Skip to playerSkip to main content
Rehnuma e Hajj | Mufti Muhammad Akmal sahab Hajj ke aham asool aur bunyadi rehnumai faraham karte hain. Is series ka maqsad Hajj ke arkaan, adaab aur sahi tareeqa ko Qur’an o Sunnat ki roshni mein samjhana hai.

In This Video You Will Find:

*Hajj ki Ruhani Tarbiyat
*Halat e Ahram ke Ahkam
*Meqaat ke Ahkam
*Talbiya ke Ahkam
*Ahram ke Masil

👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.

#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:05Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
00:30تو کچھ تربیت بھی ہماری ہونی چاہئے
00:32مسائل کے اعتبار سے بھی ہوں
00:33کوئی نشستیں وغیرہ ہو رہی ہیں
00:35اس کو اپاٹینڈ کر رہی ہیں
00:36جیسے آپ ہمارے یہ پغرہین دیکھیں
00:37اور اسی طریقے سے اپنی باطنی تربیت کا احتمام
00:40اپنے بچوں کو اگر لے جا رہے ہیں
00:42تو ان کو پہلے سمجھا کے لے کے جائیں
00:44کہ بیٹا وہاں کسی چیز پر تنقید نہیں کرنی ہے
00:48مکہ اللہ کی رحمت کا مقام ہے
00:50اور مدینہ منورہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
00:53کا جائے حجرت ہے
00:54ان دونوں مقامات پہ عدب ہے
00:56احترام ہے
00:57گھر والوں کا ذہن بنا کر جائیں
00:59کہ ہم وہاں آرام کرنے نہیں جارے
01:02آسائشوں کے حصول کی نہیں جارے
01:03بلکہ وہ تو سمجھ لیں
01:05ایک اپنے نفس کے ساتھ جہاد ہے
01:07یہ بہت ضروری ہے
01:08تاکہ وہاں جا کے بلکہ صبر و تحمل
01:10اور گھر کے سرپرست کو خاص طور پر
01:13تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے
01:15اب بہی غسیلے ہوں
01:16تو پھر وہی چیزیں بچوں کے اندر بھی منتقل ہوتی ہیں
01:18اور ثواب کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے
01:21اور ہو سکتا ہے کہ ہم گناہگار بھی ہو جائیں
01:24اب جب یہ حج کے لئے روانہ ہوتے ہیں
01:26تو یہ کچھ ضروری اقدامات کرنا
01:29بہتر ہوتا ہے
01:30کہ مثال کے طور پر اگر آپ کسی سے ناراض ہیں
01:33اور دنیاوی وجوہات کی بنا پر ہیں
01:35ناراضگی ختم کر دیں
01:36کوئی امانت آپ کے پاس ہے تو دے دیں
01:38ہو سکتا ہے واپس آنے کا موقع نہ ملے
01:40اگر قرضہ ہے تو قرضہ لوٹا دیں
01:42بعضوں میں حیرت زدہ رہ جاتا ہوں
01:45کہ قرض عدانی کرتے حج کر رہے ہیں
01:46قرض عدانی کرتے بچارہ سامنے والا
01:49اپنے قرض کا متمنی ہے اور عمرے کر رہے ہیں
01:51تو فوراں سے پیشترین چیزوں کو دیں
01:52رشتہ داروں سے معذرت کر لیں
01:54مل کر جائیں سب کی دعائیں لیں
01:56اور اچھی طرح یاد دیکھیں
01:57کہ اگر آپ نفل حج کرنا چاہتے ہیں
01:59تو ماں باپ کی اجازت ضروری ہے
02:01لیکن اگر فرض حج کرنا چاہتے ہیں
02:04تو ماں باپ کی اجازت مستحب ہے
02:06یعنی لیں گے تو ثواب ملے گا
02:08اگر وہ نہ بھی دیں
02:09بہرحال آپ کو فرض حج تو کرنا ہے
02:11یہ ماں باپ کی نافرمانی نہیں کہلائے گی
02:12آپ گناہ گار نہیں ہوں گے جانا ہی ہوگا
02:14لیکن اپنے ماں باپ سے پرمیشن لے لیں
02:16کہ آپ اجازت دے دیں کہ میں حج کرنا چاہتا ہوں
02:18اور یہ میں پہلے وضاحت کر چکا ہوں
02:20کہ یہ کوئی شرط نہیں ہے
02:21کہ پہلے ماں باپ کو حج کرواؤں گا
02:22پھر میں کروں گا
02:23آپ کے پاس پیسے جمع ہیں
02:25تمام شرائط آپ میں جمع ہیں
02:27آپ اس انتظار میں ہیں
02:28کہ مزید جمع ہوں
02:29تو ماں باپ کو پہلے حج کرواؤں
02:30جتنی آپ تاخر کرتے رہیں گے
02:32گناہ گار ہوں گے
02:33اس لیے اگر آپ کے پاس پیسے جمع ہیں
02:35تو فوراں آپ کو حج کرنی چاہیے
02:37اس کے علاوہ
02:38یہ آپ اپنے جو بھی معلم ہیں
02:41جو بھی ایجنٹ حضرات ہیں
02:50ان کے اندر جا کر
02:51سامان وغیرہ جمع کروانا ہوتا ہے
02:53وہاں سے ائرپورٹ پہ پہنچتا
02:54اس کے لیے سات اٹھ گھنٹے پہلے
02:55آپ کو جانا پڑتا ہے وہاں پر
02:57اگر آپ ڈائریکٹ بھی ائرپورٹ پہ جانا چاہیں
02:59تو کم از کم دو تین گھنٹے کے مارجن سے
03:01آپ کو پہنچنا چاہیے
03:02دو تین گھنٹے پہلے
03:03رش بہت زیادہ ہوتا ہے
03:06اور اچھی طریقے سے ان سے معلوم کر لیں
03:08کہ کیا کیا جدہ ائرپورٹ پہ
03:09اتر کے ریکائرمنٹ ہے
03:10جیسے ہیلتھ سرٹیفیکٹ خاص طور پر
03:12پاسپورٹ ہے
03:13ٹکٹ ہے
03:14دیگر چیزیں ہیں
03:14ان تمام چیزوں کا اچھی طریقہ سے
03:17خیال کر لیا جائے
03:19اب اس کے بعد یاد رکھئے
03:21کہ آپ کو احرام پہننا ہے
03:22احرام کسے کہتے ہیں
03:24اس کی تھوڑی سی وضاحت
03:25تو میں پچھلے پرگرام میں کر چکا ہوں
03:26کہ مردوں کے لیے
03:28یا عورتوں کے لیے
03:29احرام اصل میں ایک حالت کا نام ہے
03:32کہ جب آپ عمرے کی نیت کرتے ہیں
03:34یا حج کی نیت کرتے ہیں
03:36تو جیسی آپ نیت کرتے ہیں
03:37آپ ایک حالت سے دوسری حالت میں آجاتے ہیں
03:40جس کو حالت احرام کہتے ہیں
03:42جو نظر تو نہیں آتی
03:43فیزیکلی طور پر حالت احرام
03:45اس حالت میں مردوں کے لیے لازم ہے
03:48کہ وہ دو بغیر سلی ہوئی چادر پہنے
03:50جس کو ہم عرفِ عام میں احرام کہتے ہیں
03:53یہ مجازن احرام ہے
03:54احرام تو حالت کا نام ہے
03:56یہی وجہ ہے کہ خواتین کے لئے تو کوئی ایسا
03:58فیزیکلی احرام ہی نہیں ہے
03:59وہ تو گھر کے لباس کے اندر ہی نیت کریں گی
04:02اور ان پر جیسی نیت کرتی ہیں ایک حالت تاری ہو جاتی ہے
04:04تو اس لئے مرد دو بغیر
04:06سلی چادریں پہنے اندر کچھ بھی
04:08نہیں پہن سکتے ہیں
04:09ہاں بعض وقت ایسا ہوتا ہے ہمارے بعض بھائی بہنی بتاتے ہیں
04:12کہ جی پشاب کی بیماری ہے
04:14قطرات مسلسلاتیں ہیں تو ہم کیا کریں
04:16وہ تو احرام آلودہ ہونے کا اندیشہ ہے
04:18تو یاد رکھیں پھر اندر کوئی بغیر
04:20سلی ہوئی چیز آپ باندھ لیں
04:22جیسے بچوں کے لنگوٹ ہوتے ہیں چھوٹے بچوں کے
04:24ایسا آپ کر لیں اس میں اگر فرض کر لیں
04:26کہ قطرات جمع ہوتے ہیں تو بعد میں پھر
04:28اس کو چینج کر لیں اس کو دھولیں
04:29اس طرح وقتاً فوقتاً یہ مشقت آپ برداشت کریں گے
04:32تاکہ آپ کا احرام آلودہ
04:34نہ ہو جائے لیکن سلہ و لباس
04:36اندر نہیں پہن سکتے پہنیں گے تو
04:37گناہگار بھی ہوں گے اور دم وغیر لازم آئے گا
04:40خواتین کے لئے سلہ و لباس میں
04:42وہ چونکہ نیت کرتی ہیں ان کے لئے پرابلم نہیں
04:43مردوں کی میں عرض کر رہا ہوں
04:45تو اس طرح آپ نے
04:47مردوں نے دو بغیر سلی چادرے پہننی ہیں
04:49اور خواتین نے
04:51مطلب اپنے پہنے ہوئے لباس میں
04:53نیت کرنی ہے
04:56اب یہ نیت
04:57کیسے کریں گے پہلے سمجھ لیجئے
04:59کہ آپ نے احرام پہننا ہے
05:01تو آپ نہائیں دھویں ناخن وغیرہ کاتیں
05:04مردوں کے لئے میرا مشورہ ہے
05:05کہ آپ اپنے گھر سے نکلتے ہوئی
05:08حلق کروالیں
05:09ہم شرماتے رہتے ہیں گناہ
05:10یا یہاں نہیں وہاں جا کے کرواؤں گا
05:12اس میں کیا ہوتا ہے کہ آپ تھوڑا سرک ہو جائیں گے
05:14بال ٹوڑ گئے
05:15بالوں میں ہاتھ پھیرنے کی عادت ہوتی ہے
05:17بال ٹوڑیں گے
05:18تو آپ کے اوپر کفارہ لازم ہوگا
05:20جس کے تفصیل میں آگے بیان کروں گا
05:21تو اس لئے آپ یہی سے سر منوا جائیں
05:24تو فائدہ یہ ہوگا
05:25کہ بالکل کوئی بال گرنے کا امکانات ہی نہیں رہیں گے
05:28اس طرح جسم کی صفائی وغیرہ کریں
05:30اور احرام کی چادروں پر خوشبو لگائیں
05:33بدن پر خوشبو ملیں
05:34اور مرد وہ دو چادریں پہن لیں
05:36ہماری بہنیں اپنے کپڑوں وغیرہ پر خوشبو لگائیں
05:39اور اس کے بعد احرام پہن کر
05:41دو رکت نفل احرام کی نیت سے آپ ادا کریں گی
05:45لیکن ابھی نیت نہ کریں
05:46ہمارا مشورہ یہ ہے
05:47کہ نیت کریں آپ جہاز میں بیٹھنے کے بعد
05:50وجہ اس کی یہ ہے
05:51کہ اگر آپ نے پہلے ہی نیت کر لی
05:53گھر سے کر لی
05:54یا ائرپورٹ پہ اترتے
05:55یا آپ نے نیت کر لی
05:56تو اس کے بعد اگر آپ کے بدن پر
05:59یا آپ کے احرام پر
06:00یا بہنوں کے لباس پہ خوشبو لگ گئی
06:02تو دم لازم ہو جاتا ہے
06:03بکرہ زبا کرنا پڑے گا
06:05اور ہوتا یہ ہے
06:06کہ جو لوگ ملنے آتے ہیں
06:07وہ ہاتھ میں لاتے ہیں
06:08ان کے ہاتھ میں بات وقت خوشبو ہوتی ہے
06:09آپ کے ہاتھ پر لگ جائے گی
06:11لوگ گلے ملتے ہیں
06:12ان کی خوشبو بات وقت منتقل ہو جاتی ہے
06:14گلاب کے ہار ڈالتے ہیں
06:16اس میں سمیل ہوتی ہے
06:17اس کے بھی ذرا احتیاط کریں
06:18تو خلاص کلام یہ ہے
06:20کہ آپ احرام کی پہن لیے آپ نے
06:24اور آپ نے نفل وغیرہ دا کر لیے
06:26ابھی نیت نہ کریں
06:27نیت آپ جہاز میں بیٹھ کر کریں گے
06:31لوگوں سے ملنے
06:32اس کے بعد آپ جہاز میں آگئے
06:34تو ایک بات یہ بھی یاد رکھئے
06:36کہ اگر کوئی اس وقت
06:38جسے ہماری بعض بہنیں ہوتی ہیں
06:40انہیں عمرے پہ جانا ہے
06:41یا حج پہ جانا ہے
06:42اور وہ ایام ان کے سٹارٹ ہو جاتے ہیں
06:45تو ہماری بہنیں پوچھتے ہیں
06:46کہ کیا ہم احرام کی نیت کریں نہ کریں
06:48بلکل آپ کریں گے
06:49احرام کی نیت کرنے کے لیے
06:51پاک ہونا لازم نہیں ہے
06:53آپ اس ناپاکی کی حالت میں بھی
06:56اگر احرام کی نیت کر لیں گی
06:57تو حالت احرام میں داخل ہو جائیں گی
06:59ہماری بہنیں نیت کر لیں
07:00وہ حالت احرام میں آئیں گی
07:01اور وہاں جا کے لیکن
07:03جب تک حالت حیض قائم ہے
07:05وہ عمرہ وغیرہ نہیں کریں گی
07:06ویٹ کریں گی
07:07جب حیض ختم ہوگا
07:08پھر وہ عمرہ کریں
07:10لیکن وہ نیت ضرور کریں گی
07:11یاد رکھیں
07:12اگر آپ بغیر نیت کے چلی گئیں
07:13تو دم لازم ہوگا
07:16کیونکہ ایک ایسا
07:17پانچ ایسے ایریاز ہیں
07:19جس کا نبی کریم نے نام لیا باقاعدہ
07:21کہ ان سے آگے اگر کوئی نکلے
07:23اور مکہ جانے کا ارادہ ہو
07:25اور بغیر احرام کے نکل جائے
07:28تو اس پہ دم لازم ہو جائے گا
07:29یعنی بکرہ یا دمبہ زبا کرنا
07:31لازم ہو جاتا ہے
07:32ان مقامات کو کہتے ہیں میقات
07:34جیسے ہمارے پاکستان ہندوستان سے جو جاتے ہیں
07:36تو ان کی میقات
07:37یلم لم ایک جگہ ہے
07:39یلم لم
07:39اور وہ جہاز کے
07:41سفر کے دوران ہی آتی ہے بیچ میں
07:43اب اگر ہماری کوئی بہن
07:44یہاں نیت نہ کرے
07:46کہ میں تو حالت حیض میں
07:47مکہ میں جا کے کروں گی
07:49تو جیسی مقات سے گزریں گی
07:50بغیر آپ احرام کے گئیں
07:52آپ پہ دم لازم ہو جائے گا
07:53اس لیے احرام کی نیت لازم ہوگی
07:55کر لیں
07:56لیکن عمرہ وغیرہ ادا نہیں کریں گے
07:59اس کے بعد جب یاد رکھیں
08:01کہ اب آپ جہاز میں بیٹھ گئے
08:02فارغ ہو گئے
08:03اب آپ نیت کریں عمرے کے
08:05نیت دل کے پختہ ارادے کو کہتے ہیں
08:09آپ دل میں ارادہ کر لیں
08:10بس آپ ہو جائیں گے محرم
08:12لیکن اگر آپ زبان سے
08:14الفاظ کو ادا کرنا چاہیں
08:15تو کوئی حرج نہیں ہے
08:16یہ کوئی زبان سے ادا کرنا لازم نہیں ہوتا
08:18دل میں نیت ضروری ہے
08:20الفاظ یہ ہیں
08:20کہ
08:23اے اللہ بے شک میں عمرے کا ارادہ رکھتا ہوں
08:27فیسرہا لی وتقبلہا منی
08:30تو اسے میرے لئے آسان کر دے
08:32اور اسے میری طرف سے قبول فرما
08:34وَاعِنِّ عَلَيْهَا وَبَارِكْ لِي فِيهَا
08:37اور اس پر میری مدد فرما
08:39اور اس میں میرے لئے برکت پیدا فرما
08:41نوائت العمرات
08:43میں عمرے کی نیت کرتا ہوں
08:45وَاحْرَمْتُ بِهَا لِلَّهِ تَعَالَى
08:47اور میں نے اللہ تعالیٰ قِلِ رِزَا کی خاطر
08:50احرام کا ارادہ کیا
08:52یہ میں احرام میں آتا ہوں
08:53اس کے بعد یاد رکھیں
08:55جب آپ نیت کر لیتے ہیں
08:57تو پھر آپ کم از کم ایک بار
08:59تلبیہ پڑھیں گے
09:01لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّئِكِ
09:05إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعِمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ
09:08یہ حالت احرام میں آنے کے بعد
09:10ایک بار تلبیہ پڑھنا لازم ہے
09:13سمجھ لیں
09:13پھر آپ حالت احرام آپ کی پختہ ہو گئی
09:15گویا کے
09:16اور تین بار مستحب ہوتا ہے
09:18مرد اتنی آواز سے پڑھیں گے
09:20کہ اپنے کان تک آواز پہنچیں
09:21اور ہماری بہنیں آہستہ آواز میں پڑھیں گے
09:23اور پھر آپ جہاز میں بیٹھ گئے
09:26بیٹھتے ہی نیت کر لیں
09:28دیر مت کیجئے گا
09:29اس میں بھی کیا ہوتا ہے
09:30کہ بعض اوقات جسے ہم کھانا وغیرہ کھاتے ہیں
09:32ہم کہتے ہیں چلو بعد میں کر لیں گے
09:34وہ جہاز میں باقیدہ اعلان ہوتا ہے
09:36کہ میقات آنے والی ہے آپ نیت کر لیں
09:38لیکن کھانا کھانے کے بعد
09:48لازم ہو جائے گا
09:49اس لئے آپ جہاز میں آرام سے بیٹھ گئے
09:51سمان وغیرہ رکھ دیا
09:52نیت کر لیں
09:53اور اگر آپ کافلہ ہے آپ کے ساتھ
09:55تو سب کو اجتماعی نیت بھی ہو سکتی ہے
09:58تلبیہ وغیرہ پڑھنے کے بعد
09:59پھر آپ
10:00اب تلبیہ کی بڑی فضیلت ہے
10:02حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے
10:05کہ جب لبائک کہنے والا لبائک کہتا ہے
10:08تو اسے خوشخبری سنائی جاتی ہے
10:10عرض کی گئی
10:11یا رسول اللہ
10:12کیا جنت کی خوشخبری سنائی جاتی ہے
10:14آپ نے شاید فرمایا کہ ہاں
10:17یعنی تلبیہ کتنے افضل چیز ہے
10:18کہ جب آپ نیت کرتے ہیں احرام کی
10:20اور تلبیہ پڑھتے ہیں
10:21تو حاجی کے لیے جنت کی بشارت ہوتی ہے
10:25اور یاد رکھیں کہ
10:27جب تک آپ تواف شروع نہیں کریں گے
10:29عمرے کا
10:29آپ یہ تلبیہ پڑھتے رہیں
10:31سب سے افضل ذکر اب یہ ہے
10:33درود پاک
10:34لا الہ الا اللہ
10:35سبحان اللہ
10:36الحمدللہ
10:39سب کی اپنی اپنی فضیلتیں
10:40لیکن اس وقت حالت احرام میں
10:43تلبیہ پڑھنا سب سے افضل ہے
10:45اور جب بھی آپ پڑھیں
10:46تین دفعہ کم از کم پڑھیں
10:48جیسے آپ نے پڑھ دیا
10:49تین دفعہ
10:49چھ دفعہ
10:50نو دفعہ
10:51پھر آپ ٹھہر گئے
10:51تھوڑا تھک گئے
10:52تو چلو
10:52پھر جب یاد آئے
10:53فوراں پڑھ دیں
10:54حتیٰ کہ جب آپ عمرے کا توافظ
10:56سٹارٹ کریں گے
10:56تو پھر آپ اس کو
10:57روک دیں گے
11:00حالت احرام میں
11:01چند چیزیں
11:02ممنوع ہو جاتی ہیں
11:03اس کا بھی ایک تفصیل
11:04اپنے ذہن کے اندر آپ رکھیں
11:06مثلا
11:07مرد کے لئے
11:08سلوہ کپڑا پہننا
11:09منع ہو جاتا ہے
11:10کسی بھی قسم کا
11:11سلوہ نہیں پہن سکتا
11:12ہماری بہنیں تو
11:13سلوہ پہنیں گی
11:15کسی بھی چیز سے
11:16مرد کے لئے
11:17سر ڈھاپنا منع ہوتا ہے
11:18لہذا جب آپ
11:19جہاز میں بیٹھ جائیں
11:21اگر آپ نے
11:22سر پہ کچھ کیپ
11:23وغیرہ پہنی ہے
11:23تو پہلے اس کو اتاریں
11:24پھر آپ
11:25احرام کی نیت کریں گے
11:27خواتین کا سرا
11:28ڈھکا ہوگا
11:29تیسرا یہ ہے
11:30کہ دستانے پہننا
11:32مرد دستانے نہیں پہن سکتا
11:34عورتیں اگر دستانے پہنیں گی
11:35تو ان کے لئے شرن جائز ہے
11:37چوتھا ہے
11:38کہ موزے نہیں پہن سکتا
11:40مرد
11:40عورتیں موزے پہن سکتی ہیں
11:42اور اسی طرح
11:43مرد ایسے جوتے نہیں پہن سکتا
11:45کہ جس سے ٹخنیں چھپ جائیں
11:47یہ جو پاؤں کی
11:48پشت کی ہڈی ہوتی ہے
11:49درمیانی ہڈی یہ چھپ جائے
11:51یہ تھوڑا سا بات ذہن میں رکھئے گا
11:53کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:55نے حدیث میں جو فرمایا
11:56وہ
11:56ان کو کھلا رکھنے کا حکم دیا
12:00اب کعب سے کیا مراد ہے
12:02بعض علماء کہتے ہیں
12:03ٹخنیں مراد ہیں
12:04وہ بیچ کی ہڈی مراد نہیں لیتے
12:06تو جو یہ علماء ہیں
12:07وہ کہتے ہیں
12:08وہ ٹخنیں کھلے ہوں
12:15اور بعض نے کہا
12:17نہیں
12:17ابھی ہوئی ہڈی
12:18چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:20نے بیان فرمایا
12:21وہ یہ ہے
12:22وہ اس کو مراد لیتے ہیں
12:24لیکن
12:24ساتھ میں ٹخنیں بھی مراد دے لیتے ہیں
12:26تو وہ یہ کہتے ہیں
12:27علماء کہ ان دونوں کو کھلا رکھیں
12:29وہ کہیں گے
12:29ہوائی چپل پینے آپ
12:31تو بتانا یہ مقصود ہے
12:33کہ احتیاط اسی میں ہے
12:34کہ جب علماء کا اختلاف ہو
12:36تو ایسی جوتی استعمال کریں
12:38جس میں بیچ کی ہڈی بھی نہ چھپے
12:39اور ٹخنیں بھی کھولے رہیں
12:41ٹھیک ہے نا
12:42لیکن اگر آپ کسی شخص کو یہ دیکھتے ہیں
12:44کہ اس نے کسی مفتی صاحب سے پرمیشن لے لی ہے
12:46اور وہ کہتے ہیں
12:47کہ ٹھیک ہے آپ ایسے جوتا پہن سکتے ہیں
12:49کہ آپ کی پاؤں کی پس چھپ جائے
12:51تو کوئی بات نہیں
12:51ٹخنیں بس کھولے رہیں
12:53تو آپ کو کسی پر اعتراض نہیں کرنا ہے
12:55آپ کو نظر آئے گا
12:56لائن میں کھڑے ہوئے
12:57جوتے پہن کے کھڑے ہوتے ہیں
13:09ٹخنیں بھی کھلے ہوں
13:10اور پاؤں کی پشت بھی
13:11یعنی جو پاؤں کی درمیانی ہڈی ہے
13:13یہ بھی کھلی ہونی چاہیے
13:15اس کے بعد چہرہ ڈھاپنا
13:17یاد رکھیں یہ مرد اور دونوں کے لیے لازم ہے
13:20چہرہ ڈھاپنا منع ہے
13:22حضرت احرام میں
13:23حرام کام کے ہم تفصیل بیان کر رہے ہیں
13:25تو چہرہ کھلا رکھنا واجب ہے
13:27مرد کے لیے بھی اور خواتین کے لیے بھی
13:30وہ اس طرح پورا یہ ٹکلی کھلا رکھیں گے
13:32بعض بہنیں ایسی ہوتی ہیں
13:33کہ جو نہیں چہرہ کھولتی ہیں
13:36تو ان کے لیے پھر حکم یہ ہوتا ہے
13:38کہ وہ ایک جیسے وہ کرکٹ کیپ ہوتا ہے
13:40ایسا لے کر یہ مل جاتا ہے بازار سے
13:42اس کے آگے وہ ایک پردہ سا لگا لیتی ہیں
13:44تو اب وہ چہرے پہ نہیں لگتا
13:47چہرے پہ لگنا منع ہوتا ہے
13:49کہ اگر آپ کو کپڑا چہرے پہ لگائیں گی
13:51تو وہ بنا ہوگا
13:52وہ دور رہتا ہے
13:53اس کو لیکن پکڑ کے رکھنا ہوگا
13:54کیونکہ اگر وہ ہوا سے اڑ کر چہرے پہ لگے گا
13:56تو بہرحال اس پر بھی
13:58مطلب مسائل ہوتے ہیں
14:00یا آگے میں جب کفارے بیان کروں گا
14:01تو اس میں پوری تفصیل سے آپ کو ذکر کر دوں گا
14:03اور اس میں پھر یہ بھی ہوتا ہے
14:05کہ بعض بہنوں کو صحیح نظر نہیں آتا
14:07وہ بچارے ٹھوکرے کھاتی رہتی ہیں
14:08یہ یوں کر کے دیکھتی رہتی ہیں
14:10تو خلاص کلام یہ ہے
14:11کہ اللہ اس کے رسول نے
14:13عورتوں کو اجازت دی ہے
14:15اس مقام پر
14:17کہ وہ اپنا اتنا چہرہ کھول سکتی ہیں
14:19اور حیاء کا درس
14:21اللہ اس کے رسول کے طرف سے آیا ہے
14:23بعض حضرات جو ہیں
14:24وہ بہت زادس میں
14:25مسئلے کو
14:26مطلب اس میں
14:28ایکسٹریمیسٹ حد تک پہنچ جاتے ہیں
14:30بہت سخت وہ
14:32موقف اختیار کرتے ہیں
14:33اور اس میں بہنوں کے لئے
14:35آزمائش بھی ہو جاتی ہے
14:36اگر کھلا رکھنا چاہیں
14:37کوئی گناہ نہیں ہے
14:38کھول سکتی ہیں
14:39اور کھلا رکھنا بلکہ واجب ہے
14:41یعنی کپڑا بھوں پہ نہ لگے
14:42تو اس کے لئے پھر یہ تو کیا
14:43اگر زیادہ وہ ہے
14:44تو کیپ والا کریں
14:45یہ بھی ہو سکتا ہے
14:46کہ آپ کوئی گتہ وغیرہ ایسا رکھیں
14:48جیسے کوئی یوں کر کے
14:49سامنے رکھ لیں
14:50آپ جب باہر نکل رہی ہیں
14:52یا تواف کر رہی ہیں خاص طور پر
14:53اب دیکھیں نا
14:54مطاف کے اندر
14:55اتنا رش ہوتا ہے
14:56کہ مرد و عورت
14:57اس طریقے سے پیک چل رہے ہوتا ہے
14:59تو اب اس میں
15:00جسم بھی ٹچ ہو جاتا ہے
15:02دیگر شریعت جانتی ہے
15:03اللہ جانتے ہیں
15:04اس کے رسول جانتے ہیں
15:05کہ کیا معاملات ہونے والے ہیں
15:06اس کے باوجود وہاں پرمیشن دی ہے
15:08مرد کو
15:09عورتوں کو حکم دیا ہے
15:11کہ اپنے نفس کو قابل میں رکھیں
15:12نگاہوں کے قابل میں رکھیں
15:13اور یہ کازمائشی
15:16مناسک ہے آپ غور کریں
15:17تو نگاہوں کی بھی حفاظت کرنی ہے
15:18جان بوجھ کے جسم ٹچ نہیں کرنا ہے
15:21لیکن پھر بھی ہو جاتا ہے
15:22تو خلاصہ کلام یہ ہے
15:23کہ ان ریایات سے
15:24اگر فائدہ اٹھایا جائے
15:25تو بہتر
15:26ورنہ کوئی بہن پردہ کرنا چاہے
15:28تو بارال منع نہیں ہے
15:29لیکن اسی احتیاط کے ساتھ
15:30کہ وہ پردہ موں کے اوپر
15:32ٹچ نہ ہونے پائے
15:33ورنہ اس میں کفارہ لازم ہو سکتا ہے
15:35اور وہ کفارہ کیا ہے
15:36جیسے میں نے بتایا
15:37میں آخر میں آپ کو بتاؤں گا
15:39اسی طرح
15:40دیکھیں جب آپ نے
15:41احرام کی حالت میں
15:43آنے سے پہلے
15:45آپ نے سنا
15:45کہ خوشبو آپ لگا سکتے ہیں
15:47اپنے احرام کی چادروں میں
15:48جتنی مردی خوشبو لگائیں
15:49جسم پہ لگائیں
15:50ہاتھوں پہ لگائیں
15:51اب آپ جب حالت احرام میں آئیں گے
15:53تو یہ خوشبو آپ کے لئے
15:54نقصان کا باعث نہیں ہے
15:55کیونکہ یہ نیت سے پہلے لگائی گئی تھی
15:57ایسی بہنیں
15:57لیکن جب آپ حالت احرام میں آ جاتے ہیں
16:00اب آپ خوشبو کا استعمال نہیں کر سکتے
16:02اگر آپ نے خوشبو لگا لی
16:04کسی اور نے خوشبو لگا دی آپ کے
16:06تو پھر یہ یاد رکھئے
16:07کہ یہ حرام ہے حالت احرام میں
16:09اور اس میں بعض صورتوں میں
16:11دم لازم ہوتا ہے
16:12بعض صورتوں میں
16:13صدقہ فطر لازم ہوتا ہے
16:15اس کا مطلب ہے
16:16آپ کو حد تل امکان احتیاط کرنی ہے
16:19اسی طرح یہ چہرہ دھاپنے کا جو مسئلہ ہوتا ہے
16:21ابھی ہم نے آپ کو بتایا
16:23چہرہ کھلا رکھنا واجب ہے
16:24سوتے بھی بڑی احتیاط کرنے
16:26یہ نہیں کہ آپ موہ پہ چادر
16:27یا کمبل لے کے سو جائیں
16:29اور وہ موہ کے اوپر ٹچ ہوتا رہے
16:30تو وہ اس پہ بھی کفارے لازم ہوتے ہیں
16:32چہرہ گردن سے آپ اڑیں ہمیشہ
16:35موہ کے اوپر نہ اڑیں
16:36یہ بہت احتیاط کریں
16:37اسی طریقہ سے جب آپ تواف وغیرہ کر رہے ہوتے ہیں
16:40بعض لوگ اپنا احرام ٹھیک کر رہے ہوتے ہیں
16:42تو اس میں آپ کے چہرے پہ چادر لگ جاتی ہے
16:45اس میں بھی ذرا احتیاط کریں
16:46یوں ہی جب آپ اپنی چادر کا پلو سمال رہے ہوں
16:50تو ایسا نہ کریں
16:51کہ کسی کے موہ پہ مار دیں
16:52آگے پیچھے ذرا خیال کریں
16:54لوگ ہوتے ہیں
16:54اس کی احتیاط کرنی چاہیے
16:57یہ جو خالص خوشبویں ہوتی ہیں
16:59جسے الائچی ہے
17:00لونگ ہے
17:01دارچینی
17:02اس کو خالص کہتے ہیں
17:03یعنی ان کے اندر کوئی آپ نے
17:04ارٹیفیشل کوئی چیز نہیں ڈالی
17:05ان کو اگر آپ نے چبا لیا
17:08بغیر پکائے
17:09تو اس سے بھی دم لازم ہو جاتا ہے
17:11کیونکہ الائچی چبائیں گے
17:12پورے موہ میں خوشبو ہو جائے گی
17:13بعض لوگ چھالیاں لے کے جاتے ہیں
17:15خوشبو دار چھالیاں
17:17دور سے سمیل آ رہی ہوتی ہے
17:18یہ چیزیں بھئی وقتی طور پر
17:20آپ منقطع کر دیں
17:21ورنہ یہ خوشبو دار چیزیں
17:22اگر آپ کھائیں گے
17:23دم لازم ہوگا
17:24لیکن اگر یہ الائچی وغیرہ
17:26پکا لی گئی ہو
17:27جیسے کوئی بریانی کھا رہے ہیں
17:28آپ
17:29یا کوئی سالن کھا رہے ہیں
17:30اس میں کالی میر چاہ گئی
17:31اس کے اندر
17:32الائچی
17:33اب چاہے خوشبو بھی دے رہی ہو
17:34پکنے کے بعد
17:35خوشبو کو فنا مانا گیا
17:37وہ ختم ہو جاتی ہے
17:38تو وہ صحیح ہے
17:39لیکن کچھی کھانا
17:40پکنے سے پہلے کھانا
17:42یہ آپ کے اوپر دم لازم کرے گا
17:43یعنی گویا کہ
17:44حالت احرام میں یہ منع
17:47ایک مسئلہ یہ ہے
17:48کہ کسی بھی مرد کو
17:50یا عورت کو
17:50شہوت کے ساتھ چھوا
17:52یہ بھی حالت احرام میں منع ہوتا ہے
17:54اور اس پر کفارے وغیرہ ہوتے ہیں
17:56اس لئے جو
17:57نئے نئے کب شادی شدہ حضرات ہوتے ہیں
17:59وہ احتیاط کریں
18:00کہ ہاتھ پکڑ کے نہ چلیں
18:02اس سے ہو سکتا ہے
18:04کہ ایسے معاملات ہو جائیں
18:06جیسے
18:07اپنا احرام کا دامن پکڑا دیں
18:09مہن کو
18:10وہ پیچھے پیچھے چل رہی ہوں
18:11اس طرح کی کوئی چیز کریں
18:13جسم حتی الامکان
18:14حالت احرام میں ٹچ نہیں ہونے چاہیے
18:16ورنہ یہ بھی حرام ہے
18:17اس طرح حالت احرام میں
18:19بال یا ناخن وغیرہ نہیں کار سکتے
18:22کنگا نہ کریں حالت احرام میں
18:23کیونکہ اس سے بال ٹوٹیں گے
18:25آپ گناہ گار بھی ہوں گے
18:26اس پر کفارہ بھی لازم ہوگا
18:27اس لئے ہم نے شروع میں آپ کو مشورہ دیا تھا
18:29کہ حالت احرام میں آنے سے پہلے
18:31مرد حضرات کو چاہیے کہ سر منوالیں
18:33لیکن بہرحال بہنوں کی مجبوری ہوتی ہے
18:35تو یہ اگر وضو کرتے بھی
18:37بڑی اگر آپ کے بال ٹوٹتے ہیں
18:39تو ذرا احتیاط سے مساہ کریں
18:40بہت گہرا مساہ نہ کریں
18:42کہ وہ بال ہاتھ میں آتے ہیں
18:43تو اس پر بھی کفارہ ہوتا ہے
18:45آخر میں ہم ذکر کریں گے
18:47بڑا احتیاط کیجئے گا
18:48اسی طریقہ
18:49اور یہ ہم نے آپ کو پہلی بتا دیا
18:51شروع میں میں نے بتایا
18:52کہ کسی کا حالت احرام میں
18:55سر وغیرہ نہیں مون سکتے
18:57کسی کے بال نہیں کٹ سکتے
18:59کٹیں گے تو کفارہ لازم ہوگا
19:01لیکن جب آپ حالت احرام سے
19:07کر لی اب حلقی باری آئی
19:09یا آپ نے منہ کے اندر
19:11آپ نے کنکری مار لی
19:13قربانی کر لی
19:14اس کے بعد آپ کو حلق کروانا ہوتا ہے
19:16یہ این جب حلق کا
19:18احرام سے باہر نکلنے کا ٹائم آئے
19:20تو محرم آپس میں
19:21ایک دوسرے کا حلق کر سکتے ہیں
19:23بال کٹ سکتے ہیں
19:25اس کو قصر کہا جاتا ہے
19:26یہ شرن جائز
19:27لیکن اس کے علاوہ
19:29حالت احرام میں
19:31احرام کی حالت سے باہر نکلنے سے پہلے کریں گے
19:33تو گناہگار ہوں گے
19:36اور اس کے علاوہ حالت احرام میں
19:37یہ جو چیزیں ہیں
19:38بس یہ آپ ذہن میں رکھیں
19:39اس کے علاوہ
19:41مکروح کچھ چیزیں ہوتی ہیں
19:42کہ اس میں
19:43وہ حرام تو نہیں ہے
19:44لیکن ناپسندیدہ ہیں
19:45جیسے جسم کا میل چھڑانا
19:47بالوں میں کنگی کرنا
19:48اور اسی طرح
19:50جان بوچ کر
19:51خوشبو سونگنا
19:52لگے نہیں
19:52بس دور سے لیکن سونگ رہے ہیں
19:54ایسا بھی نہ کریں
19:55اور
19:56غلاف قابہ کو
19:57اپنے چہرے پہ لگا لینا
19:59یہ بھی احتیاط کریں
20:00جب آپ وہاں دعا مانگتے
20:01تو غلاف قابہ
20:02حالت احرام میں
20:03چہرے پہ نہ لگے
20:04اسی طرح حجرِ اسوت کو
20:06جب آپ بوسا دیتے ہیں
20:07دور سے استلام کر لیں
20:08بیسٹ ہے
20:08کیونکہ لوگ اس میں
20:09اتر ڈال دیتے ہیں
20:10اب جب آپ اس کو
20:11بوسا دیتے ہیں
20:12آپ کے ہونٹوں پہ
20:12اگر خوشبو لگ گئی
20:13یاد رکھیں
20:14دم لازم ہو جائے گا
20:15اس لئے بڑی
20:15اس میں بھی احتیاط کریں
20:17اسی طریقے سے
20:18یہ بھی مکروح ہے
20:19کہ آپ
20:19سوتے ہوئے
20:20اوندھوں مو لیٹ جائیں
20:21تکیہ کے اوپر
20:22بعضوں کو عادت ہوتی ہے
20:23الٹا لیٹنے کی
20:23تو چہرہ
20:25کپڑے کے اوپر آئے گا
20:26اس لئے اس میں
20:27احتیاط کیجئے گا
20:28تو یہ چند چیزیں
20:29تھوڑی سی آپ کریں
20:29اس کے علاوہ جو امور ہوتے ہیں
20:31سب جائز ہوتے ہیں
20:32یہ آپ حرام اور مکروح
20:33چیزوں کو در ذہن میں رکھے گا
20:34اللہ تبارک و تعالی سے
20:36دعا ہے کہ
20:36رب کریم
20:37جو کچھ ہم نے سنا
20:38اس کو سمجھ دیں
20:39اس میں عمل پیرا ہونے
20:40کی توفیق عطا فرمائے
20:41آمین
20:41وآخر دعوانا
20:43ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended