Skip to playerSkip to main content
Welcome to Zero Budget Farming.
In this video, I show you how to build and use a simple, low-cost biogas plant that produces clean cooking gas and high-quality organic fertilizer from cow dung and farm waste.
My mission is to help farmers and families:
Save money
Reduce chemical use
Produce healthy food
Protect the environment
Promote sustainable and natural farming
If you believe in chemical-free agriculture and a healthier future, please Like, Share, and Subscribe for more practical farming tips.
#ZeroBudgetFarming #Biogas #OrganicFarming #NaturalFarming #SustainableAgriculture #CleanEnergy #OrganicFertilizer #HealthyFood #EcoFriendly #FarmInnovation #Pakistan #Agriculture #Farmers #RenewableEnergy

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم میرا نام جاوید ارشد ہے اور میرے یوٹیوب چینل زیرو بجٹ فارمنگ میں آپ سب کا خوش آمدید
00:07آج جو ویڈیو آپ اپنی سکرین پر دیکھ رہے ہیں یہ کوئی عام منظر نہیں بلکہ ہمارے کسان بھائیوں کی
00:13تمام معاشی پریشانیوں کے ایک بہترین اور پائیدار حل کی تصویر ہے
00:17ہمارے دیہاتوں اور فارمز پر اکثر کسان اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ ایل پی جی سلنڈر کے ریٹ
00:23روز بڑھ رہے ہیں
00:24اور فصلوں کے لئے کیمیائی کھا دیں اتنی مہنگی ہو چکی ہیں کہ کھیتی باڑی کی لاغت مسلسل بڑھتی جا
00:29رہی ہے
00:30لیکن جو بائیو گیس یا گوبر گیس کا یونٹ آپ دیکھ رہے ہیں یہ ایک ایسا حل ہے جس میں
00:35شروعات میں نہ ہونے کے برابر خرچہ آتا ہے
00:37اور یہ ایک بار لگ جائے تو سالہ سال آپ کو مفت میں دو بڑی نامتیں فراہم کرتا رہتا ہے
00:42اگر ہمارے کسان بھائی اس سستے اور آسان یونٹ کو اپنے فارم پر لگا لیں
00:47تو ان کی مہانہ بچت اتنی زیادہ ہوگی جس کا اندازہ لگانا مشکل ہے
00:51اس ایک گوبر گیس یونٹ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے دوہری بچت اور دوہرہ فائدہ
00:57حاصل ہوتا ہے
00:58ایک طرف تو آپ کو اپنے گھر اور فارم کے باورچی خانے کے لیے چوبیس گھنٹے مفت اور صاف ستھری
01:04گیس ملتی رہے گی
01:04جس سے نہ صرف سلنڈر اور لکڑیوں کا خرچہ ختم ہوگا
01:08بلکہ دھویں سے نجات ملنے کی وجہ سے آپ کے گھر کی خواتین صحت مند رہیں گی
01:13اور ان کا کھانا پکانا بھی انتہائی آسان ہو جائے گا
01:15دوسری طرف اس یونٹ سے جو زراعت کے لیے گوبر کی باقیات نکلتی ہیں
01:19وہ کوئی عام گوبر نہیں بلکہ ایک زبردست حیاتیاتی اور آرگینک خاد ہوتی ہے
01:24یہ نائٹروجن اور دیگر غزائی اجزاء سے بھرپور خاد
01:28جب آپ کی فصلوں اور زمین کو ملتی ہے
01:30تو زمین کی زرخیزی میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے
01:32اس سے بازار کی مہنگی کیمیائی خادوں پر آپ کا انحصار بلکل ختم ہو جائے گا
01:38اور آپ کی فصل کی پیداوار بھی کئی گناہ بہتر اور زہر سے پاک ہوگی
01:42یہ ایک گوبر گیس کا چھوٹا سا یونٹ ایک مربع یا پچیس اکڑ زمین کی ضرورتوں کو پورا کرنے
01:48اور وہاں موجود مویشیوں کے گوبر کو استعمال میں لانے کے لیے بلکل کافی ہے
01:52شاید آپ نے اس سے پہلے ایسا باقمال اور فائدے سے بھرپور طریقہ کہیں نہ دیکھا ہو
01:57کیونکہ یہ تکنیک اتنی فائدہ مند اور سستی ہے
02:00کہ یہ آپ کے فارم اور گھر کی تمام بنیادی ضروریات کو مقمل طور پر پورا کر سکتی ہے
02:05کسان بھائیوں کو چاہیے کہ وہ روایت پسندانہ طریقوں سے نکل کر
02:09اس جدید لیکن سستے راستے کو اپنائیں
02:11اپنے فارم کا گوبر ضائع کرنے کے بجائے
02:14اس سے گیس اور نامیاتی خات بنائیں
02:16اور اپنی کھیتی باڑی کو صفر لاغت پر لا کر زیادہ سے زیادہ منافع کمائیں
Comments

Recommended