Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago
Taco farming

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم میرا نام جعوی درشد ہے اور آج میں آپ کو ایک ایسی حقیقت بتانے جا رہا ہوں جس
00:06پر دنیا بھر میں عربوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں کیونکہ ٹکنالوجی ہی وہ واحد چیز ہے جو اج کے
00:11دور میں سب سے زیادہ ضروری ہے اور جو بھی انسان اس پر سچے دل سے عمل کرتا ہے وہ
00:17ہمیشہ فائدے میں رہتا ہے جبکہ ٹکنالوجی کے بغیر کیا گیا ہر کام ادھورہ رہ جاتا ہے دراصل ٹکنالوجی کا
00:23دوسرا نام ہی تجربہ ہے اور جب تک زندگی میں نئے نئے تجربات نہ کیے جائیں تب تک کوئی آگے
00:29نہیں بڑھ سکتا لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنی جدید ٹکنالوجی
00:33موجود ہونے کے باوجود بھی کسان دوستو آپ لوگ اس پر عمل نہیں کرتے حالانکہ میں اپنی پوری زندگی کی
00:39ریسرچ اپنا قیمتی تجربہ اور اپنی ایجاد کردہ یہ ٹکنالوجی آپ کو بالکل مفت فراہم کر
00:45رہا ہوں اور میں کتنی محنت سے یہ سارا کام صرف اپ لوگوں کے لیے کرتا ہوں اگر یہی طریقے
00:50اور یہی ٹکنالوجی میں کسی دوسرے مک میں جا کر سکھاتا تو وہاں میری بہت زیادہ قدر ہوتی اور لوگ
00:55اس کی لاکھوں روپے قیمت دیتے لیکن اگر میرے بتائے ہوئے ان طریقوں سے اے میری اس ٹکنالوجی سے کبھی
01:01آپ کو کوئی نقصان پہنچا ہو تو آپ مجھے کھیل کر بتائیں
01:04کہ اب کا کہاں نقصان ہوا ہے کیونکہ زراعت کے ان گہرے رازوں کو جتنا میں جانتا ہوں شاید ہی
01:11کوئی دوسرا جانتا ہو اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارا تعلق ارائن فیملی سے ہے اور ہمارا پورا
01:16خاندان پچھلے ہزاروں سالوں سے کاشتکاری سے جڑا ہوا ہے ہم نے شروع ہی سے چھوٹی چھوٹی فصلوں اور ترہہ
01:23ترہہ کی سبزیوں کو اگانے کے سارے طریقے سیکھے ہیں اور یہ سارا علم میں نے اپنے والدین
01:28اور اپنے بزرگوں سے ورسے میں پایا ہے اسی علم کو لے کر جب میں دنیا کے دوسرے ممالک میں
01:33گیا اور وہاں کے لوگوں کو ان طریقوں کے بارے میں بتایا تو
01:37نے اس پر فوراً عمل کیا اور بہت بڑا فائدہ اٹھایا تو پھر کسان بھائیو اب لوگ اس پر عمل
01:43کیوں نہیں کرتے آپ بھی اس جدید طریقے کو اپنائیں تو آپ کو بھی بے حساب فائدہ ہوگا اور یاد
01:48رکھیں
01:49کہ کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو خالص قدرتی ہوتی ہیں اور اللہ تعالیٰ نے کائنات کے اس نظام میں
01:55جو ٹکنالوجی چھپا رکھی ہے وہ دراصل کسانوں کے لیے اللہ کی بہت بڑی نشانیاں ہیں جنہیں اب
02:01ہمیں گہرائی سے سمجھنا چاہیے جیسا کہ یہ بارش والی ٹکنالوجی ہے جسے میں آپ کو دکھا رہا ہوں کہ
02:06کس طرح یہ رین پائپ بلکل قدرتی بارش کی طرح کام کرتا ہے
02:10کیونکہ یہ قدرت کا اصول ہے کہ جہاں بھی دو تیم دن ہلکی ہلکی بارش ہوتی رہے تو پکے ہوئے
02:16روڈ کے اوپر بھی گھاس نکل آتی ہے یہ اس پانی کی اتنی بڑی طاقت اور خصوصیت ہے جبکہ جو
02:22دوسرا
02:22پانی ہم نیچے زمین سے دیتے ہیں وہ زمین اور فصلوں کو الٹا نقصان پہنچاتا ہے لیکن یہ بارش والا
02:28پانی فصل کے لیے ایک امرت کی طرح کام کرتا ہے اور اس
02:33رین پائپ والے سسٹم کے اور بھی بہت سارے انوکھے فائدے ہیں مثال کے طور پر جب آپ آلو کی
02:38کاشت کرتے ہیں یا کوئی اور دوسری فصل لگاتے ہیں تو آپ کو بہت زیادہ محنت کر کے بڑی بڑی
02:44خالیاں اور وٹ بنانی پڑتی ہیں جس پر خرچ بھی آتا ہے لیکن اس جدید ٹکنالوجی میں آپ کو ایسی
02:50کوئی خالی آوٹ بنانے کی بلکل ضرورت ہی نہیں پڑے گی کیونکہ اس طریقے میں نہ تو کہیں سے
02:55پانی کا بند ٹوپنے کا ڈر ہوتا ہے اور نہ ہی پانی ضائع ہو کر ادھر ادھر بہتا ہے بلکہ
03:00یہ جادوی پانی سیدھا پودوں کی جڑوں کو لگتا ہے یہ ٹکنالوجی اتنی لا جواب
03:05اور بہترین ہے کہ یہ آپ کی محنت اور پیسہ دونوں بچا کر آپ کو بہت بڑا منافع دے گی
03:10اس لیے میری اب سے گزارش ہے کہ اس جدید طریقے پر ضرور عمل کر کے دیکھیں اگر آپ کو
03:16بڑا رسک لینے سے ڈر لگ

Recommended