- 8 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 75)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30ناظرین و سامعین ویورز اینڈ لسنرز
00:32السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:36پروگرام قرآن سنئے اور سنائیے کے ساتھ
00:41آپ کا محسبان محمد سحیل رضا امجدی
00:44آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:47ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:50کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
00:54یا کوئی بھی دینی بات سے کیا کرتے ہیں
00:57آج کچھ فرامین آپ کی خدمت پر اس کروں گا
01:03سب سے پہلے حضرت مولا علی المرتضی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
01:08کہ اگر وقت برا ہونا
01:12تو محنت کرنا
01:13ہمارے ہاں عام طور پر یہ ہوتا ہے
01:16کہ وقت برا ہو
01:17تو بالکل ہاتھ پاؤں چھوڑ دیتے ہیں
01:21ہاتھ پاؤں بالکل چھوڑ دیتے ہیں
01:22اور بالکل گھر بیڑی آتے ہیں
01:24بیمار ہو جاتے ہیں
01:26وقت برا ہو
01:27تو کبھی ہمت نہ ہرے
01:29محنت کرے
01:30وقت اچھا ہو
01:32اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اچھا وقت برقرار رہے
01:36تو دوسروں کی مدد کرتے رہے
01:38وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ اَخْيْهِ
01:44حدیث پاک میں ہے
01:45کہ اللہ تعالیٰ اس کی مدد میں ہوتا ہے
01:49جب تک بندہ دوسروں کی مدد کر رہا ہوتا ہے
01:54اسی طرح ناظرین شیخ صادی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں
02:00فرماتے ہیں کہ کچھ نیکیاں تمہاری ایسی بھی ہونی چاہیے ہیں
02:05جن کا خدا کے سوا کسی کو معلوم نہ ہو
02:08ہر نیکی ایسی ہونی چاہیے ہیں
02:11لینے کم از کم کم از کم کچھ تو اپنے پلے رکھیں نا
02:15جیسے حدیث پاک میں کہ جب تم اللہ کی راہ میں دو اس طرح دو
02:19جسے فرمایا نا
02:21کہ وہ شخص اللہ تعالیٰ کے عرش کے سائے میں ہوگا روز قیامت
02:25کہ جس دن اللہ تعالیٰ کے عرش کے سوا کوئی سائے نہیں ہوگا
02:28اور فرمایا کہ نبی علیہ السلام نے
02:31کہ اس میں سے ایک شخص وہ بھی ہوگا
02:34کہ جو اپنے دائیں ہاتھ سے دے
02:36تو بائیں ہاتھ کو خبر نہ ہو کہ کیا دیا ہے
02:38کس وقت دیا ہے کیا دیا ہے
02:40اسی طرح ناظرین
02:43سلطان صلی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
02:47کہ کسی کے مو پر بے عزتی کرنا
02:50اس کے قتل کرنے کے برابر ہے
02:54ہم اگر کسی کی اصلاح بھی کرتے ہیں
02:57تو سب کی سامنے کرتے ہیں
02:59اور یہ خیال نہیں کرتے
03:01کہ اس بجارے کی بے عزتی ہو رہی ہے
03:03کیا ہو رہا ہے
03:04اور اصلاح پھر ہوتی نہیں ہے
03:07وہ مزید متنفر ہو جاتا ہے
03:09آپ ایک ہی بات
03:12سب کے سامنے کہہ کر دیکھیں
03:13اور وہی بات
03:15آپ اس کو اکیلے میں محبت کے ساتھ کر کے دیکھیں
03:18زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے
03:20بعض وقت کیا ہوتا ہے
03:22کہ سب کے سامنے اگر بات کی جائے
03:23اسے ماننا بھی ہو تو نہیں مانتا
03:25اور اگر اکیلے میں بات کی جائے
03:28اسے نہ بھی ماننا ہونا
03:29مان جاتا ہے
03:31وہ کہتا ہے ٹھیک ہے
03:32اسی طرح ناظرین علامہ اقبال فرماتے ہیں
03:35کہ آجیزی تو یہ ہے
03:37کہ انسان دوسرے انسان کے اندر
03:41اگر ایک برائی دیکھے
03:42تو اسے دس اپنی یاد آ جائیں
03:45اور ہمارا معاملہ کیا ہے
03:47کہ ہم اپنی برائی ہوتے ہوئے
03:49ہمیں نظر نہیں آتی
03:50ہم نہیں دیکھتے
03:52اور دوسرے کی برائی نہیں بھی ہے
03:54تو کہیں نہ کہیں سے نکال کر لے آتے ہیں
03:57دوسروں کے معاملے میں جج بن جاتے ہیں
04:00اپنے معاملے میں وکیل بن جاتے ہیں
04:02تو ہمیں دوسروں کے معاملے میں بھی
04:04وکیل بننے کی ضرورت ہے
04:06اور ہو سکتا ہے
04:08کہ جو آپ سوچ رہے ہیں
04:10کہ یہ برائی ہے وہ برائی نہ ہو
04:12ہو سکتا ہے
04:13ہو سکتا ہے کہ آپ اگر
04:14غلط گمان کر رہے ہیں
04:16تو اس کے مطابق وہ ہو نہیں
04:18if you are wrong with an opinion
04:20so, if there is a person at this point
04:23if there is a person in a opinion
04:25so, if there is a person in this way
04:28then ask them to make a opinion
04:31that I think they should be in this way
04:32to do it
04:33that people in this way
04:34that I have to say that
04:34if that person looks like a person in this case
04:36to be a person in this case
04:38in this way
04:38Allah has it
04:40and Allah has explained to us
04:41and Allahala Alhamdulillahi
04:43whom have
04:43andиты have
04:44and let's do it
04:45We'll see you next time.
05:15لغة القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیکمنٹ ہے
05:19اور آئیے تعویز تسمیہ پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:36ومن یأتی مؤمنا قد عمل الصالحات
05:42فَأُلَائِكَ لَهُمُ الدَّرَجَاتُ الْعُلَى
05:49اب یہاں پر جو اولا ہے
05:51اسے چاہے یہاں پر وف کیا جائے یا نہ کیا جائے
05:54اسے اولا ہی پڑھا جائے گا
05:56اور ناظرین آخر میں علامت وقف اندر سیونٹی فائف لکھا ہے
06:00آیت نمبر سیونٹی فائف یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:04کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں کہ کتنے کلمات ہیں
06:31ناظرین کو تیرا کلمات موجود ہیں
06:34ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں بغور مرحظہ فرمائے
06:40وَمَنْ
06:41وَمَنْ يَأْتِهِ
06:44اب یہاں پر من میں نونس ساکن ہے
06:47اسے یا تی کی یا کے ساتھ ملائیں گے
06:49یا کی آواز کو غننے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
06:51یہاں پر یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
06:54وَمَنْ يَأْتِهِ نہیں
06:55وَمَنْ يَأْتِهِ
06:58یا تی میں آپ دیکھیں کہ حمزہ ساکن ہے
07:01تو اسے جھٹکے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
07:03وَمَنْ يَأْتِهِ مُؤْمِنًا
07:07یہاں پر بھی مؤمنن میں حمزہ ساکن ہے جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:11مؤمنن میں نون پر دو زبر کی تنمین ہے
07:13اس کے بعد قد میں قاف حرف اخفہ آ رہا ہے
07:16تو نونس ساکن یا تنمین ہو
07:19اس کے بعد اگر حرف اخفہ آ جائے
07:22تو نونس ساکن یا تنمین ہو
07:24تو اسے اخفہ کے ساتھ پڑھتے ہیں
07:26کہتے ہیں ناک میں آواز دے جا کر گنگنانا
07:30مؤمنن قد عمیلہ
07:32قد میں دال ساکن ہے
07:34لیکن حرف کل کلہ ہے
07:35تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:37قد عمیلہ نہیں
07:39قد عمیلہ
07:41اصالحاتی
07:42عمیلہ میں لام پر زبر ہے
07:44اسے اصالحاتی کے ساتھ ملائیں گے
07:46درمیان میں سے
07:47علیف اینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
07:49ساتھ حرف شمسیہ ہے
07:51حرف شمسیہ وہ حرف جس پر
08:01دونوں کو کھڑا زبر کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں
08:03علیف مدہ کے ساتھ بھی پڑھا جا سکتا ہے
08:10لام پر کھڑا زبر
08:11اوپر مد کی علامت
08:12یہ مد متصل ہے
08:13مد واجب بھی کہتے ہیں
08:15اور مد لازم بھی کہتے ہیں
08:17منیمم اس کو
08:17تین سے چار حرکات کی مقدار
08:20کھنش کر پڑھنا ضروری ہے
08:21اور میکزیمم اس کو
08:23پانچ سے چی حرکات کی مقدار
08:24کھنش کر پڑھ سکتے ہیں
08:27فَأُلَائِكَ
08:28لا یہ اصل میں لی ہے
08:29ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
08:31اللہ پڑھا گیا
08:33لَهُمْ اَدْدَوَجَتُ الْعُلَى
08:36لَهُمْ مِمِمْ پر پیش ہوگا
08:37اسے دروجاتو کی دال کے ساتھ ملائیں گے
08:39اور ناظرین درمیان میں سے
08:41علیف اینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:43دال حرف شمسیہ ہے
08:44تو یہاں پر لام کی آواز نہیں
08:46بلکہ دال کی آواز ہوگی
08:47پھر دروجاتو میں تا پر پیش ہے
08:49اسے الْعُلَى کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:51درمیان میں سے علیف اینی حمزہ کو حضف کریں گے
08:53اسے یوں پڑھیں گے
08:56لَهُمُدْ دَرْوَجَتُ الْعُلَى
08:59اور یہاں وَفْ کیا جائے
09:00تو اسے الْعُلَى ہی پڑھیں گے
09:02آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:03کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:05تحقیق اور ترجمہ کی جانب
09:07سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
09:09پھر جو کلمات ہیں ناظرین
09:11ان کی تحقیق اور ترجمہ بھی حس کریں گے
09:14قرآن اور اردو کی حوالے سے
09:15کہ وہ کلمات جو عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:18اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
09:20ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
09:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:25وَمَنْ يَأْتِهِ مُؤْمِنًا
09:40قَدْ عَمِلَ الصَّالِحَاتِ
09:56فَأُولَئِكَ
10:10لَهُمُدْ
10:14دَرْوَجَاتُل
10:22دَرْوَجَاتُلْ عُولَى
10:27آزرین آیت نمبر سیونٹی فائف ہے
10:33احراب لگاتے ہیں
10:35وَمَنْ يَأْتِهِ
10:43مُؤْمِنًا
10:49قَدْ
10:51عَمِلَ الصَّالِحَاتِ
10:57فَأُولَئِكَ
11:03لَهُمُدْ
11:07دَرْوَجَاتُلْ عُولَى
11:11ناظرین یہ آج کا سبق ہے
11:13اور ہم احراب بھی لگا چکے ہیں
11:15اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
11:18کہ یہاں پر اسما کتنے ہیں
11:20کون کون سے ہیں
11:21تو پہلا اسم ہے من
11:25دوسرا ہے
11:27ہی زمیر
11:30تیسرا ہے
11:32مُؤْمِنًا
11:34چوتھا ہے
11:37اَصَالِحَاتِ
11:38پانچوہ ہے
11:41اُولَئِكَ
11:42اور ہم زمیر
11:44یہاں پر نمبر دو آئے گا
11:47اور چھٹا ہے
11:50اَدْدَرُوَجَاتُ
11:52ساتھوہ ہے
11:53الْعُولَى
11:54تو ناظرین یہ سات اسماں ہو گئے
11:57اب ہم دیکھتے ہیں
11:58کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:00تو پہلا فعل ہے
12:02یَأْتِ
12:05دوسرا ہے
12:07عَمِلَة
12:12تو دو ہی افعال یہاں پر موجود ہیں
12:14اور اب
12:15اب دیکھتے ہیں ناظرین
12:17کہ خروف کتنے ہیں یہاں پر
12:19تو پہلا حرف ہے
12:21واو
12:22دوسرا ہے
12:23قد
12:27تیسرا ہے
12:28فا
12:30چوتھا ہے
12:31لی
12:32تو چار حرف ہیں
12:34ہم انشاءاللہ وزید پوغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:36لیکن ہمیں جانا ہوگا
12:37بریک کی جانے بلاقات ہوگی
12:38مختصر سے بریک کے بعد
12:40ویلکم بیک ناظرین
12:42و سامعین
12:42چلتے ہیں
12:43آج کے سبب کی جانے
12:45اور یہاں پر سب سے پہلے ہم لکھتے ہیں
12:47اسما
12:52نمبر ایک من
12:56نمبر دو
12:58ہی ضمیر
12:59اور ہم ضمیر
13:12اور نمبر تین
13:13مؤمین
13:24نمبر چار
13:26الصالحاتی
13:37نمبر پانچ
13:39اولائکہ
13:54نمبر چھے
13:57ادراجیت
14:10نمبر سات
14:12الالہ
14:25جی ناظرین و سامعین
14:26یہاں پر سات
14:27اسما ہو گئے
14:28اور
14:30افعال کی تعداد
14:31یہاں پر
14:32دو ہے
14:33نمبر ایک
14:34یعتی
14:47نمبر دو
14:48عاملہ
14:56عاملہ
15:00جی ناظرین
15:01یہ دو
15:01افعال ہو گئے
15:02اب ہم دیکھتے ہیں
15:03کہ حروف
15:03کتنے ہیں
15:04کن کن سے ہیں
15:05تو پہلا حرف
15:06واو
15:16دوسرا ہے
15:17قد
15:22تیسرا ہے
15:23فا
15:29چوتھا ہے
15:30لی
15:45اچھا جی
15:45یہاں پر آپ دیکھیں
15:46ناظرین
15:47کہ
15:47اس کو
15:48اللہم کو
15:48ذرا صحیح کرلوں
15:49مار کر بھی
15:50کچھ کام نہیں کر رہا
15:52صحیح
15:53چلیں
15:53ٹھیک ہے
15:54سات اسماع
15:55دو افعال
15:56سات اور دو
15:57نو ہو گئے
15:58اور چار
15:59حروف تقل
15:59ملا کر
16:00ناظرین
16:00تیرا کلمات
16:01ہو گئے
16:16سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
16:17اسماع کی جانے
16:18من
16:18یہ ناظرین
16:20آپ
16:21پہلی ہم پتا چکے ہیں
16:23کہ من
16:24بطور اس میں
16:25موصول بھی
16:25یوز ہوتا ہے
16:26بطور اس میں
16:27شرط بھی
16:27یوز ہوتا ہے
16:28اور
16:28بطور اس میں
16:30استفام بھی
16:31یوز ہوتا ہے
16:32یہاں پر
16:33بطور اس میں
16:34شرط ہے
16:34شرط کہتے ہیں
16:35جو کسی نہ
16:35کسی شے پر
16:36معلق ہو
16:36اور من کا
16:37معنی یہاں پر
16:38ہے جو
16:39عام طور پر
16:40جو جس جس ہے
16:41ان میں سے
16:41کوئی معنی بھی
16:42کرینے کے
16:43اعتبار سے
16:43کیا جا سکتا ہے
16:44ہی واحد
16:45مذکر غائب کی
16:46زمین ہے
16:47واحد مذکر
16:48غائب کی زمین
16:49متصل ہو
16:50تو ناظرین
16:51ہو کی شکل میں
16:51بعض وقت
16:52ہی کی شکل میں
16:53ہوتی
16:53منفصل ہو
16:54تو ہوا کی
16:54شکل میں
16:54ہوتی ہے
16:55ہوا ہو
16:56یا ہی
16:56اس کا
16:56معنی ہوگا
16:57وہ
16:57اس
16:58اور اس کے
16:59بعد ناظرین
17:00ہم
17:00جمع مذکر
17:01غائب کی
17:02زمین ہے
17:02جمع مذکر
17:03غائب کی
17:04زمین
17:04متصل ہو
17:05تو ہم
17:05اور ہم
17:06دونوں
17:06شکلوں میں
17:07ہوگی
17:07اور منفصل
17:08ہوگی
17:08تو ناظرین
17:09پھر یہ
17:10ہم کی
17:10شکل میں
17:11ہوگی
17:11ہم کی
17:12شکل میں
17:13منفصل
17:14ہونے
17:14کی صورت
17:14میں
17:14نہیں ہوگی
17:15so sometimes it's a mind that there will be in a balance
17:19this threaded is seeing these
17:21the witnesses we see is that
17:22here are men
17:24because they are here
17:26it's been machen
17:27so dwell
17:28It's a way that works
17:31file is
17:32which it's an
17:34which is the суд
17:35which likes the
17:35work of
17:37disent
17:38I confidence
17:38told
17:44here
17:45you are a community of faith
17:47and now we are doing this common means
17:52when our주자들 are used to use we can't do that
17:55but when ourverbs are used to so we will still have a community of faith
17:59but how we are in our hands of faith
18:01we are doing this common means
18:03but it is not a community of faith
18:06this is a community of faith
18:09so as a community of faith
18:10we are doing this common means
18:16It's a good job.
18:45So, we use our own services in the Urdum.
18:51Okay.
18:57This is the word of the Ulaika.
19:00Ulaika, which is the name of the Uraqa.
19:03And the name of the Uraqa is the name of the Uraqa.
19:05This is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa.
19:09This is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the name of the
19:22Uraqa which is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the name of
19:25the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the name
19:26of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the
19:26name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is
19:28the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which
19:31is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa
19:33which is the name of the Uraqa which is the name of the Uraqa which is the
19:39ڈرجہ اس کی جمع ہے ڈرجات ڈرجہ کسے کہتے ہیں ڈرجہ ناظرین ڈرجے کو ہی کہا جاتا ہے
19:46اس شیری کو بھی ڈرجہ کہا جاتا ہے کہ چڑھنا اوپر اور کسی کا مقام مرتبہ بلند ہوتا
19:51ہم کہتے ہیں بڑے ڈرجے والا ہے یہ ٹھیک ہے تو ڈرجہ کہتے ہیں یہ مفرد ہے
19:56ایک ڈرجہ ڈرجہ بہت سے ڈرجہ تو ناظرین ڈرجہ عام طرح پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:13اور اس کے بعد ہے علا علا کہتے ہیں بلند
20:17علا کہتے ہیں بلند اب آئیے ناظرین چلتے ہیں حروف کی جانب
20:21واؤ کا معنی ہے اور قد جو ہے یہ حرف تحقیق ہے عام طور پر فیل ماضی پر داخل ہوتا
20:28ہے
20:28اور فیل ماضی کو ماضی قریب کے معنی میں کرتا ہے اس کا معنی بے شک کے تحقیق
20:32ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں فا اس کا معنی ہے پس یتو
20:36ان میں سے کرینے کے اعتبار سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں لی علت کے لیے
20:40واسطے کے لیے آتا ہے اس کا معنی کے لیے لیے واسطے
20:43سات اسمان دو افعال چار حروف تیرہ کلمات ہیں
20:47تیرہ کلمات میں کل تین کلمات اسے ہیں بلکہ چار ہیں
20:51عمل اس کا مزدر ہے اور یہ عام طرح پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:05یہ اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
21:08تو ناظرین سب سے پہلا ہے مومن دوسرا ہے صالحہ تیسرا ہے درجات میں درجہ اور چوتھا ہے عمیلہ میں
21:17عمل
21:18آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے
21:25ہیں
21:25تو آئیے ملازہ فرمائیے
21:29واؤ زبر وا مین نون یا زبر مین یا حمزہ زبر یا تازر تی
21:35ہا کھڑی زر ہی ومین یعطی ہی مین حمزہ پیش مو مین زر میں نون دو زبرنن مؤمینن
21:45قاف دل زبر قد عین زبرعا مین زر میں لام سو زبر لس قد عمیلس
21:52سوات کھڑا زبر سو یا سوات علیف زبر سو لام زر لی
21:56حا کھڑا زبر حا یا حا علیف زبر حا تازر تی
22:00عمیلس صالحاتی فا زبر فا حمزہ پیشو لام کھڑا زبر اللہ
22:04حمزہ زر ای کا و زبر کا فا اولائی کا
22:07لام زبر اللہ ہا پیشو مین دال پیش مد
22:10دال زبر دار را زبر را جیم کھڑا زبر جا یا جیم علیف زبر جا
22:15تا لام پیش تل عین پیشعو لام کھڑا زبر اللہ
22:20فَأُولَائِكَ لَهُمُ الدَّرْوَجَتُ الْعُولَى
22:24आईے ناظرین
22:25اب ہم چلتے ہیں تلاوت کی جانب
22:26سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
22:28ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائے
22:32اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:53وَمَنْ يَأْتِهِ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصَّالِحَاتِ
23:08فَأُولَائِكَ لَهُمُ
23:11فَأُولَائِكَ لَهُمُ الدَّرْوَجَتُ الْعُولَى
23:20اب ہم پڑھیں گے ناظرین
23:22حضر کے ساتھ جیسے نمازِ ترابی میں
23:25آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:29وَمَنْ يَأْتِهِ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصَّالِحَاتِ
23:37فَأُولَائِكَ لَهُمُ الدَّرْوَجَتُ الْعُولَى
23:42اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں
23:46آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:51وَمَنْ يَأْتِهِ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصَّالِحَاتِ
23:59فَأُولَائِكَ لَهُمُ الدَّرْوَجَتُ الْعُولَى
24:05آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
24:09تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
24:12ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
24:15آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
24:18تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
24:22اور ناظرین ہم سب سے پہلے حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ آپ کی خدمت میں اس کریں
24:28کہ سماعت فرمائیے ملازح فرمائے
24:30وَا اور مَنْ جَوْ يَأْتِي آئے ہی اس کے
24:34مؤمناً مومن ہو کر قد بے شک عملہ اس نے کام کیے
24:39الصالحاتی نیک
24:41فَا پَسْ أُولَائِكَا یہ لوگ لا واسطے ہم ان کے
24:45یہ ہم سے مراد ناظرین اچھے کام کرنے والے
24:48اَدْ دَرْوَجَاتُ دَرْجَهَا الْعُلَا بُلَدْ
24:52ناظرین وَسَّامعین اب ہم چلیں گے آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانب
24:57وَمَنْ يَأْتِهِ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصَّالِحَاتِ فَأُولَائِكَ لَهُمُ الدَّوَجَاتُ الْعُلَا
25:10اور جو اس کے پاس ایمان کے ساتھ حاضر ہوا
25:14اور اس کے اعمال نیک ہوئے
25:17تو انہی لوگوں کے لیے بلند درجات ہیں
25:21اور جو اس کے پاس ایمان کے ساتھ حاضر ہو
25:24اور اس کے اعمال نیک ہوئے
25:26تو انہی لوگوں کے لیے بلند درجات ہیں
25:29ناظرین وَسَّامعین انشاءاللہ مزید پروگرام کو آگے بڑھائیں گے
25:32لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
25:33ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:36جی ویلکم بیک ناظرین وَسَّامعین
25:38چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
25:41اور یاد رکھیں ناظرین کہ تفسیر ہمیں ارز کرنی ہے
25:47اور تفسیر جو ہے وہ ہم ارز کر رہے تھے
25:50آیت نمبر جو ہے وہ 72
25:54اور اس کے بعد 73 تھی
25:56تو اس کی تفسیر ہم ارز کر رہے تھے
25:59اور ناظرین یہاں پر جو ہے وہ چلتے چلتے بات
26:02اس پر آئی کہ فرعون کی جو بیوی تھی
26:06ظاہر ہے کہ وہ آسیہ وہ ایمان والی تھی
26:10اور ایمان کس مرحلے پر جو ہے وہ لائی تھی
26:14تو اس کے بارے میں یہی روایت مشہور ہے
26:17کہ جب فرعون کی جادوگروں کا
26:21موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ جو معاملہ ہوا
26:25تو اس پر اس نے جو ہے وہ لوگوں سے پوچھا
26:29کہ جیت کس کی ہوئی
26:30تو لوگوں نے کہا کہ جی وہ تو جو ہے وہ
26:34جو موسیٰ علیہ السلام ہے
26:36وہ اس میں جیت گئے ہیں
26:38اور فتح ان کو نصیب ہوئی ہے
26:40تو اس کے بعد کہتے ہیں کہ
26:41اس نے اللہ کی بارگاہ میں ایمان لانے کا ارادہ کیا
26:45اور ایمان لے آئی اور بیوی ناظرین
26:47کتنی عجیب و غریب بات ہے
26:49جس طرح میں نے پہلے بھی کہا
26:51کہ ایک طرف بدبخت ترین شخص ہے
26:53اور دوسری طرف جو ہے وہ
26:57خوشنصیب ترین خاتون ہے
26:59جس کو اللہ رب العالمین نے یہ مقام
27:01اور مرتبہ تعاف فرمایا
27:02کہ ایک بدترین شوہر کے ساتھ
27:06رہ کر بھی وہ اللہ تعالیٰ کو نہ بھولی
27:09اور پھر اس کے بعد بہت تکلیف
27:11انہوں نے برداشت کی ہیں
27:13جیسے مثال کے طور پر ناظرین میں یہی ڈھونڈ رہا تھا
27:16آیت نمبر
27:17کہ سورة تحریم کی آیت نمبر آپ دیکھیں
27:19گیارہ
27:21وَدَرَبَ اللَّهُ مَسَلًا لِلَّذِينَ آمَنُمْ رَعَتَ فِرْعَونَ
27:26اِذْ قَالَتْ وَبِّبْنِ لِي عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
27:30وَنَجْنِينَ مِنْ فِرْعَونَ وَعَمَلِهِ وَنَجْنِينَ مِنْ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
27:34اور اللہ مسلمانوں کی مثال بیان فرماتا ہے
27:38فرعون کی بیوی جب اس نے ارز کی کہ اے میرے رب میرے لیے اپنے پاس جنت میں گھر بنا
27:46اور کہتے ہیں کہ اس کا پورا نام آسیہ بنت مزاحم تھا
27:50جب موسیٰ علیہ السلام نے جادوگروں کو مغلوب کیا تو یہ آسیہ پر ایمان لائیں
27:55فرعون کو خبر ہوئی تو اس نے ان پر سخت عذاب کیا
27:58اور یہاں تک کہ ان پر میخیں یعنی کیلے ٹھکوائی گئیں
28:04اور بھاری چکی سینے پر رکھی گئی دھوپ میں ڈال دیا
28:08جب فرعونی ان کے پاس سے ہٹتے تو فرشتے ان پر سایہ کرتے
28:11اللہ اکبر یہ مقام اور مرتبہ کیونکہ انہوں نے دعا کی تھی
28:15یہ دعا کی تھی کہ اے میرے رب
28:18تو مجھے فرعون اور اس کے کاموں سے نجات عطا فرما
28:21مجھے ظالم قوم سے نجات عطا فرما
28:24تو پھر ناظرین اللہ رب العالمین نے
28:26جو ہے وہ ان کو جنت میں جیتے ہی
28:29ان کا مقام ان پر ظاہر فرمایا
28:31اور اس کی مسررت میں فرعون کی سختیوں کی جو شدت تھی
28:35وہ جو ہے وہ ان کے لیے کم ہو گئی
28:38اور یہ بھی کہا جاتا ہے ناظرین جس طرح میں نے یہاں پر روایت پڑھی تھی
28:42اس سے پچھلے پرگرام میں تفسیر کے سیگمٹ میں
28:45کہ جب اس نے آسپان کی طرف نظر اٹھا کر دیکھا
28:50تو اس کو جنت میں ایک مکان نظر آیا
28:52اور وہ اپنی ایمان پر قائم رہی
28:54اور اسی حال میں ان کی روح قبض کر لی گئی
28:57اور اس وقت جب ان کے جسم پر بھاری چٹان گرائی گئی
29:01تو ان کی جسم میں روح نہیں تھی
29:03یعنی اللہ رب العالمین نے ان کے لیے آسانیہ فرمائی
29:06اچھا جی ایمان لانے کے بعد
29:08جادوگروں کا فرعون اور اس کے حواریوں کو
29:12جو ہے وہ نصیت کرنا
29:13اس کے بعد جو آیات ہیں ہو سکتا ہے
29:15کہ وہ ایمان لانے والے جادوگروں کا قول ہو
29:17یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہو
29:20وہ آیات یہ ہیں کہ
29:21بے شک جو اپنے رب کے پاس جرم کرتا ہوا آئے گا
29:25تو یقیناً اس کے لیے جہنم ہے
29:27جس میں وہ نہ مرے گا
29:28اور نہ وہ جئے گا
29:30اچھا یہاں پر ناظرین
29:32ایک چیز اور بھی ہے
29:34کہ خاص طور پر
29:36کہ جب انہوں نے کہا
29:38کہ میں ضرور تمہیں
29:51تمہارے ہاتھ پاؤں مخالف جانب سے
29:53کٹوں گا تم کو ضرور خجور کی تنوں پر
29:55سوری چڑھاؤں گا تم ضرور جان لوگے
29:57کہ ہم میں سے کس کا عذاب زیادہ سخت ہے
30:00کس کا زیادہ دیر پا ہے
30:01اس کے بعد انہوں نے کہا کہ
30:02نہیں جی ہم تیری باتوں پر نہیں آئیں گے
30:04ہمارے سامنے واضح دلیلیں موجود ہیں
30:06اور ہم اللہ تعالیٰ کی ذات پر
30:07جس نے ہمیں پیدا فرمایا
30:08ہم تجھے ترجیح نہیں دے سکتے
30:10تو جو کا سطح کر
30:11دنیا میں تو کر سکتا ہے
30:13لیکن آخرت میں کچھ نہیں کر سکتا
30:14اس کے بعد مزید انہوں نے یہ کہا
30:17کہ بے شک ہم اپنے رب پر ایمان لا چکے
30:19اِنَّا آمَنَّا بِوَبِّنَا لِيَغْفِوَلَنَا خَطَوْيَانَا
30:23کہ بے شک ہم اپنے رب پر ایمان لا چکے
30:24تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو بخش دے
30:26اور ہمارے جادو کرنے کے اس گناہ کو بھی
30:28جس نے تو نے ہمیں مجبور کیا تھا جس پر
30:31اور اللہ بہت بہتر
30:32اور ہمیشہ باقی لینے والا ہے
30:33پھر اس کے بعد ناظرین جو آیت کریمہ ہے
30:36آیت نمبر سیونٹی فور
30:37اس کے متعلق یہ ہے
30:39کہ ہو سکتا ہے
30:40کہ یہ جادوگروں کا کول ہو
30:42جو ایمان لا چکے تھے
30:43اور یہ بھی ہو سکتا ہے
30:44کہ وہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہو
30:46کہ بے شک جو اپنے رب کے پاس
30:48جن کرتا ہوا آئے گا
30:49تو یقیناً اس کے لئے جہنم ہے
30:50جس میں وہ نہ مرے گا نہ جئے گا
30:52اور جو اس کے پاس ایمان کے ساتھ حاضر ہوا
30:54اور اس کے عامال نیک ہوئے
30:56تو انہی لوگوں کے لئے بلند درجات ہیں
30:59دائمی جنتیں ہیں
31:00جن کے نیچے سے دریاں بیتے ہیں
31:02وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے
31:03اور یہی ان لوگوں کی جزا ہے
31:05جو گناہوں سے پاک رہتے ہیں
31:07یعنی اب جو جادوگر ایمان لا چکے تھے
31:10وہ فرعون اور اس کے حوالیوں کو
31:13برابر نصیحت کرتے رہے
31:15اور عذاب آخرت سے ڈراتے رہے
31:18اور جنت کی طرف راقب کرتے رہے
31:20اور بتایا کہ مجرم دوزخ میں داخل ہوگا
31:23اور مومن جنت میں داخل ہوگا
31:25اس آیت میں مجرم سے مراد کافر ہے
31:29کیونکہ دوسری آیت میں
31:30اس کے مقابلے میں مومن کا لفظ ہے
31:32اسی لئے اس آیت سے معتزلہ کا
31:34یہ استلال کرنا درست نہیں ہے
31:36کہ جو مومن مرتقب کبیرہ ہو
31:38وہ ہمیشہ جہنم میں رہے گا
31:39نہ مرے گا نہ جئے گا
31:41لیکن ہمارا موقف یہ ہے ناظرین
31:44علیہ السنت الجماعت کا
31:45کثیر علماء کا بلکہ اکثر علماء کا یہ موقف ہے
31:48کہ مومن چاہے
31:50کتنا ہی گناہگار کیوں نہ ہو
31:51اللہ تعالی چاہے تو بخش دے
31:53اور جہنم میں اپنے گناہوں کی پاداش میں
31:56عذاب پائے گا
31:58جتنے اسے گناہ ہیں عذاب پائے گا
32:00اور بالآخر
32:02بالآخر شہادت کی وجہ سے
32:04دین اسلام میں داخل ہونے کی وجہ سے
32:07اللہ تبارک ابتالہ
32:08اسے جہنم سے نکال کر
32:09داخل جنت فرمائے گا
32:11لیکن جو کافر ہے
32:13ہمیشہ کناہ فرمانے جو مانتا ہی نہیں ہے
32:16تو اسے جب ناظرین جہنم میں ڈالا جائے گا
32:19تو خالدین فیہا ابدا
32:21اس کے لئے یہ الفاظ موجود ہیں
32:23کہ وہ اس میں
32:24ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
32:26اس میں سے نہیں نکالیں گے
32:27یعنی وہ ایسا ہوگا
32:28جیسے نہ جیتا ہے نہ مرتا ہے
32:30کیونکہ وہاں پر تو موت نہیں ہوگی
32:31موت کو منڈے کی صورت میں لائے جائے گا
32:34زبا کر دیا جائے گا
32:35موت ختم ہوگی
32:36اب وہ بار بار مارا جائے گا
32:38بار بار اٹھے گا
32:39بار بار اسے وہی عذاب دیا جائے گا
32:41الامام والحفیظ اللہ تعالی ہم سب کو
32:43جہنم اور اس کے عذاب سے
32:45محفوظ و معمون فرمائے
32:47ناظرین انشاءاللہ مزید عرض کریں گے
32:48لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
32:49اور اس کے ساتھ ہی
32:50ہمارے اس پروگرام کا
32:52سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
32:53چلتے ہیں
32:54تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:56قرآن سب کے لئے
32:57یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
32:58دنیا بھر سے آپ ہمیں
32:59کالز کر سکتے ہیں
33:00سکرین پر نمبرز
33:02ڈسپلے ہیں
33:02آپ کا تعلق پاکستان
33:03پاکستان سے بار
33:04دنیا کی کسی خطے
33:05کسی ملک سے
33:06اٹھائیے اپنے فون
33:07سپیل کیجئے نمبرز کو
33:08جوائن کیجئے
33:09ہمارے اس پروگرام کو
33:10دیکھتے ہیں
33:10اس وقلائن پر
33:11ہمارے ساتھ کون ہے
33:12السلام علیکم
33:14علیکم السلام
33:15جی کہاں سے
33:17انکل جی
33:18جی بیٹا سنائیے
33:21جی
33:22اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:30ومن یقتہی مؤمنہ
33:35ومن یقتہی
33:38ومن یقتہی
33:40ومن یقتہی مؤمنہ
33:42قد عمل الصالحات
33:46فاولائکا لہو
33:47مد و جاتو العولا
33:49دارواجاتو العولا
33:51جی
33:51ہم کو ذرا کھینش کے پڑھیں
33:56دارواجاتو العولا
33:57جزاکاللہ خیئی
33:58ناظرین چلتے ہیں
33:59اگلی قولہ کی جانب
34:00السلام علیکم
34:01والیکم
34:02السلام
34:03جی
34:03کہاں سے
34:05جی
34:06کائنات
34:06مندری سے
34:07جی
34:07سنائیے
34:09جی
34:10اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:19ومن یقتہی
34:22مؤمنہ
34:23قد عمل الصالحات
34:26فاولائکا لہو
34:28مد و جاتو العولا
34:37دارواجاتو العولا
34:38جزاکاللہ خیئی
34:40ناظرین چلتے ہیں
34:40اگلی قولہ کی جانب
34:41السلام علیکم
34:43والیکم
34:44السلام
34:44جی
34:45کہاں سے بیٹا
34:47جی
34:48سنائیے بیٹا
34:51اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:59ومن یقتہی مؤمنا
35:03قد عمل الصالحات
35:05فاولائکا لہم الدرجات العلا
35:11جزاکاللہ خیئی
35:12چلتے ہیں نیکسکولر کی جانب
35:14السلام علیکم
35:16السلام علیکم
35:18سلام ورحمت اللہ
35:19وبرکاتہ جی
35:20کہاں سے
35:25سنائیے
35:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:30ومن یقتی مؤمنان
35:34قد عملت صالحات
35:36ومن یقتی مؤمنان
35:38قد عملت صالحات
35:40ومن یقتی مؤمنان
35:43فاولائکا لہم الدرجات
35:44میری بہن
35:45آرام سے پڑھیں
35:45آپ دیکھ کر پڑھیں
35:48آرام سے
35:48جل بازی کرنے کی
35:49ضرورت نہیں ہے
36:03پڑھیں پڑھیں
36:04جزاکاللہ خیئی
36:05السلام علیکم
36:07ناظرین و سامعین
36:08اس کے ساتھ ہی
36:09ہمارے اس پروگرام
36:10کا وقت
36:10اپنے اختتام
36:11کو پہنچا
36:12یہ پروگرام
36:12جسے آپ
36:13روزانہ
36:14علاوہ
36:14ہفتے
36:15اور اتوار
36:15کے سپہر
36:16چار بجے سے
36:17دیکھا کرتے ہیں
36:18رات کو
36:18ایک بجے سے
36:19ریپیٹ ٹیلی کاس میں
36:20یہ پروگرام
36:21پیش کی جاتا ہے
36:22فیڈبیک سے
36:22ضرور آقا کیجئے گا
36:24www.aryqtv.tv
36:27پر آپ ہمیں
36:27جوائن کر سکتے ہیں
36:28یہ پروگرام
36:28یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
36:29تو اس پروگرام
36:29کے نام کے ساتھ
36:30ڈیٹ کے ساتھ
36:31سرچ کیجئے
36:31اس پروگرام سے
36:32مستفیز اور
36:33اوروں کو بھی
36:33ترغیب دیجئے
36:34زندگی رہی تو
36:35انشاءاللہ
36:36اگلے پروگرام میں
36:37سیم ٹائم آپ کی
36:37خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:38اس وقت
36:39کے لیے آپ سے
36:39اجازت چاہیں گے
36:41پروگرام قرآن
36:41سنیے اور سنائیے
36:42کہ مذبان
36:43محمد سحیل رضام جدی
36:44اورے عرب ایکیو ٹی وی
36:46کی پوری ٹیم
36:46کو دیجئے
36:47اجازت اس دعا کے ساتھ
36:48کہ اللہ رب العالمین
36:49آپ کا ہم سب کا
36:50حامی و ناصر رہے
36:51السلام علیکم
36:52ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments