- 2 days ago
- #islam
- #darsequran
- #hajj
- #aryqtv
- #hajj2026
Dars e Quran - Ba-Hajj-o-Qurabani
Hazrat Ali RA Special ||https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P
Scholar : Allama Liaquat Hussain Azhari
#islam #darsequran #Hajj #aryqtv #Hajj2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Hazrat Ali RA Special ||https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P
Scholar : Allama Liaquat Hussain Azhari
#islam #darsequran #Hajj #aryqtv #Hajj2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Alhamdulillah alladhi kafa wa salamun ala ibadihi alladhi rastafa
00:05A'udhu billahi min ashshaytani rajeem
00:07Bismillahirrahmanirrahim
00:09Inna avvala bayti wudhi'alil nasi lalladhi bibakka ta mubaraka wa hudan lil'alameen
00:16Fihi ayatum beyinaatum maqamu ibaraheem
00:20Waman dakhalahu kana amina
00:23Walillahi ala nasi hijjulbayti man istata'a ilayhi sabiila
00:27وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌ عَنِ الْعَالَبِينَ
00:32صدق اللہ مولانا العظیم
00:34اللہ صلی على سیدنا مولانا محمدی
00:36علی سیدنا مولانا محمدی
00:39مبارک وسلم صلی آلی
00:41سامینے کرام ناظرینے کرام
00:43رجوانوں بزرگوں
00:45قرآن زیشان کی سورہ علی عمران کی آیت نمبر
00:4996 اور 97 میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے
00:51آیت نمبر 96 97
00:54ان آیاتِ تیبات میں رب تبارک و تعالی نے ذکر فرمایا
00:59کہ سب سے پہلے جو اللہ تبارک و تعالی کی عبادت کے لیے
01:03زمین پر گھر بنا گیا ہے
01:05وہ مکہِ مکرمہ کے اندر ہے
01:08بقہ کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے
01:10یہ بھی ایک لغت ہے
01:11اور بقہ کہتے ہیں کہ وہ جگہ جہاں پر بہت زیادہ
01:16ازدہام ہو
01:17جہاں پر بہت زیادہ رش ہو
01:19تو فرمایا کہ
01:24فرمایا سب سے پہلے جو گھر بنایا گیا لوگوں کے لیے
01:27اللہ تبارک و تعالی کی عبادت کے واسطے
01:30ببقہ تا وہ مکہِ مکرمہ میں ہیں
01:33مبارکوں و حدل للعالمین
01:36سبحان اللہ
01:37وہ گھر برکت والا ہے
01:38برکتوں اور رحمتوں سے بھرا ہوا ہے
01:41اور حدل للعالمین
01:43سارے عالمین کے لیے ہدایت کا سبب ہے
01:46سارے عالمین کی ہدایت کا مرکز و محور ہے
01:51سب کے لیے حادی ہے
01:53فیہی آیا تم بیناتم مقام ابراہیم
01:57آیتن کہتے ہیں نشانی کو
01:59اور بیناتن کہتے ہیں واضح
02:01فرمایا اس کے اندر بہت ساری اللہ تبارک و تعالی کی
02:05قدرت کی واضح نشانیاں ہیں
02:08جلوے ہیں
02:09فرمایا ان نشانیوں میں سے خاص نشانی
02:12مقام ابراہیم ہے
02:14ومن دخلہو کان آمینہ
02:16اور جو اس گھر میں داخل ہو جائے گا
02:19وہ امن میں آ جائے گا
02:21بے خوف ہو جائے گا
02:22اور اس گھر کا حج کرنا
02:24اللہ کے لیے
02:26اس شخص پر لازم و ضروری ہے
02:28کہ جو صاحب استطاعت ہے
02:30جو اس کی طرف جانے کی استطاعت
02:33رکھتا ہے
02:34زادرہ رکھتا ہے
02:35وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ
02:39مَنِسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا
02:41فرمایا کہ اس پر زندگی میں ایک مرتبہ حج فرض ہے
02:45وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيُّنْ عَنِ الْعَالَمِينَ
02:48اور جو کفر کرتا ہے
02:50انکار کرتا ہے
02:51تو اللہ تبارک و تعالیٰ کو کوئی پرواہ نہیں ہے
02:53رب تبارک و تعالیٰ تو
02:55تمام آلمین سے بے نیاز ہے
02:58ہم اس کے محتاج ہیں
03:00ہم کوئی بھی عبادت کرتے ہیں
03:02کوئی بھی عمل کرتے ہیں
03:03تو اپریڈ یہ کرتے ہیں
03:05رب تبارک و تعالیٰ کرینی
03:07فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيُّنْ عَالِ الْعَالَمِينَ
03:10رب تبارک و تعالیٰ تو سارے
03:12عالمین سے غنی ہیں
03:13زمین پر جو سب سے پہلے
03:16گھر بنایا گیا
03:18فرمایا کہ وہ مکہ مکرمہ میں ہیں
03:20آزتِ آدم علیہ السلام
03:22جب زمین پر تشریف لائے
03:24تو آسمان پر تو بیت المامور تھا
03:27جہاں اللہ کی فرشتے
03:28اس کا تواف کرتے
03:30تسبیحات کرتے
03:31تحمید اور تقدیس کرتے
03:33لیکن آدم علیہ السلام جب زمین پر تشریف لائے
03:37تو اللہ کی بارگاہ میں التجا کی
03:39کہ خدایہ یہاں میں تنہائی محسوس کرتا ہوں
03:41تیری عبادت کے لیے
03:42یہاں مجھے کوئی گھر بنا دے
03:44تو بلکل بیت المامور کے آئین نیچے
03:46جو ہے خانہ کعبہ کو تعمیر کیا گیا
03:49آدم علیہ السلام نے
03:51سب سے پہلے تعمیر فرمایا
03:53اس کے بعد جب طوفان نو آیا
03:55تو طوفان نو سے سارے کے سارے
03:57زمین کا سارا نظام درم برم ہو گیا
04:00اور اللہ کی گھر کو بھی اٹھا لیا گیا
04:02صرف اس کی جو بنیادیں ہیں
04:05نشانات ہیں وہ باقی تھے
04:07باقی عمارت باقی نہیں تھی
04:08تو پھر ابراہیم علیہ السلام نے
04:11اللہ کے گھر کو
04:12ان بنیادوں پر
04:13ان بنیادوں کو بھر کر
04:15قواعد کہتے فاؤنڈیشنز
04:17وَإِذْ يَرْفَعُوا عِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَعِيدِ
04:22یاد کیجئے
04:23کہ جب ابراہیم علیہ السلام
04:25اور ان کے سابزادے حضرت اسماعیل
04:28خانہ کعبہ کی بنیادوں
04:29کو بلند کر رہے تھے
04:31اٹھا رہے تھے بنیادوں کو
04:32وہ نشانات موجود تھے
04:34انہی کو بھر بھر کے جو ہے
04:35اور اس کے بعد خانہ کعبہ کی
04:37عمارت کو اور خانہ کعبہ کی
04:39اس اللہ کے گھر کو انہوں نے تعمیر فرمایا
04:41تو یہ ایک نشعت ثانیہ تھی
04:43طوفان نو کے بعد
04:45جس کا اعزاز اور صحرہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
04:48اپنے خلید حضرت ابراہیم خرید اللہ علیہ السلام
04:51اور حضرت اسماعیل کو عطا فرمایا
04:53اِذْ يَرْفَاوْ عِبْرَاہِمُ الْقَوَائِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَاِسْمَائِلْ
04:56رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا
04:58اِنَّكَانْتَ السَّمِيُ الْعَلِيمِ
05:00لیکن اللہ کی بارگاہ میں التجا کی
05:01کہ خدایا سب سے بڑی بات یہ
05:03کہ کام تو بہت بڑا ہے
05:05لیکن تو اسے اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت
05:07اتا فرما
05:08سب سے بڑی بات بچوں یہی ہے
05:10کہ کام کتنا بھی بڑا کیوں نہ ہو
05:13وہ بڑا طبی ہوتا ہے
05:15کہ رب تعالیٰ اسے جب قبولیت کا درجہ
05:17اتا فرما دے
05:18تو اللہ کے خلید نے بھی یہی دعا مانگی
05:20کہ رب بنا تقبل مِنَّا
05:22تو یہ خانہ کعبہ کی تعمیر ہوئی
05:24اس کے بعد ایک روایت آتی ہے
05:25کہ قبیلہ جور ہم نے تعمیر کی
05:27اور دوسری روایت یہ ہے
05:29کہ پھر یہ چلتا رہا
05:30سلسلہ چلتا رہا چلتا رہا
05:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:33اعلانِ نبوت سے پہلے
05:35قریش نے تعمیر کیا
05:37بالکل خانہ کعبہ بوسیدہ ہو گیا تھا
05:39تو قریش نے فیصلہ کیا
05:40کہ ہم تعمیر کریں گے
05:42لیکن اس کے اندر انہوں نے یہ تیہ کیا
05:44کہ اس کے اندر ہم کوئی حرام مال خرچ نہیں کریں گے
05:48یعنی اس زمانے میں بھی کم سے کم
05:50یہ کونسپٹ تھا ان کا
05:51کہ بھئی اللہ کے گھر کو ہم حلال مال سے
05:54کوئی سود کا مال
05:56کوئی کسی اور قسم کا غلط قسم کا مال
05:58ہم اس کو تعمیر نہیں کریں گے
06:00اب جب تعمیر شروع کی
06:01تعمیر کرتے کرتے کرتے کرتے
06:03تو اس کا جو ہے وہ مال کم ہو گیا
06:06تو آپ دیکھتے ہیں
06:07کہ یہ جو حتیم کعبہ ہے
06:08یہ آئین کعبہ تھا
06:10تو نبی قریش صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:12کہ یہ ان کا مال کم ہونے کے وجہ سے
06:15خانہ کعبہ کے پوری چھت نہیں ڈال سکے
06:18تو یہ آدھا جو ہے خاری رہ گیا
06:20تو جو حتیم کعبہ میں چلا گیا
06:23وہ کعبہ میں چلا گیا
06:24جس نے حتیم کعبہ میں نماز پڑھی
06:27گویا اس نے کعبہ اللہ کے اندر نماز پڑھی
06:29اس کے بعد جو ہے
06:30خانہ کعبہ جب تعمیر ہو گیا
06:32تو اب جھگڑا پیدا ہو گیا
06:35کہ بھائی اس کا حجرِ اسود
06:36جو ہے پتھر اس کو کون رکھے گا
06:39ہر سردار
06:41سردارانی قریش میں سے
06:42ہر سردار یہ کہتا
06:43کہ میں رکھوں گا اور یہاں تک کہ خانہ کعبہ میں
06:46تلواریں نکلنے لگیں
06:48اور ایک بڑا خون خرابہ کا ماحول بن گیا
06:50پھر یہ تہہ ہوا کہ بھائی لڑے نہیں
06:52صبح سب سے پہلے جو
06:55حرابِ کعبہ میں داخل ہوگا
06:56وہی رکھے گا
06:58صبح جب ہوئی تو سب سے پہلے جو ہے
07:00خانہ کعبہ کے اندر آقے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
07:03موجود ہے
07:03یہ اعلانِ نبوت سے پہلے کی بات
07:06اب یہ اعلانِ نبوت نہیں ہوا ہے
07:07انہوں نے کہا کہ ہاں ماشاءاللہ
07:09ماشاءاللہ یہ تو بڑا اچھا ہو گیا
07:11اس لیے کہ آپ تو صادق ہیں
07:13آپ تو امین ہیں
07:14لیکن نبی قریصہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت دیکھیں
07:17اور سوسائیٹی کو اور معاشرے کو
07:19اور سب لوگوں کو ملانے کے لیے
07:21حضور نے فرمایا کہ میں اکیلا نہیں رکھوں گا
07:23حضور نے ایک چادر منگوائی
07:25اور سارے سرداروں کو اس کے کونے پکڑوائے
07:27اور اس کے درمیان میں جو ہے
07:29وہ حجرِ اسفت کو رکھا گیا
07:31تمام سردارانِ قریش
07:33اس کو لے کر گئے
07:34اور آقاِ دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے رکھ دیا
07:36تو گویا ان کو یہ بھی ہو گیا
07:38کہ ہم سب شامل ہو چکے ہیں
07:40اور ایک فساد کا ماحول بھی ختم ہوا
07:43نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ
07:45ایک دوسرا موضوع چلا جائے گا
07:47ایک جملہ صرف بچوں کے لیے کہوں گا
07:48کہ حضور نے علانِ نبوت سے پہلے کی بات ہو
07:51بات کی بات ہو
07:52حضور نے کوشش یہی کیے
07:54کہ معاشرے کے اندر زمین پر
07:55فساد نہ ہو
07:57کسی طریقے سے
07:57کسی طریقے سے جو ہے
07:59کوئی بہتری سے بہتری کا راستہ
08:01جہاں کوئی سلوشن نکل سکتا ہے
08:03وہ سلوشن نکالا
08:05یہ نہیں کیا
08:06کہ بند گلی کے اندر قوم کو لے کر گئے
08:08تو یہ خانہ کعبہ کی تعمیر ہوئی
08:10اس کے بعد جو ہے
08:11نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم
08:12جب فتح مکہ ہو گیا
08:14تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:16ام الممنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی
08:18آنا روایت فرماتی ہے
08:19حضور نے فرمایا
08:20کہ اے عائشہ
08:22تمہاری قوم نئی نئی مسلمان ہوئی ہے
08:24اگر مجھے ان کے پھر جانے کا خوف نہ ہوتا
08:27تو میں خانہ کعبہ کو ڈھاتا
08:29اور ڈھانے کے بعد جو ہے
08:30دوبارہ تعمیر کرتا
08:32کہ مال کی کمی کے وجہ سے
08:34جو چھت پوری ندلی ہے
08:35اس پوری چھت کو میں ڈالتا
08:37اور اس کے بعد دو دروازے رکھواتا میں
08:39لیکن چونکہ تمہاری قوم
08:41نئی نئی مسلمان ہوئی ہے
08:43تو فتنے کی وجہ سے
08:44اس سے یہ بھی پتا چلا
08:45کہ ہر جائز چیز بھی کرنا
08:48کوئی لازم و ضروری نہیں ہوتے
08:50بندہ کہتا ہے نا
08:51کہ بھئی یہ جائز تو ہے نا
08:52بھئی جائز ہے
08:54لیکن ایسی جائز اور ایسی مباہ چیز
08:57کہ جس سے اندر قوم کے فتنے میں پڑھنے کا خوف ہو
09:00اس کو بندہ ترک کر دے
09:01تو یہ نبی قریصہ سلم کا اسلوب ہے
09:03یعنی حضور کی تمنہ ہے
09:05تمنہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
09:07اور حضور فرمارے
09:08کہ مجھے فتنے کے خوف کی وجہ سے
09:10میں جو ہے نہیں کر رہا ہوں
09:11بعد میں حضرت سیدنا عبداللہ بن زبیر
09:15جو حضرت سیدنا صدیقہ قبر
09:17رضی اللہ تعالیٰ ان کے نواسے بھی ہیں
09:19اور صحابی رسول حضرت زبیر بن عوام
09:21جو عشرہ و عشرہ ان کے بیٹے ہیں
09:22اور ام المومنین سیدہ عشر رضی اللہ تعالیٰ
09:26آنا کے بھانجے بھی ہیں
09:27تو انہوں نے اپنی خالہ سے جب یہ روایت سنی
09:29تو انہوں نے پھر خانہ کعبہ کو ڈھا کر
09:31منشاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق
09:34پوری چھت کے ساتھ تعبیر کیا
09:36بعد میں جو ہے وہ
09:37جب دوبارہ لڑائیاں شروع ہوئیں
09:40اور حجاج بن یوسف آیا
09:42تو حجاج بن یوسف نے خانہ کعبہ کو دوبارہ گرایا
09:45اور بنائے قریش پر دوبارہ تعبیر کیا
09:48بعد میں دوبارہ
09:49مسلمان حکمرانوں نے چاہا
09:50کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بنا پر
09:53اس کو خواہش پر
09:54اور بنائے ابراہیمی پر تعمیر کیا جائے
09:56تو حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:58آپ نے فرمایا کہ بھئی ایسا نہ کرو
10:00بلکہ امام مالک رحمت اللہ تعالیٰ عنہ
10:02آپ نے فرمایا کہ یہ بادشاہوں کا
10:04کھیل بن جائے گا خانہ کعبہ
10:06تو اس وقت جو خانہ کعبہ موجود ہے
10:08یہ بنائے خریش پر موجود ہے
10:11اور یہ حتیم کعبہ ہے
10:13یہ آئین کعبہ ہے
10:14تو یہ ہے
10:20یہ ہے اس کی پوری
10:23ایک مختصر تاریخ
10:25آدم علیہ السلام سے لے کر
10:27اور آج تک
10:28فرمایا کہ اس کا ہر گوشہ
10:30ہر کونہ
10:31ہر جگہ
10:32اللہ تعالیٰ کی انوار و تجلیات
10:35کی بارش ہو رہی ہے
10:36فیہ آیاتم بیناتم مقام ابراہیم
10:39فرمایا اس میں بہت ساری نشانیاں ہیں
10:41اور ان نشانیوں میں سے
10:43ایک مقام ابراہیم ہے
10:45مقام ابراہیم کیا ہے
10:46سین کے اندر وہ جو
10:48پنجرے کے اندر آپ دیکھ رہے ہیں
10:49کہ بڑا خوبصورت ایک پتھر ہے
10:51بھائی وہ ایک پتھر ہے
10:52لیکن فرمایا صرف پتھر نہیں ہے
10:54جب حضرت ابراہیم علیہ السلام
10:56خانہ کعبہ کو تعمیر کر رہے تھے
10:58تو اس پتھر پر کھڑے ہو کر
11:00آپ اس کی پاؤنڈیشنز کو
11:01بریادوں کو بلند کر رہے تھے
11:03اللہ نے اس پتھر کو نرم کر دیا
11:05آپ کے پاؤن مبارک کے
11:07نقش جو ہے وہ منقوش ہو گئے
11:09اور دوسرا وہ پتھر
11:10اللہ کی قدرت سے اوپر ہوتا تھا
11:12تو آج وہ وہاں پر موجود ہے
11:14تو فرمایا ہے تو پتھر ہے
11:16لیکن مطلق پتھر نہیں ہے
11:18اللہ کے خلیر کے قدم لگ گئے
11:20تو فرمایا وہ مبارک ہو گیا
11:23اللہ کی نشانیوں میں سے
11:25نشانی بن گیا ہے
11:26بیٹا یاد رکھیں
11:27کہ یہ قرآن کا اسلوب ہے
11:29چونکہ آپ قرآن کے درس میں بیٹھے ہوئے
11:31بات ہم قرآن کی کر رہے ہیں
11:35اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی مقامِ ابراہیم ہے
11:38فرمایا جب خانہ کعبہ کا تواف کرو
11:40کہاں سے شروع کریں گے حجرِ اسفت سے
11:41یہ دیکھیں انٹی کلوک چلیں گے
11:43اور دوبارہ آ کر حجرِ اسفت پر مکمل ہوگا
11:46فرمایا یہ حجرِ اسفت بھی
11:48اللہ کی نشانیوں میں سے نشانی ہے
11:49سبحانہ رہے یہ جنت کا پتھر ہے
11:51فرمایا حجرِ اسفت کا جو بوسہ لے گا
11:54تقبیر کرے گا
11:55یا استلام کرے گا
11:56فرمایا اسے پہچانتا ہے
11:58قیامت کے دن اس کے لئے گواہی بھی دے گا
12:02اللہ اکبر اللہ اکبر
12:03لیکن سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی جلالی تھے
12:06آپ حجرِ اسفت کے سامنے پہنچیں
12:08اور حجرِ اسفت کو بوسہ
12:10ادھر دیکھیں بچو
12:10کیوں کسی
12:12کس کرنے لگے حجرِ اسفت کی
12:14تو کرنے لگے کہ
12:14اے حجرِ اسفت
12:15ما قبلتوک
12:16ما قبلتوک
12:17لَوْ لَا قَبَّلَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ تَعْلَى عَلَيْهُ وَسَلَّمْ
12:21اے حجرِ اسفت
12:23عمر تیرا بوسہ نہ لیتا
12:25اگر میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:26مبارک نب نہ لگے ہو
12:29فرمایا عمر بوسہ بھی لے رہا ہے
12:31تو اس لیے بوسہ لے رہا ہے
12:33کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بوسہ ریا
12:34تو حجرِ اسفت مبارک پتھر
12:37مقامِ ابراہیم
12:38تواف کیا مکمل
12:40ساتھ چکر پورے ہو گئے
12:42اللہ ہو اکبر اللہ ہو اکبر
12:43رکنِ عراقی رکنِ یمانی رکنِ شامی
12:46سب جگوں سے گزرتے گزرتے
12:48فرمایا تواف ہو گیا
12:49فرمایا وَتَّخِذُو
12:51وَتَّخِذُو مِمْ مَقَامِ ابراہیم وَمُسَلَّا
12:54فرمایا اب مقامِ ابراہیم پر آجاؤ
12:57اور وہاں کے نماز پڑھو
12:58اے خدایے یہ تیرا سارا گھر ہے
13:01یہ سارا سہنِ کعبہ ہے
13:02سب جگوں پر
13:04اللہ تبارک وَتَعَلَى کی
13:05انوار و تجلیات کی
13:06چمہ چم بارش ہو رہی ہے
13:08لیکن فرمایا
13:09کہ اللہ کی نشانیوں میں سے
13:10نشانی مقامِ ابراہیم
13:13تو بچوں یہ بات
13:15یاد رکھنا
13:15قرآن کا جو کونسپٹ ہے
13:17قرآن کی جو تھیم ہے
13:19یعنی آج کوئی دو ہزار
13:21چھبیس کے اندر
13:22ہم کوئی نیا
13:23اپنا کونسپٹ نہیں پیش کر رہے
13:24کہ کوئی نیا نکتہ لے کر آئیں گے
13:27آج جدی
13:27نہیں نہیں نہیں
13:28کچھ نیا نہیں ہے
13:29قرآن نے جو تصور دیا ہے
13:31وہ دیا ہے
13:32کہ بظاہر یہ پتھر لگتے ہیں
13:34لیکن یہ پتھر
13:35جب اللہ کے پیاروں کے ساتھ
13:37منصوب ہو جاتے ہیں
13:38تو ان کی قدر و منزلت بڑھ جاتی ہے
13:40ان کی پتھروں کی بھی
13:42تعظیم لازم ہو جاتی ہے
13:43آپ یہ دیکھیں نا
13:45کہ وہاں پر
13:45ایک صفا اور مروہ دو پہاڑیاں ہیں
13:47قرآن کہتا ہے
13:48اِنَّ الصفا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ
13:52صفا اور مروہ
13:53اللہ کی نشانیوں میں سے
13:55ایک نشانی ہے
13:56شاعر اللہ ہے
13:58صفا مروہ کیا ہے
13:59میرے مالکہ مولا
14:00یہ پاکستان کی
14:01ہندوستان کی
14:02یہ کشمیر کی
14:02یہ سب پاڑیاں بھی
14:03تیری پاڑیاں
14:04تو نے پیدا کی ہیں
14:05ان پہاڑوں کے اندر کیا ہے
14:07فرمایا
14:08نہیں نہیں
14:08وہاں پر
14:09اللہ کی بندی کے
14:10مبارک قدم لگ گئے
14:12سیدہ حاجرہ
14:13وہ جو دوڑی ہیں
14:14فرمایا
14:15ان کا وہ جو دوڑنا ہے
14:16سبحان اللہ
14:21تم نے ان کی ادا کو
14:22جہاں پر وہ تیز ہوئی ہیں
14:24میلائن
14:25اخدرائن
14:25تم نے بھی وہاں پر
14:26تیز ہونا ہے
14:27اور فرمایا
14:28دوسرا وہ
14:28اللہ کی نشانیوں میں سے
14:30نشانی بن گئی
14:31تو یہ مقامِ
14:32ابراہیم ہو
14:33صفا مروہ ہو
14:35اللہ ہو اکبر
14:36بلکہ وہ جو
14:37جانور قربانی کے لیے
14:38چلایا جاتا ہے
14:39اس کو کہتے
14:40وَلْبُدْنَ جَعَلْنَا لَكُمْ مِن شَعَائِ لِلَّهِ
14:43فرمایا
14:44وہ جانور بھی
14:45اللہ کی نشانیوں میں سے
14:46نشانی بن گیا
14:47اللہ ہو اکبر
14:48اور قرآن کے بیٹا
14:49اسلوب سنو
14:50اللہ کا پاکیزہ
14:51کلام میرے سامنے
14:51کھلا ہوا ہے
14:52اور ہم چاہتے ہیں
14:53کہ ساری دنیا کو
14:54ایئر وائی کیو ٹی وی کے ذریعے
14:56قرآن کا پیغام پہنچائیں
14:58کہ قرآن کیا کہتا ہے
15:00قرآن کہتا ہے
15:00وَمَنْ يُعَزِّمْ شَعَائِ لَلَّهِ
15:03فَإِنَّهَا مِن تَقْوَ الْقُلُومِ
15:05فرمایا کہ جو
15:06اللہ کی نشانیوں کی بھی
15:08تعظیم کرتا ہے نا
15:09یہ
15:09فِي آیاتم بیناتم مقام ابراہیم
15:12اِنَّا الصَّفَا وَالْمَرْوَى
15:13وَالْبُدْنَا جَعَلْنَا هَلَكُمْ مِن شَعَائِ لِلَّهِ
15:15پڑھتا جاؤں میں آیات
15:17پڑھتا جاؤں پڑھتا جاؤں
15:18فرمایا جو
15:19اللہ کی نشانیوں کی بھی
15:20تعظیم کرتا ہے نا
15:22اللہ تعالیٰ
15:22اس کے دل کے اندر
15:24تعظیم پیدا کر دیتا ہے
15:25فرمایا رب تبارک و تعالی
15:27اس تعظیم کی برکت سے
15:29اس کے دل کے اندر
15:30تقوی پیدا کر دیتا ہے
15:31آپ یہ سوچیں
15:33کہ ان پتھروں
15:34اور ان پہاڑوں
15:35کی تعظیم سے
15:36تقوی مل جاتا ہے
15:37اگر تعظیم مصطفیٰ کریں گے
15:40تو کیا ملے
15:41اِنَّ الَّذِينَ يَغُدُّونَ
15:43أَسْوَاتَهُمَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ
15:45اُلَائِكَ الَّذِينَ
15:49فرمایا اس کا توفہ
15:50توفہ اور گفت تمہیں کیا ملے گا
15:52تعظیم مصطفیٰ کا
15:53اللہ تمہارے دل کو
15:55تقوی سے منور کر دے گا
15:57روشن کر دے گا
15:58فرمایا کہ اس کا حج
15:59اللہ تبارک و تعالی
16:00صاحبِ استطاعت مسلمان پر
16:02دیکھو بیٹا
16:03نماز روزانہ کتنی بار پڑھنی ہے
16:06پانچ بار
16:08نماز پڑھتے ہو
16:09ہاں پڑھتے ہیں
16:10مولانا ساتھ جوٹ نہیں بولیں گے
16:11کبھی ایک پڑھ لیتا ہوں
16:12کبھی دو پڑھ لیتا ہوں
16:13کبھی تین بھی
16:13کبھی ٹائم مل جاتا ہے
16:14نہ میں پانچ بھی پڑھ لیتا
16:16اللہ نے فرض پانچ کی ہیں
16:18اور مسلمان یہ کہہ رہے ہیں
16:19کہ ٹائم ملتا ہے
16:20تو میں پانچ پڑھتا ہوں
16:21نہیں نہیں
16:25اللہ نے پانچ نماز
16:26تھی تو پچاس
16:27یہ تو مصطفیٰ کریم کا صدقہ ہے
16:29پانچ رہ گئے
16:30اچھا رمضان کے روزے سال میں
16:32ایک مرتبہ
16:34زکاة سال میں
16:35ایک مرتبہ
16:36حاج زندگی کے اندر
16:38ایک مرتبہ کرنا ہے
16:39اور وہ بھی کیسے کرنا ہے
16:41کہ جو صاحب استطاعت ہو
16:43وہاں کا زادہ را رکھتا ہو
16:46اللہ اکبر
16:47اور گھر والوں کا نعر نفقہ ہو
16:49فرمایا کہ وہ
16:49اللہ تبارک و تعالیٰ کے
16:51گھر کا تواف کرے
16:52اور اللہ تبارک و تعالیٰ کے
16:53گھر کا حج کرے
16:55اللہ تبارک و تعالیٰ
16:56ہمیں ان مقامات کو
16:57دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے
16:59اور ان کی تعظیم کی توفیق عطا فرمائے
17:02وآخر دعوانان
17:04آپ نے یہ درس ہونا ہے
17:06کسی کے ذہن کے اندر
17:07کوئی سوال ہو تو پوچھ لیں
17:08السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
17:11اللہ و رحمت اللہ و برکاتہ
17:11اللہ و صاحب میرا سوال یہ ہے
17:13کہ حج کے دوران
17:14کونسی اخلاقیات
17:16اور آداب کو
17:17ملہوز خاطر رکھنا ضروری ہے
17:19بہت اچھا سوال کیا آپ نے
17:21آپ نے بہت ریلیونٹ کوشن کیا ہے
17:23چونکہ حج کی ہم گفتگو کر رہے ہیں
17:24تو اس میں میں بہت زیادہ
17:26طویل گفتگو تو نہیں کر سکا ہوں
17:28قرآن مجید فرقان حمید نے
17:29جو خود فرمایا
17:32فرمایا
17:40فرمایا جب تم پر حج فرض ہو جائے
17:43اور چم احرام حستی باندھ لو
17:45اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو
17:49اب دیکھ لیں نظرہ
17:50ویسے بھی ایک مسلمان خاص ہے
17:53ترکیب میں قوم رسول حاشمی
17:54وہ مادر پیدر آزاد نہیں ہے
17:57وہ حدود و قیود اور فاؤنڈیشن
17:58بنیادوں کے اندر جو ہے وہ اپنی زندگی کو
18:01اور جو ہے وہ بیریئر کے اندر
18:02اپنی زندگی کو بسر کرتا ہے
18:04لیکن اب جب احرام باندھ رہی ہے
18:06تو اب بہت زیادہ پابندیا
18:08فرمایا کوئی فوہش گفتگو نہیں کرنی ہے
18:11اب گناہ نہیں کرنا ہے تمہیں
18:14وہاں حرم کے اندر
18:15اور حالت احرام کے اندر
18:17جہاں نیکیوں کا گریڈ بڑھ جاتا ہے
18:19بیٹا وہاں گناہوں کا بھی
18:21خدا نہ خاصتہ گریڈ بڑھ جاتا ہے
18:23تو اس لیے اپنی زبان کو
18:25اپنی نگاہوں کو
18:27ہر چیز کو
18:32خاص طور پر مختلفت المزاج
18:34لوگ ہوتے ہیں
18:34کوئی کہاں کہاں آیا ہوتا ہے
18:35کوئی کہاں کہاں کسی کا کیا مزاج ہے
18:38کوئی ہاتھ باندھ کے نماز پڑھ رہا ہے
18:40کوئی ہاتھ چھوڑ کے نماز پڑھ رہا ہے
18:42کوئی رفعیدین کر رہا ہے
18:43کوئی آمین بلجار کر رہا ہے
18:45کسی کا کیا ہے
18:46کسی کا کیا ہے
18:46نہ کسی پر تلقید کرنی ہے
18:48وہاں حرم میں جا کر بیٹا
18:50نہ جو ہے
18:51کسی سے جھگڑنا ہے
18:52لڑنا ہے
18:53ازدہام کی وجہ سے
18:55مشکلات ہوتی ہیں
18:56قرآن نے سب سے پہلے کہا
18:58کہ تمہیں ان تمام چیزوں سے بچنا ہے
19:00فرمایا
19:01سامان لے کے جاؤ
19:06فرمایا
19:06کہ سامان لے کر جاؤ
19:07لیکن اس سامان کے اندر
19:09اس زادے راہ میں
19:10تقوی بھی لے کے جانا
19:12اور سب سے بنیادی چیز جو فرمایا
19:14بلی اللہ عالی الناس
19:16فرمایا
19:17کہ اللہ کے لیے حج
19:19حج کس کے لیے
19:20وَأَتِمُّ الْحَجَّ وَلْعُمْرَةَ لِلَّا
19:23فرمایا
19:24یہ حج اور عمرہ کیوں کرنے جا رہے ہو
19:26کوئی واپس آ کر
19:27حاجی صاحب کوئی نیم پلیٹ چینج کرنے کے لیے نہیں
19:30اللہ کے رضا کے لیے
19:31اللہ کی خوش نودی کے لیے
19:33اپنی نیت کا قبلہ درست کر کے
19:35اور اپنے آپ کو بالکل پابند کر کے
19:38کہ میرے جانا ہے تو کچھ لے کر آنا ہے
19:41اپنے گناہوں کو وہاں مٹا کے آنا ہے
19:44نہ جا کے انسان جا کر وہاں
19:45ایسی حرکات کرے
19:47ایسی زبان استعمال کرے
19:48منا کے اندر
19:49عرفات کے اندر
19:50چھوٹی چھوٹی چیزوں پر
19:52لڑنا شروع کر دے
19:53فرمای
19:53فَلَا رَفْتَ وَلَا فَسُوْقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَج
19:57حج کے اندر تم نے
19:58ایسے نہیں کرنا ہے
20:00میرے بچوں
20:00اللہ آپ لوگوں کو جب لے کر جائے
20:02جب جانا
20:03تو اتنے ساری فیزوں کو
20:04عدب و احترام کو
20:05اور عداب کو
20:06ملوز خاطر رکھ کے جانا
20:08وَآخرُ دَعْوَانَا
20:09اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
Comments