Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Growing Vegetables on Hills Using Grow Bags (Terraced Method)

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو
00:01میں ہوں جاوی درشد اور آپ دیکھ رہے ہیں آپ کا
00:04اپنا یوٹیوب چینل زیرو بجٹ فارمنگ
00:07آج میں اپنے ان تمام کسان بھائیوں اور دوستوں کے لیے
00:11ایک ایسا شاندار اور زبردست آئیڈیا لے کر آیا ہوں
00:15جو پہاڑی علاقوں میں رہتے ہیں
00:17اور وہاں پر کاشتکاری کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں
00:20ہم سب جانتے ہیں کہ پہاڑوں میں زمین کم ہوتی ہے
00:23اور وہاں سیڑھی نمکیاریاں بنا کر کھیتی باڑی کی جاتی ہے
00:27لیکن جب بھی تیز بارشیں آتی ہیں
00:29تو ہماری سب سے بڑی محنت ضائع ہو جاتی ہے
00:32بارش کے تیز بہاؤں سے کیاریوں کی اوپر والی زرخیز مٹی بہہ کر چلی جاتی ہے
00:37پیچھے صرف کمزور اور بنجر مٹی رہ جاتی ہے
00:40جس میں فصلیں اچھی نہیں ہوتی
00:42حالانکہ قدرت نے ہمارے پہاڑی علاقوں کی مٹی
00:45اور آب وہ ہوا میں اتنی طاقت اور زرخیزی رکھی ہے
00:49کہ ہم وہاں سے بے شمار فائدہ اٹھا سکتے ہیں
00:52لیکن صرف اس مٹی کے بہاؤں کی وجہ سے
00:54ہمارے کسان بھائی مایوس ہو جاتے ہیں
00:57اس کا ایک بہت ہی آسان سستہ اور زیرو بجٹ حل ہے
01:01جو میں آج آپ کو بتانے جا رہا ہوں
01:03اگر ہم سیڑھی نمکیاریوں میں مٹی کو یوں ہی کھلا چھوڑنے کے بجائے
01:07پلاسٹک کے پرانے بوروں کو بطور گرو بیگز
01:10گرو بیگز استعمال کریں
01:12تو یہ مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہو سکتا ہے
01:14آپ کو کیمیکلی اکھاد والے پرانے پلاسٹک کے بورے بہت کم قیمت میں مل جاتے ہیں
01:19ان بوروں کو اگر آپ مٹی اور ورمی کمپوسٹ
01:23یعنی گوبر سے بنی قدرتی خات سے بھر کر
01:25ان کیاریوں میں رکھیں تو بارش کا پانی چاہے
01:28جتنی بھی تیز رفتار سے آئے
01:30وہ بیگ کے اندر موجود مٹی کو بالکل نقصان نہیں پہنچا سکے گا
01:34مٹی بیگ کے اندر محفوظ رہے گی
01:37پودے کی جڑے مضبوط رہیں گی
01:39اور آپ کی فصل دندگنی رات چوگنی ترقی کرے گی
01:41اور اگر کسی موسم میں بارش نہ ہو
01:44تو آپ ڈرپ اریگیشن
01:46یعنی قطرہ قطرہ نظام آپ پاشی کے ذریعے
01:48بہت ہی کم پانی میں زبردست فصل آگا سکتے ہیں
01:52اس طریقے سے آپ اپنے پہاڑی علاقوں میں
01:54مکی، گندم، آلو اور ہر قسم کی سبزیاں آگا سکتے ہیں
01:59لیکن اس سے بھی بڑی اور فائدے کی بات
02:02جو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
02:03وہ ہے بیچ کی تیاری
02:05پہاڑی علاقوں کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے
02:08کہ یہاں کا موسم اور آب وہ ہوا
02:11سبزیوں اور خصوصاً آلو کا بیچ بنانے کے لیے
02:14دنیا میں سب سے بہترین ہیں
02:16جب پاکستان بنا تھا
02:18تو ہمارے ملک میں آلو کا بہترین بیچ بالاکورٹ جیسے پہاڑی
02:21علاقوں سے تیار ہو کر میدانوں میں جاتا تھا
02:24اور کسان بہترین فصل حاصل کرتے تھے
02:26لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ہم نے یہ روایہ چھوڑ دی
02:30اور آج ہم ہالنڈ سے ارمو روپے کا مہنگا اور غیر معیاری بیچ منگوانے پر مجبور ہیں
02:35ہالنڈ کی زمین اور موسم علیہدہ ہے
02:38اور پاکستان کا ماہول علیہدہ
02:40یہی وجہ ہے کہ وہ بیچ یہاں آ کر وہ نتائج نہیں دیتا
02:44جو ہمارے اپنے ماہول کے بیچ سے مل سکتے ہیں
02:47اگر ہمارے پہاڑی کسان بھائی ان گرو بیگز میں
02:51آلو اور سبزیوں کے بیچ تیار کرنا شروع کر دیں
02:54تو یہ ڈبل فائدے کا سودا ہوگا
02:56ایک طرف آپ اپنی فصلیں بیچیں گے
02:58اور دوسری طرف آپ کا تیار کردہ
03:00ایلی میار کا بیچ پورے ملک میں مہنگے داموں بکے گا
03:04میرے وہ دوست جن کے پاس پہاڑوں پر زمین یا کیاریاں بنانے کی جگہ بھی نہیں ہیں
03:09انہیں بھی پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہے
03:11آپ اپنے گھر کے سہن، چھت یا آس پاس کی خالی
03:15جگہ میں بھی یہ پلاسٹک کے بورے رکھ کر
03:18ان میں سبزیاں اور بے جگہ سکتے ہیں
03:20یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے
03:22بس آپ کو گھر میں ایک آدھا جانور جیسے گائے یا بھنس پالنی ہے
03:26اس کے گوبر سے ورمی کمپوسٹ تیار کرنی ہے
03:29اور سفر روپے کے خرچے میں اپنی ارگینک فارمنگ شروع کر دینی ہے
03:34تو میرے جتنے بھی پہاڑی علاقوں میں رہنے والے دوست اور کسان بھائی
03:38یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں
03:39میری ان سے پرزور اپیل ہے
03:41کہ روایتی طریقوں کو چھوڑیں
03:43اس جدید اور زیرو بجٹ طریقہ کار کو اپنائیں
03:47اور اپنے علاقوں کو خود کفیل بنائیں
03:49اگر آپ کو یہ معلومات پسند آئی ہوں
03:52اور آپ آئندہ بھی ایسے شاندار ذرعی مشہورے دیکھنا چاہتے ہیں
03:55تو ہمارے چینل زیرو بجٹ فارمنگ کو لازمی سبسکرائب کریں
04:00اور اپنے دوسرے کسان بھائیوں کے ساتھ شیئر کریں
04:03بہت بہت شکریہ
04:04اللہ حافظ
Comments

Recommended