Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 70)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02Alhamdulillahi minash shaytanirrajim bismillahirrahmanirrahim
00:07Alhamdulillahi wachtah wassalatu wassalamu ala malna nabiyya ba'dah
00:13wa ala kulli man sahibahu wa tabi'ahu bi ihsanin ba'dah
00:18Allahumma salli ala sayyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa salim
00:27محترم ناظرین و سامعین ویورز ان لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:38پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل وزا امجدی
00:46آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:49ناظرین و سامعین غیر مسلموں کی رائے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
00:59سوامی لقشمن پرشاد
01:03ناظرین اس شخص نے ایک کتاب لکھی
01:08حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ پر
01:13اور جانتے ہیں اس کا نام ہے عرب کا چاند
01:17اور اسی طریقے سے پرکاش یوجی
01:22اس نے کتاب لکھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:27بانی اسلام
01:29سیرت کی اس کتاب میں
01:31حضور نبی کریم علیہ السلام کا
01:34جو ہے وہ ان کی عظمت کا اعتراف کیا گیا ہے
01:39اسی طرح ناظرین پنڈت سندر لال
01:43یہ لکھتے ہیں کتاب
01:44حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:47اور اسلام
01:49اس کتاب میں واضح طور پر
01:52حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
01:55کائنات کی عظیم ترین ہستی قرار دیا گیا ہے
01:59اس کے علاوہ سیٹھی پرشاد
02:02اس نے کتاب لکھی
02:04حقانیتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:08ناظرین
02:09اس کتاب کو پڑھ کر
02:11ایسا لگتا ہے
02:13کہ اس کتاب کا مصنف
02:15شاید مسلمان ہے
02:17اس انداز سے
02:19عظمتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا اعتراف ہے
02:24یعنی پڑھ کر لگتا ہے
02:26کہ شاید
02:27یہ مصنف مسلمان ہے
02:29لیکن ظاہر ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہے
02:31غیر مسلم ہے
02:32پندت جواہل لال لکھتے ہیں
02:35کہ میں اسلام کی روحانیت سے
02:38بے پناہ متاثر ہوں
02:40جو قوم صدیوں سے بے خسی کا شکار تھی
02:44حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:48اس قوم کی قایہ پلٹ کر رہت تھی
02:51ان میں بیداری کی روح پیدا کی
02:54خود اعتمادی پیدا کی
02:56اور دیکھتے ہی دیکھتے
02:58اس منتشر اور متنفر معاشرے کو
03:02یک جا کر کے
03:03ایک کر کے دکھا دیا
03:05ناظرین یہ وہ مثالیں ہیں
03:07جو مسلمانوں کی طرف سے نہیں ہیں
03:10جو غیر مسلموں کی طرف سے ہیں
03:13اور کہتے ہیں نا
03:14کہ
03:18کہ اپنا تو اچھا کہتا ہی ہے
03:20اصل فضیرت یہ ہے
03:22کہ دشمن بھی گواہی دے
03:25اس کی افضلیت کی
03:27عظمتوں کی
03:28احترام کی
03:30مقام اور مرتبے کی
03:32گواہی دے
03:33تو اصل ناظرین عظمت یہی ہے
03:36اللہ تعالی ہمیں
03:37حضور نبی کریم علیہ السلام کی
03:39صدق دل سے پیروی کرنے کی
03:42توفیق نصیب فرمائے
03:43چلتے ہیں ناظرین
03:44آج کے سبق کی جانے
03:46ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:48وہ سورہ
03:50توہہ
03:51اور سورہ توہہ کی
03:52آیت نمبر ہے
03:53سیونٹی ستر
03:54اور ناظرین
03:57ظاہرے کے
03:58ہم اسے پڑھیں گے
03:59اور
04:00آپ اپنا
04:01سبق نکال کر رکھیں
04:03قرآن شریف سامنے رکھیں
04:05اور اپنے پاس نوٹ بک
04:07یا کوئی پیپر ضرور رکھیں
04:08کوئی بھی اہم بات ہو
04:10اسے نوٹ فرما لیجئے
04:11اور آپ کو لیے چلتے ہیں
04:13آج کے اس پرگرام کے
04:14فرسٹ سیگمنٹ پیچھانے
04:15لغت القرآن
04:17یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:19پہلا سیگمنٹ ہے
04:20اور آئیے
04:21تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:23آج کے سبق کو
04:24شروع کرتے ہیں
04:51ناظرین یہاں پر وفد کیا جائے
04:53یا نہ کیا جائے
04:54اسے موسیٰ ہی پڑھا جائے گا
04:56آخر میں علامت وقفے
04:58اندر سیونٹی لکھاوا ہے
05:00آیت نمبر ستر یہاں پر
05:01مکمل ہو رہی ہے
05:03کتنے کلمات ہیں
05:04آئیے دیکھتے ہیں
05:26کل یہاں پر گیارہ کلمات ہیں
05:29ہر کلمے کو علیدہ
05:30پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:32بغور ملاحظہ فرمائے
05:35فا
05:36القی
05:38فا القی
05:40السحرات
05:41فا القی
05:42میں یا پر زبر ہے
05:43اس سے السحرات کی
05:45سین کے ساتھ ملائیں گے
05:47درمیان میں سے
05:48علیف انی حمزہ کو
05:49حضف کیا جائے گا
05:50اور سین حرف شمسیہ ہے
05:52حرف شمسیہ وہ حرف
05:54جس پر علیف لام ہو
05:55لیکن لام کو پڑھا نہ جائے
05:59تو اسے
06:00فا القی
06:01السحرات
06:02پڑھنا غلط ہے
06:03فا القی
06:04السحرات
06:05فا القی
06:07السحرات
06:08رعہ پر زبر ہے
06:10رعہ کو پر کر کے
06:11پڑھا جائے گا
06:12سجد
06:13دال پر دو زبر کی تنمین ہے
06:16اس کے بعد
06:17قاف حرف اخفہ ہے
06:19تو تنمین ہو
06:20یا نم ساکن ہو
06:21اس کے بعد
06:22حرف اخفہ آ جائے
06:23تو نم ساکن ہو
06:24یا تنمین ہو
06:25اسے اخفہ کے ساتھ پڑھتے ہیں
06:27اخفہ کہتے ہیں
06:28ناک میں آواز لے جا کر
06:30گنگنانا
06:32سجد
06:34قالو
06:34قالو میں آپ دیکھیں
06:36واو مدہ
06:36اوپر مت کی علامت ہے
06:37مد منفصل ہے
06:38مد جائز بھی کہتے ہیں
06:40منیمم دو سے
06:44منیمم تین سے چار حرکات کی مقدار
06:48کھینچ کر پڑھنا چاہئے
06:49اور میکزیمم اس کو
06:50پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
06:52کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
06:54قالو
06:56آمن
06:58بی
06:59علیدہ ہے
07:00ربی علیدہ ہے
07:01ملا کر پڑھیں گے
07:02بی ربی
07:04روہ پر زبر ہے
07:05روہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:07بی ربی
07:11ہارون
07:11ہارون میں
07:13ہا پر کھڑا زبر
07:14ہا کھڑا زبر ہا
07:15اور ہا
07:16لف زبر ہا
07:17دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:19روہ پر پیش ہے
07:21روہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:22ہارون
07:24بی ربی
07:25ہارون
07:27اچھا بہت سے لوگ جو ہے
07:28بی ربی
07:30اس طرح پڑھتے ہیں
07:31بی ربی
07:31اس طرح پڑھتے ہیں
07:32اس سے معروف طریقے سے پڑھا جائے گا
07:34بی ربی
07:35بی ربی
07:36ہارون
07:38و
07:39موسی
07:41ہارون
07:42و موسی
07:43ناظرین و سامعین
07:44آئیے چلتے ہیں
07:45کلمات کی لغت اور گلامہ کے اعتبار سے
07:48تحقیق اور تجمع کی جانت
07:50سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
07:52وہ لکھیں گے
07:53پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:54اسماع افعال حروف کون سے ہیں
07:56ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:57تحقیق اور تجمع بھی اس کریں گے
07:59قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:01کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:03آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:04اردو میں بھی اس کی جاتے ہیں
08:06ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:14فعلقی السحرات
08:34سجدن
08:44قالو
08:54آمنا
09:03بِرَبِّ
09:10هارون
09:17وموسا
09:28آیت نمبر سیونٹی ہے
09:30جو آج کے سبق میں شامل ہے
09:33تو سب سے پہلے ناظرین
09:34ہم دیکھتے ہیں
09:35کہ یہاں پر
09:40اسماع کون کون سے ہیں
09:53پہلا اسم ہے
09:55السحرات
09:58دوسرا سجدن
10:00تیسرا ہے
10:03ربی
10:04چوتھا ہے
10:05ہارون
10:07پانچوا ہے
10:08موسا
10:10کل یہاں پر
10:11پانچ اسماع ہیں
10:13اور اب ہم دیکھتے ہیں
10:15ناظرین
10:15کہ
10:15افعال کتنے ہیں
10:17کون کون سے ہیں
10:18تو پہلا
10:19جو فعل ہے
10:20وہ ہے
10:21القیہ
10:24دوسرا ہے
10:25قالو
10:27تیسرا ہے
10:28آمنا
10:32چلے جی
10:33اب دیکھتے ہیں
10:33حروف کتنے ہیں
10:34تو پہلا ہے
10:36فا
10:38دوسرا ہے بی
10:41اور تیسرا ہے
10:42واہو
10:46تو سب سے پہلے ناظرین
10:48اسماع لکھتے ہیں
10:53نمبر ایک
11:03نمبر دو سجدن
11:18اور نمبر تین
11:20ربی
11:26نمبر چار
11:28حارون
11:36نمبر پانچ
11:38موسا
11:46ناظرین
11:47یہ پانچ
11:47اسماع ہیں
11:48اور
11:49اب ہم دیکھتے ہیں
11:50افعال
11:51تو پہلا فعل ہے
11:53القیہ
12:03دوسرا ہے
12:04قولو
12:12تیسرا ہے
12:14آمنہ
12:21نمبر ایک
12:22نمبر ایک
12:22نمبر ایک
12:22نمبر ایک
12:22نمبر ایک
12:22نمبر ایک
12:22اور
12:23ہم دیکھتے ہیں
12:24کہ حروف
12:24تو پہلا ہے
12:26فا
12:33دوسرا ہے بی
12:39اور تیسرا ہے
12:45پانچ
12:46اسماع
12:47تین
12:47افعال
12:48تین
12:48حروف
12:49تو
12:49قل ملا کر
12:49ناظرین
12:50گیارہ
12:51کلمات
12:51ہوئے
12:52انشاءاللہ
12:52مزید
12:53پرگرام
12:54کو آگے
12:54بڑھائیں
12:55گے
12:55لیکن
12:56ہمیں
12:57جانا ہوگا
12:58بریک کی
12:58جانب
12:58آپ
12:59کہیں
12:59جائی گا
13:00مت
13:00ملاقات
13:00ہوگی
13:00مختصر سے
13:01بریک کے
13:02بعد
13:03ویلکم بیک
13:04ناظرین
13:04و سامعین
13:05چلتے ہیں
13:06آج کے
13:06سبق کی
13:07جانب
13:07اور
13:08سب سے
13:08پہلے
13:08ناظرین
13:09ہم دیکھیں
13:10گے
13:10اسماع
13:11تو
13:11پہلا
13:11اسم
13:12ہے
13:13السحارتو
13:14السحارتو
13:15کا
13:15معنی ہے
13:15سب
13:16جادو
13:16گر
13:20اس کے
13:21بعد
13:21جو
13:22ہے وہ
13:23اور
13:24یاد
13:24رکھیں
13:24کہ
13:24سہر
13:25اسی
13:25سے
13:25ہے
13:26تو
13:26سہر
13:27کا
13:27معنی
13:27ہوتا
13:28ہے
13:28جادو
13:29السحارتہ
13:29سب
13:30جادو
13:30گر
13:37اس کے
13:38بعد
13:38ہے
13:38سجدن
13:40سجدن
13:41کا
13:41معنی ہے
13:42سجدے
13:43میں
13:44سجدن
13:44سجدے
13:45میں
13:45اور
13:46سجدہ
13:46ہم
13:46عام طور پر
13:47اردو
13:47میں
13:48استعمال
13:48کرتے ہیں
13:55اس کے
13:56بعد
13:56اگلا
13:57اسم
13:57ہے
13:57رب
13:58رب
13:59کہتے ہیں
13:59پرورش کرنے
14:00والا
14:01پالنے
14:01والا
14:02قرآن
14:02کریم
14:03میں
14:03بھی
14:03کئی
14:04مقامات
14:04پر
14:05رب
14:05استعمال
14:06ہوا ہے
14:06حدیث
14:07کریمہ
14:08میں
14:08استعمال
14:08ہوا
14:09ہے
14:09اچھا
14:10یاد
14:10رکھیں
14:11کہ
14:11پرورش
14:11کرنے
14:12والا
14:12تو
14:12ایک ہی
14:13ہوتا
14:13ہے
14:13حقیقی
14:14پرورش
14:15کرنے
14:15والا
14:15ایک ہی
14:16ہے
14:16وہ
14:17اللہ
14:17رب
14:17العالمین
14:18ہے
14:18الحمد
14:19للہ
14:19رب
14:20العالمین
14:21تمام
14:22تعریفیں
14:22اللہ
14:23کے
14:23لئے
14:23جو
14:23تمام
14:24جہاں
14:24والوں
14:24کو
14:25پالنے
14:25والا
14:26ہے
14:26پروردگار
14:27ہے
14:27اور
14:28مجازن
14:29والدین
14:30کی طرف
14:30بھی
14:30صفت
14:31ربوبیت
14:32کو
14:32جو
14:33ان کو
14:34بھی
14:34متصف
14:34کیا گیا
14:35ہے
14:35جسے
14:36رب
14:39اولاد
14:39کو یہ
14:40تلقین
14:41کی گئی
14:41ہے
14:41کہ
14:42یوں
14:42دعا
14:42کریں
14:42کہ
14:43اے میرے
14:43رب
14:43تو ان
14:44دونوں
14:44پر
14:44رحم
14:45فرما
14:45جس طرح
14:45جس طرح
14:47انہوں
14:47نے
14:47مجھے
14:48بچپن
14:49میں
14:49پالا
14:49تو
14:50مجازن
14:51کسی کو بھی
14:52کہا جا سکتا ہے
14:53جو
14:53کفالت
14:54کرنے والے
14:54ہیں
14:55جو
14:55گارڈین
14:56ہیں
14:56جو
14:57والدین
14:57ہیں
14:57لیکن
14:58حقیقی
14:58رب
14:58فقط
14:59اللہ
14:59رب
14:59العالمین
15:00ہے
15:00اور یہ
15:01عام طور پر
15:01ہم
15:01اردو میں
15:02بھی
15:02استعمال
15:03کرتے ہیں
15:03ہم کہتے ہیں
15:03یا رب
15:04میری دعا
15:05قبول
15:06فرما
15:06یا رب
15:07میری حال
15:08میرا حال
15:09دیکھ
15:10تو یہ
15:10ظاہر ہے
15:11کہ ہم
15:11اللہ تعالیٰ کی
15:12بارگاہ میں
15:12نہیں کہیں گے
15:13تو کس کی
15:14بارگاہ میں
15:14کہیں گے
15:15اور یہ
15:16اردو میں
15:17ہم استعمال
15:17کرتے ہیں
15:18اس کے بعد
15:19حارون
15:20حارون
15:21حارون
15:22جو ہے یہ
15:23موسیٰ علیہ السلام
15:24کے
15:25بڑے بھائی ہیں
15:26اور جن کے لیے
15:27موسیٰ علیہ السلام
15:28نے
15:29یہ دعا کی تھی
15:30کہ
15:32یہ دعا
15:33بقاعدہ کی تھی
15:34اور یہ
15:35وہ بھائی ہیں
15:36جنہیں
15:37اللہ رب العالمین
15:38نے نبوت سے بھی
15:39سرفراز فرمایا تھا
15:40موسیٰ علیہ السلام
15:42آگے
15:43موسیٰ علیہ السلام
15:44کا نام
15:44نام
15:45ساب
15:45ساب
15:45ساب
15:46ساب
15:47ساب
15:47ساب
15:48ساب
15:48ساب
15:49ساب
15:50ساب
15:50ساب
15:50ساب
15:51ساب
15:51ساب
15:51ساب
15:52ساب
16:02صحابہ
16:02اکرام
16:03اہلِ بیت
16:03اتحار
16:04اولیاء
16:04کاملین
16:05کے ناموں پر ہو
16:06اور اسی طریقے سے
16:07بچی ہو
16:08تو ناظرین
16:10اہلِ بیت
16:11اتحار
16:12کی عزت
16:13محب جو خواتین ہیں
16:14ان کے ناموں پر ہو
16:15حضور نبی کریم
16:16علیہ السلام کی
16:17ازواج کے ناموں پر ہو
16:18یہ جو
16:19اللہ تعالیٰ کے
16:20جو ہے وہ
16:20جو اللہ تعالیٰ کے
16:22نیک
16:23بندیاں ہیں
16:24ان کے ناموں پر ہو
16:25تو یہ برکت پوری زندگی
16:26ساتھ رہتی ہے
16:27اور میرا
16:28میرا یہ کہنا ہے
16:29کہ اور حدیث پاک میں بھی ہے
16:30کہ محمد
16:32نام تو بچے کا
16:32فولن رکھنا چاہیے
16:33پکارنے کے لئے
16:34کچھ بھی رکھ لیں
16:35اور اسی طریقے سے
16:36بچی ہو
16:37تو فاطمہ
16:38نام ضرور رکھیں
16:40پھر پکارنے کے لئے
16:41کچھ بھی رکھ لیں
16:42اس کے بعد
16:43چلتے ہیں
16:44ناظرین
16:44افعال کے جانب
16:45القیہ
16:46القیہ
16:47فعل ماضی مجہول
16:48سیغہ
16:49واحد
16:50مذکر غائب
16:50مجہول وہ فعل
16:53معلوم نہ ہو
16:54معروف وہ فعل
16:55جس میں فائل
16:56معلوم ہو
16:57اسی کا معروف
16:58القاء
17:00القاء کا معنی ہے
17:01اس نے
17:02ڈالا
17:02القیہ
17:04ڈالے گئے
17:05یعنی
17:06القیا
17:07ڈالا گیا
17:08القا
17:08اس نے
17:09ڈالا
17:09یا اس نے
17:10گرائے
17:11اور القیا
17:12ڈالا گیا
17:13یا گرائے
17:13عبا دیکھیں
17:14القا اس نے ڈالا اس نے گرایا تو فائل معلوم ہے القیا گرایا گیا
17:21ڈالا گیا اس میں فائل معلوم نہیں ہے تو اس کے بعد ہے قالو قالو فعل
17:27ماضی معروف سیغہ جمع مذکر غائب اس کا معنی ہے انہوں نے کہا یا ان
17:32سب نے کہا اور قالو ناظرین اس میں آپ دیکھیں قالا یقول قولا قول
17:39مصدر ہے اور اس کا معنی ہے بعد اور یہ عام طور پر اردو میں ہم
17:45استعمال کرتے ہیں اچھا جی اس کے بعد آپ دیکھیں آمننا
17:57آمننا فعل ماضی معروف سیغہ جمع متکلم اس کا معنی ہے ہم ایمان
18:03لائے ہم ایمان لائے اور یا ہم سب ایمان لائے ان میں سے کوئی
18:08معنی بھی کیا جا سکتا ہے اچھا جی آمننا یومنو ایمان ایمان اس
18:16کا مصدر ہے اور یہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:21ہم یہ بھی کہتے ہیں نا مولا ہمیں ایمان پر استقامت عطا فرمائے
18:25یاد رکھیں کہ ایمان دل کے یقین کا نام ہے دل کے یقین کا نام
18:29ہے اب آئیے ناظرین چلتے ہیں حروف کی جانب فا یہ حرف ہے اور اس کا
18:36معنی ہوتا ہے پس یا تو پس یا تو تو ان میں سے کرینے کے اعتبار سے
18:42کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے یہاں پر اس کا معنی کیا گیا ہے پس
18:45اس کے بعد ہے بی یہ ساتھ مدد تعاون عوض مقابلے کے معنی میں آتا ہے
18:51سبب کے معنی میں آتا ہے اور یہاں پر ساتھ کے معنی میں ہے اور اس کے
18:56بعد ہے واو واو کا معنی ہے اور ناظرین پانچ اسمہ تین افعال اور تین
19:02حروف کو ملا کر گیارہ کلمات ہوئے اور اس میں آپ دیکھیں گیارہ
19:07کلمات میں کل پانچ کلمات ایسے ہیں تقریبا نصف کلمات ایسے ہیں جو
19:12عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں نمبر ایک السحارتوں میں
19:17سحر اور اسی طریقے سے سجدن میں سجدہ اور تیسرا جو ہے رب چوتھا
19:24قول میں قول اور پانچوہ آمنہ میں ایمان آئیے ناظرین حروف کو آپس میں
19:30ملا کر کلمات کو آپس میں ملا کر ناظرین جملہ کلام یا آیت کیسے
19:37بنا کرتے ہیں تو آئیے ملازہ فرمائیے فا زبر فا حمزہ لام پیش
19:44قوف سرقی یا سین زبر یس فا القیس سین زبر سا حا زبر حا را زبر را تا پیشتو فا
19:56القیس سحراتو
19:58سین جیم پیش سج جیم زبر جا دال دو زبر دن سجدن قوف علیف زبر قا لام وا پیش لو
20:09قالو
20:10حمزہ کھڑا زبر آ میم نون زبر من نون علیف زبرنا آمننا
20:17بازر بی روا بے زبر غب بازر بی بی راب بی
20:23ہا کھڑا زبر ہا یا ہا علیف زبر ہا روا پیش رو نون زبرنا حارونا آمننا بی راب بی حارونا
20:33واؤ زبر ہوا میم واؤ پیش مو سین کھڑا زبر سا و موسا
20:40حارونا و موسا
20:42ناظرین و سامعین اب آئے چلتے ہیں تلاوت کی جانب
20:46سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ آئے سماعت فرمائیے
20:51اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:13فاقی السحارت سجدا
21:20قالوا آمنا بی ربی هارو
21:33قالوا آمنا بی ربی هارو
21:41و موسا
21:46اب ہم پڑھیں گے ناظرین حیدر کے ساتھ
21:49جیسے نماز ترابی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:06اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں
22:09آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:11فاقی السحارت سجدا
22:16قالوا آمنا بی ربی هارو
22:23و موسا
22:27آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
22:31تلاوت مکمل ہوئی
22:33کمپلیٹ ہوئی اور تلاوت کے کمپلیٹ ہونے کے ساتھ ہی
22:36ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
22:40آپ کو لیے چلتے ہیں
22:41سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
22:43تفہیم القرآن
22:45یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
22:48سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
22:50حرف بحرف
22:51لفظ بلفظ
22:53ترجمہ کی جانب
22:55فا
22:56بس
22:58القیہ
22:59گرا لیے گئے
23:00یا ڈال دیے گئے
23:02السحارت
23:04سب جادو کر
23:06سجدن
23:08سجدے میں
23:09قولو
23:10انہوں نے کہا
23:12آمننا
23:13ہم ایمان لائے
23:15بی سات
23:17ربی
23:19پروردگار
23:20حارون
23:21اس سے مراد
23:23حارون علیہ السلام ہے
23:25وا اور
23:27موسیٰ
23:28اور موسیٰ علیہ السلام
23:29تو موسیٰ علیہ السلام
23:31موسیٰ سے مراد
23:32موسیٰ علیہ السلام ہے
23:33ناظرین و سامعین
23:34یہ حرف پہ حرف
23:36لفظ پہ لفظ ترجمہ ہے
23:37اور آپ کو لیے چلتے ہیں
23:39آسان فہم
23:41با محاورہ
23:42ترجمے کی جانب
23:45فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سُجْجَدًا
23:49قَالُوْ آمَلْنَا بِرَبِّ هَارُونَ وَمَنْسَى
24:18ناظرین و سامعین
24:20یہ حرف پہ حرف
24:21لفظ پہ لفظ ترجمہ
24:22اب آئیے چلتے ہیں
24:24تفسیر کی جانب
24:25اور جو تفسیر ہیں انشاءاللہ مرز کریں گے
24:28لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
24:29ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
24:32وَلْقَمْ بَكْ ناظرین و سامعین
24:34چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
24:36اور ناظرین اب ہمیں
24:38تفسیر آپ کی خدمت میں
24:40ارز کرنی ہے
24:41اور آیت نمبر سیسٹری ایٹ میں
24:43یہ بات ارشاد فرمائی
24:45کہ وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ عَتَا
24:49جادو کا فریب ہے
24:50اور جادوگر جہاں بھی جائے
24:53کامیاب نہیں ہوتا
24:55ناظرین اندراب العالمین نے جو فرمایا
24:57اور جادوگر جہاں بھی جائے
24:59کامیاب نہیں ہوتا
25:01بلکہ یہ آیت نمبر سیسٹری نائن ہے
25:04جس میں یہ فرمایا گیا ہے
25:06اس سے بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے
25:08کہ جادو جو ہے
25:10اس کا کوئی اثر
25:12مرتب نہیں ہوتا
25:13نہ آخرت میں
25:14نہ دنیا میں
25:16لیکن ایسا نہیں
25:17قرآن مجید کی دوسری آیت میں
25:19یہ معلوم ہوتا ہے
25:20کہ جادو کا بہرحل
25:21اثر تو ہوتا ہے
25:23مثال کے طور پر
25:24قرآن کریم میں ہے
25:26سورہ آراف آیت نمبر ون ون سس
25:29قَالَ أَلْقُوا فَلَمَّا أَلْقَوْ سَحَرُوا عَعْيُنَ النَّاسِ وَاسْتَرْحَبُوْهُمْ وَجَعُوا بِسِحْرٍ عَظِيمٍ
25:39موسیٰ نے کہا
25:40کہ تم ڈالو جب انہوں نے لاتھیاں ڈالیں
25:43تو انہوں نے لوگوں کی آنکھوں پر سحر کر دیا
25:47اور ان پر حیبت تاری کر دی
25:50اور انہوں نے سحرِ عظیم پیش کیا
25:53ناظرین اس لیے
25:54ظاہرے کے اس کا
25:56جو ہے وہ کچھ نہ کچھ اثر ہوتا ہے
25:59اب ظاہرے کے
26:00یہاں پر جو اس کا معمل ہے
26:02کہ
26:03وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْفُ عَتَا
26:05کہ جادوگر جب بھی جہاں سے بھی آئے کامیاب نہیں ہوتا
26:09تو ایک تو وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے
26:11کہ بظاہر وہ آرزی طور پر
26:13کچھ نہ کچھ کر کے
26:15لوگوں کی نظر بندی کر دیتا ہے
26:17کچھ نہ کچھ کرتب دکھا دیتا ہے
26:18لیکن بالآخر
26:19حق کے سامنے
26:21وہ ختم ہو جاتا ہے
26:22اور اس کا ایک معمل یہ بھی ہے
26:24کہ موجزے کے مقابلے میں
26:26سحر جو ہے
26:28وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا
26:31ناظرین و سامعین
26:32یہاں پر ہم
26:33تھوڑا سا
26:35سحر کے بارے میں
26:36آپ کی خدمت میں ارز کریں
26:38کہ اس کی حقیقت کیا ہے
26:40اس کی حقیقت یہ ہے
26:41کہ مختلف ہیلوں اور تدبیروں سے
26:44ملمہ کاری
26:46اور شوبدہ بازی
26:47اور نظر بندی ہے
26:48یعنی ساحر
26:49سحر کرنے والا
26:51اپنی قوت کو
26:52لوگوں کے ذہنوں پر
26:54اثر انداز کرتا ہے
26:56اور جو کچھ وہ
26:57لوگوں کی دماغوں پر
26:58اثر ڈالتا ہے
26:59ان کو وہی نظر آتا ہے
27:01جسے سراب ہوتا ہے
27:03کوئی شخص دور سے
27:04چمکتی بھی ریت کو دیکھے
27:06تو وہ اس کو پانی دکھائی دیتا ہے
27:08یا کسی تیز افتار گاڑی میں
27:10بیٹھے ہوئے شخص کو
27:10درخت دوڑتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
27:13اب ناظرین
27:14اس میں اختلاف ہے
27:15کہ سحر کی کوئی حقیقت
27:17ہے یا نہیں
27:18متصلہ کے نزدیک
27:20یہ محض ایک دھوکہ ہے
27:21اس کی کوئی اصل نہیں
27:22امام شافی کے نزدیک
27:24یہ وسوسہ اور مرض ہے
27:26اور علامہ غزنوی ہنفی نے کہا
27:29کہ یہ جو ہے وہ
27:30عمل ہے
27:31اور یہ ستاروں کے خواس
27:33اور ان کی تاثیرات پر مبنی ہے
27:35جسے فرعون کی لاتھیوں میں
27:37پاری کی تاثیر ہوئی تھی
27:39یا شیطان کی تعظیم کرنے سے
27:41ان کے لئے کوئی مشکل کام
27:42آسان ہو جاتا ہے
27:43علامہ کرتو بھی لکھتے ہیں
27:45کہ سحر برل برحق ہے
27:48اور اس کی حقیقت ہے
27:49کہ اللہ تعالیٰ جس کے پاس چاہتا ہے
27:51اس کو پیدا کر دیتا ہے
27:52اور سحر کی بعض اقسام
27:54شوبدہ بازی
27:56اور ملمہ کاری برمبنی ہوتی ہے
27:58اور بعض اقسام وہ ہیں
28:00جن میں اللہ تعالیٰ کے اسماں سے
28:02دم کیا جاتا ہے
28:03اور بعض اقسام وہ ہیں
28:05جو شیطان کے عبود سے
28:07حاصل ہوتی ہیں
28:09شیطان کے عبادت کی جائے
28:11ماذا اللہ
28:12یا اس کی بات مانی جائے
28:14تو ناظرین اس صورت میں
28:16وہ چیزیں حاصل ہوتی ہیں
28:17اور بعض اقسام دواؤں
28:19اور دھویں وغیرہ سے بھی
28:21یہ چیزیں حاصل ہوتی ہیں
28:22اب سحر کی
28:23بعض اقسام وہ ہیں
28:25کہ جن کا کرنے والا
28:28کافر کہلاتا ہے
28:29مثلا جو شخص یہ دعویٰ کرے
28:31کہ وہ جادو سے
28:33انسان کو جانور بنا دے گا
28:35یا ایک رات میں
28:36ایک ماہ کی مسافت کو تے کرے گا
28:38یا ہوا میں اڑے گا
28:39سو جس شخص نے یہ افعال کیے
28:41تاکہ اپنے آپ کو برحق ثابت کرے
28:44تو ظاہرے کے بعض علماء کہتے ہیں
28:46کہ یہ بھی کفر ہے
28:47ابو عمر کہتے ہیں
28:49کہ جس شخص نے یہ گمان کیا
28:51کہ جادوگر ایک صورت کو
28:52دوسری صورت میں بدل دیتا ہے
28:54مثلا انسان کو گھدہ بنا دیتا ہے
28:56تو وہ انبیاء علیہ السلام کے
28:58موجزات کی طرح کا دعویٰ کرتا ہے
29:01سو ایسے شخص کو
29:02فوراً اس کے خلاف
29:03جو ہے وہ تعدیبی کروائی کی جائے
29:06اور فوراً حاکم وقت کو چاہیے
29:08کہ اس کو
29:09جو ہے وہ
29:10یوں سبجدے کے انجام تک پہنچایا جائے
29:12اور جس نے یہ زوم کیا
29:14کہ سہر میں
29:15دھوکہ
29:16شبد بازی
29:17اور نظر بندی ہے
29:18تو وہ درست ہے
29:19علماء یہ فرماتے ہیں
29:21کہ اس کا انکار نہیں کیا جا سکتا
29:24کہ جادوگر کے ہاتھ سے
29:25خلاف عادت کام ظاہر ہو جاتے ہیں
29:27جن پر عام لوگ قادر نہیں ہوتے
29:29مثلا وہ کسی کو
29:31بعض اوقات بیماری میں
29:32مبتلا کر دیتے ہیں
29:33یا لوگوں میں تفرقہ ڈال دیتے ہیں
29:36کسی کی اکل زائل کر دیتے ہیں
29:38کسی کا عضو جو ہے وہ
29:39زائے کر دیتے ہیں
29:41یا ٹیڑا کر دیتے ہیں
29:42جادوگر اپنا جسم پتلا کر کے
29:44کھڑکیوں اور روشن دانوں سے
29:45گزر جاتا ہے
29:47بعض اوقات
29:47ہوا میں اڑ سکتا ہے
29:49پانی پچھ سکتا ہے
29:50لیکن جادوگر ان افعال میں
29:52مستقل مؤثر نہیں ہوتا
29:54البتہ ان کے جادو کے وقت
29:56اللہ تعالیٰ ان افعال کو پیدا کرتا ہے
29:58جیسے کھانے پینے کے بعد
30:00اللہ تعالیٰ سیر ہونے کو پیدا کرتا ہے
30:02اس پر مسلمانوں کا اجماع ہے
30:04کہ جو کام انبیاء علیہ السلام
30:06کے لیے بطور موجزہ ظاہر فرمائے ہیں
30:08ان پر جادوگروں کو قدرت نہیں ہوتی
30:11مثلاً
30:12ٹیڑیوں جووں اور مینڈکوں کو نازل کرنا
30:15سمندر کو چھیرنا
30:17لاتھی کو اجدہہ بنا دینا
30:18مردوں کو زندہ کرنا
30:20اور اس قسم کے دیگر اور موجزات
30:23جو اللہ تعالیٰ نے
30:24انبیاء علیہ السلام کو عطا فرمائے تھے
30:27تو وہ ان کو عطا نہیں فرماتا
30:29یعنی ان کے پاس وہ چیز نہیں ہوتی
30:31قاضی ابو بکر بن طیب نے کہا
30:34کہ ہم نے ان افعال کے صدور کو
30:35اجماع کی وجہ سے منع کیا ہے
30:37اگر اجماع نہ ہوتا
30:39تو جادوگر سے ان افعال کا صدور بھی جائز تھا
30:43سہر اور موجزے میں یہ فرق ہے
30:45کہ جو کام سہر سے ہوا ہے
30:47وہ ساہر کے علاوہ کسی شخص سے بھی ہو سکتا ہے
30:50اور ساہر کے سہر کا معارضہ
30:52یعنی مقابلہ بھی کیا جا سکتا ہے
30:54اور نبی جس فعل کو بطور موجزہ ظاہر کرتا ہے
30:57کوئی دوسرا شخص اس پر قادر نہیں ہوتا
31:00اور نہ کوئی شخص اس کا مقابلہ کر سکتا ہے
31:03سہر کے حکم میں فقہ کا اختلاف ہے
31:06امام مالک کا مذہب یہ ہے
31:08کہ جب کوئی مسلمان یا زمین
31:11اپنے کلام سے جادو کرے
31:13تو یہ کفر ہے
31:14اس کو ظاہرے کے
31:16اس کو یعنی یوں سمجھ لیں
31:19کہ قتل کرنے کا حکم ہے
31:21کہ حاکم وقت اس کو قتل کرے
31:22اور اس سے توبہ طلب نہیں کی جائے گی
31:25کیونکہ اللہ تعالیٰ نے جادو کو کفر قرار فرمایا
31:27وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحْعَدٍ حَتَّى يَكُولَ
31:30اِنَّمَا نَحْنُ فِتَّةٌ فَلَا تَقْفُرَ
31:32سورہ بقرہ آیت نمبر ایک سو دو
31:34اور وہ دونوں بھی اس وقت تک کسی کو جادو نہیں سکھاتے تھے
31:37جب تک یہ نہیں کہتے تھے
31:38کہ ہم تو ایک آزمائش ہیں
31:40تم کفر نہ کرو
31:41امام احمد بن حنبل
31:43امام شافعی اور امام آزم ابو حنیفہ کا بھی یہی کول ہیں
31:47حضرت عمر
31:48حضرت عثمان
31:49ابن عمر
31:49حضرت حفظہ
31:50ابو موسی
31:51رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
31:52کہ جو ساہر ہے
31:54اس کو قتل کیا جائے
31:56یعنی حاکم وقت اس کو قتل کریں
31:58حضرت جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
32:00کہ اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
32:02کہ سہر کی حد یہ ہے
32:04کہ اس کو تلوار سے مار دیا جائے
32:06امام ترمیزی اس حدیث کو درش کر کے لکھتے ہیں
32:09کہ امام شافعی نے فرمایا
32:10کہ ساہر کو اس وقت قتل کیا جائے گا
32:12جب اس کے سہر میں کوئی اسی چیز ہو
32:14جو اس کو کفر تک پہنچا دے
32:17ناظرین ایک حدیث پاک بھی یہ ہے
32:19کہ ایک ساہرہ نے جادو کیا
32:21حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
32:24اس کو بیش دیا
32:26اس کی قیمت غلاموں کے ازاد کرنے میں صرف کر دی
32:29امام ابن المنزل نے کہا
32:31کہ اس میں تدبیق اس طرح ہے
32:32کہ اگر ساہر کا سہر کفر تک پہنچ جائے
32:35تو اس کو مار دیا جائے
32:36جیسا کہ نبی علیہ السلام کا ارشاد ہے
32:37لیکن حاکم وقت کی یہ ثواب دی دیا ہے
32:39بتب وہ کر سکتا ہے
32:41اور اگر اس کا سہر کفر تک نہ پہنچے
32:43تو پھر اس کو قتل نہ کیا جائے گا
32:45جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کا فعل ہے
32:48ناظرین لبے لباب اس میں یہ ہے
32:50یعنی اس کا خلاصہ یہ ہے
32:52کہ سہر جو ہے
32:55کرنے والا
32:55اگر کفریہ کلمات اس میں شامل کرتا ہے
32:59یا ناپاک اور حرام اشیاء کھاتا ہے
33:02یا اسے استعمال کرتا ہے
33:04تو ایسا بندہ دائرہ اسلام سے خارج ہے
33:08اس کا حکم یہی ہوگا
33:09کہ اگر وہ توبہ نہیں کرتا
33:11تو پھر اس کو حاکم وقت مار دے
33:13اسی طریقے سے ناظرین
33:15ایک وہ جادوگر ہے
33:16جو سہر کرتا ہے
33:18بلکہ میں اس پر انشاءاللہ آپ کی خدمت میں اس کروں گا
33:20اب یہ ہمیں کالز بھی لینی ہے
33:21تو اس پر تفصیل انشاءاللہ میں اس کروں گا
33:24آئندہ آپ سمات کیجئے گا
33:26اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
33:29چلتے ہیں
33:30تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
33:32قرآن سب کے لیے
33:33یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
33:35دنیا بھر سے
33:36آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
33:37اسکرین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
33:39آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
33:42دنیا کی کسی خطے کسی مل سے
33:43اٹھائیے اپنے فون
33:44سٹائل کیجئے نمبرز کو
33:45جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
33:47دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
33:48ہمارے ساتھ کون ہیں
33:49السلام علیکم
33:51السلام علیکم
33:52والیکم السلام ورحمت اللہ
33:54جی کہاں سے
33:56جی پس نبات دے
33:57جی سنائیے
34:24جزاکاللہ خیل
34:25السلام علیکم
34:26والیکم السلام
34:28جی کہاں سے
34:31سنائیے بیٹا
34:32جی
34:34اعوذ باللہ من شریف وانی رجیم
34:38بسم اللہ و رحلان و بحیم
34:42فاعلقی السحوات سجدان
34:47قولو آمانا بربی هاون و موسیٰ تجوا
34:55بس تب جادوگر سجدے میں گئے
34:57انہوں نے کہا
34:58ہم حارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان دے آئے
35:02جزاکاللہ خیل
35:03چلتے ہیں نیکس کولر کی جانب
35:05السلام علیکم
35:07والیکم السلام
35:08جی کہاں سے
35:11سنائیے
35:37سنائیے
35:39والیکم السلام
35:40جی کہاں سے
35:42جی کہاں سے منزی سے
35:44جی سنائیے
35:45جی
36:06جزاکاللہ خیل
36:08ناظرین و سمعین
36:09اس کے ساتھ ہی
36:10ہمارے اس پروگرام کا وقت
36:11اپنے اختتام کو پہنچا یہ پروگرام
36:13جس سے آپ روزانہ علاوہ ہفتے
36:15اور اتوار کے سے پہل
36:17چار بجے سے
36:18لائیو اور پاکستانی وقت مطابق
36:20رات ایک بجے سے
36:21ریپیٹے لیکاس میں دیکھا کرتے ہیں
36:23فیڈبیک سے ضرور
36:24آگاہ کیجئے گا
36:24www.aryqtv.tv
36:27پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:29یہ پروگرام
36:29یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
36:30تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
36:32ڈیٹھ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:33اس پروگرام سے
36:34مستفیز اور اوروں کو بھی
36:35ترغیب دیجئے
36:36زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:37کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
36:39پھر حاصل ہوں گے
36:40اس وقت تک کے لیے
36:41آپ سے اجازت چاہیں گے
36:42پروگرام قرآن سنئے
36:43اور سنائیے
36:44کہ میں اسپان محمد
36:45سحیل وزا امجدی
36:47اے آر وائی کیو ٹی وی کی
36:48پوری ٹیم کو دیجئے
36:49اجازت اس دعا کے ساتھ
36:51کہ اللہ رب العالمین
36:52آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
36:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended