00:00Assalamualaikum, friends.
00:01I'm your friend.
00:03My friends?
00:03This is your friend.
00:04You're watching.
00:05Teenel Zero Budget Farming.
00:07Friends,
00:08today I'm going to make a speaker here,
00:11alex, alex, aero-based,
00:12and juridico communications,
00:13which I can be my first to know about,
00:15if you need a sector Maßnahmen,
00:19not just 4-4 guns,
00:22can be per Japanese.
00:23Our futureIGuniversities,
00:24can be per African aspect of mother primarily,
00:26who are interested in being,
00:27سیکریٹری بنتے ہیں
00:28الیکشن ہوتے ہیں
00:30لیکن یہ سب لوگ کس لیے بیٹھے ہیں
00:32بزنس کے لیے
00:33تو پھر کیوں نہ اس تنظیم کو صرف نام کی حد تک نہ رکھا جائے
00:37بلکہ اس کو ایک باقادہ کمپنی کا درجہ دے دیا جائے
00:40اس سوچ میں حکومت کا کوئی دخل نہیں ہے
00:43یہ بالکل ہمارا اپنا ذاتی اور کاروباری فیصلہ ہے
00:46ذرا سوچیں
00:48ابھی ہم کیا کرتے ہیں
00:49ہم دوسرے شہروں سے
00:51یا درمیانی کمپنیوں سے سامان خریدتے ہیں
00:53وہ بھی اپنا منافعے رکھ کر ہمیں سامان دیتے ہیں
00:57اور قیمتیں بڑھ جاتی ہیں
00:58اگر یہی ہماری تنظیم
01:00ہمارے صدر اور سیکریٹری مل کر
01:02اس گروپ کو ایک باقادہ کمپنی بنا لیں
01:05تو اس کے دو بڑے فائدے ہوں گے
01:07ایک تو آپ کا گروپ ایک کمپنی بن جائے گا
01:09اور دوسرا یہ کہ آپ کو کسی دوسرے پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا
01:13آپ اپنا سامان خود خریدیں
01:15اور اپنی مرضی سے خریدیں
01:17کیونکہ جو تاجر دکان پر بیٹھتا ہے
01:20اسے پتا ہے کہ مارکیٹ میں کونسی کوالٹی بگتی ہے
01:22چاہے وہ کاسمیٹ کس کا سامان ہو
01:25برطان ہوں
01:25یا ریڈی میٹ کپڑے ہوں
01:27آپ کو معلوم ہے کہ گاہک کو کیا چاہیے
01:29دوستو میں نے خود چائنہ میں بیٹھ کر
01:32کئی لوگوں کو یہ مشہورے دیئے ہیں
01:34آپ چائنہ میں جا کر دیکھیں
01:35وہاں اتنے بڑے بڑے سٹورز بن چکے ہیں
01:38جہاں ایک ہی چھت تلے ہر چیز ملتی ہیں
01:40اگر ہماری یہ تنظیم
01:42خود کمپنی بن کر چائنہ سے
01:44براہے راست سامان منگوائے
01:46خود کسٹم کلیر کروائے
01:47تو سامان اتنا سستہ پڑے گا
01:50کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے
01:51ایک دفعہ جب آپ خود جا کر
01:53وہاں کی کمپنیوں سے سامان خرید لیں گے
01:55تو ان کے ساتھ آپ کی واقفیت ہو جائے گی
01:57اس کے بعد آپ کو بار بار جانے کی بھی
01:59ضرورت نہیں پڑے گی
02:00وہ چائنہ سے خود ہی
02:02سامان آپ کے پتے پر بھیج دیا کریں گے
02:04اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا
02:07کہ آپ جتنا چاہے منافع رکھو
02:08اور جتنا چاہے گاہک کو سستہ سامان دو
02:11آپ کو کبھی نقصان نہیں ہوگا
02:13اس کا سارا کیش
02:15فلو اور بہترین بینفٹ
02:16ہمارے تاجروں کو جائے گا
02:18میری تمام تاجر بھائیوں سے
02:20تنظیم کے اہدے داروں سے درخواست ہے
02:23کہ اس تجویز پر تھنڈے دل سے سوچیں
02:25بیٹھ کر اس کی ایک بہترین فیزیبلٹی بنائیں
02:28اپنے ممبران کے ساتھ مشاورت کریں
02:30کہ اگر ہم یہ کام شروع کریں
02:32تو کتنا بڑا فائدہ ہو سکتا ہے
02:34یہ ایک ایسی سوچ ہے
02:36جو ہمارے تمام شہروں کے تاجروں کی تقدیر بدل سکتی ہے
02:39میں آگے بھی آپ کے لیے
02:41ایسی ہی معلوماتی ویڈیوز بناتا رہوں گا
02:43اگر آپ کو یہ تجویز پسند آئی ہو
02:45تو ویڈیو کو لائک کریں
02:46اپنے تاجر گروپس میں شیئر کریں
02:49اور چینل زیرو بجٹ فارمنگ کو ضرور سبسکرائب کریں
02:52میں ہوں آپ کا دوست جاوید ارشد
02:55خدا حافظ
Comments