Skip to playerSkip to main content
Majlis e Hajveri | Urs Mubarak – Hazrat Data Ganj Bakhsh Ali Hajveri (RA)

Join us in this blessed **Majlis e Hajveri** held on the occasion of the **Urs Mubarak of Hazrat Data Ganj Bakhsh Syed Ali Hajveri (Rahmatullah Alaih)**. May Allah ﷻ allow us to benefit from the teachings, spirituality, and legacy of this great saint of Islam.

In this gathering, we remember the life, character, and timeless message of Hazrat Data Ganj Bakhsh (RA), whose contributions to Islamic knowledge and Tasawwuf continue to inspire millions around the world.

May Allah ﷻ grant us sincere love for His righteous servants and enable us to follow the path of the Qur'an and Sunnah. Ameen.

#DataGanjBakhsh #HazratAliHajveri #UrsMubarak #MajlisEHajveri #DataDarbar

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00The world is a world
00:04In your country
00:13The world is a world
00:16The world is a world
00:25In the name of Allah
00:27Agriculture
00:27And the world is a world
00:34In the name of Allah
00:35In the name of Allah
00:36And the name of Allah
00:41In the name of Allah
00:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:58آج کی مجلس سیدِ حجویر کا
01:03مین ٹائٹل جو ہے
01:05وہ یہ ہے
01:07کشف المحجوب شریف کا تعارف اور اس کی تشریحات
01:13سیدی فیضِ عالم داتا گنج بخش علی حجویری
01:17رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے
01:19تقریباً ایک ہزار سال قبل
01:22کشف المحجوب تحریر فرمائی
01:25اور اگر ہم کشف المحجوب کو بغور پڑھیں
01:29تو اس زمانے سے لے کے
01:31آج تک لوگوں کی ہدایت
01:35اور رہنمائی
01:37کا یہ سرچشمہ ہمیں نظر آتی ہے
01:41تصوف کی امہات کتب میں
01:45اس کا شمار ہوتا ہے
01:47اور اسی طرح فارسی زبان میں
01:50کشف المحجوب شریف
01:52پہلی تصوف کی عظیم کتاب ہے
01:57اس کا انداز بیان کچھ ایسا نظر آتا ہے
02:02کہ گویا سیدی فیضِ عالم داتا گنج بخش رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے
02:08اس کتاب کے تمام مزامین کو سوچا عربی زبان میں ہے
02:15اور لکھا فارسی زبان میں ہے
02:18کیونکہ اس کی فصاحت و بلاغت
02:21ہمیں عربی زبان کی فصاحت و بلاغت کے ساتھ ملتی جلتی نظر آتی ہے
02:27اس میں آپ نے جو پیغام دیا ہے
02:31وہ پیغام یہ ہے
02:33کہ کس طرح ہمیں اللہ کی معرفت حاصل کرنا ہے
02:38اور اللہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کرنا ہے
02:42اور وہ ایک ہی نکتہ آپ نے بیان فرمایا
02:46کہ اگر تم اللہ کی معرفت حاصل کرنا چاہتے ہو
02:50اللہ کا قرب پانا چاہتے ہو
02:54تو پھر تمہیں شریعت مصطفیٰ کریم
02:58صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وسلم کی پیروی کرنا ہوگی
03:03بلکہ آپ نے ایک مقام پہ یہ بھی لکھا
03:07کہ اگر کوئی شریعت کا مخالف شخص
03:11یہ کہتا ہوا نظر آئے
03:13کہ وہ بڑا پہنچا ہوا ہے
03:15تو وہ صحیح ہی کہتا ہے
03:18وہ پہنچا ہوا ضرور ہے
03:20لیکن جہنم میں
03:22اس کا جنت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
03:25اس کا معرفتِ الہیہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
03:29ناظرینوں حاضرین
03:31آج ہم
03:33کشف المحجوب شریف کے
03:35مختلف مزامین کے حوالے سے
03:37اور تشریحات کے حوالے سے
03:39اپنے معزز
03:41ایوان کے
03:42معزز سکالر حضرات سے
03:44جانیں گے
03:46کہ سیدی فیضِ عالم داتا گنج بحش
03:48علی حجویری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
03:51ہمیں کس انداز میں پیغام دے کر
03:55ہدایت کے راستے پہ چلانا چاہتے ہیں
03:58میرے معزز ایوان میں
04:00جو سکالرز حضرات موجود ہیں
04:03میری دائیں جانب
04:06جناب
04:07ڈاکٹر
04:08مفتی محمد کریم خان صاحب ہیں
04:10زون الخطیب وقاف لاہور ہیں
04:13اسی طرح
04:14میرے دائیں جانب ہی
04:17دوسرے نمبر پہ
04:19ڈاکٹر
04:19محمد اسماعیل
04:21طابش صاحب ہیں
04:22گرین انٹرنیشنل یونیورسٹی
04:25لاہور سے آپ کا تعلق ہے
04:27اسی طرح
04:28میری دائیں جانب ہی
04:30مفتی
04:31کیسر شہزاد نعیمی ہیں
04:33گیریزن یونیورسٹی
04:35لاہور سے آپ کا تعلق ہے
04:36اور پھر
04:38میرے دائیں جانب ہی
04:43ڈاکٹر
04:44میری دائیں جانب ہی
04:48پیر عرفان الہی صاحب
04:50سیالوی تشریف رکھتے ہیں
04:52میری بائیں جانب
04:54جب ہم دیکھتے ہیں
04:55تو
04:56بائیں جانب مفتی
04:58محمد کاشف جمیل
05:00سینئر خطیب وقاف لاہور ہیں
05:02اور
05:03ڈاکٹر
05:04سلطان سکندر صاحب
05:06اسلامیہ کالج
05:07ریلوی روڑ لاہور ہیں
05:08یہ میرے ایوان کے
05:11معزز مہمان ہیں
05:13اور اسی طرح
05:14فلک شیر صاحب
05:16ڈاکٹر فلک شیر
05:17فیضی صاحب بھی
05:18میری بائیں جانب
05:19تشریف رکھتے ہیں
05:20میں تمام
05:21معزز
05:22سکالل حضرات کو
05:23یہاں تشریف لانے پر
05:25خوش آمدید
05:26پیش کرتے ہوئے
05:27اپنے پروگرام کو
05:29آگے بڑھاتا ہوں
05:30آج کی اس سیدہ
05:32ہجویر
05:33مجلس
05:34کا آغاز
05:35تلاوت
05:36قرآن حکیم
05:37سے کیا جاتا ہے
05:38تلاوت
05:39قرآن حکیم
05:40کے لیے
05:41میں ملتمس ہوں
05:42جناب
05:43خاری محمد
05:44متی اللہ صاحب سے
05:46کہ وہ
05:46اللہ کریم
05:48جل وعلا
05:48کے
05:49پاک کلام کی
05:51آیات بینات
05:52کی تلاوت سے
05:53آج کی
05:54اس مجلس
05:55سیدہ
05:55ہجویر
05:56کا آغاز
05:57فرمائے
06:01اعوذ باللہ
06:03من الشینتان
06:04الرجیم
06:14بسم اللہ
06:16الرحمن
06:20الرحیم
06:33يَا أَيُّهَا الْإِنسَان
06:48يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ
06:54مَا ذَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
07:09اللَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّا
07:22فِي اَيِّ صُورَةٍ مَا شَاءَ رَكَبًا
07:38قَلْ لَا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالْجِينَ
07:56وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِذِينَ
08:07قِرَامًا
08:11قَاتِبِينَ
08:14يَعْلَمُونَ
08:15مَا تَفْعَلُونَ
08:26قِرَامًا
08:29قَاتِبِينَ
08:31يَعْلَمُونَ
08:33مَا تَفْعَلُونَ
08:44إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمِ
08:57وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَعِيمِ
09:07صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
09:12وَصَدَقَ رَسُولُهُ النَّبِيُ الْكَرِيمُ الْعَمِينَ
09:28جناب قاری متی اللہ صاحب نے قرآنِ حکیم کی آیاتِ بینات کی تلاوت فرما کے آج کی اس مجلسِ سیدِ
09:39حجویر کا آغاز کیا
09:40اب میں ناتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
09:45التماس بزار ہوں جناب ارشاد احمد قریشی صاحب سے
09:50کراچی سے ہمارے مہمان تشریف لائے
09:53ان سے ملتمس ہوں
09:55کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
09:58حدیعہِ عقیدت پیش فرمائے
10:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
10:06محبت سے مل کے دروشی پڑھ لیجیے
10:08السلام علیکم یا سیدی یا رسول اللہ
10:12وعلا آلک و اصحابک یا حبیب اللہ
10:27اللہ وبرکاتہ
10:44جو راستہ
10:52ہے محبت کا اختیار کیا
11:20محبت کا اختیار کیا
11:32محبت کا اختیار کیا
11:39محبت کا اختیار کیا
11:53اور سجا کے گھر میں
12:03درود و سلام کی
12:13میں فل
12:20سجا کے گھر میں
12:28درود و سلام کی
12:33میں فل
12:40حضور اپ کے آنے
12:46کا
12:51انتظار
12:52کیا
13:00حضور اپ
13:03کے آنے
13:06کا
13:11انتظار
13:12کیا
13:18ہاں
13:20ہاں
13:20جو راستہ
13:24اور
13:25یہ
13:27نات
13:29پاک
13:31کے
13:32سر
13:37درمائے
13:43حیات
13:44رہی
13:57رحمان
13:58رحمان
13:59رحمان
14:14رحمان
14:15ر Christians
14:18عوراء
14:36جیبوں سے
14:37نکل کر غریبوں میں تقسیم ہوتا ہے
14:39یہ اتنی بڑی سرگرمی ہے
14:42شاید اس کی مثال
14:44دنیا میں نہیں ملتی
14:45میں آپ کو اور خاص طور پر
14:47محکمہ وقاف کو
14:49اتنے پور امن محول میں
14:51یہ عرص منرقد قرآن پر
14:53مبارک بات پیش کرتا ہوں
14:55حضور دادا کنجبک سجویری رحمت اللہ علیہ
14:57کی یہ کتاب
14:59یہ بنیادی طور پر
15:02نصاب کی کتاب ہے
15:03خاجہ نظام الدین اولیاء
15:05رحمت اللہ علیہ
15:06آپ اسے سبکن سبکن
15:09پڑھایا کرتے تھے
15:10مولانا عبد الماجد دریابادی رحمت اللہ علیہ
15:13نے جو
15:15امہاتِ کتب جو ہیں
15:16ان کی ترتیب دی ہے
15:19تو کتاب اللومہ کے بعد
15:21کشف المحجوب
15:23کو دوسرے نمبر پر رکھا ہے
15:25اور یہ لکھی ہے بات
15:27کہ کتاب اللومہ جو ہے
15:29یہ زیادہ تر
15:31صوفیہ کے اقوال
15:33حقایات اور ان کو
15:35ذکر کیا گیا ہے
15:36اس میں استمبات اور استخراج
15:39کم ہے
15:40لیکن جب کشف المحجوب
15:42کا ہم مطالعہ کرتے ہیں
15:43کشف المحجوب
15:45ایک مجتہادانا
15:47فقیحانا
15:49استمباتانا
15:51اور استخراجانا
15:52یہ ساری چیزیں اس میں پائی جاتی ہیں
15:55حضور دادا گنجبک شجویری رحمت اللہ
15:57اللہ ہے
15:58صرف کول کو ذکر نہیں کرتے حدیث کو صرف ذکر ہی نہیں کرتے
16:03قرآن مجید فرقان حمید کی آیات کو صرف ذکر نہیں کرتے
16:07بلکہ ان سے استمبات اور استخراج کرتے ہیں اور اپنا موقف بیان کرتے ہیں
16:12یہ اتنی بڑی کتاب ہے
16:13چھتیس افوا پر مشتمل ہے
16:16پہلا جو باب ہے
16:20علم کے بارے میں قائم کیا
16:22اور علم کی پھر آگے تقسیم کی
16:24علم حقیقی اور علم شریعت
16:28اور اس میں وضاحت کی
16:29علم حقیقی کا مالک صرف رب تعالیٰ کی ذات ہے
16:33پھر دونوں کے تین تین رکن بیان کی ہے
16:36فرمایا جو علم حقیقی ہے جو رب تعالیٰ کا علم ہے
16:40اس کے بھی تین رکن ہیں
16:42اور جو علم شریعت ہے اس کے بھی تین رکن ہیں
16:45علم حقیقی کے تین رکن جو ہیں
16:49وہ رب تعالیٰ کی ذات کا علم ہے
16:51اس کی صفات کا علم ہے
16:53اس کے افعال کا علم ہے
16:55پھر علم شریعت ہے
16:57جس میں قرآن کا علم ہے
16:59سنت کا علم ہے
17:01اور پھر جو اجماع ہے
17:04اقوالِ آئمہ ہیں
17:06ان کا علم ہے
17:07دو باتیں حضور دادا گنجبک سجویری رحمت
17:10اللہ اللہ خاص طور پر ذکر کرتے ہیں
17:12ایک تو آپ فرماتی ہیں
17:14علم جو ہے
17:15بغیر عمل اور اخلاص کے
17:17کوئی چیز نہیں ہے
17:19اسی طرح
17:20عمل جو ہے
17:21بغیر علم کے یہ بھی جہالت ہے
17:23اور علم کے بعد
17:25اگر کوئی عمل نہیں کرتا
17:27تو یہ بھی جہالت ہے
17:28دوسرا فرمایا
17:29اس کا علم نکارہ ہے
17:32کہ جو
17:33علم دین کو حاصل کریں
17:35اور اس کے بعد
17:36یہ خواہش رکھیں
17:38کہ لوگ اس کی وجہ سے
17:40میری عزت کریں
17:41مجھے منصب دیں
17:42تو فرمایا
17:43گویا بنیادی طور پر
17:45اس نے بنیادی چیز کو ہی نہیں سمجھا
17:47اور یہ سب سے بڑی جہالت ہے
17:50کہ کوئی علم دین کو
17:52دنیا کا ذریعہ سمجھے
17:53دوسری بات
17:54جو آپ نے اس حوالے سے
17:56خاص طور پر ذکر کی ہے
17:58اور وہ علماء کے حوالے سے
18:00کہ علماء کو چاہیے
18:02علم دین کے ساتھ ساتھ
18:05عمل
18:05اخلاص
18:07اور ذکرِ الٰہی
18:09اور جو پہلے
18:10صحابہ اکرام
18:11انبیاء اکرام
18:12جو گزرے ہیں
18:13ان کے احوال کا
18:14مسلسل
18:15مطالعہ رکھیں
18:16والسلام ورحمت
18:19علم عمل کے بغیر
18:21مفید نہیں ہے
18:23اور عمل
18:25علم کے بغیر
18:26کامل
18:27استفادہ
18:28اس سے نہیں کیا جا سکتا
18:29اب میں اپنے ایوان کے
18:31دوسرے
18:32معزز
18:33رکن
18:33جناب مفتی
18:34محمد
18:35کاشف جمیل صاحب
18:36کی طرف
18:36متوجہ ہو رہا ہوں
18:38آپ کاشف جمیل صاحب
18:40یہ
18:40فرمائیے
18:41کہ سیدی
18:42فیض عالم
18:43تاتا گنج
18:44بحش علی
18:45حجویری
18:45رحمت اللہ
18:46تعالیٰ علیہ
18:47نے
18:47کشف المحجوب
18:48شریف میں
18:48خود پسندی
18:50اور غرور
18:52کے اسباب
18:53اور ملامت
18:54پسندی
18:55اور آجزی
18:56سے متعلق
18:57جو
18:58ہمیں
18:58تعلیمات
18:59فرہم کی ہیں
19:00ان کا خلاصہ
19:01پیش فرمائی ہے
19:02بسم اللہ
19:03الرحمن الرحیم
19:05جی
19:06قبلہ مفتی صاحب
19:07حضور سیدی
19:07فیض عالم
19:09حضرت
19:09داتا گنج
19:10بحش
19:10رحمت اللہ
19:12تعالیٰ علیہ
19:12نے
19:12کشف المحجوب
19:14شریف میں
19:15عجب
19:16خود پسندی
19:17اور غرور
19:18کے
19:18دو
19:19صورتیں
19:20بیان فرمائیں
19:21ایک تو یہ ہے
19:23کہ
19:24مخلوق
19:25خدا
19:26اس کی
19:27تعریف کرے
19:28اس کے
19:29کردار
19:30اس کے
19:31گفتار
19:31اس کے
19:32عامال
19:32کے بارے میں
19:33لوگ
19:34اس کے بارے میں
19:35تعریف کریں
19:36مخلوق
19:37اس کے بارے میں
19:38تعریف کریں
19:38جس سے
19:39اس میں
19:39غرور
19:40تکبر
19:41عجب
19:41خود پسندی
19:42پیدا ہو
19:43اور دوسرا
19:44یہ ہے
19:44کہ
19:46خود
19:46وہ
19:47اپنے
19:48عامال
19:49کو
19:49اچھا
19:50سمجھے
19:50اپنے
19:51کردار
19:51کو
19:51اچھا
19:52سمجھے
19:52اپنے
19:52علم
19:53کو
19:53اچھا
19:53سمجھے
19:54اور
19:54اپنے
19:55آپ کی
19:55وجہ سے
19:56اپنے
19:56آپ
19:57کو
19:57غرور
19:57میں
19:57مبتلا
19:58کرے
19:58کہ
19:58میں
19:59شاید
19:59بہت
19:59بہتر
20:00ہوں
20:00میں
20:00بہت
20:01عالی
20:01ہوں
20:02پھر
20:02یہاں
20:03پر
20:03حضور
20:03سیدی
20:03فیض
20:13کہ
20:13وہ
20:13چونکہ
20:14اللہ
20:15نے
20:15اسے
20:15علم
20:15اطاف
20:16فرمایا
20:16تھا
20:17تو
20:17مخلوق
20:18یعنی
20:18فرشتے
20:19بھی
20:19اسے
20:19ممتاز
20:20سمجھتے
20:20تھے
20:20بہتر
20:21سمجھتے
20:21تھے
20:22افضل
20:22سمجھتے
20:23تھے
20:23اور
20:24وہ
20:24خود
20:24بھی
20:24اپنے
20:25آپ
20:26کو
20:26دوسروں
20:27سے
20:27ممتاز
20:28اور
20:28بہتر
20:29سمجھتا
20:29تھا
20:30جیسا
20:30کہ
20:30قرآن
20:31مجید
20:31میں
20:31بھی
20:31یہ
20:31پورا
20:32تفصیل
20:32کے
20:32ساتھ
20:33واقعہ
20:33موجود
20:34ہے
20:34تو
20:34نتیجہ
20:35کیا
20:35ہوا
20:35جب
20:36اس نے
20:36بھی
20:36اپنے
20:36آپ
20:37کو
20:37دوسروں
20:38سے
20:38بہتر
20:38سمجھنا
20:39شروع کر
20:39دیا
20:41خود
20:42پسندی
20:43میں
20:43مبتلاہ
20:44ہو گیا
20:44تو
20:45پھر
20:45راندہ
20:45درگا
20:46ہو گیا
20:46اور
20:47حضرت
20:47سیدنا
20:47آدم
20:48علیہ السلام
20:49کا
20:50تذکرہ
20:50بھی
20:50اللہ
20:51حضرت
20:52سیدنا
20:52فیض
20:53عالم
20:53نے
20:53اسی
20:54ملامت
20:55کے
20:55باب
20:55میں
20:55کشم
20:56ماجوب
20:56صرف
20:57میں
20:57فرمایا
20:57کہ
20:57جب
20:58اللہ
20:59نے
20:59آپ
21:00کو
21:00خلافت
21:01دینے
21:01کا
21:01اعلان
21:02فرمایا
21:02تو
21:02فرشتوں
21:03نے
21:03آپ
21:03کو
21:04برا
21:04سمجھا
21:04فرشتوں
21:05نے
21:05اعتراض
21:06کیا
21:06اس پر
21:07اور
21:07پھر
21:07خود
21:07حضرت
21:08سیدنا
21:08آدم
21:09علیہ السلام
21:10نے
21:10بھی
21:10آجزی
21:11کو
21:11اختیار
21:12کیا
21:12اپنے
21:13آپ
21:14کو
21:14دوسروں
21:15سے
21:15برطر
21:15نہیں
21:16سمجھا
21:16بلکہ
21:17سیدی
21:17فیض
21:18عالم
21:18نے
21:18آپ
21:18کی
21:19وہ
21:19دعا
21:19بھی
21:19نکل
21:20فرمائی
21:20جو
21:20قرآن
21:21مجید
21:21میں
21:21بھی
21:21ہے
21:22ربنا
21:22ظلم
21:23نا
21:23انفس
21:24نا
21:24وَإِلَّم
21:25تَغْفِر
21:25لَنَا
21:26وَتَرْخَمْنَا
21:27لَنَكُونَنَّ
21:28مِنَ
21:28الْخَاسِرِينَ
21:29جب
21:30آپ
21:30نے
21:30دوسروں
21:30سے
21:31برطر
21:44ہوتا ہے
21:44تو
21:45اسے
21:45دونوں
21:47آفتوں
21:47سے
21:47خود پسندی
21:48کی
21:48دونوں
21:49صورتوں
21:49سے
21:50محفوظ
21:50فرما
21:51دیتا ہے
21:51اللہ خود
21:51پسندی
21:52اور
21:53تکبر
21:53سے
21:54ہمیں
21:54محفوظ
21:54رکھے
21:55اور
21:56جو
21:56شخص
21:56ملامت
21:58ہونے
21:59پر
21:59سبر
22:00کا
22:00راستہ
22:00اختیار
22:01کرتا ہے
22:01حقیقی
22:02سربلندی
22:03کا
22:03یہی
22:04راستہ
22:04ہے
22:05میری دائیں
22:07جانب
22:07علامہ
22:08مفتی
22:08قیسر
22:14مفتی
22:14صاحب
22:15میں
22:15آپ سے
22:16یہ
22:17سوال
22:18کرنا
22:18چاہتا
22:18ہوں
22:19کہ
22:19معاشرے
22:20میں
22:20اعتدال
22:21رواداری
22:22اور
22:23اتحاد
22:24امت
22:24کے
22:24فروغ
22:25میں
22:25سیدی
22:26فیض
22:27عالم
22:27کی
22:27تعلیمات
22:28کس طرح
22:28معاونت
22:29فرماتی
22:30ہیں
22:31بسم
22:32اللہ
22:33الرحمن
22:33الرحیم
22:34السلام
22:35و السلام
22:35علیکہ
22:36یا سیدی
22:37یا
22:37رسول
22:37اللہ
22:38و علی
22:39آلیک
22:39و
22:40اصحاب
22:40یا
22:41سیدی
22:44حضور
22:45سیدی
22:47فیض
22:47عالم
22:48جو
22:49کہ
22:50مخدوم
22:50امم
22:50ہیں
22:52اور
22:53برے
22:54صغیر
22:55کے
22:58مسلمانوں
22:58کے لیے
22:59آپ
23:00ایک
23:02روشن
23:03چراغ
23:03ہیں
23:03آپ
23:04کی آمد
23:05سے
23:05برے
23:07صغیر
23:07میں
23:07اسلام
23:08پھیلا
23:09یہاں
23:10پہ
23:10شہر
23:11لہور
23:12جو
23:13ہندووں
23:13کا
23:13بہت
23:14بڑا
23:14مرکز
23:15تھا
23:15یہ
23:16اسلام
23:16کا
23:16مرکز
23:17بنا
23:18آپ
23:18کی
23:19تعلیمات
23:21آپ
23:21کا
23:21دسترخان
23:22ہر
23:23خاص
23:24و
23:24عام
23:24کے
23:24لیے
23:24تھا
23:25آپ
23:26کے
23:26دسترخان
23:27پہ
23:27مسلم
23:28غیر
23:28مسلم
23:29سب
23:30آتے
23:30تھے
23:31آپ
23:31کا
23:32لنگر
23:32سب
23:32کے
23:33لیے
23:33تھا
23:33آپ
23:34کا
23:34فیضان
23:35سب
23:36کے
23:36لیے
23:36تھا
23:37اور
23:37آپ
23:38کی
23:38تعلیمات
23:39جو ہیں
23:40یہ سب
23:43اگر
23:45دنیا
23:45میں
23:45دنیا
23:46امن
23:47چاہتی
23:47ہے
23:47رواداری
23:48چاہتی
23:49ہے
23:49دنیا
23:50یہ
23:50چاہتی
23:50ہے
23:51کہ
23:51امت
23:51میں
23:51اتحاد
23:52ہو
23:52تو
23:53ہمیں
23:54صوفیہ
23:54کی
23:54تعلیم
23:55بالخصوص
23:56سید
23:56حجویر
23:57رحمت
23:57اللہ
23:58کی
23:58تعلیمات
23:59کا
24:00متعلق
24:00کرنا
24:00ہوگا
24:01اور
24:02جیسے
24:02مفتی
24:03کریم
24:03خان
24:03صاحب
24:03فرما
24:04رہے
24:04تھے
24:04کہ
24:05آپ
24:05کی
24:05اس
24:06کتاب
24:06کو
24:06ہمیں
24:07بچوں
24:08کو
24:08سبکن
24:09سبکن
24:09پڑھانا
24:09ہوگا
24:10تاکہ
24:11ان میں
24:11رواداری
24:12اور
24:13برداشت
24:14اور
24:14تحمل
24:14جہاں
24:15وہ
24:15پیدا
24:15ہو
24:15میں
24:16صرف
24:16چھوٹا
24:17سا
24:17ایک
24:17واقعہ
24:17عرض
24:18کرنا
24:18چاہوں
24:18گا
24:18جب
24:19سید
24:20حجویر
24:20علیہ
24:21رحمہ
24:21کے
24:21مزار
24:21پر
24:24دشت
24:24گردی
24:25ہوئی
24:25دماغ
24:26ہوا
24:26تو
24:27مجھے
24:27اچھی
24:36رات کے
24:36تین
24:37بجے
24:37جب
24:37ٹی وی
24:37پہ
24:38یہ
24:38نیوز
24:38چلی
24:38کہ
24:39دربار
24:40پاک
24:40کو
24:41سیکیورٹی
24:42کلیرنس
24:42کے بعد
24:43عوام
24:44الناس
24:44کے لئے
24:44کھول
24:45دیا
24:45گیا
24:45ہے
24:45تو
24:46مجھے
24:47بڑا
24:47اشتحاق
24:47تھا
24:48حاضر
24:48ہونے
24:48کا
24:48فوری طور
24:49پہ
24:49میں
24:49حاضری
24:50کے لئے
24:50یہاں
24:50جب
24:50حاضر
24:51ہوا
24:51تو
24:52سردیوں
24:52کی
24:53رات
24:53تھی
24:53سوا
24:54تین
24:54بجے
24:55کا
24:55وقت
24:55تھا
24:55کوئی
24:56لنگر
24:57لینے
24:57والا
24:57نہیں
24:57تھا
24:58لیکن
24:58روڈ
24:58پہ
24:58باہر
24:59دیکھیں
24:59لوگ
24:59جو ہے
25:00وہ
25:00لے کے
25:00کھڑے
25:00تھے
25:01کہ آکے
25:01سرکار
25:02کا
25:02لنگر
25:02کھا لیں
25:03تو
25:03آپ کی
25:04تعلیمات
25:05آپ کا
25:05لنگر
25:06ہر خاص و
25:07عام
25:07کے لئے
25:08ہے
25:08اور
25:09یہاں
25:09پہ
25:09آکر
25:10اتحاد
25:12تحمل
25:12برداشت
25:13صبر
25:14اور
25:14یقانگت
25:14کی
25:14تعلیمات
25:15ملتی
25:16ہیں
25:16پیغام
25:16ملتا
25:17ہے
25:17اللہ
25:18تعالی
25:18ہمیں
25:18اولیاء
25:19کی
25:19تعلیمات
25:19پہ
25:20عمل
25:20کرنے
25:20کی
25:20توفیق
25:20اتحاد
25:21فرمائے
25:21اگر
25:22آپ
25:23بزرگوں
25:24کی
25:24تعلیمات
25:25پہ
25:25عمل
25:26کرتے
25:26رہیں
25:27تو
25:27رب
25:28ذو
25:28جلال
25:28و
25:29اکرام
25:29کا
25:30قرب
25:30بھی
25:30ملے
25:31گا
25:32اور
25:32بزرگوں
25:33کی
25:33تعلیمات
25:34صراط
25:34مستقیم
25:35پہ
25:35چلنے
25:36کا
25:36ذریعہ
25:37بھی
25:37ہوں
25:37گی
25:37میری
25:38بائیں
25:38جانب
25:39ڈاکٹر
25:40فلک
25:40شیر
25:41فیضی
25:41صاحب
25:41تشریف
25:42رکھتے ہیں
25:42یونیورسٹی
25:43آف نارو
25:44وال
25:44سے
25:44آپ
25:45کا
25:45تعلق
25:45ہے
25:45رقص
25:46صاحب
25:47میں
25:47آپ
25:47سے
25:47یہ
25:47سوال
25:48کرنا
25:48چاہتا
25:48ہوں
25:49کہ
25:49سیدی
25:49فیض
25:50عالم
25:50رحمت
25:51اللہ
25:52تعالی
25:52نے
25:54اپنی
25:54کتاب
25:55میں
25:56ایک
25:57صوفی
25:58کی
25:58حقیقی
25:59علامات
25:59کیا ہیں
26:00اس سے
26:00متعلق
26:01پڑے
26:02شرابست
26:03کے ساتھ
26:04گفتگو
26:04فرمائی ہے
26:05آپ
26:05اس کا
26:05خلاصہ
26:06پیش
26:06فرمائیے
26:07بسم اللہ
26:08الرحمن
26:08الرحیم
26:11قبلہ
26:11بہت شکریہ
26:12آپ کا
26:13سیدی
26:14جویر
26:14رحمت
26:15اللہ
26:15نے
26:16کشل
26:17محجوم
26:17میں
26:17تصوف
26:18کے
26:18باب
26:18میں
26:19ایک
26:19صوفی
26:20کی
26:20جو
26:31یہ جو
26:33تین
26:34حرف
26:34ہیں
26:35فا
26:35قاف
26:36را
26:37تینوں
26:38کی
26:38تعبیر
26:39کی
26:39ہے
26:39تشریقی
26:39ہے
26:40بہت
26:41سر
26:41صوفی
26:42نے
26:42لکھا
26:42کہ
26:43فا
26:43سے
26:43مراد
26:44فقر
26:45فقیر
26:46کی
26:46جو
26:48فا
26:48ہے
26:48فقر
26:49فا
26:50سے
26:50مراد
26:50فنائے
26:51الہی
26:52ہے
26:52کہ
26:53صوفی
26:54اس کے
26:55اندر
26:55فقر
26:56تب
26:56آتا ہے
26:56جب
26:56وہ
26:57فنائے
26:57الہی
26:57اختیار
26:58کرتا ہے
26:58اور
26:59فنائے
26:59رسول
27:00ہوتا ہے
27:00پھر
27:01دوسرا
27:02جو حرف
27:02ہے
27:02وہ
27:02قاف
27:03ہے
27:03قاف
27:04سے
27:04قرب
27:04الہی
27:05کہ
27:06فقر
27:06کا
27:07جو قاف
27:07وہ
27:07قرب
27:08الہی
27:08بتاتا
27:09ہے
27:09اور
27:09تیسرا
27:10جو
27:10لفظ
27:10ہے
27:10وہ
27:11راہ
27:11ہے
27:12راہ
27:12سے
27:12رضا
27:12الہی
27:13تو
27:14یوں
27:15ایک
27:15فقر
27:24اور
27:24ایک
27:25نور
27:27کا
27:28عالم
27:29ہے
27:32داتا
27:34تیری
27:36نگری
27:37میں
27:38ایک
27:40نور
27:42کا
27:43عالم
27:45ہے
Comments

Recommended