🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00And then he gave me my jesed as a mirror
00:03Lamti k könen ai bud pahk
00:04To
00:05Satcha ya
00:06Hak pahe sabit karene ke liye
00:08Dure ki koodhiya ono bieghrat lekar aya
00:11Or wo kata ya ke say ya
00:12Que seyeda zainab imam حusen ki bady b Debatte tis
00:14Or
00:17Waqe kervla kebaat
00:18Mdaya waipis nahi gđi
00:19Bälke ya jesed ke paas dhamishqe me rege ain
00:22Yed sild aunka so tenga damad tha
00:24Tahu waay
00:25Abollah bin jafr jok Randazzy zainab ke shoar th ?"
00:28and then they are injured
00:30and then they are forgot to take they
00:32and then they are not going there
00:33when they are not going to see
00:33they have his voice
00:34and they are going to see
00:37and they are Davila bin Jafr's
00:39who calls him
00:40Muhammad Yedid's
00:42and bullies have
00:42and Sody of Zainab
00:44and Yedid's
00:47where he lives
00:48and that's where he has
00:49and that's what he is
00:51if he made mistakes
00:53so if he has a real power
00:54then then then he will be
00:54he has to tell him
00:55he'll tell him
00:56and then again
01:26onrka sutela da maad tha
01:28abdulillah ibn جafr
01:29wou huzra zainab ke khaman
01:31krabla jaatee uye
01:32unnhe nhe huzra zainab ko roka
01:33mat jau
01:34ye nahi ruki
01:35tounhe ne talaq dhe di
01:36huzrat abdulillah ibn جafr ki
01:38eek bieťi ume muhammad
01:40wou jazid ki biebi e
01:41zainab ke baten say
01:42nain
01:42dusri biebi ke baten say
01:43huzra zainab
01:44sari zindagi
01:45ndimishk raje
01:46kira koye admii isko nain paantata
01:48to wou humem بتaye
01:49huzra zainab ka
01:50mazhar kahan
01:51ndimishk mein
01:52and if they cover it in the fight
01:54then tell them how to find it
01:56that comes in the fight
01:57which is where they are
01:58in my heart
01:59this is the file of viral
02:16because every one who
02:18।
02:22।
02:23and he says that they will answer.
02:27And that's why I'll help us.
02:30We're telling them that we are happen to him.
02:33We are what we do according to do.
02:35We are found that we that aren't the one who sits here.
02:35We look at that.
02:37And that's how we are left for duty.
02:40We are not the only one who sits here.
02:41We're not God of God.
02:42Surely, He's everywhere.
02:45We are not by알 said to him.
02:48In the surrounding living room let him fill out
02:53And the world will see that the Muhammad and the Zehra of Allah has
02:58The knowledge of the knowledge from Allah has given to Allah
03:01So I have to give it to you
03:03That is why I have to say that
03:04Zainab Kubera
03:06Salam Allah
03:06That is what Yadid is
03:08That is what Mammadi is
03:10Meaning the Prophet says
03:11Astagfirullah
03:13That is why
03:14That is why
03:16That this kaffla
03:17Drabar Yadid
03:19Is
03:19Sina
03:20And
03:20And
03:21Ebn Hazad
03:21Drabar
03:22Is
03:22نہیں لے جایا گیا
03:23یہ اتنا بڑا تاریخی جھوٹ ہے
03:25کہ میں کہتا ہوں کہ لعنت اللہ
03:28علالقاذبین
03:29اور یہ بغیرت ایسے بدبخت لوگ ہوتے ہیں
03:32کہ یہ باتیں بہت بڑی بڑی کرتے ہیں
03:34تحقیق تحقیق کا نام لیتے ہیں
03:36لیکن انہیں حمد نہیں ہوتی
03:37کہ وہ کسی مستند
03:38تعاویوں کے حوالے وہ پیش کریں
03:40یہ زیادہ سے زیادہ مجہور
03:42ماجور اور مطروف قسم کی باتیں
03:44روایتوں میں لے کر آتے ہیں
03:46ان کی حمد اور جورت نہیں ہے
03:48کہ یہ مضبوط قسم کے حوالے پیش کریں
03:51تاہم اس نے کہا
03:52کہ یہ کوفہ نہیں گئے
03:54کوفہ میں یہ کافلہ گیا
03:56جلدی جلدی
03:57دربارے کوفہ میں یہ کافلہ گیا
03:59ابن زیاد نے ان کو وہاں سے
04:01جزید کے دربار میں بھیجا
04:03اب یہ دربارے یزید میں جب کافلہ آیا
04:06تو اس کافلے کے ساتھ سیدہ زینب بھی تھی
04:08سیدہ زینب دربارے یزید میں
04:10وہاں یزید نے حضرت امام علی مقام کے سر انبر پر
04:14چھڑیاں مانی
04:15اور اس کے بعد
04:17اس نے جو نہ وہ شیر کہے
04:18کہ آج ہمارے بدر کے مختولین ہوتے
04:21تو وہ دیکھتے کہ میں نے
04:22آلِ محمد سے ان کا کیسا بدلہ لیا
04:24جب وہ تفاخر کر چکا
04:26اب تقریباً تمام مرخیم نے
04:29یہ خطبہ زینب ذکر کیا ہے
04:32کہ پھر رسول اللہ کی شہزادی
04:34حیدرِ کررار کی بیٹی
04:36جب اس نے دیکھا
04:37کہ یہ یزید حضرت امام علی مقام کے خلاف باتیں کر رہا ہے
04:41اور کہہ رہا ہے کہ دیکھو یہ زلیل ہو گئے
04:43ماد اللہ
04:43اور رسوا ہو گئے
04:45اور ہمیں اللہ نے عزت دی
04:46تو تب سیدہ زینب کھڑی ہو گئے
04:49تب سیدہ زینب نے
04:51مہاں جا کر خطبہ دیا
04:52چونکہ میں نے
04:53اگلے حوالہ جات دینے
04:54وگر میں آج
04:55ڈیٹیل سے آج
04:56خطبہ زینب آت کے سامنے
04:58آپ کو سناتا
04:59تو پھرہ
05:00اشک اشکر رکھتے
05:02ذرا سوچئے یار
05:03سوچئے یار
05:04جس خاتون نے اتنا لمبا سفر کیا ہو
05:07جس خاتون کے ساتھ
05:09بائیوں کی لاشیں بے بورو
05:11کفن میدان میں پڑیوں
05:12جس خاتون کے دو بچوں کی لاشیں
05:15بے بورو کفن میدان میں پڑیوں
05:16جس خاتون کے دس گیارہ بطیجے
05:19بے گورو کفن
05:20ان کی لاشیں میدان میں پڑیوں
05:23جس خاتون کے
05:24ایک بطیجے کو قیدی بنا کر
05:26ساتھ
05:27کوڑوں سے پیٹا جا رہا ہو
05:28جس خاتون نے اتنا لمبا سفر کیا ہو
05:31آپ ذرا غور کیجئے
05:33اور سوچئے
05:33کہ اتنی پریشانییں اٹھانے کے بعد
05:37بڑے بڑے فصحاب
05:40الفاظ بھول جاتے ہیں
05:41فصحاب بھول جاتے ہیں
05:43بلاغت بھول جاتے ہیں
05:45پر حیدر کررار کی بیٹی نے
05:47جو دربار یدید میں خطبہ دیا
05:49بڑے بڑے فصحاب بلاغا
05:51اپنی انگلیاں کاٹنے پہ مجبور ہیں
05:53اللہ
05:54اگر اس غم کی کیفیت میں
05:57فصحاب بلاغت کا یہ عالم ہے
05:59تو عالم سبر و سکون میں فصحاب ہے
06:02جدہ زینب کا کیا عالم ہوگا
06:04خیر و تفصیلی خطبہ ہے
06:06الغرف
06:06خطبہ سیدہ
06:08زینب ہوا
06:09اور اس کے بعد
06:10سیدہ زینب
06:12یزید کی
06:13یہ پورا کافلہ
06:14یزید کی قید میں رہے
06:15توجہ ہے
06:16یزید کی
06:17قید میں رہے
06:18کئی لوگ کہتے ہیں
06:19وہاں پر رہے
06:20وہ بھی روایتیں ملتی ہیں
06:22کہ اس نے امام زینل عبدین کو
06:23دسترخان پر بٹھا کے
06:24کھانا کھلایا
06:25اور بڑی عزت کی
06:26اور امام زینل عبدین بھی
06:28بڑے خوش ہوئے
06:29اور سیدہ زینب بھی
06:30بڑی خوش ہوئی
06:31یار اس دماغ پر
06:38وہی دفن
06:38نویوں
06:39ان قاتلوں کے ساتھ
06:41اللہ بیڑے گئے
06:42کب میں لگاتا ہے
06:45یہ قید میں تھے
06:46ظاہر ہے
06:47انہوں کو جانے کی
06:47اجازت نہیں تھی
06:49یزید کو پتا تھا
06:50جب یہ قافلہ
06:51واپس مدینہ پہنچے گا
06:52تو میری حکومت کے لیے
06:54بڑے مسائل ہوں گے
06:55چنانچہ یہ
06:56اپنے گورنروں کو
06:58چینج کر کے
06:58حالات ٹھیک کرتا رہا
07:00پھر کافی دنوں کے بعد
07:02اس قافلے کو
07:03اس نے واپس
07:03مدینہ کی درب بھیجا
07:05یزیدی نے دعویٰ کیا
07:06کہ سیدہ زینب جو ہیں
07:08یہ کس کے پاس رہ گئیں
07:10یزید کے پاس
07:11ہم کہتے ہیں
07:12لانک اللہ
07:13علل قاذبین
07:15میں جلدی جلدی
07:16حوالے دیتا ہوں
07:17آل سنت و جماعت کی
07:18مستند ترین تاریخ کی کتاب
07:20تاریخ تبری ہے
07:21اور اس کے علاوہ
07:23القامل فی تاریخ
07:25امام ابن عصیر جزری کی
07:26کتاب ہے
07:27اب
07:28یہ جو قافلہ ہے
07:29اس قافلے میں
07:30سیدہ زینب بھی
07:32شامل ہے
07:33اور جب جب
07:34یہ قافلہ واپس آیا
07:36تو اس قافلے میں
07:37ایک شامی
07:38جو بطور نگران
07:39اس قافلے میں
07:41یزید نے بھیجا تھا
07:42اس نے آل محمد کے ساتھ
07:43بڑا اچھا سلوک کیا
07:45تو اب جو چھوٹی بہن کی
07:47سیدہ فاطمہ
07:48بعض کہتے ہیں
07:49یہ فاطمہ علی ہیں
07:50اور بعض کہتے ہیں
07:50یہ فاطمہ حسین ہیں
07:52بہرحال
07:53زیادہ مورخین کی
07:54رائیہ ہے
07:55کہ یہ فاطمہ علی ہیں
07:56انہوں نے
07:57اپنی بہن سے کہا
08:05اے بہن
08:06اس نے ہمارے حضر
08:07بڑا اچھا سلوک کیا
08:08تیرے پاس کچھ بچا کچھا ہے
08:09کہ ہم اس کو کچھ تحفے میں دے دیں
08:11سیدہ زینب نے فرمایا
08:13میری بہن میرے پاس تو اور
08:14کچھ بھی نہیں ہے
08:15سوائے یہ چند پارچات
08:17یا سوائے ہماری یہ چند ضروری
08:19جو ہمارے پاس چیز ہیں
08:20ان کے ہمارے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے
08:21سب کچھ تو لوٹ لیا گیا
08:23تو
08:24جو کچھ بھی بچا کچھا تھا
08:26اس قافلے کے پاس
08:27ہوا کٹھا کر کے
08:28توفہ دی آل محمد نے
08:32واہ سخیو
08:34پتوڑیوں سخاتہ نے
08:35سلام آنوے
08:39توفہ دی آدھرت سیدہ
08:41سیدہ نے
08:41کس نے سیدہ
08:42زینب نے اس قافلے کے
08:44وہ جو تھا شامی اس کو
08:46تو جب اس کو دیا
08:48تو وہ کوئی بندے کا پتر تھا
08:49تو وہ کہنے لگا
08:50نہیں نہیں
08:50میں نے آپ کی جو عزت اور خدمت کیے
08:53وہ کسی توفے
08:55یا کسی نام کی لالچ میں نے کی
08:56فقط میں نے
08:58ذریعت محمد ہونے کی نسبت کی وجہ سے کیے
09:01اللہ تعالیٰ کی رحمتیں
09:02اس شامی شخص پر بھی
09:04رہنے والا کوئی کہیں کبھی ہو
09:06اگر آل محمد کا غلام ہے
09:07ہمارے سر کا
09:08تاج اللہ تعالیٰ کی کروڑوں
09:10رحمتیں اس شخص پر
09:12اللہ اس کو عجر عطا فرمائے
09:13بہرحال
09:14یہ واقعہ لکھا ہے کہاں
09:16تاریخ تبری میں
09:17سیم یہی واقعہ لکھا ہے کہاں
09:19یہ
09:21تاریخ
09:21کا القامل في تاریخ میں
09:23اور یہی
09:24واقعہ اللامہ نویری
09:26نے
09:27متوفہ ساتھ ستیتی سجری
09:29ان کی کتاب
09:30نہایت العرب میں ہے
09:31اللامہ ابن کسیر
09:32ان کی کتاب
09:33تاریخ ابن کسیر
09:34جسے البدائیون
09:35نہایہ کہتے ہیں
09:36یہ ساتھ سو چھوہتر ان کا
09:37سن و سال امام ابن کسیر
09:39اور یہی
09:40حوالہ ہے
09:41ابن آسامی کی کتاب
09:43سمت النجوم
09:44الحوالی کے اندر
09:45اس کے علاوہ
09:45بیسیوم الرخی
09:46نے یہ واقعہ
09:47تو اگر سیدہ زینب
09:49یزید کے دربار میں تھی
09:51تو یہ مدینہ پہنچ کر
09:53یہ تفہ کون دے رہا تھا
09:55یہ اس کو
09:56بدلہ کون دے رہا تھا
09:57یہ واقعہ
09:58بتاتا ہے
09:59کہ سیدہ زینب
10:00جو ہے نا وہ
10:01واقعہ سے
10:01مدینہ منورہ میں
10:03تشریف لائیں
10:04اور یہی وجہ ہے
10:05کہ اخبار
10:06زینبات کے اندر
10:07یہ حیاء بن حسن
10:08اللامہ عبید علی
10:09یہ دو سو ستتر
10:11ٹو سیمنٹی سیمن
10:12ان کا سنے
10:13بسال ہے
10:14انہوں نے
10:15لکھا ہے کہ
10:16قانت زینب و بنتو
10:18علین وحیب
10:19فی المدینہ
10:19طالب الناس
10:20و علی القیام
10:21بے اخذ سار الحسین
10:23اب مدینہ پہنچ کر
10:25سیدہ زینب
10:26خاموش تو نہیں رہ گئی
10:27اس دردرد کو
10:29دکھ کو بھول تو نہیں گئی
10:30بلکہ مدینہ میں
10:31سیدہ زینب کے خطبے
10:33شروع ہو گئے
10:33اور مدینہ کے
10:34درو دیوار
10:36ہل کے رہ گئے
10:37جب حضرت سیدہ زینب
10:38یزیدی فوج کے
10:39مظالم کو بیان کرتی
10:41آہو بقا جاری ہو جاتی
10:43لوگوں کی
10:43نفرت یزید کے خلاف
10:45یہاں تک
10:46لوگوں کے ذہن
10:47بن گئے
10:47کہ تلواریں
10:48نکال لی جائیں گی
10:50یہ حالات دیکھ کر
10:51جو مدینہ کا
10:52اس وقت کا
10:53گورنر تھا
10:54اس مدینہ کے
10:55گورنر نے
10:57وہاں سے خط بکھا
10:58کس کی طرف
10:59یزید کی طرف
11:00کہ بھئی یہاں کے حالات
11:01جو ہیں نہ وہ کیا ہیں
11:02بڑے خطرناک ہیں
11:03یہی
11:04علامہ عبید علی
11:05دوسری سنت کے ساتھ
11:07وہ لکھتے ہیں کہ
11:08لَمَّا قَدْمَت زَینَبُ بِنتُ عَلِي مِنَ الشَّامِ
11:11إِلَى الْمَدِينَةِ
11:12مَحَنْ نِسَاءِ وَسِّبِيانِ
11:14سَارَتْ
11:15فِتْنَةً بَيْنَ حَبَبَيْنَ
11:17عَمَرْ بِن سعید الْأَشْدَقِ
11:19تو گورنر کا نام
11:20سعید الْأَشْدَقِ ہے
11:21تو یہاں بھی یہ لکھتے ہیں
11:23کہ حضرت زینب جب واپس آئیں
11:25کہاں سے
11:26شام سے مدینے
11:28تو ان کے اور
11:29گورنر یزید کے درمیان
11:30معاملات شروع ہو گئے
11:33یہاں سے بھی پتا چلتا ہے
11:34کہ حضرت سیدہ زینب شام سے واپس
11:38مدینے آئیں
11:39اور مدینے آ کر
11:40انہوں نے
11:41یزید کے کارناموں کو
11:43لوگوں کے سامنے دیان کیا
11:45اور لوگوں کو
11:46اس کے خلاف تیار کیا
11:48اب یہ پہلا جھوٹ
11:50اس یزیدی کا ثابت ہو گیا
11:52جو کہتا تھا
11:52کہ سیدہ زینب
11:54کہاں رہ گئی
11:55دمشق میں
11:56حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ
11:59یوں حضرت حسین کی بڑی بہن ہے
12:00وہ
12:01واپس مدینے نہیں گئی
12:02واپس مدینے نہیں گئی
12:04وہ دمشق ہی میں رہ گئی
12:05حالانکہ یہ ساری
12:07اسلامی تاریخ بتا رہی ہے
12:09کہ سیدہ زینب
12:10وہاں نہیں رہ گئی
12:11دمشق میں
12:12بلکہ
12:12دمشق سے آپ واپس
12:14مدینہ منورہ میں
12:16تشریف لے آئیں
12:17اب
12:19کیا کہتا ہے کہ
12:20یزید کیا تھا
12:21انہ کا سوتیلہ
12:22داماد تھا
12:24دور کی کوڑی
12:24دو منٹ کے لیے پہلے تو میں آگے جا کر
12:27ان کا رد کروں گا
12:28لیکن اگر یزید
12:29سوتیلہ داماد
12:30ہو بھی
12:30یعنی عبداللہ بن جعفر کی
12:32کوئی بیٹی
12:33یعنی سیدہ زینب کی
12:35سوتیلی بیٹی
12:36اگر یزید کے نکاح میں
12:38ہو بھی
12:38تو بھی کیا
12:40یزید کو کربلا کے واقعے سے
12:42چھوٹ مل جائے گی
12:43یا یزید کے ان کفریات
12:45لغویات
12:45اخبصات
12:46اور اس کی ان
12:47شرارتوں اور شیطانیوں کو
12:49آنکھیں بند کر دی جائیں گی
12:51اوہ بھائی صاحب یہ کیا ہوا
12:53بلک پہلی تو آگے جاکہ میں
12:54رد کروں گا
12:55یہ جھوٹ ہے
12:56کوئی یہ رشتہ وشتہ نہیں تھا
12:58لیکن اگر ہو
12:59تو بھی
13:00یہ رشتہ پہلے ہوا تھا
13:02امام حسین
13:03بعد میں شہید ہوئے
13:04کربلا کا واقعہ
13:06بعد میں ہوا
13:06ممکن ہے
13:08کہ یزید کے
13:09لغویات خباست ہیں
13:10ان پر آئیان نہ ہو
13:12جب یہ رشتہ ہو گیا ہو
13:13یہ ممکنہ صورت بتا رہا ہوں
13:16مگر نہ آئیے
13:17ہم آپ کو بتاتے ہیں
13:18کہ جن روایات کے اندر
13:20یزید کی
13:21عبداللہ بن جعفر کی
13:23بیٹی کے ساتھ
13:24نکاح کی بات ہے
13:25اس واقعے
13:26یہ دو واقعے
13:27یہ
13:28ابن عساکر نے
13:29اور دیگر کتابوں نے لکھا
13:31کہ جی
13:31یزید کا نکاح ہوا
13:33کس کے ساتھ
13:33عبداللہ بن جعفر کی
13:35بیٹی کے ساتھ
13:36یعنی سیدہ زینب کی
13:37سوتیلی
13:38بیٹی کے ساتھ
13:39اس کا نکاح ہوا
13:41اور جن کتابوں نے یہ لکھا
13:42انہی کتابوں نے
13:44جس طرح
13:44انصاب الاشراف
13:45للگلازری
13:46علامہ عبدالکریم
13:47قیروانی
13:48چار سو پانچ
13:49ہجرین کا سنوے سال
13:50علامہ تقیدین
13:51مقریزی
13:52انہوں نے
13:53آٹسو پینتالیس
13:54ان کا سنوے سال
13:55ان تمام لوگوں نے لکھا
13:57کہ یہ جو
13:59یزید کے ساتھ
14:01نکاح نہیں ہوا
14:01ابلکہ
14:01یزید کے
14:02بیٹے خالد کے ساتھ
14:04نکاح ہوا
14:04توجہ ہے
14:05بیٹی یہ ایک ہے
14:07کچھ مہرخین
14:08کس کے ساتھ
14:09شادی ہوئی
14:10یزید کے ساتھ
14:11کچھ لکھتے ہیں
14:12کس کے ساتھ ہوا
14:14یزید کے
14:15بیٹے کے ساتھ
14:16چنانچہ
14:16علامہ بلازری
14:17اور ابن اساخر
14:19وہ اے نکاح
14:19کا ذکر کر کے
14:20آگے جا کر
14:21رد کرتے ہیں
14:22کہتے ہیں
14:23چھوٹے
14:24نہ بیٹے کے ساتھ ہوا
14:25نہ باپ کے ساتھ ہوا
14:26نہ
14:27بیتے کے ساتھ ہوا
14:29اور نہ یہ نکاح
14:29باپ کے ساتھ ہوا
14:31اس کا مطلب یہ
14:32کہ یہ بھی ایک
14:33فراڈیا بات ہے
14:34جھوٹی بات ہے
14:35کہیں سے بھی ثابت نہیں ہے
14:37کہ واقعتاً
14:38عبداللہ بن جعفر کی بیٹی کا نکاح
14:40کس سے ہوا
14:41یزید سے ہوا
14:42اور جیسے میں پہلے کہہ چکا
14:44اگر بالفرد مان بھی لیا جائے
14:46تو بھی واقعہ کربلا کے بعد
14:48جو یزید کے کفریات اور خواستیں
14:50ان سے کسی صورت نے بھی
14:52صرف نظر نہیں کیا جا سکتا
14:54اب
14:56یہاں پر
14:57ایک بات آپ نے یاد رکھنی ہے
14:59بعض جگہ پر
15:01لکھا ہوئے
15:02عبداللہ کی بیٹی
15:04ام محمد جو یزید کی بیوی ہے
15:07توجہ پر
15:07یاد رکھئے
15:08جن کتابوں میں
15:10ام محمد بند عبداللہ کا ذکر ہے
15:14وہ عبداللہ بن جعفر نہیں ہیں
15:16وہ عبداللہ بن عامر ہیں
15:19کون ہے؟
15:20عبداللہ بن عامر
15:21یعنی یہ
15:22ولدیت چین کر کے
15:24ان یزیدی خبیصوں نے کیا کیا
15:26یہ بھی جناب دور کی کوڑیاں لائیں
15:28اور کاجی کے وہ شیعوں نے بھی لکھا ہے
15:30ان کی کتابوں میں بھی ہے
15:31کہ عبداللہ بن جعفر کی بیٹی سے
15:34ان کا نکاح ہوا
15:35حالانکہ ان کی کتابوں میں
15:36جو کچھ لکھا ہوا ہے
15:38وہ عبداللہ بن عامر کی
15:40بیٹی لکھی ہوئی ہے
15:41عبداللہ بن توجہ
15:43عبداللہ بن جعفر کی بیٹی
15:45نہیں ہے
15:45اس نے کہا
15:47یزیدی نے
15:48کوردہ واقعہ کیا
15:49کہ حضرت سیدہ زینب
15:51کو ان کے شوہر
15:52حضرت عبداللہ بن جعفر
15:54اللہ تعالیٰ نے کیا کیا
15:55طلاق دے دی
15:57کہ تو کر بھلا میں میری اجازت کے بغیر
15:59کیوں گئی ہے
16:00حضرت عبداللہ بن جعفر
16:02وہ حضرت زینب کے خامن ہے
16:04کربلا جاتے ہوئے
16:05انہوں نے حضرت زینب کو روکا
16:06مت جاؤ
16:07یہ نئی رکی تو انہوں نے طلاق دے دی
16:08یہ نئی رکی تو انہوں نے طلاق دے دی
16:10اب سارے بلند باز سے
16:12تھوڑا توفہ بھیجو
16:13لانت اللہ علل قاذبین
16:17اور اس سوالے سے
16:18ہم اتنے ہی کہتے ہیں
16:19آل بیت پاک سے
16:20بیباکیاں گستاخیاں
16:22لانت اللہ علیکم
16:24دشمنانے
16:25یہ لانتی کچھ بھی کہنے کے لئے تیار ہیں
16:29استغفراللہ
16:30سمہ استغفراللہ
16:32ہم چیلنج سے کہتے ہیں
16:33آل سنت و جمعات کی
16:35مستند کتابوں سے ثابت کرو
16:37کہ واقع کربلا میں
16:39شرکت کی وجہ سے
16:41حضرت سیدہ زینب عبداللہ بن جعفر
16:43اللہ تعالیٰ
16:44انہوں نے طلاق دے دی
16:46لانتیو ٹائم تمہیں
16:48قیامت تک ہے
16:50اب آلہ لے کے آؤ
16:51مستند
16:52مجہور و مطروب چیزیں
16:54ہم نہیں قبول کریں گے
16:55آئیے
16:56ہم آپ کو بتاتے ہیں
16:57اصل میں یہ بتانا کیا چاہتے ہیں
16:59کہ عبداللہ بن جعفر
17:01اور اتنے بیٹوں کی
17:02شہدت کی وجہ سے بھی خوش نہیں تھے
17:04کہ ان کے دو بیٹے
17:05امام حسین کے ساتھ شہید ہو گئے
17:06آئیے
17:07آل سنت و جماعت کی
17:08مستند تاریخ
17:09تاریخ تبری
17:11اور القامل کے تاریخ
17:12علامہ ابن جزری رحمت اللہ تعالیٰ
17:15ابن جریف تبری
17:16اور علامہ
17:17جزری رحمت اللہ تعالیٰ
17:20انہوں نے
17:20یہ واقعات
17:21نظر نقل کی ہیں
17:22کہ جب
17:22شہادت کی خبر پہنچی
17:24مدینہ منورہ میں
17:25حضرت عبداللہ بن جعفر
17:27کے گھر میں
17:27کہ ان کے دو بیٹے
17:28حضرت عون
17:29اور حضرت محمد
17:30یہ دونوں کیا ہو گئے
17:31شہید ہو گئے
17:32اب لوگ آگئے
17:33جناب تازیت کرنے کے لیے
17:35تو کچھ لوگ بیڑے تھے
17:36اتنے میں ایک
17:37بندہ آیا
17:38تو کہنے لگا
17:41یہ جو کچھ ہمارے ساتھ ہوئے
17:43یہ حسین کی وجہ سے ہوئے
17:44اگر وہ نہ جاتے
17:45تو یہ کچھ نہ ہوتا
17:46اللہ اکبر
17:47عبداللہ بن جعفر
17:48اللہ تعالیٰ نے
17:49جوتا اٹھایا
17:50مارا اس پتبخت کو
17:52اور فرمائے
17:52یابن اللہ
17:53اے بدبودار دیا پترہ
17:55بدبودار ماں کے بیٹے
17:57الحسین تکول آزا
17:59اور تُو نے میرے آقا
18:01حسین کا نام لیا ہے
18:08اللہ کی قسم
18:09اگر میں بھی حسین کے ساتھ ہوتا
18:12ان کے ساتھ شہید ہو جاتا
18:14ان کو چھوڑ کے نہ آتا
18:15واللہ نممہ
18:17یسیب نفسی
18:18انہما
18:19ویحبن علی المسائب دیما
18:21انہما اسیفہ ماں اخی
18:23وابن امی
18:24موازین
18:25مبود
18:26صابرین ماں آہو
18:28آپ نے فرمایا
18:29اوہ بدبودار کے بچے
18:31وہ جو میرے بیٹے ہیں
18:33اگر میں بھی ہوتا
18:34شہید ہو جاتا
18:35حسین کے ساتھ
18:36اس کو چھوڑ کے نہ آتا
18:37چلو میں نس ہی
18:39اوہ میرے دو بیٹے
18:40تو ڈھنٹ کے اس کے ساتھ
18:41کھڑے رہے
18:41مجھے فخر ہے
18:43کہ چلو میں نس ہی
18:44میرے پتر تو
18:45حسین کے ساتھ ہی تھے
18:47یہ جھوٹ ہے
18:49ان نامتیوں
18:50یزیدیوں کا
18:50کہ حضرت عبداللہ بن جعفر
18:52اللہ تعالیٰ نے
18:53حضرت سیدہ زینب
18:55کو اس وجہ سے
18:56طلاق دے دی
18:56کہ ماذ اللہ
18:57سمہ ماذ اللہ
18:58وہ کربلا میں کیوں گئیں
19:00وہ حسین بن علی کے ساتھ
19:02کیوں گئیں
19:02وہ منع کرنے کے باوجود گئیں
19:04آئیے پھر اب
19:05آل سنت و جماعت
19:06کی کتابوں کے حوالے سنیے
19:08ساری زندگی
19:09یہ رشتہ قائم رہا
19:10حضرت سیدہ
19:12زینب کا ویسال
19:13حضرت جعفر
19:14رضی اللہ تعالی
19:16عبداللہ بن جعفر
19:16رضی اللہ تعالی
19:17انہو کے ساتھ ہوا
19:19یعنی پوری زندگی
19:20ان کے نکاح میں رہی
19:21حوالہ نمبر ایک
19:24علامہ محمد بن احمد دودابی
19:26سن ویسال کو توجہ کرنا ہے
19:28سن ویسال تین سو دس ہجری
19:31تو تاہرہ
19:31اس میں لکھنے فاما
19:33زینب بن تو علی
19:34فتضب جہاں
19:35عبداللہ بن جعفر
19:37فما تک عندہو
19:39زینب بن تو علی
19:41ان کے ساتھ شادی کی
19:42عبداللہ بن جعفر نے
19:43اور انہی کے گھر میں
19:45ان کا ویسال ہوا
19:47یعنی طلاق نہیں دی
19:48پہلا با دوسرا با
19:50علامہ محدث ابو بکر آجری
19:52الشریعہ کے اندر
19:53وہ بھی یہ سیم
19:54انہوں نے بھی یہی الفاظ لکھیں
19:56علامہ بے حقی
19:58متوفہ چار سو اٹھامن اجری
19:59آپ کی کتاب دلائل النبوبہ
20:01علامہ بے حقی
20:02متوفہ چار سو اٹھامن اجری
20:05ان کی کتاب سنن القبرہ لِل بے حقی
20:07یہ دو مصنف کتابیں
20:09فَأَمَّا زَيْنَبُ بِنْتُ عَلِي
20:12فَتَزَفْ جَهَا عبداللہ
20:13ابن جعفر
20:15فَمَاتَتْ عِنْدَهُ
20:16سیم بوئی الفاظیں
20:17کہ ان کا ویسال بھی
20:18حضرت عبداللہ بن جعفر کے
20:20گھر میں ہوا
20:21پانچ ماہ حوالہ
20:22تاریخ دمشوش
20:24علامہ ابن عساکر
20:25پانچ سو اکتر ہجری
20:26ان کا سن ویسال ہے
20:28وہ بھی فرماتے ہیں
20:29فَتَزَفْ جَهَا عبداللہ
20:31ابن جعفر
20:31وَمَاتَتْ عِنْدَهُ
20:33یعنی ان کے انہیں بھی لکھا
20:34کہ سیدہ کا ویسال
20:36عبداللہ بن جعفر کے
20:37گھر میں ہوا ہے
20:38چھتہ حوالہ
20:39کشف المشکل کے اندر
20:40علامہ ابن جوزی
20:42یہ سن ویسال ہے
20:43پانچ سو ستاون ہجری
20:44فَتَزَفْ جَهَا عبداللہ بن جعفر سے ہوئی
20:48دو بیٹے
20:51ایک عبداللہ
20:52اور ایک محمد
20:53یہ پیدا ہوئے
20:55اور انہی کے گھر میں ان کا
20:56ویسال ہوا
20:57علامہ ابن جوزی
20:58تلقیح مفہوم اہل الاسر
21:01علامہ ابن جوزی
21:02حوالہ نمبر آٹھ
21:03علامہ ابن جوزی
21:04اپنی کتاب
21:05صفت الصفوہ
21:08علامہ ابن جوزی
21:09اپنی کتاب
21:10المجتبہ
21:11مل المجتنا
21:12اس کے اندر لکھتے ہیں
21:13حضرت عبداللہ بن جعفر کے
21:15گھر میں تھی سیدہ زینب
21:17جب ان کا ویسال ہوا
21:18علامہ تبری
21:20اپنی کتاب
21:21علامہ محبت دین تبری
21:23یہ ان کا سنوے سال
21:25694 ہجری
21:26اس میں لکھتے ہیں
21:27فتح زب وجہ
21:28زینب امتو علین
21:29زینب امتو علین
21:31عبداللہ ابن جعفر
21:32فماتت عندو
21:33کتاب
21:34زہائر الاقبا
21:36علامہ
21:37صفت ابن جوزی
21:38شمسدین قضاء علی
21:40جن کا نام ہے
21:40یہ ان کا سنوے سال
21:42654 ہجری
21:44وہ اپنی کتاب
21:45مرات الزمان
21:46فی تواریخ الآیان
21:47اس کے اندر لکھتے ہیں
21:48حضرت زینب کی شادی
21:50عبداللہ بن جعفر سے ہوئی
21:51انہی کے گھر میں
21:52ان کا ویسال ہوا
21:54حوالہ نمبر
21:5512
21:55اللامہ نویری
21:56ان کا سنوے سال ہے
21:58733 ہجری
22:00کتاب کا نام ہے
22:01نہایت العرب
22:02اور
22:02عافظ شمسدین
22:03زابی
22:04عافظ زابی
22:05حوالہ دے رہا ہوں
22:06کتاب کا نام ہے
22:07تاریخ الاسلام
22:08اور یہ تیرہاں حوالہ ہے
22:10یہ بھی لکھتے ہیں
22:11فعمہ زینب
22:12بنتو علین
22:17انہوں نے بھی لکھا
22:18کہ شادی عبداللہ بن جعفر سے
22:20سیدہ زینب کی ہوئی
22:21اور ان کا ویسال
22:23حضرت عبداللہ بن جعفر کے
22:24گھر میں ہوا
22:25حوالہ نمبر 14
22:26ابو محمد مرجانی
22:28ان کا سنوے سال ہے
22:30733 ہجری
22:31اپنی کتاب
22:32بہجت النفوس والے سرار میں لکھتے ہیں
22:34حافظ بن کسیر
22:36البدایہ
22:36ونہایہ کے اندر لکھتے ہیں
22:38ان کا سنوے سال ہے
22:39774 ہجری
22:41حوالہ نمبر 15 ہے
22:42لکھتے ہیں
22:43فَوَلَدَتْتَهُ عَلِيًّا وَعُونَا
22:45انہوں نے نام چینج کیے
22:46فرماتے ہیں
22:47سیدہ زینب کے دو پتر تھے
22:49ایک کا نام علی تھا
22:50ایک کا نام تاہون
22:52وَمَا تَتْعِنْدَهُ
22:53ان کی شادی عبداللہ بن جعفر سے ہوئی
22:56ان کا ویسال
22:57انہی کے گھر میں ہوا
22:59اللہ ما صالحی شامی
23:00ان کا سن ویسال ہے
23:02942 سجری
23:03کتاب کا نام ہے
23:04سُبَلُ الْحُدَا وَرْنِشَاد
23:22وَمَا تَتْعِنْدَهُ
23:36وَمَا تَتْعِنْدَهُ
23:39حوالہ نمبر انیت
23:40سیدہ زینب کا ویسال
23:42دمشق کے اندر ہوا
23:43اور اس کی اوپر
23:45فقیر کے ریجسٹر میں
23:47ستر سے زیادہ حوالے موجود ہیں
23:49کہ سیدہ زینب کا ویسال
23:52عبداللہ بن جعفر کے دھر میں ہوا
23:55اور لانتیو یزیدو
23:57بدبختو
23:58تم دشمنی آلے بیت میں
24:00اتنے گر گئے ہو
24:02کہ رسول اللہ کی نوازی میں
24:04اتنا بڑا انفات لیا
24:07پھر میرا خیالے
24:08ایسے نہیں اگر عباد لگانی ہے
24:10تو پھر پوری قوت کے ساتھ لگائیے
24:13آلے بہتے باہک سے
24:18بے باہکیاں گزتا خیالاں
24:34اس یزیدی نے اگلا
24:37جھوٹ کیا بولا کہتے ہیں کہ
24:39یزید کے گھر میں رہی وہ ساری زندگی
24:41میرا چیلے نے
24:44آلے سنت و جماعت کی
24:46موت دبر کتابوں سے
24:49ثابت کر دو
24:50کہ سیدہ زینبِ قبرہ نے
24:53اپنی بکیہ زندگی
24:55یزید کے گھر میں
24:57اس کے پاس گزاری
24:58اور وہاں ان کا بھی ساری گا
25:00میں دس کروڑ روپیہ
25:03انام دوں گا
25:04نہ خنجر اٹھے گا
25:06نہ تلوار ان سے
25:07یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
25:10لانتیو
25:11آلے بیتِ ادھار کے
25:13نقص تم لاکھا کے سامنے
25:15پیان کر دیو
25:16یزید کے بچہ
25:18تمہارا باپ
25:20کل بھی جہنمی تھا
25:21تمہارا باپ
25:23آج بھی جہنمی ہے
25:24حضرتِ عمر بن عبدالعزیز کے سامنے
25:27ایک بندے نے
25:28یزید کو
25:29امیر المومنین کہا
25:30آپ نے فرمایا
25:31اسے کھوڑے مالو
25:35اس کا مطلب یہ
25:36کہ آہلے
25:37جو ہمارے اقابر ہیں
25:39ان کا طریقہ یہ
25:41کہ جو یزید کے سامن
25:42محبت کرے
25:43انہیں لتر پریڈ کرو
25:45تو چونکہ یہ ظاہر ہے
25:46آج وہ یزیدی
25:47ہمارے سامنے نہیں ہیں
25:48ہم اس کے
25:50جس کو کہتے ہیں
25:51روح کی لتر پریڈ کرتے ہیں
25:53علمی لتر پریڈ کرتے ہیں
25:54اس کی
25:55وگرنہ
25:56ہمارے اقابر نے
25:57کیا طریقہ بیان کی ہے
25:58کہ یزید کو
25:59جو امیر المومنین کہے
26:00اس کی کیا کرو
26:01حاکمہ وقت کو چاہیے
26:03حکمرانوں کو چاہیے
26:05کیسے بضبختوں کو کیا کریں
26:06کوڑے مارے
26:07ان کی جرد کیسے ہوئی
26:09کہ دشمنِ عالِ بیعت
26:10کو امیر المومنین کہیں
26:11ان کی جرد کیسے ہوئی
26:13ایک بندے نے
26:14ہمارے امامِ عالِ سنت سے
26:16کسی نے کہا
26:16کیا یزید پہ ترہ
26:17ہم کرنا جائے دے
26:18آپ نے فرمائے
26:19یزید پہ رحمت اللہ علیہ
26:21سوائے دشمنِ عالِ بیعت
26:22کے کوئی بھی نہیں کہہ سکتا
26:24ہم کل بھی
26:25اس کتے پہ لعنت بہیتے تھے
26:28ہاں نفرت قیدار کرو
26:29ہم کل بھی
26:30اسلامتی پہ لعنت بہیتے تھے
26:33ہم آج بھی
26:33اسلامتی پہ لعنت بہیتے ہیں
26:35یہ کہنا کہ
26:36جی سیدہ ویقہ
26:37ویسال
26:38یزید کے گھر میں ہوا
26:39اور ان کا
26:41مزار جو ہے نا وہ
26:42بنو میہ کے قبرستان میں
26:44ان کا مزار بنا
26:44پہلا جھوڑ دو
26:46یہ ابھی ابھی
26:46گوگل نکالو
26:47اور یہی سے آپ
26:48جو گوگل میہ پہ
26:50اس پہ چیک کرو
26:51کہ سیدہ زینب
26:52اور جو بنو میہ کا
26:54مقبرستان ہے
26:54اس کا درمیان
26:55تقریباً
26:55چودہ کلومیٹر کا
26:57فاصلہ ہے
26:58پہلا چھوڑ تو یہ ہو گیا
26:59کہ جو تم نے کہا
27:00کہ جی ان کا
27:01تم کیا سمجھتے ہو
27:02یہ کوئی آسے
27:03سو سال پرانی بات ہے
27:04کہ جب للے چلے
27:05لوگ ہوتے تھے
27:06تحقیق پتہ ہی
27:07کوئی نہیں ہوتا تھا
27:08جو بات کرو
27:08آنکھیں بند کر کے
27:09سن لیتے تھے
27:10مان لیتے تھے
27:10اب لوگوں کے ہاتھوں میں
27:12خدا کی قسم
27:13چیزیں آ چکی ہیں
27:14یہ میری بات
27:15ریکارڈ ہوئی ہے
27:15جو حوالے
27:16اس فقیر نے
27:17آپ کے سامنے رکھے ہیں
27:18اگر ان میں
27:19یہ چیزیں نہ ہو
27:20جو میں نے بیان کی ہیں
27:21میرا سر تن سے
27:22جدا کر دو
27:23جو صدا
27:24چور کیا
27:25وہ مجھے دے دو
27:26لیکن اگر یہ ہوں
27:27تو پھر پکا
27:28تھکتا دماغ
27:29سینلے کے بات
27:30بٹھا لو
27:31کل بھی
27:32اہل سنت
27:33یزید کے دشمن تھے
27:35آج بھی
27:36اہل سنت
27:36یزید کے
27:37محانف ہیں
27:38اور اس مات پر
27:39کوئی دوسری رائے نہیں ہے
27:41کہ یزید سے
27:42محبت رکھنا
27:43یعنی ناسبیوں کا کام ہے
27:45یا دشمنان اہل بیت
27:47کا کام ہے
27:48اور ناسبی کون ہوتا ہے
27:49حضرت شامدالعزید
27:53معددس دیلوی
27:54وہ
27:54تو فیسنہ
27:55شریعہ کے اندر لکھتے ہیں
27:57کہ ناسبی
27:58اور خنزیر میں
28:00فرق نہیں ہے
28:02کون
28:02ناسبی اور یزید میں
28:04فرق
28:05ناسبی اور
28:06خنزیر میں
28:07خیرہ ہوئی
28:08کوئی شہ فکر نہیں ہے
28:09لیکن میں
28:10یزید کو خنزیر نہیں کہتا
28:12مجھے اس بات کا
28:13ڈر لگتا ہے
28:13کہ کہیں
28:14قیامت والے دن
28:15یہ خنزیر
28:16اللہ کے دربار میں
28:16شکایت نہ کر دیں
28:17یہ یہ نہ کہہ دیں
28:19یا اللہ
28:19ہمیں تُو نے پیدا کیا
28:21نجس تھے
28:21تو تُو نے ہمیں
28:22بنایا یہ ایسا ہے
28:23ہم پلیت تھے
28:24تو تُو نے بنایا ایسا ہے
28:25ہم نجس الین تھے
28:27پلیت تھے
28:28سب کچھ ہے
28:28لیکن ہم تیرے
28:29محبون کی آل کے
28:30قاتل تو نہیں ہے
28:31اس لئے مجھے
28:33ڈر لگتا ہے
28:33کہ یزید کو
28:34خنزیر یہ کتہ
28:35کہا جائے
28:36کہیں کتے
28:37کہیں کتے
28:38تجاج نہ کریں
28:39ایک دفعہ
28:40ایک گدہ
28:40یہ دوڑتا ہوئے
28:41ایک مسجد میں آگیا
28:42یہ بڑے بزرگ
28:44عالم دین
28:45عالم سنت
28:45ان کے بارے میں
28:46مشہور ہے
28:47تو لوگوں نے
28:47اس کو مارا طلب
28:48المنے کہو
28:49یزید آگیا
28:50یزید آگیا
28:50آپ اتنے ناراض ہوئے
28:52اتنے ناراض ہوئے
28:54آپ نے فرمائے
28:54بیٹا آپ نے
28:55کھدے کو
28:55یزید کیسے کہہ دیا
28:57اوئے
28:58گدہ تو
28:58رسول کے فراق میں
29:00روتے رہے
29:02جانور تو
29:02حضور کے فراق میں
29:04روتے رہے
29:05اور یزید تو
29:06مبت بخت
29:06طالبیت کا
29:07دشمن ہے
29:08اس نے تو
29:09رسول اللہ کو
29:10رولایا
29:10اس نے تو
29:12رسول اللہ
29:12کو عذیب دی
29:13اس لئے
29:14ہم یزید کو
29:15نہ گدہ کہتے ہیں
29:16یزید کو
29:17نہ کتہ کہتے ہیں
29:18یزید کو
29:19نہ سور
29:19ڈر اور خندیر کہتے ہیں کیونکہ ہمیں ڈر لگتا ہے کہ کہیں یہ سور
29:23گدے اور کتے قیامت والے دینے اتجاج نہ کر دیں کہ جی ہمیں
29:27یزید کیوں کہہ دیا گیا ہے ہم اس سے بھی اس کو کیا سمجھتے ہیں
29:31برا سمجھتے ہیں آئے جس کا باپ ہے وہ اپنے باپ کے نعرے لگائے
29:36ہم کل بھی حسین ابن علی کے نوکر تھے ہم آج بھی حسین ابن علی کے
29:42نوکر ہیں
29:42یزید کے دربار میں رہی کون سیدہ زینب ہم نے کیا کہا یہ کیا
29:47سیدہ جھوڑ ہے حقیقت میں سیدہ زینب سلام اللہ علیہ آپ کا
29:52وہی الزینبات کے اندر عبید علی اللہ عبید علی انہوں نے
29:57لکھا کہ جس وقت یزید کو پتا چلا کہ زینب نے سیدہ زینب
30:03نے ایک تحریک بپا کی گورنر کی طرف لکھا کہ ان کو یہاں سے
30:07نکالو
30:08تو سیدہ الاشدخ وہ آیا اور اس نے کہا کہ آپ جہاں چلی جائیں
30:14مرضی ہے لیکن آپ نے یا مدینے میں آپ نہیں رہ سکتی اللہ رسول
30:19کی شہزادی کے لیے ایک اور ظلم کی قفیت آتا چنانچہ فوجی
30:24دباؤ پر سیدہ زینب وہاں سے ان کے عزیدوں اور عشتداروں کی
30:30معیت میں مدینے سے نکال دیا گیا اور سیدہ زینب مصر تشریف
30:34لے گئے کہاں تشریف لے گئیں مصر تشریف لے گئیں اب یہ بات
30:40ذرا آپ نے ذہن میں رکھنی ہے علامہ شارانی آپ نے لطائف
30:45المنن میں سید عبدالخواس علی الخواس کے حالے سے لکھا کہ وہ
30:50مصر میں سیدہ زینب کے مزار کی زیارت کیا کرتے تھے تو سیدہ
30:54زینب کہاں گئیں مصر اور ان کا وسالبہ کمال کہاں ہوا مصر اور
30:59آج بھی سیدہ زینب کا مزار مصر میں اب آپ کہیں گے نہیں جی گوگل
31:03تو کہہ رہی ہے کہ ان کا مزار کہاں دمشق میں آپ کہہ رہے ہیں
31:07کہ مصر میں جی ہاں مصر میں بھی ایک مزار ہے جس کے بارے میں یہ
31:11مشہور ہے کہ یہ کس کا سیدہ زینب کا لیکن تحقیق سے یہ بات
31:15ثابت ہے کہ جو مزار ہے دمشق میں وہ سیدہ زینب صغرہ کا ہے
31:22حضرت عمی قلصوم کا اور جو مزار ہے مصر میں وہ سیدہ زینب
31:27قبرہ کا ہے اور میں اوالہ دے دوں تب قاتل قبرہ میں علامہ شارانی
31:31یہی لکھا ہے اور شیخ عبداللہ بن عامر شبراوی انہوں نے
31:36الاتحاف کے اندر یہ لکھا ہے علامہ عبدالعیمان علاجہوری
31:39گیارہ سو اٹھانوین کا سنوے سال مشارق الانوار میں انہوں نے
31:43لکھا ہے موررخ عبدالعیمان بن حسن الجبرتی حنفی انہوں نے
31:47اجائب الاسحار کے اندر یہ لکھا ہے علامہ حسن عدوی مشارق الانوار
31:51فی فوز عالیل اعتبار میں انہوں نے لکھا ہے کہ ان کا مزار مبارک
31:55msr me
31:56in
31:57msr
31:57me
31:58msr
31:58msr
31:58msr
31:59msr
31:59msr
31:59msr
32:00msr
32:04msr
32:04ڈھلت ابن جبیر میں لکھتے ہیں اور علامہ ابن بطوتہ یہ 700779
32:10ان کا سنے ویسال ہے وہ رہدہ ابن بطوتہ میں لکھتے ہیں کہ
32:14ہم دمشق کے مزاروں کا ذکر کیا وہاں واضح لکھا کہ علی کی بیٹی
32:18امی کلسون جنہیں صغرہ زینب صغرہ کہتے ہیں ان کے مزار پر بھی گیا
32:23یہ انہوں نے لکھا ہے اور دوسری بات اگر دو منٹ کے لیے ثابت ہو
32:29جائیں کہ سیدہ زینب قبرہ کا مزار کہاں ہے دمشق میں تو یہاں سے
32:34کہاں سے ثابت ہو کہ وہ یزید کے گھر میں رہی اس کے لیے
32:37لوگوں نے یہ کہا ہے کہ وہ دمشق میں گئیں تو ان کے نزدیک ان کو
32:41قید کر کے واپس کہاں لے جایا گیا دمشق میں انہیں مصر میں نہیں
32:46جانے لیا گیا بلکہ یزیدی فوجیں آئیں اور ان کو واپس کیا کیا
32:50ان کو قید کر کے واپس دمشق لے جایا گیا اور تمہارا باپ انہیں
32:56عزت زینی لے گیا وہ کتہ نبی کی بیٹی زہرہ پاک کی بیٹی نبی کی
33:02نواسی کو اس خوف سے لے کے گیا کہ یہ علی کی بیٹی اس کے خلاف
33:07تحریک باپا کیے ہوئے تھی وہ ڈر گیا کہ میری سلطنت کی چولے بیٹی
33:13علی کی ہلا کے رکھ دے گی اور ستھی ایک سال کے بعد سیدہ زینب کا
33:18سکسٹی ٹو میں کیا ہو گیا وسال باکمال تو دونوں صورتوں میں میں نے
33:23آپ کو بتا دیا مورخین کی رائے اگر ان کا وسال دمشق میں بھی ہو
33:28مزار جو ان کے وہ دمشق میں بھی ہو اس سے یہ کہاں سے ثابت ہوا
33:32کہ وہ یزید کے گھر میں رہے ہیں تو یہ سارے مفروضیں ہیں یہ
33:36سب پکواسات ہیں یزیدیوں کے اور ان کے خبیسانہ سوچ حبام میں یہ
33:42ڈال کر اپنے باپ یزید کو یہ بچانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن
33:47کبھی بھی یہ بچا نہیں پائیں گے اصل میں یہ رشتے روحوں کے ہیں جن کے
33:53اندر ایمان ہے ان کی روح حسین بن علی سے جڑی ہوئی ہے ان کی روح سیدہ
33:58زینب سے جڑی ہوئی ہے جن کے اندر نفاق اور کفر ہے ان کا جھکاؤ کس کی
34:03طرف ہے یزید بن مابیہ کی طرف ہے تمہیں تمہارا یزید مبارک ہو ہمیں
34:08ہمارا حسین مبارک ہو تمہیں تمہارا یزید اور اس کی نسل مبارک ہو ہمیں
34:13حسین اور حسین کا گرانا مبارک ہو جاؤ جہنمیوں تم یزید کے ساتھ
34:18جاؤ اور اے زہرہ پاک کے نو کرو دعا کرو قیامت کو اعلان ہو آجو
34:24زہرہ دیا بچیانا البیار کرنے والے ہیں تے اگے اگے مولا علی آگے
34:29اگے مولا علی کی سواری پیشے پیشے ہم غلام جنت میں جا رہے ہوں
34:34اللہ کریم ہماری حاضری کو قبول اور منظور فرمائے
34:43ہماری حاضری کو قبول اور منظور فرمائے

Recommended