Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00The shout out to you as salatu wa salam COMMU
00:06as-salatu wa salam alai ka yaa Soriadaci ya Ohella who
00:09as-salatu wa ala ala have wa as-shām keine Siyadiyya
00:15But Allah is here and Listen, to say as-salatu wa salam alai ka yaa
00:22wa salam alai ka yaa让 verginaノ alaykin yaoh
00:28Surah Al-Fatihah
00:58تو کامیاب ہو جاتا ہے وہ شخص جو حضور کی سنتِ متحرہ کو اپناتا ہے
01:04یعنی حضور کے بولنے جیسا بولنا کرنے کی کوشش کرتا ہے
01:09حضور کیسے میمان نوازی کرتے تھے
01:12کیسے بولتے تھے
01:13کیسے کھاتے تھے
01:14کیسے پیتے تھے
01:15کیسے ہستے بیٹھتے تھے
01:16کیسے سوتے تھے
01:17جب کوئی امتی حضور کی اتباع میں حضور کی سنت پہ کامل اور اکمل عمل کرے گا
01:24تو وہ کامیاب ہو جائے
01:26بہت سری باتیں ہیں
01:28آپ احباب اس اسٹیٹ سے سنتے رہتے ہیں
01:32تو ایک خیال آیا کہ میں کیوں نہ
01:35آپ کے سامنے یہ ایک حضور کی
01:38اخلاق کا حضور کی سیرت کا پہلو بیان کروں
01:41کہ حضور پاک خطاب کیسے کرتے تھے
01:48حضور پاک خطاب کیسے کرتے تھے
01:51اور اس کے بعد پھر یہ سلسلہ ہم آگے لے کے چلیں گے
01:54کہ نبی پاک کے جو خطبے جو آپ کا خطاب
01:58جو میٹریل جیسے آج کل ہوتا ہے نا جی خطبات فلان فلان خطیب کے خطبے
02:02تو حضور سب خطیبوں میں سے سب سے بڑے فسی اور بلیغ خطیب
02:09اچھا کمال کی بات یہ ہے
02:10کہ ساری دنیا کے جو خطیب ہیں ان کے خطبے صرف دنیا تک مادود ہیں
02:15اور حضور فرماتے ہیں قیامت والے دن
02:18انا اول خطیب ازا سکتو
02:20جب وہ سارے چپ کر کے بیٹے ہوں گے میں وہاں پہلا خطبہ دینے والا ہوں
02:26تو حضور دنیا میں بھی خطیب اعظم اور حضور آخرت میں بھی خطیب اعظم
02:31اور حضور خطیب اعظم ہے اس معنی میں
02:35کہ سارے نبیوں کو اللہ تعالی قوتِ گویائی کی خاص طاقت اتا فرماتے ہیں
02:40یعنی ہر نبی اپنی بات دلیور کرنے میں
02:43اور لوگوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہوتا تھا
02:46زیادہ نبی کے پاس بلاغت ہوتی تھی
02:48ہر نبی کے پاس زیادہ فساحت ہوتی تھی
02:50ہر نبی اپنی بات بیان کرنے میں بڑی آسانی سے اپنی گفتگو کر لیتا تھا
02:55لیکن ان سب سے بڑا خطیب آنکالالہ
03:01سب سے پہلے حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
03:05اندازِ گفتگو کو ہم دیکھتے ہیں
03:07بلکہ سب سے پہلے تو یہ دیکھتے نہیں
03:09کہ حضور جب خطبہ دیتے تھے جو مجلس سجی ہوتی تھی
03:13تو سب سے پہلے وہ انوائرمنٹ کیا ہوتا تھا
03:15وہ انداز کیا ہوتا تھا
03:17سامعین کیا کرتے تھے اور خطیب کیسے بولتا تھا
03:22ان عائشہ صدیقہ فیفہ طیبہ
03:25حضرت عائشہ صدیقہ سمروی یہ روایت ہے
03:27بخاری اور دیگر صحاہ کے اندر روایت ہے
03:30کہ انن نبی کانا یحدسو حدیثا لو عدہو العادو لا احساؤ
03:35حضور جب بات کرتے تو اتنی رک رک کے
03:38ٹھہر ٹھہر کے بات کرتے
03:39کہ اگر کوئی آپ کے لفظوں کو گننے والا
03:42گننا چاہے تو گن سکتا تھا
03:46امام علی مقام امام حسین علیہ السلام
03:51آپ اپنے بابا
03:52حضرت مولا المومنین والمسلمین
03:54مولا علی سے
03:55حضور کی مجلس کا
03:58وہ ماحول بیان کرتے ہیں
04:00کہ جب حضور گفتگو کرتے
04:01تو حضور کی مجلس کے جو سامعین ہوتے
04:04ان کا کیا انداز ہوتا
04:06امام حسین فرماتے ہیں
04:08سَأَلْتُ عَبِيْ عَنْصِیرَةِ النَّبِيْ يَفِيْ جُلَسَائِ
04:10میں نے ایک دن اپنے بابا سے پوچھا
04:12بابا جان کوئی حضور کے یارانِ باوفا کی
04:15مجلس اور حضور کے
04:17کسی خطبے کی بات مجھے بتائیں
04:20فَقَالَا
04:22میرے مولے کائنات مولا علی بولے فرمایا
04:26وَكَانَ لَا يَتَكَلَّمُوا
04:28إِلَّا فِي مَا لَجَا سَوَابَهُ
04:32وَإِذَا تَكَلَّمَا أَدْرَكَ جُلَسَاءَهُ
04:39وَإِلَا سَكَتَا تَكَلَّمُوا
04:42لَا يَتَنَازَعُونَ عِنْدَهُ الْحَدِيثِ
04:45وَمَنْ تَكَلَّمَ عِنْدَهُ
04:47اَنسِتُو
04:48یا اَنسَتُو
04:49اَنسُتُو
04:50لَهُ عَتَّا
04:51یا فُرُغَاب
04:52حَدِيثُهُمْ
04:53عِنْدَهُمْ
04:55حَدِيثُ أَوَلِهِمْ
04:57مَرَيْا
04:57میرے مولاِ کائنات نے فرمایا
05:00وَمِرَي بیٹا
05:01جب اللہ کا نبی خطبہ ارشاد فرماتے
05:05تو آپ کبھی بھی
05:07فضول بات نہیں کیا کرتے تھے
05:10جب تک کہ آپ کو
05:11یہ امید نہ ہو
05:13کہ میں جو بات کہوں گا
05:14یہ بات سواب والی بات ہوگی
05:17وَعِذَا تَكَلَّمَ عَتْرَكَ جُلَسَاءُ
05:21وَجَبْ حُزُورُ غُفْتَغُو شروع فرماتے
05:24تو آپ کی مجلس کے جو سمعین ہوتے
05:26قَعَنَّا مَا
05:28قَعَنَّا مَا
05:29عَلَارِ اُرُو سِ مُتْتَعِر
05:32وَعِئِ ان کے سر
05:33بارگائے رسالت میں
05:35اس طرح عدب سے جھکے ہوتے
05:37کہ گویا ان کے سروں پر
05:39پرندہ بیتھا ہوائے
05:41اگر سر ہلائیں گے
05:43پرندہ اڑ جائے گا
05:46وَعِذَا سَكَتَا تَكَلَّمُ
05:49يَدْلَا يَتَنَازَعُونَ عِندَو الْحَدِيثِ
05:52جب حضور چھپ ہوتے
05:54تو کسی نے بولنا ہوتا
05:55تو پھر بولتا
05:56حضور کے سامنے
05:58کوئی بھی ایک دوسرے کی بات نہیں کٹتا تھا
06:01وَمَن تَكَلَّمَ عِدَهُ
06:03جب کوئی ایک بندہ گفتگو شروع کرتا
06:06باقی سب خاموش ہو جاتے ہیں
06:08یہاں تک کہ وہ اپنی بات مکمل کرتا
06:09تو پھر دوسرا کوئی بولتا
06:13يَدْحَقُمِمَّا يَدْحَقُونَ مِنْهُو
06:15يَتَعْجَبُمْمَا يَتَعْجَبُونَ مِنْهُو
06:17حضور کا انداز کیا تھا
06:18جب صحابہ حضور سے کلام کرتے
06:20بات کرتے
06:21تو اگر صحابہ کسی بات میں
06:24مسکرارے ہوتے
06:25حضور ان کی دل جوئی کے لئے
06:26وہ بھی مسکرانے نہ جاتے
06:27اور اگر صحابہ
06:29کوئی بات کرتے ہوئے
06:30حیرت کا اظہار کرتے
06:32تاجب کا اظہار کرتے
06:33تو حضور بھی
06:34ان کی دل جوئی کے لئے
06:36تاجب کا انتظار کرتے
06:37وَيَسْفِرُو لِلْغَرِيبِ
06:39عَلَلْجَفْتِ فِي مَنْتِكِهِ
06:40وَمَسْحَلَتِهِ حَتَّى اِذَا قَانَ أَسْحَابُ
06:45لَيَسْتَلْجِبُونَهُمْ
06:45اللہ کے نبی کے پاس
06:47اگر کوئی
06:47باہر کا بندہ آجاتا
06:49مسافر
06:50جو آپ کی عظمتوں اور شانوں سے باقف
06:52نہیں ہوتا
06:53بعض وقت وہ سوال کرنے میں
06:55بڑی تلخی کر دیتا
06:56بعض وقت وہ بڑی سخت و قریبی بات کر دیتا
06:59اللہ کا نبی
07:00اس کی بات سن کر سبر کرتے
07:02اور
07:03بلکل آپ
07:04محسوس نہ ہونے دیتے
07:06اس بندے کو
07:06کہ یہ بات حضور کو بری لگی ہے
07:08یہاں تک کہ
07:09صحابہ خود
07:10اچ نبیوں کو پکڑ پکڑ کر لاتے کہتے
07:12آؤ حضور سے پوچھ لو
07:13حضور سے پوچھ لو
07:14حضور سے پوچھ لو
07:16کیونکہ صحابہ کو پتا تھا
07:18اب آپ حالانکہ بادشاہوں کے درباروں کا پروٹوکول تو یہ
07:21نہیں ہوتا ہے
07:22بادشاہوں کے
07:23جو آگے لوگ ہوتے ہیں وہ کوشش کرتے ہیں
07:25کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ہمارے بادشاہ سے
07:27دور رہیں
07:28اسے کلام نہ کریں
07:30اس سے سوال جواب نہ کریں
07:32جو آگے وزیر مشیر ہوتے ہیں وہ کہتے ہیں
07:33ہم ہی اس معاملے کو نبتا دیں
07:35بڑی مشکل سے کسی کی پیشی ہوتی
07:37اور یہاں کیا ہوتا
07:38جب کوئی ایک نبی آتا
07:40جب صحابہ سمجھتے
07:41کہ شاید
07:42اس کے دل میں
07:43ہماری بات نہ ہوتا سکے
07:45وہ خود کہتے
07:46تجھے حضور کے پاس نہ لے جائیں
07:50اور اللہ کا نبی
07:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ
07:53وہ سخت لے جہے میں
07:55سخت اندھا
07:55بھئی ایک
07:56ایک نبی یہ وہ جانتا ہی نہیں ہے
07:57دہاتی یہ
07:58معلوم ہی نہیں ہے حضور کی عظمت و شان
08:00تو وہ
08:00سخت سوال کرتا
08:02حضور بڑا
08:09توجہ سے سنیے گا
08:10اللہ کے نبی
08:12یہ پسند نہیں کرتے تھے
08:14کہ حضور کے مو پر
08:16حضور کی کوئی طریفیں کرے
08:18یہ بڑی عام بات
08:19آپ کو عرض کر رہا ہوں
08:20ہاں
08:21بطور شکریہ
08:22کہ کوئی بات کہہ دیتا
08:23تو حضور خاموش ہو جاتے
08:24لیکن
08:25یہ ایک وہ ہے
08:27کہ عام معاملات میں
08:28جس طرح
08:28نجی زندگی کے معاملات ہوتے ہیں
08:30تو اگر کوئی
08:31ہوتے ہیں
08:31بعض لوگ
08:32یہاں اس کا مطلب اور
08:33مفہوم کیا ہے
08:33کہ اگر کوئی آنے والا
08:35چاپلوسی کے سے
08:36اندازے میں
08:36باق کر رہا ہوتا
08:37تو چونکہ
08:38حضور
08:38اپنے صحابہ کی
08:40تربیت کر رہے ہوتے
08:41تو وہ اس وجہ سے
08:42پسند نہ کرتے
08:43وگرنہ یہ بھی
08:44ہمارے پاس حدیث موجود ہیں
08:45کہ جب دشمن میرے نبی کی
08:47بیعت بھی کر رہے ہیں
08:48اور حجب کر رہے ہیں
08:49حضور خود برماتے ہیں
08:50اٹھ میرے حسان
08:51کھڑا ہو
08:51اور انہیں میری طرف سے
08:53جواب دے
08:53اور پھر حضرت جابر
08:54حضور کو دیکھ کے
08:55کہتے ہیں
09:05تو یہاں
09:06بے جا
09:06ویسے ہی جو
09:07چونکہ روس لوگ نہیں ہوتے
09:08تو حضور یہ پسند
09:09نہیں کرتے تھے
09:10لیکن
09:11ہاں
09:11اگر کوئی بیان حق کرتا
09:13کوئی کسی صافر
09:14کا رد کرتے
09:15بے حضور کی
09:15شانے بیان کرتا
09:17کیوں کہ
09:17باقیوں کے لئے
09:18اگر کوئی بات کرو
09:19تو ممکن ہے
09:21کہ وہ اس کے اندر
09:21وہ چیز نہ ہو
09:22اس کے اندر وہ تعریف نہ ہو
09:24اس کے اندر وہ کمال نہ ہو
09:25تو منع ہے
09:26کہ یہ اس کے سامنے
09:27یہ چیز نہ کر
09:28جھوٹ بنے گا
09:29کئی دفعہ
09:29ہمارے سامنے
09:30لوگ
09:30ایسے
09:31القابات ذکر کرتے ہیں
09:32کہ ہم مصطفر اللہ
09:33پڑھتے رہتے ہیں
09:34ہم پسند نہیں کرتے ہیں
09:35کہ ہماری کوئی
09:35موں پہ بیٹھ کے
09:36میرے
09:37سیدی ونگل شریف
09:38کبلا پیر سید
09:38حسین الدین شاہ جی
09:39آپ
09:40آپ نے کئی جگہ دیکھے
09:41کہ ان کی کوئی تعریف
09:42شروع کر دیکھے
09:42نے بیٹھ جا نیچے
09:43خموش
09:43حضور کی بات کرو
09:45ان کا کوئی نعرے لگائے
09:46فرماتے ہیں
09:46بھئی
09:47اللہ نبی کے نعرے لگاؤ
09:48ہمارے نعرے چھوڑ دو
09:49تو اب
09:50وجہ کیا ہوتی ہے
09:51کہ بہت ساری دفعہ
09:52لوگ
09:54اس نے
09:54ذن رکھتے ہوئے سے
09:55تعریفی
09:56کلمات اور
09:57القبات لگا دیتے ہیں
09:58کہ بندہ سمجھتے ہیں
09:59یہ تو میرے اندر چیزیں
10:00نہیں ہیں
10:01تو یہ انسان کے اندر
10:02ایک
10:03جو انا
10:03کیفیت پید ہوتی ہے
10:04اور یہ بڑی
10:05روانی طور پر
10:05بڑی قاتل
10:06اور کلر کسن کی
10:07یہ کیفیت ہوتی ہے
10:08اس لیے صوفیات
10:09ان چیزوں کو
10:10بلکل پسند نہیں کرتے
10:11اس کی وجہ یہ
10:12کہ ممکنہ طور پر
10:14جو بندہ بات کر رہا ہے
10:15کیا بتا وہ
10:16یا جان موجھ کر
10:17یا مغالتے میں
10:18وہ جھوڑ بول رہا
10:19جی
10:20قریشی صاحب اتنی اچھی
10:21تقریر کرتے ہیں
10:22اچھی تقریر تو
10:22کوئی کاری نہیں سکتا
10:23جھوٹ ہیں
10:24کئی ہزاروں کتیب موجود ہیں
10:26لیکن کئنات میں
10:28ایک احساسی میں
10:30ایک احساسی میں
10:32ایک احساسی میں
10:33ایک احساس باکمال ہے
10:34کہ دنیا کا جو بھی کمال
10:37ان کے لیے بیان کیا جائے
10:40بیان
10:41کام پڑ جائے گا
10:43حقیقت میرے مصطفیٰ کی
10:45زیادہ ہوگی
10:54اس لیے کہ
10:56کائنات کے اندر
10:57کوئی خیر
10:58کوئی کمال
10:59کوئی عظمت ایسی
11:00ہے ہی نہیں
11:01کہ جو میرے رب خدیل نے
11:03میرے تیرے نبی کو
11:04وافر و کامل و
11:05اتم درجے میں
11:06عطا نہ کیو
11:08لیکن حضور
11:09امت کی تربیت
11:10فرماتے ہوئے
11:11یہ بھی انداز تھا
11:13کہ اگر کوئی
11:14ویسے ہی ماتیں
11:15شروع کرتا
11:15آپ پسند
11:16نہ فرماتے
11:17لیکن اگلی بات
11:19وَلَا يَتْتَو
11:20عَلَا عَدٍ حَدْحِيثَو
11:21حَتَّى يَجُوزَ فَيَتْتَو
11:23بِنَحِيَنَوْ قِیَامِ
11:24حضور کسی کی بات
11:26کو نہ کاٹتے
11:27ہاں اگر کوئی
11:28حد سے زیادہ
11:29بھدرنے لگتا
11:30یا کوئی غلط بات کرتا
11:31حضور اسے روب دیتے
11:33یا وہاں سے اٹھ کے
11:34تشریف لے جاتے
11:38اللہ کا نبی
11:39کس طرح سے
11:40کلام فرماتے
11:42سنیے سنیے
11:43میرے نبی کی پیاری بی بی
11:45حضرت عائشہ فرماتی
11:46کانا رسول
11:54This is the Muslim's
11:57This is the Muslim's
12:00She has had
12:01That people are all
12:03All that's the
12:04This is the way you
12:06You can't be
12:07This way you can't
12:09But you can't
12:11But you can't
12:11Ruk-Ruk-Ruk-Kar
12:12Ther-Ther-Kar
12:14You can't
12:31Surah Al-Fatihah
12:45Surah Al-Fatihah
13:23Surah Al-Fatihah
13:45Surah Al-Fatihah
14:20Surah Al-Fatihah
14:45Surah Al-Fatihah
15:23Surah Al-Fatihah
15:50Surah Al-Fatihah
15:53Surah Al-Fatihah
16:00Surah Al-Fatihah
16:13Surah Al-Fatihah
16:21Surah Al-Fatihah
16:34Surah Al-Fatihah
16:35Surah Al-Fatihah
16:45Surah Al-Fatihah
17:02YAD NAYAWE
17:13TABUJHO
17:14JIGAR SONA
17:18KADAM TIKAWE
17:21TE THARTI LIF LIF LIF LIF
17:25LIF LIF JHAWE
17:30EYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD
17:38AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD
17:38AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD
17:50AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD AYAD A
17:57How does it say?
17:58Come and say?
17:59Oh, what are you saying?
18:08How does it say?
18:10I'm a believer.
18:12I've passed a person.
18:13How has it said?
18:14When I say?
18:16How does it say?
18:18How does it say?
18:19I want to say.
18:23How does it say?
18:25This is a belief.
18:25...
18:29...
18:30...
18:31...
18:33...
18:35...
18:37...
18:39उसी खतीब से से महाँ पूछें
18:41कि बाई जान ज़रा हुगुँआ के खुद्बे को बयान करें
18:44हुगरु कैसे बोलते हैं
18:47फिर आपको समझ आएगी
18:48कि हुगई हुगुद्बा कैसे होता
18:50दो जुम्लों में एक लफ बोल रहा हुग अब्दल्ला बिन अव्द्बास
19:09then it's 강w すord editor
19:13since then they will be
19:15more suddenly
19:15and when сильно
19:17There are some
19:17tastes like
19:17of judging
19:17and speaking
19:18it doesn't
19:22do it
19:24How do you say that?
19:54to come back to the house.
19:56Knew somebody who has to be a part of the house.
19:57Then you can't see a part of the house.
19:59Knew somebody who has to be a part of the house.
20:01Knew somebody who has to be a part of the house.
20:04Jib jinnati ki baat o rhea yotin.
20:06To lejha halka ho jata.
20:08Subhanallah ki ya waadha jaya ya.
20:10Jib tarahun ki baat o rhea yotin.
20:13Anadha dhima ho jata.
20:15Lekin wohi Allah ka nabi.
20:17Jib jihad ki baat kertai.
20:19To aabaz me rog kub dbaan jata.
20:23the answer says that you canekathe
20:26which I do for it
20:27what are the first and last
20:29I have with it
20:30and then the last
20:31I have with it
20:33that when the bandrodjahiru
20:36also who would love it so
20:38that on the other
20:39side the way theísis
20:39barred barred barred
20:40barred
20:40barred
20:40barred
20:40barred
20:44barred
20:45is who said
20:47Nothing
20:48but
20:49is
20:49not
20:49and
20:50that
20:50the
20:51Like
20:51this
21:02is
21:03I
21:04so
21:04سنا گیا کہ حضور کوئی بات
21:06کر رہے ہوں تو کسی دوئے ہیں پوچھے ہو حضور کیا
21:08نہیں کیونکہ
21:10ہر ایک کو میرے نبی کی بات
21:11سمجھا دیں اور پھر ہوتا
21:14کیا اگر حضور
21:15تقریب فرماتے
21:18اِذَا تَقَلَّمَا بِكَلِمَةٍ
21:20اَعَادَهَا سَلَاسَا
21:21حضرت انس فرماتے ہیں حضور
21:24جب سلام کرتے اِذَا سَلَّمَا
21:26سَلَاسَا سَلَّمَا
21:28سَلَاسَا جب سلام کرتے تو
21:29تین بار سلام کرتے کیا مطلب
21:31پہلا سلام اگر کسی کو متوجہ نہیں کر سکا
21:34پھر سلام کرتے
21:35اگر پھر سلام متوجہ نہیں کر سکا
21:37آپ پھر سلام کرتے
21:39اسی طرح اگر کسی کو ضرورت پڑتی
21:42تو حضور ایک بات کو بغیر کہے
21:44تین تین مرتبہ دہرا دیا کرتے
21:47اللہ اکبر
21:48اب اللہ کا نبی
21:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:51ایک صحابی عبداللہ بن عباس
21:52آپ فرماتے ہیں میں ایک دن حضور کے سامنے
21:55پیٹھا ہوا تھا
21:57حضور خود باتا فرما رہے تھے
21:59اور حضور اتنے جوش سے
22:01خطابت فرما رہے تھے
22:03کہ حضور کبھی دائیں دیکھتے
22:04کبھی بائیں دیکھتے
22:06اور پھر اتنے جوش سے
22:08آپ کا کلام جاری تھا
22:10کہ آپ کے وجود اقدس کے
22:11اس قفیت کی وجہ سے
22:13ممبر ہل رہا تھا
22:15اور ایک جگہ تو
22:16جب حضور نے جوش خطابت میں
22:18جملے ارشاد فرمائے
22:19مجھے یوں لگا
22:20کہ کہیں یہ ممبر گر نہ جائے
22:23اب میں آپ تمام لوگوں کو
22:25تھوڑی سی دعوتیں فکر دینے لگا
22:27یہ جو باز
22:28وہ میڈھی میڈھی لوگ ہیں نا
22:30تو وہ لوگوں کے ذہنوں میں
22:32یہ ڈالتے ہیں کہتے ہیں
22:32وہ جی سپیکر بھی سامنے ہوتا ہے
22:34پھر مولوی چیخیں کیوں مارتے ہیں
22:36یہ مولوی جوش میں کیوں بولتے ہیں
22:38اب سمجھ آئیے
22:39مولوی جوش میں کیوں بولتے ہیں
22:42حقیقت یہ ہے
22:43آپ میں سے بھی ہر بندہ
22:45اس بات کو سمجھ سکتا ہے
22:46کہ جب وہ حق پر ہو
22:48تبجھو
22:48جب وہ حق پر ہو
22:50اپنی بات سچی کر رہا ہو
22:52اس کے اندر قوت بھی ہو
22:54اور اس کے اندر غیرت بھی ہو
22:56آپ چک کر لے
22:58اپنے آپ پہ ہر بندہ حضمائے
22:59بندہ گل سچی کر لے ہوئے
23:01ہوئے بھی حق تے
23:03تب اس دل بھی
23:04نہ ہو
23:05اور بے غیرت بھی
23:06نہ ہو
23:07تو ایسا بندہ
23:08جب سچ بات
23:09کسی مجمع میں کر رہا ہوگا
23:11اے تو میٹرکلی
23:12اس کی آواز
23:13بلند ہوتی جائے
23:14آپ کئی دفعہ دیکھتے ہو
23:17تھانے کچیری میں
23:18جب بندہ حق پہ ہونا
23:20تجیرے ان دن
23:20دو نمبر دو نمبر دی
23:21یہ باز نہیں نکل دی
23:22وہ پولیس اللہ نے
23:23اوہ باہ
23:24اوہ باہ باہ
23:25ایسے کر
23:25تجیرے بندہ کھڑا ہو
23:26تو سم پنچ پنچ باری آتے ہیں
23:27اوہ لیں باہ لیے رہا
23:28وہ نا جینا میں
23:29سچی گال کر رہے ہیں
23:30نا جینا میں سچی گال کر رہے ہیں
23:31پتہ چلا
23:33بندہ منافق نہ ہو
23:34بے غیرت نہ ہو
23:35تو وہ جس طرح کا کلام کرتا ہے
23:37اسی طرح کا
23:38اس پر
23:38اثر اور کفیت مارد ہوتی ہے
23:40تو اب بندہ
23:41باہ کر رہا ہو
23:42جہاد کی
23:44باہ کر رہا ہو
23:45نمو سے رسالت کی
23:46باہ کر رہا ہو
23:48عقیدہ ختم نبوپن کی
23:49باہ کر رہا ہو
23:50اس کو بشان رسالت کی
23:52باہ کر رہا ہو
23:53آلم اسلام کے تغلب کی
23:56باہ کر رہا ہو
23:57دین کے تسلل کی
23:58تو اس وقت
23:59اس کا لے جا
24:00دیما نہیں اچھا لگتا
24:01اس وقت اس کا لے جا
24:03مونجدار
24:03بلند
24:04اور جہیر اس ہو
24:05اور اس کی آواز کے اندر
24:06شدت ہی مزا کرتی ہے
24:08تاکہ پتہ لگے
24:09کہ یہ بندہ
24:10نہ بے غیرت ہے
24:11اور نہ جھوٹ بول رہا ہے
24:14اس لیے یہ جو
24:15بعض لوگوں کے ذہنوں میں
24:16اب ڈالا جا رہے ہیں نا
24:17کہ جی
24:18اوہ جی بس کو لے ہوں لیں
24:19ڈالا ہوئے نا جی
24:19دے سانو مزا رہنی
24:20یہی مزے لیتے لیتے لیتے لیتے
24:23ہاں جو امت
24:24اس نیٹ پر پہنچ چکی ہے
24:25کہ ان کے اندر سے
24:27جذبہ جہاد کو چھین دیا گیا
24:28جذبہ جہاد کو نچور دیا گیا
24:30میں اس مسئلے پہ
24:31کئی رفعہ تقریر کر چکا
24:33لیکن افسوس
24:34کہ میری باتوں کو
24:35شدت پسندی میں
24:36معمول کیا جاتا ہے
24:37میں آپ کو
24:38عرصے ایسے کہہ رہا ہوں
24:39کہ عالمِ کفر
24:41مسلمانوں کے اندر
24:41بڑی خاص
24:42پوری حکمت کے ساتھ
24:44پوری تدبیر کے ساتھ
24:45پوری قوت کے ساتھ
24:47ان کی جو
24:47سب سے مضبوط
24:49اقدار ہیں
24:49وہ ان سے چھین رہا ہے
24:50مسلمان کی
24:51سب سے پری قدر کیا ہے
24:53کہ وہ اپنے نبی سے
24:54ٹھوٹ کر پیان کرتا ہے
24:55لہذا آج
24:57ایک پوری قوت کے ساتھ
24:58ترہ ترہ کے اعتراضات
24:59حضور کی ذات پر
25:00وارد کر کے
25:01مسلمانوں کے دلوں میں
25:02شکوک و شمعات
25:03پیدا کیے جارہے ہیں
25:04تاکہ اپنے نبی کے ساتھ
25:05جو بالحانہ عشق اور محبت
25:07کا جذبہ آئے
25:07وہ جذبہ ان سے کیا ہو
25:08ختم ہوتا
25:09نمبر دو
25:10جو عالمِ کفر
25:11ڈرتا ہے
25:12میں آپ کو پہلے بھی
25:13یاد کر چکا
25:14وہ تبلیغیوں کے
25:15چلوں سے نہیں ڈرتا
25:15اگر کافر
25:18کسی مسجد سے
25:19ڈرتا ہوتا
25:20پورے امریکہ میں
25:21اسرائیل میں
25:22دنیا کے کسی کافر
25:23ملک میں
25:24مسجد نہ ہوتی
25:25اگر کوئی کافر
25:27داری سے ڈرتا ہوتا
25:28تو دنیا کے کسی
25:31سخت
25:32یعنی امریکہ
25:33یورپ اور کسی ملک میں
25:34مسلمانوں کو
25:34داری رکھنے کی اجازت
25:35نہ ہوتی
25:36اگر کوئی کافر
25:38اور مسلمانوں کی
25:42ڈرتا ہوتا
25:43ان کی پگڑی
25:44اور ان کے جھکے
25:44سے ڈرتا ہوتا
25:45تو کبھی بھی
25:46ان تبلیغی جماعتوں
25:47کو اسرائیل میں
25:48ان تبلیغی جماعتوں
25:49کو یوکے میں
25:50ان تبلیغی جماعتوں
25:51کو یورپ میں
25:52ان تبلیغی جماعتوں
25:54کو امریکہ میں
25:54کبھی بھی
25:56ان کو وہاں
25:56نہ جانے کی اجازت ہوتی
25:57نہ وہاں
25:58گفتبور کرنے کی
25:59نہ وہاں
26:00مرکز بنانے کی
26:00اجازت ہوتی
26:01حالانکہ آپ حیران ہو جائیں
26:03کیا ہماری
26:04Tbilighi Jemaah
26:05And what do you think Tbilighi Jemaah
26:071, 2, 24
26:08That's the one
26:09Salaana audit report
26:11You can check on it
26:12That's the UK
26:14That's the UK
26:16That's the two years
26:17Our Tbilighi Jemaah
26:19Dovat Islami
26:20That's the one
26:21One of the Arab
26:21That's the one
26:22One of the Arab
26:24That's the one
26:24One of the Arab
26:25That's the one
26:26I am now
26:26All of the Arab
26:26That's the one
26:27That's the one
26:28Kafir Moulk
26:29And Muslim
26:30Tbilighi Jemaah
26:31That's the one
26:32Why
26:33Why
26:33And
26:34That's the one
26:34He has
26:35That's the well
26:35He
26:36That's the one
26:36This
26:38He has
26:38He has
26:39He has
26:39He has
26:39He has
26:40He has
26:42holding
26:57He has
26:59that they will be 있는 that they have given us a big biner
27:01and they will be given us a long time
27:08dad just
27:09if we had a
27:09if we had a
27:12two things
27:13number eight
27:14this is
27:15that
27:20my
27:21my
27:21nubi ki taraf ishara karhe ga
27:23perasaan se judeha ho jay ga
27:25alam kufr eik
27:26kis jazbhe se ڈرتay
27:27or doutra alam kufr
27:29ڈرتay jazbae jihad se
27:33kis se ڈرتay
27:36jazbae jihad
27:37yagini wo jazba
27:38ki jis kishe tehtek nujaman
27:41tiyaar ho
27:41ki jab meri dine ke liye
27:43meri nubi ke liye
27:44meri mbqn ke liye
27:46zaruraht bade
27:47to me na jan drette huy
27:48ڈرunga
27:49na jan drette huy
27:50ڈرunga
27:53یہ aysa hi قوموں ki
27:55izzet pei ni hoti hai
27:56mein abhi ek video
27:57dekh raha tha
27:58ke
27:59ایران ki eek
27:59goori ma
28:01uska fougi baita
28:03ghar aya
28:03darbada laag kar dhia
28:06showr pard gya
28:06mollay mein
28:07baite ko
28:07saksus ke rihie
28:09kishi bantai
28:10ne mubail nukal
28:10اور uski video
28:11banyai
28:11uska tرجmah
28:12farshi me
28:13ap kurduo me
28:14karke dhekhe
28:14me ne bhi
28:15funa wo
28:15wapne baite
28:16se kerti ye
28:17udher jang jari ye
28:18kafir
28:19humare wotan pere
28:20hamla awar hai
28:21tu ghar kiyo aya hai
28:25bori ma
28:26aapne baite se kerti
28:27tu aapne ghar kiyo
28:27loٹ kiyo aya hai
28:28وہ kerti ye
28:29maa
28:29maa
28:29mujhe meire
28:29commander me
28:30chutti tiy ye
28:30que
28:31mein ghar
28:32rata gudarou
28:32sabir
28:33kekhti ye
28:33na
28:34وہ جo
28:35baki baha
28:35rata gudar
28:36rata gudar
28:36allah ki
28:37qasm
28:37mein
28:37tujhe
28:38ghar
28:38me
28:38niks
28:38niks
28:38niks
28:38niks
28:38jaha
28:39jaha
28:40baki
28:40rata gudar
28:49میں آپ کو دل پہ آتھ رکھ کے ایک سوال کر رہا ہوں
28:51ان جماعتوں کو امریکہ میں
28:53ان جماعتوں کو یورپ میں
28:55نام لینے کی بھی اجازت نہیں ہے
28:57بلکہ فیس بک پہ ان کا فوٹو لگانے کی بھی اجازت نہیں ہے
28:59جو کہتے ہیں
29:00منصف و نبیان
29:01فَقْلُو
29:02جو کہتے ہیں
29:03الْجِحَادُ
29:04مَاظِنِ الْا
29:05يَوْمِ الْقِيَامَةِ
29:06یہی سے میرے مسلمان
29:08بچوں
29:08میرے نوجوان
29:08دوستو
29:09سمجھ جاؤ
29:10عالمِ کفر
29:11اگر ڈرتا ہے
29:12تو وہ کس سے ڈرتا ہے
29:13جذبہ
29:14پھر بولیے
29:15پھر بولیے
29:15کس سے ڈرتا ہے
29:16جذبہ
29:18اور یہ جو مایوسی ہوتی ہے
29:19نا
29:20او جی
29:21امریکہ اتنا طاقتوار
29:22فوجی قوت ہے
29:23ہم اس کے ساتھ
29:23کیسے لڑ سکتے ہیں
29:29اللہ تعالیٰ فرماتے
29:30کتنے ہی چھوٹے چھوٹے گروہ
29:32بڑی بڑی جماعتوں پر
29:33اللہ کے عزن سے
29:34ظالم آ جاتے ہیں
29:35لیکن شرق کیا ہوتی ہے
29:37کہ میرے دن نبی نے
29:38جو فرمایا تھا
29:39موت کا خوف
29:40میری امت دن سے
29:41نکال دے دی
29:41میرے آقا نے فرمایا
29:43میرا بادا
29:43میں نے من سے کیا ہے
29:44کہ باہر کے دشمن کو
29:46میں اپنی امت پر
29:47کبھی مصندب نہیں ہونے
30:03بس یہ کام کس کا ہے
30:05یہ کام مذہبی رانماؤں کا ہے
30:08مجھے یقین ہے
30:10میری مسجد میں
30:11میرے خطوے سننے والا
30:12وہ بے عمل ہو سکتا ہے
30:14لیکن میرا مستقل سننے والا
30:16وہ کبھی نبی علیہ السلام کے
30:18دب داروں سے
30:18یاری نگانے مانا نہیں ہوں سکتا
30:21اور انشاءاللہ
30:22ہم ہر وقت جہاد کی بات کرتے ہیں
30:24اب سوال ہے نا میرا یہ سوال ہے
30:26پانچ پانچ سو بندہ
30:28تبلیغی جماعتوں کا
30:29ایک ایک ملک میں جاتا ہے
30:29دوسری طرف
30:31ہم جیسے علماء
30:32اگر ویزے کے لئے
30:34اپلائی کر دیں
30:34پکا تھپا
30:35پہلا سوال پوچھتے ہیں
30:37ہماری طرف ہیمیل آتا ہے
30:38ہاں جی بتائیں
30:39قانون نہ
30:40تحفظ نہ
30:44اس کا مطلب یہ ہوا
30:48کہ خیر بات
30:49ادھر سے چل پڑی تھی
30:50تو یہ بھی ایک
30:51تربیت کی جاتی ہے
30:53لوگوں کی
30:53کہ دیکھئے جیسے
30:54ہمارے عدرت صاحب
30:55دیمہ دیمہ بولتے نا
30:56تو بس یہی سنت کا طریقہ ہے
30:57نا
30:58نا
30:59نا
31:00ہر جگہ دیمہ لے جا
31:02حضور کا نہیں ہے
31:03جب حضور بات کرتے
31:05جہنم کی
31:05جب حضور بات کرتے
31:07آخرت کی
31:07جب حضور بات کرتے
31:09جہاد کی
31:10جب حضور بات کرتے
31:11اللہ کی عظمت کی
31:12جب حضور بات کرتے
31:14اسلامی غیرت کی
31:15عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں
31:17آپ کی آنکھوں میں
31:18سرخی آ جاتی
31:19آپ کی آواز بلند ہو جاتی
31:20آپ کے ہاتھ لہراتے
31:22کبھی دائیں
31:23کبھی بائیں
31:24اور اس طرح
31:24جوش سے حضور خطاب فرماتے
31:26کہ نمبر ہلنے لگتا
31:28ہمیں یوں لگتا
31:29کہ حضور کہیں
31:30کہیں نمبر
31:31نیچے نہ آ جائے
31:32اتنا حضور جوش میں بولتے
31:33تو میں سوال پوچھنا چاہتا ہوں
31:35وہ دیمہ لے جا
31:36حضور کا یاد ہے
31:37یہ جوش والا جذبہ کیا نہیں جا
31:39یہ جوش والا خطبہ کیوں نہیں جا
31:40کیا یہ حدیث کے اندر
31:41موجود نہیں ہے
31:44تو میرے نبی کا خطبہ
31:46سبحان اللہ کی آدھا
31:48اب میرے حضور کے خطبیں
31:49چلا یہ میں
31:50سلسلہ آگے چلاؤں گا
31:51حضور کے خطبات کو بیان کروں گا
31:54تو میں
31:54پہلا خطبہ بیان کرتا ہوں
31:56حضور کا چیز
31:57فس خطبہ
31:58آپ کو اندازہ ہو سکتا ہے
32:00کہ ہم لوگ کتنی
32:01محنت کے ساتھ کے چیزیں دھونکتے ہیں
32:03پھر آپ لوگوں کے سامنے یہ
32:04لے کر آتے ہیں
32:05بھئے حقینت عرائل النبوہ میں
32:07ابن عشام نے
32:08سیرت میں
32:08فتول باری کے اندر
32:10حافظ ابن حجر نے
32:11عزاد المہاد کے اندر
32:12ابن قیم نے
32:14اسی طرح ابن کسیر نے
32:15دور منصور
32:16اس نے
32:17دور منصور میں
32:18امام جلال بن سیوتی نے
32:19اور امام
32:19ابن کسیر نے
32:21البدائیون نے آیا میں
32:22حضور کا پہلا خطبہ ذکر کیا ہے
32:24میرے آقا مدینہ منورہ پہنچے
32:28اللہ کے نبی نے
32:30وہاں جو صحابہ کو پہلا خطبہ دیا
32:32وہ خطبہ کیا ہے
32:34قالا ایوہن ناس
32:36حضور نے فرمایا
32:37او لوگو
32:38فقدمو لے انفسکم تالا منا
32:41تم اپنے آمان آگے بے جو
32:43تم ضرور جان جاؤگے
32:45واللہ
32:46واللہ
32:47لئیس آقن آہدکم
32:49سم لئیدہ انغنمہو
32:51لئیس آلہ آرائم
32:52اللہ کی قسم
32:53تم میں سے
32:55ہر ایک کو
32:56گلجدار آواز کا سامنا کرنا پڑے گا
32:59پھر وہ اپنی بکریوں کو
33:00اس حال میں چھوڑے گا
33:01کہ ان کو کوئی چرانے والا
33:03نہیں ہوگا
33:04سم لئیدہ
33:05لئیدہ
33:05لگو ربو
33:06پھر اس کا رب
33:07ضرور سے پوچھے گا
33:08واللہ
33:09لگو ترجمان
33:10واللہ
33:11حاجب
33:11یا حاجب
33:12جب اللہ
33:14اس سے بات کرے گا
33:15تو اللہ اور اس کے بیچ میں
33:16کوئی ترجمان بھی نہیں ہوگا
33:18کوئی پردہ بھی نہیں ہوگا
33:21رب ڈائریکٹ
33:21اپنے بندے سے سمال کرے گا
33:24عالمیات کا
33:25رسولی
33:25فبل لگا کا
33:26و آتائتو کا
33:27مانن
33:28و افضل تو
33:29علیہ کا
33:30او میرے بندے
33:31کیا تیرے پاس
33:32میرا رسول نہیں آیا تھا
33:34اور اس نے تجھے
33:34تبلیغ نہیں گیر کی
33:36میرا پیغام
33:37نہیں پہنچایا تھا
33:38اور کیا میں نے
33:39تجھے مال
33:39نہیں دیا تھا
33:40کیا میں نے
33:41تجھ پر
33:42میں نے تجھے
33:43فضل و کرم
33:44نہیں آتا کیا تھا
33:45سمال
33:46کتم تل نفس کا
33:48اب بتا
33:49وہ مال بھی تھا
33:50نبی کی تعلیم بھی تھی
33:52نبی کی تربیت بھی تھی
33:54تو پھر اپنے لیے
33:55توں کیا بھیج کے آیا ہے
33:56فلیندرنہ
33:58اور آئی ایمینا
33:59و شمالا فلا یرا شیعہ
34:01پھر وہ دہیں اور بہیں دیکھے گا
34:03تو اسے کچھ بھی نظر
34:05نہیں آئے گا
34:06سمال ینزرنہ
34:08قدامب
34:09قدامہ
34:09فلا یرا غیر جہنم
34:12پھر وہ سامنے دیکھے گا
34:13اسے جہنم نظر آئے گا
34:15جہنم کے سوا
34:16کوئی چیز نظر نہیں آئے گی
34:18فَمَنِ اسْتَطَاعَا آَنْ يَقِيَ بَجَعُونَ مِنَ النَّهَارِ
34:22وَلَوْا بِشِقِّ مِنْ تَمْرَا فَلْيَفْعَلْ
34:26مَلْنَمْ يَجِدْ فَبِكَلِمَتٍ تَيِّبَتٍ
34:28فَإِنَّ بِيَا تُجْزَ الْحَسَنَةً
34:31اَشْرَ اَمْثَالِيَا
34:33اللَّهُ
34:34فَإِنَّ بِيَا تُجْزَ
34:35الْحَسَنَةً
34:36اَشْرُ اَمْثَالِيَا
34:37الْاَصَبْ عُمِعَةِ دَعْفِن
34:39میرے نبی نے فرمایا
34:40تم میں سے جتنی جس کی طاقت ہو
34:43وہ اپنے آپ کو
34:44آگ کے جہنم کے عذاب سے بچائے
34:47چاہے وہ ایک خجور کا
34:49ٹکڑائی کیوں نہ دے
34:50اور اگر کسی کے لحظ
34:52لب کی رامیں خرچہ کرنے کے لیے
34:55مال و دولت نہ ہو
34:57تو بھی وہ بات چنگی کر لے
34:59اس لیے کہ اچھی بات کرنے پر بھی
35:02عجر ملتا ہے
35:03اور نیکی کا عجر کم از کم دس ہے
35:06یعنی نیکی ایک کروگے
35:08کم از کم دس کو نہ ملے گا
35:10الہ سبائی میاں دعفین
35:12اور صرف دس محدود نہیں
35:13یہ بڑھتا بڑھتا
35:15کبھی سات سو بنا تک بھی
35:18بڑھ جائے گا
35:21یہ پہلا خطبہ کیا کیا دی بولیے
35:23میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:27نے اپنے صحابہ کو عطا فرمایا
35:30اس کے علاوہ
35:32دوسرا خطبہ
35:33جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:35نے اپنے صحابہ کو عطا فرمایا
35:38اور اس کے بعد جو قضور کے خطبات کی
35:40ایک پوری سیریز ہے
35:41ایک پوری مجلس ہے
35:42انشاءاللہ میں نیچ کسی کو آگے
35:45چلاؤں گا اور بڑھاؤں گا
35:46کہ میرے نبی پاک نے کس انداز سے
35:48اپنے یارانِ باوفا کی تربیت کی ہے
35:51آج یہ خصوصی دو اعلانات ہیں
35:53جس کی وجہ سے تقریر یہی پہ
35:55مکمل کرتوں گا جو پورے چکے خطبہ جب تک
35:57میان نہ ہو تو پھر وہ مزہ نہیں آئے گا
35:58آدمیں چھوڑنا پڑے گا اور وقت نماز کا بھی
36:00قریب ہو رہا ہے
36:01تو پہلا اعلان تو یہ جی کہ انتائی افسوس سے یہ اعلان ہے
36:06کہ درگاہ علیہ بولڑا شریف
36:09سابزالہ والا شان
36:11حضرتِ
36:13قبلہ پیر
36:14محر فرید علقشہ صاحب
36:16گلانی ان کا انتقال پر ملال ہو گیا
36:19ان کی نماز جنازہ ساڑھے پانچ بجے
36:21بولڑا شریف میں ادا کی جائے گی انشاءاللہ میں بھی
36:23کوشش کروں گا
36:24وائر روڑیں بھی
36:26بند ہیں بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے
36:28بہرحالہ ہم کوشش کریں گے
36:29کہ جس طرح سے بھی ہو سکے
36:30ہم وہاں پہنچیں
36:32آپ بھی کوشش کریں
36:32کہ نماز جنازہ میں
36:33شرکت کی آفصادت حاصل کریں
36:35دوسرا اعلان مسجد کے حوالے سے
36:38کہ اب آپ کے علم ہے
36:40جو قرآن دوست ہیں
36:42کہ یہ مسجد کا پہلے کیا رنگ ہوتا تھا
36:45کہ چھوٹا آل ہوتا
36:47اور وہ بھی چار فٹ نیچے پترتے
36:49پھر کئی
36:50کئی فٹ پانی جناب بارش کے دن
36:52کھڑا ہو جاتا
36:53اور پھر اوپر نیچے کے حال
36:55اپس انڈ ڈاؤن بڑا عجیب سا وہ مندت تھا
36:57ایک میری خواہش تھی
36:58اور ہمارے دوست
36:59چودری امتیاز صاحب
37:00ہم اکثر آپس میں باتیں کرتے
37:02یار
37:02کاش ایک ایسا حال بناو
37:04کہ جب ہم تقریر کریں
37:05تو یہ جو بچارے لوگ
37:06تین تین آلوں میں
37:08ایسے ایسے سار اٹھا کے دیکھتے ہیں
37:09وہ سارے سامنے بیٹھ کر خطبہ سنیں
37:10تو الحمدللہ العظیم
37:12وہ ہمارا خواب شرمندہ تعبیر ہوا
37:13اور
37:14اللہ کے فضل سے
37:15آپ لوگوں کے تعاون سے
37:16یہ مسجد آپ کے سامنے یہ تیار ہوئی
37:19اندر کا حال
37:20اوپر کا حال
37:21اس پہ کروڑوں روپے لگ چکے ہیں
37:23نیچے
37:23ہمارے بیسمنٹ کا
37:24ایک بڑا کام رہتا ہے
37:25ابھی اس کی
37:27نیچے
37:28چپس وغیرہ کا کام رہتا ہے
37:30اور
37:30چار چوتھی منزل پہ
37:31ہمارا ماشاءاللہ دارالعلوم قائم ہے
37:33اب
37:34اگلے افتے انشاءاللہ
37:35ہم لوگ یہ باہر جو مسجد ہے
37:37تو مسجد کے فرنٹ کا کام
37:39ہم شروع کرنے لگے ہیں
37:40چونکہ
37:41اتنا کروڑوں روپے لگا ہوا ہے
37:43تو اب جب تک باہر
37:44فرنٹ اس کا صحیح
37:45ٹائلنگ نہیں ہوگی تو
37:46ظاہر ہے یہ مسجد کی رونک
37:47صحیح نہیں نظر آئی گی
37:49تو اس حوالے سے
37:51ظاہر ہے
37:51اللہ کا گار ہے
37:52اور
37:53ہمارے نبی کی سنت
37:54اسی طرح آ رہی ہے
37:55کہ حضور سید عالم نے
37:56خیر کے کاموں میں
37:57باوجود ہے کہ
37:58اگر اگر دور چاہتے
37:58تو آسمانوں سے سونے کے
37:59پتھر
38:00آسمان سے سونے کی
38:01ہنٹیں اتر پڑتے
38:02اور حضور نے
38:03ہمیشہ صحابہ سے
38:04اپیل کی کہ
38:05آپ چندہ کریں
38:06اور اس کی وجہ یہ ہے
38:07کہ مسجد کے والے سے
38:08حضور نے فرمایا
38:09مم بنا لیلہ مسجد
38:10فَبَنَ اللَّهُ لَهُ بَيْتَنْ فِي الْجَنَّةِ
38:12جس نے مسجد کے لیے
38:13ایک چھوٹا سا گھر
38:13ایک حدیث میں آتا ہے
38:14مم بنا لیلہ مسجد
38:16ان کا مفسق قطات ہے
38:17ایک چڑیا کے گھنسلے
38:19جتنی مسجد بھی
38:20اگر کسی نے تعمیر کی
38:21کتنی
38:21چڑیا کے گھنسلے
38:23جتنی مسجد ہوتی نہیں ہے
38:25بھئی چڑیا کے گھنسلے سے
38:26تو اینڈ زیادہ بڑی ہوتی ہے
38:27علماء اس کی تشریح میں
38:29کہتے ہیں گویا
38:30اگر چڑیا جتنی مسجد
38:31نہ ہوتی
38:32اور اتنی بھی کوئی بنا دیتا
38:33تو اس کا بھی عجریہ ہی تھا
38:35اس پر علماء اس کی شرح میں لکھتے ہیں
38:37کہ اس کا مطلب یہ
38:38اگر کوئی ایک
38:39اینڈ بھی مسجد میں لگاتا ہے
38:40تو اس کا عامل بھی ضائع نہیں ہوتا
38:42اور اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا
38:43کہ ہم بس ایک اینڈی دے دیں
38:44اپنے گھروں کے لیے
38:45ہم لوگ کتنا کوشش کرتے ہیں
38:47تو
38:49اگلے جمعہ المبارک کو
38:50انشاءاللہ
38:51مسجد کی تعمیر کے حوالے سے
38:52میں
38:53اپیل کروں گا
38:54آخری چند منٹ
38:54تو آپ تیاری کر کے آئیے گا
38:55اور آتے ہوئے
38:56چوہنا فیڈ بیک جو نو
38:57لینا ہے
38:58چندہ مطلبیہ کے کہنے کے آئے ہو
38:59آج نہیں کرنا ہے
39:00اگلا جمعہ انشاءاللہ
39:01ہم لوگ
39:02مسجد کے حوالے سے
39:03باقی مجھے
39:03اس پہ کوئی آپ لوگوں کو
39:04گلانی دینا ہے
39:05نہیں آپ کے حوالے سے کرنا
39:06یہ اتنا کروڑوں کا جو کام ہوا ہے
39:08نہ ہمارے پاس
39:08امریکہ کے ڈالر
39:10نہ ہمارے پاس انگلینڈ کے پاؤنڈ
39:12نہ ہمارے پاس جناب سعودیہ کے ریال
39:14نہ ایران کے ریال
39:15کچھ بھی نہیں ہے
39:16یہ آپ ہی لوگوں نے
39:17اتنی بڑی مسجد بنائی ہے
39:18اتنا کروڑوں کا
39:19یہ خرچہ ہوا ہے
39:20اور یہ ہم نے
39:20بڑی مضبوط بنیادوں پر
39:21یہ پوری کمپنی نے
39:23یہ مسجد تعمیر کی
39:24اور آپ لوگوں نے دیکھا
39:24کہ اس کی مضبوط ترین
39:25اس کا بیلڈنگ کا جو نہ
39:27میٹریل ڈالا گیا
39:28تو بہرحال
39:29مجھے یقین ہے
39:30کہ یہ آگلا کام بھی ہو جائے گا
39:31آپ لوگ ہی کریں گے
39:32لیکن بہرحال
39:33حالات ٹھیک نہیں بھی ہیں
39:34ہر ایک کے اپنے معملات ہیں
39:47تاکہ یہ جلد جلد پائے
39:49تک میل کو پہنچے
39:50و آخر دعوانہ
39:51ان الحمدلہ
Comments

Recommended