00:00نبی علیہ السلام نے اشارت فرمایا
00:02کہ غصے کی حالت میں
00:04تم بدعا نہ کرو
00:05اس لیے کہ غصے کی حالت میں
00:07کی ہوئی دعا بھی قبول ہو جاتی ہے
00:09کئی ماں اپنے بچوں
00:12کو بدعا دے دیتی ہیں
00:13اور وہ بدعا قبول ہو جاتی ہے
00:15اور پھر بعد میں ساری مر روتی رہتی ہیں
00:19ہم نے اپنی زندگی میں ایک واقعہ دیکھا
00:22ایک عورت تھی
00:24جو گلیوں کے اندر
00:26تن کے چنتی تھی
00:27اور محلے کے سارے لڑکے
00:29اس کا مزاک اڑاتے تھے
00:31کچھ بچے اس کو
00:33کوئی کنکر پتھر بھی مار دیتے تھے
00:36باتیں کرتے تھے
00:38مگر امی مجھے ہمیشہ سمجھاتی تھی
00:40کہ بیٹا
00:41تم نے کبھی اس کے ساتھ
00:43کوئی مزاکیا بات نہیں کرنی
00:44اور کبھی اس کے ساتھ
00:47کوئی ایسا معاملہ نہیں کرنا
00:49تو میں ہمیشہ امی سے پوچھتا تھا
00:51امی وجہ کیا ہے
00:52امی کہتی تھی کہ ہاں کوئی وجہ ہے
00:55جس سے میں تمہیں سمجھا رہی ہوں
00:56کہ اس عورت کے ساتھ ایسا نہ کرنا
00:59یہ بہت غمزدہ عورت ہے
01:01تو چھوٹی عمر میں
01:02مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی تھی
01:04کہ سارے محلے کے لڑکے
01:05اس کے ساتھ مزاک اڑاتے ہیں
01:07مجھے ہی کیوں منع کیا جاتا ہے
01:09جب بڑے ہوئے جوان ہوئے
01:11تب امی نے ایک تن بعد سمجھائی
01:14کہ اصل میں یہ
01:15اس محلے کی ایک عورت تھی
01:17اللہ رب العزت نے اس کو
01:20ایک بیٹا عطا کیا
01:22اب وہ بیٹا
01:23چھوٹا تھا
01:24اور اس کو ماں سے بہت
01:26اٹھائچمنٹ تھی
01:27بعض بچے
01:28ماں کے ساتھ بہت
01:30اٹھائچ دوتے ہیں
01:31ان کو گودوں کا چسکہ پڑ جاتا ہے
01:33وہ چاہتے ہیں
01:34کہ ہر وقت امی ہمیں
01:35اپنی گود میں لیے رکھے
01:36وہ بچہ بھی اسی طرح کا تھا
01:39ایک دن ماں
01:41کوئی کام کرنا چاہتی تھی
01:43جیسے کپڑے دھونے
01:44یا کوئی گھر کی صفائی کرنی
01:45اور بچہ چھپکا ہوا تھا
01:47اس کے ساتھ
01:48تو اس نے بچے کو
01:50فیڈر دیا
01:51اور اس کو ڈانٹا
01:53کہ اچھا
01:53میں اب کام کرنے لگی ہوں
01:55اب تم نے میرے پیچھے نہیں آنا
01:58بچے نے فیڈر پیا
01:59اور پھر وہ ماں کے ساتھ آکے چھپک گیا
02:01اس پر اس کو غصہ آ گیا
02:03اور غصے میں
02:04اس نے بچے کو کہا
02:05کہ میں تو تمہیں سلا کے آئی تھی
02:07تم کیوں پھر میرے پاس آگئے
02:09اور غصے میں یہ لفظ کہہ دیا
02:11کہ میں نے تو تمہیں سلایا تھا
02:14تم سو ہی جاتے تو اچھا تھا
02:16یہ اس نے غصے میں بات کر دی
02:19کہ سو ہی جاتے تو اچھا تھا
02:21چنانچہ اللہ نے اس کی
02:23اس بدعا کو قبول کر لیا
02:25اس کے بعد کیا ہوا
02:27کہ وہ بچہ بڑا نیک بنا
02:29اور بڑا قابل بنا
02:30سکول میں بھی وہ فست آتا
02:33اور سارے محلے والے
02:35اس کا نام لے کے
02:36اپنے بچوں کو نصیت کرتے
02:38کہ دیکھو
02:38تم بھی ایسے قابل بنو
02:40جیسے وہ بچہ ہے
02:42پھر اس کے بعد
02:43اس نے بزنس کیا
02:44اور اللہ کی شان
02:45کہ اس کا بزنس بھی
02:46بہت اچھا ہوا
02:48پورے محلے میں
02:49وہ بچہ
02:51ایک موڈل
02:51سمجھا جاتا تھا
02:53ہر ماں باپ
02:54اس کو محبت کی نظر سے
02:55دیکھتا تھا
02:56چنانچہ وہ بچہ
02:58شکل میں بھی خوبصورت تھا
03:00اس کی تعلیم بھی
03:01بہت اچھی
03:02اور اس کا کربار بھی
03:03بہت اچھا
03:04جب وہ جوانی کی عمر
03:06کو پہنچا
03:06تو ماں نے اس کے لیے
03:08ایک بہت خوبصورت
03:09پڑی لکھی لڑکی
03:10کا انتخاب کیا
03:12اللہ کی شان دیکھیں
03:15کہ شب شادی کی
03:16سب تیاریاں ہو گئیں
03:17تو شادی میں
03:19ابھی تین دن باقی تھے
03:20گھر کا فرش
03:22دھویا گیا
03:22اور یہ بچہ
03:24کسی کام کے لیے
03:25ذرا تیز چلتا ہوا
03:26وہاں سے جب گدرا
03:27تو اس کا پون پھسلا
03:29یہ سر کے بل گرا
03:31اور اس بچے کی
03:32وفات ہو گئی
03:33اللہ نے دعا
03:34ماں کی قبول کی تھی
03:36بچپن میں
03:37مگر اللہ نے
03:38اس وقت پھل نہیں کٹا
03:41اللہ نے اس پھل کو
03:42پکنے دیا
03:43اے میری بندی
03:45تو نعمت کی
03:46ناقدری کرتی ہے
03:47میں اس پھل کو
03:49پہلے پکاؤں گا
03:50اور جب یہ
03:51بہترین پکے
03:53تیار ہو جائے گا
03:54اور لوگ
03:55اس کی جوانی کو
03:56دیکھیں گے
03:56کاروبار کو دیکھیں گے
03:58اخلاق کو دیکھیں گے
03:59میں اس وقت
04:00اس پھل کو کٹوں گا
04:01تاکہ تمہیں پتا چلے
04:03تم نے میری کس
04:04نعمت کی ناقدری کی
04:05تو غصے میں
04:06کئی مرتبہ
04:07ماں بددعائیں
04:09دے دیتی ہیں
04:09الفاظ کہہ دیتی ہیں
04:11اور وہ یہ نہیں
04:12جانتی
04:13کہ پھر اس کا
04:13نتیجہ کیا نکلتا ہے
04:15تو چاہیے
04:16کہ ہم اپنے غصے
04:17کو کنٹرول کریں
Comments