Is everything in our life already written? If Allah already knows our future, do we still have free will? Can our choices really change anything, or is every decision already destined?
In this documentary, we explore one of the most profound questions in Islam:
What is Qadr (Divine Decree)?
Using insights from neuroscience, psychology, and the Qur'an, we examine whether human free will and Allah's complete knowledge can exist together. We also discuss famous scientific experiments on decision-making, how the brain prepares for actions, and what Islam teaches about destiny, choice, and accountability.
This video covers:
What is Qadr in Islam?
Has Allah already written our destiny?
Do humans have free will?
Can science explain our decisions?
The neuroscience of decision-making
Brain vs Heart discussion
What does the Qur'an say?
Allah's Knowledge vs Human Choice
Misconceptions about fate and destiny
This documentary is intended for educational and informational purposes. It presents Islamic teachings alongside scientific discussions to encourage thoughtful reflection and learning.
If you enjoy documentaries on Islam, science, history, philosophy, and thought-provoking questions, Like, Share, and Subscribe for more videos.
Leave your opinion in the comments:
Do you believe our choices are completely free, or has everything already been written?
#Qadr
#Islam
#FreeWill
#Destiny
#Quran
#IslamicKnowledge
#IslamAndScience
#Documentary
#ImtinanAhmed
#india
In this documentary, we explore one of the most profound questions in Islam:
What is Qadr (Divine Decree)?
Using insights from neuroscience, psychology, and the Qur'an, we examine whether human free will and Allah's complete knowledge can exist together. We also discuss famous scientific experiments on decision-making, how the brain prepares for actions, and what Islam teaches about destiny, choice, and accountability.
This video covers:
What is Qadr in Islam?
Has Allah already written our destiny?
Do humans have free will?
Can science explain our decisions?
The neuroscience of decision-making
Brain vs Heart discussion
What does the Qur'an say?
Allah's Knowledge vs Human Choice
Misconceptions about fate and destiny
This documentary is intended for educational and informational purposes. It presents Islamic teachings alongside scientific discussions to encourage thoughtful reflection and learning.
If you enjoy documentaries on Islam, science, history, philosophy, and thought-provoking questions, Like, Share, and Subscribe for more videos.
Leave your opinion in the comments:
Do you believe our choices are completely free, or has everything already been written?
#Qadr
#Islam
#FreeWill
#Destiny
#Quran
#IslamicKnowledge
#IslamAndScience
#Documentary
#ImtinanAhmed
#india
Category
🗞
NewsTranscript
00:00کراچی کے ایک میڈل کلاس علاقے میں ایک لڑکا صبح صبح اٹھتا ہے
00:04اس کے سامنے ایک چھوٹا سا فیصلہ ہے کہ وہ چائے پیئے یا کافی پیئے
00:09وہ چائے پینے کا فیصلہ کرتا ہے چائے کا کپ اٹھاتا ہے اور چائے پی لیتا ہے
00:15بس ایک معمولی سا فیصلہ اس کا اپنا فیصلہ اس کی اپنی مرضی
00:21لیکن جو بات اب میں آپ کو بتانے والا ہوں یہ بات آپ کو حیران کر کے رکھ دے گی
00:26ایک لیبورٹری میں سائنٹس نے ایسے فیصلوں کو مشین پر ناپنے کی کوشش کی
00:32اور انہوں نے دیکھا کہ اس لڑکے کے دماغ نے چائے پینے کا فیصلہ اس سے ایک سیکنڈ پہلے کر
00:40لیا تھا
00:41یعنی اس لڑکے کو یہ لگا کہ چائے پینے کا فیصلہ میں کرتا ہوں
00:45لیکن جس لمحے اس نے یہ فیصلہ کیا تھا اس سے آدھا سیکنڈ پہلے اس کے دماغ نے یہ فیصلہ
00:53کر لیا تھا
00:54یعنی جسے یہ لڑکا اپنی مرضی سمجھ رہا تھا وہ فیصلہ کہیں اور لکھا جا چکا تھا
01:01کہیں اور کسی اور جگہ اور یہی سے انسان کی تاریخ کا سب سے بڑا سب سے پرانا اور سب
01:09سے ڈرہ دینے والا سوال شروع ہوتا ہے
01:12کہ کیا ہم اپنی مرضی میں آزاد ہیں یا یہ سب کچھ پہلے سے لکھا جا چکا ہے
01:18اسلام میں اسے قدر اور تقدیر کہتے ہیں اور آج جو ہم بات کریں یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے
01:26یہ نہیں کہ سائنس نے کیا کیا اور کیا ثابت کیا بلکہ شاید یہ کہ وہ کون سے سوال ہے
01:33جو اس سوال سے related سائنس کو پوچھنے چاہیے تھے لیکن آج تک وہ سوال پوچھے نہیں
01:40اور جس وقت ہم اس سوال کی جڑ میں جانے کی کوشش کریں گے
01:44تب آپ کو یہ نظر آئے گا کہ جو سوال آج تقدیر کو لے کر قدر کو لے کر پوچھے
01:51جاتے ہیں
01:51اسلام نے ان کے جواب چودہ سو سال پہلے بیان کر دیئے تھے
01:57تقدیر اور قدر کی کہانی کیا ہے آئیے سمجھتا ہے
02:10یہ کہانی شروع ہوتی ہے سن 1980 کی دہائی میں
02:14United States of America میں جہاں پر ایک سائنٹس تھا
02:18اور اس سائنٹس کا نام ہے Benjamin Libet
02:20Benjamin Libet نے ایک عجیب اور غریب سوال پوچھ رہا تھا
02:24سوال یہ تھا کہ جب ہم کوئی بھی فیصلہ کرتے ہیں
02:28تو وہ فیصلہ پہلے دماغ میں ہوتا ہے یا ہماری مرضی میں
02:32اس نے ایک ایکسپیرمنٹ بنایا
02:34لوگوں کو اکھٹا کیا
02:36ان کے دماغ کے نیورونز میں
02:38سگنل ناپنے والے سینسز لگائے
02:40اور اس نے کہا کہ بس ایک چھوٹی سی حرکت کرنا
02:43کہ جب کبھی دل چاہے
02:46اپنی کلائی اپنی رسٹ کو ہلا دینا
02:48کوئی رول نہیں
02:50جب مرضی
02:51اور ساتھ ساتھ ایک گھڑی ساتھ رکھنا
02:53اور یاد رکھنا
02:55اس لمحے کو
02:56جب آپ نے یہ محسوس کیا
02:57کہ اب میں اپنی رسٹ کو
02:59اپنی کلائی کو ہلاوں گا
03:02اب یہاں پر تین چیزیں ہوتی ہیں
03:04جو اس ایکسپیرمنٹ کے اندر
03:06بینجوین لپٹ ناپ رہا تھا
03:08جسے وہ میزر کر رہا تھا
03:09پہلی چیز یہ
03:10کہ دماغ کے نیورونز میں
03:12سگنل شروع ہوتا ہے
03:14جس کو آپ ریڈینس پوٹنشل کہتے ہیں
03:16دوسرا یہ
03:17کہ انسان کو یہ محسوس ہوتا ہے
03:20کہ اب میں فیصلہ کر رہا ہوں
03:22اور تیسرا یہ
03:23کہ ہاتھ اصل میں ہلتا ہے
03:26اب اس ایکسپیرمنٹ کے بعد
03:27ساری دنیا ایکسپیکٹ کر رہی تھی
03:29کہ ریزلٹ یہ آئے گا
03:31کہ پہلے انسان کی مرضی
03:33پھر انسان کا دماغ
03:34پھر انسان کی حرکت
03:36لیکن نتیجہ
03:37اس ساری کہانی کے برعکس آیا
03:40اور ساری دنیا کے فیلوسفرز کو
03:42اس نتیجے نے ہلا کر دیا
03:44دماغ کا سگنل
03:46نمبر ون پر سب سے پہلے شروع ہوتا ہے
03:48انسان کو اس کی مرضی کا احساس
03:51نمبر ٹو پر
03:52یعنی اس کے لگ بھگ آدھے سیکنڈ کے بعد ہوتا ہے
03:55یعنی دماغ پہلے حرکت میں آ جاتا ہے
03:58اور انسان کو بعد میں لگتا ہے
04:01کہ یہ فیصلہ میرا تھا
04:03اب ذرا سوچیں کہ اس کا مطلب کیا
04:04اس کا مطلب یہ ہے
04:06کہ آپ کو لگتا ہے
04:07کہ آپ ڈیسائیڈ کر رہے ہیں
04:09لیکن آپ کا دماغ
04:11آپ سے پہلے ہی فیصلہ شروع کر چکا ہوتا ہے
04:15جیسے کوئی اور پہلے سے لکھ چکا ہو
04:18اور آپ صرف پڑھ رہے ہو
04:20کہانیاں ختم نہیں ہوتی
04:22بات آگے بڑھتی ہے
04:23اور سن 2008 آ جاتا ہے
04:26سن 2008 میں ایک نئے طاقتور مشین سے
04:29ایف ایم آر آئے کے ساتھ
04:32سائنٹس نے دیکھا
04:33کہ کچھ آسان فیصلوں کا اندازہ
04:35وہ انسان کو پتہ چلنے سے
04:37سات سیکنڈ پہلے تک لگا سکتے ہیں
04:40سات سیکنڈ
04:41یعنی جب آپ کو یہ لگتا ہے
04:43کہ آپ نے ابھی ابھی سوچا ہے
04:45اس سے سات سیکنڈ پہلے
04:46دماغ میں اس کی ایک جھلک موجود ہوتی ہے
04:49اب دنیا کے بڑے بڑے سائنٹس نے
04:51اس پر چیخنا شروع کر دیا
04:53کہ بس ثابت ہو گیا
04:54آزاد مرضی ایک دھوکہ ہے
04:56فری ویل ایک جھوٹ ہے
04:58ہم صرف ایک مشین ہیں
05:00جو اپنے آپ کو آزاد سمجھتے ہیں
05:02لیکن کہانی
05:04یہاں بھی ختم نہیں ہوتی
05:06کہانی اس سے آگے چلتی ہے
05:08کیونکہ جب یہ ایکسپیرمنٹ کو
05:10غور سے دیکھا گیا نا
05:11تو اس میں تین بڑے لوپ ہول موجود تھے
05:15جن کو اڈریس کرنا بہت امپورٹن تھا
05:17پہلا لوپ ہول
05:18کہ یہ صرف فالتو بے مقصد فیصلوں پر کام کرتی ہے
05:22یعنی جس کلائی والے ایکسپیرمنٹ کے ہم بات کر رہے ہیں
05:24اس میں فیصلہ تھا کیا
05:26کہ بس ہاتھ ہلا دو
05:27جب مرضی چاہو ہلا دو
05:29اس فیصلے کے پیچھے
05:31کوئی مقصد نہیں تھا
05:32کوئی وجہ نہیں تھی
05:33کوئی سوچ نہیں تھی
05:35کوئی اچھے برے کی تمیز نہیں تھی
05:37کوئی مشکل سوال نہیں تھا
05:39یہ ایک ریفلیکس کا سوال تھا
05:41اور 2019 میں
05:42سائنٹس نے خود دیکھا
05:43کہ جب انسان کو
05:45اصلی فیصلہ کرنا ہوتا ہے
05:47سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوتا ہے
05:49کسی وجہ
05:50کسی مقصد کے ساتھ
05:51فیصلہ کرنا ہوتا ہے
05:52تو دماغ میں
05:53وہ پہلے والا سگنل
05:55ملتا ہی نہیں ہے
05:56یعنی یہ ٹرک
05:57بے مقصد
05:58ریفلیکس جیسے
06:00فیصلوں پر چلتی ہے
06:01یعنی آپ کی زندگی کے
06:03اصل فیصلوں پر
06:04یہ کارامت ثابت
06:05ہوتی ہی نہیں ہے
06:07اور اس کے بعد
06:08پھر ایک دوسرا لوپ ہول آتا ہے
06:09دوسرا لوپ ہول ہے
06:11اندازے کا
06:12یعنی اندازہ
06:17ہوتا ہے
06:17اور سائنٹسٹ کہہ رہے ہیں
06:19کہ ساتھ سیکنڈ پہلے
06:20جب دماغ فیصلہ
06:21کر چکا ہوتا ہے
06:22جس کو ہم پڑھ سکتے ہیں
06:24اس کا اندازہ
06:25ساٹھ فیصد تک
06:27صحیح ہوتا ہے
06:28اب اس کو
06:28سمجھنے کے لیے
06:30امیجن کریں
06:31کہ میں اگر ایک سکھا لیتا ہوں
06:32اور اسے ہوا میں
06:33اچھالتا ہوں
06:34تو پچاس فیصد
06:35چانس ہے
06:36کہ ہیڈ آئے گا
06:38یا ٹیل آئے گی
06:39یعنی یہ کوئی
06:41فیصلہ پڑھ لینا نہیں ہے
06:42یہ صرف
06:43اس کی طرف کا
06:44جھکاؤ دیکھنا ہے
06:45جیسے موسم
06:46کا اندازہ لگانا
06:47یہ ثابت نہیں کرتا ہے
06:49کہ فیصلہ
06:50پہلے سے
06:51لکھا ہوا تھا
06:52اور پھر تیسرا
06:53لوپ ہول
06:54جو سب سے زیادہ
06:55خوبصورت ہے
06:56خود بینجمن لیبیت
06:57اسے ویٹو کہتا ہے
06:59میں اسے
06:59فری ویل کے
07:00کامپٹیشن میں
07:01فری وونٹ کہتا ہوں
07:03بینجمن لیبیت نے
07:04خود کہا
07:04کہ چاہے
07:06دماغ میں
07:07حرکت پہلے سے
07:08شروع ہو جائے
07:09یا نہیں
07:09انسان اس کے بعد
07:11بھی اسے روک سکتا ہے
07:13یعنی آپ کے
07:14ہاتھ میں ہے
07:15کہ آپ
07:16اس فیصلے کو
07:16ہونے دیں گے
07:17یا نہیں ہونے دیں گے
07:19آپ کے
07:20اختیار میں ہے
07:21کیا چاہے
07:22کوئی خواہش
07:23کوئی جھکاؤ
07:24پہلے دماغ میں
07:25آ جائے
07:26آخری فیصلہ
07:27کرو یا نہ کرو
07:29وہ پہلے بھی
07:30آپ کے ہاتھ میں تھا
07:32اور دماغ کی
07:33تجویز پیش کرنے
07:34کے بعد بھی
07:35منظوری
07:36آپ ہی دیتے ہیں
07:38اب ذرا
07:39اس پوری تصویر
07:40کو سمجھتے ہیں
07:40کہ سائنس
07:41نے کیا ثابت کیا
07:42اور کیا نہیں
07:43ثابت یہ ہوا
07:44کہ کچھ چھوٹے
07:45ریفلیکس جیسے
07:46کاموں میں
07:47دماغ
07:48آپ کے شعور
07:49سے پہلے
07:49حرکت کرتا ہے
07:50اور ثابت
07:51یہ نہیں ہوا
07:52کہ آپ کی
07:53اصلی
07:53سوچ سمجھ
07:54والی
07:55جو
07:55امپورٹنڈ
07:56دیسیجنز
07:56والی مرضی
07:57ہوتی ہے
07:57وہ پہلے سے
07:58لکھی ہوئی ہے
07:59اس پر سائنس
08:00کا
08:00کوئی زور
08:01نہیں چلتا
08:02الٹا
08:03ویٹو
08:03ثابت ہے
08:04تو سائنس
08:05نے کیا پایا
08:06سائنس
08:06نے یہ پایا
08:07کہ انسان
08:08کے اندر
08:08دو چیزیں ہیں
08:09ایک جسم
08:10اور دماغ
08:11جو
08:11مشین کی طرح
08:12اپنے آپ
08:13کام کرتے رہتے ہیں
08:15اور ایک دوسری
08:16چیز
08:16جو اس
08:16مشین کے
08:17اوپر
08:17بیٹھی ہے
08:18جو دیکھتی ہے
08:19روکتی ہے
08:20فیصلہ کرتی ہے
08:21جو کہتی ہے
08:22نہیں
08:22سائنس
08:23اس پہلی چیز
08:24یعنی دماغ
08:25کو ناپ
08:25تو سکتی ہے
08:26لیکن وہ
08:27دوسری چیز
08:28جو دیکھتی ہے
08:29روکتی ہے
08:30اس کو
08:30ناپ
08:31نہیں سکتی
08:31کیونکہ
08:32اس دوسری
08:33چیز
08:33کو
08:33آپ
08:34روح
08:34کہتے ہیں
08:35اور وہ
08:35روح
08:36جسم میں
08:36نہیں آتی ہے
08:37اور وہ
08:37روح
08:38سائنس
08:39کی
08:39میجرمنٹ
08:39کے
08:40پرے
08:40ہے
08:41اب دنیا
08:41بھر کے
08:42سائنس
08:42دان
08:42ان ایکسپیرمنٹ
08:43پر لڑنا
08:44شروع ہو گیا
08:45ان کا
08:45بار باری
08:46کی سوال
08:46تھا
08:46کہ پھر
08:47ثابت
08:47ہوا کیا
08:48کیا
08:49فری ویل
08:49ہے
08:50یا
08:50فری ویل
08:51نہیں ہے
08:51لیکن
08:52ان سارے
08:52سوالوں میں
08:53جو سب سے
08:54بنیادی
08:54سوال
08:55پوچھنے
08:55والا
08:56تھا
08:56وہ
08:57تو کسی
08:57نے
08:57پوچھا
08:58ہی نہیں
08:58جو ساری
08:59دنیا
09:00ناپ
09:00شروع ہو
09:01گئی
09:01وہ
09:01کس
09:01کو
09:02ناپ
09:02رہی تھی
09:02وہ
09:03دماغ
09:05کو
09:13ناپ
09:14کا سب آیا
09:15کہاں
09:15سے
09:15یادوں
09:16سے آیا
09:17تجربے
09:17سے آیا
09:18جو آپ
09:18نے
09:19دیکھا
09:19سنا
09:20سیکھا
09:20بھگتا
09:21جو
09:22اپنی
09:22زندگی
09:22میں کیا
09:23سب
09:23کچھ
09:24ماضی
09:24کا
09:25حصہ
09:25ہے
09:25آپ کے
09:26دماغ
09:26کے پاس
09:27مستقبل
09:28کا
09:28ایک
09:28ذرہ
09:29ڈیٹا
09:29بھی
09:29موجود
09:30نہیں
09:30ایک
09:31بھی
09:32نہیں
09:32ایک
09:33یاد
09:33بھی
09:33نہیں
09:34ایک
09:34فیوچرسٹک
09:35امیجنیشن
09:36بھی
09:36نہیں
09:36یعنی
09:37دماغ
09:37ایک
09:38ڈیٹا
09:38بیس
09:38ہے
09:38ایک
09:39پروسیسر
09:39ہے
09:40وہ
09:40اپنی
09:40مرضی
09:41کی
09:41فائلیں
09:41اٹھاتا
09:42ہے
09:42ان سے
09:42اندازہ
09:43لگاتا
09:43ہے
09:43پیٹرن
09:44ریکنیشن
09:45کرنے
09:45کی
09:45کوشش
09:46کرتا
09:46ہے
09:46وہ
09:46مستقبل
09:47دیکھ
09:48نہیں
09:48سکتا
09:48ہے
09:48وہ
09:49ماضی
09:49سے
09:49اندازہ
09:50لگاتا
09:51ہے
09:51اور
09:51اس کا
09:52سب سے
09:52بڑا
09:52ثبوت
09:52کیا
09:53ہے
09:53سب سے
09:53بڑا
09:53ثبوت
09:54آپ
09:54کی
09:54اپنی
09:55زندگی
09:55میں
09:55ہے
09:55جب
09:56آپ
09:56کے
09:57سامنے
09:57ایک
09:58ایسی
09:58چیز
09:58ہو
09:58جو
09:59بلکل
09:59نہیں
09:59ہو
10:00جو
10:00آپ
10:00نے
10:01کبھی
10:01دیکھی
10:01نہ
10:01ہو
10:01جس
10:02کا
10:02آپ
10:02کے
10:02پاس
10:03کوئی
10:03فائل
10:04موجود
10:04نہ
10:05ہو
10:05تو
10:05دماغ
10:06کیا
10:06کرتا
10:06ہے
10:06دماغ
10:07ایسی
10:08سیچویشن
10:08میں
10:08جو
10:09ٹرامٹائز
10:09سیچویشن
10:10ہو
10:10ایسی
10:11سیچویشن
10:11میں
10:12کیا
10:12کرتا
10:12وہ
10:13فائٹ
10:13فلائٹ
10:14اور
10:14فریز
10:15کرتا
10:15وہ
10:16آپ
10:16کہے
10:16گا
10:16کہ
10:16لڑو
10:17یا
10:17آپ
10:18کہ
10:18کہ
10:18بھاگ
10:19نکلو
10:19یا
10:20پھر
10:20آپ
10:20سے
10:20کہے
10:20گا
10:21کہ
10:21جم
10:21جاؤ
10:22یہ
10:22سوچ
10:23نہیں
10:23ہے
10:23یہ
10:24فیصلہ
10:24نہیں
10:24ہے
10:25یہ
10:25ایک
10:25مشین
10:26کا
10:26ریفلیکس
10:27ہے
10:27جب
10:27اس
10:28کا
10:28ڈیٹا
10:28ختم
10:29ہو
10:29جاتا
10:29ہے
10:30اب
10:30واپس
10:30آتے
10:31اس
10:31لیبوریٹری
10:31کے
10:32ایکسپیرمنٹ
10:32کی
10:32طرف
10:33اور
10:33دیکھتے
10:33ہیں
10:33کہ
10:33انہوں
10:34نے
10:34کیا
10:34دیکھنے
10:34کی
10:35کوشش
10:35کی
10:35انہوں
10:36نے
10:36ایک
10:36انسان
10:36کو
10:37بٹھایا
10:37اور
10:37اسے
10:38ایسا
10:38کام
10:39کروایا
10:39جو
10:40وہ
10:40بے
10:40مقصد
10:41تھا
10:41اور
10:41وہ
10:41کام
10:42بار
10:42بار
10:43کیے
10:43جارہ
10:43تھا
10:44کرنا
10:44کیا
10:44تھا
10:44اپنی
10:45کلائی
10:46ہلانا
10:46سو
10:47بار
10:47ہلاؤ
10:47دو
10:48سو
10:48بار
10:48ہلاؤ
10:49اور
10:49جتنی
10:49بار
10:50بھی
10:50ہلاؤ
10:50گے
10:50ماضی
10:51کی
10:51اس
10:52مشین
10:52کے
10:52پاس
10:53دیٹا
10:53بنتا
10:54چلا
10:54جائے
10:54گا
10:54اور
10:55جتنا
10:55دیٹا
10:55بنے
10:56گا
10:56وہ
10:56اس
10:56دیٹا
10:57کو
10:57دہرائے
10:58گا
10:58اور
10:58پیٹرن
10:59کو
10:59ریکنگنائز
10:59کرے
11:00گا
11:00کیونکہ
11:00یہی
11:01کام
11:01تو
11:01مشین
11:02کرتی
11:08ہے
11:32کر رہا
11:32تھا
11:33جتنا
11:33دیٹا
11:33میرے
11:34سامنے
11:34آیا
11:34جب
11:36اس کو
11:36میں نے
11:37قرآن
11:38مجید
11:39سے
11:39مدد
11:39لی
11:39تو
11:40میں
11:40پڑھ
11:40کر
11:40کتنے
11:41گھنٹوں
11:42کے
11:42لیے
11:43خاموش
11:44ہو گیا
11:44قرآن
11:45مجید
11:45میں
11:45چودہ سو
11:46سال
11:47پہلے
11:47قرآن
11:48مجید
11:48جب
11:48نازل
11:49ہوا
11:49اللہ
11:50سبحانہ
11:50و
11:50تعالی
11:51نے
11:51ایک
11:51بار
11:51بھی
11:52نہیں
11:52کہا
11:52کہ
11:53اپنے
11:53دماغ
11:54سے
11:54سوچو
11:54ایک
11:55بار
11:56بھی
11:56نہیں
11:56قرآن
11:57سمجھنے
11:58کی
11:58بات
11:58کرتا
11:58ہے
11:59غور
11:59کی
11:59بات
11:59کرتا
12:00ہے
12:00اندھے
12:01ہو
12:01جانے
12:01کی
12:01بات
12:02کرتا
12:02ہے
12:02مہر
12:03لگ
12:03جانے
12:03کی
12:03بات
12:04کرتا
12:04ہے
12:06اور
12:06ہر دفعہ
12:07قرآن
12:09مجید
12:09ایک ہی
12:10لفظ
12:10استعمال
12:11کرتا
12:11ہے
12:11قلب
12:12کا
12:13دل
12:13کا
12:14سورہ
12:14آل
12:14احراف
12:15میں
12:15اللہ
12:15سبحانہ
12:16تعالی
12:16نے
12:16ارشاد
12:17فرمایا
12:17جس
12:18کا
12:18مفہوم
12:18ہے
12:19اور
12:19بے شک
12:19ہم نے
12:20جہنم
12:21کیلئے
12:21بہت
12:21سے
12:21جنات
12:22اور
12:22انسان
12:23پیدا
12:23کیے ہیں
12:24ان کے
12:24ایسے
12:25دل
12:25ہیں
12:26جن
12:26کے
12:26ذریعے
12:27وہ
12:27سمجھتے
12:28نہیں
12:28اور
12:29ان کی
12:30ایسی آنکھیں
12:30ہیں
12:31جن
12:31کے
12:31ساتھ
12:32وہ
12:32دیکھتے
12:32نہیں
12:33اور
12:33ان کے
12:33ایسے
12:34کان
12:34ہیں
12:34جن
12:35کے
12:35ذریعے
12:35وہ
12:36سنتے
12:36نہیں
12:36یہ
12:37لوگ
12:37جانوروں
12:38کی
12:38طرح
12:38ہیں
12:39بلکہ
12:39ان سے
12:40بھی
12:40زیادہ
12:41بھٹکے
12:42ہوئے
12:42یہی
12:43لوگ
12:43غفلت
12:44میں
12:44پڑے
12:45ہوئے
12:45ہیں
12:45اور
12:45پھر
12:46سورہ
12:46الحج
12:47میں
12:47اللہ
12:47سبحانہ
12:48تعالی
12:48نے
12:48ارشاد
12:48فرمایا
12:49تو
12:50کیا
12:50یہ
12:50لوگ
12:50زمین
12:51میں
12:51نہ
12:51چلے
12:51کہ
12:52ان کے
12:52دل
12:53ہوں
12:53جن
12:53سے
12:53یہ
12:54سمجھیں
12:54یکان
12:55ہو
12:55جن
12:55سے
12:56سن
12:56پس
12:57بے
12:58شک
12:58آنکھیں
12:59اندھی
12:59نہیں
12:59ہوتی
13:00بلکہ
13:01وہ
13:01دل
13:01اندھے
13:02ہوتے
13:02ہیں
13:03جو
13:03سینوں
13:04میں
13:04ہیں
13:05یعنی
13:05اللہ
13:05سبحانہ
13:06تعالی
13:06نے
13:06فرمایا
13:07کہ وہ
13:07دل
13:08جو
13:08سینوں
13:08میں
13:08ذرا
13:09رکھ
13:09کر
13:09سوچے
13:10کہ
13:10اگر
13:11یہ
13:12صرف
13:12ایک
13:12مہاورہ
13:13ہوتا
13:13تو
13:15جگہ
13:16بتانے
13:16کی
13:16ضرورت
13:17نہ
13:17ہوتے
13:17آپ
13:18مہاورے
13:18میں
13:18ایڈریس
13:19نہیں
13:19بتاتے
13:19آپ
13:20یہ
13:20نہیں
13:20کہتے
13:21کہ
13:21وہ
13:21تمہارے
13:21بارے
13:22میں
13:22ایسا
13:22سوچتا
13:22ہے
13:23اس
13:23کا
13:23دل
13:23ایسا
13:24سوچتا
13:24ہے
13:24کیونکہ
13:25وہ
13:25دل
13:25جو
13:26اس کے
13:26سینے
13:26میں
13:26ہے
13:27اس
13:27کی
13:27ضرورت
13:28نہیں
13:28ہوتی
13:29لیکن
13:29قرآن
13:30مجید
13:30نے
13:30چودہ
13:31سو
13:31سال
13:31پہلے
13:32آپ
13:33کو
13:33اشارہ
13:34کر
13:34دیا
13:34کھول
13:35کر
13:35بیان
13:35کر
13:36دیا
13:36اور
13:36بیش
13:37دنیا
13:37یہ
13:38بات
13:38سمجھ
13:39میں
13:39نہیں
13:39آئی
13:40until
13:41or
13:41unless
13:41سن
13:421991
13:44نہیں
13:44آ گیا
13:451991
13:45میں
13:46یونیورسٹی
13:47آف
13:47مانٹریال
13:48کینیدا
13:48کے
13:48ایک
13:48سائنٹسٹ
13:49ڈاکٹر
13:50جے
13:50آنڈریو
13:50آمار
13:51وہ
13:51دل کے
13:52اوپر
13:52کام
13:52کر
13:52رہا تھا
13:53دل پر
13:53ریسرچ
13:54کر
13:54رہا تھا
13:54اور
13:55اس نے
13:55وہاں
13:55ایک
13:56ایسی
13:56چیز
13:56ڈھونڈ
13:57نکالی
13:57جس
13:58کی
13:58کسی
13:58کو
13:59توقع
13:59تک
14:00نہیں
14:00تھی
14:00اس نے
14:01کہا
14:01کہ
14:01دل کے
14:02اپنے
14:02آساب
14:03کا
14:03نظام
14:04ہے
14:04اپنا
14:05ایک
14:05نیوویس
14:06سسٹم
14:06ہے
14:06دل کے
14:07اندر
14:07اس کے
14:08اپنے
14:08سنسری
14:09نیورونز
14:10ہیں
14:10جو
14:11محسوس
14:11کرتے ہیں
14:12اپنے
14:13انٹر
14:13نیورونز
14:14ہیں
14:14جو
14:14معلومات
14:15کو
14:15آپس
14:16میں
14:16جوڑتے ہیں
14:16اپنے
14:17موٹر
14:18نیورونز
14:18ہیں
14:18جو
14:19حکم
14:19دیتے ہیں
14:20کہ
14:20دل کے
14:21اندر
14:21ایک
14:22پورا
14:22آسابی
14:23نیٹورک
14:24ہے
14:24جو
14:25معلومات
14:25پروسس
14:26کرتا ہے
14:26جو
14:27پیٹرن
14:27یاد
14:28رکھتا ہے
14:28اور
14:29یاد
14:29رکھنے
14:29کی
14:29کوشش
14:30کرتا ہے
14:30اور
14:31سب سے
14:31اہم
14:32بات
14:32کہ
14:32دماغ
14:33سے
14:33الگ
14:34خود
14:34فیصلے
14:35کر
14:35سکتا ہے
14:36کتنی
14:37عجیب
14:37سی
14:37بات
14:38ہے
14:38اور
14:38اس
14:38کا
14:38ایک
14:39نام
14:39ہے
14:39انٹرنزک
14:40کارڈک
14:41نرویس
14:41سسٹم
14:42اور
14:42سائنٹس
14:43نے
14:43خود
14:43اس
14:43کو
14:44نام
14:44دیا
14:44ہے
14:44دل
14:47کے
14:48اندر
14:48ایک
14:49چھوٹا
14:49سا
14:50دماغ
14:50ہے
14:50یہ
14:51آکسورڈ
14:51یونیورسٹی
14:52پریس
14:52کی
14:53کتاب
14:53میں
14:54اینا
14:54ٹومیکل
14:55ریکارڈ
14:55میں
14:55ہے
14:55اور
14:56کئی
14:56ریسرچ
14:57پیپرز
14:57میں
14:57پیر
14:58ریویوڈ
14:58ریسرچ
14:59کا
14:59حصہ
15:00ہے
15:00اور
15:00ایک
15:00بات
15:01جو
15:01آپ
15:02کی
15:02سوچ
15:03اولٹ
15:03کر
15:03رکھ
15:04دے
15:04گی
15:04وہ
15:04یہ
15:04کہ
15:05ہم
15:05سب
15:05سمجھتے
15:05ہیں
15:06کہ
15:06دماغ
15:07بوس
15:07ہے
15:07وہ
15:08حکم
15:08دیتا
15:09ہے
15:09دل
15:09اس
15:09کی
15:09بات
15:10سنتا
15:10ہے
15:10لیکن
15:10ریسرچ
15:11کہتی
15:11ہے
15:11کہ
15:11دل
15:12دماغ
15:12کو
15:13اتنے
15:13سگنل
15:14بھیجتا
15:14ہے
15:14جتنا
15:15دماغ
15:16دل
15:16کو
15:16بھیجتا
15:17ہے
15:17اس سے
15:17کہیں
15:18زیادہ
15:18یعنی
15:19ٹرافک
15:19اوپر
15:20کی طرف
15:20جاتی
15:21ہے
15:21دل
15:22زیادہ
15:22بولتا
15:23ہے
15:23دماغ
15:24زیادہ
15:24سنتا
15:25ہے
15:25اور
15:25یہ
15:26آخری
15:26بات
15:27جو
15:27شاید
15:28سب سے
15:28عجیب
15:28ہے
15:29کہ
15:29ماں
15:30کے
15:30پیٹ
15:30میں
15:30جب
15:31بچہ
15:31پیدا
15:32ہو
15:32رہا
15:32ہوتا
15:33ہے
15:33جب
15:33بچہ
15:33اس کی
15:34پیٹ
15:35کے
15:35اندر
15:35پروان
15:36چڑھا
15:36ہوتا
15:37ہے
15:37تب
15:37اس کا
15:38دل
15:38دھڑکنا
15:39شروع
15:39ہو جاتا
15:40ہے
15:40اس سے
15:41پہلے
15:41کہ اس
15:41کا
15:42دماغ
15:42بننا
15:43مکمل
15:43ہو
15:44اب
15:44آتے
15:45اس
15:45سوال
15:45کی
15:45طرف
15:45کہ
15:46کیا
15:46سب
15:46کچھ
15:46پہلے
15:47سے
15:47لکھا
15:48ہے
15:48اس
15:48سوال
15:49پر
15:49ہزاروں
15:50سال
15:50سے
15:50انسان
15:51سوچتا
15:51آیا
15:52ہے
15:52اور
15:52وہ
15:53ہمیشہ
15:53دو
15:54میں سے
15:54کوئی
15:54ایک
15:55رستہ
15:55چندہ
15:55اور
15:56یہ
15:56دونوں
15:56رستے
15:57ایک
15:57کھائی
15:58کی
15:58طرح
15:59جو
16:00انسان
16:00کو
16:00صرف
16:01گراتے
16:01پہلا
16:02رستہ
16:02کہتا
16:02ہے
16:03کہ
16:03سب
16:03کچھ
16:03پہلے
16:04سے
16:04لکھا
16:04ہے
16:05تو
16:05میں
16:05کچھ
16:06نہیں
16:06کر
16:06سکتا
16:07میرے
16:07ہاتھ
16:08میں
16:08کوئی
16:08اختیار
16:09نہیں
16:09ہے
16:09کچھ
16:09لوگ
16:10کہتے
16:10ہیں
16:10کہ
16:10اگر
16:11میری
16:11تقدیر
16:12پہلے
16:12سے
16:12لکھی
16:13ہوئی
16:13ہے
16:13تو
16:14میں
16:14بس
16:15ایک
16:15کٹپتنی
16:16سے
16:16زیادہ
16:17کوئی
16:17اہمیت
16:17نہیں
16:18رکھتا
16:18جو
16:19ہونا
16:19وہ
16:20ہوگا
16:20تو
16:20میں
16:21محنت
16:21کیوں
16:21کروں
16:22نماز
16:22کیوں
16:23پڑھوں
16:23برا
16:24کام
16:24سے
16:24کیوں
16:25اپنے
16:25آپ
16:25کو
16:25روکوں
16:26یہ
16:26رستہ
16:27انسان
16:28کو
16:28سستی
16:28کی
16:28طرف
16:29لے
16:29جاتا
16:29ہے
16:30اور
16:31غیر
16:32ذمہ
16:32دار
16:32بنا
16:33دیتا
16:33اور
16:33یہ
16:34اسلام
16:43یعنی
16:44انسان
16:44خود
16:45اپنا
16:45خدا
16:46بن جاتا
16:46ہے
16:46اور
16:47یہ
16:47جو
16:47رستہ
16:47ہے
16:47یہ
16:48انسان
16:48کو
16:48مغرور
16:49بنا
16:49دیتا
16:50ہے
16:50اور
16:50یہ
16:50وہی
16:51سوچ
16:51ہے
16:51جو
16:52ابلیس
16:52کی
16:52تھی
16:53کہ
16:53میں
16:53کسی
16:54کے
16:54آگے
16:54نہیں
16:54جھکوں
16:55گا
16:55میں
16:56اپنی
16:57ذات
16:57میں
16:57کافی
16:58ہوں
16:58یہ
16:59دو
16:59رستے
17:00لیکن
17:00یہ
17:00دو
17:01رستے
17:01ایک
17:02ہی
17:02طرح
17:12ایک
17:13رہتی
17:13ہیں
17:15سائنس
17:16کی
17:16جو
17:16لیبوریٹری
17:17میں
17:17ہم
17:17نے
17:17دیکھا
17:17ہے
17:17وہ
17:18بھی
17:18انہی
17:19دو
17:19رستوں
17:19میں
17:19سے
17:20ایک
17:20ہے
17:20اور
17:20سائنس
17:21ان دونوں
17:22رستوں
17:22کے
17:22درمیان
17:23فسی
17:23ہوئی
17:23ہے
17:23لیکن
17:24اسلام
17:24ایک
17:25تیسرا
17:26رستہ
17:26دیتا
17:26ہے
17:26ایک
17:27ایسا
17:27رستہ
17:28جو
17:28نہ
17:28تو
17:28کٹ
17:29پتلی
17:29ہے
17:29نہ
17:30آپ
17:30کو
17:30غرور
17:31کی
17:31طرف
17:31لے جاتا
17:32ہے
17:32اور
17:32جب
17:32آپ
17:33اسے
17:33سمجھیں
17:34گے
17:34تو
17:34آپ
17:35کی
17:35روح
17:35کو
17:36سکون
17:36ملتا
17:37ہے
17:37اسلام
17:38کہتا
17:38ہے
17:38کہ
17:39قدر
17:39پر
17:39ایمان
17:40لانا
17:40یہ
17:41ایمان
17:41کا
17:41حصہ
17:42ہے
17:42یعنی
17:42ہم
17:43مانتے
17:43ہیں
17:43کہ
17:44اللہ
17:44سبحانہ
17:44تعالی
17:45کو
17:45ہر
17:45چیز
17:46کا
17:46علم
17:46ہے
17:47جو
17:47تھا
17:48جو
17:48ہے
17:48جو
17:49ہوگا
17:49سب
17:50کچھ
17:50اس کے
17:50علم
17:51میں
17:51ہے
17:51اور
17:52روح
17:52محفوظ
17:53میں
17:53اس
17:53نے
17:53لکھ
17:54دیا
17:54ہے
17:54لیکن
17:55اب
17:55یہ
17:55وہ
17:56نکتہ
17:56ہے
17:56جو
17:57سمجھنے
17:58کے
17:58لیے
17:58بہت
17:58امپورٹنٹ
17:59ہے
17:59اور
17:59یہاں
18:00پر
18:00اس
18:00پوری
18:01کہانی
18:01کا
18:01نچوڑ
18:02ہے
18:02اللہ
18:03سبحانہ
18:04تعالی
18:04کا
18:05کسی
18:06چیز
18:06کو
18:06جاننا
18:07یا
18:07اللہ
18:08سبحانہ
18:08تعالی
18:09کے
18:09علم
18:09میں
18:10ہونا
18:10اس
18:11چیز
18:11کو
18:11کرنے
18:12پر
18:12مجبور
18:13نہیں
18:13کرتا
18:14ہے
18:14یعنی
18:15علم
18:15اور
18:16جبر
18:16ان دونوں میں
18:17فرق ہے
18:17علم
18:18یعنی
18:18جاننا
18:19اور
18:19جبر
18:20یعنی
18:20مجبوری
18:21یہ دو
18:21بالکل
18:22مختلف
18:22چیزیں
18:23ہیں
18:23ایک
18:24مثال
18:24سے
18:24ساری
18:25کہانی
18:25کو
18:25سمجھتے
18:26فرض
18:26کریں
18:27کہ
18:27ایک
18:27استاد
18:28نے
18:29اپنے
18:29شاگرد
18:30کی
18:30انتحان
18:31کے لیے
18:31بڑی اچھی
18:32تیاری
18:32کرائی
18:33استاد
18:33جانتا
18:34کہ
18:34شاگرد
18:35قابل
18:35ہے
18:36امانت
18:36دار
18:37ہے
18:37تو
18:37جب
18:37یہ
18:37ایگزامنیشن
18:38ہال
18:38میں
18:39جائے
18:39گا
18:39وہ
18:40جانتا
18:40ہے
18:40کہ
18:40یہ
18:40چیٹنگ
18:41نہیں
18:41کرے
18:42گا
18:42اب
18:42امتحان
18:43میں
18:43لڑکا
18:44فیصلہ
18:44کرتا
18:45ہے
18:45کہ
18:45وہ
18:45چیٹنگ
18:46نہیں
18:46کرے
18:46گا
18:47اور
18:47وہ
18:47چیٹنگ
18:47نہیں
18:48کرتا
18:48تو
18:48سوال
18:49یہ
18:49ہے
18:49کہ
18:49کیا
18:50وہ
18:50اس لیے
18:50چیٹنگ
18:51نہیں
18:51کرتا
18:52کہ
18:52استاد
18:53نے
18:53جان
18:53لیا
18:54تھا
18:54نہیں
18:54استاد
18:55کے
18:56جاننے
18:56نے
18:56اسے
18:57مجبور
18:57نہیں
18:58کیا
18:58لڑکے
18:59نے
18:59اپنی
18:59مرضی
19:00سے
19:00اپنی
19:01آزادی
19:02سے
19:02امانت
19:03داری
19:03کو
19:03چنا
19:03استاد
19:04کا
19:05علم
19:05صرف
19:06درست
19:06ضرور
19:06تھا
19:07لیکن
19:07اس نے
19:08لڑکے
19:09کے
19:09فیصلے
19:10کو
19:10کنٹرول
19:10نہیں
19:11کیا
19:11اب
19:11اسی
19:12کانسپٹ
19:12کو
19:12تھوڑا
19:12اوپر
19:13لے
19:13جاتے
19:13اللہ
19:28سبحانہ
19:28وطالہ
19:29جانتے
19:30ہیں
19:30کہ وہ
19:30کیا
19:31انتخاب
19:32کرے
19:32گا
19:32اس کا
19:33اختیار
19:33کیا
19:34ہوگا
19:34اس کی
19:35مرضی
19:35کیا
19:35ہوگی
19:36لیکن
19:36اس
19:37مرضی
19:37نے
19:37اس
19:38لڑکے
19:38کو
19:38مجبور
19:39نہیں
19:39کیا
19:39کہ وہ
19:40اپنا
19:40فیصلہ
19:41بدل
19:41دے
19:41اللہ
19:42سبحانہ
19:42وطالہ
19:43کو
19:43پہلے
19:44سے
19:44علم
19:44ہے
19:45کہ وہ
19:45کیا
19:46چنے
19:46گا
19:46فرق
19:47سمجھ
19:48میں آیا
19:48فرق
19:49یہ ہے
19:49کہ
19:50لکھا
19:50اس لیے
19:51گیا
19:51کیونکہ
19:52اللہ
20:07سبحانہ
20:07وطالہ
20:08نے
20:08انشاء
20:08فرما
20:09بے شک
20:10ہم نے
20:10اسے
20:10رستہ
20:11دیکھا
20:11دیا
20:11اب
20:12یا
20:12شکر
20:13گزار
20:13ہے
20:13اور
20:14یا
20:14ناشکری
20:15کرنے
20:15والا
20:16ہے
20:16اب
20:16یہ
20:16دیکھا
20:17آپ
20:17نے
20:17کہ
20:17ایک
20:18ہی صورت
20:18میں
20:18دونوں
20:19بات
20:19ہے
20:19یعنی
20:20اللہ
20:20سبحانہ
20:21وطالہ
20:21کی
20:21مرضی
20:22سب
20:22پر
20:22غالب
20:23ہے
20:23اور
20:23انسان
20:24اپنی
20:24مرضی
20:24کا
20:25ذمہ
20:25دار
20:25بھی
20:37کہ اللہ
20:38سبحانہ
20:38وطالہ
20:39انسان
20:40کا
20:40امتحان
20:40لے گا
20:41اگر ہم
20:41کٹ پتلی
20:42ہیں
20:42تو پھر
20:43حساب
20:43کیسا
20:44کوئی
20:44جج
20:45اس شخص
20:46کو
20:46سزا
20:46نہیں
20:46دے
20:47سکتا
20:47جسے
20:48کسی
20:48نے
20:48مجبور
20:49کر دیا
20:49ہو
20:49کوئی
20:50کام
20:50کرنے
20:50کے لئے
20:51اللہ
20:51سبحانہ
20:52وطالہ
20:52حساب
20:53اس لئے
20:54لیں
20:54گے
20:54کیونکہ
20:55فیصلہ
20:56اصل
20:56میں
20:57آپ
20:57کا
20:58اور میرا
20:58ہمارے
20:59اپنے
20:59ہاتھ
21:00میں
21:00ہے
21:00رستہ
21:01ہمارا
21:02منزل
21:03ہماری
21:03چنا
21:04ہم نے
21:05اور
21:05انسان
21:06کے
21:06ہاتھ
21:06میں
21:06صرف
21:07ایک
21:07چیز
21:08ہے
21:08اور
21:08وہ
21:09ہے
21:09اس
21:10کا
21:10اختیار
21:11تو
21:11جب
21:12اگلی
21:12بار
21:12آپ
21:13کے
21:13سامنے
21:13کوئی
21:14فیصلہ
21:14ہو
21:14چھوٹا
21:15یا
21:15بڑا
21:16ایک
21:16لمحے
21:17کے
21:17لئے
21:17رکھ
21:18کر
21:18ضرور
21:18سوچئے
21:19گا
21:19کیونکہ
21:19وہ
21:20لمحہ
21:20وہ
21:21آپ
21:22کا
21:22ہے
21:22وہ
21:22لمحہ
21:23لکھا
21:23ضرور
21:24گیا
21:24ہے
21:25لیکن
21:26جنا
21:26آپ
21:27نے
21:27ہے
Comments