Skip to playerSkip to main content
What if a family moved into a new house, only to discover that something was already waiting for them? Strange knocks in the middle of the night, unexplained footsteps, mysterious shadows, sudden fear, and disturbing changes inside the family slowly turned their new home into a terrifying mystery.

But the biggest question was not simply “Was there a Jinn?”
The real question was: Could Black Magic have been connected to what was happening inside the house?

In this video, we explore the mysterious story of a haunted house, Jinn, Black Magic, amulets, Ruqyah, and the Islamic perspective on magic. We also look at the connection between Surah Al-Baqarah, remembrance of Allah, and protection, while questioning the dangerous practices of fake spiritual healers and amulet sellers.

Watch until the end to understand what may have been behind the strange events.

#blackmagic #jinn #hauntedhouse #sihr #islamicmystery #paranormal #jinnstory #ruqyah #surahbaqarah #quran #islamicstories #mystery #horror #supernatural #imtinanahmad #india #pakistan #bangladesh

Category

🗞
News
Transcript
00:00میرے ایک بہت پیارے دوست
00:01ریسنٹلی وہ ایک نئے گھر میں موف کر گئے
00:04جیسے ہی وہ اس گھر میں موف کر گئے
00:06ان کی ایک بڑی ڈیسپرٹ مجھے کال آئے
00:08کہتے ہیں کہ ایک ہفتہ ہوگے اس نئے گھر میں آئے ہوئے
00:11لیکن ہمارے ساتھ
00:13عجیب و غریب پیرانورمل ایکٹیوٹیز ہو رہے ہیں
00:16جب سے ہم اس گھر میں آئے ہیں
00:18ہم اس خوشی سے آئے تھے
00:19کہ اس گھر میں چیزیں بڑی ہیں
00:21کمرے زیادہ ہیں
00:22لون ہے
00:23لیکن جب سے آئے ہیں
00:25ہم میاں بیوی کے درمیان لڑائیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں
00:28بچے ایک خاص کمرے میں جانے سے ڈرتے ہیں
00:31انہیں لمبے لمبے کالے کالے سائے نظر آتے ہیں
00:35اور وہ کہتے ہیں
00:36کہ میری بیوی نے مجھے کہا
00:38کہ مجھے بار بار ایسا لگتا ہے
00:40کہ جیسے کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے
00:42اتنا کچھ ہونے کے بعد
00:44جب انہوں نے مجھے کال کی
00:45میں عام طور پر ایسی کالز آوائید کرتا ہوں
00:49اس کی وجہ یہ کہ میں آپ لوگوں کو بار بار کہتا ہوں
00:52میں کوئی آمل نہیں ہوں
00:53میں کوئی عالم نہیں ہوں
00:55میں ایک researcher ہوں
00:56جس کا کام
00:57ان topics کو
00:58جو سوال مجھے تکلیف دیتے ہیں
01:00ان پر جب research کرتا ہوں
01:02جہاں تک پہنچتا ہوں
01:03وہ researches آپ کے ساتھ share کرتا ہوں
01:05لیکن یہ paranormal activity
01:07ایک ایسے میاں بیوی کے گھر میں ہونے لگے
01:10جن کی literally کبھی لڑائی نہ ہوئی
01:13جن کی مثالیں میں دیتا ہوں
01:15اور وہ بچے
01:15اچانک ڈرنا شروع ہو جائیں
01:17سہمنا شروع ہو جائیں
01:19کہ اس گھر میں
01:20کچھ تو ہے
01:21کہ جس کو ڈھونڈنا
01:22جس کو جاننا ضروری ہے
01:24اور ایسا کچھ
01:26کبھی کبھی آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے
01:28جب آپ کسی نئے گھر میں جاتے ہیں
01:30آپ کو لگتا ہے
01:31کہ کوئی تو ہے
01:32جو continuously آپ کو دیکھ رہا ہے
01:35لیکن شاید اس کہانی کا climax پتہ کب ہوا
01:38اس کا climax تب ہوا
01:39جب اس کی پڑوسن نے
01:41اس کو آ کر بتایا
01:43کہ آپ سے پہلے جو family یہاں رہتی تھی
01:46وہ اچانک ایک رات
01:48سب کو چھوڑ کر چلے گئے
01:50وہ بتایا بھی نہیں انہوں نے
01:52کہ وہ کہاں جا رہے
01:53کیوں جا رہے
01:54اپنے گھر کا آدھا سامان چھوڑ کر
01:56اچانک ایک رات
01:58غائب ہو گئے
01:59اور یہ بات
02:00مالک مکان نے
02:01میرے دوست کو نہیں بتائی تھی
02:04اب جب یہ سوال میرے سامنے آیا
02:06تو naturally تین reactions آتے ہیں
02:08پہلا reaction
02:09جو کہ rational ہے
02:11logical ہے
02:12کہ کیا کوئی تھکن تو نہیں تھی
02:14shifting کی
02:15کہ جس کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا تھا
02:17کیا واقعی
02:18اس گھر کے ساتھ
02:19کوئی paranormal سلسلہ ہے
02:21کیا پھر شاید
02:23پہلے والے tenant نے
02:24کچھ ایسا کیا
02:26جو شاید
02:27اس گھر میں اب تک رہ گیا
02:29اب میرا کام یہ تھا
02:31کہ ان تینوں سوالوں کو
02:32discover کرنا
02:33کہ ان کا جواب کیا ہے
02:36کہانی کیا ہے
02:37آئیے سمجھتے ہیں
02:46جب یہ سوال میرے سامنے آیا
02:48تو میرا پہلا reaction کیا تھا
02:50میرا پہلا reaction یہ تھا
02:52کہ آم طور پر کیا ہوتا ہے
02:54آم طور پر جو آپ کسی گھر میں
02:55shift ہوتے ہیں
02:56اتنے کام ہوتے ہیں
02:58اتنی تھکن ہوتی ہے
02:59کہ آپ کو ہر چیز
03:01abnormal لگنے لگتی ہے
03:02اور آم طور پر
03:03ہوتا ایسے ہی ہے
03:05آپ کو stress ہوتا ہے
03:06نئی جگہ کا ایک اپنا trauma ہوتا ہے
03:08اور اس stress کی وجہ سے
03:10آپ کو ایسا لگتا ہے
03:12کہ اس گھر میں کچھ نہ کچھ تو ایسا ہے
03:14جو آپ کی سمجھ سے باہر ہے
03:16لیکن جب میرے دوست نے
03:18تفصیلات بتانی شروع کیا
03:19میں literally حیران رہ گیا
03:21اس نے مجھے یہ بتایا
03:23عام طور پر
03:24رات کو تین سے چار بجے کے درمیان
03:27دروازے پر دستک ہوتی ہے
03:29گھر کے مختلف دروازے ہیں
03:31بیڈروم کے دروازے ہیں
03:32وہاں پر تین سے چار بجے کے درمیان
03:35کوئی ہے جو نوک کرتا ہے
03:38اور جب وہ اسے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں
03:40تو وہاں پر کوئی نہیں ہوتا
03:42اس نے مجھے یہ بتایا
03:43کہ کوریڈور میں قدموں کے چلنے کی آواز آتی ہے
03:46اوپر کی منزل پر
03:48کوئی بھاگ رہے ہیں
03:50جیسے کوئی بچوں کی ریس ہو رہی ہے
03:52جبکہ یہ پورا خاندان
03:53نیچے کے فلور میں رہتا ہے
03:55تو اوپر کون ہے
03:56اور اگر دیکھنے کی کوشش بھی کرو
03:59تو وہاں پر کوئی نہیں ہوتا
04:00دھر کے اندر اکثر ایک دم سے
04:03جلنے کی سمیل آتی ہے
04:04جیسے کوئی سلفل جل رہا ہو
04:06اچانک سے وہ سمیل غائب بھی ہو جاتی
04:08اب اتنی باتیں سن کر
04:10لٹری آپ بھی سوچیں گے
04:12کہ اتنا کچھ possible نہیں ہے
04:14آپ کو یاد ہوگا
04:15کہ اس نے مجھے یہ بھی بتایا تھا
04:16کہ بچے ایک خاص کمرے میں جانے سے ڈرتے ہیں
04:19اس نے کہا کہ اس کمرے کے اندر
04:21انتہا درجے کی سردی ہوتی ہے
04:23اور وہاں پر ٹھنڈ لگتی ہے
04:25اندھیرہ زیادہ ہے
04:27اور بچے اس کمرے میں جانے سے ڈرتے ہیں
04:30عام طور پر
04:31آپ نے یہ دیکھا ہے
04:32اور روایات یہ کہتی ہیں
04:34کہ بچوں کو جانوروں کو
04:36کتے بلیوں کو
04:37ایسی مخلوقات نظر آتی ہیں
04:40یہ دیر تک ٹک ٹکی باندھ کر
04:42کسی خالی کمرے کے اندر دیکھتے ہیں
04:45جہاں پر شاید کچھ بھی نہیں ہوتا
04:47میرے دوست نے جب یہ ساری باتیں مجھے بتائیں
04:49میں لٹرلی بہت غور سے اس کی باتیں سنتا رہا
04:53اور میں یہ سمجھتا رہا
04:54کہ شاید اتنا کچھ
04:56صرف تھکر نہیں ہو سکتی
04:58اس نے مجھے یہ بھی بتایا
05:00کہ اکثر کمرے کے اندر
05:02جہاں پر ساری سفائی ہوئی ہے
05:04پورا کمرہ سجا ہوا ہے
05:05تو چھوٹے چھوٹے کنکر
05:08گرنے کی آواز بھی آتی ہیں
05:09اور کنکر زمین پر موجود ہوتے ہیں
05:12چھوٹے پتھر
05:13اور روایات میں آپ نے یہ دیکھا ہے
05:15کہ روایات ہمیں یہ بتاتی ہیں
05:17کہ جنوں کی موجودگی کا احساس
05:19کب ہوتا ہے
05:20جن اپنی موجودگی کا احساس
05:22ڈرانے کے لیے
05:24چھوٹے پتھر پھینک کر بھی دیتے ہیں
05:27ان ساری باتوں کو سننے سے
05:28مجھے ایک واقعہ یاد آیا
05:30کہ جو فتوے میں درج ہے
05:32اور یہ واقعہ کچھ اس طرح سے ہے
05:34کہ ایک چھوٹی بچی تھی
05:36اس بچی کو جنات نظر آتے تھے
05:38اسے کالے لمبے سائے نظر آتے تھے
05:41گھر والوں نے سب کچھ کرنے کی کوشش کی
05:44پھر انہیں کسی نے بتایا
05:45کہ سورہ بقرہ پڑھیں
05:47اور انہوں نے تین دن سورہ بقرہ پڑھی
05:50چوتھے دن
05:51اس بچی کو کچھ نظر نہیں آیا
05:53لیکن چوتھے دن
05:55جب سورہ بقرہ چھوڑ دی گئی
05:57اس کی ریسیٹیشن نہیں کی گئی
06:00تو اسے ایک بار پھر
06:01سب کچھ نظر آنے لگا
06:03اب نیچرلی
06:04یہاں پر کچھ سوالات کھڑے ہوتے ہیں
06:06پہلا یہ
06:07کہ سورہ بقرہ کا تعلق
06:10ایسی مخلوقات کے ساتھ
06:11کس طرح سے ہے
06:13کہ سورہ بقرہ کی تلاوت سے
06:15یہ مسئلے حل ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں
06:18اور ایک اور اہم سوال کھڑا ہوتا ہے
06:20کہ مان لیجئے ایک منٹ کے لیے
06:22کہ اس گھر میں جو پہلے رہتا تھا
06:24اس نے اس گھر میں ایسا کچھ کیا تھا
06:27کیونکہ کیلے جگہ جگہ پر موجود تھیں
06:29تعویز موجود تھے
06:30تو کیا وہ
06:34مل ختم ہو جاتے ہیں
06:36یا وہ اس گھر کے ساتھ
06:38جڑے رہتے ہیں
06:39اب اتنا کچھ سننے کے بعد
06:40نیچرلی میں اس کہانی میں اور گہرا اترا
06:43اور جو پہلا سوال میرا تھا
06:45وہ شاید پہلا سوال بھی یہی تھا
06:47کہ آخر یہ جنات رہتے کہاں ہیں
06:50جب آپ روایات کو اٹھا کر دیکھتے ہیں
06:53تب آپ کو پتہ چلتا ہے
06:54کہ جنات ویرانے میں رہنا پسند کرتے ہیں
06:57دور افتادہ علاقے میں
06:59تنہائی پسند کرتے ہیں
07:00کوئے میں رہتے ہیں
07:02چھوڑی ہوئی امارتوں میں رہتے ہیں
07:03اور ان کی ایک خاص قسم ہے
07:05جس کو غول کہا جاتا ہے
07:07وہ ویرانے کے قریب رہنا چاہتے ہیں
07:10قبرستان کے قریب ملا کرتے ہیں
07:13میڈلیس میں ان کی پوری کی پوری آبادی ہیں
07:16ان کے اپنے قصبے ہیں
07:18امان کا ایک بہت ہی پرانا قصبہ ہے
07:21جس کو بحلہ کے نام سے آج دنیا جانتی ہے
07:24بحلہ کے بارے میں کہا جاتا ہے
07:26کہ وہاں پر ایک دیوار
07:27راتوں رات جنوں نے بنا دی
07:30جو انسانوں کے بنانے کا کام نہیں تھا
07:33انسانوں کے بس کی بات نہیں تھی
07:35اور اسی علاقے کی
07:37ایک بڑی عورت کہتی ہے
07:38کہ روز رات کو
07:40اسے اپنی گائے کے دودھ نکالنے کی آواز آتی ہے
07:44لیکن جب وہ باہر جا کر دیکھتی ہے
07:46تو وہاں پر کوئی نہیں ہوتا
07:48اب یہ سب کہانیاں
07:49ویرانے کے حوالے سے
07:51چھوڑی ہوئی امارتوں کے حوالے سے
07:53کومے یا قبرستان کے حوالے سے
07:55تو سمجھ میں آتی ہیں
07:56لیکن جس خاندان کی میں بات کر رہا ہوں
07:59یہ خاندان خاص طور پر شہر میں رہتا تھا
08:02اب شہر کے اندر
08:04ایک بھرپور علاقے کے اندر
08:06جہاں آبادی موجود تھی
08:08وہاں پر جنوں کا
08:10کیا کام بنتا ہے
08:11اور پھر مجھے یہاں پر وہ ملا
08:13جو اس پوری کہانی کا
08:15لبے لباب ہے
08:17اور یہاں پر
08:17میں نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر
08:20ایک سو دو پڑھی
08:21جس میں اللہ سبحانہ و تعالی نے
08:23سہر کا ذکر کیا
08:25اللہ سبحانہ و تعالی نے بتایا
08:27کہ عام طور پر جادو
08:29میاں اور بیوی کے درمیان
08:31جدائی پیدا کرتا ہے
08:33اور آپ کو اس کہانی کا آغاز یاد ہوگا
08:36میرے دوست اور اس کی بیگم کی لڑائیاں
08:39نئے گھر میں آنے کے بعد بڑھ گئی تھی
08:41اور اللہ سبحانہ و تعالی نے
08:42چودہ سو سال پہلے
08:44اس کی حقیقت آپ کے لیے
08:46اور میرے لیے بیان کر دیئے
08:49اب یہاں پر یہ بات بھی آپ نے ذہن میں رکھنی ہے
08:51کہ عام طور پر
08:52یہ جتنا جادو ہوتا ہے
08:54یا میاں بیوی کی جدائی ہوتی ہے
08:57یہ نفرت کا نتیجہ ہے
08:59یہ حسد کا نتیجہ ہے
09:00یہ دشمنی کا نتیجہ ہے
09:02اور اس جادو کو کیا کیسے جاتا ہے
09:04کسی گڑیا کے ذریعے
09:06یا پھر سوئیوں کے ذریعے
09:07یا تعویز کے ذریعے
09:09یا کوئی ذائچہ بنا کر
09:10ان کو کسی چیز کے ذریعے کیا جاتا ہے
09:13اور پھر یہاں پر مجھے یاد آیا
09:15کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:18کے ساتھ بھی سہر ہوا تھا
09:19جب لبید بن العاصن نے
09:21آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سہر کیا
09:25کہ جہاں پر
09:26ایک رسی کو لیا گیا
09:27اس پر گراہ باندھی گئی
09:29اور ایک کوئے میں
09:30ایک پتھر کے نیچے رکھا گیا
09:32اور اس کا اثر تب تک رہا
09:35کہ جب تک اللہ سبحانہ وآلہ نے
09:37خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
09:40وہ جگہ بتا نہیں دی
09:42جہاں پر یہ رکھا ہوا تھا
09:44اور جب وہ رسی نکالی گئی
09:46اس کے بل کھولے گئے
09:47تب جا کر اس کا اثر ختم ہوا
09:50اب یہاں پر نیچرلی
09:52کچھ سوال پیدا ہو جاتے ہیں
09:54جب صحیح بخاری کے اندر یہ درج ہے
09:57تو آپ کو اس کی مثال مل جاتے ہیں
10:00کہ یہ حقیقت ہے
10:01اور یہ ہوتا ہے
10:03لیکن یہاں پر ایک بات
10:04میں آپ کو اور کہنا چاہتا ہوں
10:06اور وہ یہ
10:07کہ اکثر لوگ
10:09جب جادو کا ذکر کرتے ہیں
10:10تو ہمارے ہاں ایک جملہ کہا جاتا ہے
10:13کہ جادو برحق ہے
10:14جادو ریالٹی میں ہوتا ہے
10:17یہ بات اتنی حق تو صحیح ہے
10:20لیکن جادو کو برحق کہنا
10:22یہ عجیب جملہ ہے
10:23اس کا مطلب یہ ہے
10:24کہ ہم یہ کہہ رہے ہیں
10:26جادو سچ میں ہوتا ہے
10:29لیکن جادو سچ پر نہیں ہوتا
10:32لہٰذا جادو کو برحق کہنا چھوڑے
10:35جادو ہوتا ہے
10:36یہ کہنا شروع کر دیں
10:38اب یہاں پر نیچرلی
10:39میرے ذہن میں ایک اور سوال پیدا ہوا
10:41اور وہ سوال یہ ہے
10:43کہ ایک منٹ کے لیے مان لیں
10:44کہ پچھلا کرایہ دار
10:46اس گھر کے اندر کچھ کر کے گیا
10:48جس کا اثر ابھی تک آ رہا ہے
10:50تو کیا وہ اثر
10:52آنے والی نسلوں تک رہے گا
10:55یہ اس کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا
10:57اور پھر فائنلی
10:59مجھے اس کا جواب مل گیا
11:01اور جو جواب ملا
11:02اس نے مجھے حیران کر دیا
11:04کیونکہ سوال جو میں لے کر
11:06اس ساری ریسرچ کو کر رہا تھا
11:09وہ سوال ہی غلط تھا
11:11میں شاید جن ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا تھا
11:14لیکن اس کا جواب
11:15جنوں میں نہیں تھا
11:17اس سوال کا جواب کیا ہے
11:19وہ میں آپ کو ابھی بتاتا ہوں
11:21لیکن اس سے پہلے
11:22اس سے بھی زیادہ امپورٹنٹ بات
11:24جو آپ کے لیے سمجھنا ضروری ہے
11:26پہلے میں آپ کو وہ بتاتا ہوں
11:28کہ میرے دوست نے
11:29ایونچلی کیا کیا
11:31اور یہ بات
11:32میں اس سے پرمیشن لے کر
11:34آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
11:35میرے دوست نے
11:36جب وہ اتنا ڈر گیا تھا
11:38کہ بچے الگ گھبرا رہے ہیں
11:40بیوی الگ پریشان ہے
11:41اس کو خود اس گھر میں ڈر لگ رہا ہے
11:43تو ایسے میں
11:44وہ ایک آمل کے پاس چلا گیا
11:47اور جب وہ ایک آمل کے پاس گیا
11:49وہاں سے
11:50اصلی تباہی شروع ہو گئے
11:52عام طور پر جب ایسی سچویشن ہوتی ہے
11:55تب آپ کو اور مجھے
11:56صحیح راکی کی پہچان نہیں ہوتی
11:58ہم ایسے لوگوں سے مشورہ نہیں کرتے
12:01جو اصلی راکی ہیں
12:03جو رکیہ پہ آپ کو گائید کر سکتے ہیں
12:05وہ چلا گئے ایک آمل کے پاس
12:07اور اس آمل نے اسے کہا
12:11اور پھر بتاؤں گا
12:13کہ exactly تمہارے گھر میں
12:14ہوا کیا ہے
12:15پھر وہ دن آیا
12:16وہ آمل
12:17رات کے وقت ان کے گھر آیا
12:19اور گھر آنے کے بعد
12:20خاموشی سے
12:21اس کے گھر کے اندر
12:23اس نے چلنا شروع کر دیا
12:24اور جہاں جہاں چلتا تھا
12:26دیوار پر ہاتھ پھیرتا رہا
12:28اور کہتا رہا
12:29یہ دیوار
12:31پھر اگلی دیوار
12:32یہ دیوار
12:33دیسری دیوار
12:34چوتھی دیوار
12:35وہ خاموشی سے
12:37اس پورے گھر کے اندر
12:38واک کرتا رہا
12:39اور میرا دوست
12:41وہ کہتا ہے
12:42کہ جیسے فلموں میں سین ہوتا ہے
12:44کہ جب مریض اندر ہوتا ہے
12:45ڈاکٹر باہر آتا ہے
12:47گھر والوں کو بتانے کے لیے
12:48ہم انتظار میں تھے
12:50کہ ہمیں آمل صاحب کچھ بتائیں
12:52کہ ہوا کیا
12:53اور پھر آمل نے کہا
12:54کہ اس گھر کے اندر ایک جن ہے
12:56اور یہ جن بہت طاقتور ہے
12:58اور اس جن نے مجھے
12:59اپنا نام بھی بتایا ہے
13:01اس کو یہاں سے نکالنے کے لیے
13:03فلانی رات کو
13:05میں واپس آؤں گا
13:06آپ نے ایک کالی مرغی
13:08لے کر رکھنی ہے
13:09اور جاتے ہوئے
13:10اس نے میرے دوست کو
13:12اس کے پورے خاندان کو
13:13تعویز دیئے
13:14کہ تب تک آپ نے گلے میں
13:16اپنے بھی
13:17اپنی بیوی کے بھی
13:19اور اپنے بچوں کے بھی
13:20یہ ڈالے رکھنا ہے
13:21یہ آپ کی حفاظت کرتا رہے گا
13:24اس عامل نے
13:25ٹھیک تھاک پیسے لیے
13:26اس سارے کاموں کے
13:27اور یہاں پر
13:28آپ کے لیے سمجھنا ضروری ہے
13:31کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:33کی حدیث مبارک ہے
13:35جو کہ صحیح مسلم میں درج ہے
13:36جس کا مفہوم یہ ہے
13:38کہ جب کوئی کسی کاہن کے پاس
13:40کسی نجومی کے پاس جاتا ہے
13:42تو اس کی نمازیں قبول نہیں ہوتی
13:45اور میں اکثر ہی سوچتا تھا
13:47کہ نمازیں قبول کیوں نہیں ہوتی
13:50عبادات قبول کیوں نہیں ہوتی
13:52آپ ایک اور انسان سے مشورہ ہی تو کر رہے ہیں
13:55یہ وہ بکواسیات ہے
13:56جو کہ آپ کو ٹیلیویجن چینلز پہ
13:58پاکستان کے آلموس تمام ٹیلیویجن چینلز پہ
14:01مارننگ کی نشریات میں دیکھنے کو ملتی ہے
14:04ایک پامسٹ ہوگا
14:06یا ایک پامسٹ ہوں گی
14:07جو آپ کو آپ کی قسمت کا حال بتا رہے ہوں گے
14:10یہی گھٹیا حرکت
14:12اس عامل نے بھی کی
14:14اور یہ بات آپ کے لیے سمجھنا ضروری ہے
14:16جب آپ ایک تعویز باندھ لیتے
14:18اپنے گلے میں اپنے بازو پہ
14:21تب آپ
14:22اللہ سبحانہ وتعالی سے پروٹیکشن نہیں مانگ رہے
14:25آپ ایک تعویز سے پروٹیکشن مانگ رہے
14:28آپ کے دل کے اندر یہ ایمان آ جاتا ہے
14:30کہ یہ تعویز
14:32یہ کاغذ کا ٹکڑا
14:34یہ میری حفاظت کرے گا
14:35اور اس عامل نے ان کی تباہی کا رستہ بیان کر دیا
14:40اس کی وجہ یہ ہے
14:42کہ جب کوئی آ کر آپ کو یہ کہتا ہے
14:44کہ اپنی ماں کا نام بتائیں
14:46جب وہ کہتا ہے کہ جن کا نام مجھے پتا چل گیا
14:49جب وہ ترہ ترہ کی چیزیں آپ سے مانگتا ہے
14:52جو کہ قرار اور حدیث سے ثابت نہیں ہے
14:55تو وہ ایک رانگ نمبر ہوتا ہے
14:58میرا دوست اپنے گھر کا سکون چاہتا تھا
15:02اور اس سکون کے لیے جو وہ لے کر آیا
15:05وہ اس سے بھی زیادہ خطرناک چیز تھی
15:08اور وہ شرک کا ڈائریکٹ رستہ تھا
15:11واپس چلتے ہیں میرے دوست کے اس گھر کی طرف
15:14اس ہانٹڈ ہاؤس کی طرف
15:16کہ اس گھر میں ایکچلی تھا کیا
15:18اس گھر میں ایک چیز جو ثابت ہوئی
15:21جو نہیں تھی
15:22وہ اللہ سبحانہ و تعالی کا ذکر ہے
15:24وہ گھر اللہ سبحانہ و تعالی کے ذکر سے خالی تھا
15:28کیا وہ گھر ہانٹڈ تھا
15:30یہ مسئلہ ایک الگ مسئلہ ہے
15:33یعنی کرائے دار نے
15:34پچھلے کرائے دار
15:35اس گھر کی دہلیز میں کچھ رکھا تھا
15:38اس گھر کی چوکھٹ پہ کچھ رکھا تھا
15:40یا کہیں پر کوئی کیلے ٹھوکی تھی
15:43یہ ساری ممکن حقیقتیں ہیں
15:46لیکن یہ تمام ممکن حقیقتیں
15:48اس گھر کے آگے بے بس ہو جاتی ہیں
15:51کہ جو گھر
15:52اللہ سبحانہ و تعالی کے ذکر سے زندہ ہو
15:56آپ یہ چیز انشور نہیں کر سکتے
15:58کہ کہاں پر جن رہے گا
16:00کہاں پر جن نہیں رہے گا
16:02آپ کا کوئی مطالبہ ان کے ساتھ بیٹھ کر نہیں ہو رہا ہے
16:05آج آپ کے سامنے جب میں یہ ویڈیو بنا رہا ہوں
16:09میرے ارد گرد
16:10نہ جانے کیا کچھ ہوگا
16:12لیکن کیا یہ فیکٹ
16:13اس بات کو بدلتا ہے
16:15کہ میں یہ انشور کروں کہ کچھ نہ ہو
16:18یا یہ انشور کروں
16:19کہ میری حفاظت ہوتی رہے
16:22دل سکون پاتے ہیں
16:24اللہ سبحانہ و تعالی کی یاد سے
16:26اور وہ گھر
16:27بے شک کتنا ہی ہانٹڈ ہو
16:29اس گھر میں نہ جانے
16:31کیا کچھ ہی دفن کیوں نہ ہو
16:33اللہ سبحانہ و تعالی کی پرٹیکشن
16:35آپ کے لیے تب بھی ویلڈ ہے
16:38اگر آپ اللہ سبحانہ و تعالی کو یاد کرتے رہیں گے
16:41جہاں پر دل روشن ہوتے
16:44وہاں پر حفاظت
16:45اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف سے آتی ہے
16:48کسی تعویز کی طرف سے
16:50کسی وظیفے کی طرف سے
16:51یا کسی گڑیا کی طرف سے
16:53نہیں آتی
16:54اس کہانی کے آغاز میں
16:56میں نے آپ کے ساتھ شیئر کیا
16:58فتوے کی اس لڑکی کا ذکر
17:00کہ جہاں پر تین دن
17:01سورہ بقرہ پڑھی گئی
17:03اب سورہ بقرہ کی تلاوت سے
17:05کیوں تین دن تک کچھ نہیں ہوا
17:08اب اس بات کو سمجھنے کے لیے
17:10آپ نے پیئر ریویوڈ ریسرچز دیکھنی ہے
17:13سائنٹس نے جب
17:14ای ای جی مشین پر نہ پا
17:15تو انہوں نے دیکھا
17:17کہ جب قرآن مجید کی تلاوت کی جاتی ہے
17:19تب انسان کا دماغ
17:21ایلفا ویوز کی طرف جاتا ہے
17:23دل کی دھڑکن دھیمی ہو جاتی ہے
17:25اور بے چینی ختم ہو جاتی ہے
17:27کیونکہ آواز ایک وائیبریشن ہے
17:30اور ہر چیز ایک فریقونسی پر چلتی ہے
17:34لہٰذا اپنے گھروں کو صرف محفوظ مت بنائیں
17:37اپنے دلوں کو
17:39اللہ سبحانہ وتعالی کی یاد سے
17:41زندہ رکھیں
17:48موسیقی

Recommended