Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00صحابہ کی تعریف اندل اصولیین اور ہے
00:02اندل متقلمین اور ہے
00:05اور اندل محدثین اور ہے
00:07اس کی ڈیٹیل آپ دوبارہ میرا یوٹیو چینل وزٹ کریں
00:12اس پر تفصیلاً مل جائے گی
00:14تاہم ہمارے ہاں جو آج کل مدارس میں
00:18یا عام عوام تک جو تعریف بڑھائی جا رہی ہے
00:22یا جس کو بتایا جا رہا ہے
00:23وہ محدثین کی تعریف ہے
00:26اور وہ تعریف یہ ہے کہ ہر وہ شخص
00:30صحابی ہوتا ہے
00:31کہ جس نے حالت ایمان میں
00:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کی ہو
00:37یعنی مجلس کی ہو
00:38چاہے وہ مجلس اس طرح ہو
00:40کہ حضور دور بیٹھے ہو
00:42اور وہ ہزاروں کے مجمع میں آخری کونے میں بیٹھا ہو
00:45اور اس احادتے اور اس مجمع کے اندر وہ شامل ہو
00:49کہ جو حضور کا مجمع کہلاتا ہے
00:51اور وہ چلا گیا ہو
00:52تو وہ بھی صحابی ہے
00:54یعنی کہ ایسا شخص جس نے حالت ایمان میں
00:56رسول اللہ کی مجلس کی ہو
00:59چاہے وہ کچھ منٹوں کی کچھ لمحات کی مجلس ہو
01:02اور حالت ایمان میں یہ ہوا ہو
01:04اور حالت ایمان میں اس کا خاتمہ ہوا ہو
01:06تو ایسا شخص صحابی کہلاتا ہے
01:10نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کے صحابہ کے
01:13مختلف درجے ہیں
01:15جیسا کہ امام حاکم نے مستدرک کے اندر بارہ درجے لکھیں
01:18کچھ متقلمین اور محدثین نے تیرہ
01:21کچھ نے اٹھارہ درجے لکھیں
01:23کچھ نے پندرہ درجے لکھیں
01:27ان تمام درجات کا فرق ہے
01:30اور ہر سنی کو اور ہر مسلمان کو
01:32یہ عقیدہ رکھنا ضروری ہے
01:34کہ نبی علیہ السلام کے سارے صحابہ درجوں میں برابر نہیں ہیں
01:39بلکہ صحابہ میں تفاوت درجات ہے
01:42سورة الحدید آیت نمبر دس میں
01:44اللہ تعالیٰ واضح طور پر بیان فرماتا ہے
01:47لَا يَسْتَوِي مِنْكُمْ مَنْ أَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ
01:51وَقَاتَلْ أُلَائِكَ أَعْزَمُ دَرَجَةً مِّنَ الَّذِينَ أَنْفَقُوا مِنْ بَعْ
01:56وَقَاتَلُوا وَقُلْ لَمْ وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَى
01:59وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ
02:02یہاں بڑا واضح اور دوٹوک اعلان
02:04رب قدیر کی طرف سے ہو رہا ہے
02:06کہ تم میں سے وہ لوگ
02:09جنہوں نے فتح مقہ سے قبل ایمان لیا
02:12اللہ کی راہ میں جہاد کیا
02:13اللہ کی راہ میں خرچہ کیا
02:15اور وہ لوگ جنہوں نے بعد میں یہ ساری
02:18نیکیاں کمائیں ایمان لیا
02:20جہاد کیا
02:21اللہ کی راہ میں خرچہ کیا
02:22یہ آپس میں برابر نہیں
02:24یعنی ان کے رتبوں میں بہت بڑا فرق ہے
02:27اور آل سنت بجماعت کے ہاں
02:29سب سے ٹاپ کی اوپر جو صحابہ کرام ہیں
02:31ان میں سب سے اوپر
02:34افضل البشر عباد الانبیاء
02:35بتحقیق سیدنا ابوبکر صدیق ہیں
02:37پھر حضرت سیدنا عمر ہیں
02:39پھر حضرت سیدنا عثمان ہیں
02:41پھر حضرت سیدنا بولا علی ہیں
02:43پھر یوں آگے ترتیب میں
02:45جس طرح قرآن مجید نے بیان کیا ہے
02:51پھر اسی طرح سے وہ لوگ
02:53جنہوں نے بیت اقباء اولا کی
02:55بیت اقباء ثانیہ کی
02:56یہ مختلف درجات ہیں
02:57صحابہ کرام کے جو عقائد کی کتابوں میں
03:00جن کی ترتیب لکھی ہے
03:02بہرحال جو صحابہ میں
03:04رتبہ خلفائر عاشدین کا ہے
03:06وہ کسی اور کا نہیں ہے
03:08ان میں اتنا بہت رتبوں میں
03:11کہ آپ یوں سمجھیں
03:12خلفائر عاشدین عضرت ابوبکر
03:14عمر عثمان علی یہ آسمانوں پر
03:16اور غیر خلفائر عاشدین
03:18یہ زمینوں پر ان کا پھر بھی
03:20آپ اس میں کوئی مقابلہ نہیں ہے
03:22اور یہ میری بات نہیں ہے
03:23یہ خود جلیل القدر صحابہ کرام
03:26یوں تفاوت کرتے تھے
03:28جیسے کہ حضرت خزیفہ بن الیمان
03:30رضی اللہ تعالی عنہ
03:32حضرت امار بن یاسر رضی اللہ تعالی عنہ
03:34تو انہوں نے خود اس چیز کا
03:36بیان کیا اور حضرت عبدالعیمان بن عوف
03:39وہ خود جب ان
03:40جلیل القدر خلفائر عاشدین کا ذکر کرتے
03:43تو جیسے حضرت خزیفہ بن یمان
03:44سے مروی روایت ہے
03:45کہ آپ نے فرمایا تھا
03:47کہ علی آسمانوں پر اور ان کے مقابلے میں
03:49امار بن یاسر زمین پر
03:52اب امار بن یاسر یہ کتنے نمبر کا
03:54مسلمان مومن ہے
03:55ساتھویں نمبر کا یہ مومن اور مسلمان شخص ہے
03:58یہ وہ ہستی ہے کہ حضرت نے فرمایا
04:00باقیوں کا ایمان دلوں میں ہوتا ہے
04:02امار بن یاسر کا ایمان
04:04اس کے رگ ریشے میں اترا ہوا ہے
04:06اور یہ
04:08بدری صحابی بھی ہیں
04:09بہتر زمان والوں میں بھی ہیں
04:11یعنی ان کو بہت ستا شانے آسل ہیں
04:13تو اب مقابلہ کس کس کا کروایا
04:15امار کا اور مولا
04:17علی کا
04:18اور فرق کتنا ہے
04:19آسمان اور
04:19زمین
04:20تو اب آپ بتا دیئے
04:22سوچئے کہ باقی
04:23اگر حضرت ابوبکر کا مقابلہ کروائیں گے
04:25حضرت عمر کا کروائیں گے
04:26دیگر کا
04:27تو پھر یہ کیا ہوگا
04:28اور یہ مقابلہ خدا کے لیے
04:30یہ اقائد کی چیزیں ہوتی ہیں
04:32یہ اقلیات میں نہیں ہوتی ہیں
04:33جو کچھ
04:34ہمارے لیے قرآن و سنت نے تے کیا ہے
04:36ہم اس کے پابند ہیں
04:38اب اگر یہ ہو جی
04:39کہ اس طرح کسی کی شان بیان کریں
04:41کہ فلان افضل ہے فلان
04:42اس سے افضل نہیں ہے
04:44نیچے ہے
04:44تو کئی لوگوں کے ذہن میں آتے ہو جی
04:46یہ تو دوسرے کی توہین ہے
04:47اچھا اگر اس طرح توہین ہے
04:49تو پھر میں آپ سے پوچھتا ہوں
04:50بتاؤ نبیوں کا سردار کون ہے
04:53رسول اللہ سردار ہے
04:54اچھا جی
04:54یہ رضور کے بعد درجہ کس نبی کا ہے
04:56یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ہے
05:07اچھا جی
05:08قرآن و سنت کے
05:08بند ہیں
05:12قرآن نے کہا ہے
05:13کہ یہ رسول
05:14بعضوں کو بعضوں پر ہم نے
05:15فضیلت دی ہوئی ہے
05:17تو اب قرآن نے جب کہہ دیا ہے
05:18اور حدیث نے تشریح کی
05:20رسول اللہ نے فرمایا
05:21انا امام المرسلین والا فخرا
05:23میں تمام نبیوں اور رسولوں کا امام ہوں
05:26وہ درجہ کا فرمایا
05:27انا سید و گلد آدم یوم القیامہ
05:29قیامت والے دن
05:31میں تمام اولاد آدم کا سردار ہوں گا
05:33اب یہ چیزیں
05:34رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:38ہم اسی طرح سے عقیدہ رکھنے کے بابند ہیں
05:41اب ہم آتے ہیں
05:42صحابہ کرام کے حوالے سے بات ہو رہی ہے
05:44تو صحابہ کرام کے درجہ قرآن نے بیان کی ہے
05:47اور دو کٹے گرییاں بیان کی
05:49فتح مکہ سے پہلے والے
05:50اور فتح مکہ کے بعد والے
05:53آپس میں برابر نہیں ہیں
05:54لیکن سورة الحدید کی آیت نمبر
05:56دس نے ایک خاص مسئلہ بیان کیا
05:59یہ ہے درجوں کا معاملہ
06:00اب ہے اگلا معاملہ
06:02کہ انجام کار کے لحاظ سے
06:05انجام کار کے لحاظ سے ان کا کیا ہے
06:08تو مالک ارد و سما فرماتا ہے
06:11کل وعد اللہ الحسنہ
06:16یہ جتنے بھی
06:18فتح مکہ سے پہلے والے
06:20فتح مکہ سے بعد والے
06:22یہ جتنے بھی
06:24میرے معبوب کے صحابہیں
06:26ان سب کے ساتھ
06:28کل وعد اللہ الحسنہ
06:32اللہ نے ان سب کے ساتھ
06:35حسنہ کا وعدہ کیا ہے
06:39کچھ نے ترجمہ کیا
06:41بھلائی کا وعدہ کیا ہے
06:43کچھ نے ترجمہ کیا
06:45خیر کثیر کا وعدہ کیا ہے
06:47کچھ نے ترجمہ کیا
06:49جنت کا وعدہ کیا ہے
06:52حسنہ سے مراد کیا ہے
06:53امام قطادہ مجاہد
06:55اور امام ابو المنصور ماتوریدی
06:58امام ابو اللہ سمرکندی
07:00اللام واحدی
07:01یہ مفسرین اور متقلمین
07:03کہ میں نے نام لیئے
07:04یہ فرماتے ہیں
07:05کہ اس آیت کے اندر
07:06الحسنہ سے مراد جنت ہے
07:08تو اب معنی کیا بنا
07:09کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:12کہ اگلے صحابہوں
07:13یا پچھلے صحابہوں
07:14فتح مکہ سے پہلے والے ہوں
07:16یا فتح مکہ کے بعد والے ہوں
07:18ہیں سارے جنتی ہیں
07:20ایسے نہیں ہیں
07:21ایسے نہیں ہیں
07:22بلند آواز سے سبحان اللہ کیا بات
07:25الحمدللہ
07:25ہمارا جو مرکز ہے
07:27جامعہ مسجد سید آمنا
07:29یہاں جو آنے والے ہیں
07:30ان کو تو کم پتہ ہے
07:31جو نئے آئے ہیں
07:32ان کو شاید نہ پتہ ہو
07:33یہاں سب کو پتہ ہے
07:34یہاں شانِ علی بیعت بیان ہوتی ہے
07:37تو ڈنکے کی چوڑ بھی بیان ہوتی ہے
07:39اور یہاں رسول اللہ کے صحابہ کا ذکر ہوتا ہے
07:41تو ڈنکے کی چوڑ بھی ہوتا ہے
07:44اور سننے والوں نے یہ کبھی فرق نہیں دکھایا
07:46کہ نہیں ہم علی بیعت کے نام پہ زیادہ بولتے ہیں
07:55کہ ہمارے ایک ہاتھ میں
07:57مصطفیٰ کے یاروں کے پیار کا دامن ہے
08:00اور دوسرے ہاتھ میں
08:01نبی کی آلِ بیعت کے محبت کا دامن ہے
08:04ہمارا یہ ہاتھ بھی بڑا ہوا ہے
08:06ہمارا یہ ہاتھ بھی بڑا ہوا ہے
08:18تو پھر مجھے کہنے دونا کے انجتے
08:22دنیا بھی جی
08:26لوگ کی کوئی سونے تھے کوئی
08:32کو جینے
08:34پر میرے سونے آقادہ
08:42ہر یار
08:46اوہ بسم اللہ اللہ خیر کرے
08:49اللہ سب پہ رحمت ناظرین
08:50میرے نبی کے صحابہ کی
08:54عزت و عزمت کو
08:55ذرا کھل کے بیان کریں اور بولیں
08:58پر میرے سونے آقادہ
09:03ہر سونا
09:09سو رب دی مدینے دا
09:15در بار
09:19بڑا سوڑا
09:24سو رب دی مدینے دا
09:36میرے آقا
09:38سر پر یمی آقا
09:40ہر ہر صحابی
09:43حسنہ کا مہودے
09:45حسنہ کا
09:46اس کے ساتھ
09:48وعدہ ہوا ہے
09:49اب یہ جس سے
09:50حسنہ کا وعدہ ہوا ہے
09:52میں نے مفسرین کی
09:53رائے پیش کی
09:54کہ
09:55الحسنہ کا مطلب ہے
09:56جنت
09:57تو اب مانا ہوگا
09:59میرے نبی کا ہر یار
10:02اولین ہی نے
10:03یار مزر کی
10:04کیا بات ہے آپ کو
10:05میرے نبی کا ہر یار
10:08جنتی ہے
10:09میرے نبی کا
10:10ہر صحابی
10:13جنتی ہے
10:14شاید
10:15اس پر کوئی انگلی
10:16اٹھائے
10:17کہ نانا
10:18ایک طرف
10:19آپ آیت پڑھتی ہو
10:21اسے ثابت
10:22اس کے مفہوم کو
10:23مفسرین کی
10:25مفسرین کی
10:26اقوال سے کرتے ہو
10:27اور پھر
10:28حسنہ
10:28یہ ایسا لفظ ہے
10:30جو کئی معنوں میں
10:31مشترک ہے
10:32اب یہ جو
10:33الحسنہ ہے
10:34یہ مشترک لفظ ہے
10:35آپ نے ایک معنہ
10:37متعین کیا
10:37جنتی والا
10:38جناب
10:39اتھے پتہ لگیا
10:40پھر کو کتی جنتی
10:42دے نہ ہوئے نہ
10:42میں کیا نہیں سونیا
10:44تو انہیں قرآن کی تفسیر
10:46قرآن سے ابھی نہیں پڑھی
10:47قرآن مجید کی تفسیر
10:50ہم قرآن مجید سے کریں گے
10:54یا سبحان اللہ کی
10:55آواز آنے چاہیے
10:56ہم قرآن مجید کی تفسیر
10:58قرآن مجید سے کریں گے
11:00اور قرآن سے پوچھیں گے
11:02اے قرآن
11:04یہ جن سے
11:05حسنہ کا وعدہ ہے
11:07جنہیں حسنہ ملی ہوئی ہے
11:09یہ کون لوگیں
11:11تو قرآن مجید
11:12سورة الانبیاء
11:14آیت نمبر ایک سو تین
11:16میرا اللہ فرماتا ہے
11:17ان اللہین
11:19سبقت لہم من الحسنہ
11:26اولائے کا
11:27انہا مبعدوں
11:33قرآن مجید
11:34قرآن رشید
11:35میرا اللہ فرماتا ہے
11:36لا يحسنہم
11:38ملفزع الاکبر
11:39میرا اللہ قرآن
11:41میں فرماتا ہے
11:42کہ جن لوگوں کو
11:43حسنہ کا
11:44ہم نے
11:45وعدہ کیا ہوا ہے
11:47یہ جہنم کی
11:48بھنک بھی نہیں
11:49سنے گے
11:52سبحان اللہ کی
11:52آواز ہے
11:53اولائے کا انہا
11:55مبعدون
11:56یہ جہنم سے
11:57بہت دور ہوں گے
11:59کتنے دور
12:00لا يسنون
12:03حسی صاحب
12:04جہنم کی
12:06انہیں بھنک بھی نہیں
12:07ملے گی
12:08اور وہ تو
12:09جنت میں
12:10وہ تو جنت میں
12:11یوں رہیں گے
12:12ان کی جانیں
12:14جو چاہیں گی
12:15ہمیشہ وہاں
12:16وہ آرام کریں گے
12:18وہ انہیں ملے گا
12:20اور قیامت والی دن کا
12:22وہ جو فضائع اکبر ہے
12:24اس سے بھی
12:25انہیں کوئی غم نہیں ہوگا
12:29وَتَتَلَقَاہُمُ الْمَلَائِقَا
12:31ان سے آکر فرشتے
12:33ملاقات کریں گے
12:35اور کہیں گے
12:37حَادَا يَا هُمْكُمُ الْلَّدِي
12:40كُنْ تُمْ تُوْعَدُونَ
12:42بھئی یہ وہ تمہارا دن ہے
12:44جس کا تم سے
12:45وعدہ کیا گیا تھا
12:47اور دوسری جگہ قرآن میں
12:49اللہ وہ اس ملاقات کو
12:51کچھ یوں ذکر کرتا ہے
12:52کہ فرشتے
12:54کیا کریں گے
12:55سلام
12:58فرشتوں کی جانب سے
12:59انہیں سلام ہوگا
13:01اب قرآن کی یہ آیت بتا رہی ہے
13:04قرآن کی یہ آیت بتا رہی ہے
13:06کہ وہ جو فتح مکہ سے پہلے والے
13:09یا بعد والے
13:11جن سے حسنہ کا وعدہ ہے
13:13اور جن سے حسنہ کا وعدہ ہے
13:15وہ جہنم سے دور ہیں
13:17اتنے دور ہیں
13:19کہ اس کی بھنگ بھی نہیں سنے گے
13:21اور وہ وہاں ہوں گے
13:23جہاں جو چاہیں گے انہیں ملے گا
13:26فرشتے ملاقات کریں گے
13:28اب ہر عقل والا بولے
13:30جب جہنم میں نہیں ہے
13:33بلکہ اس کی بھنگ بھی نہیں سنے گے
13:37اس کی احق بھی نہیں سنے گے
13:40اور ہوگے کہاں
13:41وہاں ہوں گے
13:44کہ مشتہت
13:45انفظوم
13:46جو ان کی جانیں چاہیں گی
13:48جو وہ چاہیں گے
13:50انہیں ملے گا
13:51فرشتے ملاقات کر کے کہیں گے
13:53یہ دن ہے
13:54جس کا تم سے وعدہ ہے
13:56تو اب خود بول
13:57وہ کون سی جگہ ہے
13:59یقیناً وہ جنت ہے
14:03میرے سنے
14:06آقادہ
14:12ایک نکتہ سنلو
14:13جنت میں تو ہم نے بھی جانا ہے
14:16جنہ جنہ جانے بولو جنہ دا پروگرس بھی نہیں
14:19تے کوئی گل نہیں ہے
14:20جنت میں انشاءاللہ
14:22ہم نے بھی جانا ہے
14:25اس لیے
14:26کہ یہ جنت اللہ نے
14:28حضور کے غلاموں کے لیے
14:30تیار کر رکھی ہے
14:31اور یقیناً ہم رسول اللہ کے
14:35جنت رسول اللہ کی
14:41ہم رسول اللہ کے غلام
14:43جنت
14:45ہمارے لیے گے
14:46لیکن
14:47ہم میں سے بھی کچھ وہیں
14:49جو اپنے گناہوں کی وجہ سے
14:51اگر
14:52اللہ چاہے گا
14:53اللہ چاہے گا
14:55انہیں پہلے
14:56جہنم کیاں والے کرے گا
14:58وہاں اپنے گناہوں کی
14:59سزائیں
15:00بگت کر
15:01پھر وہ
15:02جنت میں آئیں گے
15:04اب جنت والے ہم بھی ہوئے
15:06جنت والے صحابہ بھی ہوئے
15:08اب وہ فرق یہ آیت بتاتی ہے
15:11تم اور قسم کے جنت دیو
15:13وہ اور قسم کے جنت دیے
15:16تم یوں رگڑے کھا کے بھی جاؤ گے
15:18کوئی ویسے بھی جائیں گے
15:20کوئی بغیر حساب کے بھی جائیں گے
15:22کوئی پروٹوکول سے بھی جائیں گے
15:24لیکن کوئی وہ ہیں
15:25جو اپنے گناہوں کی سزائیں
15:27بھگت کر
15:28جہنم میں رگڑے
15:29بھگت کر جائیں گے
15:31پر یہ جو حضور کے یاریں
15:33ان کے لیے
15:34ایک قانون بنا دیا
15:36یہ جہنم سے دور
15:38جہنم ان سے دور
15:42میرے سونے آقادا
15:59ہرے یاریں
16:01بڑا سونہ
16:03میرے استاد گرامی حضور قبلہ پیر
16:06سید حسین و دین شاہ جی
16:07آپ نے اسی جگہ لکتہ فرمایا
16:10فرمایا بیٹا جنتی
16:11ہم بھی جنتی وہ بھی
16:14صرف جب ہم جنتی جنتی کہیں
16:17تو اس میں کیا فرق ہوگا
16:19کہ وہ کیسے جنتی
16:21ہم کیسے جنتی
16:22کیونکہ نبی نے فرمایا ہے
16:24من قال
16:25لا الہ الا اللہ
16:27و دخل الجنہ
16:28مختلف سے آکے اندر
16:30تقریبا چودہ سے زیادہ روایتیں
16:32اس معنی میں موجود ہیں
16:34کہ جس نے لا الہ پڑا
16:35حالت ایمان میں مرا
16:37کہاں جائے گا بولو
16:38جنت میں جائے گا
16:40فرمایا بیٹا فرق
16:41جملہ سنو مزا جائے گا
16:43فرقیے گے
16:44ہم جنت میں جائیں گے
16:46ہمیں جنت کی ضرورت ہے
16:48نبی کی آل اور صحابہ
16:51جنت میں جائیں گے
16:52جنت کو ان کی ضرورت ہے
16:58ہمیں خود اپنی آپ کو سنوارنے کے لیے
17:02جنت کی ضرورت ہے
17:04اور جنت کو اپنی رونک کے لیے
17:08جملے بولوں گا
17:09کیونکہ میرے ذہن میں وہ ساری حقیث ہیں
17:10جنت کو اپنی روشنی کے لیے
17:15جنت کو اپنی خوشبو کے لیے
17:18جنت کو اپنی نعمتوں کے لیے
17:23ضرورت ہے
17:24تو محمد کی آل اور صحابہ کی ضرورت ہے
17:28پر میرے سننے آقادہ
17:37یہ صحابہ کے دل رب نے کیسے بنائے گے
17:41میرا اللہ قرآن میں فرماتے
17:42سورہ حجرات آیت نمبر آر
17:44ولیکن اللہ
17:47حبابا
17:52صحابہ کی نیچر کیا ہے
17:53بس یہ جملہ سنو کہ دل کھنٹا ہو جائے گا
17:56صحابہ کی نیچر کیا ہے
17:59اے دیکھو نا
18:01یہ اگر یہ ایک بھٹا بنائے
18:02آپ بنانے والے کے پاس جا کر
18:05اسے ٹھٹول کے پوچھتے ہو
18:06لکڑ کڑی لائیہ
18:08یہ نمائے کہے پوچھو گے
18:10کڑی کمپڑی دائے
18:11اب آؤ نا جن صحابہ کام ذکر کر رہے ہیں
18:14جس رب نے یہ صحابہ میرے نبی کے حوالے کیے
18:19کیونکہ میرے نبی کی عدیث
18:21ان اللہ اختارنی و اختار علی اصحابی
18:27اللہ نے اپنے لیے مجھے چنا ہے
18:31میرے لیے میرے صحابہ کو چنا ہے
18:36اب دیکھتے ہیں صحابہ سے پوچھتے ہیں
18:39او نبی کے یارو
18:40تمہاری نیچر کیا ہے
18:41تو پھر جواب اس نے دینا ہے
18:43جس نے چنے ہیں وہ جواب دیتا ہے
18:46ولیکن اللہ
18:48اب بابا علیکم
18:50اللہ نے تمہیں ایسا بنا دیا ہے
18:55کہ تمہیں
18:56تمہارے دل کو
18:57ایمان پسند دے
19:02وَزَّيَّنَهُ
19:03فِي قُلُوبِكُمْ
19:04تمہارے دلوں نے
19:06ایمان کو مزین کر دیا ہے
19:08وَكَرْرَهَا اِلَيْكُمُ الْكُفْرَانْ
19:11وَالْفُسُوقًا وَالْحِسِيَانْ
19:14رب نے تمہیں ایسا بنایا
19:17کہ تمہارا دل
19:19ایمان کی طرف جاتا ہے
19:21اور تمہارا دل
19:22نفرت کرتا ہے
19:23کس سے
19:24کفر سے
19:25اسیان سے
19:27فسوق سے
19:28گناہوں سے
19:29نافرمانی سے
19:31کفر سے
19:34اُنَائِقَ
19:35ہُمُ الرَّاشِدُونَ
19:42فَدْنَا مِّنَ اللَّهِ وَنِعْمَانْ
19:44وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
19:51یہ رب کا فضل ہے ان پر
19:53رب کی نعمت مطلب کیا
19:56ان کے دل کو
19:58کفر چنگئی نہیں لگتا
20:00منافقت چنگئی نہیں لگتی
20:03فضوق چنگئی نہیں لگتا
20:05اسیان چنگئی نہیں لگتا
20:07ان کے لیے
20:08ایٹریکشن ہے تو کس میں
20:10ایمان میں
20:14یار جتنا داد بندی ہیں
20:16اُدْنِ دین ہی رہے
20:19اللہ اکبر دوستانِ گنامی
20:21پھر ان صحابہ کرام کی حوالے سے
20:24رب قدیر نے
20:25ان کے معمولات کو بیان کیا
20:28کہ یہ صحابہیں
20:29اور پھر تم بھی ہو
20:30تو تم نے کرنا کیا ہے
20:32فرمایے یہ جو ایمان والے ہیں
20:34یہ آپس میں کیا کرتے ہیں
20:36جو ان سے پہلے چلے گئے
20:38یہ ان کے لیے
20:39مغفرت کی دعا کر کے کہتے ہیں
20:42رب نغفر لنا
20:44وَلِئِ اخوانِنَ الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْعِمَانِ
20:51سُبْحَانَ اللَّهِ
21:12سُبْحَانَ اللَّهِ
21:40مِنْ تَجْرِی تَحْنَهَا الْعَنْهَارِ
21:44چاہے وہ مہاجر ہیں
21:45چاہے وہ انسان ہیں
21:47اور وہ جو ان کی اتباع میں
21:50نیکی میں آئے
21:52احسان میں اتباع کی
21:55کیا مطلب
21:56ان کے ساتھ ساتھ وہ بھی
21:58انہیں دیکھ کر ایمان لائے
22:00ان کی شان کیا ہے
22:02رضی اللہ عنہ
22:06رب ان سے راضی
22:08انہیں اپنے سے
22:10رب نے راضی کر دیا
22:12ان کے لئے وہ جنتیں بنائی ہیں
22:15جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں
22:17یہ کوئی دو چار دنوں کا انام نہیں
22:19خالدی نافی آبادہ
22:23یہ رہیں گے جنتوں کے مالک
22:25بلکر ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ
22:30تو پھر مجھے کہنے دینا
22:32میرے سونے
22:34آہ
22:35آہ
22:36آہ
Comments

Recommended