Skip to playerSkip to main content
Who was Aleister Crowley, and why is he still considered one of the most influential occult figures in modern history?

In this documentary, we explore the life of Aleister Crowley—from his journey to K2 in Baltistan (Pakistan) to the creation of Thelema, his controversial philosophy of "Do What Thou Wilt." We examine his influence on occultism, modern culture, music, and the ideas that continue to spark debate around the world.

You'll discover:

Aleister Crowley's early life
His expedition to K2 in 1902
The origins of Thelema
The Book of the Law explained
The meaning of "Do What Thou Wilt"
Crowley's influence on rock music and pop culture
The connection between occult symbolism and entertainment
An Islamic perspective on following desires

This video is intended for educational and historical discussion, encouraging viewers to think critically about ideas, beliefs, and cultural influences.

📖 Order My New Book:
https://askimtinan.com/shop/you-were-not-supposed-to-wake-up/?v=12470fe406d4

👍 If you enjoyed this documentary, don't forget to Like, Share, and Subscribe for more deep dives into history, psychology, technology, media, and society.
#facts #news #documentary #currentaffairs #history #foryou #imtinanahmad

Category

🗞
News
Transcript
00:00سال 1902 علاقہ بلتستان جو کہ آج پاکستان کا حصہ ہے
00:05بلتستان کے اندر کراکرم کے پہاڑ اور دنیا کا دوسرا سب سے اونچا پہاڑ کیٹو
00:11اور سن 1902 تک انسان نے کیٹو پر قدم نہیں رکھا تھا
00:16کسی نے کوشش بھی نہیں کی تھی
00:18اور وہ پہلا گروپ جو کیٹو سر کرنے کے لیے آیا
00:21اس کے لیٹر کے ساتھ ایک عجیب سا انسان تھا
00:25ایک انگریز جس کا نام ہے
00:44یہ آدمی اپنے ساتھ پہاڑ پر لے کر آیا بہت ساری کتابیں
00:49ایک پوری لائبریری درجنو وولیمز
00:53باقی کلائمبرز نے کہا کہ یہ بوجھ مت لاؤ ہم مارے جائیں گے
00:57لیکن کراولی نے کہا کہ نہیں
00:59یہ کتابیں میری سیولائزیشن سے میرا رشتہ ہیں
01:03اگر یہ چھوڑ دوں گا تو میں جنگلی ہو جاؤں گا
01:07اور پھر کیٹو نے اپنا کام شروع کیا
01:11ایکسپیڈیشن کا لیڈر بیمار پڑ گیا
01:14سانس کی بیماری ہو گئی اسے
01:16اور کراولی اسے ملیریا نے جھکڑ لیا
01:18بخار اتنا تیز تھا کہ وہ اپنے ٹینٹ میں
01:21دیلیریا میں چلا گیا
01:23بے ہوش رہا کئی دن بے ہوش رہا
01:26بلکہ کسی اور دنیا میں ہی چلا گیا
01:28اور ایک رات اس بخار کی حالت میں
01:32کراولی نے اپنا ریوالور نکالا
01:34اور اپنے ساکھیوں پر تان دیا
01:36وہی ساتھی جو اسے بچانے کی کوشش کر رہے تھے
01:40اور وہ اس رات کیٹو پر کیا دیکھ رہا تھا
01:43یہ صرف وہ جانتا ہے
01:44لیکن میں آپ کو یہاں پر یہ بتا دوں
01:46کہ یہ آدمی اس پہاڑ سے جب اترا
01:49تب یہ وہ آدمی نہیں رہا
01:51جو اس پہاڑ پر چڑھا تھا
01:53اس سفر میں اس کے ساتھ کچھ نئی چیز ہوئی
01:57کہ اس نے اپنا دل کہیں اور لگا لیا
02:00اور جب یہ پہاڑ سے اترا
02:01اس کے دل میں صرف ایک ہی نام تھا
02:04اور وہ نام تھا
02:06شیوہ
02:08تباہی کا دیوتا
02:10اور یہ صرف شروعات ہے
02:11کیونکہ یہ آدمی جو ہمارے پہاڑ پر چڑھا
02:15جو کیٹو پر جس نے چڑھنے کی کوشش کی
02:18دو سال کے بعد
02:19ایک نیا ریلیجن انوینٹ کرتا ہے
02:22یہ ایک ایسا آدمی ہے
02:23جو ایک کتاب لکھتا ہے
02:25جس کو یہ ایک مذہبی کتاب کہتا ہے
02:27اور اس کتاب میں اس نے کہا
02:29کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
02:31حضرت عیسیٰ علیہ السلام
02:33اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:36کا دور
02:36نعوذر باللہ ختم ہو گیا
02:38اور ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا
02:41یہ آدمی 1947 میں مر گیا
02:44ٹوٹا ہوا
02:45اکیلا نشے کی حالت میں
02:47لیکن اس نے ایک جملہ لکھا
02:49اور وہ جملہ آج بھی
02:50کانسٹس میں بولا جاتا ہے
02:52فیشن شوز میں بولا جاتا ہے
02:54میوزک ویڈیوز میں شامل ہوتا ہے
02:56ہمارے پاپ کلچر کی
02:57اور ہماری سوچ کی بنیاد ہے
02:59آپ اس جملے کو جانتے بھی ہیں
03:02لیکن آپ کو پتہ بھی نہیں ہے
03:03کہ وہ جملہ آیا کہاں سے تھا
03:06ایلیسٹر کراولی ایک ایسا انسان
03:08جس کے ذکر کے بغیر سیٹنیزم کا ذکر نامکمل ہے
03:13ایک ایسا انسان جس نے دنیا کو ایک نیا مذہب دیا
03:16جس کے آج کروڑوں ماننے والے ہیں
03:19ایک ایسا انسان جس کی لکھی ہوئی کتاب کا
03:22ایک ایک پنہ ایک ایک لفظ ایک ایک صفحہ
03:27ہماری زندگیوں میں گھول دیا گیا ہے
03:30ایلیسٹر کراولی کی کہانی کیا ہے
03:33آئیے سمجھتے ہیں
03:42لیکن اس سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے
03:45کہ آپ already جانتے ہیں کہ اس سال میں نے
03:47You Were Not Supposed To Wake Up
03:49اپنی کتاب کا پروجیک شروع کیا
03:51جو کہ آٹھ جولائی کو لانچ ہو رہی ہے
03:53اور اس کتاب میں میں نے سیٹنیزم کا بھی ذکر کیا
03:56اور سیٹنیزم کا ذکر
03:57ایلیسٹر کراولی کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے
04:01میں حیران تھا کہ سیٹنیزم کو میں جس انگل سے بھی ریسرچ کروں
04:06چاہے ہولیوڈ کا ہو
04:07میوسک کا ہو
04:08انٹیٹینمنٹ کا ہو
04:10پولٹکس کا ہو
04:11گھوم پھر کر
04:12ہر رستہ اس انسان کی طرف آتا ہے
04:15تو آج اس انسان کا
04:17جو کلچر دنیا میں پریویلنٹ ہے
04:19اس میں کتنا بڑا کردار ہے
04:21یہ سمجھنا ضروری ہے
04:23یہ کہانی شروع ہوتی ہے
04:25سن اٹھارہ سو ستاون کے انگلینڈ میں
04:27ایک چھوٹا سا شہر لیمنٹن سپا
04:30اور اس شہر میں ایک بچہ پیدا ہوتا ہے
04:32جس کا نام رکھا جاتا ہے
04:33ایڈورڈ الیکزانڈر کراولی
04:36اس کا خاندان بہت سخت کرسچن
04:39یعنی پلیمت بریفن
04:40کرسچن کا سب سے ریجٹ فرقہ
04:43گھر میں صرف بائبل
04:44کوئی نوول نہیں
04:45کوئی دوست نہیں
04:46کوئی ملنے والا نہیں
04:47کوئی کھیل نہیں
04:49صرف عبادت اور خوف
04:51اور اس گھر میں
04:52ایک عجیب چیز ہوئی
04:54جب ایلیسٹر کراولی چھوٹا تھا
04:56تو اس کی اپنی اماں
04:58اس کی سگی اماں
04:59اسے ایک نام سے پکار دی تھی
05:01اور وہ نام تھا
05:02The Beast
05:03یعنی درندہ
05:04یا پھر اس سے بھی آگے بڑھ جائیں
05:07تو بوک آف ریولیشن کا وہ بیسٹ
05:09جس کا نمبر
05:10چھے سو چھیاسٹ ہے
05:11یعنی سکس سکس سکس
05:14اب ذرا رکھ کر سوچیں
05:15کہ اگر آپ کی اپنی اماں
05:17آپ کو انٹائی کرائسٹ کے نمبر سے
05:20پکارتی ہو سزا کے طور پر
05:22تو آپ کے ذہن میں کیا ہوگا
05:24صرف اس لیے کیونکہ آپ شرارت کرتے ہیں
05:26ایسے موقعے پر
05:28بچے کے ساتھ دو کام ہوتے ہیں
05:30اس کے ذہن میں پہلا کام یہ ہوتا ہے
05:32کہ وہ
05:32یا تو اندر ہی اندر ٹوٹ جاتا ہے
05:35یا پھر دوسرا یہ
05:36کہ وہ اس کو جینے کی کوشش کرتا ہے
05:39کراولی نے
05:39دوسرا رستہ چنا
05:41اس نے کہا کہ
05:42ٹھیک ہے
05:43اگر میں بیسٹ ہوں
05:44تو میں پھر بیسٹ بن کر دکھاتا
05:47ایلیسٹر کراولی کا باپ
05:49تب مر گیا جب ایلیسٹر کراولی
05:51گیارہ سال کا تھا
05:53ایک بہت بڑی انہیریٹنس
05:54اور ایک بہت بڑی دولت
05:56وہ ایلیسٹر کراولی کے لیے
05:58چھوڑ کر مرا
05:59اور اس دولت نے
06:00کراولی کو وہ چیز دی
06:02جو انتہائی خطرناک تھی
06:04یعنی آزادی
06:05بغیر کسی رہنمائی کے
06:07وہ کیمرج گیا
06:08ٹرینیٹی کالج گیا
06:10پڑھائی چھوڑ دی
06:11پویٹری شروع کر دی
06:12اور اٹھارہ سو اٹھانوے میں
06:14ایک سیکرٹ سوسائیٹی
06:15جوائن کر لی
06:16جس کا نام ہے
06:17گولڈن ڈان
06:18اس دور کی
06:19سب سے مشہور
06:20اکرڈ سوسائیٹی
06:21اور وہاں
06:22اس کا ٹاکرہ
06:23ایک اور مشہور شاعر سے ہوا
06:25جس کا نام ہے
06:26ڈیو بی ہیٹس
06:28دنیا کا مشہور
06:29ترین شاعر
06:30دونوں کے بیچ میں
06:31دشمنی ہو گئی
06:32اور کراولی نے
06:33دعویٰ کیا
06:34کہ اس نے
06:35ہیٹس پر حملہ کیا ہے
06:36لیکن گولڈن ڈان
06:38کراولی کے لیے
06:39کافی نہیں تھا
06:40اس کی بھوک
06:41اس سے بھی بڑھ کر تھی
06:42وہ سیکرٹ سوسائیٹی
06:43کا میمبر نہیں
06:44بننا چاہتا تھا
06:45وہ خود ایک
06:46نئی سیکرٹ سوسائیٹی
06:48ایک نیا ریلیجن
06:49اور اس ریلیجن
06:50کا بانی بننا
06:51چاہتا تھا
06:52اور اس کے لیے
06:53اسے گھر سے
06:54نکلنا
06:55ضروری تھا
06:55دنیا کے آخری
06:57کونوں تک
06:58جانا
06:58ضروری تھا
06:59اور دنیا کے کونوں میں
07:01جانے کا فیصلہ
07:02ایلیسٹر کراولی
07:04نے کر لیا
07:05سن 1900 سے لے کر
07:071902 کے درمیان
07:08کراولی نے
07:09دنیا گھومی
07:10دنیا کے ہر کونے میں
07:12جانے کی کوشش کی
07:13میکسکو کے
07:14والکینک پہاڑ
07:15سان فرنسکو
07:16ہوای
07:17جیپین
07:18سری لنکا
07:18ایون انڈیا
07:19فر دیکھ ماتر
07:20اور اس سفر میں
07:21اس نے
07:22میڈیٹیشن سیکھی
07:23یوگا سیکھا
07:24اور جیسے کہ
07:25میں نے اس ویڈیو کے
07:26شروع میں آپ سے
07:27کہا تھا
07:27اس نے اپنا
07:28تعلق شیوہ کے ساتھ
07:29جوڑا
07:30تباہی کے
07:31ہندو دیوتا کے ساتھ
07:33یہ کوئی
07:33پاسنگ انٹرس نہیں تھا
07:35ہسٹورینز کہتے ہیں
07:36کہ یہ اس کی
07:36لائف لانگ
07:37ڈیووشن بن گئے
07:38اور پھر 1902 میں
07:39کیٹو
07:40یعنی ہماری
07:41پہاڑی والا
07:42واقعہ ہوا
07:43اب یہاں پر
07:44میں آپ کو وہ
07:45ڈیٹیل دیتا ہوں
07:46جو اکثر
07:46کیسز میں لوگ
07:47چھوڑ دیتے ہیں
07:48اور وہ
07:49دیٹیل
07:49بڑی
07:50میٹر کرتی ہے
07:51کیٹو پر جو کچھ ہوا
07:52یہ انسانی تاریخ میں
07:54کیٹو پر
07:55پہلی کوشش تھی
07:56دو سو پورٹرز تھے
07:58بلطورو
07:59گلیشیس تک
08:00سامان اٹھا کر
08:00لے گئے
08:01ٹیم کی ایک
08:02بہت بڑی
08:03نفری ان کے ساتھ
08:04موجود تھی
08:04ایک سویس ڈاکٹر
08:06دو ایکسپیرینس
08:07آسٹریان کلائمبرز
08:08اور ایک نیا
08:09انگلیش من
08:10اور لیڈر تھا
08:11آسکر ایکنسٹائن
08:12اس نے
08:13اس ایکسپیڈیشن
08:14میں کیا کیا
08:15آسکر ایکنسٹائن
08:16بیمار ہو گیا
08:17اس کو
08:18سانس کی
08:19بیماری ہو گئی
08:20کراولی کو
08:20مرے ریا ہو گیا
08:21اور اس بخار
08:22کی حالت میں
08:23اس نے
08:24ریوالور اٹھایا
08:25اور وہ پورا
08:25ریوالور کا سین
08:26یہاں پر
08:27کریئٹ ہوا
08:28یہ ٹیم
08:29چھے ہزار
08:30پانچ سو میٹر
08:31سر تو پہنچی
08:31لیکن پھر
08:32واپس آگئی
08:33اور یوں
08:34کیٹو نے
08:34انہیں شکست
08:35دے دی
08:36لیکن
08:36کراولی کے لیے
08:37یہ صرف ایک
08:38فیلڈ ایکسپیڈیشن
08:39نہیں تھا
08:39وہ لوگ
08:40جو ایکسٹریم
08:41چیزیں کرتے ہیں
08:42جہاں انسان
08:43کی حد ختم
08:43ہو جاتی ہے
08:44شاید کراولی
08:45یہ دیکھنا چاہتا تھا
08:46کہ اس کی
08:47اپنی حد
08:48کہاں تک ہے
08:49اور وہ
08:49کہاں تک پہنچ سکتا ہے
08:51اور کہاں تک پہنچ کر
08:52کیا کچھ کر سکتا ہے
08:54انسان دنیا کے
08:55پار جانے کی
08:56کوشش کرتا ہے
08:57اور وہ
08:58یقین رکھتا تھا
08:59کراولی
08:59یہ مانتا تھا
09:00کہ پہاڑ پر
09:01اس بخار میں
09:02اس نے کچھ دیکھا
09:04سن 1905 میں
09:05اس نے ایک اور
09:06پہاڑ سر کرنے کی
09:08کوشش کی
09:08پر اس دفعہ
09:09پہاڑ
09:10کیٹو نہیں تھا
09:11اس دفعہ
09:12اس نے
09:12کینچن چونگا
09:13پر چڑھنے کی
09:14کوشش کی
09:14دنیا کی
09:16تیسری
09:16سب سے
09:17اونچی بلندی
09:18سب سے
09:19اونچا پہاڑ
09:20پر اس بار
09:21اس مشن کا
09:22اس پورے ایکسپیڈیشن
09:23کا لیڈر
09:24آلیسٹر کراولی
09:25خود بنا
09:26اور یہاں پر
09:27اس کا اصلی چہرہ
09:28کھل کر
09:29دنیا کے سامنے آیا
09:30اس نے پورٹرز
09:32کے ساتھ
09:32ظلم کیا
09:33اور جب چار لوگ
09:34مارے گئے
09:35تین پورٹرز
09:36اور ایک تین
09:37میمبر
09:38اور کچھ لوگ
09:39اولانچ میں
09:40پھز گئے
09:40تو کراولی
09:41نے انہیں
09:42بچانے سے
09:42انکار کر دیا
09:43وہ اپنے
09:44ٹینٹ میں رہا
09:45اور اگلے دن
09:51ایکسیڈنس کے لیے
09:52مجھے کوئی
09:53ہمدردی نہیں
09:54کہ جو پہاڑ
09:55پر پیش آتے ہیں
09:56چار لوگ
09:57مارے گئے
09:58اور وہ
09:59چائے پیتا رہا
10:00لیکن اس دن کے بعد
10:02ایلسٹر کراولی
10:03نے پہاڑ
10:03ہمیشہ کے لیے
10:04چھوڑ دیا
10:05اور اپنی پوری زندگی
10:07ایک اور چیز
10:08کو دے دی
10:08جسے آپ
10:09اوکلٹ کہتے ہیں
10:11اور یہ ایک
10:12نیا میسج
10:13لے کر
10:13دنیا کے سامنے آیا
10:14اور وہ میسج
10:16اسے کسی پہاڑ پر
10:17نہیں ملا تھا
10:18میسج
10:18اسے اپریل
10:19انیس سو چار میں
10:21ایجپٹ کے شہر
10:22قائرہ میں
10:23ایک بند
10:24کمرے میں ملا
10:24اور تین دن
10:26وہ تین دن
10:27جو اس نے
10:28اس کمرے میں گزارے
10:29اس نے
10:30اوکلٹ کی دنیا کو
10:31ہمیشہ کے لیے
10:33بدل کر
10:33رکھ دیا
10:34سن انیس سو چار
10:36تک
10:36ایلسٹر کراولی
10:37شادی کر چکا تھا
10:38اور اس کی بیوی
10:39کا نام تھا
10:40روز
10:40دونوں ہانی مون پر
10:41کائرو جاتے ہیں
10:43ایجپٹ جاتے ہیں
10:44اور کائرو میں
10:45ایک رات
10:45روز کے ساتھ
10:47ایک عجیب بات ہوتی ہے
10:48روز جس کا
10:49اوکلٹ میں
10:50کوئی دلچسپی نہیں ہے
10:51کوئی لینا دینا نہیں ہے
10:52اچانک ایک رات
10:54وہ ٹرانس میں
10:55چلی جاتی ہے
10:55اور اس حالت میں
10:57وہ ایلسٹر کراولی
10:58سے کہتی ہے
10:59کہ وہ تیرا
11:00انتظار کر رہے ہیں
11:02اس پر ایلسٹر کراولی
11:03اس سے پوچھتا ہے
11:04کہ کون انتظار کر رہے ہیں
11:06تو روز
11:07جو ایجپٹن میتھولوجی
11:09کی بارے میں
11:09کچھ نہیں جانتی
11:10وہ اسے
11:11ہورس کا نام
11:12نیتی ہے
11:13ہورس ایجپٹن سیولیزیشن میں
11:15ایک باز کے
11:16سر والا دیوتا
11:17کہلایا کرتا تھا
11:19کراولی
11:19اسے آزمانے کے لیے
11:21ٹیسٹ کرنے کے لیے
11:22کائرو کے
11:23میوزیم میں لے جاتا ہے
11:24اور وہاں
11:25روز نے
11:25انگلی اٹھا کر
11:26ایک چیز کی طرف
11:28اشارہ کیا
11:28ایک قدیم
11:29ایجپٹن ٹیبلٹ کی طرف
11:31جسے سٹیل آف
11:32ریویلنگ کہا جاتا ہے
11:33اس پر ہورس کی
11:35تصویر ہے
11:36اور اس میوزیم میں
11:37انٹرسٹنگ بات
11:38پتہ کیا ہے
11:38اس میوزیم کے اندر
11:40کیٹالوگ نمبر
11:41اس ٹیبلٹ کا
11:42پتہ کیا تھا
11:43وہ ٹیبلٹ کا
11:44کیٹالوگ نمبر تھا
11:46چھے سو چھیاسٹ
11:47وہی نمبر
11:48جو کراولی کی ماں
11:50اسے کہا کرتی تھی
11:51اس کے بعد
11:52آٹھ اپریل
11:53انہیں سو چار کو
11:54ایلیسٹر کراولی
11:55کہتا ہے
11:56کہ اس کے کمرے میں
11:57ایک عجیب آواز آئی
11:58ایک انٹیٹی کی آواز آئی
12:00جس نے اپنا نام
12:01آئیواز بتایا
12:03اور تین دن تک
12:04آٹھ
12:05نو
12:05اور دس اپریل کو
12:07انہیں سو چار میں
12:08ہر روز
12:09دن بارہ بجے سے لے کر
12:10ایک بجے تک
12:12ایک گھنٹہ
12:13یہ آئیواز
12:14کراولی کو
12:15ایک کتاب لکھواتا ہے
12:17تین دن
12:18تین چپٹر
12:19اور اس کا نام رکھا جاتا ہے
12:21لائبل الویل لیگس
12:23یعنی
12:24The Book of the Law
12:25اور اس کتاب میں
12:26وہ جملہ ہے
12:27جو آج پوری دنیا میں
12:29چل رہا ہے
12:30اور وہ جملہ ہے
12:31Do what thou will shall
12:33be the whole of the law
12:35یعنی
12:36دل جو چاہے
12:38وہ کرو
12:39یہ پورا قانون ہے
12:41اور یہی سب کچھ ہے
12:43کوئی خدا نہیں
12:44نعوذب اللہ
12:45کوئی روکنے والا نہیں
12:47کوئی حلال نہیں
12:48کچھ حرام نہیں
12:49کوئی حساب کتاب نہیں
12:51صرف تمہاری مرضی
12:53تمہاری خواہش
12:54اور تم
12:54اپنے خدا خود ہو
12:57نعوذب اللہ
12:58اور یہ سارا سلسلہ
12:59آلسٹر کرولی
13:01انٹریڈیوز کرتا ہے
13:02یہ
13:02ڈیکلیریشن ہے
13:03اور اس کتاب میں
13:04کرولی
13:05ایک اور
13:06اعلان کرتا ہے
13:07اس نے کہا
13:07کہ پرانا دور
13:08ختم ہو گیا
13:09اس نے یہ کہا
13:10کہ جو پرانا دور تھا
13:12جس میں پیغمبر آیا کرتے تھے
13:14انبیاء ہوا کرتے تھے
13:16اس دور کو
13:17اس نے
13:17آئین آف اوریسس
13:18کہا ہے
13:19اور کہا
13:20کہ حضرت موسی
13:21علیہ السلام کا دور
13:22حضرت عیسی
13:23علیہ السلام کا دور
13:24رسول اللہ
13:25صلی اللہ
13:26علیہ وآلہ وسلم
13:27کا دور
13:28نعوذب اللہ
13:29ختم ہو گیا
13:30اور اس نے کہا
13:30کہ ایک نئے دور
13:31کا آغاز ہو گیا
13:32اور اس نئے دور کا نام
13:34اس نے
13:35آئین آف ہورس
13:36دیا ہے
13:36جہاں انسان
13:38خود اپنا خدا ہوگا
13:40جہاں
13:40کوئی کسی کے سامنے
13:42نہیں جھکے گا
13:43جہاں صرف ایک قانون ہوگا
13:45کہ جو دل
13:46چاہے
13:47وہ کرو
13:48اور
13:48کراولی نے
13:49اس جملے کو
13:50صرف جملے کے طور پر
13:51نہیں چھوڑا
13:52اس نے
13:53اس مذہب کو
13:54create کیا
13:55اور مذہب
13:56کھڑا کرنے کے لیے
13:57اس نے ایک پوری
13:58organization
13:58کو بھی کھڑا کیا
14:00اس نے اس مذہب کا نام
14:01دیا ہے
14:01تھیلیما
14:02یہ ایک گریک لفظ ہے
14:04اور اس کا مطلب ہے
14:05مرضی
14:06یعنی
14:06اپنی
14:07will
14:07اور بس یہی
14:09اس مذہب کا
14:09پورا قانون ہے
14:11پورا عقیدہ ہے
14:12کہ تمہاری
14:13اپنی مرضی
14:14تمہارا
14:14اپنا قانون
14:16تمہاری
14:16اپنی خواہش
14:17اور تم
14:18اپنی خواہش
14:19کے
14:19اپنے خود
14:20خدا ہو
14:21اور کراولی نے
14:22خود کو
14:23اس نئے مذہب کا
14:24ایک نبی
14:25بنانے کا
14:26اعلان کر دیا
14:27وہ آدمی
14:28جس کی ماں
14:29اسے بیست
14:30کہا کرتی تھی
14:31وہ ایک نیا
14:32مذہب
14:33create کرتا ہے
14:33اور خود
14:34ساختہ
14:35اس کا پیغمبر
14:36بن جاتا ہے
14:37ذرا اس جسارت
14:38کا اندازہ لگائیں
14:39کہ ایک آدمی
14:40اپنی خواہش
14:41کو اپنا
14:41مذہب بنا کر
14:42خود کو
14:43اس کا
14:43نبی
14:44ڈیکلیئر
14:44کر دیتا ہے
14:45اور پھر
14:46ایک اور
14:46چیز ہوتی ہے
14:47کہ اس کا
14:48اندازہ ہوتا ہے
14:49کہ یہ
14:50قانون
14:51اور یہ
14:51مذہب
14:52اپنے طور پر
14:53تو چلے گا نہیں
14:54اس کے لیے
14:55ایک سوسائیٹی
14:56کی ضرورت
14:56ہوگی
14:57اس عقیدے
14:58کو پھیلانے
14:59کے لیے
14:59ایک خفیہ
15:00تنظیم
15:00کھڑی کرنی
15:01ہوگی
15:02اور یوں کہیے
15:03کہ ایک
15:03موجودہ
15:04تنظیم
15:05کو
15:05اس کو
15:05اپنے
15:06قبضے
15:06میں
15:06لینا
15:07ہوگا
15:07اور
15:07اس کا
15:08نام
15:08ہے
15:11یعنی
15:12او
15:12ٹی
15:12او
15:13یہ
15:13مذہب
15:14یہ کوئی
15:15کتابی
15:15باتیں
15:15نہیں ہیں
15:16یہ کوئی
15:16ماضی
15:17کی
15:17چیز
15:17بھی
15:17نہیں
15:17ہے
15:18یہ
15:22تنظیم
15:23آج
15:23بھی
15:23موجود
15:24ہے
15:24امریکہ
15:25میں
15:25ہے
15:25یورپ
15:26میں
15:26ہے
15:26آسٹریلیا
15:27میں
15:27ہے
15:27دنیا
15:28بھر
15:28میں
15:28اس کے
15:33مانے
15:33جاتے
15:33ہیں
15:34اور
15:34ناستک
15:35ماس
15:35کرولی
15:36کیلئے
15:37آج
15:37بھی
15:37لکھا
15:38جاتا
15:38ہے
15:38اس کی
15:39لکھی
15:39ہوئی
15:39عبادت
15:40کی
15:40جاتی
15:41ہے
15:41ابھی
15:41بات
15:42بڑی
15:42امپورٹنٹ
15:43ہے
15:43کہ
15:43ہم
15:43یہ
15:43دیکھیں
15:44کہ
15:44آخر
15:45انجام
15:46کیسے
15:46ہوا
15:46اور
15:47آج
15:47کے
15:47پاپ
15:48کلچر
15:48میں
15:48اس کی
15:49امالگمیشن
15:50وہ
15:50کیسے
15:51امبیڈ
15:51ہوا
15:51وہ
15:52انٹیگریٹ
16:03دیکھو
16:03تو
16:04وہ
16:04جس
16:04نے
16:05اپنی
16:05خواہش
16:05کو
16:06اپنا
16:06خدا
16:07بنا لیا
16:07اور
16:08اللہ
16:08نے
16:08اسے
16:09علم
16:09کے
16:09باوجود
16:10گمراہ
16:11کر دیا
16:11اور
16:11اس کے
16:12کان
16:12اور
16:12دل
16:13پر
16:13مہر
16:13لگا دی
16:14اور
16:14اس کی
16:15آنکھوں
16:15پر
16:15پردہ
16:16ڈال
16:16دیا
16:16تو
16:17اللہ
16:17کے
16:17بعد
16:18اسے
16:19کون
16:19راہ
16:19دکھائے
16:20گا
16:20تو
16:21کیا
16:21تم
16:22نصیحت
16:23حاصل
16:23نہیں
16:24کرتے
16:25اب
16:25ذرا
16:26سوچیں
16:26کہ
16:26ایلیسٹر
16:27کراؤلی
16:27ایک
16:28عجیب و غریب
16:28انسان
16:29اور
16:29اس
16:30عجیب و غریب
16:30انسان
16:31کا
16:31انجام
16:31پتہ
16:31کیسے
16:32ہوا
16:32یکم
16:33دسمبر
16:331947
16:34کو
16:35انگلینڈ
16:35کے
16:35چھوٹے
16:36سے
16:36شہر
16:36ہیسٹنگز
16:37میں
16:37ایک
16:38بوڈنگ
16:39ہاؤس
16:39کے
16:39سستے
16:40سے
16:40کمرے
16:41میں
16:41کراؤلی
16:41مر
16:42گیا
16:4272
16:42سال
16:43کے
16:43عمر
16:43میں
16:44ہیروین
16:44کی
16:45عادت
16:45میں
16:45یعنی
16:46وہ
16:46نشہ
16:47جو
16:47اس کے
16:47اسثما
16:48کی
16:48ٹریٹمنٹ
16:49کے
16:49لئے
16:49اس
16:49کو
16:49دیا
16:49گیا
16:50تھا
16:50اور
16:50پھر
16:50اس کی
16:51زندگی
16:51بن
16:51گیا
16:52بلکل
16:52کنگال
16:53ہو
16:53کے
16:53غربت
16:54میں
16:54اس کی
16:55دولت
16:55ختم
16:56اس کے
16:56فالوورز
16:57ختم
16:57لیکن
16:58اب
16:58وہ
16:58چیز
16:59جو
16:59بڑی
16:59میٹر
17:00کرتی
17:00ہے
17:00وہ
17:01چیز
17:01جو
17:01مجھے
17:02ریسرچ
17:02کرنے
17:02پر
17:03مجبور
17:03کرتی
17:04وہ
17:04یہ
17:04کہ
17:04Crowley
17:05زندگی
17:06میں
17:06تو
17:06ناکام
17:07تھا
17:07لیکن
17:08مرنے
17:08کے
17:08بعد
17:09اس کا
17:09اثر
17:10بڑھتا
17:11رہا
17:11جیسے
17:12اس کی
17:12موت
17:12کے
17:13بعد
17:13کوئی
17:13دروازہ
17:14کھل
17:14گیا
17:141967
17:15میں
17:16Crowley
17:17کی
17:17موت
17:17کے
17:1720
17:18سال
17:18کے
17:18بعد
17:18دنیا
17:19کا
17:19سب سے
17:19مشہور
17:20بیند
17:20The
17:21Beatles
17:21اپنی
17:22ایک
17:22album
17:22نکالتا
17:32دنیا
17:32کے
17:32مشہور
17:33لوگوں
17:33کے
17:33بیچ
17:33میں
17:34ایک
17:34چہرہ
17:35ہے
17:35الیسٹر
17:36Crowley
17:36کا
17:37چہرہ
17:37بیٹلز
17:38نے
17:38خود
17:39اسے
17:39وہاں
17:39پر
17:39رکھا
17:40پھر
17:401968
17:41آتا ہے
17:42Led
17:42Zeppelin
17:43دنیا
17:43کے
17:43اگر
17:44لسٹ
17:44بنائی
17:45جائے
17:45بہترین
17:46گٹارسٹ
17:46کی
17:47تو
17:47اس میں
17:47Led
17:48Zeppelin
17:48کا
17:48نام
17:48بھی
17:49آئے
17:49گا
17:49جمی
17:49پیج
17:50کا
17:50نام
17:50بھی
17:50آئے گا
17:51دنیا
17:51کے
17:51مشہور
17:51راک
17:52سٹار
17:52اور
17:53ان
17:53راک
17:53سٹار
17:53نے
17:54پتہ
17:54کیا
17:54کیا
17:54کراؤلی
17:55کا
17:55پرانا
17:56گھر
17:56خریدا
17:56جو
17:57کے
17:57لچنس
17:58کے
17:58کنارے
17:58پر
17:58تھا
17:59اور
17:59اس نے
17:59اپنی
17:59ساری
18:00زندگی
18:00خرچ
18:01کر دی
18:01ان
18:01پاپ
18:02سٹار
18:02نے
18:02کہ
18:03ہم
18:03کسی
18:03طرح
18:04کراؤلی
18:04کی
18:04یوز
18:05کی
18:05ہوئی
18:05چیزیں
18:18اپنی
18:19نام
18:19بتا
18:19کیا
18:20ہے
18:20Mr.
18:21Crowley
18:21direct
18:22اس
18:23کو
18:23hit
18:23کیا
18:24جاتا
18:24ہے
18:24tribute
18:25دیا
18:25جاتا
18:25ہے
18:25اور
18:26پھر
18:26ڈیوی
18:26بوی
18:27اپنا
18:27گانا
18:27ریلیز
18:28کرتا
18:28ہے
18:28گانے
18:28کا
18:29نام
18:29ہے
18:29Quicksand
18:30اور
18:30اس
18:30میں
18:30Crowley
18:31کا
18:31ذکر
18:31آتا
18:31ہے
18:32Black
18:32سبات
18:33اپنے
18:33گانے
18:34کو
18:34Crowley
18:34کی
18:34کتاب
18:35سے
18:35اور
18:35اس
18:36کے
18:36جملے
18:36سے
18:36جوڑتا
18:37ہے
18:49with a
18:49K
18:50Magic
18:50in
18:51Theory
18:51and
18:52Practice
18:52اس
18:53میں
18:53اس
18:53نے
18:53کہا
18:53کہ
18:53اگر
18:54ریچول
18:54کو
18:54انٹرٹینمنٹ
18:55بنا دو گے
18:56تو
18:56لوگ
18:57خود
18:57بخود
18:57اپنی
18:58خواہش
18:58اپنی
18:59مرضی
18:59کے
18:59تابع
19:00ہو جائیں
19:00گے
19:01کیونکہ
19:01یہ
19:01کونسپٹ
19:02سمجھنا
19:02مشکل
19:03نہیں ہے
19:03ایکچلی
19:04یہ
19:04تھیوری
19:05بیچنا
19:05دنیا
19:06کا
19:06آسان
19:06ترین
19:07کام
19:07ہے
19:07کہ
19:08آپ کے
19:08اوپر
19:08کوئی
19:09ذمہ داری
19:09نہیں
19:09کوئی
19:10پابندی
19:11نہیں
19:11کوئی
19:11حلال
19:12حرام
19:12نہیں
19:12آپ
19:13اپنی
19:14مرضی
19:14کے
19:14مطابق
19:15جو
19:15زندگی
19:15گزار
19:16نہ
19:16چاہیں
19:16وہ
19:16گزار
19:17لیں
19:17and
19:17let
19:18me
19:18tell
19:18you
19:18one
19:18thing
19:19very
19:19honestly
19:20a
19:20big
19:21part
19:21of
19:21my
19:22life
19:22I
19:22have
19:23followed
19:23this
19:23اور
19:24میرا
19:24تو
19:24تکیہ
19:25کلام
19:25ہوا
19:25کرتا
19:25تھا
19:26do
19:26what
19:26you
19:26feel
19:27like
19:27اور
19:27پھر
19:28سمجھ میں آیا
19:29کہ
19:29it doesn't
19:29really
19:30matter
19:30what
19:31really
19:31matters
19:31is
19:32what
19:32he
19:33wants
19:33اس کی
19:34خواہش
19:35کیا ہے
19:35اس کی
19:36مرضی
19:36کیا ہے
19:37اور
19:37یہی
19:37چیز
19:38آج
19:38آپ
19:38کو
19:38آپ
19:39کا
19:39میڈیا
19:39آپ
19:40کی
19:40یہ
19:40دنیا
19:41آپ
19:41کی
19:41یہ
19:43رول
19:44موڈلز
19:44آپ
19:44کو
19:45نہیں
19:45بتاتے
19:45اور
19:46آج
19:47بھی
19:47یہ
19:47دونوں
19:48رستے
19:48آپ
19:49کے
19:49سامنے
19:50کراؤولی
19:50نے
19:51کہا
19:51کہ
19:51تم
19:52اپنے
19:52خدا
19:58جا
19:58اور
19:59سکون
19:59پالے
20:00کراؤولی
20:01نے
20:01پہلا
20:02رستہ
20:02چنا
20:02اور
20:03اس کا
20:03انجام
20:04ہیسٹنگز
20:04کے
20:05ایک
20:05سستے
20:05سے
20:05کمرے
20:06میں
20:06اکیلے
20:07ٹوٹے
20:07ہوئے
20:08کنگال
20:09ہو کر
20:09آپ
20:09کی
20:10آنکھوں
20:10کے
20:10سامنے
20:11ہو
20:11گیا
20:11آپ
20:12کا
20:12فیصلہ
20:13کیا
20:13ہوگا
20:13کہ
20:14ہمیشہ
20:14کی
20:14طرح
20:15میں
20:15آپ
20:16پر
20:16چھوڑتا
20:17ہوں
20:17اگلی
20:18ویڈیو
20:18میں
20:28کراؤولی
20:28کے
20:28ریچولز
20:29کو
20:29امریکہ
20:30کے
20:30سپیس
20:31ایجنسی
20:31ناسا
20:32کی
20:32بنیاد
20:33میں
20:33ڈالا
20:34اور
20:34وہ
20:34کراؤولی
20:35کا
20:35ڈریکٹ
20:36شاگرد
20:37ہے
20:37امریکہ
20:37کے
20:38راکٹ
20:38پروگرام
20:39کی
20:39اس نے
20:39بنیاد
20:40رکھی
20:40اور
20:41اس کی
20:41کہانی
20:42کراؤولی
20:42سے بھی
20:43زیادہ
20:43انٹرسٹنگ
20:44کہانی
20:44ہے
20:44اس سے
20:45بھی
20:45زیادہ
20:46عجیب
20:47کہانی
20:47ہے
20:47اور
20:48وہ
20:48کہانی
20:49ابھی
20:49باقی
20:50ہے
Comments

Recommended