Skip to playerSkip to main content
  • 15 hours ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم میرا نام جاوید ارشد ہے آج میں ایک بہت اہم موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں اور وہ
00:07ہے پاکستان میں آٹو سپیئر پارٹس کا میار
00:09میرے تمام دوست جو آٹو سپیئر پارٹس کا کاروبار کرتے ہیں مکینک ہیں ورکشاب چلاتے ہیں یا آٹو مارکٹ سے
00:18وابستہ ہیں
00:18ان سب سے میری درخواست ہے کہ صرف سستے اور لوکل پارٹس دیکھ کر فیصلہ نہ کریں
00:24ہمیشہ ایسی کمپنیوں سے سپیئر پارٹس خریدیں جو مایاری قابل اعتماد اور اصل مسنوعات فراہم کرتی ہوں
00:31اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی دکان کی ساکھ مضبوط ہوگی گاہک کا اعتماد بڑھے
00:38گا اور کاروبار میں برکت آئے گی
00:40ایک مطمئن گاہک دوبارہ بھی آپ کے پاس آئے گا اور دوسروں کو بھی آپ کی دکان کا بتائے گا
00:46ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں ابھی ہر قسم کے سپیئر پارٹس بنانے کے لیے
00:51وہ جدید مشینری اور ایلی میار کا خام مال ہر جگہ دستیاب نہیں ہیں
00:57اسی وجہ سے بہت سے لوکل پارٹس مطلوبہ میار پر پورے نہیں اترتے
01:01خاص طور پر انجن سسپنشن، بریک، پسٹن، کرنک شافٹ اور دیگر اہم پرزے گاڑی کی کار کردگی اور حفاظت سے
01:10براہ راست تعلق رکھتے ہیں
01:12اگر ان حساس پرزوں میں ناقص یا غیر میاری پارٹس استعمال کیے جائیں
01:16تو صرف گاڑی ہی خراب نہیں ہوتی بلکہ ڈرائیور اور مسافروں کی جان بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے
01:22اس لیے چند روپے بچانے کے لیے کبھی بھی میار پر سمجھوتا نہیں کرنا چاہیے
01:27میری آٹو پارٹس مارکیٹوں کی تمام یونینوں سے بھی درخواست ہے
01:31کہ وہ اپنا کردار مزید مضبوط کریں
01:33اگر یونین موجود ہے تو اس کا مقصد صرف نمائندگی نہیں
01:37بلکہ میار کو بہتر بنانا بھی ہونا چاہیے
01:39یونین کو چاہیے کہ وہ مستند اور معروف کمپنیوں سے براہ راست سپیئر پارٹس درامت کرے
01:46تاکہ مارکیٹ میں اصل اور میاری مسنوات دستیاب ہوں
01:50اور جالی یا ناقص پارٹس کی حوصلہ شکنی ہو
01:53جب مارکیٹ میں میاری پارٹس فروخت ہوں گے
01:56تو دکاندار کی عزت بھی بڑھے گی
01:58صرف کا اعتماد بھی قائم رہے گا
02:01اور ملک میں آٹو انڈسٹری بھی ترقی کرے گی
02:03اس سے گاڑیوں کی عمر میں اضافہ ہوگا
02:06مرمت کے اخراجات کم ہوں گے
02:08اور حادثات کے امکانات بھی کم ہوں گے
02:10آئیے
02:11ہم سب مل کر یہ اہد کریں
02:13کہ اپنے سارفین کو صرف میاری
02:16اور اصل سپیئر پارٹس فراہم کریں گے
02:19کیونکہ اچھی شہرت
02:20امانداری اور میار ہی ایک کامیاب کاروبار کی اصل بنیاد ہیں
02:24آپ سب کا بہت شک ریا
02:26کہ آپ نے میری بات سنی
02:28اللہ تعالی آپ کے کاروبار میں برکت آتا فرمائے
02:31خدا حافظ
Comments

Recommended