🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
Category
📚
LearningTranscript
00:00Jekne Dye Na Myree SोhoNay Aata
00:10Dostan-e-Giramie Myre Nbiyke Sahaba Ki Tadim
00:13Har Kalima Ko Pur Wajib Ur Zoruri
00:16Or Inki Beiedbhi Haram Meira Nbiy
00:19Eek Bari Nai Bari Bari
00:22Apeni Umt Ko Kalim Dake Gye Nye
00:25Mera Allah Myre Allah Ki Abhi Firmatiyya
00:36اللہ نے اپنے لئے مجھے چنا
00:38میرے لئے میرے سابا کو چنا
00:40ان میں سے کچھ میرے وزیر ہیں
00:43کچھ میرے مددگار ہیں
00:45اور کچھ میرے رشتدار ہیں
00:47فمن سبہم جس نے انہیں کالی دی
00:51فالیہ لعنت اللہ
00:53اس پر اللہ کی لعنت والملائکتیں
00:56فرشتوں کی لعنت ونناس اجمعین
00:59تمام لوگوں کی لعنت
01:01لا یکمل اللہ منہ
01:03یوم القیامت
01:05سر فر بلا عدلہ
01:07خطیر بغدادی
01:08اسے تاریخ بغداد میں لے کر آئیں گے
01:11میرا نبی فرماتے ہیں
01:12کہ جس کے دل میں ان کا بز
01:15ان کو کالی دینے والا
01:16اس کی یہ صدا ہوگی
01:19نہ اس کے فرض قبول ہوں گے
01:22نہ اس کے نفل قبول ہوں گے
01:26کوئی عبادت اس کی قبول
01:28نہیں ہے
01:29اور دوسری روایت میں
01:31میرے نبی پاک نے
01:32اسی طرح فرمایا
01:32اللہ نے میرے لئے یہ چنے
01:34کچھ میرے انسار ہیں
01:35کچھ میرے انسار ہیں
01:36کچھ میرے مددگار ہیں
01:38کچھ میرے بزرائیں
01:39فرمایا
01:40حفظ انی فیم حفظ اللہ
01:42جس نے ان کے معاملے میں میرا لحاظ رکھا
01:44اللہ اس کا لحاظ رکھے گا
01:46ومن آزانی فیم آزا اللہ
01:48جس نے ان کے معاملے میں مجھے تکلیف دی
01:51اللہ اسے تکلیف دے گا
01:52اللہ اسے عذیتوں میں ڈالے گا
01:54اور حضور نے فرمایا
01:57وَسَيَّاتِكُمُنِيَسُبُّونَهُمْ
01:57ان قریب کچھ لوگ آئیں گے جو ان کو گالیاں دیں گے
02:00وَيَنْتَقِسُونَهُمْ ان میں سے نقنقص نکالیں گے
02:03وَلَا تُجَالِسُوْهُمْ وَلَا تُشَارِبُوْهُمْ
02:05وَلَا تُبَاقِلُوْهُمْ وَلَا تُنَاكِحُوْهُمْ
02:08نہ ان کی مجلسوں میں جاؤ
02:09نہ ان کے پاس کھاؤ
02:10نہ ان کے پاس بیٹھو
02:11نہ ان کے ساتھ پیو
02:12نہ ان سے نکاح کرو
02:14بیکی کے اندر یہ روایت موجود ہے
02:15اسی طرح میرے نبی پاک
02:17اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:19لَا تَصُبُّوْا صَحَابِي
02:21میرے صحابہ میں سے کسی کو گالی مت دو
02:24فَوَلَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ
02:26لَوْا أَنْنَا أَحَدَكُنْ
02:27انفقَ مِثْلَ اُحْدٍ زَحَبَا
02:29اللہ کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے
02:32تم میں سے اگر کوئی شخص
02:33احد پہار جتنا سونا خرچہ کرے
02:36مَا بَلَغَ مُتْعَحَدِهِمْ وَلَا نَصِیفَا
02:39وہ میرے صحابی کے ایک مد جو کو
02:42یا ایک مد غلے کے سرکر کرنے کو
02:44اس کے آدھے کو بھی نہیں پہنسا
02:47سبحان اللہ کی آواز ہے
02:48پتہ چلا میرے نبی پاک
02:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
02:52صحابہ کا عدب لازم
02:54تعظیم فرض اور ان کی بے عدبی
02:57بولیے حران ہے
02:58وہ جو میرے حضور کے صحابہ ہیں
03:00ان میں خلفاء بھی ہیں
03:02ان میں عشر مبشر بھی ہیں
03:03ان میں بیت رزمان والے بھی ہیں
03:05ان میں دیگر شان والے ہیں
03:07ان شان والے صحابہ میں
03:08میرے نبی پاک کا ایک پیارا
03:11جلیل القدر صحابی
03:12حضرت سیدنا عمر بن العاص
03:15رضی اللہ تعالی عنہ
03:16سبحان اللہ کی آباز آنی چاہیے
03:21حضرت سیدنا عمر بن العاص
03:23رضی اللہ تعالی عنہ
03:25غزوہ خندق کے بعد
03:26اسلام لائے
03:27خالد بن ولید اور حضرت سیدنا عمر بن العاص
03:30یہ دونوں ایک دن اسلام لائے
03:33حضرت عمر بن العاص
03:35رضی اللہ تعالی عنہ
03:36یہ بڑے دبنگ قسم کے آدمی تھے
03:38ایک آدمی کی
03:39کوالٹی ہوتی ہے نا
03:40طبیعت میں
03:40کہ وہ انتہا پسند ہوتا ہے
03:42جس کے ساتھ
03:43کھڑا ہوتا ہے
03:43سختی سے کھڑا ہوتا ہے
03:45یہ جب حالتِ کفر میں تھے
03:46ایمان نہیں لائے تھے
03:48تو دبنگ انداز سے
03:49ادھر تھے
03:50ہر جنگ میں فرنٹ پہ
03:51اور لڑتے تو جناب
03:52سیدھا فرنٹ پہ آ کر
03:53دشمنی کی تو
03:55فرنٹ پہ آ کر
04:02انہوں نے حافلہ گیا تھا
04:02ان کا وفد
04:03ان کو لینے اور مانگنے کے لیے
04:05ان کی خیادت کون کر رہا تھا
04:06عامر بن العاص کر رہے تھے
04:09یہ تھا ان کے حالتِ کفر کے اندر
04:11یہ خود فرماتے ہیں
04:12میں حالتِ کفر میں
04:13سب سے سخت تھا
04:15رسول اللہ کے خلاف
04:17اور جب توفیقِ ایمان ملی
04:19جب حالتِ ایمان میں آئے
04:21ایمان لانے سے پہلے
04:24انہوں نے حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
04:25اللہ کے نبی نے
04:26خالد بن ورید کو کلمہ پڑھایا
04:28یہ آگے گئے
04:29انہوں نے ہاتھ آگے کیا
04:30ہاتھ پیچھے کر لیا
04:31حضور میرے سے کوئی بادہ شاہد ہونا چاہیے
04:33پھر میں بولا ہوں
04:34کیا بادہ چاہتا ہے
04:35عرض کیا
04:37کہ میں
04:38بہت میں نے آپ کے ساتھ زیادتیاں کی
04:40میرے بڑے گناہ ہیں
04:41تو پھر ان کا کیا بنے گا
04:42پہلے وہ ذرا بتائیں
04:43میرے حضور مسکرائے فرمایا
04:45الاسلام و الحجرت
04:48یا جب کو ما قبل ہو
04:49مسلم عمد بن حمل کی حدیث ہے
04:50کہ اسلام
04:51اور حجرت ما قبل کے سارے گناہوں کو
04:53مٹا دیتی ہے
04:55آپ نے ہاتھ آگے کیا
04:56فرماتے ہیں
04:57وہ وقت تھا
04:58کہ جب
04:59مجھے تمام لوگوں میں سے
05:00سب سے زیادہ نفرت حضور سے تھی
05:02لیکن جب ایمان لایا
05:03تو اب پوری کائنات میں جو ہستی
05:05مجھے سب سے زیادہ محبوب ہوئی
05:07اس کا نام محمد رسول اللہ
05:10اب جب اسلام لائے
05:12تو یہ بھی پھر ایکسٹریم پہ
05:14محبت کی تو کوٹ کے
05:15جسے انہوں نے چھٹ کے محبت کر لیا
05:18تو انہوں نے ٹوٹ کے پیار کیا
05:20میرے نبی سے
05:20اور اس طرح کا پیار کیا
05:22اللہ اکبر
05:24عدب کا یہ عالم تھا
05:26کہ ایک دفعہ
05:27کسی نے پوچھ لیا
05:31عمر
05:32حضور کیسے تھے
05:35صاحب لگاؤ کتنے سال
05:36حضور کی خدمت میں گزارے
05:40عمر حضور کیسے تھے
05:42روحنے لگ گئے
05:45فرمے اللہ کی قسم
05:47اگر مجھ سے کوئی
05:48حضور کا حلیہ پوچھے
05:49میں نہیں بتا سکتا
05:51کیونکہ میں نے
05:51کبھی بھی آنکھیں اٹھا کر
05:53حضور کے پکڑے پہ دیکھ گئے
05:57اجلال عملی شان محمد
05:59حضور کی عظمت و شان کے سامنے
06:01ان کی آنکھیں جھک جاتے ہیں
06:03نگاہیں جھک
06:04کبھی بھی حضور کے سامنے
06:06انہوں نے
06:06نگاہیں نہیں اٹھائیں
06:07کہتے ہیں
06:08مجھ سے کوئی پوچھے
06:09تو میں حضور کے
06:10آنکھوں سے کبھی
06:11میں نے آنکھیں نہیں ملائیں
06:13میں نہیں بتا سکتا
06:14کہ حضور کی آنکھوں کے
06:15ڈھورے کیسے ہیں
06:16حضور کی اپنے کی آنکھ کا
06:18بنامٹ کیسی ہے
06:19کیونکہ میں
06:20کبھی بھی میں نے
06:21عدب کے مارے
06:21حضور کے سامنے
06:22سر نہیں اٹھائے
06:23یہ ہمیشہ
06:24سر جھکا کے
06:25بات کرتے تھے
06:27نبی پاک نے پھر
06:28ان پر اعتماد کیا
06:29اور بھائی
06:31اس لیول کا بندہ
06:32جب ایمان لائے
06:33تو اللہ کے نبی سے
06:34جب شدید محبت ہوئی
06:35تو پھر حضور
06:36آپ کو پتہ ہے
06:37کہ حضور کے سارے
06:38معاملات کا
06:38مالک اور مختار کون ہیں
06:39بولیں سارے
06:40اللہ
06:41حضور کے فیصلے
06:42اور معاملے کون کرتا ہے
06:43اللہ
06:43اب ظاہر نبی کا فیصلہ
06:45اللہ کا فیصلہ
06:46اللہ کے نبی نے
06:47ان کو مختلف قبائل کی
06:48تبلیغ کے لیے بھیجا
06:50پھر ایک
06:51سریعے کی قیادت
06:52جسے
06:52زدسریعہ ذات
06:53سلاسل کہتے ہیں
06:54کئی سو
06:55صحابہ کی قیادت میں
07:04بہت سارے لوگ
07:04ایسے تھے
07:05کہ جو بظاہر
07:06اسلام لے آئے تھے
07:07لیکن ظاہرے
07:07ایک سالہ
07:09ہا سال سے
07:09بتوں کو پوچھتے آئے تھے
07:11لیکن ابھی تک
07:12وہ بے شک
07:13کلمہ تو پڑھ لیا تھا
07:14پر بتوں سے
07:15اتنی نفرت نہیں کرتے تھے
07:16جتنی
07:16ہونی چاہیے
07:17اللہ کے نبی کو پتہ چلا
07:19کہ ابھی تک
07:20بہت ساری عبادیوں میں
07:21بت جوں کے توں ہیں
07:21میرے نبی نے فرمائے
07:23عامر کو بلاؤ
07:25بہت بولیے نیا
07:26کس کو بلاؤ
07:27عامر کو بلاؤ
07:28حضرت عامر بن الہاس آئے
07:29میرے نبی نے فرمائے
07:30جاؤ
07:31جا کر ان تمام
07:32بتوں کو گراؤ
07:33یہ قبیلے میں گئے
07:34اور مہاں ایک شخص تھا
07:35اس کا اپنے کہا
07:36چل توڑ اس بت کو
07:37وہ کہنے لگے
07:38جی میں تو نہیں توڑتا
07:39کہیں مجھ پہ
07:40سزا نہ آ جائے
07:41تو آپ ہی آتنی لگائیے
07:43کہ آپ نے فرمائے
07:43بند ہے خدا
07:44ابھی تک کلمہ پڑھائے
07:45اور ابھی
07:46اتنا پختا ایمان نہیں ہوا
07:48آپ نے فوراں
07:49بت کے ٹکڑے ٹکڑے کیے
07:50فرمایا
07:51کہو اس کو
07:52کہ یہ مجھے نقصان
07:53کو جا کے دکھائے
07:55لا ینفا ولا یدر
07:56نہ یہ بت نفع دے سکتا ہے
07:58نہ نقصان دے سکتا ہے
08:00تو جب آپ نے
08:01ان بتوں کو توڑا
08:02وہ جو نئے نئے
08:02مسلمانوں والے لوگ تھے
08:04ان کے عقیدے اور ایمان
08:05مضبوط ہو گیا
08:06اور پھر
08:07ان قبائل کے اندر بھی
08:09وہ جو ضرور کو ضرورت تھی
08:10اس کو پورا کرنے والے
08:11کون تھے حضرتیں
08:12سیدنا عامر بن العاص
08:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:15مختلف
08:17مواقع پر
08:17اللہ کے نبی نے
08:18ان کو اپنا سفیر بنایا
08:19اور آپ کو پتہ ہے
08:20کہ سفیر
08:21ریاست کی زبان
08:22اٹھتی ہے
08:23تو میرا نبی
08:24جیسے اپنی زبان
08:25بنا کر بھیج رہا ہے
08:26وہ کون ہیں سیدنا
08:27عامر بن العاص
08:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:29حضرت ابوبکر ستیق نے
08:31فتنہ ارتنات
08:32کو کچلنے کے لیے
08:33انہیں مختلف قبائل کی طرف
08:35جنگی
08:35محمے دے کر بھیجا
08:37بتانے کا مطلب یہ
08:38کہ یہ کوئی عام صحابی نہیں ہے
08:40یہ جلیل القدر صحابی ہیں
08:42نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
08:43نے
08:43اپنی حیات تیبہ میں
08:45ان کو امان کا
08:46والی مقرر کیا
08:47گورنر بنایا
08:48آپ کے وثال کے بعد
08:49حضرت سیدنا ابوبکر
08:51ستیق نے بھی
08:52ان کو اس کا
08:52والی مقرر کیا
08:54پھر بعد ازا
08:54فلسطین کی محمے
08:56حضرت ابوبکر نے بھیجا
08:57پھر دمشقی فتح میں
08:58ان کو شامل رکھا
08:59اجناتین
09:00فحل
09:01یرمو
09:02ان بڑی بڑی جنگوں میں
09:03اگر کہیں
09:04خالد بن ولید کی تلوار چلیے
09:06ابوبید بن علچرہ کی تلوار چلیے
09:08تو ساتھ ساتھ
09:09عمر بن عل
09:10آس کی تلوار بھی چلیے
09:12لیکن آپ کو ایک شوق تھا
09:13ایک تڑپ تھی
09:14کہ میں کوئی ایسا ملت فتح کروں نہ
09:16کہ بس جس کا
09:17یہ ہو کہ پھر عمر نہیں کیا ہے
09:19چنانچہ عبیر الممنین
09:20حضرت عمر کی خدمت میں حضر ہوئے
09:22عرض کیے مجھے اجازت نہیں
09:23تو میں مصر کو فتح کروں
09:25انہوں نے کام
09:26وہ بہت دور ہے
09:27جنگی مہم بڑی مشکل ہوگی
09:28انہوں نے عرض کیا
09:29کہ نہیں وہ بڑی ذرخیز جگہ ہے
09:31وہاں
09:31کفر کا ایک اجائے میں
09:33اس کو ختم کرنا چاہتا ہوں
09:34رومیوں کے لیے
09:35وہ ایک مرکزی حیثیت والی جگہ ہے
09:36حضرت عمر فاروق نے
09:37ان کو جنگی مہم کے لیے روانہ کیا
09:39پھر بعد ازاں
09:41ان کی مدد کے لیے
09:42ایک اور صحابی کو
09:43دس ہزار
09:44جو ہیں وہ لوگ
09:45فوجی دے کر ان کی مدد کے لیے بھیجا
09:47حضرت سیدنا عمر بن الہاس نے
09:49مصر کو فتح کیا
09:51اور پھر ایسا فتح کیا
09:53کہ سکندریہ سے شروع ہوئے
09:54تو دور دریائے نیل کے اتعار پار جاتے جاتے
09:57روم کی سرطوں پہ جا کر
09:59دستق دینی شروع کر دی
10:00تو یہ ہیں کون فاتح ہے
10:02مصر
10:03مجھے بول یہ فاتح ہے
10:05مصر
10:05حضرت سیدنا عمر بن خطاب
10:08رضی اللہ تعالیٰ نے پھر انہیں مصر کا
10:10گورنر بنا دیا
10:12ان کی فضیلت میں
10:13بہت ساری حدیثیں
10:15موجود ہیں
10:15نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:17جب سریعہ کا نگران بنا کر بیجا
10:19تو حضور نے فرمایا
10:20تو واپس بھی آئے گا
10:22اور اللہ مال غنیمت
10:23نبی اللہ تعالیٰ بہت سارا مال تمہیں عطا کرے گا
10:25اب یہ رک گیا
10:27اب دیکھیں درہ خلوص دیکھیں
10:28اور بندے کی ہمیت ایمانی دیکھیں
10:30عرض کی
10:31یا رسول اللہ
10:32میں نے اسلام مال کے لیے نہیں لایا
10:35یا سبحان اللہ کی یہ بات ہے
10:37میں نے اسلام
10:38پیسوں کے لیے نہیں لایا
10:39میں نے اسلام اللہ اور اس کے رسول کی
10:42رضا کے لیے لائے
10:43میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
10:45آپ نے فرمایا
10:46اللہ کے بندے
10:47نیک بندے کے لیے
10:49نیک مالو تو چندو ہوتا ہے
10:51اس کا مطلب کیا ہے
10:52بندہ نیک ہو تو اس کے مال
10:54صاف
10:54اس کے پاس صاف ستھرا مالو
10:56تو اس کی عزت ہے
10:57اس کے لیے بہتر ہے
10:58حضرت عامر بن العاص
10:59کے بارے میں اللہ کے نبی نے فرمایا
11:02انہا عمر بن العاص
11:02من صالح قریش
11:03ترمزینِ صدیز کو روایت کی ہے
11:05کہ عمر بن العاص
11:07صلی اللہ تعالیٰ عنہ
11:07یہ قریش کے صالحین میں سے ہیں
11:10نیک لوگوں میں سے ہیں
11:11حضرت عمر بن العاص
11:13رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:14آپ نے حضور کے زمانے میں بھی
11:17اسلام کی خدمت بھی
11:18خلفائے
11:18رشدین کے زمانے میں بھی
11:20اسلام کی خدمت کی
11:21حضرت سیدنا ابو بکر
11:22حضرت سیدنا عمر
11:23حضرت سیدنا عثمان کے
11:25دورِ خلافت میں
11:26کچھ وجواد کی بنا پر
11:28آپ کو معذول کر دیا گیا
11:29بعد آدھا
11:31حضرت عمیر معاویہ
11:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:33کا جب دورِ حکومت آیا
11:35ان کی عمارت کا زمانہ آیا
11:37تو یہ
11:38چکے ان کے فرنٹ کے
11:39جو تین چار ساتھی ہیں
11:41ان میں سے یہ تھے
11:42حضرت عمر بن العاص
11:43رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:44تو پھر جنابِ حضرت عمیر معاویہ
11:46نے ان کو دوبارہ
11:47مصر کا گورنر بنایا
11:48جب ان کے پاس حکومت آئی
11:50تو حضرت عمر بن العاص
11:52رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:53پھر آخری دم تک
11:54مصر کے
11:55حاکم کے طور پر
11:56آپ نے یہ
11:57وقت گزارا
11:58آپ سے مروی
11:59ایک روایت ہے
12:00اور یہ
12:01اس لیے
12:02ذکر کر رہا ہوں
12:03کہ دیکھو
12:04صحابی ہو کر
12:04یہ ساری عدیسے
12:05ان کو پتہ ہیں
12:06لیکن آخرت کی فکر کیسی ہے
12:08آپ کے بیٹے
12:09آپ کے پاس آئے
12:10اور دیکھا کہ
12:11والے صاحب رو رہے ہیں
12:12تو عرض کیا
12:13اب جان آپ رو رہے ہیں
12:14رونے کی وجہ
12:15فرمائے بیٹا
12:16موت سے نہیں ڈرتا
12:17لیکن
12:18میرے تین زندگی کے مرلے آئیں
12:20فرمائے
12:21ایک وہ مرلہ تھا
12:23کہ
12:27میں کافر تھا
12:28حضور کا خلاف
12:29سخت قسم کا آدمی تھا
12:31اگر
12:34اگر میں اس حالت
12:35مار جاتا
12:36پکا جانمی ہوتا
12:37پھر جب میں نے
12:38حضور کے ہاتھوں پر
12:39بیعت کی
12:39تو
12:40حکومت وشدن ناسے
12:44حیام
12:44میں
12:45حضور کے ساتھ
12:47سب سے زیادہ
12:48حیاء کرنے والا تھا
12:49نگاہ بھی نہیں اٹھاتا تھا
12:50اگر اس
12:51حالت میں مر جاتا
12:52تو لوگ میرے لئے کہتے
12:54واں واں واں واں
12:55عمر کے لئے موجے ہوں
12:56عمر کے لئے مبارکے ہوں
12:58اسلام لائے
12:59اور خیر کی زندگی گزاری
13:01خیر کے اوپر چلا گیا
13:02اور اس کے لئے جنت ہے
13:04پھر فرمایا
13:06معاملات میرے
13:08یہ حکومتوں کے معاملات آئے
13:09اور بہت ساری چیزیں
13:10ایسی ہی آگئیں
13:11اب مجھے نہیں پتا
13:12کہ میں کیا کروں گا
13:14یہ کہتے ہوئے
13:15آپ نے
13:15پھر دعا پڑی
13:17یہ سنیے درہ
13:17صحابی رسول کے
13:18وصال قبر
13:19اللہم انکا مرتنی
13:21فلم اعتمر
13:22وزجرتنی
13:23فلم اتذر
13:25فلم انزجر
13:28اللہم لا قوی فانتصر
13:30ولا بری فاتذر
13:31ولا متکبر
13:32بل مستقفر
13:33لا الہ انت
13:34لا الہ انت
13:36لا الہ انت
13:39حضرت
13:40عمر بن الاس
13:42دعا کرتے ہو
13:43اے اللہ
13:44تُو بڑا میں چھوٹا
13:45مجھے تیری حاجت
13:46تیری ضرورت
13:47میری تُو مدد کر
13:48اے میرے اللہ
13:49میں
13:50تیرے حکم کے مطابق
13:52زندگی نہیں گودار سکا
13:53سوچو درہ
13:54اتنا بڑا صحابی ہو کر
13:55آجزی کتنی ہیں
13:56میں تیرے
13:57حکم کے مطابق
13:58زندگی شاید نہیں گودار سکا
14:00اے اللہ
14:01میری مدد کر
14:01لا الہ
14:02لا الہ
14:03لا الہ
14:07یہی زبان پہ آپ کے جاری ہے
14:09اور آپ کی جان جانے آفرین کے
14:11سفر دو گئی
14:12آپ بہت بڑے عالم
14:14اور مشتہد صحابی ہیں
14:16آپ نے
14:16سات سو حدیثیں روایت فرمائی ہیں
14:20سبحان اللہ کی عبادت
14:21کتنی حدیثیں ہیں
14:23سات سو
14:23ان میں سے بخاری اور مسلم
14:25متفق علیہ سترہ حدیثیں ہیں
14:27امام بخاری نے
14:28اکیلے آٹھ
14:29اور امام مسلم نے
14:30بیس اکیلے
14:31روایتیں ان سے بھی ہیں
14:33الغرف
14:34صحابے کرام میں
14:35ایک بہت بڑی
14:37شان کے مالک ہے
14:38جنابِ حضرتِ سیدنا
14:39عمر بن
14:40العاص
14:42رضی اللہ تعالی عنہ
14:44اب یہ صحابی
14:45رسول ہے
14:46اور ہر صحابی کا نام
14:47عدب اور
14:48احترام سے لینا
14:49یہ لازم اور ضروری ہے
14:51بعض اقار
14:53کچھ
14:54ایسے
14:54نام ہیں
14:55صحابہ کے
14:56کہ جو ایسے
14:57لوگوں کے ساتھ
14:58ملتے ہیں
14:58کہ صرف
14:59ولدیت کا فرق
15:00جیسے
15:00عمر بن سعید
15:03عمر بن العاص
15:04اب عمر بن سعید
15:06یہ قاتلِ
15:07عالِ بیت ہے
15:07یہ دشمنِ
15:08عالِ بیت ہے
15:09اور عمر بن العاص
15:11صحابیِ رسول
15:13بھئی بول یہ کیا ہے
15:14صحابیِ رسول
15:16تو بہت ساری دفعہ
15:17نام لیتے ہوئے
15:19اور بہت ساری دفعہ
15:20محدثین کے یہاں
15:21یہ پورا
15:22یہ چپٹر علم العدیس میں
15:24کہ کئی دفعہ
15:25والد کا نام پہلے آ جاتا ہے
15:26اور بیٹے کا نام
15:28بعد میں آ جاتا ہے
15:29کبھی بوریدہ کی جگہ
15:30ابو بوریدہ بول دیا جاتا ہے
15:32اور ابو بوریدہ کی جگہ
15:33بوریدہ بول دیا جاتا ہے
15:35اب یہ کئی دفعہ
15:36اس طرح کے معاملات بھی
15:38ہو جاتے ہیں
15:39حضرتِ عمر کی جگہ
15:40ابو عمرِ ایک اور صحابی ہیں
15:41وہ دونوں باپ بیٹا صحابی ہیں
15:43اب وہ دونوں
15:44کے حوالے سے کبھی
15:45اس طرح ڈاؤٹ ہوتا ہے
15:47اسی طرح
15:49بعض اوقات بندہ جب
15:50بات کر رہا ہوتا ہے
15:52مثلاً عمر بن سعید کی
15:54تو اچانک سبقتِ لسانی سے
15:56کیا نکل جاتا ہے
15:56عمر بن العاص
15:58اور ایسا سبقتِ لسانی سے
15:59ہو جاتا ہے
16:00میرے سے بھی
16:01چند دن پہلے
16:02اس طرح ایک تقریف کے
16:04اور خطاب کے دوران
16:04میرے سے ہوا
16:05میں رگڑا دے رہا تھا
16:07یزید مروان عمر بن سعید
16:09ظاہرے کے پشمنانے
16:10علی بیعت ہیں
16:11میں ان کو رگڑا دے رہا تھا
16:13اور کہہ رہا تھا
16:13یہ چھوٹے کی نوک پہ ہیں
16:14اور آگے جو سخت جملے میں
16:15نے بولنے تھے
16:16وہیں بول رہا تھا
16:17تو وہاں
16:18جو شیخ حطابت میں
16:19بعض اوقات زبان
16:20سلپ آف ٹنگ ہو جاتا ہے
16:21تو میرے سے
16:22عمر بن سعید کی جگہ
16:23کیا نکل گیا
16:24عمر بن العاص
16:25مجھے بعض میں
16:27متعلق کیا گیا
16:27میں نے اس کی اوپر
16:28وڈیو بنائی
16:29توبہ اور رجوع کیا
16:30جیسے کہ شریعت کا تقاضی ہے
16:32کیونکہ
16:32میں نے جو آگے
16:33جملے بولے تھے
16:34وہ بڑے سخت جملے تھے
16:35کہ ایسے میرے جودے کی نوک پر
16:37تو میں چونکہ
16:37کس کو کہہ رہا تھا
16:38عمر بن سعید کو کہہ رہا تھا
16:40نکلا کیا
16:41عمر بن العاص
16:43اب
16:43وہاں سیاہ کے کلام موجود ہے
16:45کہ میں ان لوگوں کا رد کر رہا ہوں
16:47جو مروان جیسے
16:48اور ان جیسے عمر بن سعید جیسوں کو
16:49صحابہ کی لسٹ میں داخل کر رہے ہیں
16:51اور میں ان کے لیے کہہ رہا ہوں
16:53کہ تم ایسے کتوں کو
16:54یزیدیوں کو
16:55صحابہ کی لسٹ میں داخل کر رہے ہیں
16:57یہ میں نے آگے کے کر رد کیا
16:59لیکن چونکہ نام کیا نکلا تھا
17:01عمر بن العاص
17:02تو وہ ویڈیو وائرل ہوئی
17:04اس پر میں نے رجوع اور توبہ بھی کیا
17:06تو ما شاء اللہ
17:07پورے ملک کے اندر جناب
17:09کل آج
17:10کوئی کہتے ایران کپلتو
17:11کوئی گالیاں دے رہے ہیں
17:13کوئی جناب
17:13شیعہ
17:14کوئی کہتے رفزی
17:15کوئی کہتے گستاخ صحابہ
17:16کوئی کلاہ اور کیا
17:17اور اس میں سے پیش پیش وہ لوگ ہیں
17:20جو لوگ خود کئی کئی بار
17:24اپنے زبانوں سے صحابہ کی توہین کر چکے ہیں
17:27اور بعد میں اس کی وضاعت کر کے
17:29معافی مانگی ہے
17:29یا پنڈی کے ایک مرمان قسم کا مول بھی ہے
17:32وہ کئی دفعہ
17:33اس نے حضرت سیدنا
17:35حضرت زینب
17:36حضرت سیدنا قاسم کی توہین کی
17:38اور کہا کہ جب کربلا میں پانی نہیں تھا
17:41تو مہندی تھکوں سے بن رہی تھی
17:43اس قسم کے گھڑیا جملے بولے
17:45پھر نصبِ قریش کی اوپر اس نے حملہ کیا
17:47اور مانا کیا
17:49کہ قریش کا مطلب ہوتا ہے
17:51اور اس نے نصب کی اوپر اٹیک کیا
17:54تو ظاہر ہے یہ سیدھا سیدھا اٹیک
17:55کس پر ہے
17:56رسول اللہ پر ہے
17:57نصبِ قریش حضور کا نصب ہے
17:59اس پر اس بندے کے خلاف یہاں فیار ہوئی
18:02اور بعد میں اس نے توبہ کی اور معافی مانگی
18:04پھر کچھ ایام قبل
18:07اس نے حضرت محمد بن نبی بکر
18:10عبدالیمان بن نبی بکر
18:11حضرت سیدنا
18:12امام حسن امام حسین
18:14ان کے لیے لگڑ کے لفظ استعمال کیا
18:17اور لگڑ کے لفظ استعمال کر کے
18:19پھر بھی توبہ نہیں کی جو شریح اصولوں کے مطابق بنتی ہے
18:22بلکہ کہا کہ جن لوگوں کو لگتا ہے
18:24کہ میں نے غلطی کی ہے تو میں معافی مانگتا ہوں
18:25حالانکہ توبہ کا رکن یہ ہے
18:28کہ پہلے تم خود اس کو غلط
18:30سمجھو اور اس کے بعد پھر اس پر کیا کرو تم
18:32اپنی غلطی مانو اور پھر توبہ کرو
18:34وگرنہ اس طرح تو
18:36بہت سارے جو دیوبندیوں سے مارے اختلاف تھے
18:38کفیہ عبارات پر
18:39انہوں نے بھی تو اس طرح کہا ہے
18:40اگر احمد رضا کہتا ہے تو ہم جناب معافی کر لیتے ہیں
18:43اس طرح تو نہیں ہوتا
18:44بہرحال
18:46میں آج یہ کر رہا ہوں کہ چند دن قبل
18:48اسی شخص نے اسی طرح کا سلپ آفتانگوش سے ہوا
18:51اور اس نے
18:52عمر بن ساد
18:55کہہ دیا کس کی جگہ
18:56عمر بن آس
18:58میں نے عمر بن آس کی جگہ
19:00ساد کی جگہ عمر بن آس
19:01اس نے مردن ال آس کی جگہ عمر بن ساد کہہ دیا
19:04اس پر اس نے گالیاں شلیاں دے کر
19:06اس نے کہا جی کہ میں وزاد کی اور اس پر بھی توبہ نہیں کی
19:09اور اس نے کہا کہ جو عمر بن ساد کو
19:12دل میں ذرہ میل رکھے
19:13تو ایسا بندہ رافضی ہے
19:15اب ظاہرہ ان جملوں سے
19:17سیدھا سیدھا پوری امت کی توہین ہوئی
19:19اور ان پر رافضیت کا فتوہ
19:20اس پر توبہ واجد تھی لیکن توبہ نہیں ہوئی
19:23ہمارے پاکستان کے ہمدر
19:25صحابہ اکرام کے والے سے
19:27جو ٹھیکے دار لوگ ہیں
19:28ان کی یہاں ٹھیکے داری کوئی نہیں چلی
19:30ان میں سے کسی نے نہیں کہا کہ یہ نہ توبہ ہے
19:33اور یہ بار بار
19:34آل بیعت کے والے سے تمہاری بیعتمیاں
19:37اور گستاخیوں ہو رہی ہیں
19:38وہاں کسی کو آلہ حضرت کا وہ آلہ یاد نہیں آیا
19:41کہ اگر کوئی بندہ بار بار ایک چیز
19:43کی اوپر وہ کرتا ہے
19:45بار بار غلطی
19:46تو اس کی فوراں توبہ قبول نہیں ہوگی
19:48وہاں ان کو بیعت یاد نہیں آیا
19:50پھر پاکستان کے اندر
19:52ہمارے آل سنت کی عظیم شخصیتیں
19:55جناب قبلہ
19:57علیاس اتار قادری
19:58دامت برقاتم القدسیہ
20:01دعوت اسلامی کے بزرگ ہیں
20:02ان کی چار کتابوں کے اندر صحابی رسول
20:05حضرت جیجا قفاری رضی اللہ تعالی عنہ
20:08ان کے لئے خبیص کا لفظ ہوا
20:10اور لاکھوں کتابوں میں وہ پرنٹ ہوا
20:12بعد میں جب ان کی توجہ دلائی گئی
20:15کہ جی یہ رسول ہیں
20:16اور آپ نے ان کے لئے خبیص کا لفظ لکھا ہوئے
20:18تو ان کی طرف سے وضاحت آئی
20:20اور وہ وضاحت بھی ان کے مرید نے کی
20:23اس طرح سے کوئی توبہ
20:25اور کوئی رجوع خود نہیں ہوا
20:27میں صرف بتا رہا ہوں کہ یہ کیا کیا ہوا
20:29پھر مفتی
20:31قبلہ مریب الرحمن صاحب
20:32انہوں نے یزید کے حوالے سے کہا
20:34کہ یزید نے امام حسین کا قتل نہیں کیا
20:37بعد ازاں اس سے انہوں نے اپنی
20:39رجوع کیا
20:40بہت پڑے عالم دین ہے قبلہ سید مظفر حسین شاہ صاحب
20:43انہوں نے دو سے زیادہ مرتبہ
20:46ان سے حضرت امیر محاویہ کے بارے میں
20:47غلط جملے نکلے
20:48تو انہوں نے اس کے اوپر توبہ کی اور رجوع کیا
20:51اسی طرح کراچی کے
20:53ایک مولوی مفتی عبدالعیم نے
20:56جیڑ گنتہ
20:57آلِ بیت کے خلاف موضوع بنا کر
21:00تقریب کی اور کئی دفعہ کی
21:01اس کو دو چار مفتیوں نے
21:03پاس بیٹھ کر ایک لکھی ہوئی پرچی پکڑا کے
21:05تو اس سے اس سے رجوع کروا لیا
21:07اور قاجی اس نے توبہ کر لی ہے
21:08اس کا رجوع ہو گیا
21:10کراچی ہی کہی ہے
21:13مفتی حسنی صاحب
21:15اس نے
21:17حضرت علی کی خلافت کو
21:19ناجائز خلافت قرار دیا
21:21ابھی تک دس منٹ رگڑا دیا
21:24حضرت علی کی خلافت کو
21:25لیکن اس پر کوئی توبہ
21:27کوئی رجوع نہیں ہوا
21:28اب وہ علماء
21:30جو میری طرف اور دوسری طرف
21:33مسئلہ کے دوباند کی طرف میں آؤں
21:34تو ان کے عطاولہ بندیالوی صاحب
21:37کئی صحابہ کی گستاکی کر چکے
21:39سلمان بن سرد
21:40عبدالعیمان بن عدیس بلوی
21:41عامر بن الحمق
21:42اور میرے پاس
21:44اسے پیچنوں والے موجود ہیں
21:46کہ حضرت سید عامر بن الحمق
21:48حضرت عبدالعیمان بن عدیس بلوی
21:49حضرت جاجہ غفاری
21:51اس طرح کے صحابہ کرام کو
21:53قاتلین عثمان میں لکھ کر
21:55ان کو شیطان اور لانت ان پر کی گئی ہے
21:57حالانکہ یہ وہ صحابہ ہیں
21:59جن میں عبدالعیمان بن عدیس
22:00یہ بہتر عظمان کے صحابی ہیں
22:02حضرت عامر بن الحمق
22:04یہ وہ صحابی ہیں جنہیں حضور نے دعا دی تھی
22:06اللہ تیرے چہرے کو سلامت رکھے
22:08تو مرتے دم تک
22:09اسی سال کی عمر تک
22:11ان کا کوئی اقبال بھی سفید نہیں ہوا تھا
22:13یعنی یہ اتنے جلیل القدر صحابی ہیں
22:15یہ سارے صحابہ صاحب الروایت ہیں
22:17یعنی انہوں نے حدیثیں حضور سے روایت کی ہیں
22:19تو ان کے بارے میں
22:22چونکہ
22:23قاتلین عثمان کے زیل اور زمن میں
22:25ان کا نام
22:25کئیوں نے غلطی سے جیسے واقتی بغیرہ نے لکھا
22:28حقیقت یہ ہے کہ یہ اس میں شامل نہیں ہے
22:30تو اس زمن میں لاکر ان پر لانت اور کیا سے کیا کیا گیا
22:33یہ ساری باتیں
22:34سبقت لسانی کے کھاتے میں ڈال کر
22:36ان کو کہہ دیا گیا
22:38کہ جناب اچھی کہ یہ سبقت لسانی انسان سے ہو جاتی ہے
22:41تو میں سوال پوچھنا چاہتا ہوں
22:43کہ یا کیا تم خدا لگے ہوئے ہو
22:45کہ اگر تم سے سبقت لسانیاں ہوں
22:48اور تم دس دس دفعہ کرو
22:50خود حضور قبلہ
22:52امیرِ آلِ سنت امیرِ دعوتِ اسلامی
22:54آپ نے کئی مسائل سے
22:56تیوی پہ بیٹھ کے رجوع کیا
22:58اور میں کہتا ہوں یہ بہت بڑی بات ہوتی ہے
23:00اس پر میں پہلے بھی سلام کیش کر چکا ہوں
23:02کہ اتنا بڑا بندہوں سے مسئلہ غلط میان ہو جائے
23:05وہ آ کر کہہ دی
23:06مجھ سے مسئلہ غلط میان ہوا
23:07میں سے رجوع کرتا ہوں
23:08میں توبہ کرتا ہوں
23:09اوہ بھائی
23:10اب بندہ کہتا
23:11تم نے روزی شغل بنا دی ہے
23:12مسئلہ دیکھ کے بیان کیا کرو
23:14اوہ بھائی ہم انسان ہیں
23:16انسانوں سے ایک
23:17کئی دفعہ میرے پاس
23:18میں ایک بھول گیا لاہور کا
23:19ایک وہ آدمی جس نے سیدہ کائناتی بھی آدمی کی
23:22اس پر ابھی تک کٹا ہوا ہے
23:23کوئی توبہ نہیں کی
23:24اور اسی نے
23:25حضرت صحابی رسول
23:27حضرت ابو جوہیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
23:30حضرت سیدنا ابو بکر صدیق
23:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:34ان کے حوالے سے
23:35اس کا کاکی ان کے دل میں بھوزی ہے
23:37ابھی تک کوئی رجوع توبہ نہیں ہوئی
23:38تو یہ اتنی توبہ
23:40اور اتنے رجوع
23:41آپ لوگ پی کے بیٹھے ہوئے ہو
23:43اور ہم
23:44چونکہ
23:45محمد عربی کی آن کے
23:47وکیل ہیں
23:48آلِ بیعت کے غلام ہیں
23:50صحابہ کی شانیں بھی
23:52ٹھنگے کی چوڑ میں بیان کرتے ہیں
23:53آلِ بیعت کی عظمتیں بھی بیان کرتے ہیں
23:55تو اس وجہ سے
23:57ہمارے لیے تمہارا قانون بدل گیا
23:59اور تم کہتو جی روز روز کرتے ہو
24:01میں تم سے پوچھتا ہوں
24:02بتاؤ کون سی روز روز
24:03پندرہ سال پہلے
24:05ایک سلپ آف ٹنگ ہوا
24:07اور اس کی بھی میں نے وزار کی
24:09لیکن صحابہ کرام کے مقابلے میں
24:11خود کو چھوٹا کرتے ہوئے
24:13میں نے اس پر رجوع کیا
24:14اس کے بعد
24:15دس سال پہلے
24:16ایک لفظ
24:18میرے مقمان میں نہیں تھا
24:20اس کو میرے لئے یہ ڈالا گیا
24:22کہ نہیں نہیں
24:22اس نے یہ کہا ہے
24:23میں نے پھر بھی
24:24اپنے آپ کو صحابہ کے مقابلے میں
24:26چھوٹا کیا
24:26اور میں نے اس لفظ سے
24:28توبہ اور رجوع کیا
24:29کتنا
24:30بولو
24:30دس سال پہلے
24:32پھر پانچ سال پہلے
24:33وہ یہ پل کتنے قیس ہوئے
24:35تین قیس
24:36ان تین
24:37یعنی پچھلی میری پچیس سال کی خطابت میں
24:39کتنے پوائنٹ ہیں
24:41تین ہزاروں خطاب کیے
24:43تین دفعہ سلپ آف ٹنگ ہو گیا
24:45اور اس پر میں
24:46گھٹا نہیں
24:47اکڑا نہیں
24:47میں نے توبہ کی
24:49رجوع کیا
24:50اور یہ
24:50بار بار ان کلپوں کو آئیلائٹ کرتے رہے
24:53اور پھر کہتے رہے
24:54یہ دیکھو جی
24:55یوں نہیں ہوا
24:55تو توبہ یوں کرو
24:56میں پھر کرتا رہا
24:57انہوں نے اب ڈراما بنا لیا
24:59کہ جی یہ بار بار کرتا ہے
25:00بار بار
25:07خطائیں آئندہ بھی ہوں گی
25:08تو میں شیطان کی طرح
25:10ڈٹوں گا نہیں
25:10میں
25:11اللہ کے آگے
25:12معافی اور توبہ مانگوں گا
25:14یہ اختیار
25:15اللہ کا ہے
25:15کہ اللہ پاک
25:17بندے کو
25:17کتنی دفعہ معاف کرتا ہے
25:19انسان بولتے ہوئے
25:20سلپ آر ٹنگ ہو
25:21اور اس پر یہ کہہ دیے جائے
25:22اور کئیوں کو شوک ہے
25:24کہ جی ہم قانونی کروائی آجائے
25:25کئیوں نے پوسٹیں لگائی ہوئی ہیں
25:27یہ قریشی صاحب کے خلاف
25:29توہینِ صاحبہ کے والے سے
25:30قانونی کروائی کی جائے
25:31ماشاءاللہ
25:32بسم اللہ کرو
25:33قانونی کروائی کرو
25:35اور اتنا ذہن میں رکھنا
25:36دروازہ تم کھولو گے
25:38اور اس کو پھر پانہ ہم کریں گے
25:39تمہارے بھی کلپ
25:41ہمارے پاس درجنوں کے ساتھ سے
25:43اور یہ میں تمام لوگوں کو کہتا ہوں
25:45اور وہ لوگ بھی سنیں
25:46کہ ابھی
25:47آپ کو پتہ ہے
25:48میں نے پچھلے جمعہ
25:49اس سے پہلے بھی
25:50میں نے
25:50جو توہینِ صاحبہ
25:52بل اسمدی میں پیش ہوا
25:53اس کی مائت کی
25:54اور جو لوگ
25:55اس کی محالفت کر رہے ہیں
25:56وہ یہی تو کہہ رہے ہیں
25:57کہ جناب یہ قانون
25:59ناجائز
26:00اس کا استعمال ہوتا ہے
26:01تو کیا یہ ان کے لیے
26:02دلیل نہیں بنے گی
26:03وہ کہیں گے
26:04قریشی اور اچھل
26:05اور کود
26:05تو کہتا تھا
26:07یہ بل بننا چاہیے
26:08یہ لے
26:08تیرے ہی خلاف جناب
26:10اتنی سی بات پر
26:11پرچہ ہو گیا
26:12یا قانونی کروائی ہو گئی
26:13تو بتا
26:14ہمارے ساتھ نہیں ہوگا
26:16تو بتائیں
26:16کہ آپ ان کا بیانیم
26:17مضبوط نہیں کر رہے ہیں
26:18آپ لوگ
26:19تو باقی
26:19قانونی کروائی
26:21قانونی کروائی
26:21کرنے والے انہیں نہیں ہیں
26:23اگر اس طرح کا معاملہ ہو
26:24تو کئیوں نے
26:25قرآن غلط پڑے ہوئے
26:26کئیوں نے
26:27ترجمہ غلط کی ہیں
26:28کئیوں نے
26:28صحابہ کی پیت بھی
26:29ان سے سلپ آٹھ ٹانگ ہوئے ہیں
26:31اگر ہماری طوبہ قبول لیں
26:32تو پھر ان کی طوبہ بھی قبول
26:34نہیں ہے
26:34جو ہمارے لیے
26:35کہا جاتے ہیں
26:36یہ روز کرتا ہے
26:37پھر وہ بھی کرتے ہیں
26:38ہمارے لیے کہتے ہو
26:39کہ یہ
26:39ایران کے پیسے پہ
26:41اس کا مطلب ہے
26:42کہ تم سعودیہ کے پیسے پہ
26:43کر رہے ہو
26:43یہ سارا کو
26:44تو یہ چیزیں
26:45اس طرح نہیں ہوتی ہیں
26:46انسان ہے
26:47انسان سے
26:48کمیت دوتا ہی ہوتی ہے
26:50اور اس کا حل یہی ہوتا ہے
26:51کہ انسان اپنے الفاظ
26:52کو واپس لے کر
26:53اللہ کے آگے
26:54اس نے معافی مانگنی ہوتی ہے
26:55انسانوں کے
26:56یہ چیز نہیں ہوتی ہے
26:58تو میں
26:58پھر یہ کہتا ہوں
26:59کہ ہم حضور کی
27:00آل کے بھی غلام ہیں
27:01حضور کے
27:02صحابہ کے بھی غلام ہیں
27:04میں نے جان پوچھ کر
27:05آج یہ ٹاپک رکھا
27:06آپ کو پتہ ہے
27:07میرا اینانس
27:07ٹاپک دوسرا تھا
27:09میں نے جان پوچھ کر رکھا
27:10تاکہ پتا چلے
27:11کہ ہم
27:12حضرت عامر بن العاص
27:13کے محالف نہیں
27:14بلکہ
27:15حضرت عامر بن العاص
27:17پر صدق قربان
27:18عامر بن سعید پر لانت
27:22یزید کتے پر لانت
27:23اور باقی جتنے بھی
27:26یزیدی ہیں جنہوں نے
27:27البیت پر ظلم کیا
27:29ان پر
27:29لانت
27:30میں وہ بندہ تو نہیں ہوں
27:32کہ میں جناب اپنے موقف سے
27:33یزید کے حوالے سے
27:35میں پیچھے ہڑ جاؤں
27:35یزیدیوں پر لانت اللہ
27:37اور صحابہ
27:39رضی اللہ
27:40پھر بولو صحابہ
27:41رضی اللہ
27:42پھر بولو صحابہ
27:43رضی اللہ
27:44صحابہ
27:45رضی اللہ
27:46اللہ تعالی ہمارا خاتمہ
27:48ایمان پر فرمائے
27:50اور صحابہ اور آل کے
27:51زمرے میں جھرمٹ میں
27:53اللہ تعالی ہمیں جنت کا
27:54راستہ دکھائے
27:55و آخر
Comments