Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00For godliness, therefore Allah says that Using universal
00:06Allah says that Skinnera free
00:23Iqidah Chishti Rasulullah
00:57Iqidah Chishti Rasulullah
01:10Iqidah Chishti Rasulullah
01:13Iqidah Chishti Rasulullah
01:14Iqidah 22
01:15Iqidah pas
01:16Iqidahハ
01:16Iqidah
01:17Jovak иде
01:34Iqidah
01:35Iqidah
01:39Iqidah
01:40دار اسلام سے خارج ہے
01:43فتاوہ رزویہ
01:44جل نمبر پندرہ
01:45صفحہ نمبر سات سو انیس
01:47اللہ حضرت دکھنے کے اگر کوئی شخص کہے
01:49کہ میں اللہ کا رسول ہوں
01:51یا فارسی میں کہے کہ میں پیغمبر ہوں
01:53کافر ہو جائے گا
01:54اگرچہ اس رسول سے مراد لغوی مانا لے
01:57کہ میں فلاں کا بھیجا ہوا ہوں
01:58یعنی کسی بھی رسول محمد الرسول اللہ کے بغیر
02:02اگر کسی غیرے نبی کسی غیرے رسول کا
02:05کوئی شخص کلمہ پڑے گا
02:06رسول اللہ
02:07محمد الرسول اللہ کے کلمے کے بغیر
02:09تو ہمارا واضح فتوہ کیا ہے
02:10ایسا شخص دار اسلام سے
02:12خارج ہے
02:13فتاوہ خلاصہ میں بھی یہی لکھا ہے
02:15فصول امادیہ میں یہی لکھا ہے
02:17فتاوہ ہندیہ میں یہی لکھا ہے
02:19جام فصولین میں یہی لکھا ہے
02:21اور فتاوہ رزویہ میں بھی یہی لکھا ہے
02:24میرا دس کروڑ روپے کا چیلنج ہے مرزے کو
02:31میرا دس کروڑ
02:33روپے کا چیلنج ہے مرزے کو
02:34وہ کہتا ہے کہ یہ ان کا
02:36بنیادی عقیدہ ہے لا الہ الا لا چشتی
02:39رسول اللہ میرا تمہیں
02:40چیلنج ہے اہل سنت
02:42و جماعت کے کسی ایک
02:44عالم کی کتاب میں دکھا دو
02:46کہ اس نے دکھا ہو کہ لا الہ الا
02:49لا چشتی رسول اللہ ہمارا کلمہ ہے
02:51اور چشتی رسول اللہ ہمارا عقیدہ ہے
02:53دس کروڑ بھی دوں گا
02:55تمہارے ہاتھ پر بیت بھی کرنوں گا
03:01ہمارا بنیادی کلمہ
03:05آوازہ یونچی آوازہ
03:09الفقہ الاکبر امام ابو انیفہ
03:12اصول الدین لے امام تمیمی
03:14شرہ فقہ اکبر ملالی کاری
03:16تمہید ابو شکور سالمی
03:18شرہ مواقف لے جرجانی
03:19شرہ قائد نصفیہ لے تفتازانی
03:21ابکار الافکار لے لامدی
03:23عقیدہ واسطیہ
03:24کتاب الاعتقاد نیشبوری
03:26تکمیل الایمان شاہ دل اکمہدی سے دیر بھی
03:29شرہ اعتقادی علی سننہ للہ لکائی
03:31المعتمد
03:32دور پشتی
03:34ابن مندہ کی کتاب التوحید
03:35شرہ لقائد نیمام غزالی
03:37المسامرہ لے کمال الدین
03:39المسایرہ لے ابن الحمام
03:40الملال بن حل
03:41کتاب التوحید نیشبوری
03:43فتاوہ رزویہ
03:44بہار شریعت
03:45اور ایک قسم اللہ کی
03:47میرا چیلنج ہے
03:48کسی ایک کتاب پہ دکھاؤ
03:50کہ جشتی رسول اللہ
03:52ہمارا کلمہ ہے
03:53میرا خون حلال
03:57بسورت دیگر
03:59ہم اتنا ہی مشورہ دیں گے
04:01کہ
04:03پانی پہ پڑھ کے دھم کرو
04:05اور پینا شروع کر دو
04:09تو کلمے کے حوالے سے
04:10کلیر ہو گیا
04:11کہ جس شخص کا یہ عقیدہ
04:13اللہ اللہ چشتی رسول اللہ
04:14ایسا شخص دار اسلام سے
04:17خونچا بولیے
04:18خارے جائے
04:19اب پھر اگلا سوال
04:22یہ تو آپ کی کتاب میں
04:23دکھا ہوئے
04:24وہ جواب تو
04:25میرے خیال میں آپ کو آ گیا
04:26کہ وہ تو بخاری مسلم
04:28اور کئیوں میں
04:28جن کو تم نے کہا
04:29یہ ایمان پر خراب
04:30وہ عدیث کی کتابوں میں
04:31لکھا ہوئے
04:32اور خود وقتی
04:33گفتگو میں کہے چکے ہیں
04:34کہ دو ورکوں کے درمیان
04:36لکھی ہوئی ہر بات
04:37قابل قبول نہیں ہے
04:39اور ظالم آدمی
04:40اگر مشکاف کے دو ورکوں میں
04:42اگر ترمزی کے دو کچنیوں میں
04:44دو ورکیں
04:45یعنی دو کچنیاں
04:46دو کچنیوں کے درمیان
04:47لکھی ہوئی ہر بات قبول نہیں
04:49تو کسی صوفی کی بے سند
04:51کتاب کی ہر بات
04:52کیسے قابل قبول ہے
04:54اب دوسری بات
04:56کہ بھئی یہ کلمہ
04:58میدین چشتی اجمیری نے پڑھایا
05:00لہذا ان کو کافر کو
05:01کلمہ کیا ہے
05:05یعنی جس کلمہ پہ
05:07انہوں نے فتوال وہ کیا ہے
05:09چشتی رسول اللہ اور یہ کیا ہے
05:10ہم نے کیا فتوال دیا
05:11کفر
05:14کلمہ کفری ہے
05:15اب اگلا سوال ہے
05:16پھر یہ مہیدین چشتی اجمیری کی کتاب میں
05:18ملے گئے ہوگے پڑھایا ہے انہوں نے
05:20پھر کون ان کافر ہیں
05:21کہتے ہیں ہم نا
05:23جیسے حدیث کی ہر کتاب میں لکھی ہوئی
05:26ہر بات نبی کی بات نہیں
05:27تو بیسے کسی صوفی کی کتاب میں لکھی ہوئی
05:30ہر بات جبکہ اس کی اپنی کتاب میں نہ ہو
05:32کوئی کہے کہ فلانے نے کہا ہے
05:34یہ کیسے قبل قبول ہے
05:36اب سنو
05:37اس کی اوپر ہمارا پہلا حوالہ
05:40یہ جو کتابِ حشت رہست
05:42اس کتاب کی اندر ایک
05:44رسالہِ فوائد و سالقین
05:47جس کی
05:48اس کے مین پیک پہ لکھا ہے
05:50کہ یہ بابا فرید الدین کی
05:51یہ بابا فرید کی کتاب ہے
05:53کس کی کتاب ہے
05:54بابا فرید کی کتاب ہے
05:57اب ہم نے یہ دیکھنا ہے
05:58کہ کیا بابا فرید کی کتاب ہے
06:01یا نہیں ہے
06:03تو ایک ہے کہ آج کل کے
06:04کوئی بزرگ کہیں
06:05اور ایک ہے کہ شاہ عبدالعق مہدے سے تیلوی
06:10تین سو سال پہلے گزر چکے
06:12اب ان سے ہم پوچھتے ہیں کہ کیا
06:14بابا فرید کی یہ کتاب ہے
06:16تو آپ کی کتابِ اخبار الاخیار
06:18اس میں لکھتے ہیں
06:19شیخ نظام الدین می فرمود
06:21کہ منہیچ کتابِ نبن بنشتا
06:24ایم زیرہ کے شیخ الاسلام
06:27فرید الدین
06:28شیخ الاسلام قطب الدین
06:30و از خواجغانِ چشت
06:31ہی شخصِ تصمیف نہ کرداز
06:34کہتے ہیں کہ
06:35حضرت بابا نظام الدین نے فرمایا
06:38کہ میں نے کوئی کتاب نہیں لکھی ہے
06:39اسی وجہ سے شیخ فرید الدین نے بھی کوئی کتاب نہیں لکھی
06:42شیخ قطب الدین وختیارِ کاکی نے بھی کوئی کتاب نہیں لکھی
06:46اور باقی جو چشتی وزرگ ہیں انہوں نے بھی کوئی کتاب نہیں لکھی
06:50یعنی انہوں نے زنگی میں کوئی کتاب لکھی نہیں ہے
06:56انہوں نے زنگی میں کوئی کتاب لکھی نہیں ہے
06:59اب آپ کہیں گے جی یہ جو کچھپی ہوئی مل رہی ہے مارکیٹ میں یہ
07:02اب اس کے بارے میں آئیے دیکھتے ہیں
07:04کہ اگر اس طرح کی کوئی کتاب کسی کی ہو تو اس کے بارے میں ہمارا کیا نظری ہونا چاہیے
07:08اس کا جواب بھی آلہ حضرت امام ایرے سنت نے دیا
07:15یہی جو فوائد و سالکین کتابیں اس کے بارے میں آلہ حضرت لکھتے ہیں
07:19اولاً اس بات کا صدود درکار ہے
07:22کہ یہ کتابیں حضرات منصوب لحم کی ہیں
07:25یعنی پہلے ہاتے اے ثابت کرو کہ انہوں نے یہ کتابیں ہیں
07:28بہت ساری کتابیں محل جھوٹ نسبت کر کے چھاپ دی ہیں
07:32ثانیاً اگر بیان سکات سے ثابت بھی ہو
07:35کہ ان حضرات کی کوئی کتاب اس نام کی تھی
07:38تو بلا شبہ یہ مشہور متداول نہیں
07:41بلکہ کتب غریبہ ہیں
07:42اور غریبہ پر اعتماد جائز نہیں ہیں
07:45اور اب آگے اور بڑھئے
07:46آلہ حضرت فتاوہ رزویہ
07:48جل نمبر پندرہ
07:50صفحہ نمبر پانچ سو پچپن
07:51وہ فرماتے ہیں
07:52کوئی کتاب یا رسالہ
07:54کسی بزرگ کے نام سے منصوب ہونا
07:56اس سے ثبوت قطعی کو مستلزم نہیں
07:58یعنی اگر کیونکہ دیکھ دیا ہو
08:00کہ فلانے نے لکھا ہے
08:01اس سے قطعی طور پر ثابت نہیں ہوتا
08:03بہت سارے رسالے
08:05خصوصاً
08:05اکابر چشت کے نام سے منصوب ہیں
08:08جن کا اصلاً کوئی ثبوت نہیں
08:10ثانیاً
08:11کسی کتاب کا ثابت ہونا
08:12اس کے ہر فکرے کا ثابت ہونا نہیں
08:14یعنی اگر ثابت بھی ہو جائے
08:17کہ یہ کتاب فلان کی ہے
08:19تو یہ ثابت کرنا بڑا مشکل ہے
08:21کہ ہر ہر لفظ
08:22ہر ہر فکرہ اس کا ہے
08:24بہت سارے بزرگوں کی کتابوں میں
08:25الحقات موجود ہیں
08:27جیسے کہ
08:28علی ویوقید والجواہر میں
08:30امام شارانی نے تفصیل بیان کیے
08:32کہ حضرت موجودین ابن عربی کی کتابوں میں
08:34خود بخود علاقات ہیں
08:36اسی طرح
08:37آلہ حضرت امام علی سنت
08:38آگے لکھتے ہیں
08:39جل پندرہ
08:40صفحہ نمبر پانچ سو چھپن
08:41فرماتے ہیں
08:42کتاب کا چھپ جانا
08:43اسے متواتر نہیں کرتا
08:45کہ چھاپے کی اصل وہ نسخہ ہے
08:47کہ جو کسی علماری میں ملا
08:48اس سے نکل کر کے کاپی ہوئی
08:50سیڑی صاف باتوں میں کسی کتاب سے
08:52کہ ذنی طور پر کسی بدرگ کی طرح منصوب ہو
08:55اس ناد اور باتیں
08:56اور اس عمر میں
08:57جسے
08:58مسند کلمہ کفر بنایا
09:00اور اس سے توہین شان رسالت کے جواد پر
09:03سند نانائے
09:03اس پر اعتماد کرنا اور باتیں
09:05علماء کے نزدیک
09:06ادنا درجہ ثبوت یہ تھا
09:08کہ ناکل کے لیے
09:09مسنف تک
09:10سند مسلسل متصل بزریہ سکات ہو
09:13یعنی آلہ حضرت لکھ گئے
09:15کہ کسی صوفی کی بزرگ کی کتاب کی اندر
09:17کوئی عام
09:18عدب و عداب کا واقعہ ہے
09:19تو قبول کرنے میں کوئی حرج
09:21نہیں ہے
09:21لیکن اگر کسی کفریہ بات کی طرف نسبت ہے
09:25کہ یہ اس کتاب میں ہے
09:27تو کہتے ہیں
09:27جب تک قطعی طور پر ثابت نہ ہو
09:30ہم اس کتاب کو اس کے ذمہ نہیں لگا سکتے
09:32اب آگے آئیے
09:33مقدمہ ابن سلاح
09:35ہر بات ہوتی ہے
09:36علم کے میدان میں
09:38یہ علم الحدیث کی
09:41بڑی مشہور کتاب ہے
09:42کہ ایسی کتاب ہے
09:43مقدمہ ابن سلاح
09:44کس کی شروعات
09:45حافظ زین راکی جیسے
09:47محدیسین
09:48حافظ ابن ملقن جیسے
09:49حافظ ابن حجر اسکلانی
09:50حافظ بدردین ملقینی
09:52اور دیگر بڑے بڑے محدیسین نے
09:54اور بڑے بڑے آئمہ نے
09:55اس کتاب کی شروعات دکھی ہیں
09:57یعنی یہ تمام جو
09:58اصول کی کتابیں
09:59ان میں آئی لیول کی کتابیں
10:01اور اصول کی کتابیں
10:02حدیث کی وہ کتابیں ہوتی ہیں
10:04کہ جن کے اصول اور
10:05ضوابط کی وجہ سے
10:06کسی حدیث کو صحیح
10:08یا حدیث کو
10:08غیر صحیح
10:09کرا دیا جاتا ہے
10:10اس میں لکھا ہوا ہے
10:25کہتے ہیں
10:25کہ کسی کتاب کی نسبت
10:28کسی مصنف کی طرف
10:29میز
10:30کوئی بات لکھی ہوئی دیکھ
10:31کہ نہیں کہتے کہ فلانے لکھی ہے
10:33یہ نہیں کہہ سکتے کہ فلانے
10:35یوں کہا فلانے
10:35اس وقت تک
10:36جب تک کہ
10:38اس نے خود
10:40یا کسی سکہ شخص نے
10:41اس نسخے کا مقابلہ
10:43متحدد صحیح نسخوں سے
10:45نہ کیا ہو
10:46اور اگر ایسا نہ ہو
10:47تو اس کتاب کو
10:48اس مصنف کے متھے لگانا جائز
10:51بولیے
10:51مصنف کے متھے لگانا جائز
10:53نہیں ہے
10:54اب
10:55ہم یہ کہتے ہیں
10:56جب بابا فرید نے کتاب
10:58لکھی ہی کوئی نہیں
10:59فوائد و سالکین نامی رسالہ
11:02لکھا ہی کوئی نہیں
11:03تو اب اس کا حوالہ دے کر
11:05پوری امت کو
11:06اور مہیدین چشتی اجمیری
11:08جیسے بندے کو
11:08کمینا کہنا
11:09ملون کہنا
11:10کافر کہنا
11:11اور کہنا کہ
11:12چشتی دودھے وڑ گیا
11:13اور کبھی کہنا
11:14کہ تو یہ ہو گیا
11:15میں کہتا ہوں
11:16یہ اتنا بڑا ظلم ہے
11:17کہ اس کا
11:18ازالہ بڑا
11:20بڑا مشکل ہے
11:21ادرات
11:22میں نے کیا کہا
11:23کہ یہ جو
11:24مہیدین چشتی اجمیری
11:25کی طرف یہ باقیہ منصوب ہے
11:27یہ کیا ہے
11:27بالکل غلط
11:28اچھا اب آئیے
11:29پہلی بات کی عقص
11:30کیا ثابت ہوئی
11:31کہ جس کتاب میں
11:32یہ واقع ہے
11:32وہ کتاب
11:35وہ کتاب
11:36جس مصنف کے بارے میں
11:38کہہ رہے ہیں
11:38اس مصنف نے
11:39وہ کتاب
11:40لکھی نہیں ہے
11:42وہ کتاب
11:43لکھی نہیں ہے
11:44اب آئیے
11:45ہون آئے مردہ
11:46میری دار تھلے
11:48اے پتر
11:49ہون آئے
11:49تو میری دار تھلے
11:50سنو
11:52حدیث کی جو اقسام ہیں
11:53ان میں سے ایک حدیث
11:55حدیث مزدرب ہوتی ہے
11:56حدیث مزدرب
11:57ایسی روایت کو کہتے ہیں
11:59کہ جس
12:01روایت کے راوی
12:02احوال کو
12:03اس طرح سے بیان کریں
12:04آپس میں ان کے تضاد ہو
12:06ایک اور بیان کرے
12:07اور دوسرا
12:08اور بیان کرے
12:09یعنی
12:09راوی کسی روایت
12:10کو بیان کر رہے ہیں
12:12لیکن وہ
12:13حدیث کو
12:13اس روایت کو
12:14بیان کرتے ہوئے
12:16وہ
12:16استراب کر رہے ہیں
12:18استراب کا مطلب
12:19کہ ایک
12:20اور بیان کر رہے ہیں
12:21راوی
12:21واقع ہوئی ہے
12:22مثلا ایک
12:23جنگ کا واقع ہے
12:24one said
12:25one saidhasajna
12:27this hadith
12:45if this
12:46ھجایے کیا بولا میں نے حدیث کے اندر اگر ازدراب آ جائے تو وہ حدیث
12:52ضعیف ہو کر نا قابل قبول ہوتی ہے یعنی اگر کسی حدیث کے حوالے سے
12:58روایت ایسی ہو کہ جس میں ازدراب ہو کہ کوئی کچھ بیان کرے اور کوئی
13:03کچھ بیان کرے تو اب اس حدیث سے استدلال نہیں ہو سکتا وہ حدیث
13:07کیا ہوتی ہے ضعیف ہوتی ہے اب آئیے یہ جو واقعہ ہے کونسا لا
13:11LAILAILLLLAHU
13:13CHISTI
13:13RASUL ALLAH
13:14MIRZA
13:16CHELWY
13:16AUPNE RESEARCH PEPER
13:18BAND
13:19BRYAHAN RAKنا
13:20AUPNA
13:20MIRZA
13:21CHELWY
13:22APNE RESEARCH PEPER
13:24BAND
13:24WVO ZYES
13:25WOW ZYES
13:25BAND
13:29JOME
13:30K Brasil
13:32BAND
13:36BAILAILLLLAHU
13:37CHISTI
13:37RASUL ALLAHU
13:38WITBJU
13:39KERNAiov
13:39مرزا خود کیا لکھتا ہے کلمہ کس نے پڑھایا
13:42خاجہ قطب الدین
13:43بختیارے کاکی نے پڑھایا
13:45یہ جو فوائد و سالکین
13:47کتابے جو حضرت فرید الدین
13:50بابا جی کی طرح
13:51منصوب ہے
13:52اس میں لکھا ہے کہ یہ کلمہ
13:55مہین الدین چشتی
13:57اجمیری نے پڑھایا امتحان کے لئے
13:59اپنے مرید کو
14:00کس کے لئے امتحان کے لئے پڑھایا
14:03اس نے کہا دی مجھے بیعت کرے آپ نے فرمایا
14:05کہ میں شاشاکال پڑ کلمہ
14:07اس نے پڑھ لیا تو آپ نے فرمایا
14:09یہ کلمہ نہیں پڑھنا
14:11میں تیرا امتحان کے لئے یہ کلمہ تجھ سے پڑھا رہا تھا
14:13کلمہ وہی ہے
14:15محمد رسولہ یہ واقع ہے
14:16اب یہ جو امتحان وغیرہ کیوں
14:19جو تعویل ہیں ان کو ہمسائیز پر رکھتے ہیں
14:21ہم پہلے ہی کہتے ہیں یہ کلمہ کفریہ ہے
14:24یہ کلمہ کیا ہے
14:25کفریہ ہے
14:27حاجہ مہین الدین چشتی اجمیری نے
14:28مرزا کیا کہتے ہیں کس نے پڑھایا
14:31بختیارے کاکی نے
14:32فوائد و سالکین کتاب میں کیا ہے کس نے پڑھایا
14:35مہین الدین چشتی اجمیری نے
14:37یہی بات
14:38اشرف علی تھانوی صاحب کی کتاب
14:40اس سنت الجلیہ میں
14:42ایسے رفعیلویاں دکھاتے نہ پاؤ
14:45اس سنت الجلیہ میں
14:47اشرف علی تھانوی صاحب لکھتے ہیں
14:50یہ کلمہ کس نے پڑھایا
14:51بطور امتحان
14:52مہین الدین چشتی
14:53مہین الدین چشتی اجمیری نے پڑھایا
14:56مرزے منگول صاحب نے
14:57ایک اوالہ دیا
14:59ایک کتاب کا آپ نے بار بار سنا ہوگا
15:02کہ یہ جو کتابیں
15:03سبہ سنابل
15:04سبہ سنابل
15:06اس سبہ سنابل کے اندر
15:07لکھا ہوا ہے
15:09کہ یہ
15:09بیان کرنے والے مہین الدین چشتی اجمیری ہیں
15:13جبکہ کلمہ
15:14یعقوب چشتی نے پڑھایا
15:18خدا کے لیے
15:21ایک میں کیا لکھا ہے
15:22کلمہ کس نے پڑھایا
15:24مہین الدین چشتی
15:26دوسری میں
15:27بختیار کاکی
15:29تیسری میں
15:30یعقوب چشتی
15:33اب میں آپ سے پوچھتا ہوں
15:34کہ اگر حدیث میں
15:35اس طرح کی سچویشن آئے
15:36وہ حدیث
15:38ضعیف ہو جاتی ہے
15:40مضطرب ہو جاتی ہے
15:41وہ حدیث ہو کر
15:42جو سنت سے آئی ہوئی ہے
15:44وہ قابل قبول نہیں رہتی
15:46اور ظالموں
15:47ایک صوفی کا کول
15:49جو اس قدر مضطرب ہے
15:51کہ کہیں کہتے ہو
15:52کہ مہین الدین چشتی نے پڑھایا
15:54کہیں کہتے ہو
15:55یعقوب چشتی نے پڑھایا
16:00کہیں کہتے ہو
16:01کہ بختیارے
16:01کاکی نے پڑھایا
16:03اب میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
16:04یعقوب چشتی نے
16:05یوسف چشتی نے پڑھایا
16:06حضرت شیخ
16:07یوسف چشتی
16:10یوسف چشتی نے پڑھایا
16:11اور جب یہ
16:12تم
16:12الگ الگ یہ آگیا
16:13یہ واقعہ
16:14تو خود ہی منگلت ہو گیا
16:16اور یہ واقعہ
16:18تو خود ہی منگلت ہو گیا
16:19تو ہاتھ
16:20دل پہ رکھے
16:21ایمان سے
16:22میرے سننے والوں
16:23اب آپ فیصلہ کریں
16:24اور میری تمام آڈینس
16:25پورے مسلمان فیصلہ کریں
16:27کہ ایک ایسا واقعہ
16:29کہ جس بندے کی
16:30ذمہ لگایا جا رہا ہے
16:32وہی ایتھنٹک نہیں ہیں
16:33تو اس کی بنا پر
16:35اتنے بڑے ولی وہ گا لیا
16:37جب وہ کہتا ہے
16:38کہ جی وہ دیکھیں
16:39خواجہ نے اینڈ پہ کہا
16:40کہ میں تو کچھ بھی نہیں ہوں
16:42نبی کے کمینے غلاموں میں سے
16:43ایک غلام
16:43کمینے ہاں
16:44تو کمینے ہی نکلے آئے
16:45واقعی
16:46کمینے ہی نکلے آئے
16:47اپنے نادہ کلمہ پڑھائی
16:48کمینے ہاں
16:49اور ان کے ماننے والوں
16:50کو گا لیا
16:51یہ بدماشی نہیں ہے
16:57لانت اللہ علیکم
17:01کہتے ہیں نا کہ
17:03لانت اللہ علالقاض
17:05قاذبین
17:06اب میں آخری جو
17:08اس کو میں
17:09سمف کر رہا ہوں
17:10یاد رکھئے
17:14حدیث کی کتابوں میں
17:15بھی جب ساری باتیں
17:16لکھی ہوئی
17:16قابل قبول
17:17نہیں ہیں
17:18تو صوفیاء کی جو
17:19کتابوں میں
17:20سارا کچھ لکھا ہوئے
17:21وہ تو بالکل بھی
17:22قابل قبول
17:22نہیں ہیں
17:23اب میں
17:24ایک چیز اور
17:25ارز کروں گا
17:27ایک ہوتا ہے
17:28کہ آپ
17:29کسی کلام کے بارے میں
17:30کہیں یہ کلام کیسا ہے
17:31اور ایک ہوتا ہے
17:32کہ کسی متقلم پر
17:34حکم لگائیں
17:35کہ وہ
17:35کیسا ہے
17:36تو کبھی کبھی
17:36متقلم پر حکم
17:37اس لیے نہیں لگتا
17:41یہ ثابت ہی نہیں
17:42جیسے یہ ثابت ہو گیا
17:43کہ یہ کلام
17:44لا علی اللہ
17:45چشتی رسول اللہ
17:45یہ نہ مہین الدین
17:46چشتی اجمیری سے
17:47صحیح ثابت ہے
17:48نہ خاجہ بختیار
17:49کاکی سے ثابت ہے
17:50نہ شیخِ
17:51یا یوسف
17:52چشتی سے یہ ثابت ہے
17:53جب یہ ثابت ہی نہیں
17:55متقلم پر فتوہ
17:56نہیں لگے گا
17:57کلام کے تو فتوہ لگ گیا
17:58لیکن
17:59متقلم پر فتوہ
18:00نہیں لگے گا
18:02اب ہم آگے بڑھتے ہیں
18:03کبھی کبھی
18:04متقلم پر فتوہ
18:05نہیں لگتا
18:05حالت کی وجہ سے
18:09کلام کفریہ ہوتا ہے
18:12متقلم سے ثابت بھی ہوتا ہے
18:13کہ یہ ایسی بندے نے کیا ہے
18:15لیکن پھر بھی
18:16اس پر فتوہ
18:16نہیں لگتا
18:17بخاری شریف
18:18حدیث نمبر
18:203481
18:20مسلم شریف
18:21حدیث نمبر
18:236981
18:24حضرت ابو عریرہ سے
18:25مر بھی ہے
18:25کہ ایک آدمی
18:27جو اپنے نفس پر
18:28ظلم کیا ہوئے
18:28تو اس نے
18:29گناہ کیے ہوئے تھے
18:29جب مرنے کا وقت آیا
18:30تو اس نے
18:31اپنے بیٹوں سے کہا
18:32جب میں مر جاؤں
18:33تو فہرقونی
18:34سمہ سقونی
18:34الفاظ عدیث میں
18:36اور بھی ہیں
18:36سمہ ذرونی
18:37فی ریحن
18:38فباللہ
18:39لئین قدر
18:39علی ربی
18:40لئی عزبن
18:41عذابا
18:42ما عزبہ
18:43بھی اہدا
18:43بیٹوں سے کہنے لگا
18:45بیٹو جب میں مر جاؤں
18:46تو تم نے
18:47یوں کرنا ہے
18:48کہ مجھے جلانا ہے
18:49میری لاش کو جلا کر
18:51اسے
18:51ہوا میں اڑا دینا ہے
18:53اور ایک روایت میں آتا ہے
18:54کہ اسے
18:55تم نے پانی میں
18:56بہا دینا ہے
18:57لئین قدر
18:58علی ربی
18:59اگر اللہ تعالی
19:00نے مجھ پر
19:01قدرت پا لی
19:02مجھے پکڑ لیا
19:03تو مجھے
19:04ایسا عذاب دے گا
19:05کہ جیسا عذاب
19:05اس نے کسی کو
19:06نہیں دیا ہوگا
19:07حالکہ بھی فرماتے ہیں
19:08اللہ تعالی نے
19:09زمین کو حکم دیا
19:09کہ اس کے سارے
19:10جو یہ را کے
19:11ذرات ہیں
19:12ان کو جمع کر
19:13اللہ کے اذن سے
19:14وہ زندہ ہو گیا
19:16مالک نے فرمایا
19:17ما حملہ
19:20یہ کیوں کروائے
19:21کہ خود کو جلوا دیا
19:23اور یہ جو
19:24تُو نے عرکت کی ہے
19:25کیوں کیے
19:25کہنے لگا
19:26یا رب خشیت کا
19:28یا اللہ
19:28میں تُس سے ڈر گیا تھا
19:29تیرے خوف کی وجہ سے
19:30ایسا کیا
19:31میرے نبی پاک فرماتے ہیں
19:33فَغَفَا رَعْلَهُ
19:34اللہ نے اسے بخش دیا
19:38بولا تھا
19:39کلمہ کفر والا
19:41اگر اللہ نے
19:42مجھے پکڑ لیا
19:43مجھ پہ قدرت پائی
19:45تو مجھے عذاب دے گا
19:46بتائیے یہ شک ہے
19:48کہ اللہ نے اگر
19:50مجھ پہ قدرت
19:50یعنی خود کو
19:51اللہ سے
19:51بھاگا دیا
19:52تاکہ اللہ
19:53مجھے پکڑ نہ سکے
19:54یہ واضح طور پر
19:56لفظ قرآن
19:57کفریہ ہے
19:57یعنی احتمال
19:59کفر ہے اس میں
20:01لیکن
20:02یہ
20:02کلمہ واضح
20:03کفریہ ہونے کے باوجود
20:05اس بندے کو
20:06کافر نہیں کہا گیا
20:07بلکہ حریص
20:08کہتی یہ بندہ
20:09بخشا گیا
20:09بھائی بھائی بول
20:10کلمہ کفر رہا ہے
20:11اور بخشا گیا
20:12تو اس کی وجہ یہ ہے
20:14کہ میرے نبی پاک
20:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:16کی حدیث ہے
20:18عبودعوش شریف
20:19حدیث نمبر
20:19چار ہزار چار سو دو
20:20چار ہزار چار سو ایک
20:22کہ تین بندوں سے
20:24شریعت کا کلم
20:25اٹھا دیا گیا
20:25سونے والے سے
20:26جب تک کہ وہ
20:26بیدار نہ ہو
20:27بچے سے جب تک
20:28وہ بالک نہ ہو
20:29اور ماتف سے
20:30ایسا بندہ
20:30کہ جس کے دماغ پر
20:32کوئی کفیت تاری ہو
20:33دماغ میں کوئی چیز ہو
20:34اب اس بندے پر
20:35کیا تاری تھا
20:36شدت خوف
20:37تو شدت خوف کی وجہ سے
20:39وہ نارمل نہیں تھا
20:41اس لیے
20:42اس کی زمان سے
20:43کلمہ کفریہ نکلا بھی
20:44نبی کی حدیث بتا رہی ہے
20:46اسے جہنم میں نہیں ڈالا گیا
20:47اسے اللہ تعالیٰ نے
20:48بخش دیا
20:49اب توجہ ہے سب کی
20:50اب اس طرح سے بھی ہوتا ہے
20:52کہ بعض اوقات
20:53کلام کفریہ ہوتا ہے
20:55لیکن بندے کو کافر
20:56نہیں کہتے ایک
20:57تو یہ کہ اس کلام کی
20:58نسبت ادھر نہیں ہوتی
20:59ثابت نہیں ہوتا
21:01کتی نسبت نہیں
21:02دوسرا
21:02کسی خاص
21:03آلت کی وجہ سے
21:05بولیے کسی خاص
21:06آلت کی وجہ سے
21:07مشہور حدیث ہے
21:08وہ مشہور حدیث ہے
21:10میں پہلے بھی آپ کو
21:10سنا چکا ہوں
21:11کہ ایک بندہ
21:13نبی پاک نے فرمایا
21:13جب بندہ توبہ کرتا ہے
21:15اللہ تعالیٰ اتنا
21:16خوش ہوتا ہے
21:17کہ
21:17مثال دی حضور نے
21:18کہ ایک بندہ
21:19جو کہ میدان میں
21:21سہرہ میں سفر کر رہا تھا
21:22کہ اچانک
21:28تو وہ رکا
21:29اور اس نے گھوڑے کو
21:30جگہ پہ کھڑا کیا
21:31اور خود سو گیا جاگا
21:32گھوڑا غائب
21:33معلومتہ ختم
21:34اب اپنی موت کا
21:35خیال کر کے
21:37وہ آنکھیں بند کر کے
21:38لیٹ گیا
21:39پھر آنکھ کھل ہی تو
21:39گھوڑا سامنے تھا
21:40فرمایا جتنی خوشی
21:42اسے ہوئی اور وہ
21:43یہاں تک خوش ہو گیا
21:45کہ کہنے لگا
21:46اے میرے اللہ
21:46انتہ عبدی وانا ربوکا
21:48تُو میرا بندہ تے میں تیرا رب
21:57یہ خوشی میں بے قابو ہو کر
22:00اس نے یہ کہہ دیا
22:01دو جو ہے
22:02فتوہ نہیں ہے
22:04کافر نہیں ہے
22:05کلمہ کفری ہے
22:07بندہ کافر
22:07نہیں ہے
22:08وجہ کیا ہے
22:09اس پر غلبہ حال تھا
22:11کہ فیت خوشی کا غلبہ تھا
22:13اس وجہ سے
22:14اس نے یہ کلام
22:14اسے سادر ہو گیا
22:16اب ہم کہتے ہیں
22:17پتہ چلا
22:18کبھی کلام کفریہ ہوتا ہے
22:21بندہ کافر نہیں ہوتا
22:24بندہ کافر نہیں ہوتا
22:26اوہ بھائی
22:26اگر کلام میں
22:28احتمالات آ جائیں
22:29یہ انشاءاللہ
22:30اگلا جمعہ میں
22:30اس کو آگے بڑھاؤں گا
22:31لیکن ابھی یہ
22:32مقدمہ ذہن میں رکھیں
22:33کلام کفریہ ہوتا ہے
22:35بندہ کافر
22:36نہیں ہوتا
22:36کب
22:37جب وہ کلام
22:38اس سے ثابت بھی ہو جائے
22:39پھر بھی کچھ ایسی چیزیں ہیں
22:41کہ بندہ کافر
22:42نہیں ہوتا
22:43ہم کہتے ہیں
22:44ظالموں
22:48یا صاحب سے ثابت ہی نہیں
22:49بقول تیرے
22:50اپنی کتاب کی اندر
22:51تُو نے لکھا ہے
22:52کہ یہ خانجہ
22:52مستیار کاکی نے لکھ
22:54ان کے
22:55تُو نے متھے ڈالا ہے
22:56اور افسوس کی بات ہے
22:57اللہ کے وہ ولی
22:59جن کی بلایت مسلمہ ہے
23:00کیا ہے وہ لیے جن کی
23:03کئی دفعہ میں
23:03ایک بس فائنل اس کو کر دوں
23:04کئی دفعہ
23:07یہ کہتے ہیں
23:08کہ جی چلو
23:08پھر یہ کتابیں
23:09چھپ کیوں رہی ہیں
23:10کیا کہتے ہیں
23:11اگر یہ واقعہ غلط ہے
23:13من گھڑتے
23:13تو کتابیں کیوں چھپ رہی ہیں
23:15ہم پوچھتے ہیں
23:16وہ جو تم نے بھی کہا ہے
23:17کہ وہ حدیث کی کتاب میں
23:18ایمان خراب کرنے والی
23:19روایت موجود ہے
23:20وہ کیوں چھپ رہی ہیں
23:23اور جو سریوں سے
23:25موضوع روایتیں ہوتی ہیں
23:26وہ کیوں چھپ رہی ہیں
23:27بات یہ ہے
23:28کہ جب کوئی مصنف
23:29اپنی کتاب لکھ دیتا ہے
23:30وہ خود حضف کرنے کا
23:31اہل ہوتا ہے
23:32اگر وہ چلا گیا
23:34تو اس کے بعد
23:35اس کی شرح کی جا سکتی ہے
23:37اس کا حاشیہ لکھا جا سکتا ہے
23:38اس کی عبارت کو
23:39کچھ چین نہیں کر سکتا
23:41اور اگر کسی عدیث کی کتاب ہو
23:43تاریخ کی کتاب ہو
23:44سیرت کی کتاب ہو
23:45اس میں کوئی من گھڑت واقعہ آ جائے
23:47تو اس من گھڑت واقعہ
23:49کے لکھنے کی وجہ سے
23:50نہ اس راوی پہ
23:51کفر کا فتوہ لگتا ہے
23:52نہ اس مصنف پہ لگتا ہے
23:54نہ پڑھنے والے پہ فتوہ لگتا ہے
23:56مثلا
23:56امام تبری
23:57آپ کی یہ کتاب ہے
23:59امام تبری
24:00یہ ایک بہت بڑے محدث ہیں
24:02اور یہ بہت بڑے مورخ ہیں
24:03کون بولیے
24:04بولیے
24:05امام تبری
24:07امام تبری کے حوالے سے
24:09لسان المیزان
24:11میت میزان الہتدال
24:13سیر علام النبلہ
24:15طبقات الشافیہ
24:16تاریخ بغداد
24:17المنتظم
24:19لیبن الجزری
24:20اے ابن جوزی
24:21ان بڑے بڑے محدثین نے
24:24حافظ تبری کو بہت بڑا عالم کہا ہے
24:27مثلا
24:27حافظہ بھی کہتے ہیں
24:32اور ابن خزیمہ کہتے ہیں
24:37میری نظر میں روح سمین پر
24:39اس بندے سے بڑا عالم کوئی نہیں تھا
24:40وہ سیر علام النبلہ میں
24:42اس کو کوڑ کی ہے
24:42حافظہ بھی نے
24:43اب آپ کہیں گے
24:44کہ یہ حافظہ بھی کون ہے
24:46یہ حافظہ بھی وہ بندہ ہے
24:47کہ جو راویوں کو کلیر کرتے ہیں
24:49کہ اسے روایت دی جائے گی
24:50یا اسے روایت نہیں لی جائے گی
24:51یعنی یہ محدث ہے
24:52یہ حکم لکاتا ہے
24:54یہ امام الجرح و تعدیل ہے
24:55اس کی حکم سے حدیث قابل قبول
24:58قبول ہوتی ہے
24:59بات کو میں جلدی جیدی ختم کرتا ہوں
25:01وہ حافظ تبری
25:03اپنی تاریخ تبری کے اندر
25:04ایک واقعہ لکھتے ہیں
25:05کہ حضرت امیر معاویہ
25:07رضی اللہ تعالی عنہ
25:08آپ کے پاس ایک وفد آیا
25:10تو اس وفد نے
25:11آپ کا دل خوش کرنے کے لیے
25:12ان کو سلام کیا
25:14السلام علیکہ یا رسول اللہ
25:19کیا پڑا
25:22السلام علیکہ یا رسول اللہ
25:25کس نے پڑا
25:26وفد کے لوگوں نے
25:27کس کے سامنے
25:28حضرت امیر معاویہ کے سامنے
25:31بالکل کسی آگے اس واقعے میں
25:33موجود نہیں
25:34کہ حضرت امیر معاویہ
25:35رضی اللہ تعالی عنہ
25:36نے ان کو منع کیا
25:37یا ان کو قتل کروایا
25:38یا ان پر حکم لگایا
25:39کہ تم تو مشرق کافر ہو گئے ہوگے
25:41دوسرے لفظوں میں
25:43یہ روایت
25:44حضرت امیر معاویہ
25:46کو ڈیگریٹ کرنے کے لیے
25:47لکھی گئی
25:49اب بتاؤ
25:50اس روایت کی وجہ سے
25:52وہ جو کلمہ پڑھنے والے
25:54ان کو کافر کہو گے
25:56جن کے سامنے
25:57کلمہ تو خیر نہیں
25:58یا رسول اللہ کہا
25:59جنہوں نے
26:00حضرت امیر معاویہ کو
26:01تو کیا حضرت امیر معاویہ
26:03پہ حکم لگاؤ گے
26:04وہ تو صحابی رسول ہیں
26:06اور
26:07آشوک اللہ
26:08کوئی صحابی ایسا نہیں ہو سکتا
26:10کہ وہ اپنے سامنے
26:12خود کو اسے
26:13کوئی رسول کہہ رہا ہو
26:14اور وہ اسے
26:15یوں ہی جانے دے
26:17اس کا رد نہ کرے
26:19صحابی تو کیا
26:20فلی کی شان اس سے والا تر ہے
26:22ایک عام عالم ہو
26:24اس کی شان بھی اس سے والا تر ہے
26:26اللہ کی قسم
26:27صحابی کب گوارہ کر سکتا ہے
26:29کہ اسے یا رسول اللہ کہا جائے
26:31اور وہ آگے سے بولے نہیں
26:32تو اس کا جواب کیا ہوگا
26:33میرے دوستو
26:35اس کا واضح جواب یہ ہے
26:36کہ یہ واقعہ من گھڑت ہے
26:38جب واقعہ من گھڑت ہے
26:40تو فتوہ نہ تبری پہ آئے گا
26:43فتوہ نہ علمدائی بن نہایا
26:44امام ابن کسیر پہ آئے گا
26:46فتوہ نہ امیر محاویہ
26:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہ آئے گا
26:49نہ ہی حکم ان کہنے والوں پہ لگے گا
26:51کیونکہ یہ سنت سے ثابت ہی نہیں
26:53کہ ایسا ہوا ہے یا نہیں ہوا
26:55تو اگر سیرت کی کتابوں میں
26:57تاریخ کی کتابوں میں
26:58حدیث کی کتابوں میں
27:00اس طرح کے مواقعات موجود ہوں
27:03ان کی وجہ سے فتوہ نہیں لگتا
27:05تو صوفیوں کی غیر مستند کتابوں میں
27:08اگر اس طرح کے واقع ہوں
27:09تو ان پر فتوہ کیسے لگ سکتا ہے
27:11اگر اس طرح کے واقعی
Comments

Recommended