Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی نبی ہوتا ہے
00:00جیسے ہمارے آقا بچتن میں بھی نبی تھے
00:04کئی لوگ یہاں پر یہ کہتے ہیں
00:05اگر وہ نبی تھے
00:07تو پھر اعلان نبوت کیوں نہیں کی
00:08اگر وہ نبی تھے
00:09تو پھر تبلیغ کیوں نہیں کی
00:11بھائی نبی تھے
00:13اللہ نے ابھی آپ کو
00:15اس عمر پر معمول نہیں کیا
00:19یعنی یہ حکم نہیں کیا تھا
00:21کہ چلیے آپ
00:21اظہار کیجئے
00:23ظہر ہو جائیے
00:25کیوں
00:25کیوں کہ جس وقت
00:27اللہ کی طرف سے نبی کو
00:29and if you need to give a a clear witness,
00:31then you
00:31it should be a clear witness,
00:35the no one gave a clear witness,
00:39the no one gave a witness,
00:41and the no one gave a witness,
00:47then the no one gave a witness,
00:57so what we call a freak
01:00that has been
01:01and what we call a freak
01:04what is a freak
01:06so what we call a freak
01:08so what we call a freak
01:09So our Verse
01:10the Prophet
01:10who...
01:13He said
01:16He said
01:17He said
01:17He said
01:18He said
01:18Is this story
01:20And how does he tell you
01:22So our Verse
01:23He said
01:24I can give a, how many years have been done, how many years came here, I have had helped…
01:30How many years has been done, how many years have been done, how many years have been done…
01:35This is a detail.
01:36This is what we will discuss today.
01:41This has been about the end of the year that the Prophet ﷺ
01:44has been 40th years of عمر but has been done.
01:50I mean, you know, so you know, this is what we're going to do.
01:54I'll tell you, I'll tell you.
01:55I'll tell you, what you're going to do?
01:5740th生.
01:59How many of us are coming down?
02:03What does it say?
02:05I said, God, I'm sorry.
02:06I said, people, that's what I'm talking about.
02:17Apenna of Ufot
02:18Que Aalan
02:19Ka Ukem
02:20Ducera Kool
02:21Raviyul Avl
02:22Ka Main Hata
02:22Tisra Kool
02:24Rajb Ka Main Hata
02:26Tariq
02:27Kiya Thi
02:27Baz Naka
02:28Haa Ramzan
02:297 Ramzan
02:3018 Ramzan
02:3127 Ramzan
02:3225 Ramzan
02:37Rabiyul Avl
02:38Me
02:38Tariq
02:39Kya Thi
02:39Allah Mem Reh
02:40AbdelBar
02:41Quehate Haya
02:418 Rabiyul Avl
02:42Baz Naka
02:43Yekım Rabiyul Avl
02:44Lekin
02:45Is Beate
02:46Me
02:46Sare
02:46That's why it's all about us.
03:16how it goes
03:17will you
03:20know
03:21is
03:23not
03:26because
03:27Quran
03:28says
03:28that
03:29inna
03:29anzallahu
03:29fhi
03:30laylat
03:31alquad
03:31alquad
03:32thisred
03:32workshop
03:33is
03:33what
03:34did
03:35it
03:35is
03:36a
03:38yes
03:39we
03:40can
03:41say
03:42that
03:42Quran
03:43at
03:43the
03:43that is 21, 23, 25, 27, 29, Ramazan al-Mubarak
03:49that is now, where the call of the first one
03:53and the last one has the call of the first one
03:55that is the reason why is it?
03:57Imam Bihaki has been in the end of the year
04:00Imam Ibn Hajar in Fathul Pari
04:03that in the first one
04:05this is the call of the first one
04:13And then in Ramadan in the
04:16I am
04:20My God
04:21And I have
04:23And they have
04:24A speech
04:24That is
04:25God
04:28God
04:28God
04:28God
04:28God
04:28God
04:29God
04:29God
04:43this is the difference
04:46every law gave us
04:48but every law gave us
04:50every law gave us
04:51therefore last last last last last last last last last
04:56this was the law gave us
05:01we are now
05:03but now we have no law for this
05:05only law is now
05:06now we are going to ask
05:08that the law gave us
05:10so the law gave us
05:13کہ رسول وہ نبی ہوتا ہے
05:16جو یا تو
05:17کلیتاً اپنی شریعت لے کے آتا ہے
05:19یا پھر
05:21کسی اور نبی کی شریعت میں
05:23اضافہ کر دیتا ہے
05:24سبحان اللہ کی آواز آئے
05:26کچھ اختام
05:28بڑھا دیے جاتے ہیں
05:30اس نبی کے لیے
05:32تو وہ کون ہوتا ہے
05:33رسول ہوتا ہے
05:36تو رسول کون سا نبی
05:38وہ نبی جو اپنی امت کے لیے
05:41یا تو شریعت بلکل
05:43نئی لے کر آئے
05:45جیسے میرے مصطفیٰ بلکل
05:47نئی حریعت لے کر آئے
05:49یا پھر
05:50بعض احکام
05:52پچھلے نبی کے
05:53بدل کے
05:54اس نے نئے رکھیوں
05:55جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام
05:57کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
06:00جو احکام نازل ہوئے تھے
06:01کچھ وہی تھے
06:02اور کچھ نئے احکام
06:04اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ کو
06:06عطا فرمائے
06:07اور بات نبی وہ ہوتے ہیں
06:09کہ جو
06:09صرف نبی ہوتے ہیں
06:10جیسے حضرت اسمائیل علیہ السلام
06:13صرف نبی ہیں
06:14حضرت لوت علیہ السلام
06:16صرف نبی ہیں
06:17وہ دوسرے نبیوں کے
06:18یعنی رسولوں کی شریعت پر
06:20کیا کرتے ہیں
06:21عمل کرتے ہیں
06:22تو ہمارا نبی
06:23صرف نبی نہیں
06:24اور ہمارا رسول
06:26صرف رسول نہیں ہے
06:27ہمارے نبی
06:28ہمارے آقا کی یذبت اور شان ہے
06:31ہمارے آقا سید الانبیاء ہے
06:33اور سید الرسول ہے
06:44ہمارے نبی کو
06:45اللہ تعالی نے
06:47جو دین دیا
06:48تو دین اعتدال عطا فرمایا
06:51بعض پیغمبروں
06:53رسولوں کی شریعت میں سختی آئیں
06:54بعض میں انتہا درجے کی
06:56نرمی آئیں
06:57میرے مصطفیہ
06:59وہ شریعت لے کے
07:00ہمیں آگے چلو گا
07:01کہ میرے نبی نے
07:02اپنے پہلے خطبے میں
07:03اس چیز کا اعلان کیا
07:04کہ جس میں دنیا بھی ہے
07:06جس میں آخرت بھی ہے
07:09یعنی مکمل
07:10اور جامعہ
07:12نظام زندگی
07:13اگر کوئی لے کے آیا
07:14تو وہ زہرہ کا بابا ہے
07:16وہ حسنین کنانا ہے
07:17وہ تیرا میرا نبی ہے
07:19وہ نبی مصطفیہ ہے
07:20وہ خاتم الانبیاء ہے
07:23اسی لیے تو پھر ہم نے یہ صدا لگانی ہے
07:27اور ہم نے یہ کہنا
07:28یوں تو سارے
07:30نبی
07:34محترم ہے
07:36مگر
07:39سرورے
07:39انبیاء
07:41تیری
07:43کیا بات
07:45ہے
07:46یوں تو
07:58یقیناً سارے میرے نبی کے غلام بیٹھے ہو
08:01دراجون کے پڑھ لینا ہے
08:03محبت سے پڑھنا ہے
08:04عقیدت سے
08:06اپنے نبی سے
08:07محبت کا ادار کرنا ہے
08:09یوں تو
08:10سارے
08:11نبی
08:13محترم ہیں
08:17سرورے
08:21تیری
08:22کیا بات
08:25ہے
08:25ہائے
08:27سرورے
08:29انبیاء
08:30تیری
08:33اے حبیبِ
08:36خدا
08:37ایک
08:39بات
08:40ہے
08:41حبیبِ
08:43خدا
08:44ایک
08:47یعنی اللہ کا معبور
08:48حبیبِ خدا
08:50ایک
08:51تیری
08:53ذات
08:54ہے
08:55اے
08:56میرے
08:57مصطفی
08:58تیری
08:59کیا بات
09:01ہے
09:02حبیبِ
09:04خدا
09:05ایک
09:10اے
09:11میرے
09:12مصطفی
09:16اے
09:18میرے
09:18نبی سے
09:19محبت
09:20کرنے
09:20مالو
09:20میرا نبی
09:22صرف
09:23نبی نہیں
09:24میرا نبی
09:25نبی
09:26اے
09:28امام
09:29رسول
09:30سارے نبیوں کا
09:32سردار
09:33سارے نبیوں کا
09:35امام
09:36اسی لئے
09:37شاہِ
09:39بریلی کا
09:40کلم
09:40حرکت میں آیا
09:41اور انہوں نے بھی
09:42لکھ دیا کہ
09:43دیکھے سب سے
09:50آواز آئے
09:52سب سے
09:57ران بھی
09:59سب سے
10:00پا
10:03لان ما
10:05ران بھی
10:08سب سے
10:09پا
10:10لا گو
10:11حال
10:12لان ما
10:16انبیاء
10:18سے
10:19کرو
10:20عرض
10:21ہاں
10:23مالک
10:24ہو
10:25کیا نبی
10:26ہے
10:27تمہا
10:28ران ما
10:31سب ملکہ پڑنا ہے
10:33کیا نبی
10:40میرے نبی کی
10:41نبوت کا اعلان ہوا
10:43اقرا
10:44بسمِ ربِ
10:46کلدی خلق
10:49سورہِ اقرا
10:50یہ میرے نبی کی
10:52نبوت کا اعلان ہے
10:53اور سورہِ مدسر
10:55میرے نبی کی
10:56رسالت کا اعلان ہے
10:58میرے نبی نے
11:00جو پہلے پہلے
11:02اللہ کے اقام
11:03میرے نبی کی طرف آئے
11:06شریعت کے
11:07اقام نازل ہوئے
11:08ان میں کیا ہے
11:10میرا رب فرماتا ہے
11:11یا ایوہ
11:14ایوہ المتسر
11:15قم فاندر
11:17ورب کا فکبر
11:19وذیاب کا فطہر
11:21وروجزا فہجر
11:24وَلَا تَمْنُن تَسْتَقْزِر
11:27وَلِي رُبِّكَ فَصْبِر
11:29یہ میرے نبی کی طرف
11:32اللہ کی وئی آئی
11:34یہ جس دن وئی آئی
11:36اس دن میرے نبی پر
11:38چادر تھی
11:39میرا نبی کملی میں
11:42لپتا ہوا تھا
11:43اپنے نبی کی
11:45عظمت کا رنگ دیکھو
11:46میرے رب نے
11:47اسی عمدہ سے مخاطب فرمایا
11:50فرمایا
11:51ایوہ المتسر
11:53اوہ چادر اوڑے ہوئے میرے یار
11:58کہیں فرمایا
11:59یا ایوہ المتسر
12:03یا ایوہ المتسر
12:05کم فاندر
12:07اُٹھئے لوگوں کو ڈرائیے
12:09وَرَبْ وَكَفَ كَبِّر
12:11اپنے رب کی مڑائی بیان کیجئے
12:14وَسِعَا بَكَفَ طَحِر
12:16اُمَّت سے کہیے
12:17کہ کپڑے پاک رکھو
12:19وَرْرُجْزَفْ فَحَجُر
12:21وَلَا تَمْنُن
12:23دَسْتَقْصِر
12:24وَلِي رَبِّكَا فَانْسْبِر
12:26اوہ میرے سونے حبیب
12:29اپنے رب کی بڑائی کو بیان کیجئے
12:34وَرْرُجْزَفْ فَحَجُر
12:37اے پیارے حبیب
12:38بُتْتوں سے اُمَّت کو کہیے دُور رہیں
12:42اُمَّت کو کہیے
12:45بُتْتوں سے دُور رہیں
12:47وَلَا تَمْنُمْ
12:49دَسْتَقْصِر
12:50اور زیادہ کی نیت سے
12:52کسی پر احسان مت کریں
12:55یہ پہلے وہ احکام ہیں
12:57جو اللہ کے نبی کو
12:59اُمَّت کے لئے اللہ نے عطا فرمائے ہیں
13:04دوستانِ گرامین
13:05اب یہاں پیسے
13:07کہ میرے نبی کو جب وہ حکم ہوا
13:09کہ لوگوں کو دین کی طرف بھولائیے
13:11میرے نبی نے اسلام کی دعوت دی
13:14اب سوال پیدا ہو گیا
13:17کہ وہ پہلا خوش بخت خوش نصیب
13:20کون ہے جس نے اس دعوت محمدی پر لبے کہا
13:26احلِ سنت کے مسادر
13:28احلِ سنت کی کتبِ حدیث تفاصیر
13:31کیا کہتی ہیں یہ فقیر آکھ کے سامنے
13:34آپ کو کسی جمعلے میں نہیں ڈالے گا
13:37بلکہ یہ فقیر آپ کے سامنے
13:40چن کر منتخب چیزیں بیان کرے گا
13:43نتیجہ اخذ کر کے میں بیان کروں گا
13:46حقیقتِ حال یہ ہے
13:49کہ میرے نبی پر سب سے پہلے
13:51جسو خوش بخت ہستی نے ایمان لیا
13:55کلمہ پڑا وہ کوئی اور نہیں
13:57وہ حسنین کی نانی
13:59زہرہ پاک کی امی
14:01میرے نبی کی پیوی
14:03ہم مومنوں کی ماں
14:05حدرتِ سیدہ خدیجہ تلقبرا ہے
14:20امام ابنِ حسیر
14:23الکامل فِي تاریخ میں لکھتے ہیں
14:25خدیجہ تو اول و خلق اللہِ
14:28اَسْلَمَ بِعِجْمَعِ الْمُسْلِمِينَ
14:32اس بات پر مسلمانوں کا اجمع ہے
14:36کہ اللہ کی ساری مخلوق میں
14:39حدرت سے پہلے جس ہستی نے اسلام لیا
14:43وہ کوئی اور نہیں
14:44وہ سیدہ خدیجہ تلقبرا ہے
14:49بہت سمجھنا رہی ہے
14:51عام طور پر آپ جب بھی یہ بحث ہوتی ہے
14:54تو علماء سے آپ بس شارٹ کٹ سن لیتے ہو
14:57کہتے ہو جی کہ عورتوں میں خدیجہ پہلے اسلام لائیں
15:00مردوں میں ابوبکر صدیق پہلے لائے
15:02بچوں میں مولا علی پہلے لائے
15:04اور حضرتِ سعیدنا سعید
15:07غلاموں میں سب سے پہلے ایمان لائے
15:09رحمت کر کے یہ بھی تو بتاؤ
15:11ان چاروں میں پہلے کون ایمان لائے
15:14اور ایلِ سنت میں جو لکھا ہے
15:16اسے پیان کرتے ہوئے بندہ ڈرے کے ہو
15:20یار یہ کیا چیز قسم کی باتیں ہیں
15:22روایتیں تو بہت ساری ہیں
15:24روایتیں ابوبکر صدیق والی بھی ہیں
15:26مولانی والی بھی ہیں
15:28سیدہ خدیجہ والی بھی ہیں
15:30حضرتِ سید والی بھی ہیں
15:32پر علماء کا کام کیا ہے
15:34پورا نچوڑ نکال کی امت کو بتائیں
15:36کہ سب سے پہلے کون ایمان لائے
15:38تو امام ابن عصیر
15:40اور اس کے علاوہ تیز سے زیادہ ہمارے علماء
15:42محدثین کے حوالے اس وقیر کے پاس موجود ہیں
15:45جنہوں نے لکھا ہے
15:46کہ سب سے پہلے ایمان لانے والی حسنی سیدہ خدیجہ
15:52جب جبریلِ امین نے آکر میرے نبی علیہ السلام
15:55کچھ دل سے دل ملایا
15:58اتھے بھی کئی لوگ سے کہنے نے
16:00جبریل نے آکر نبی نفیض دلتا
16:03اور چلیالو علیہ آپ بھول جا اس کا لگو
16:06اے دیور نہیں آیا
16:07اے سینہ محمدی نفیض دیور آیا
16:14بڑا عجیب کر کے آپ کے سامنے
16:16اس واقعے کو بیان کیا جاتا ہے
16:17جبریل علیہ السلام آئے انہوں نے آکر کائے کرا
16:21تو سرکات پر مادمہ میں در ڈاری گیا
16:23اور حضور اتنے ڈر گئے کہ کامتنے لگے
16:25اور کامتے کامتے کامتے کامتے
16:28جناب آپ گھر میں داخل ہوئے
16:30اور سیدہ خدیجہ سے برمائے
16:31زم میں لونی زم میں لونی زم میں لونی
16:33مجھے چادر اڑاؤ مجھے چادر اڑاؤ مجھے چادر اڑاؤ
16:36مجھے چادر اڑاؤ سردی لگ رہی تھی حضور کو
16:38جبریل کو دیکھ کر حضور ڈر گئے تھے
16:41وہ ایدھر
16:42یہ کوئی پہلی بارہ
16:44ایسی میرے نبی کو
16:48وہ بھئی جبریل کوئی پہلی دفعہ
16:50میرے نبی کے پاس آیا تھا
16:51میرے نبی نے تو باہر ہاں جبریل کو دیکھا تھا
16:54یہ جھولا جھولا نبی آیا کرتا تھا
16:58یار مہربانی کریں نہ مہربانی کریں
17:02بچپن سے لے گئے
17:04ایدھانے نبوت تک
17:05نہ جانے کتنی مطبع
17:07یہ لوکر حضور کی خدمت میں حاضر
17:10ہو چکا ہے
17:11یہ کہنا کہ جبریل کو دیکھ کے میرے نبی ڈر گئے تھے
17:14جبریل حضور نے ڈرامن آیا تھا
17:16یہ کس قسم کی تعبیر ہے
17:18اب آپ کب ہوگئے
17:19حضور کام پہ کیوں
17:22اور اللہ کے نبی کو سردی کیوں لگی
17:25بڑے بڑے لوگوں سے تم نے حکمتیں سنی ہوگی
17:27اس فقیر مولا علی کے غلام سے حکمت سنو
17:30میری تاکھی کی یہ ہے
17:31کہ چونکہ وہی کے اندر نور ہے
17:36یار میں دلیل دے مانگا
17:37تو آڑی طبیعت خوش ہو جاوے گا
17:39وہی کے اندر نور ہے
17:41اور نور کی تاثیر تھنڈی ہوتی ہے
17:43آپ پہو دلیل دو
17:45تو میں دلیل دیتا ہوں
17:47ایمان میں نور ہے
17:48اور قیامت والے دن جب مومن
17:50کل سراد سے گھدر رہے ہوں گے
17:52تو نیچے سے جہنم پکار کے کہے گی
17:54جو زیان مومن وہ مومنہ جلدی گھدر
17:57انہ نور کا
17:58قد اکفہ لہ بھی
18:00تیرے نور کی تھنڈک نے
18:01میرے شولوں کو بجھا دیا ہے
18:08اس فقیر کا پوچھو جا کر کسی سے
18:10لا بتا حکمت
18:11کہ نبی پاک کا پہ کیوں
18:13تھاڑ کیوں لگی
18:14اور یہ عام مومن کے
18:16نور ایمان میں
18:19اس قدر تھنڈک ہے
18:20تو جب اللہ کا قرآن سینے
18:22محمدی پہ آگیا
18:27بطاقہ سے پشریت
18:28میرے نبی کو تھنڈ لگی
18:30اچھا جی پھر کم میں کیوں
18:32اوہ جی حضور نے یہ کام رہتے
18:34اور پریشان تھے
18:37پہلے میرا نبی
18:39محبوبِ خدا ہے
18:40پہلے میرا نبی
18:42اللہ کا پیارا ہے
18:43لانوں میں پڑھ رہا ہے
18:45اب ذمہ داری
18:46امت کی بھی آگئی ہے
18:49اب ذمہ داری
18:51بھئی بول گئے بول گئے
18:52اب ذمہ داری
18:53امت کی بھی آگئی ہے
18:55اسی کو تو اللہ تعالی نے
18:56قرآن مجید میں بیان کی ہے
18:58وَدْدْعَا وَاللَّئِنِ اِدَا سَجَا
19:00مَا وَدْدْعَاكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَا
19:02وَلَلْآخِرَتُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَا وَلَا صَوْفَ يُعْتِيكَ رَبُّكَ فَتَرْدَا
19:07عَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَا وَبَجَدَكَ دَالًا فَحَدَا وَبَجَدَكَ حَائِلًا فَأَغْنَا
19:15فَأَمَّ الْيَتِيمَ فَلَا تَخْحَرَ وَأَمَّ السَّائِلَ فَلَا
19:20عَلَمْ نَشْلَحْ لَكَ سَدْرَكُ وَوَدَانَا عَنْكَ فَلَا
19:25آپ کہیں گے آیت اے سیجھے پچھلی صورت کیوں پڑی
19:28وہ وجہ یہ ہے کہ کچھیاں یہاں سنسواس میں بھی کچھیاں پڑیاں رہے ہیں
19:31عَلَمْ نَشْلَحْ لَكَ سَدْرَكُ وَوَدَانَا عَنْكَ بِذْرَكُ
19:36اللَّذِي عَنْكَ تَظَارَكُ وَرَخَانَا عَلَكَ ذِكْرَكُ
19:41اللہ تعالیٰ کون سے بوجھ کو کہہ رہا ہے
19:43کیا ہم نے تیرے سینے کو انشراخ نہیں کیا
19:46کھول نہیں دیا
19:48علم کے لیے
19:49رحمت کے لیے
19:51ایمان کے لیے
19:52کمال کے لیے
19:53ہم نے تیرا سینہ کھولا نہیں ہے
19:55وَوَدَانَا عَنْكَ بِذْرَكُ
19:57تیرے کندوں سے بوجھ اٹھایا نہیں ہے
20:00اللہ ذِي عَنْكَ تَظَارَكُ
20:01جس نے تیری کمر کو توڑ کے رکھ دیا تھا
20:04اٹھاؤ تر سینے
20:05وہ کون سا بوجھ تھا
20:06جس بوجھ نے میرے نبی کی کمر کو توڑ کے رکھ دیا تھا
20:09وہ امت کا درد تھا
20:13امت کا پیاد تھا
20:20وہ امت کے گناہوں کا
20:22غم تھا میرے نبی کو
20:24اس لیے کبھی غاروں میں جا جا کر رو رہے ہیں
20:27کبھی آپ
20:29غاروں میں جا کر کبھی
20:30عرشِ علاہ میں جا کر رب پوچھتا ہے
20:32کیا باغنا ہے
20:34وہاں بھی ایک ہی سوال امت
20:37اب رب نے جب فرمایا
20:39لیا غفر علاق اللہ
20:40ما تقدمہ من زمدہ و ما تاخر
20:43معبوبہ جا پھر
20:44تیرا بوجھ ہٹ گیا
20:46آگ سے اعلان ہو گیا
20:48تیرے صدقے
20:49تیرے اگلے بھی بخشے جائیں گے
20:51تیرے پچھلے بھی بخشے جائیں گے
20:55یوں تو سارے نبی مہو ترم ہیں
21:02مگر سرورِ انبیاء تیری
21:10نہیں نہیں نہیں نہیں مزا نہیں آیا
21:12اے ماہ و ربی و لفل والا انہیں چاہیے دے
21:14کہ ہر طرف نبی نبی دیاں صدامہ آ رہی ہیں
21:17پتہ چلے آمنہ مسجد کی اندر بھی
21:20نبی کے عاشق اپنے نبی کا ذکر
21:22بڑے مست علاست ہو کے سن رہے ہیں
21:25مل کی آواز آئے
21:26یوں تو سارے نبی
21:39حبیبِ خدا ایکی تیری ذات ہے
21:46حبیبِ خدا ایکی تیری ذات ہے
21:53اے میرے مصطفیٰ
21:56اے میرے مصطفیٰ
22:00آئے آواز آئے
22:01ہبیبِ خدا ایکی تیری ذات ہے
22:09اے میرے مصطفیٰ
22:16میرے نبی رحمت
22:19سیدے کنین
22:20سرورِ کنومکا
22:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ نے
22:24اعلانِ نبوت فرمایا
22:26اس بات پر
22:27اہلِ سنت کا
22:28بلکہ تمام
22:29مقاتبِ فکر
22:31اجمعہ نکل کیا کیا
22:33کہ پہلا کلمہ کس نے پڑا
22:34سیدہ خدیجہ تلقبرانے
22:37کیونکہ میرے نبی پاک
22:39جب آئے اپنے گھر
22:41فرمایا
22:41زمیلونی
22:42زمیلونی
22:44مجھے چادر اڑاؤ
22:45چادر اڑاؤ
22:46حضرتِ خدیجہ آئیں
22:47پوچھا کیا ہوا
22:49میرے نبی نے سارا واقعہ بھیان فرمایا
22:52حضرتِ سیدہ خدیجہ
22:55آپ نے عرض کی
22:56اے پیارے محمد
22:58آپ کیا سمجھ دیں گے
23:00آپ کا رب
23:01کبھی آپ کو مغموم محضون کرے گا
23:04ایسا نہیں ہوگا
23:05کیوں
23:06اس لیے
23:07کہ بیواؤں کے ملچا
23:09آپ ہیں
23:09یتیموں کے سہارا
23:11آپ ہیں
23:12غریبوں کے پرور
23:13غریبوں کے پروردہ
23:15پالنے والے
23:16آپ ہیں
23:17ان کے پرورش کنندہ
23:19آپ ہیں
23:20اے پیارے محمد
23:22ایسے لوگوں کو
23:23اللہ
23:23سایا نہیں کرتا
23:25اس میں اللہ کی حکمت ہے
23:27حضرتِ برقہ بن نوفل
23:30انہوں نے جب یہ سنا
23:31انہوں نے فرمایا
23:33کہ یہ
23:33وہی ہے
23:34جو موسیٰ کے پاس آیا تھا
23:38میرے نبی پاک
23:39صاحبِ لولاک نے
23:41اعلانِ نبوت فرمایا
23:42یہاں
23:43اکل بھی کہتی ہے
23:45کہ جب گھر میں
23:46سب سے پہلے آئے
23:47پہلے
23:48خدیجہ
23:48تلکبرا سے
23:49ملاقات ہوئی
23:50تو کلمہ بھی تو
23:51انہوں نے یہ پڑھا ہے
23:53اس کے بعد
23:54میرے نبی پر
23:55کلمہ پڑھنے والی
23:56ہستی مولا
23:57علی کی ہے
24:00پھر
24:01حضرتِ زید
24:02بن حارزہ
24:03پھر حضرتِ سیدنا
24:04ابو بکر ستی
24:06لیکن چونکہ
24:07حضرتِ خدیجہ
24:08گھر والی ہیں
24:09بات گھر میں
24:11علی بچے گئے
24:12بات گھر میں
24:14زید
24:14غلام ہیں
24:16بات گھر میں
24:17اور ابو بکر
24:18مکہ کا
24:19چیف جسٹس ہے
24:21اس لیے
24:22جب مکہ کے
24:23چیف جسٹس نے
24:24کلمہ پڑھا
24:25ہر پاسے
24:26تمہاں پہ گیا نے
24:28محمد نبیلا
24:29یار
24:30ابو بکر
24:31مل گیا ہے
24:37اب سمجھ آئیے
24:38آپ کو
24:39کہ یہ کیا
24:39کیا مسئلہ تھا
24:41یعنی
24:42صحیح آل سنت
24:43کے ماخص کو
24:44دیکھئے
24:44معدیسین کو
24:45پڑھئے
24:46تو اس کے اندر
24:46نظر یہی آتا ہے
24:47تو چونکہ
24:48حضرتِ ابو بکر
24:49ستی
24:49مکہ مکرمہ
24:50کی ایک
24:50موسیر ترین
24:51شخصیت
24:54کہیں بولیے
24:55موسیر
24:56ترین
24:57شخصیت
24:58اور مکہ کے
24:59چیف جسٹس
25:01اور یہاں میں
25:02یہ بھی
25:02یارز کر دوں
25:03اس پہ بہت ساری
25:04دلیلیں ہیں
25:05کہ جب
25:05حضرتِ خدیجہ
25:06حضرتِ مولا علی
25:08اور میرے
25:08مصطفیٰ
25:09نمازیں پڑھ رہے تھے
25:11ان تین کے سبا
25:12وہاں کو
25:12چوتھا نمازی نہیں
25:17درہا سنیں آپ نے
25:19ایک دن
25:19یہ تینوں لوگ
25:20نماز پڑھ رہے ہیں
25:22حضرتِ حقیفِ کندی
25:23کے بالا
25:23وہ برماتے میں
25:25مکہ میں آیا
25:26تو میں نے دیکھا
25:27کہ ایک خوبصورت
25:28چہرے والا آگئے
25:33ایک دس
25:34گیارہ سال کا بچہ
25:35اتنا لگتا تھا
25:36یہ انہوں نے
25:37ایڈیے سے بتا
25:38وہ پیچھے
25:39اور ایک عورت پیچھے
25:41اور یہ کبھی
25:41کھڑے ہوتے ہیں
25:42کبھی جھکتے ہیں
25:43کبھی سجدہ کرتے ہیں
25:44کبھی بیٹھتے ہیں
25:45تو میں نے
25:46عباس بن عبد المطلب سے
25:47پوچھا
25:48یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں
25:49یہ آپ کعبے کے باہر
25:50یہ کون لوگیں
25:51اور کیا کر رہے ہیں
25:52تو عباس نے
25:53مجھے بتایا
25:54کہ یہ ایک بھی
25:55میرا بتیچ ہے
25:56دوسرا میرا بتیچ ہے
25:57اور جس عورت
25:58کو تم دیکھ رہے ہو
25:59وہ جو آگے کھڑا
26:00میرا بتیچ ہے
26:01یہ اس کی بیوی ہے
26:02تو وہ جو
26:03سب سے آگے کھڑا ہے
26:04اس کا نام محمد ہے
26:05اور اس نے آج
26:07اعلان نبوت کیا ہے
26:08وہ ایک نیا دین
26:09لے کر آیا ہے
26:10اور اس وقت
26:11اس دھرتی پر
26:12ان تین کے علاوہ
26:14کوئی جوتھا
26:14ان کا ساتھ ہی نہیں ہے
26:17جار مہربانی کریں
26:18سمہاں اللہ کیا بات
26:20کہ نماز مولا علی
26:22نے کب پڑی
26:22خود مولا علی
26:24فرماتے ہیں
26:24رسول اللہ
26:25نے اعلان نبوت
26:25سموار کو کیا
26:27منگل کو
26:28میں نے پیچھے
26:28نماز پڑی
26:29اس کا مطلب یہ ہوا
26:31کہ یہ ایک دن میں
26:32پیغام بھی پہنچ گیا
26:34نماز بھی
26:37اب میں آپ کو
26:38تھوڑا بتانے لگاؤں
26:38ایک اور
26:39باقیہ بیان کر رہا ہوں
26:41کہ یہ تینوں
26:41فیرے جگہ دن
26:42نماز پڑھ رہے ہیں
26:44پہلا باقیہ کس کا ہے
26:45اچھا ہاں حضرت حفیب کہتے ہیں
26:47اگر اس دن میں
26:48کلمہ پڑھ لیتا نہ
26:50میں چوتھا ہوتا
26:52یہ نسائی شریف کی حدیث ہے
26:54آلہ حضرت پاندھے پریلوی
26:55نے اس کو بتاوی
26:56شریف میں
26:56دیگر مقدسین کرام
26:58نے اس روایت کو
26:58ذکر کی ہے
26:59تو پتہ چلا
27:00کہ یہ پہلے
27:01پہلے یہ دو لوگ ہیں
27:03آئیش خدیجت القبرہ
27:04اور مولا علی
27:06اچھا پھر آگے پڑھئیے
27:07حضرت ابو طالب
27:10یہ میرے نبی کے دوسرے چچا ہے
27:12پہلے چچا کون سے
27:12حضرت عباس بن عبد المطلب
27:15جناب ابو طالب بن عبد المطلب
27:17ایک دن آئے کیا دیکھتے ہیں
27:19یہ تینوں نماز پڑھ رہے ہیں
27:21مہربانی کرے ہو
27:22در آتے آنے در رکھے ہو
27:23یہ تینوں نماز پڑھ رہے ہیں
27:25کون کون
27:26رسول اللہ
27:27خدیجت القبرہ
27:28مولا علی
27:30تو حضرت ابو طالب نے
27:31حضرت علی کو بلایا
27:32پتر تھے
27:33اے ذرا غور نہ سنے ہو سارے
27:35بیٹے تھے
27:41او بیٹے یہ تین کون سے
27:42یہ کیا کر رہے ہو تم
27:44توجہ سے سننا
27:45اب بیٹا کیا کہتا ہے
27:46یا عبد
27:47آمن تو بللہ
27:48و برسول اللہ
27:50و صدق تو بما جاہ بھی
27:52و سلطہ تماہو للہ
27:54و تباتوہو
27:55اے میرے بابا
27:56توجہ سے سنیے
27:58میں نے آپ سے نہیں پوچھا
28:01میں نے آپ سے نہیں پوچھا
28:02لیکن میں اللہ پر ایمان لے آیا
28:04اللہ کے رسول پر ایمان لے آیا
28:06جو کچھ اللہ کا رسول لے کے آیا
28:08اس کی تصدیق بھی کر دی
28:10ان کے ساتھ نمازیں بھی پڑھ رہا ہوں
28:12اللہ کی رضا کے لیے
28:13ان کی اتباہ بھی کر رہا ہوں
28:14آپ ذرا ہر بندہ دل پہ ہاتھ رکھ کے بتائیں
28:17ایک نئے دین کا پیروکار بن رہا ہے بیٹا
28:20اور بیٹا بھی وہ نہیں
28:21جو کما کر دیتا ہے
28:22جس کے سہارے آپ پل بڑھ رہے ہیں
28:24بیٹا کونے؟
28:25نوندہ سال کا بچہ ہے
28:27توجہ ہے
28:28نوندہ سال کا بچہ ہے
28:29تو اب ایسے مرنے پر
28:31کہ جب ایک بیٹا
28:33بغیر پوچھے اپنے باپ سے
28:35وہ ایک نئے دین پر چل رہا ہو
28:37تو باپ کا ریاکشن کیا ہوتا ہے؟
28:39تھپڑ
28:40مکہ
28:40گالی
28:41مارنا
28:42پیٹنا
28:43کیوں؟
28:44کہ اس کو اتفاق ہی نہیں ہوتا
28:45اس دین سے
28:45وہ کہتے ہیں خبردار
28:46مجھ سے پوچھ کر
28:48یہ دین کیوں بدل آتا
28:49وہ دین تو چھوٹ
28:50آپ کا بیٹا اتنی عمر میں
28:52مسئلک بدل کے آ جائے
28:53ایک دن آپ سنی لوگو
28:55آپ کا بچہ جلوس میں جا کے
28:56چھوٹیاں مار کے آ جائے
28:58تو اس کا جو
28:58ناصر نظر تم کرو گے
29:00کہو گے
29:00ہمارا باپ تادا سنی
29:02ہم سارے سنی
29:03اپے غیرت
29:04تو کدھر سے شیعہ بن کے آ گیا
29:05یعنی مسئلک بھی نہیں بدلنے دیتے
29:07تو پھر میرا سوال یہ ہے
29:09بیٹا
29:11بیٹا
29:11دین بدل رہا ہے
29:13تو باپ کا ریاکشن کیا ہونا چاہیے؟
29:17بھائی سوچیں نا درہا
29:18والد کا ریاکشن
29:19کیا ہونا چاہیے؟
29:21آپ سنیے سنیے سنیے
29:26مولا علی کو مارتے
29:28سختی کرتے
29:29خبردار آج کے بعد
29:30مجھے محمد کے ساتھ نظر آئے
29:32لیکن اس کے اولد
29:33کیا کہتے ہیں؟
29:34قَالَ لَهُ
29:35امَانْ لَهُ
29:36لَمْ يَدُوْكَ
29:37اِنَّا الَا خَيْرِ
29:39فَعَلْزِمْهُ
29:41سیرتِ ابنِ شاہدِ اسلام کی
29:43پرانی تنین تفصیل
29:44سیرت کی کتاب ہے
29:45جنابِ ابی طالب
29:47حضرتِ علی سے کہتے ہیں
29:49بیٹا
29:50یہ محمد
29:51تجھے کبھی بھی
29:52غلط بات کا حکم
29:53نہیں دیں گے
29:55تجھے بلائیں گے
29:56تو خیر کی طرف بلائیں گے
29:58اے پیارے بیٹے
30:00توجہو
30:01فالزم ہو
30:02محمد کے دامن سے
30:05جمٹ جاؤ
30:15بھائی
30:16کی کتاب پڑھ رہا ہوں میں
30:17شیعوں کی نہیں
30:19امام ابنِ حشان کے عوالے سے
30:21امام سالحی شامی نے
30:22امامِ آلوسی
30:24امامِ سیوتی نے
30:26بڑے بڑے محدثینِ آلِ اسلنط نے
30:29یہ وہاں کیا پورٹ کیا ہے
30:30اب میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
30:32اگر ابو طالب کو
30:34محمد عربی کے دین کا علم نہ ہوتا
30:36اس کی خیر و برکت کا پتہ نہ ہوتا
30:38اس کی فلائیوں کو نہ جانتے ہوتے
30:40میرے نبی کی نبفت ہو
30:42رسالت کی عظمت کا ادراک نہ ہوتا
30:44تو بیٹے کا مو نہ سیکھ دیتے
30:46بیٹے کا مو نہ دوڑ دیتے
30:47لیکن ری ایکشن نہیں دیا
30:49سوائے اس کے
30:50کہ اور کہا
30:51پتر چھڑا نہیں محمد کو
30:55بیٹا چھوڑنا
30:56نہیں ہے محمد کو
30:58وہ میں پوچھنا چاہتا ہوں
31:00یہ کس کافر ہے
31:01کہ جو اپنے ہی بیٹے کو کہتا ہے
31:03سابنوں چھڑ دیں بھی
31:05پر محمد سوڑے نوں نہ چھڑیں
31:09یوں تو سارے نبی موترم ہیں
31:16مگر یوں تو سارے
31:23سرورِ انبیاء
31:26تیری جا بہت ہے
31:31حبیبِ خدای کے
31:38حبیبِ خدای کے
31:42تیری ذات ہے
31:53اے میرے مصطفیٰ
31:56تیری
32:00میرے عمرے کے ساتھ
32:01ہی بڑایت صاحب پہلی
32:02رفم میری مسجد میں آئیں
32:03پڑے ایران ہو رہے ہیں
32:05کہ ہنجدیاں بھی تقریروں ہونی ہیں
32:07چونکہ یہ اسلام آباد کے
32:09محول سے آئے ہوئے ہیں
32:10تو اتھے تھے پتہ کمنٹریوں ہونی ہیں
32:18ماشاءاللہ
32:19آجی سے آبیت شریف فرمائیں
32:20اللہ تعالی ان دونوں کو جزائے خیر عطا کریں
32:22دیارِ حرمین شریفین میں
32:24بڑا اچھا ساتھ رہا
32:25کیا سکون کیا
32:26اور کیف کو گھڑیاں دعا کریں
32:28اللہ بار بار
32:28سب کو وہاں کی حاضری کی توفیق عطا فرمائیں
32:31تو ماشاءاللہ
32:31ماشاءاللہ میں چاہتا ہوں
32:33کدھر ایک بار پھر پڑھلو
32:34پھر پڑھلو
32:35حبیبِ خدا
32:48اے میرے مصطفیٰ
32:52تیری
32:56میرے نبیِ رحمت
32:59سید المرسلی کو
33:01پھر حکم ہوا
33:03محبوب پیارے
33:05خاندان کے
33:06باقی لوگوں کو بھی
33:08اسلام کی دعوت دے
33:11میرے نبیِ رحمت نے
33:13اپنے خاندان کے لوگوں کو جمع کیا
33:16سبحان اللہ کی آواز آیاد
33:19میرے نبیِ رحمت نے
33:20بنو عبد المطلب کو جمع کیا
33:24خاندان والوں کو جمع کیا
33:27پھر میرے نبی نے
33:28انہیں خطبہ دیا
33:30اب سنیے مزا جائے خطبہ کا
33:32یہ بھی برکت
33:33کہ میرے نبی نے
33:35جو پہلا خطبہ دیا
33:37وہ خطبہ کیا ہے
33:38میرے نبی نے پڑھا
33:40الحمدللہِ احمدہو
33:43وَاسْتَعِينُهُ وَأُؤْمِنُ بِهِ وَعْتَوَقَّ الْوَلَيْهِ وَأَشْهَدُ
33:49اللہِ الْاَحَا
33:51اللہِ الْاَحَا
33:52اللہِ الْاَحَا
33:52وَحْدَوْا
33:53لَا شْرِقَ الْاَحَا
33:55یہ میرے نبی کے اپنے دائی جملے
33:59پھر میرے نبی نے
34:00دعوت کے لفظوں میں پیش کی
34:01میرے آقا نے فرمایا
34:03اِنَّرْآئِدَ
34:04لَا يَقْزِبْ وَالَهُ
34:06وَاللَاِ
34:07لَاوْ قَذَبْتُمْ نَاسَ جَمِن
34:09مَا قَذَبْتُكُمْ
34:10مَلَوْ غَرَلْتُمْ نَاسَ
34:12مَا غَرَلْتُمْ
34:13اوہ لوگو
34:15لوگو
34:16شریف بندہ
34:17کبھی بھی
34:18اپنے لوگوں سے جھوٹ
34:20نہیں بولتا
34:21میں محمد نے
34:22کبھی غیروں کے سامنے
34:24جھوٹ نہیں بولا
34:25تمہارے سامنے
34:26کیوں کر جھوٹ بولوں گا
34:28میں نے کبھی
34:29باہر والوں کو دھوکہ
34:30نہیں دیا
34:31تم اپنے خاندان والوں کو دھوکہ
34:34کیوں کر دوں گا
34:35سنا سنا
34:36اب تو ہیتھ شروع ہو گئی
34:38وَاللَّا
34:39الَّذِي
34:40لَا إِلَا
34:41اِلَّا
34:43اُس رب کی قسم
34:44جس کے سوا
34:45کوئی عبادت کے لائق
34:47نہیں ہے
34:48اِنِّ
34:49لَا رَسُولُ اللَّهِ
34:50اِلَيْكُمْ خَاسَا
34:52وَإِلَنَّا
34:53سِقَافَا
34:54اللہ کی قسم میں
34:55میں اللہ کا رسول ہوں
34:58تمہاری طرف
34:59خصوصی طور پہ
35:00مبوض کیا گیا
35:01کل انسانوں کی طرف
35:03عمومی طور پہ
35:05مجھے مبوض کیا گیا
35:07وَاللَّا
35:08لَتَمُوتُمْنَا
35:10کَمَا تَنَامُنَا
35:11اللہ کی قسم
35:12جیسے تم سوتے ہو
35:14ایسے مر جاؤ گے
35:15وَلَا تُبَعَ سُنَّا
35:17کَمَا تَسْتَعِكِزُونَا
35:18جیسے سونے کے بعد
35:20جاگ جاتے ہو
35:21ایسے مرنے کے بعد
35:22تم دوبارہ
35:23زندہ کر کے
35:24اُٹھا دیے جاؤ گے
35:26وَلَا تُعَاسَ بُنَّا
35:27بِمَا تَحْمَلُونَا
35:29تم سے جو جو عمل کیے ہیں
35:31ان کا حساب دیا جائے گا
35:33وَلَا تُجْزَمُنَّا
35:34بِالْإِحْسَانِ اِخْسَانًا
35:36وَبِسُوِ سُوَا
35:38اچھا کروگے
35:39اچھا بدلہ ملے گا
35:40پُرا کروگے
35:41پُرا بدلہ ملے گا
35:43وَإِنَّا
35:44دل جنت اپتن
35:47امین ناری اپتن
35:49اچھا کروگے
35:50ہمیشہ جنت میں جاؤگے
35:52پُرا کروگے
35:53ہمیشہ آگ میں جاؤگے
35:55وَاللَّا ہے
35:56یا بنی عبد المطلب
35:58اللہ کی قسم
35:59اوپنو عبد المطلب
36:01مَا آزم شاپن
36:03یا قوم او بی افضل
36:06مَا جَعْتُكُم بِهِ
36:07اِنِّي قَدْ جَعْتُكُم بِ
36:10امرِ الدُنیا
36:11وَاللَّا خِرَا
36:12اوپنو عبد المطلب
36:14خدا کی قسم
36:15اس دنیا میں
36:16مجھ سے زیادہ
36:17بہتر
36:18کوئی جوان ایسا
36:19آیا ہی نہیں ہے
36:21جس نے
36:22مجھ سے زیادہ
36:23اچھی
36:23کبھی دعوت دیو
36:25یہ ایسی دعوت ہے
36:26جو دنیا میں بھی خیر ہے
36:28آخرت میں بھی خیر ہے
36:34توجہو اے جی سب کی
36:37سب سے پہلے دعوت کس کو ہی
36:40ہندان مالوں کو
36:41اب اولاب کھوڑا ہو گیا
36:43سگا چچا ہے
36:46کیا یہ بولیے
36:48سگا چچا ہے
36:50خندان کا بند ہے
36:51سگا چچا ہے
36:53کھڑا ہو کر کہنے لگا
36:54یہ نیا دین کدھر سے لیایا
36:55آل فول کا
36:57آئے آئے آئے آئے آئے آئے
36:59میرے مصطفا کریم نے دیکھا
37:02کہ اب اولاب کے کہنے پہ باقی خندان والے بھی جو ہیں نا وہ آستا آستا ہیں
37:05مو موڑنے لگے
37:07انہیں پورا خمدان ہے
37:09سارے ادھر ڈھر formerlyれ he
37:10وہاں پھر ایک بندہ کھڑا ہوا جسے دنیا ابو طالب کے نام سے جانتی ہے
37:16وہاں کھڑے ہو کر تقریر کی فرمایا
37:20موسیقا
37:21Tell me my dear brother, you are all right.
37:25You are all right.
37:25You are all right.
37:28Now when we hear the person who is raising your hand,
37:33the person who is raising your hand,
37:34he is all right.
37:35The person I am thinking of are all right.
37:38I am going to deal with the person whom I am reading,
37:44I tell you all this is my wife.
37:46If you are not having this person,
37:47I am going to do this person on my own...
37:48I am going to deal with this person.
38:20No
38:21Peace will be
38:51and if you are still one for a special
38:54that you have so many
38:55my holy holy possession
38:57and my holy possession
38:58of a yore
39:00to this person
39:02of the angel
39:02his spirit
39:02his spirit
39:03to write
39:03his tongue
39:04to write
39:04all of your
39:08his spirit
39:09my holy possession
39:10but before that
39:11that he is
39:12that he has
39:13that he has
39:13that he has
39:13he has
39:15his
39:15his
Comments

Recommended