کی خات اتنی طاقتور ہو جائے گی
02:00کہ فصل کو بے پناہ طاقت بھی دے گی
02:03اور ہر قسم کی بیماری سے بھی محفوظ رکھے گی
02:06کسان بھائیوں نہ اپنا پیسہ زائے کریں
02:09اور نہ ہی اپنی قیمتی زمین کو برباد کریں
02:12بازار سے جو ہم کیمیکل والی ڈی اے پی لاتے ہیں
02:15وہ پندرہ ہزار کا بورا ملتی ہے
02:17جو زمین کو سخت کر دیتی ہے
02:20زمین کا پانی پینے کا نظام خراب کر دیتی ہے
02:23اور ایسی حالت کر دیتی ہے
02:25کہ جہاں صرف دھان لگتا ہے
02:27وہاں گندم کی فصل ہونا ہی بند ہو جاتی ہے
02:29جو لوگ پہلے سے ڈی اے پی استعمال کر رہے ہیں
02:32ان سے پوچھیں کہ اس کیمیکل نے زمین کا کیا حال کر دیا ہے
02:36زمین کی اصلی خوراک اور طاقت صرف گوبر
02:40اور یہ دیسی کمپوسٹ ہے
02:41نہ کی کیمیکل والی ڈی اے پی
02:44جب آپ یہ گوبر کی قدرتی خاد استعمال کریں گے
02:48تو زمین نرم ہوگی
02:49پانی جذب کرے گی
02:51اور آپ ہر قسم کی فصل آسانی سے کاشت کر پائیں گے
02:54اسی طرح اپنا پیسہ بچائیں
02:56اپنی زمین کو زرخیز بنائیں
02:58اور قدرتی طریقے پر واپس آئیں
03:01ویڈیو پسند آئی ہو
03:02تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
03:04خدا حافظ
Comments