🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
Category
📚
LearningTranscript
00:00محمد مصطفیٰ کے جاہا نشید صدیقِ اکبر ہے
00:22محمد مصطفیٰ کے جاہا نشید صدیقِ اکبر ہے
00:33میرے نبی کا وہ یار جو غار کا بھی ساتھی ہے
00:39جو میرے نبی کے مزار کا بھی ساتھی ہے
00:42اللہ اکبر یہ دنیا میرے نبی کی ان قربت کے لمحوں کو کیسے بھولا سکتی ہے
00:49کہ جس گڑی میری آقا نے حجرت کے لیے تیاریاں شروع فرمائیں
00:55دعن رکھنا ہے
00:58حضور نے حجرت کے لیے تیاری کی
01:00آپ اپنے حجرے اتھر کے اندر ہیں
01:03ادھر دشمنوں نے چاروں طرف سے آ کر
01:06حضور کی گھر کا محاصرہ کر لیا
01:10پلینگو منصوبہ یہ ہے
01:11کہ آج محمد پہ سارے قبیلے والے
01:16تمام قبیلوں کا ایک ایک پہلوان قسم کا آدمی
01:20جو تلوان لے کے آئے گا
01:21اکٹھے آ کر محمد پہ حملہ کریں گے
01:25اکٹھےوں کیسے ماریں گے
01:26اور ان کا جو خاندانے بن ہوا شمے
01:29وہ اتنوں سے لڑائی بھی نہیں کر سکتا
01:31اور اگر زیارہ سے زیادہ ہوا
01:34تو ہم انہیں دیت دے کے
01:35چپ کر باتیں گے
01:36ادھر انہوں نے منصوبہ بنایا
01:38ادھر جبریل میرے نبی کے پاس منصوبہ لے کے آ گیا
01:47اللہ کریم نے
01:49اللہ کریم نے اپنے حبیب سے فرمایا
01:51جبریل جا میری حبیب سکے
01:54کہ اے پیاری حبیب
01:56آج کی شب
01:58اپنے بستر پہ تم نے نہیں سونا ہے
02:02آج کی شب اپنے بستر پہ تم نے نہیں سونا ہے
02:05میرے نبی کو جس وقت
02:06حکمِ الہی ملا
02:08میرے آقا نے مولا علی کو بولایا
02:11فرمایا اے علی
02:13میں تجھے اپنے بستر پہ لٹانے لگا ہوں
02:17ممکن ہے کہ کوئی مجھے قدل کرنے آئے
02:21اس کی تلوار کا نشانہ تو بن جائے
02:24میرا سمجھ کے بعد تجھے بیمار ڈالے
02:27پہلے تو تُو اپنے کمنٹ سے دے
02:29پہلے تو تُو اپنی رائے دے
02:31تُو کیا چاہتا ہے
02:32مولا علی نے دو جملوں میں بات ختم کر دی
02:35عرض کی سونیاں
02:37روحی لے روحے کا فیدام
02:39و نفسی لے نفسی کا بقام
02:42علی کی ہو
02:43آپ کی روح پہ قربان
02:46علی کی زندگی
02:47علی کی ذات
02:49آپ کی ذات پر قربان ہو جائے
03:02بات کیا کر رہا تھا
03:07مولا علی کو میرے نبی مکرم سیدے کو نے انہیں فرمایا
03:11علی میرے رب نے مجھے حکم تہہ دیا ہے
03:16میں اب یہاں سے جانے لگاؤں
03:18میں مدینے چلا جاؤں گا
03:20تم میرے پستر پہ سو جاؤ
03:22صبح اُٹھ کر فلا فلا کو میری امانتیں دے کر
03:26تم بھی مدینے یہاں جانا
03:29یہ جتنے بھی نبی کے دشمن تھے
03:31یہ باہر کھڑے یہ دیکھ رہے
03:34کہ سہن میں وضور لیٹے ہیں
03:36اور میرے نبی نے فرمایا
03:37اے میرے پیاری علی
03:40یہ میری خضرمی
03:42سبز چادر
03:43اپنی اوپر آڑ کے لیٹ جا
03:47سو جا
03:48یہ چاروں طرف
03:49سو گئے
03:50پیان رکھنا ہے
03:51چاروں طرف
03:52کھڑے ہو گئے
03:53مولا علی سو گئے
03:55یہ مشرقین
03:56میرے نبی کے گستاخ
03:57میرے نبی کے دشمن
03:58یہ چاروں طرف
04:00ننگی تلوانے لے کر
04:01پہرے پہ کھڑے ہو گئے
04:03کہ محمد اٹھے گا
04:04ہم اسے شہید کریں گے
04:06میرے آقا اندر سے نکلے
04:11میرے آقا اندر سے نکلے
04:13میرے نبی نے مٹھی میں مٹھی اٹھائی
04:15شاعت الوجو کہہ کر
04:19سورہ یاسین کی آیتیں پڑھتے ہوئے
04:22میرے مصطفیٰ وہاں سے گزر گئے
04:24تیان رکھنا ہے
04:25ابو جیل کے سامنے سے گزر گئے
04:28میرے نبی کی وہ جو مٹھی پھینکی ہوئی تھی
04:31سارے مشرقوں کے سر پہ پڑ گئی
04:34وہ پھر بھی کھڑے رہے
04:35دیکھتے رہے کہ پسطر پہ نبی لیٹ آئے
04:40میری آقا وہاں سے گزرے
04:43سیدھے جنابِ صدیق
04:45اکبر کے گھر میں چلے گئے
04:47میرے نبی نے جا کے فرمایا
04:48ابو بکر اگر تیرے پاس ادھر کوئی ہے
04:51ان کو ادھر سے نکال دے
04:52میں تجھ سے راز کی بات کرنے لگاؤں
04:55جنابِ صدیق نے ذکیر
04:56یہ دو میری بیٹیاں ہیں
05:00یہ میری رازدار ہیں
05:02سیدہ عیشہ فرماتی رہے
05:04کہ حضور نے اس گھڑی
05:06ہمارے سامنے
05:07ہمارے اباجی جنابِ صدیق
05:09اکبر سے باق کی
05:10فرمایا کہ
05:11ابو بکر
05:12اللہ نے مجھے حکم دی آئے
05:14کہ میں مکہ کو چھوڑوں
05:15میں مدینہ کی طرف چلا جاؤں
05:17جنابِ صدیق
05:18مہن کھڑے ہوئے
05:19اور ارض کیا صحبت
05:21یا رسول اللہ
05:22یا رسول اللہ
05:23ابو بکر کی تمنہ یہ گئے
05:25کہ اس سفر میں
05:27آپ اسے اپنا ساتھی بنا لیں
05:31میرے نبی نے فرمایا
05:32نام
05:33ہاں ہاں ابو بکر
05:34تیری تمنہ پوری
05:35ہاں ہاں تیرا ہی نام ہے
05:37تیرا ہی نام ہے
05:39تیرا ہی نام ہے
05:40تو ہی منا
05:41ہم رکا بے سفر بنے گا
05:44سیدہ عیشہ فرماتی ہے
05:45اللہ کی قسم
05:46جتنا ابو بکر صدیق
05:48یعنی میرے اباجی
05:49حضرت ابو بکر صدیق
05:51جتنا یہ سن کر
05:52کہ حضور مجھے
05:54ساتھ لے کے جائیں گے
05:55جتنا یہ سن کر
05:57وہ روے خوشی سے
05:58نینے خوشی میں
05:59اتنا کسی کو
06:00روتے نہیں دیکھا ہے
06:04جناب صدیق
06:05اکبر میرے نبی کے ساتھ
06:07سب سے پہلے
06:07میرے نبی کو
06:08کھانا کھلایا
06:10اور کھانے میں
06:11انہوں نے پوری
06:12بکری بھونی
06:13بکری بھون کر
06:15میرے نبی کی خدمت
06:16میں پیش کی
06:17میرے نبی نے
06:18خود بھی
06:18اسے تناول فرمایا
06:19پھر جو بچا ہوا
06:20کھانا تھا
06:21اسے باندھنے کا
06:22حکم دیا
06:23میرے نبی مکرم کے
06:24کہنے پہ
06:25جناب صدیق کی
06:27بڑی بیٹی
06:28حضرت عصمہ بنت
06:30ابی بکر نے
06:31اپنا
06:32اپنا دو پٹا پھاڑ کے
06:35اپنا دو پٹا پھاڑ کے
06:37ایک رسی بنائی
06:39ایک بندی بنائی
06:40بندی بندی کہتے ہیں
06:41نا بندی
06:41وہ بنا کر انہوں نے
06:43اس
06:43اس
06:44اس تھیلے کو باندھا
06:46جس میں یہ رخت ہے
06:47سفرپ بندہ ہوا ہے
06:48ادھر میری آقا
06:49باہر نکلنے لگے
06:50ابو جیل چکر لگاتا ہوا
06:53کبھی صدیق کے گھر آتا ہے
06:55کبھی حضور کے گھر جاتا ہے
06:57اب اس سے کوئی پوچھے تو سعی
06:59اتنا تو بتا
07:00وہ تو ادھر لیٹیں
07:01اس کے قیدے کے مطابق
07:02وہ تو ادھر لیٹیں
07:04ادھر کیوں آتا ہے
07:05تو گویا اس کی چھتی حص
07:07کہہ رہی تھی
07:08یا محمد ادھر ہوں گے
07:10یا ادھر ہوں گے
07:12لیکن میری آقا
07:14جیسے ہی وہاں سے باہر نکلے
07:15میری آقا حضور
07:17سیدے کو نے
07:18انہیں بات میں فرمایا
07:19فرمایا کہ میں
07:20جیسی دروازے سے باہر نکلا
07:22مان سامنے
07:23ابو جیل کھڑا
07:25مجھے نظر آیا
07:26لیکن فعام اللہ کو
07:28عمی و عمی بکر
07:29اللہ نے اسے
07:31مجھ سے
07:32اور ابو بکر سے
07:33اندھا کر دیا
07:34ہم سامنے سے گزرے
07:35اسے نظری نہیں آئے
07:40تیان ہے جی سب کا
07:41ہم ان کے سامنے سے گزرے
07:43ان کو
07:44تیان رکھنا ہے سارے
07:45جملہ دے رہا ہوں بہت بڑا
07:47اور آج کی نائٹ کا
07:49سب سے بڑا جملہ ہے
07:49اور ہوشمندوں کے لیے
07:51جملہ ہے
07:52جو ہاؤ شیار ہو
07:53خبردار ہو
07:54انہیں کے لیے جملہ ہے
07:55تو بتائیے میرے آنکھا
07:57جب اتنے گھر سے نکلے
07:58تو حاضر ناظر
08:00جسمانی طور پر
08:01چلتے ہوئے گزرے نا
08:07پر کافر کو نظر نہیں آئے
08:14پھر دوسری منطبہ
08:16آمنہ کا لان
08:18ابو بکر صدیق کے گھر سے نکلے
08:22جسمانی طور پر
08:26حاضر
08:27ناظر
08:28موجود بھی ہیں
08:30دیکھ بھی رہے ہیں
08:31پورے جسم کے ساتھ
08:33کافروں کے سامنے ہیں
08:35گزرے ہیں
08:36نظر نہیں آئے
08:37اب ذرا معاملہ دیکھ
08:39صبح کا وقت
08:39تو ایک آیا آنے والا چروا
08:41کہنے لگو
08:41ایک کیوں کھڑے ہو
08:42کہنے لگے
08:43محمد نکلیں گے
08:44ان کو ماریں گے
08:45اس نے کہا رہے ہو
08:46پگلو وہ تو
08:46رات کو کب کے چلے بھی گئے
08:49ابو جیل نے
08:50اس کو ٹھونکا مارا
08:51کہنے لگا
08:51ہٹ اٹ
08:52تو ہمیں پاگل سمجھتا ہے
08:53ہم اندے تھے
08:54اتنے زیادہ کھڑے تھے
08:55ہمارے سامنے سے گیا
08:57ہمیں نظر نہیں آیا
08:58کہنے لگا
08:58کہ صرف گیا نہیں ہے
09:00تمہارے سر پہ
09:01ظلالت کی مٹی بھی
09:02ڈال کے گیا ہے
09:05تمہیں رسوہ کر کے گیا ہے
09:07تمہارے سروں پہ
09:08مٹی بھی ڈال کے گیا ہے
09:09انہوں نے اپنے سروں پہ
09:11ادھر
09:14سروں پہ ہاتھ مار کے دیکھا
09:15واقعی مٹی بڑی کی فرق نہیں لگے ہیں
09:17اگر محمد گئے
09:18تو یہ کون ہے
09:19مولا لی اٹھے
09:23مولا لی اٹھے
09:24اب مشرقوں کا غصہ
09:25تو روش پہ آیا ہوگا نا
09:27یہی بات ہے
09:27ادھرات
09:28یہ پرانا طریقہ ہے
09:29کہ جب نبی کے ساتھ
09:31علی نظر آئے نا
09:32تو کافروں کی طبیعت
09:33بگڑ جاتی ہے
09:39نبی کے ساتھ
09:41علی آئے
09:43کافروں کی طبیعت
09:45بگڑ جاتی ہے
09:46اور
09:47پوائنٹ آف دا ڈے
09:48آج کی نائٹ کا
09:50سب سے بڑا جملہ
09:51جو میں آپ کی نظر کرنے لگا ہوں
09:53وہ ذرا غور سے سنیے
09:54بتائیے میرا نبی
09:56دو بار
09:56مشرقوں کے سامنے سے
09:57گزرے کے نہیں
09:58ان کو نظر آئے
10:00اونچہ بول
10:01اسی لیے تو
10:02ابو جیل نے اس کو
10:03مارا نہ ٹھونگا مارا
10:04کہنے لگا ہمیں در
10:05کھڑے تھے
10:05سوئے ہوگے نہیں تھے
10:07جاب رہے تھے
10:07ہمیں نظر نہیں آئے
10:09اگر تھے
10:10تو نظر کیوں نہیں آئے
10:12آج بھی کہتا ہے
10:13اگر ہیں
10:14تو نظر کیوں نہیں آتے
10:16تو میں جملہ بولتا ہوں
10:18میں کہتا ہوں
10:19جب جسمانی طور پہ
10:22حاضر ناظر نبی
10:24مشرق و کافر کو
10:26نظر نہیں آتا
10:27تو روانی آذر ناظر
10:29تمہیں کیسے نظر آ سکتا ہے
10:43اگر آپ لوگ
10:44اس کو صحیح دل سے نہ لیکن
10:46پرابلم یہ ہوتا ہے
10:46کہ ہم کچھ اور سوچ کے بیٹھے ہوتے ہیں
10:49ہم طرزیں برزوں
10:50خدا کے بندو
10:51یہ میں نے جملہ بولا
10:52اس کو وزرہ
10:52پھر سنو پھر سنو
10:55پھر سنو
10:57وہ اس نے بھی کہا تھا
10:59اگر محمد ہے
11:02تھے
11:05نظر کیوں نہیں آئے
11:07وہ جو جسمانی طور پہ تھے
11:14آپ مجھے بتا
11:15اس کو نظر نہیں آئے
11:16تو کیا وہ تھے ہی نہیں
11:17تھے نہ
11:18تھے نہ
11:19اور بولنا تھے نہ
11:21تھے لیکن نظر نہیں آئے
11:23تھے لیکن نظر نہیں آئے
11:26وہ بلبلہ آئے
11:27وہ چیخ رہے
11:28اگر تھے
11:29تو نظر کیوں نہیں آتے
11:30اسی طرح
11:31اور جب جسمانی محمد
11:35جسمانی طور پہ نبی آذر بھی ہو
11:37ناظر بھی ہو
11:38سامنے سے گزرے
11:39میرا رب جنہیں نہ جکھانا چاہے
11:42انہیں نظر نہیں آتا
11:46اس کی وجہ یہ کہ بوجین کو محبوب دکھائے نہیں جاتے
11:57پوچین کو محبوب دکھائے نہیں جاتے
12:14جو امی لقبی ہوں وہ پڑھائے نہیں جاتے
12:33پوچین کو محبوب
12:40نہ رہے تکبیر
12:43نہ رہے ریزال
12:46نہ رہے تکبیر
12:48نہ رہے ہیدری
12:50جو مدنگے سے لڑتے
12:55مدینہ
13:03نہ چلے
13:06وہ یہ سمجھیں
13:09کہ منکر
13:11وہاں بلائے
13:13نہیں جاتے
13:15وہ یہ سمجھیں
13:17کہ منکر
13:19وہاں بلائے
13:21نہیں جاتے
13:23پوچین کو محبوب دکھائے
13:33پوچین کو محبوب دکھائے نہیں جاتے
13:41پوچین کو محبوب دکھائے نہیں جاتے
13:50جو امی لقبی ہوں وہ پڑھائے نہیں جاتے
13:59جو امی لقبی ہوں وہ
14:07میرے مصطفیٰ قریب جناب صدیق اکبر
14:12سیدے کنین کو لے کر
14:15میری آقا نے ایسے ہی نہیں فرمایا
14:18فورس کر کے نہیں زبر دستی نہیں
14:21کہ چلے ابو بکر
14:22بلکہ ادھر بھی میرے نبی نے مشورہ لیا
14:26ابو بکر اس بارے میں
14:28ذرا تو اپنی رائے دے
14:29کہ تو میرے ساتھ ادھر سے نکلے
14:31لوگ ڈھونڈتے ہوئے آئیں
14:33تو پکڑا جائے
14:35تجھے اس وجہ سے بھی مار ڈالا جائے
14:38کہ تو ہی وہ بندہ ہے
14:40جو مجھ محمد کو ان خاموں پہ
14:42اُبھارتا ہے
14:44نہیں آیا
14:45تو ہی وہ ذات ہے
14:50تو ہی وہ بندہ ہے
14:51جو محمد کو ان کاموں پہ
14:53اُبھارتا ہے
14:54تجھے وہ مانیں
14:55پھر زیادہ مانیں
14:57ممکن ہے کہ ان کی مار سے
14:58تو مر بھی جائے
14:59اب یہ سارا معاملہ
15:02نتیجہ سوچ کے
15:04بو بکر
15:04میرے ساتھ چلو
15:06جناب صدیق نے جو جملہ بولا
15:08جواب دیا
15:09قیامت تک آنے والے عاشقوں کے لیے
15:11عشق کا مینہ را
15:13محبتوں کا ایک
15:15عنوان قائم کر گیا ہے
15:17اللہ اکبر
15:18جناب صدیق نے ایک جملہ بولا
15:20ارض کیا رسول اللہ
15:22اگر مجھے
15:24اگر مجھے
15:25آپ کی مخالفت کی وجہ سے
15:28یہ سارے لوگ
15:30اتنی عزت دیں
15:31یہ سارے لوگ
15:33اتنی عزت دیں
15:35کہ مجھے دنیا کی ساری
15:37کائنات کی بادشاہی دے دیں
15:40آپ کی مخالفت کی وجہ سے
15:42اور اگر میں آپ کی حمایت کروں
15:44تو مجھے ایسا ماریں
15:46کہ ماریں مار مار کے
15:48مجھے شدید تکلیفوں سے دوچار کر کے
15:50ایسی موت سے دوچار کریں
15:52کہ میں مر نہ چاہوں اور موت نہ آئے
15:55یعنی شدید ترین
15:57تکالیف دے کر
15:58مجھے وہ شہید کر دیں
16:00اور حضور
16:01یہ موت مجھے آپ کی محبت میں آئے
16:05جملہ آپ پریشان تو نہیں ہو گئے نا
16:07لیکن چونکہ وہ عربی کے جو لفظیں
16:09میں نے ان کا ترجمہ کرنے ہیں
16:10ورنہ سادہ جملہ چلو بول دیتا ہوں
16:12سادہ مانا یہ بنتا ہے
16:13یا رسول اللہ
16:15اگر آپ کی
16:16مخالفت کے باعث
16:18مجھے
16:19کائنات کا
16:20بادشاہ بنا دیا جائے
16:22اور آپ کی محبت کی وجہ سے
16:24مجھے اگر
16:25مارا جائے
16:26اتنا مارا جائے
16:28کہ مار مار کے مجھے
16:30موت کی میں تمنا کروں
16:32اتنی تکالیم سے دوچار کیا جائے
16:34تو حضور
16:36مجھے آپ کی مخالفت میں
16:38دنیا کی بادشاہیت ضروری
16:40ضرورت نہیں ہے
16:41میں آپ کی محبت میں
16:43ہزار بار مرنے کو
16:45تیار بیٹھاؤں
16:50توجہ سے سنوے
16:51میرے نبی مکرم نے
16:53جناب صدیق اکبر کو ساتھ لیا
16:55میرے آنکھاں حضور جناب صدیق کو لے کر
16:58آپ گئے گارے سور کی طرف
17:00راستے میں بڑا عجب معامل آئے
17:02جناب حضرت صدیق
17:04کبھی دوڑ کے آگے
17:05کبھی دوڑ کے پیچھے
17:06کبھی دائیں
17:07کبھی پائیں
17:08میرے نبی نے سوال کیا
17:10اے ابو بکر یہ تیرا کیا معامل آئے
17:12کبھی آگے بھاگ جاتا ہے
17:13کبھی پیچھے دوڑ کے آتا ہے
17:15کبھی دائیں
17:16کبھی پائیں آتا ہے
17:17تیرا یہ اندام
17:19مجھے نظر آ رہا کے
17:21بتا کیوں کرتا ہے
17:23عرض کیا رسول اللہ
17:25میں پیچھے ہوتا ہوں
17:27مجھے خیال آتا ہے
17:28کہ کہیں آگے سے
17:29کوئی حملہ برنا آ جائے
17:31حضور میں دوڑ کے آگے آ جاتا ہوں
17:33ادھر آتا ہوں
17:34پھر خیال آتا ہے
17:35کہ کہیں کوئی پیچھے سے
17:38آپ پہ حملہ برنا ہو جائے
17:41میں دوڑ کے پیچھے چلا جاتا ہوں
17:43یوں ہی دائیں پائیں آ جاتا ہوں
17:44حضور یہ سب
17:45اس لیے کہ میں چاہتا ہوں
17:47کہ جو بار آپ پہ ہو
17:49ابو بکر اس کے آگے
17:51ڈھال بن جائے
17:53جنانچہ میرے آنکھاں سیدے کو نیم
17:56جناب صدیق کو لے کر
17:57غار میں پہنچے
18:00جناب صدیق اکبر نے عز کی
18:02یا رسول اللہ
18:03سب سے پہلے غار کی اندر میں جاؤں گا
18:06تا کہ کوئی تکلیف ہو
18:07کوئی عذیتناک چیز ہو
18:09اس کا سامنا پہلے میں کروں
18:11میرے نبی مکرم کو باہر کھڑا کیا
18:14جناب صدیق اندر گئے
18:15جا کے غار کو صاف کیا
18:17اپنے کپڑے اتارے
18:26جناب صدیق نے
18:28اپنے کپڑے کمیس اتاری
18:30اپنی چادر اتاری
18:32اتار کی اس کو سراخوں کی اندر ڈالا
18:34تا کہ سراخ بند ہو جائیں
18:36پھر بائر آئے جسم کی اوپر
18:38آپ کی کمیس مبارک نہیں ہے
18:40میرے نبی نے پوچھا
18:41اے ابو بکر گیا تھا تو کپڑے تھے
18:44بائر آئے تو کمیس کی در رہے
18:46عرض کیا رسول اللہ
18:48میں نے اپنے کپڑے ان سراخوں میں رکھ دیئے
18:53تا کہ کوئی عزیت دینے والی چیز اندر نہ جائے
18:56میرے نبی کے ادھر یہ ہاتھ ٹھ گئے
19:00یا اللہ قیامت والے دن
19:02جب تُو مجھے جنت میں لے کے جائے
19:04تو ابو بکر کو میرے ساتھ
19:07میرے والے درجے میں ساتھ رکھنا ہے
19:09ابھی میرے مصطفیٰ کھڑے تھے
19:12کتنے میں جبریل امی آئے
19:14انہوں نے یا کیا ذکی
19:15یا رسول اللہ قد یستجا بولک
19:17حضور آپ نے دعا فرمائیے
19:19آپ کی دعا کو رب نے قبول فرما لیا ہے
19:22میرے آقا اندر گئے
19:24جناب صدیق اکبر بھی اندر ہے
19:26ساری غار کو باندھ کر دیا
19:28ایک سراخ ہے
19:30جناب صدیق نے ادھر اپنا پاؤں رکھا
19:32اتنے میں ایک زہریلا سانپ
19:34رات کا وقت ہے
19:36آیا آ کر اس نے
19:37جناب صدیق کے پاؤں پہ ڈسا
19:40جناب صدیق کی اکبر کے پاؤں پہ ڈسا
19:43جناب صدیق کی اکبر نے پہلے
19:45تو درد برداشت کیا
19:46اس نے پھر زہر انجیکٹ کیا
19:48جناب صدیق
19:49بتقاضہ بشریب
19:50درد اسے بل بلاتے ہوئے
19:52آپ کی آنکھوں سے آنسوں ٹپکے
19:54سیدھے ودہا کے مکڑے کے
19:57ان آنسوں نے بوسے لے لیے
20:00میرے نبی نے پوچھا
20:01ابو بکر کیا ہوا امام کہتا
20:03تیری آنسوں کیوں نکلے ہیں
20:05عرض کیا رسول اللہ لدغتو
20:07حضور مجھے کسی چیز نے
20:09دس لی آئے
20:10میرے نبی نے جناب صدیق کے
20:13پاؤں کے جانت دسا ہوا
20:15نشان تھا دسنے کا
20:17میرے نبی نے لہاب لگایا
20:19وہ شفاہ والا لہاب لگا
20:21فوراں اس سانپ کی زہر
20:24واپس آگئی
20:28حضرت اگرامی
20:29ذرا توجہ سے سننا ہے
20:30میرے مصطفیٰ اندر
20:32جناب صدیق کی اندر
20:33ادھر میرے نبی کی اندر
20:35ہوتے ہوتے
20:36باہر ایک مکڑی کے
20:37ایک مکڑی نے آ کر
20:38جالا تن دیا
20:39جلدی سے
20:40سبحان اللہ جلدی جلدی آ چل
20:41ایک مکڑی نے آ کر
20:43غار کے دھانے پہ
20:44ایک جالا تنہ
20:45ایک قبوتروں کا جوڑا آیا
20:48انہوں نے جا
20:49انہوں نے آ کر
20:50غار کے دھانے پہ
20:52انڈے دے دیئے
20:56رات گزر گئی
20:58رات گزر گئی
20:59اب آؤ نہ سوال کرتے
21:01ابو بکر
21:01آج رات تحجد کیوں نہیں پڑے
21:10اے ابو بکر سے تھی
21:12کہ آج کی رات تحجد
21:13کدھر گئے
21:14آج کی رات کی وہ
21:15آہے سہرگاہی کدھر گئی
21:17آج کی شب کی
21:19نمافل کدھر گئے
21:21جنابیں صدیق گویا
21:23عرض کرتے ہو
21:24گویا جنابیں صدیق
21:26یہ فرماتے ہو
21:27اور مجھ سے
21:28سوال کرنے والے
21:30نہ عشقہ بچے
21:32پھنسا سانو
21:35نہ علمہ بچے
21:39پھنسا سانو
21:42کوئی آر دیگل
21:44سونا سانو
21:46کوئی آر دیگل
21:48لے سونا سانو
21:51او تے علمہ دا
21:53سکھا
21:54نہیں چل دا
21:56جتے عشق
21:57او راندہ دیرہ
22:12اے مجھ سے
22:13سوال کرنے والوں
22:15کہ ابو بکر
22:16تیرے نفل کدھر
22:17تیری عبادت کدھر
22:18تیری ریاضت کدھر
22:20تو جواب ابو بکر
22:21کہے کہے
22:22ابو بکر نماز بھی پڑتا ہے
22:24عمرِ الٰہی پر
22:25روزہ رکھتا ہے
22:26حکمِ الٰہی پر
22:27زکاة دیتا ہے
22:29حکمِ الٰہی پر
22:30لیکن ابو بکر کی نظر میں
22:32سب سے بڑی نیکی
22:33آمنہ کے لال کی
22:35حفاظت ہے
22:40حضرات
22:42ہمارا تماغ خراب نہیں ہے
22:44کیا مولویوں پیروں
22:45مفقروں
22:45مادوسوں کو چھوڑ کے
22:46ممتاز قادری کے نعرے لگاتے ہیں
22:50بعض نیکیاں ایسی ہوتی ہیں
22:54کہ جو کروڑوں نیکیاں پہ بھاری آ جاتی ہیں
22:57ابو بکر صدیق نے
22:59ساری زندگی نمازیں تھوڑی پڑھی ہیں
23:02روزے تھوڑے رکھیں
23:06حج نہیں کیا
23:07ابو بکر صدیق نے
23:09ساری عبادتے ریاستے
23:11جنابِ صدیق کی موجود ہیں
23:13لیکن میرے نبی نے
23:14جب کمپیرزن کیا
23:15نا تو فرمایا
23:16عمر کی زندگی بھر کی
23:18نیکیاں
23:18ایک پلڑے پہ
23:19میرے ابو بکر صدیق کی
23:20ایک وہ خار والی نیکی
23:21دوسرے پلڑے پہ
23:22ابو بکر کا پلڑا پھر بھی بھاری ہے
23:26سوال یہ پیدا ہوتا ہے
23:27کہ ابو بکر صدیق کی
23:28نماز والی نیکی
23:29حضور نے کیوں نہیں
23:29یہاں کوئٹ کیا اس کو
23:33کیوں نہیں جنابِ صدیق کے
23:35روزے کو میرے مصطفیٰ نے کیا ہے
23:36حج کو لے کے آئے
23:39پتا چاہے اللہ
23:40نماز بھی اچھی ہے
23:41روزہ بھی اچھا ہے
23:42زکاة بھی اچھی ہے
23:43حج بھی اچھا ہے
23:44سب کچھ اچھا ہے
23:45لیکن یاد رکھئے
23:47رسول اللہ کی ذات
23:49اور ناموز کی حفاظت
23:50یہ سب سے بڑی نیکی ہے
23:54اس لیے ممتاز قادری ہے
23:56تو پولیس والا
24:00آج نہیں تکل
24:01سارے علی علی کہن گے
24:03ابھی دو سال گدھر ہے
24:05آئی کورٹ کا جج بھی کہے اٹھا
24:07کہ اگر گستاخوں کو
24:08پماند نہیں کرو گے
24:09تو کوئی ممتاز قادری
24:10پیدا ہو جائے گا
24:15اگر آپ
24:17پولیس والا تھا
24:20ملے سے جا کے پوچھو
24:21کتنی کوئی نمازیں
24:22روزے کرتا تھا
24:22کیا کرتا تھا
24:23دست
24:23سال گورنمنٹ کی نوکری کی ہے
24:25ملے والوں کو بھی نہیں پتا تھا
24:26یہاں ممتاز نام کا
24:27کوئی لڑکا رہتا ہے
24:30کوئی سپاہ ہی رہتا ہے
24:31جو پولیس کی نوکری کرتا ہے
24:32کیوں کہ صبح
24:32ایک نے رہا نا
24:34دوسرے نے رہ جانا
24:35چھپ چھپ
24:36اپنا چھپ کر کے
24:36گھر میں گئے
24:37پھر آ گیا
24:37اور اپنا معاملات ختم
24:40میں یورپ میں گیا
24:41انگلینڈ میں گیا
24:42دنیا کے جس کونے میں گیا
24:45یار بلوچستان کے
24:46اس سہراؤں میں میں گیا
24:47میں نے ممتاز قادری
24:48کا نام لیا
24:48بارشک تڑھ پکے اٹھ گئے
24:52میں نے تخیل
24:54میں میں نے خیال خیال میں
24:55میں نے ممتاز قادری
24:57سے سوال کیا
24:57رہے ممتاز
24:58یار کوئی وجہ تو بتا
25:00یہ تیرا نام
25:01ہر ایک کے سینے میں
25:02کیسے پہوست ہو گیا
25:03یار
25:03ان کے دلوں کی کتاب
25:04تیرا نام کیسے
25:05رقم ہو گیا
25:06تو وہ کہتا ہے
25:07جب تک
25:07گورنمنٹ کی نوکری
25:09کرتا رہے
25:09مولے والے بھی نہیں
25:10پچانتے تھے
25:10تین سکنٹ مدینے والے
25:12کی نوکری کی
25:12ساری دنیا والوں کے دلوں
25:18تو کویا ممتاز قادری
25:20کے جذبات کا ازار
25:22اس انداز میں کیا جا سکتا ہے
25:24کہ حضور میری تو ساری
25:31بہار
25:33آپ سے گئے
25:37حضور میری تو ساری
25:44بہار
25:49پھر ذرا مل کے کہ دو
25:51جتنے بھی پیٹھے ہوئے
25:52حضور میری تو ساری
25:59بہار
26:00آپ سے گئے
26:05میں بے قرار تھا
26:09بے قرار ہوں
26:13میرا قرار
26:15یا پسے ہے
26:18حضور میری تو ساری
26:27بہار
26:27میں کو کیا یا رہی
26:33کتنی میری اوقات ہے
26:44حضور میری تو ساری
26:49بہار
26:51بہار
26:51آپ سے گئے
26:55حضور میری تو ساری
27:05جناب صدیق
27:28جناب صدیق
27:30کچھ اور بھی استعمال
27:32کی چیزیں
27:33رکھیں
27:33لیکن کوئی یہ ثابت
27:35نہیں کر سکتا
27:35کہ ابو بکر صدیق
27:37نے
27:37سامان میں
27:38کوئی چراغ
27:39رکھاؤ
27:40کوئی شمہ
27:41رکھی ہو
27:41کوئی روشنی
27:42کا عالی رکھاؤ
27:43حالانکہ
27:44آپ کے وقت
27:44اگر کوئی سفر
27:46کے لیے نکلے
27:46تو پہلی ضرورت
27:48روشنی کی ہوتی ہے
27:49اے ابو بکر
27:50رات کی
27:51تنہائی میں
27:52جب تم نے سفر
27:54وہ بھی
27:54پہاڑی کا سفر
27:55کہ اگر ایک قدم
27:57بھی غلط پڑ جائے
27:58لڑک کے نیچے
27:59چلے جاؤ
28:00اتنا لمبا
28:01سفر تم نے
28:02تے کرنا ہے
28:03پھر تم نے
28:03روشنی کا
28:04بندبست کیوں
28:05نہیں کیا ہے
28:08ذراتِ گرامی
28:09اس کی وجہ
28:09اس کا سبب یہ تھا
28:11کہ ان دو میں سے
28:12ایک تو میرا نبی ہے
28:14اور نبی کے لیے
28:15امام قسطلانی
28:16فرماتے ہیں
28:17کہ جیسے حضور کو
28:18دن کی اجالے میں
28:19نظر آتا تھا
28:20ویسے رات کی
28:21تاریخی میں بھی
28:22نبی کی آنکھیں
28:23دیکھ لیا کرتی تھی
28:26لیکن پھر بھی
28:27سوال ہے
28:27حضور کو
28:28تو نظر رہتا تھا
28:29جناب صدیق کا
28:31کیا بنے گا
28:31تو اس کا
28:32بڑا آسان سا جواب ہے
28:34ارے جب
28:34جب
28:35دوچھو رہے
28:36ارے جس گڑی
28:37سیراج منیر
28:41اللہ کا روشن
28:42کرتا چراغ
28:43خود آمنہ کا لال
28:44جناب صدیق کے ساتھ ہوں
28:46وہاں کسی شما کی
28:48کیا ضرورت ہے
28:49آہ میں تجھے لے کے چلتا ہوں
28:50اس لیے ایک طرف میں
28:52ایک جملہ تیرے سامنے
28:53بیان کرنا ہے
28:54میرے نبی کی خدمت میں
28:55کچھ صحابہ آئے
28:56آ کر میرے نبی سے
28:57دین سیکھا
28:58سارا دن بیٹھے رہے
29:00شام کا وقت آیا
29:01جانے لگے
29:02موسم خراب ہو گیا
29:04عرض کرنے لگے آقا جی
29:06روشنی قطن تو بس نہیں ہے
29:08میرے نبی نے
29:09ایک لکڑ ہی اٹھائی
29:10اسے ہاتھوں سے ملا
29:11دس دس گز نہیں
29:13بلکہ تیس تیس گز
29:15دائیں بائے
29:16ہر چیز روشن روشن ہو گئی
29:21جب یہ کافلے والے گئے
29:23ان میں کچھ صحابہ ایسے تھے
29:24آدھوں نے ادھر جانا تھا
29:26آدھوں نے ادھر جانا تھا
29:28اب کیا کرے
29:29انہوں نے ایک اور لکڑی اٹھائی
29:31اس کو اس لکڑی سے ملا
29:33اے جتنا نور
29:35جیسے اس میں روشنی تھی
29:37ویسے اس میں بھی روشنی آئی
29:39وہ بھی منزل پا گئے
29:40یہ بھی منزل
29:42پا گئے
29:44اگر نبی کے ہاتھ میں لکڑی آئے
29:47تو کوئی رستہ
29:48دیکھنا مشکل نہ رہے
29:50تو جب خود نور والا نبی ساتھ ہو
29:53ابو بکر کو کیا مسئلہ ہو سکتا ہے
29:59رسالہ
30:00نرے
30:02رسالہ
30:03سجدی مرشدی
30:06جناب صدیقی اکبر خاہر کے اندر
30:09امام توجہ رہے
30:11امام ابو نعیم نے اس کو لکھائے
30:13امام جلال الدین سیوتھی نے بھی لکھائے
30:15کہ جناب صدیق نے ارض کی رات کا وقت ہے
30:18الاتش یا رسول اللہ
30:21یا رسول اللہ
30:22مجھے پانی کی ضرورت ہے
30:24میرے نبی مکرم سیدے کو نہم نے فرمایا
30:27اے ابو بکر
30:28جا غار کے دھانے پہ
30:30ادھر تجھے پانی ملے گا
30:33جناب صدیق اٹھے
30:34غار کے دھانے پہ گئے
30:36وہاں سے پانی پیاں
30:38واپس آئے
30:39میرے نبی نے پوچھا
30:42پانی کیسا تھا ابو بکر
30:44ارض کیا کہا جی
30:45احلو من الاصل
30:47یہ تو شہر سے زیادہ میتھا تھا
30:51احلو من الاصل
30:52واپیاتو من اللبن
30:54یہ دودھ سے زیادہ سفیتا
30:56حضور قسطوری سے زیادہ خوشبودار تھا
30:59میرے نبی نے سوال کیا
31:01فرمایا ابو بکر یہ بتا
31:03کہ تجھے کیا معلوم ہے
31:04کہ یہ پانی کدھر سے آیا ہے
31:06ارض کیا رب جانے
31:08یا اس کا رسول جانے
31:10یا اللہ جانے
31:12یا اس کا رسول جانے
31:14میرے نبی مکرم نے فرمایا
31:16اے ابو بکر
31:17تیری پیاس کے لیے
31:19تیری پیاس بجانے کے لیے
31:21رب قدیر نے
31:23میرے کہنے پر
31:25جنت کی نہر کا پانی
31:27یہاں جاری فرمایا تھا
31:30اور جو تُو پی کیا ہے نا
31:32یہ کیا ہے
31:34یہ جنت کا شروع تھا
31:36یہ جنت کا مشروع تھا
31:38جو تُو پی کیا گیا
31:39تو خیر جنابِ شریع کی اکبر نے
31:41رات کو داری
31:41دیان ہے جی
31:42دیان ہے نا
31:44تو سانپ نے ڈسا جنابِ بو بکر کو
31:50ایک جملہ پہلے دی ہے
31:51ایک جملہ یہ آنے لگا ہے
31:53اب یہاں کئی ادرات
31:55علماء اکرام
31:57وہ یہاں نقطہ
31:58افرینیاں فرماتے ہیں
32:00وہ کہتے ہیں
32:01جڑا سپسی
32:04اے تین سو سال
32:06تو اتھے بیٹھ ہویا سی
32:08انتظاراں بچو بیٹھ ہویا سی
32:09کہ قدوم امنا دلاللہ
32:11اللہ ویگا میں اُدھیاں زیادتاں کرنگا
32:12نبیدہ آشق سی
32:14میں کے حضور میں تو عدی رائن ہوں
32:16ریجیکٹ نہیں کر دا
32:19لیکن میری بھی تو ایک رائے ہیں
32:21یہ کسی قرآن کی آیت
32:23یادیز میں نہیں لکھا ہوا
32:24کہ یہ سامپ آشق تھا
32:25کسی بھی کتاب میں
32:26یہ سانت انتجہ نہیں لکھا ہوا
32:28کہ یہ سامپ آشق تھا
32:29پر میں کہتا ہوں
32:30آشق رسول نہیں تھا
32:33آئیہ میرا موت اکنم جیہاں
32:34جناب سپا لان
32:35توڑی کوئی رشتہ داری ہے
32:36جنہیں دے گدر ہو
32:41یہ سامپ آشق رسول
32:43نہیں تھا
32:47نہیں تھا
32:48نہیں تھا
32:51اگر یہ نبی کا آشق ہوتا
32:53ابو بکر صدیق کو کبھی نہ ڈستا
32:58کیونکہ جو نبی کا ہو
33:00وہ صدیق کو ڈسا نہیں کرتا
33:05بات سمجھ آئی کہ نہیں آئیے
33:07نبی کا نہیں تھا
33:09نبی کا ہوتا صدیق کو
33:15جناب سدیق کو نہ ڈستا
33:18آقا صدیق کو ڈسنے والا
33:20میرے نبی کا نہیں ہو سکتا
33:26یہ کہنا جی کہ وہ آیا
33:27میں اندر جا کے زیارت کروں
33:29تین سو سال پہلے انتظار کی تصرحات
33:31انتظار نہیں کر سکتا
33:32صبح آمنہ تھا چند بار نکلے گا
33:38مجھے نہیں پتا یہ کس کی فکر ہے
33:40کہ آج کے رسولت ابو بکر کے پاؤں میں ڈسا
33:43اور اسی زیر کی وجہ
33:44جناب سدیق اکبر کی مثال کے وقت
33:46وہ زیر کا اثر دوبارہ آیا
33:47عیرت کی بات ہے
33:48ہو ابو بکر
33:49ہو حضور کا عاشق
33:52دسے حضور کے غلام کو
33:55اور ڈسے میرے نبی کے عاشق کو
33:57ڈسے میرے مصطفیٰ کے یار غار کو
34:01اور میرا نبی
34:03اچھا پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے
34:05اگر ڈسا تھا تو رکا کیوں نہیں
34:10یہاں سے بھی پتا چلا
34:11یہ جو صدیق کے ڈسنے والے ہوتے نا
34:13یہ میدان میں رکتے نہیں
34:19لیکن میرے آقا سیدنا
34:20صدیق اکبر کو ڈسنے والوں نے ڈسا
34:22میرے رسول کا پیار اور پیار قریب آگیا
34:25ابو بکر میرے نبی کے اور قریب آگئے
34:28اس سانپ نے جو ڈسا
34:30سوال یہ پیدا ہوتا ہے
34:31کہ کئیوں کو تلواریں لگیں
34:33ان کے سر کلم ہوئے
34:35کئیوں کے بازو کٹے
34:36میرے نبی نے ان کو نہیں کہا
34:38کہ یہ ان کی ایک
34:39ضرب ایک طرف اور یہ
34:41ساروں کی نیکی ہیں
34:42یارے کہ سانپ کا ڈسنا زیادہ ہے
34:44یا سر کٹنا زیادہ بڑا ہے
34:45لیکن کہا نا
34:47سمجھے نہیں ہو
34:48مسئلہ سانپ کے ڈنگ کا نہیں تھا
34:51مسئلہ تھا صدیق کی
34:54استقامت کا
34:57گویا حضور کو ڈنگ سہتے رہے
35:00اور یہ برداشت اور دوارہ نہیں کیا
35:02کہ یہ زہریلہ حضور کی طرف آ جائے
35:05پتا چلا
35:06زہریلوں کو حضور سے دور کرنا
35:09یہ صدیقیوں کا کام ہوتا ہے
35:10پتا چلا
Comments