1
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 72)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi wabarakatuh
00:30Alhamdulillahi wabarakatuh
00:31پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے کے ساتھ
00:35آپ کا مذبان محمد سحیل وزا امجدی
00:38آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:40ناظرین آج ہم بات کریں گے
00:43قلیمات قیمت للغایہ
00:46اس کا مطلب کیا ہے بات ہے
00:48انتہائی قیمتی باتیں
00:50کون سی ہیں
00:51ذرا سماعت فرمائیے
00:55لا یکون العبد فی السماء
00:57ولا فی الارض مؤمنا حتی یکونا وصولا
01:01کہ بندہ نہ آسمان میں مؤمن بنتا ہے
01:04نہ زمین میں
01:05جب تک سلح رحمی کرنے والا
01:07نہ ہو
01:08ولا یکونو وصولا
01:11ولا یکونو وصولا
01:13حتی یکونو مسلمان
01:14اور وہ سلح رحمی کرنے والا
01:18نہیں بنتا
01:19جب تک کامل مسلمان نہ ہو
01:21ولا یکونو مسلمان
01:23حتی یستمن ناسو میدیہی ولیسانہی
01:27اور وہ مسلمان
01:28کامل نہیں ہوتا
01:30جب تک لوگ اس کے ہاتھ و زبان سے
01:33محفوظ نہ رہیں
01:35ولا یکونو مسلمان حتی یکونا عالیمن
01:38فرمایا کہ
01:39اور مسلمان اس وقت تک کامل نہیں ہوتا
01:41جب تک علم والا نہ بن جائے
01:44ولا یکونو عالیمن
01:46حتی یکونا بالعلمی عاملا
01:48اور عالم نہیں بنتا
01:50جب تک اپنے علم پر عمل نہ کرے
01:53ولا یکونو بالعلمی عاملا
01:55حتی یکونا زاہدا
01:58علم پر عمل کرنے والا نہیں بنتا
02:01جب تک وہ دنیا سے بے رغبت نہ ہو
02:04زاہد نہ ہو
02:05زاہد کہتے ہیں دنیا سے بے رغبت ہونے والا
02:08ولا یکونو زاہدا
02:10حتی یکونا ورعا
02:12اور زاہد مسلمان اس وقت تک نہیں بنتا
02:16زاہد اس وقت تک نہیں بنتا
02:18جب تک پرہزگار نہ ہو
02:20ولا یکونو ورعا حتی یکونا متواضعا
02:24اور پرہزگار نہیں بنتا
02:26جب تک آجزی اختیار نہ کرے
02:29ولا یکونو متواضعا حتی یکونا عارفا لنفسی
02:33یا عارفا بنفسی
02:35اور آجز نہیں بنتا
02:37جب تک اپنے نفس کو پہچاننے والا نہ ہو
02:40ولا یکونو عارفا بنفسی
02:43حتی یکونا عاقلا فی الکلامی
02:45और अपने नफस को पेचानने वाला नहीं बनता जब तक वो गुफटगू में अकल मन ना हो
02:52अल्ला ताला हमें इस तरह जिन्दगी बस्त करने की तौफिक नसी फर्माएं
02:57चलते है नाज़ीन आज के सबक की जाने हमारा जो आज का सबक है
03:01वो सुरह तौहा और सुरह तौहा की आयत नंबर 72 है
03:08तो आयत नंबर 72 आज के सबक में शामिल है
03:11फौर्मेट के मताबिक पढ़ेंगे बावजू हो जाएं
03:14स्क्रीन के सामने मुझूद है कलाम पाक को साथ रखें
03:17आज का सबक निकालें अपने पास नोड़ बुक जरूर रखें
03:19कोई भी इंपोर्टेंट बात हो नोड़ जरूर फर्मा लीजिए
03:22आपको लिए चलते हैं आज के इस पोग्राम के फर्स्ट सेग्मेट की जाने
03:25लोगत अल्कुरान ये हमारे स्पूर रखें और आए तावस दस्मिया पढ़ते हैं आज के सबक को शुरू करते हैं
03:33आउदु बिल्लाही मिन श्युटानि र्रजीम बिस्मिल्लाही र्रह्मानि र्रहीम
03:41अज लनो पिरक अला मा जाएना मिन ल्बैिनात
03:59مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالَّذِي فَطَرَنَا فَقُضِ مَا أَنْتَقَاتِ
04:13إِنَّمَا فَقُضِ هَذِهِ الْعَيَاتَ الدُّنْيَا
04:24کتنے کلمات ہیں
04:25قَالُوا ایک کلمہ
04:27اولن دوسرا نُعْفِروا تیسرا
04:30کا چوتھا علا پانچوہ ما چھٹا جاہا ساتوہ
04:35مِنْ آٹھوہ البیِّنَاتِ نوہ
04:37پھر اس کے بعد ناظرین
04:39وَالَّذِي گیاروہ فَطَرَ بَاروہ
04:44فَا تیروہ اقدی چودوہ
04:48اور پھر اس کے بعد قادل پندروہ
04:52کل یہاں پر ناظرین پندرہ کلمات موجود ہیں
04:55ہر کلمے کو الیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
04:58بغور ملاحظہ فرمائیں
05:00قَالُوا لَن نُعْفِرَا
05:04لَن میں نُعْفِرَا
05:06اس کے بعد نون نُعْفِرَا میں آرہا ہے
05:08تو نون ساکن کو نون کے ساتھ ملا کر
05:11نون کی آواز کو غننے کے ساتھ ادا کریں گے
05:13یہاں پر یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
05:16نُعْفِرَا
05:17حمزہ ساکن ہے جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے گا
05:20اور رعہ پر زبر ہے رعہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
05:23لَن نُعْفِرَا
05:26عَلَى
05:26مَا
05:28جَاءَ
05:29نَا
05:30عَلَى مَا
05:32جَاءَ
05:34ناظرین یہاں پر جَاء میں دیکھیں
05:36عَلَى مَدَّا
05:36عَلَى مَدَّا
05:37مَدَّ مَتَّسِل ہے
05:38مَدَّ وَاجِب بھی کہتے ہیں
05:40مَدَّ لازم بھی کہتے ہیں
05:41مینیموم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
05:44کھینش کر پڑھنا لازمی ہے
05:45زیادہ سے زیادہ اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
05:48کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
05:49عَلَى مَا جَاءَنَا
05:53مِن
05:54الْبَيِّنَاتِ
05:55جب مِن کو ملائیں گے تو نون پر زبر ہوگا
05:57الْبَيِّنَاتِ
05:58کی اللام کے ساتھ اسے ملایا جائے گا
06:00درمیان میں سے علی فینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
06:03بینات میں نون پر کھڑا زبر ہیں
06:04نون کھڑا زبر نا
06:06اور نون علی فزبر نا
06:07دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:08مِن الْبَيِّنَاتِ
06:12وَالَّذِي
06:13وَاو پر زبر ہے
06:14اسے الْلَذِي کی لام کے ساتھ ملائیں گے
06:15درمیان میں سے
06:16عَلَى مِن پر کھڑا زبر ہے
06:18ڈالذی پڑھیں گے فطرہ میں روہ پر زبر ہے روہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا فا اقدی فا
06:27پر زبرے سے اقدی کی قاف ساکن کے ساتھ ملائیں گے درمیان میں سے علی فنی حمزہ کو اضاف کریں
06:32گے اور یہاں قاف ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے فا قوضی ما
06:39یہاں مدد منفصل ہے مدد جائز بھی کہتے ہیں منیموم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھینش کر
06:44پڑھنا چاہیے زیادہ سے زیادہ اس کو پانچ سے
06:47اچھی حرکات کی مقدار کھینش کر پڑھ سکتے ہیں ما آنت ننساکن اس کے بعد تا حرف اخفہ ہے تو
06:54ننساکن یا تنمین کے بعد حرف اخفہ میں سے کوئی بھی حرف آ جائے تو ننساکن ہو یا تنمین ہو
06:59سے اخفہ کے ساتھ پڑھا جاتا ہے اخفہ کہتے ہیں ناک میں آواز دے جا کر گنگنانا ما آنت قادن
07:07یہاں وقف کریں گے تو قاد پڑھیں گے آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی لغت اور گنامر کے ادبار سے
07:13تحقیق اور تجمع کی جانب سر سے پہلے
07:16جو آج کا سبق ہے ہم وہ لکھیں گے پھر اس میں جو کلمات ہیں اسماع افعال حروف ناظرین ان
07:24کی نشاندہی کی جائے گی تحقیق اور تجمع بھی ایس کریں گے قرآن اور اردو کے حوالے سے کہ وہ
07:29کلمات جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں ان کی بھی
07:33نشاندہی ہوگی بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:38قَالُوا
07:45لَن نُؤْثِرَكَ
08:01قَالَ مَا جَاءَنَا
08:05قَالَ مِنَ الْبَيِّنَاتِ
08:28قَقْضِمَ
08:30وَالَّذِي فَطَرَنَا
08:47فقضي
08:56ما أنت
09:20چلیں جی یہ ہم نے آج کا سبق لکھ لیا
09:22اور اس کے بعد ناظرین
09:27اس کو بھی ہم لکھ لیتے ہیں
09:29تاکہ یہ سبق میں ہمارے شامل ہو جائے
09:48انما تقضی
09:50هذه الحياة الدنیا
09:56یہ ہماری پوری آیت کریمہ ہو گئی
10:06یہ آیت نمبر ناظرین 72 ہے
10:08جو آج کے سبق میں شامل ہے
10:11تو سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں اسما
10:13تو پہلا اسم ہے کا زمیر
10:19دوسرا ما
10:23اور یہاں پر زمیر ہے تو نمبر ایک آئے گا
10:26اور تیسرا البینات
10:30چوتھا اللذی
10:32فتح رانا یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا ناظرین
10:35یہاں ما ہے نمبر دو آئے گا
10:38انتا نمبر ایک آئے گا
10:41قادل نمبر پانچ آئے گا
10:43اس کے بعد نمبر چھے
10:45ہادی ہی
10:45نمبر سات
10:47حیاتہ
10:48نمبر آٹھ
10:50دنیا
10:51تو ناظرین یہ
10:52ہمارے اسما ہو گئے
10:54اب ہم دیکھتے ہیں
10:56افعال کتنے ہیں
10:57کون کون سے ہیں
10:58تو قالو پہلا فعل
11:01نُؤثِرہ دوسرا
11:04جاہ تیسرا
11:06فطرہ چوتھا
11:09اقدی پانچوا
11:12تقدی چھٹا
11:15تو کل یہاں پر چھے افعال ہیں
11:20اور حروف دیکھتے ہیں ناظرین پہلا حرف لن
11:23دوسرا علا
11:26تیسرا من
11:30چوتھا واو
11:32پانچوا فا
11:35اور شٹا انما
11:38مزید پرگرم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:41ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:44بی ویلکم بیک ناظرین و سامینین
11:46چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
11:48اور سب سے پہلے ناظرین ہم اسما لکھیں گے
11:50تو پہلا اسم ہے
11:53کازمیر
11:54زمیری کتنی ہے
11:56کتنی ہے یہ بتا دیتے ہیں ہم آپ کو
11:58کا زمیر
12:00ناظمیر
12:03انتہ زمیر
12:05کا نا اور انتہ
12:14دوسرا اسم ہے ما
12:21تیسرا اسم ہے البینات
12:37چوتھا اسم ہے
12:39اللہ
12:47پانچھوہ ہے قود
12:58چھٹا ہے حادی ہی
13:09ساتھ ماہ ہے الحیات
13:18آٹھ ماہ ہے الدنیا
13:30ناظرین یہ آٹھ اسما ہو گئے
13:32اور
13:34افعال پہلا ہے
13:43دوسرا ہے ناظرہ
13:54تیسرا ہے جاہ
14:01چوتھا ہے فطارہ
14:04چوتھا ہے فطارہ
14:09پانچھوہ ہے
14:11تقدی
14:14اقدی
14:21چھٹا ہے تقدی
14:30ناظرین
14:31و سامعین
14:32اب آئی دیکھتے ہیں
14:33حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:35تو پہلا حرف
14:37لن
14:43دوسرا ہے
14:44علا
14:48تیسرا ہے من
14:52چوتھا ہے
14:53واو
14:56پانچھوہ ہے فا
15:03چھٹا ہے
15:06انما
15:11آٹھ اسما
15:13چھے افعال
15:14چھے حروف
15:15کل ملا کر ناظرین
15:16بیس کلمات ہوئے
15:17کل ملا کر
15:19بیس کلمات ہوئے
15:29تو سب سے پہلے ناظرین
15:31ہم چلتے ہیں
15:32اسما کی جانب
15:32تو پہلا اسم
15:34یہاں پر ملائزہ فرمائے
15:35وہ ہے
15:36کا
15:36ضمیر
15:37کا
15:38ضمیر
15:38واحد مذکر حاضی کی ضمیر ہے
15:40واحد مذکر حاضی کی ضمیر
15:42متصل ہو
15:42تو کا کی شکل میں
15:44منفصل ہو
15:45تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
15:46کا یا انتا
15:47اس کا معنی ہوگا
15:48تو آپ
15:49تجھے
15:49اپنے
15:50نا
15:50جمع متقلم کی ضمیر ہے
15:52جمع متقلم کی ضمیر
15:54متصل ہو
15:54تو نا
15:58یا نا ہنو اس کا معنی ہوگا
15:59ہم
15:59ہمارا
16:00ہمارے
16:00ہماری
16:00ہم سب
16:01انتا
16:03ناظرین یہ
16:04واحد مذکر حاضی کی ضمیر
16:07متصل ہے
16:08اور ہم آپ کو بتا چکے ہیں
16:09کہ اس کا معنی
16:10تو آپ
16:11تجھے اپنے
16:12ما
16:12یہ اس میں موصول ہے
16:14موصول کا معنی ہوتا ہے
16:15ملاوا ہونا
16:16چونکہ یہ اپنے ماں قبل
16:17ماں باز سے ملاوا ہوتا ہے
16:18اس لیے اس کو اس میں موصول کہتے ہیں
16:21یہ غیر زبیل اکول کے لیے آتا ہے
16:23اس کا معنی ہوتا ہے
16:24جو جس جسے
16:25ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:28البینات
16:29بینات
16:31بینتن کی جمع ہے
16:32بینا کا معنی ہے
16:33روشن دلیل
16:35بینات
16:36بہت سی روشن دلیلیں
16:38بہت سی روشن دلیلیں
16:41یا بہت سی روشن دلائل
16:44اس کے بعد
16:45اللذی
16:46یہ بھی اس میں موصول ہے
16:47اور یہ
16:49واحد مذکر کے لیے آتا ہے
16:51اس کا معنی ہوتا ہے
16:52وہ جو
16:54قادن
16:54قادن کا معنی کیا ہے ناظرین
16:56قادن کا معنی ہے
16:57فیصلہ کرنے والا
16:59اچھا اسی میں یا لگا دے
17:01تو قادی بن جائے گا
17:02اردو میں کہیں
17:03تو قاضی بن جائے گا
17:04ٹھیک ہے
17:05تو قادن
17:06یہ اس میں فائل کا سی گئے
17:07اسمیدہ قادیون
17:09قادیون تھا
17:10تعلیل ہونے کے بعد
17:11یہ قادن ہوا
17:12تو اس میں فائل کا سی گئے
17:13اس میں فائل وہ اسم
17:14جس میں فائلیت والا مانا پایا جائے
17:16تو ترجمہ کے آخر میں
17:18والا والے والی ہو
17:22تو قاضی ہم اردو میں
17:24استعمال کرتے ہیں
17:27یعنی فیصلہ کرنے والا
17:33حادی ہی اسم اشارہ ہے
17:35اسم اشارہ وہ اسم
17:37جس میں کسی کی طرف اشارہ کیا جائے
17:40تو حادی ہی
17:42یہ واحد مذکر
17:43واحد مؤنس کی طرف
17:46اشارہ کے لیے آتا ہے
17:47حادی
17:48جیسے حادی امراتن
17:49یہ عورت ہے
17:50تو حادی کا معنی ہے یہ
17:53حیاتہ زندگی
17:55حیاتہ زندگی
17:56اور یہ عام طور پر
17:58ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
17:59اللہ تعالیٰ تجھے
18:00اچھی حیات دے
18:01یعنی اچھی زندگی دے
18:03دنیا
18:04دنیا ناظرین
18:05دنا سے ہے
18:06یا دنوون سے ہے
18:08اور دنا سے
18:10یہ بھی کہا جاتا ہے
18:11دنا سے
18:11یعنی اس کا معنی ہے قریب
18:12تو چونکہ
18:13بلکہ دنوون سے
18:14اس کا معنی ہے قریب
18:16تو چونکہ یہ آخرت کے
18:17بہت قریب ہے
18:18اس لئے اس کو دنیا کہتے ہیں
18:19دنیا کی زندگی
18:20اور دنا سے
18:21معنی گھٹیا
18:22چونکہ آخرت کے مقابلے میں
18:25اس کی ہر چیز فانی ہے
18:27خود یہ دنیا بھی فانی ہے
18:28تو اس لئے اس کو
18:29دنیا کہا جاتا ہے
18:30اور عام طور پر
18:32ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
18:36چلتے ہیں افعال کی جانب
18:37قول فیل ماضی معروف
18:39سیغہ جمع مذکر غائب
18:40اس کا معنی ہے
18:41انہوں نے کہا
18:41یا ان سب نے کہا
18:43قول
18:45اس کا معنی ہے ایمان
18:47یہ مزدر ہے
18:48اور یہ عام طور پر
18:49قول کا معنی ہے
18:51بات
18:52قول کا معنی بات ہے
18:53یہ قول قولن سے
18:55مزدر ہے
18:55اور یہ عام طور پر
18:57اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
18:59نؤفیرہ
19:00اصل میں تھا
19:01نؤفیرہ
19:01فیل مزارے معروف
19:03سیغہ جمع متکلم
19:04اس کا معنی ہے
19:05ہم ترجیح دیتے ہیں
19:07یا ہم ترجیح دیں گے
19:09اور یہاں پر لن
19:10کا اضافہ ہے
19:12لن فیل مزارے کے آخر
19:14کو نصب دیتا ہے
19:15اور دوسرا یہ ہے
19:16کہ لن فیل مزارے میں
19:18نفی تاقید پیدا کرتا ہے
19:20تو لن نؤثیرہ کا معنی کیا ہے
19:23ہرگز ہم ترجیح نہیں دیں گے
19:26ہرگز ہم ترجیح نہیں دیں گے
19:28لن نؤثیرہ
19:29اس کو کہتے ہیں
19:30فیل مزارے معروف
19:31نفی سیغہ جمع متکلم
19:35نفی تاقید بلند
19:37ٹھیک ہے
19:39ہرگز ہم ترجیح نہیں دیں گے
19:41آثرا یوثیرو ایثار
19:43ایثار اس کا مزدر ہے
19:45جو کہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:50ایثار کا معنی کیا ہوتا ہے
19:52دوسروں کو اپنے اوپر ترجیح دینا
19:55اس کے بعد جا آ
19:57فیل مازی معروف
19:58سیغہ واحد مزکر غائب
19:59اس کا معنی ہے وہ آیا
20:00فطرہ
20:01فیل مازی معروف
20:02سیغہ واحد مزکر غائب
20:04اس کا معنی ہے
20:05اس نے پیدا کیا
20:06اقدی فیل امر حاضر معروف
20:08سیغہ واحد مزکر حاضر
20:10اس کا معنی ہے
20:11تو فیصلہ کر
20:12یا تو کر گزر
20:13تو فیصلہ کر
20:15یا تو کر گزر
20:15تقدی فیل مزار معروف
20:17سیغہ واحد مزکر حاضر
20:19اور اس کا معنی ہے
20:21ناظرین
20:21تو فیصلہ کرتا ہے
20:23یا تو فیصلہ کرے گا
20:24اور یہاں معنی ہوگا
20:25کہ تو فیصلہ کرے گا
20:27آئیے ناظرین
20:27چلتے ہیں
20:28حروف کی آنے
20:28لن کا استعمال
20:30اس کا معنی ہم آپ کو بتا چکے ہیں
20:32on the list of the words of the words of the words.
21:02ڈردو میں استعمال کرتے ہیں کون کون سے
21:03نمبر ایک قادن میں قاضی نمبر دو حیات
21:06نمبر تین دنیا نمبر
21:07چار قول میں قول نمبر
21:10پانچ لن نؤثیرہ میں ایثار
21:11نمبر چھے من میں من وعن
21:13آئیے حروف کو آپس میں ملا کر
21:16کلمہ کلمات کو آپس میں
21:18ملا کر جملہ کلام یا آیت کیسے
21:20بنا کرتے ہیں تو آئیے ملازہ فرمائیے
21:24قوف علی زبر قول لام و پشلو
21:26قولو لام نون نون زبر لن
21:28نون حمزہ پشنو
21:30ثادیتی روہ زبر را
21:31کاف زبر کا لن نؤثیرہ کا
21:34عین زبر آ لام خرد زبر اللہ
21:36علام مم علی زبر ما
21:38علام مم علی زبر جا
21:39حمزہ زبر آ نون علی زبرنا جانا
21:42مم زر مین نون لام زبر
21:44نل منل بایا زبر بی
21:46یا زیری نون خرد زبرنا
21:47یا نون علی زبرنا تازیر تی من البیناتی
21:50او لام زبر وال لام زبر
21:52اللہ دالی یا زیر دی واللذی
21:53فا زبر فا تازبر طار
21:55روہ زبر را نون علی زبرنا فا طارانا
21:57فاقاف زبر فاقو دوزے دی فاقو دی میم علیو زبر ما حمزہ نون زبر انتا زبرتا انتا قاف علیو زبر
22:05قاد دوزے دن قادن یہاں وقف کریں گے تو قاد پڑھیں گے
22:09آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب اور سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سمات فرمائی
22:16ہے
22:20اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:35قَالُوا لَن نُؤْثِرَكَ عَلَى مَا جَاءَنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ
22:52مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالَّذِي فَطَرَنَا فَقُضِي مَا أَنْتَقَاتِ
23:06اِنَّمَا فَقُضِي هَذِهِ الْعَيَاةَ الدُّنْيَا
23:16اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جسے نمازی ترابی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:24قَالُوا لَن نُؤْثِرَكَ عَلَى مَا جَاءَنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ
23:32وَالَّذِي فَطَرَنَا فَقُضِي مَا أَنْتَقَاتِ
23:41اِنَّمَا تَقُضِي هَذِهِ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
23:47اب ہم پڑھیں گے ناظرین تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:53قَالُوا لَن نُؤْثِرَكَ عَلَى مَا جَاءَنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالَّذِي فَطَرَنَا فَقُضِي مَا أَنْتَقَادِ
24:13اِنَّمَا تَقُضِي هَذِهِ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
24:23تلاوت مکمل ہوئی انشاءاللہ مزید پرگرام کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب ملاقات ہوگی مختصر
24:29سے بریک کے بعد
24:30ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب اور تلاوت کے مکمل ہوتی ہے ہمارے اس
24:37پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
24:39آپ کو یہ چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے سب سے پہلے آپ کو
24:45یہ چلتے ہیں حرف پا حرف لفظ پا لفظ ترجمے کی جانب
24:48قالو انہوں نے کہا لن نؤفرا ہم ہرگز ترجی نہیں دیں گے کا تجھے علا پر ما اس پر جو
24:56جا جا آ وہ آیا
24:59نہ ہمارے پاس من سے البیناتی روشن دلائل وا اور اللذی وہ جو فطرہ اس نے پیدا کیا نہ ہمیں
25:09فا پس اقدیتو کر گزر ما جو انتا تو قا دن فیستہ کرنے والا ہے
25:15آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم بلکہ انما اس کو بھی ترجمہ کر لیں ناظرین انما سوائے اس کے نہیں
25:24تقدی تو فیصلہ کر سکتا ہے
25:28ہاں دی ہی اس حیاتہ زندگی الدنیا دنیاوی آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمے کی جانب
25:38قَالُوا لَن نُؤْثِرَكَ عَلَى مَا جَاءَنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالَّذِي فَطَرَنَا فَقُدِ مَا أَنْتَقَادِ
25:59انہوں نے کہا ہم تجھ کو ہرگز ان واضح دلیلوں پر ترجیح نہیں دیں گے جو ہمارے سامنے آ چکی
26:08ہیں
26:08اور اس ذات پر ترجیح نہیں دیں گے جس نے ہم کو پیدا کیا
26:13پس تو جو کچھ کرنا چاہتا ہے وہ کر گزر
26:17تو صرف اس دنیا کی زندگی میں ہی فیصلہ کر سکتا ہے
26:22ناظرین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
26:25اب ہم چلیں گے تفسیر کی جانب
26:27اور تفسیر جو ہے ہم عرض کر رہے تھے
26:31آیت نمبر 69 کی جس میں ہم نے بتایا تھا آپ کو
26:36اور اسی کی زمن میں سہر یعنی جادو کیا ہوتا ہے
26:40کون سا جادو حرام ہے کون سا کیا جا نہیں سیکھا جا سکتا ہے
26:46وہ سارے حکامات ہم نے عرض کیے
26:48پھر تعویزات کا بھی زمنی جو تعویزات ہے دم درود ہے
26:51اس کا بھی ہم نے حکم آپ کی خدمت میں عرض کیا
26:54اب اس کے بعد ناظرین آیت نمبر 70 ہے
26:56فرمایا کہ فعلقیت صحابت سجدن
27:05پس سب جادوگر سجدے میں گر گئے
27:08انہوں نے کہا کہ ہم حارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لے آئے
27:12جب موسیٰ علیہ السلام نے اپنا اسا زمین پر ڈالا
27:19اور وہ جادوگروں کی تمام لاتھیوں اور رسیوں کو نگل گیا
27:23اور وہ پھر دوبارہ اپنی جسامت میں واپس آ گیا
27:26تو جادوگروں نے سمجھ لیا کہ یہ جادو نہیں ہے
27:31یہ جادو کا کام نہیں ہے
27:32کیونکہ وہ بہت ماہر بڑے ایکسپرٹ جادوگر تھے
27:35اور وہ جانتے تھے کہ کیا چیز جادو ہوتی ہے
27:39اور کیا چیز جادو نہیں ہوتی
27:41ان جادوگروں کی رئیس نے کہا کہ ہم لوگوں پر اپنے سہر سے غلبہ پاتے تھے
27:47اور ہمارے آلاد باقی رہتے تھے
27:49اگر موسیٰ نے جو کچھ کیا وہ جادو تھا
27:52تو ہماری ڈالی ہوئی لاتھیاں اور رسیاں کہاں گئیں
27:56اور لاتھیوں کے متغیر اور فانی ہونے سے انہوں نے یہ استدلال کیا
28:01کہ جس طرح یہ لاتھیاں متغیر اور فنا ہو گئیں
28:04اس طرح یہ سارا جہاں متغیر ہوتا ہے
28:07اور ہر متغیر حادث ہوتا ہے
28:09اور ہر حادث کا کوئی سانے اور خالق ہوتا ہے
28:12پس اس جہاں کا بھی کوئی سانے
28:14یعنی بنانے والا اور خالق تخلیق کرنے والا ہے
28:17اور چونکہ اس جہاں کا حادث اور فانی ہونا
28:20موسیٰ علیہ السلام کے موجزے سے ظاہر ہوا
28:24تو وہ ضرور اللہ کے برحق رسول ہیں
28:27اس لیے وہ یہ کہتے ہوئے بے ساختہ سجدے میں گر گئے
28:32کہ ہم حارون اور موسیٰ علیہ السلام کے رب پر ایمان لے آئے
28:37علامہ زمخشری نے لکھا کہ
28:39پہلے ان جادوگروں نے اپنی لاتھیوں کو زمین پر گر آیا
28:43اور بعد میں خود زمین پر گر گئے
28:46جب لاتھیوں کو زمین پر گر آیا تھا
28:49اس وقت وہ کفر کے حامی اور توحید کے مخالف تھے
28:52اور جب انہوں نے اللہ کو سجدہ کر کے خود کو زمین پر گر آیا
28:57تو وہ توحید کے حامی اور کفر کے مخالف بن چکے تھے
29:01روایت ہے کہ انہوں نے اس وقت تک سجدے سے سر نہیں اٹھایا
29:05کہ جب تک انہوں نے جنت اور دوزق کو
29:08اور جنت کے ثواب کو دیکھ نہیں لیا
29:10اللہ تعالیٰ جس پر بھی کرم فرمائے
29:13کرم فرما دے کس طرح وہ سخت ترین کافر تھے
29:16اللہ کے نبی موسیٰ علیہ السلام کے مقابلے پر آئے تھے
29:19انہیں اپنے جادو پر بڑا ناز تھا
29:22لیکن موسیٰ علیہ السلام کے ایک موجزے نے
29:25ان کے تمام جو غرور تکبر تھا وہ سب برباد کر دیا
29:30موسیٰ علیہ السلام کے ایک موجزے نے
29:32انہیں کفر کی تاریکیوں سے نکال کر
29:37اسلام کی روشنی کی طرف وہ موجزہ لے آیا
29:40تو اسی لئے انہوں نے کہا
29:43سجدہ کیا اور کہا کہ ہارون اور موسیٰ علیہ السلام کے رب پر ایمان لائے
29:48تو ناظرین اس کی وجہ کیا ہے
29:50کہ برب العالمین نے ہی کہا کہ عالمین کے رب پر ایمان لائے
29:54رب موسیٰ و حارون
29:55یہ کہنے کی کیا وجہ تھی
29:58جدوگروں نے یہ کہا کہ ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لے آئے
30:02علیہ السلام
30:03اور یہ نہیں کہا کہ ہم رب العالمین پر ایمان لائے
30:06اس کی ایک وجہ یہ تھی
30:08کہ وہ حضرت موسیٰ اور حارون علیہ السلام کی دکھائے وے موجزات کی وجہ سے ایمان لائے تھے
30:15اور ان نبیوں کی تبلیغ کی وجہ سے دولت ایمان سے مالا مال ہوئے تھے
30:20تو ان کا شکر ادا کرنے کے لیے ان کا ذکر کیا
30:24کہ ہم حارون اور موسیٰ علیہ السلام کے رب پر ایمان لائے
30:28یعنی وہ واسطہ بنانا چاہتے تھے
30:31کہ ان دونوں نے ہمیں مسلمان بنایا
30:33ان کی کوششوں سے مسلمان ہوئے
30:36تو اس لیے نسبت انہوں نے موسیٰ اور حارون علیہ السلام کی طرف کی
30:40اور اس کی دوسری وجہ یہ تھی
30:42اگر وہ کہتے کہ ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے
30:46تو فیرون کہتا کہ یہ مجھ پر ایمان لائے ہیں
30:48کیونکہ وہ بھی رب العالمین کا دعویٰ کرتا تھا
30:52فحشر فنادہ فقال انا ربکم الاعلا
30:56سور نازعات آیت نمبر 23 and 24 23 اور 24
31:01فیرون نے سب کو جمع کر کے پکارا
31:04استقام تمہارا سب سے بڑا رب ہوں
31:08اور اس پر واضح دلیل یہ ہے
31:10کہ انہوں نے حارون کے ذکر کو
31:12موسیٰ علیہ السلام کے ذکر پر مقدم کہ
31:15کیونکہ اگر وہ پہلے موسیٰ علیہ السلام کا ذکر کرتے
31:19تو وہ کہتا یہ مجھ پر ایمان لائے ہیں
31:21کیونکہ موسیٰ کی پرمرش تو میں نے کی ہے
31:23جیسا کہ اس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کہا تھا
31:26قَالَ لَمْنُ رَبِّكَ فِيْنَ وَلِيدًا وَلَبِفْتَ فِيْنَ مِنْ عُمْرِكَ سِنِينَ
31:31سورہ شعراء آیت نمبر 18
31:33فیرون نے موسیٰ سے کہا
31:36کہ کیا ہم نے بچپن میں تمہاری پرمرش نہیں کی تھی
31:40اور کیا تم نے اپنی عمر کے کئی سال ہم میں نہیں گزارے تھے
31:43اس لئے انہوں نے پہلے حضرت حارون علیہ السلام کا نام لیا
31:46تاکہ فیرون کو کوئی غلط فہمی نہ ہو
31:49اور وہ لوگوں کو کسی غلط فہمی میں مبتلا نہ کر سکے
31:55اس لئے انہوں نے کہا کہ ہم حارون اور موسیٰ علیہ السلام کے رب پر ایمان لائے
32:01ناظرین انشاءاللہ مزید عرض کریں گے
32:02لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
32:03اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
32:08اور چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
32:11قرآن سب کے لئے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
32:14دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:16سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
32:17آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
32:19دنیا کی کسی خطے کسی مل سے اٹھائیے اپنے فون
32:22سٹائل کیجئے نمبرز کو جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
32:24دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
32:27السلام علیکم
32:31السلام علیکم
32:32السلام ورحمت اللہ
32:33جی کہاں سے
32:35جسا اس لفاظ سے
32:36جی سنائیے
32:40اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:46قولو لن نؤثرک علا ما جاءنا من البجنات
32:54والذی فترنا فقد ما انتقاد
32:58انما تقضی هذه الحیات الدنیا
33:02جزاکاللہ خیر ناظرین چلتے ہیں
33:05اگلے قدر کی جانے ہیں
33:06السلام علیکم
33:08والیکم السلام
33:09جی کہاں سے
33:10انکل جی عبدالشتان جا والا سے
33:13جی بیٹا سنائیے
33:15جی
33:15اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:24قولو لن نؤثرک علا ما جاءنا من البجنات
33:33والذی فترنا فقد ما
33:39انما تقضی هذه الحیات الدنیا
33:45جزاکاللہ خیر ناظرین چلتے ہیں
33:48اگلے قدر کی جانے ہیں
33:49السلام علیکم
33:50والیکم السلام
33:52جی کہاں سے
33:55جی سنائیے
33:57جی
33:58اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:06قولو لن نؤثرک علا ما جاءنا من البجنات والذی فترنا
34:15فترنا فقد ما انتقض
34:20انما تقضی هذه الحیات الدنیا
34:25جزاکاللہ خیر ناظرین چلتے ہیں
34:31جزاکاللہ خیر ناظرین چلتے ہیں
34:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:46قولو لن نؤثرک علا ما جاءنا من البجنات والذی فترنا
34:56والذی فترنا فقدی ما انتقاض
35:02انما تقضی هذه الحیات الدنیا
35:08جزاکاللہ خیر ناظرین مصامعین
35:11اس کے ساتھ ہی امرے اس پروگرام کا وقت
35:13اپنے اختتام کو پہنچا
35:14یہ پروگرام جیسے آپ روزانہ علاوہ
35:16ہفتے اور اتوار کے سپہر چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
35:19اور رات ایک بجے سے ریپیٹ ٹیلے کاسمی
35:21یہ پروگرام پیش کے جاتا ہے
35:23فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
35:25www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:29یہ پروگرام آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
35:30تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
35:32ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:33اس پروگرام سے مستفیز اور اوروں کو بھی ترقیب دیجئے
35:35زندگی نہیں تو انشاءاللہ
35:37اگلے پروگرام میں سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
35:40اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:42پروگرام قرآن سنئے اور سنائیے کہ
35:44میں اسپان محمد سحیل رضا امجدی
35:47اور ایر وائی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
35:49اجازت اس دعا کے ساتھ
35:51کہ لرب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
35:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ