What does the mysterious phrase “As Above, So Below” actually mean? Where did it come from, and why has it remained influential in Hermetic and esoteric traditions for centuries?
In this video, we explore the Emerald Tablet, the ancient Hermetic tradition, and the Principle of Correspondence associated with the phrase “As Above, So Below.” We also look at the historical and traditional connections made between Hermes Trismegistus, Thoth, Enoch, and Idris (AS).
The video also explores how these ideas later appeared in occult writings and modern concepts such as manifestation and the Law of Attraction.
⚠️ Disclaimer: This video discusses historical traditions, religious interpretations, Hermetic/occult beliefs, and theories. Connections between Thoth, Herme…as above so below,
#EmeraldTablet #AncientWisdom #Hermeticism #Thoth #HermesTrismegistus #Enoch #IdrisAS #BookOfEnoch #BookOfThoth #OccultHistory #AncientMysteries #HermeticPrinciples #ForbiddenKnowledge #Kybalion
In this video, we explore the Emerald Tablet, the ancient Hermetic tradition, and the Principle of Correspondence associated with the phrase “As Above, So Below.” We also look at the historical and traditional connections made between Hermes Trismegistus, Thoth, Enoch, and Idris (AS).
The video also explores how these ideas later appeared in occult writings and modern concepts such as manifestation and the Law of Attraction.
⚠️ Disclaimer: This video discusses historical traditions, religious interpretations, Hermetic/occult beliefs, and theories. Connections between Thoth, Herme…as above so below,
#EmeraldTablet #AncientWisdom #Hermeticism #Thoth #HermesTrismegistus #Enoch #IdrisAS #BookOfEnoch #BookOfThoth #OccultHistory #AncientMysteries #HermeticPrinciples #ForbiddenKnowledge #Kybalion
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00آپ نے اپنی زندگی میں یہ چار الفاظ کہیں نہ کہیں ضرور سنے ہوں گے
00:04As above, so below
00:07کسی کے ہاتھ پر ٹیٹو دیکھا ہوگا
00:10کسی گانے کے بول ہوں گے
00:11کسی manifestation reel کا حصہ ہوں گے
00:14یا پھر کسی انسٹاگرام کے خوبصورت سی پوسٹ کے نیچے لکھے ہوئے ہوں گے
00:19آج یہ چار الفاظ فیشن بن چکے
00:22پر زیادہ تر لوگ اس کے بارے میں یہ سمجھتے ہیں
00:25کہ شاید یہ کوئی پرانی حکمت ہے
00:28کوئی بہت ڈیپ میننگ والی بات ہے
00:30یا شاید یہ روحانیت کا حصہ ہے
00:32لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں
00:35کہ یہ چار الفاظ آئے کہاں سے
00:38اور جو اصل کہانی ہے
00:39وہ اس سے کہیں زیادہ عجیب ہے
00:42اور کہیں زیادہ خطرناک بھی
00:44یہ لفظ ایک ہی چیز سے آتے ہیں
00:47ایک ٹیبلٹ سے
00:48ایک تختی سے
00:50ایک ایسی تختی سے
00:51جس کے بارے میں کہا جاتا ہے
00:53کہ اس سے پوری کائنات کی تخلیق کا
00:57راز کھولتا ہے
00:58دنیا کے سب سے مشہور
01:00جادوی ٹیکس
01:01the most famous magical text
01:04in the western world
01:05اس کی سب سے پورانی کوپی
01:07کسی یورپین زبان میں نہیں ہے
01:10وہ عربی میں ہے
01:12کہانی کیا ہے
01:13آئیے سمجھتے ہیں
01:22یہ چار الفاظ
01:24اصل میں ایک بڑے جملے کا حصہ ہے
01:27پورا جملہ یہ ہے
01:28as above so below
01:30as within so without
01:33and as the universe
01:34so the soul
01:36یعنی جو اوپر ہے
01:37وہی نیچے
01:38جو باہر ہے
01:39وہی اندر ہے
01:40جیسے کائنات ہیں
01:42ویسے ہی روح ہے
01:44اور یہ پورا جملہ
01:46ایک ہی چیز سے آتا ہے
01:48ایک ٹیبلٹ سے
01:49یہ کہانی شروع ہوتی ہے
01:51آج سے بارہ سو سال پہلے
01:53ایک شخص سے
01:55جسے تاریخ
01:56بلیناس کے نام سے جانتی ہے
01:58بلیناس نے ایک دعویٰ کیا تھا
02:00اس کا دعویٰ یہ تھا
02:02کہ وہ ایک تاریخ مقبرے میں اترا
02:04زمین کے نیچے
02:06اور وہاں
02:06ایک بت کے ہاتھوں میں
02:08اس نے ایک تختیر ڈھونڈی
02:10وہ تختی زمرد کی
02:12یعنی ایمرل کی بنی ہوئی تختی تھی
02:14سبز رنگ کی
02:15چمکدار پتھر کی تختی تھی
02:17اور اس پر
02:18یہ الفاظ کندھے ہوئے تھے
02:20دنیا اسے
02:21آج دی ایمرل ٹیبلٹ کے نام سے جانتی ہے
02:25پر اس ایمرل ٹیبلٹ کا دعویٰ ہے کیا
02:28اس کا دعویٰ یہ ہے
02:29کہ اس میں ہر چیز کی تخلیق کا
02:32ہر تبدیلی کا راز دفن ہے
02:35کہ جو اسے سمجھ لے
02:37وہ انسان
02:38کسی بھی عام میٹل کو
02:39سونے میں بدل سکتا ہے
02:41اور سب سے خطرناک
02:43اور وہ یہ
02:43کہ انسان
02:45اپنے آپ کو
02:46کسی اور چیز میں
02:48ڈھال سکتا ہے
02:49یہ تختی
02:50آلکمی کی
02:51پوری ویسٹرن اوکلٹ کی
02:54بنیاد بن گئی
02:56اب یہاں پر آپ کو
02:57ایک بڑی انٹرسٹنگ بات بتاتا ہوں
02:58اور وہ بات یہ ہے
02:59کہ آپ کو اندازہ ہے
03:01کہ اس تختی کا اثر کتنا تھا
03:03اس کا اثر اتنا گہرا ہے
03:05کہ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں
03:07کہ آئیزک نیوٹن
03:09جس کو آپ
03:10گرائوٹی کی
03:10ڈسکوری کے نام سے جانتے ہیں
03:12اس نے
03:13اپنے ہاتھوں سے
03:14اس تختی کا ترجمہ کیا
03:17وہ اس پر
03:18یقین رکھتا تھا
03:19اور صدیوں تک
03:20یورپ کا
03:21ہر الکمیس
03:22ہر خفیہ سوسائیٹی
03:23اسی تختی کو
03:25اپنی بنیاد
03:26مانتی رہی
03:27لیکن یہاں پر
03:28ایک اصل سوال
03:30کھڑا ہوتا ہے
03:31اور وہ سوال یہ ہے
03:32کہ اس تختی کے اوپر
03:34ہرمیز
03:35لکھا ہوا ہے
03:36وہ کون ہے
03:37جس کا نام
03:38اس تختی کے اوپر ہے
03:39اور یہاں
03:41یہ پوری داستان
03:42انتہائی تاریخ
03:44ہو جاتی ہے
03:45اس ٹیبلٹ کے اوپر
03:47ایک نام لکھا ہوا تھا
03:49ہرمیز
03:49ٹریس مجسٹس
03:51یعنی ہرمیز
03:52تین بار
03:53سب سے بڑا
03:54یونانی
03:55اس ہرمیز کو
03:56اپنا پیغام
03:57رسا دیوتا کہتے تھے
03:58لیکن جب گیورانی
04:00مصر پہنچے
04:01تو انہوں نے دیکھا
04:02کہ مصر کا
04:03اپنا ایک
04:04قدیمی خدا
04:04پہلے سے موجود ہے
04:06بلکل اس جیسا
04:07اور انہوں نے
04:08ان دونوں کو
04:09ایک کر دیا
04:10اس مصری خدا کا نام تھا
04:12تھوڑ
04:13اور تھوڑ
04:14کوئی معمولی دیوتا نہیں تھا
04:16قدیم مصر میں
04:17اسے علم کا
04:18لکھائی کا
04:19اور جادو کا
04:20خدا مانا جاتا تھا
04:21اور اس کی شکل
04:22ایسے تھی
04:22جیسے انسان کا جسم
04:24اور پرندے کا سر
04:26ایک لمبی
04:27مڑی ہوئی
04:27چونچ والا پرندہ
04:29اس کے ہاتھ میں
04:31ایک نشانی ہے
04:32ایک پرواز کرتا ہوا
04:33سانپ ہے
04:34جو لپٹا ہوا ہے
04:35اس کے سٹاف کے
04:36اس کے
04:37اسا کے ساتھ
04:38یعنی
04:38ونگ سرپنٹ سٹاف ہے
04:40لیکن یہاں پر وہ بات ہے
04:41جو آپ کو
04:42چونکا کر رکھ دے گی
04:43تھوڑ
04:44صرف علم کا خدا نہیں تھا
04:46وہ موت کا بھی خدا تھا
04:48یعنی
04:49مصری عقائد میں
04:50وہ اس جگہ جا کر
04:51کھڑا ہوتا تھا
04:52جہاں مرے ہوئے
04:54انسانوں کے دلوں کو
04:55ترازو میں
04:56تولا جاتا ہے
04:57یعنی
04:58انڈو ورلڈ میں
04:59اور مردوں کی
05:00دنیا کا
05:01یہ خدا مانا جاتا ہے
05:02اس کے علاوہ
05:03لانڈ آف ڈا کیوز
05:05کا حاکن بھی
05:06اسے کہا جاتا ہے
05:07یعنی
05:07غاروں کی سرزمین
05:08مردوں کا علاقہ
05:10یہ تفصیلات
05:11ورلڈ ہسٹری
05:12انسائیٹلوپیڈیا میں
05:13اور انشینٹ
05:14ایجپٹ کے
05:15ماخذ میں
05:15درج ہیں
05:16یعنی
05:17جس ہستی کے نام پر
05:18آز اب آف
05:19سو بلو کی
05:20ٹیبلٹ تھی
05:21وہ مصر کا
05:22ایک مردوں کا
05:24خدا تھا
05:25اور اب
05:25اس کا
05:26سب سے تاریخ
05:27حصہ شروع ہوتا ہے
05:28روایت کہتی ہے
05:30کہ
05:30تھوٹ نے
05:31بیالیس کتابیں
05:32لکھی
05:33جن میں
05:34آسمان
05:34زمین
05:35اور موت
05:36کا سارا علم تھا
05:37یہ کتابیں
05:38چھپا دی گئیں
05:39صرف انیشیئیٹس
05:40کے لیے
05:41چنے ہوئے
05:42لوگوں کے لیے
05:42تھی
05:43اور جو کوئی
05:44اس علم کو
05:45غلط طریقے سے
05:46بغیر اجازت کے
05:47حاصل کرنے کی
05:48کوشش کرتا تھا
05:49کہا جاتا ہے
05:50کہ وہ
05:51پاگلپن کا
05:52سزا کا
05:53یا موت کا
05:54شکار ہوتا تھا
05:56یعنی
05:56علم خود
05:57ایک لانت بن جاتا ہے
05:59ایک کتاب
06:00سب سے زیادہ
06:01مشہور تھی
06:01The Book of Thought
06:03کہا جاتا ہے
06:04کہ وہ
06:05ایک زمین
06:05دوز کمرے میں
06:06چھپا دی گئی
06:08سانپوں کے پہرے
06:09کے اندر
06:10جو اسے پڑھ لے
06:12وہ زمین پر
06:13آسمان پر
06:14اور مردوں کی
06:14دنیا پر
06:15اختیار پا جاتا ہے
06:16یہ وہ
06:17فبیڈن نالج ہے
06:18جس کا تصور
06:20آج تک
06:21اوکلٹ
06:22سرکلز میں
06:23زندہ ہے
06:24اب اس کہانی کو
06:25تھوڑا سا
06:26فاسٹ فوروڈ کرتے ہیں
06:27اور آتے ہیں
06:28سن 1909 میں
06:29بیسویں صدی کے اندر
06:31جب کچھ لوگوں نے
06:32اپنا نام چھپا کر
06:34صرف
06:34تھری انیشیئیٹس
06:36کہہ کر
06:36ایک کتاب لکھی
06:37اور اس کتاب کا نام ہے
06:39دکبائی لیون
06:41اس کتاب نے
06:42ایک بار پھر
06:43اس پرانی
06:44تھوڑھ اور
06:44ہرمیس کی
06:45تعلیمات کو
06:46دوبارہ سے
06:47اٹھایا
06:48اور اسے
06:49سات قوانین کی
06:50شکل دے دی
06:51جس کو آج
06:52دنیا میں
06:53سیون ہیرمیٹک
06:54پرنسپلز کے
06:55نام سے
06:55آپ جانتے ہیں
06:56اور انہی کا
06:57جو دوسرا قانون ہے
06:59وہ پتہ کیا ہے
07:00وہ قانون ہے
07:01دکبائی لیون
07:02یعنی
07:03وحی
07:03as above
07:04so below
07:05اور اس قانون
07:06کا مطلب
07:07کیا نکلتا ہے
07:08اس کا مطلب یہ ہے
07:09کہ اگر
07:10اوپر اور
07:11نیچے
07:12ایک جیسا ہے
07:13تو انسان
07:14اپنے ذہن سے
07:15اپنی حقیقت
07:17خود تخلیق
07:18کر سکتا ہے
07:19کہ کائنات
07:20آپ کی
07:20سوچ کے
07:21مطابق
07:22چلتی ہے
07:22اور یہاں پر
07:24آپ نے
07:24ایک منٹ کے لیے
07:25بھی رکنا ہے
07:26آپ نے یہ بات
07:27سمجھنے ہیں
07:28آج
07:28آپ کے اردگرد
07:29ہو کیا رہا ہے
07:30یہ جس کو
07:31آج آپ
07:31manifestation
07:32کہتے ہیں
07:33law of attraction
07:34کہتے ہیں
07:35جو آج آپ
07:36رونڈا بائرن کی
07:37the secret
07:38میں پڑھتے ہیں
07:39کہ ساری
07:40کہانی کیا
07:41بیچی جاتے ہیں
07:42ایک پوری نسل
07:43آج سے
07:441200 سال
07:46پرانا
07:47اوکلت
07:48عقیدہ
07:48اپنی زندگیوں
07:50میں
07:50اتارنا شروع ہو گئی ہے
07:52بغیر یہ جانے
07:53کہ اس کی جڑ
07:54ایک مرے ہوئے
07:55لوگوں کے
07:56خدا تک جاتے ہیں
07:57وہ سمجھتے ہیں
07:58کہ وہ صرف
07:59positive thinking
08:00کر رہے ہیں
08:01اصل میں
08:01وہ سب سے
08:02پرانا
08:03خیال ہے
08:03جس کو دہرا رہے ہیں
08:05کہ میں خود
08:06اپنی تقدیر کا
08:08خدا
08:08بن سکتا ہوں
08:10Hermes
08:10Trismegistus
08:11یعنی وہ
08:12thought
08:12صرف
08:13مصر میں
08:14یا یونان
08:14تک محدود
08:15نہیں رہا
08:16جب آپ پرانے
08:17ایسوٹیریک اور
08:18اوکلت
08:18تحریروں کو
08:19دیکھتے ہیں
08:19تو ایک نام
08:20بار بار آپ کے
08:21سامنے آتا ہے
08:22اور بار بار
08:23ان تحریروں کے
08:24ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے
08:25اور وہ نام ہے
08:27اینوک
08:28اوکلت کے لکھنے والے
08:29خود دعویٰ کرتے ہیں
08:31کہ جسے
08:31یونانی
08:32Hermes
08:33کہتے ہیں
08:33اور جسے
08:34مصری
08:34thought
08:34کہتے ہیں
08:35وہ یہود
08:36کہاں
08:37اینوک
08:37ہے
08:37ایک ہی
08:38ہستی
08:39الگ الگ
08:40ناموں سے
08:40میں یہ نہیں
08:41کہہ رہا
08:42کہ یہ سب
08:42واقعی ایک
08:43تھے
08:43اس کا
08:44کوئی ثبوت
08:45موجود
08:45نہیں ہے
08:46میں یہ
08:46کہہ رہا
08:47کہ خود
08:47اوکلت
08:48tradition
08:48ان ناموں
08:49کو
08:50آپس میں
08:50جوڑ دی
08:51ہے
08:51اور یہی
08:52بات
08:52اسے انتہائی
08:54پوری سرار
08:54بنا دیتی
08:55ہے
08:55اور یہ جو
08:56اینوک کا
08:57تعلق ہے
08:57اینوک کے
08:58نام پر
08:59ایک پوری
09:00کتاب
09:00منصوب ہے
09:01جسے
09:01the book
09:02of
09:02اینوک
09:02کہا جاتا ہے
09:03ایک قدیم
09:04ترین
09:04تحریر
09:05جو آسمانی
09:06علم
09:07فرشتوں
09:07اور forbidden
09:08knowledge
09:08کی بات
09:09کرتی ہے
09:10کہا جاتا ہے
09:11کہ کچھ
09:11آسمان سے
09:12فرشتے آئے
09:13انہوں نے
09:13انسانوں کو
09:14جادو سکھایا
09:15ہتھیار
09:16بنانے
09:17سکھایا
09:24اور اس
09:24book of
09:25اینوک
09:25پر
09:26میں نے
09:26تفصیل
09:27سے
09:27ایک
09:27ویڈیو
09:27بنائی
09:28ہے
09:28اگر
09:29آپ
09:29نے
09:29نہیں
09:29دیکھی
09:30تو
09:30ضرور
09:30دیکھئے
09:31گا
09:31کیونکہ
09:31وہ
09:32اس
09:32کہانی
09:32کا
09:33آدھا
09:33حصہ
09:34ہے
09:35تو
09:35ایک
09:36طرف
09:36تو
09:36Hermes
09:37کی
09:37tablet
09:37ہے
09:37جس
09:38پر
09:38forbidden
09:38knowledge
09:39کا
09:39دعویٰ
09:39ہے
09:40اور
09:40دوسری
09:40طرف
09:41اینوک
09:41کی
09:41کتاب
09:42ہے
09:42جو
09:42اسی
09:43forbidden
09:43knowledge
09:54جو
09:54آپ
09:55کو
09:55حیران
09:55کر
09:56رکھ
09:56دے
09:56گا
09:56جب
09:57یہ
09:57سارے
09:57Hermetic
09:58علم
09:58عرب
09:59کی
09:59دنیا
09:59میں
09:59پہنچے
10:00تو
10:00دسوی
10:01صدی
10:01تک
10:01کچھ
10:02مسلمان
10:03historians
10:03نے
10:04Hermes
10:04کو
10:04ایک
10:05نبی
10:05کے
10:05ساتھ
10:06جوڑنا
10:06شروع کر
10:07دیا
10:07اور
10:07وہ
10:07نبی
10:08تھے
10:08حضرت
10:09عدریس
10:09علیہ السلام
10:10حضرت
10:11عدریس
10:12علیہ السلام
10:12جن کا
10:13ذکر
10:13اللہ
10:13نے
10:14قرآن
10:15مجید
10:15میں
10:15کیا
10:16ہے
10:16اور
10:16اللہ
10:33سبحانہ
10:34علیہ السلام
10:34کو
10:34علم
10:35کے
10:35ساتھ
10:35جوڑا
10:36جاتا
10:36کہا
10:37جاتا
10:37کہ وہ
10:38پہلے
10:38انسان
10:38تھے
10:39جنہوں
10:39نے
10:40قلم
10:40سے
10:40لکھنا
10:41شروع
10:41کیا
10:42اور
10:42جنہیں
10:42ستاروں
10:43کا
10:43علم
10:43دیا
10:44گیا
10:44اور
10:45دلچسپ
10:45بات
10:45پتہ
10:45ایک ہے
10:46وہ
10:46یہ
10:46کہ
10:47بہت
10:47سے
10:47علماء
10:48حضرت
10:48عدریس
10:49علیہ السلام
10:50کو
10:50اسی
10:51اینوک
10:51سے
10:51بھی
10:52جوڑتے
10:52ہیں
10:52یعنی
10:53تینوں
10:53نام
10:54ہرمیز
10:55اینوک
10:56ادریس
10:57ایک ہی
10:58نکتے پر
10:58آ کر
10:59ملتے ہیں
11:00لیکن
11:01یہاں پر
11:01پوری
11:02دیانتداری
11:02کے ساتھ
11:03ایک بات
11:03میں آپ
11:04کو
11:04صاف
11:04کہہ دوں
11:05کہ
11:05ہرمیز
11:06حضرت
11:07ادریس
11:07علیہ السلام
11:08تھے
11:09یہ
11:09کہیں
11:10ثابت
11:11نہیں ہے
11:11یہ
11:12ایک
11:12تاریخی
11:13انٹرپیٹیشن
11:13تو
11:14ہو سکتی ہے
11:14لیکن
11:15کوئی
11:15تیشدہ
11:16اسلامی
11:17اقیدہ
11:17نہیں ہے
11:18میں یہ
11:19دعویٰ
11:19ہرگز
11:20نہیں
11:20کر
11:20رہا
11:20کہ وہ
11:21اکلت
11:21وہ
11:22تختی
11:22حضرت
11:23ادریس
11:23علیہ السلام
11:24کی
11:24تھی
11:24میں آپ
11:25کو
11:25یہ
11:26بتانے
11:26کی
11:26کوشش
11:27کر
11:27رہا
11:27کہ
11:27جو
11:28تاریخ
11:28میں
11:28بار
11:29بار
11:29ہوتا
11:30آیا
11:30کہ
11:30ایک
11:31نبی
11:31کے
11:31پاک
11:32علم
11:32کو
11:32جو
11:33اللہ
11:33سبحان
11:33و
11:33تعالی
11:34کی
11:34طرف
11:34لے
11:35کر
11:35جاتا
11:35ہے
11:35کیسے
11:47اول
11:47سے
11:47ابلیس
11:48انسان
11:49کے
11:49ساتھ
11:50کرتا
11:51آیا
11:51ہے
11:51تو
11:51اگلی
11:52بار
11:52جب آپ
11:53یہ
11:53چار
11:53لفظ
11:54کہیں
11:54پر
11:54بھی
11:54دیکھیں
11:57کسی
11:57کی
11:58ریل
11:59کے
11:59نیچے
12:00کسی
12:00مینیفیسٹیشن
12:01کے
12:01لیکچر
12:02میں
12:02تو آپ
12:03جان جائیں
12:04اور
12:04رک جائیں
12:05کیونکہ
12:05اب آپ
12:06جانتے
12:06کہ وہ
12:07کہاں
12:07سے آئے
12:08کس
12:08تاریخ
12:09مقبرے
12:09سے
12:09کس
12:10مردو
12:10کے
12:10خدا
12:11کے
12:11نام
12:11سے
12:12کس
12:12فبیٹن
12:13نالج
12:13کی
12:13کتاب
12:14سے
12:14اور
12:15وہ
12:15اصل
12:15میں
12:15آپ
12:16سے
12:16کیا
12:17منوانا
12:17چاہتے ہیں
12:18کائنات
12:19کو
12:19دیکھنے
12:19کے
12:19ہمیشہ
12:20دو
12:20طریقے
12:21ہوتے ہیں
12:21پہلا
12:22طریقہ
12:22یہ
12:23کہ آپ
12:24اس میں
12:24خالق
12:25کی
12:25نشانی
12:25دیکھیں
12:26اور
12:26آپ
12:27اس کے
12:28اوپر
12:28عمل
12:29کر کے
12:29اپنے
12:30رب
12:30کے
12:30قریب
12:31ہو جائیں
12:38یا
12:39پھر
12:39رستہ
12:39نور
12:40کا
12:40رستہ
12:41اور
12:41دوسرا
12:42رستہ
12:42اسی
12:43پرانی
12:43بغاوت
12:44کا
12:44ہے
12:44جس کے
12:45اوپر
12:46چل
12:46کے
12:46ابلیس
12:47مردود
12:48بنا
12:48ہر
12:49خوبصورت
12:50لفظ
12:50کے
12:50پیچھے
12:51ایک
12:51کہانی
12:51ہوتی
12:52ہے
12:52اور
12:52وہ
12:52کہانی
12:53جاننا
12:54ضروری
12:54ہوتا ہے
12:55کیونکہ
12:55اصل
12:56علم
12:56اکثر
12:57وہیں
12:57چھپا
12:58ہوتا ہے
12:58جہاں
12:59دیکھنے
12:59سے
13:00ہم
13:00ڈرتے
13:01لیکن
13:01اس
13:02سب
13:02کہانی
13:02کے
13:02بعد
13:03کچھ
13:03سوال
13:04پھر
13:04بھی
13:04کھڑے
13:05ہوتے
13:05کہ
13:05وہ
13:06forbidden
13:06knowledge
13:07اصل
13:07میں
13:07آئی
13:08کہاں
13:08سے
13:08وہ
13:09فرشتے
13:10کون
13:10تھے
13:10اور
13:11اس
13:11book
13:11of
13:12enoch
13:12میں
13:12ایسا
13:13کیا
13:13لکھا
13:14ہے
13:14جس
13:15کی
13:15وجہ
13:15سے
13:15اسے
13:16صدیوں
13:17تک
13:17چھپایا
13:17گیا
13:18اور
13:19یہ
13:19کہانی
13:20ابھی
13:20باقی
13:21ہے
13:27موسیقی
Comments