Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 45)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allah, Elah, Elah, Elah
00:35محترم ناظرین و سامعین ویوز اور لسنرز
00:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:45پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:51آپ کا مذبان محمد سحیل رضا امجدی
00:55آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:58ناظرین و سامعین
01:02جام ترمزی میں یہ حدیث پاک ہے
01:05کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:09کہ اللہ تعالی نے زمین و آسمان پیدا کرنے سے
01:14تخلیق کرنے سے دو ہزار سال قبل
01:18پہلے ایک کتاب لکھی
01:20اس کتاب کی دو آیات نازل کی
01:24اور انہی دونوں آیتوں پر سورہ بقرہ کو مکمل کیا
01:29جس گھر میں یہ دونوں آیتیں مسلسل تین راتیں پڑھی جائیں گی
01:35تو فرمایا کہ شیطان ممکن نہیں
01:38کہ اس گھر کے قریب آ سکے
01:41ناظرین و سامعین یہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات
01:47یہ وہ ہیں کہ جو حضور نبی کریم علیہ السلام پر ویسے بھی نازل ہوئیں
01:53اور شب میراج بھی آپ کو عطا فرمائی گئیں
01:56اور اس کے متعلق اور سورہ فاتحہ کے متعلق یہ ہے
02:01کہ یہ سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری دو آیات
02:06یہ اللہ تعالی کے نبی علیہ السلام کے علاوہ
02:09کسی نبی اور رسول کو عطا نہیں فرمائے گئیں
02:12اور امت محمدی کے علاوہ کسی اور کو یہ آیات
02:17یہ سورت عطا نہیں فرمائی گئی
02:20تو لہذا ناظرین جہاں بھی ہو سکے
02:23کوشش کیجئے
02:24کہ سورہ فاتحہ تو ہم ویسے بھی نماز میں تلاوت کرتے ہیں
02:29ویسے بھی روزانہ ناظرین
02:31منیمم ایک مرتبہ اس کو پڑھ لیا کریں
02:34اور اسی طریقے سے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات
02:38یہ بھی رات کو سونے سے پہلے
02:40کم از کم تین مرتبہ
02:42بلکہ کم از کم ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں
02:45اس سے اتنے فوائد حاصل ہوں گے
02:47کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
02:50اور یہ بھی فرمایا ہے
02:51کہ جو ان کو پڑھے گا
02:54ان کے لیے
02:55اللہ تعالیٰ کافی ہو جائے گا
02:57اللہ تعالیٰ ہم سب کو
02:59قرآن کا ذوق اور شوق نصیب فرمائے
03:02چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
03:05ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:07وہ سورہ طاہہ
03:09اور سورہ طاہہ کی
03:11جو آیت ہے آیت نمبر ہے
03:13فورٹی فائیو
03:15آج ایک ہی آیت آج کے سبق میں شامل ہے
03:18فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:20باوضو ہو جائیں
03:21سکرین کے سامنے موجود ہیں
03:23کلام پاک کو ساتھ رکھیں
03:25آج کا سبق نکالیں
03:26اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:28کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
03:30نوٹ ضرور فرما لیجئے
03:31آپ کو لیے چلتے ہیں
03:33آج کے اس پرگرام کے
03:34فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
03:36لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا
03:39پہلا سیگمنٹ ہے
03:40اور آئیے تعاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
03:42آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
03:45اعوذ باللہ علیہ الشیطان الرجیم
03:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:56قَالَا رَبَّنَا إِنَّنَا نَخَافُ أَنْ يَفْوطَعَ لَيْنَا أَوْ أَنْ يَطْغَا
04:12اسے وقف کیا جائے یا نہ کیا جائے یا تغاہی پڑھا جائے گا
04:16آخر میں علامت وقفے اندر فورٹی فائف لکھا ہے
04:20آیت نمبر فورٹی فائف یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
04:23کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
04:26قَالَ ایک کلمہ
04:27رَبَّا دُوسرا
04:29نَا تیسرا
04:31اور یہاں اِنَّا چوتھا
04:35نَخَافُ پَانچْوَا
04:37اَنْ چھٹا
04:39يَفْرُطَ سَاتْوَا
04:41اور عَلَا آٹھوَا
04:43اَوْ جو ہے نَوَا
04:45اَنْ دَسْوَا
04:47يَطْغَا گیاروَا
04:49کل یہاں پر گیارہ کلمات موجود ہیں
04:52ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھیں گے
04:56بخور ملاحظہ فرمائے
05:01قَالَ رَبَّنَا
05:02رَبَّا عَلِدَا ہے نَا عَلِدَا ہے
05:04ملا کر پڑھیں گے
05:06رَبَّنَا
05:07رَو پر زبر ہے رو کو پر کر کے پڑھا جائے گا
05:10زبر یا پیش ہو تو پر پڑھتے ہیں
05:11زیر ہو تو بارک کر کے پڑھیں گے
05:15رَبَّنَا
05:16نَا میں آپ دیکھیں
05:17اَلِف مَدَّا اُوپر مَدْ کی علامت
05:18یہ مَدْ منفصل ہے
05:20مینیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
05:23کھینج کر پڑھنا چاہیے
05:25میکزیمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
05:27کھینج کر پڑھا جا سکتا ہے
05:30وَبَّنَا
05:31اِنَّا عَلِدَا نَا عَلِدَا
05:33ملا کر پڑھیں گے
05:35اِنَّا
05:37جہاں پر ویسے عام طرح پر
05:39عربی لغت میں
05:40یا گرامر میں
05:41اِنَّا نَا اگر ہو تو اسے اِنَّا نَا بھی پڑھ سکتے ہیں
05:44اور اِنَّا بھی پڑھ سکتے ہیں
05:46اسی طریقے سے اِنَّنی ہو تو اسے
05:48اِنَّنی بھی پڑھ سکتے ہیں
05:50اور اِنِّی بھی پڑھ سکتے ہیں
05:51لیکن قرآن کریم میں
05:53جہاں اِنَّنَا ہے
05:54جہاں اِنَّا تو اِزِیٹس پڑھا جائے گا
05:57جہاں اِنَّنی ہے
05:58تو اِزِیٹس پڑھا جائے گا
05:59جہاں اِنِّی تو اسے اس طریقے سے پڑھیں گے
06:02جس طرح لکھا ہے
06:02اسی طریقے سے پڑھیں گے
06:06اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ اَلَیْدَہِ يَفْرُطَ
06:09اَلَیْدَہِ
06:10اَنْ مِنُن ساکِن ہے
06:12اسے يفرطہ کی
06:13یا کے ساتھ ملائیں گے
06:15اور نون کی آواز نہیں
06:17بلکہ یا کی آواز کو ادا کیا جائے گا
06:19یرملون کا قائدہ یہاں پر اپلائے ہوگا
06:22اسے اَنْ يَفْرُطَ
06:23نہیں بلکہ
06:24اَنْ يَفْرُطَ
06:26اَنْ يَفْرُطَ
06:28یہاں پر ناظرین دورا پر
06:31پیش روکو پر کر کے پڑھیں گے
06:33اَلَا عَلَيْدَہِ نَا عَلَيْدَہِ
06:35ملا کر پڑھیں گے
06:36اَلَيْنَا
06:38یہاں پر بھی مدد منفصلے
06:40اور اسی طریقے سے کیج کر پڑھا جائے گا
06:43اَوْ اَنْ يَتُغَو
06:45اَنْ مِنُن ساکِن ہے
06:47اسے يَتُغَو کی یا کے ساتھ ملائیں گے
06:49یہاں بھی یا کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کریں گے
06:52يَرْمَلُون کا قائدہ یہاں پر اپلہ ہوگا
06:54اَوْ اَنْ يَتُغَو
06:57یہاں وقف کریں گے
06:58تو يَتُغَو ہی پڑھا جائے گا
07:00آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:01کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
07:03تحقیق اور ترجمے کی جانب
07:05سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
07:08پھر جو کلمات ہیں
07:09اسماع افعال حرف کون سے ہیں
07:10ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:12تحقیق اور ترجمہ بھی عرض کریں گے
07:14قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:16کہ وہ کلمات جو عام طرح قرآن میں پڑھتے ہیں
07:18اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
07:20ان کی بھی نشاندہی ہوگی
07:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:25قَالَ
07:36رَبَّنَا
07:43اِنَّنَا
07:48نَخَافُ
07:55اَنْ يَفْرُطَ
08:10عَلَيْنَا
08:19اَوْ
08:22اَنْ يَتْغَوْ
08:40یہ آیت نمبر ہے
08:41فُوٹی فائف
08:46تو یہاں پر ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
08:48کہ ہم آج کا سبق لی چکے ہیں
08:52سب سے پہلے یہاں پر دیکھتے ہیں
08:53کہ اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
08:55پہلا اسم ہے ربا
08:57دوسرا نازمیر
08:59یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
09:01یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
09:04تو یہاں پر ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
09:06کہ دو ہی اسما ہیں
09:08دو ہی اسما ہیں
09:10نمبر ایک
09:12ربا
09:17اور نمبر دو
09:19نازمیر
09:22اب ہم دیکھتے ہیں
09:24کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:26تو پہلا فیل ہے
09:27قولا
09:31دوسرا ہے
09:32نخافو
09:35تیسرا
09:36یفروتا
09:37چوتھا
09:38یتغا
09:39چار افعال ہیں
09:41نمبر ایک
09:43قولا
09:48نمبر دو
09:49نخافو
09:55نمبر تین
09:56یفروتا
10:03اور نمبر چار
10:06یتغا
10:13ناظرین مستمعین یہ
10:15افعال ہو گئے
10:17اور ہم دیکھتے ہیں
10:18کہ حرف
10:19حروف کتنے ہیں
10:20انہ ایک حرف
10:21ان دوسرا
10:23علا تیسرا
10:24او چوتھا
10:26ان پانچوہ
10:28قبل کے ان گزر چکا ہے
10:29تو نمبر دو
10:31ناظرین انشاءاللہ
10:32مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
10:33لیکن ہمیں جانا ہوگا
10:34بریک کی جانے
10:34ملاقات ہوگی
10:35مختصر سے
10:36بریک کے بعد
10:38ویلکم بیک ناظرین
10:39و سامعین
10:40چلتے ہیں
10:40آج کے پرگرم کی جامل
10:42اور یہاں پر ملائزہ
10:44فرمائے ناظرین
10:44کہ پہلا حرف
10:45انہ
10:50اور دوسرا حرف
10:52ان
10:57تیسرا حرف
10:58الہ
11:05تو ناظرین
11:06یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
11:07کہ
11:08تین
11:09جو ہے وہ
11:10حروف ہیں
11:11تو دو
11:12اسما
11:12اور
11:13چار
11:13افعال
11:14دو
11:15اور
11:15چار
11:16آپ دیکھ سکتے ہیں
11:17کہ ناظرین
11:18کل ملا کر
11:19چھے ہوئے
11:20اور تین حروف
11:21تو کل ملا کر
11:22نو کلمات ہیں
11:23کل ملا کر
11:25نو کلمات ہیں
11:30اب
11:31سب سے پہلے
11:32ہم دیکھتے ہیں
11:33اسما
11:34تو ناظرین
11:35اسما میں
11:36پہلا اسم ہے
11:37رب
11:37رب کہتے ہیں
11:39پرورش کرنے والا
11:40پالنے والا
11:41قرآن کریم میں بھی ہے
11:42الحمدللہ
11:44رب العالمین
11:45تمام تعریفیں
11:46اللہ کے لیے
11:47جو تمام
11:49جہاں والوں کا
11:50پروردگار ہے
11:51پالنے والا ہے
11:52یاد رہے ناظرین
11:54کہ
11:54مجازن
11:55تو قرآن کریم میں
11:57خود صفت ربوبیت
11:58کی نسبت
11:59والدین کی طرف کی ہے
12:00رب برحم ہما
12:02کما رب بیانی
12:03صغیرہ
12:04اولاد کو یہ
12:05تعلیم دی
12:06کہ وہ
12:07والدین کیلئے
12:08یوں دعا کریں
12:08کہ اے میرے رب
12:09ان دونوں پر
12:10رحم فرما جس طریقے سے
12:12انہوں نے مجھے
12:12ہمیں بچپن میں پالا
12:14تو ناظرین
12:15مجازن
12:16تو کسی کی طرف
12:17سرپرست ہوں
12:17پرورش کرنے والے ہوں
12:19کسی کی فالت میں ہوں
12:20تو انہیں
12:21صفت ربوبیت کے ساتھ
12:23متصف کیا جا سکتا ہے
12:24لیکن حقیقت میں
12:26اگر دیکھا جائے
12:27تو صرف ایک ہی رب ہے
12:29اور وہ
12:30اللہ رب العالمین ہے
12:31اس کے سوا
12:32کوئی رب نہیں ہے
12:34تو رب ہم
12:35عام طرف پر
12:36اردو میں بھی
12:36استعمال کرتے ہیں
12:41اس کے بعد ہے
12:42نا
12:42جمع متقلم کی
12:44ضمیر ہے
12:44جمع متقلم کی ضمیر
12:46متصل ہو
12:46تو نا کی شکل میں
12:48ہوتی ہے
12:48منفصل ہو
12:49تو نحنو کی شکل میں
12:50ہوگی
12:51تو نا یا نحنو
12:52اس کا معنی ہوگا
12:53ہم
12:54ہمارے
12:55ہماری
12:56ہم سب
12:57ہم
12:57ہمارا
12:58ہمارے
12:58ہماری
12:59ہم سب
13:00ان میں سے
13:00کوئی بیمانہ
13:01کرینے کے اعتبار سے
13:02کیا جا سکتا ہے
13:03اس کے بعد ناظرین
13:05اگلا جو
13:05ہم بتائیں گے
13:07آپ کو تو
13:08وہ افعال ہیں
13:09تو پہلا فعل
13:10آپ دیکھیں
13:11قولا
13:11قولا فل ماضی معروف
13:13سیغا تسنیہ
13:15مذکر غائب
13:16اور اس کا معنی ہے
13:17ان دونوں نے کہا
13:19ان دونوں نے کہا
13:21یہ تسنیہ ہے
13:22اچھا جی
13:23قولا یقولو قولا
13:25قول
13:26اس کا معنی ہے بات
13:27یہ اس کا مصدر ہے
13:28اور عام طور پر
13:29یہ ہم اردو میں
13:30استعمال کرتے ہیں
13:32قول
13:33اس کا معنی ہے
13:34بات
13:37دوسرا فعل ہے
13:38نخافو
13:39نخافو فعل مزار
13:41معروف
13:42سیغا
13:42ناظرین
13:43جمع متقلم
13:45اور اس کا معنی ہے
13:46ہم درتے ہیں
13:48یا ہم دریں گے
13:49اور یہاں معنی کیا ہوگا
13:50ہم درتے ہیں
13:52ہم درتے ہیں
13:53یا ہم خوف
13:54رکھتے ہیں
13:58خوفا
13:59مصدر ہے
13:59اور اس کا معنی ہے
14:01درنا
14:02خوف کرنا
14:04اور یاد رکھیں
14:05کہ خوف کا تعلق
14:07مستقبل سے ہوتا ہے
14:09غم کا تعلق
14:10ماضی سے ہوتا ہے
14:12پاسٹ سے ہوتا ہے
14:13اس کے بعد
14:14اگلا جو فعل ہے
14:15وہ ہے
14:16یفروتو
14:17اصل میں تھا یہ
14:19یفروتو
14:20اصل میں تھا
14:21یفروتو
14:22یہ فعل مزارع معروف
14:24اور سیغا
14:26واحد
14:26مذکر غائب
14:28سیغا
14:29واحد
14:30مذکر غائب
14:31اس کا معنی ہے
14:31وہ زیادتی کرتا ہے
14:33یا وہ زیادتی کرے گا
14:35وہ زیادتی کرتا ہے
14:36یا وہ زیادتی کرے گا
14:38یہاں پر
14:38ان داخل ہے
14:41یہاں پر
14:42ان داخل ہے
14:43تو ان جب فعل مزارع پر داخل ہو
14:45تو آپ جانتے ہیں
14:46کہ فعل مزارع کے آخر
14:48کو نصب دیتا ہے
14:49یعنی
14:51زبر آتا ہے
14:52تو آپ دیکھیں
14:54یفروتو تھا
14:54تو ان کی وجہ سے
14:56یفروتا
14:57آ پر زبر آ گیا
14:58دوسرا یہ
14:59کہ ان فعل مزارع کو
15:00بمانا مزدر کے کرتا ہے
15:02یہ اسے
15:03مزارع کے معنی میں رینے نہیں دیتا
15:05بلکہ
15:06مزدر کے معنی میں کرتا ہے
15:08ان یفروتا کا معنی کیا ہوگا
15:09یہاں پر
15:10کہ وہ زیادتی کرے
15:12کہ وہ
15:12زیادتی کرے
15:13اس کے بعد ناظرین
15:16یتغا
15:17یتغا
15:18فعل مزارع معروف
15:19سیغا واحد
15:20مذکر غائب
15:21اور اس کا معنی ہے
15:22وہ سرکشی کرتا ہے
15:24یا وہ سرکشی کرے گا
15:25اور یہاں پر بھی
15:26ان داخل ہے
15:27تو
15:27یہاں پر بھی ناظرین
15:29ظاہر ہے کہ
15:30یہاں
15:31اصل میں یہ تھا
15:32یتغا
15:33یو
15:33لیکن چونکہ
15:34یہاں پر
15:35تعلیل ہوئی ہے
15:36تو تعلیل کے بعد
15:36یتغا ہوا
15:37تو پہلے ہی
15:38کھڑا زبر موجود ہے
15:39تو لہٰذا
15:40اب یہاں زبر لانے کی
15:41ضرورت نہیں ہے
15:42اور ان کا بھی
15:43اپنا کام ہو رہا ہے
15:44اور دوسرا یہ
15:44کہ ان یہاں پر بھی
15:46اس کو
15:46بمانا مزدر کے کرے گا
15:48تو
15:49این یتغا
15:50کیا معنی ہوگا
15:50کہ وہ سرکشی کرے
15:52کہ وہ سرکشی کرے
15:53اب آئیے ناظرین
15:54چلتے ہیں
15:55حروف کی جانب
15:56انہ
15:56حرف تحقیق ہے
15:58جملہ
15:59اسمیاں پر داخل ہوتا ہے
16:00کلام کو
16:01محقق کرتا ہے
16:02تحقیق پیدا کرتا ہے
16:03اس کا معنی
16:04بے شک
16:05یا تحقیق
16:05یاد رکھیں
16:06کہ انہ اور انہ
16:08معنی کم و بیش
16:09سیمیلر ہوتا ہے
16:10ایک جیسے ہوتا ہے
16:21اس کے بعد ناظرین
16:22یہاں پر آپ دیکھئے
16:23ان
16:24تو یہ ان
16:25اس کا استعمال
16:26ہم آپ کو بتا چکے ہیں
16:27کہ فیل مزارع پر داخل ہوتا ہے
16:29آخر کو نصب دیتا ہے
16:30یعنی زبر دیتا ہے
16:32اور پھر
16:32فیل مزارع کو
16:33بمانا مستر کے کرتا ہے
16:35اس کے بعد
16:36علا
16:36استعلا کے لیے
16:38بلندی کے لیے آتا ہے
16:39اس کا معنی ہوتا ہے
16:40پر اوپر
16:41ان میں سے
16:43کرینے کے اعتبار سے
16:44کوئی معنی بھی
16:45کیا جا سکتا ہے
16:46ناظرین
16:46دو اسمہ
16:47چار افعال
16:48تین حروف
16:49تو کل ملا کر
16:50نو کلمات ہوئے
16:51نو کلمات میں
16:52کل تین کلمات
16:54ایسے ہیں
16:54جو عام طور پر
16:55اردو میں استعمال ہوتے ہیں
16:57نمبر ایک
16:57رب
16:58نمبر دو
16:59قالم قول
17:00نمبر تین
17:01نخافوں میں خوف
17:03آئیے
17:03حروف کو
17:04آپس میں ملا کر
17:05کلمہ
17:06کلمات کو
17:07آپس میں ملا کر
17:08جملہ کلام
17:09یا آیت
17:10کیسے بنا کرتے ہیں
17:11تو آئیے
17:12ملحصہ فرمائیے
17:14قاف علیہ
17:15زبر قا
17:16لام علیو زبر لا
17:17قالا
17:19رابا زبر رب
17:21بازبر با
17:22نون علیو زبرنا
17:23ربنا
17:25قالا
17:26ربنا
17:27حمزہ نون زید ان
17:29نون زبرنا
17:30نون علیو زبرنا
17:32اننا
17:34نون زبرنا
17:35خوا علیو زبر خوا
17:36فا پشفو
17:37نخافو
17:38اننا
17:40نخافو
17:41حمزہ نون
17:43یا زبر این
17:44یا فا زبر یف
18:10I'm going to show you a little bit
18:15We will begin with the minister of the Spirit of the Lord.
18:19We will continue to hear from the Spirit of the Lord.
18:20Before we begin our prayer of the Spirit of the Lord.
18:22Let's see.
18:26I pray for Allah from the saints
18:33In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Gracious
19:03In the name of Allah, the Most Gracious
19:09In the name of Allah, the Most Gracious
19:39In the name of Allah, the Most Gracious
20:09In the name of Allah, the Most Gracious
20:31In the name of Allah, the Most Gracious
20:49In the name of Allah, the Most Gracious
21:19In the name of Allah, the Most Gracious
21:45In the name of Allah, the Most Gracious
22:12And the Most Gracious
22:15And the Most Gracious
22:24And the Most Gracious
22:44And the Most Gracious
22:57And the Most Gracious
23:07And the Most Gracious
23:14And the Most Gracious
23:44And the Most Gracious
23:58And the Most Gracious
24:02And the Most Gracious
24:24And the Most Gracious
24:54And the Most Gracious
24:58And the Most Gracious
25:01And the Most Gracious
25:24And the Most Gracious
25:25And the Most Gracious
25:34And the Most Gracious
25:44And the Most Gracious
25:49And the Most Gracious
26:03. . . .
26:32he got it that he got it
26:35He has got this
26:36He got it
26:37It was the way he got it
26:42He got it
26:43He got it
27:12ڈی ون تک
27:13ملا ان کو بتایا کہ ان کی خلاف کیا سازش ہو رہی ہے
27:16تب موسیٰ علیہ السلام مصر سے تشریف لے گئے
27:19اور مدین کی جانب چلے گئے
27:21اور وہاں شعب علیہ السلام کے پاس ایک عرصہ آپ نے گزارا
27:24ناظرین انشاءاللہ مزید ہم عرض کریں گے
27:26لیکن آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے
27:27اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
27:29سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
27:31چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
27:34قرآن سب کے لیے
27:35یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
27:37دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
27:39اسکرین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
27:41آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
27:43دنیا کی کسی خطے کسی مجھ سے ہو
27:45اٹھائیے اپنے فونز
27:46ڈائل کیجئے نمبرز کو جوائن کیجئے
27:49ہمارے اس پرگرام کو دیکھتے ہیں
27:50اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
27:53السلام علیکم
27:57جی کہاں سے
27:58صحیح وال سے
28:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:04قول ربنا
28:06ان دولوں نے کہا
28:16اے ہمارے رب ہمیں خطرہ ہے
28:17کہ وہ ہمارے زیادتی کرے گا
28:19یا سرکشی کرے گا
28:20جزاک اللہ خیر
28:21السلام علیکم
28:22جی وآلیکم اسلام
28:24جی کہاں سے
28:28سنائیے
28:30اعوذ باللہ من الشیطان
28:32وعظیم
28:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:38قول ربنا
28:40اننا نخواب
28:44ان یفرط علینا
28:46ان یفرط علینا
28:52ان دولوں نے کہا
28:54اے ہمارے رب ہمیں خطرہ ہے
28:56وہ ہم پر جادتی کرے گا
28:58یا سرکشی کرے گا
28:59جزاک اللہ خیر
29:01السلام علیکم
29:02السلام علیکم
29:05جی کہاں سے
29:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:17قول ربنا
29:19قول ربنا
29:22اننا نخواب
29:26اننا نخواب
29:29ان یفرط علینا
29:32ان یفرط علینا
29:36او ان یتغا
29:39او ان یتغا
29:42السلام علیکم
29:45والیکم
29:46جی کہاں سے
29:49سنائیے بٹا
29:51جی
29:53اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم
29:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:01قول ربنا
30:04اننا نخواب
30:08ان یفرط علینا
30:11او ان یتغا
30:14ان دولوں نے کہا
30:18اے ہمارے رب ہمیں خطرہ ہے
30:20کہ وہ ہم پر زیادتی کرے گا
30:22یا ترکشی کرے گا
30:23جزاکاللہ خیر
30:25چلتے ہیں نیکس کولر کی جانب
30:27السلام علیکم
30:29علیکم
30:29السلام ورحمت اللہ
30:30راول بلی سے
30:31سنائیے
30:32اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم
30:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:38قول ربنا
30:42اننا نخواب
30:43اننا نخواب
30:46اننا نخواب
30:48اننا نا کو ذرا کھنچی ہے
30:50اننا ننا
30:52ایک من ایک من ایک من
30:54اننا نخواب
30:59ان یفرط علینا
31:02او ان یتغا
31:03او ان یتغا
31:05او ان یتغا
31:07جزاکاللہ خیر
31:08السلام علیکم
31:11السلام علیکم
31:12سلام
31:13جی کہاں سے
31:19میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
31:25السلام علیکم
31:30السلام علیکم
31:31السلام علیکم
31:33سلام ورحمت اللہ
31:34جی کہاں سے
31:37سنویے
32:03سنویے
32:04اور اتوار کے سپہر
32:05چار بجے سے
32:06لائب اور پاکستانی
32:07وقت کے مطابق
32:08رات ایک بجے سے
32:09یہ پروگرام
32:10ریپیٹی لکاس میں
32:11پیش کی جاتا ہے
32:12اور فیڈ بیک سے
32:13ضرور آگاہ کیجئے گا
32:14آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
32:16www.arvqtv.tv
32:19پر
32:19اور ناظرین و سامعین
32:20یہ پروگرام
32:21یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
32:22تو اس پروگرام کے نام
32:23کے ساتھ
32:23ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
32:24اس پروگرام سے
32:25مستفیز ہوں
32:25اور اوروں کو بھی
32:26ترغیب دیجئے
32:27زندگی نہیں
32:28تو انشاءاللہ
32:29کل سیم ٹائم
32:30آپ کی خدمت میں
32:30پھر حاضر ہوں گے
32:31اس وقت کے لئے
32:32آپ سے اجانت چاہیں گے
32:33پروگرام قرآن
32:34سنیے
32:35اور سنائیے
32:36کہ میں اسپان
32:36محمد سحیل رضا
32:38امجدی
32:38اور ایر وائکو ٹی وی
32:39کی پوری ٹیم
32:40کو دیجئے
32:40اجازت
32:41اس دعا کے ساتھ
32:43کہ اللہ رب العالمین
32:43آپ کا
32:44ہم سب کا
32:45حامی و ناصدہ ہے
32:47السلام علیکم
32:48ورحمت اللہ
32:49وبرکاتہ
Comments

Recommended