00:00kukar میں دودھ اور چاول کو ڈالو ایک سیڈی بستے ہی کھیر تیار یہ میری سگنیچر ایسی پی ہے میں
00:05نے آج تک جس جس کو بھی کھیر پکانے کا یہ طریقہ بتایا ہے نا اب سے ہمیشہ ان کے
00:09گھر میں ایسے کھیر پکائی جاتی ہے
00:10نہ تو چاول کو الگ سے اُبالنا پڑے گا نہ کھیر کو گھنٹوں پکانا پڑے گا نہ کوئی محنت نہ
00:15کوئی انتظار
00:15صرف دس منٹ میں ککر کے اندر بنی یہ ربڑی کھیر کو پکانے کا اتنا زیادہ سان طریقہ کہ آٹھ
00:21سال کا بچہ بھی اس کو بنا لے گا
00:22لیکن یار ایک مسئلہ ہے اس ملائدہ ربڑی کھیر کو کھانے کے بعد کوئی اور کھیر اچھی نہیں لگے گی
00:27اب سے آپ ہمیشہ کھیر کو میرے طریقے سے ہی بنائیں گے
00:30سب سے پہلے ککر میں ایک لیٹر دودھ آدھا کپ کچھے چاول اور دو چھوٹی الائچی کو ڈال دیں
00:35چاول آپ لمبے چھوٹے کوئی بھی استعمال کر سکتے ہیں
00:37اب ککر کا ڈھکا لگا کے ککر کی ویسل سٹارٹ ہونے کے بعد اس کو پانچ منٹ کے لیے پکا
00:42لیں
00:43اگر میں آپ کو سادہ الفاظ میں بتاؤں تو جب ککر کی ویسل یعنی کہ سیٹی بجنے لگے تو اس
00:47کے بعد پانچ منٹ کے لیے پکا لیں
00:49اب دو منٹ کے لیے ککر کو ایسی پڑا رہنے تھے دو منٹ کے بعد جب اس کا ڈھکا رہیں
00:54گے چاول اچھے سے پک جائیں گے
00:55چاول کو پکانے کے لیے میں نے شروع میں ایک لیٹر دودھ ڈالا تھا جب چاول اچھے سے پک جائیں
00:59گے تو اس میں دو لیٹر مزید دودھ کو ڈال دیں
01:02اب یہاں سے آپ نے میری بات پر ذرا غور کرنا ہے بہت سارے لوگ چینی کو پکا کے اس
01:06کا کیرامل بنا کے کھیر میں ڈالتے ہیں
01:08اس کی وجہ سے کھیر کا بہت اچھا کلر آتا ہے
01:10چینی کو پکا کے کیرامل کرنے سے کھیر میں کلر تو اچھا آتا ہے لیکن اس کا ذائقہ ایسے ہوتا
01:15جیسے کھیر نیچے سے جلی ہوئی ہے
01:17دوستو اگر میں آپ کو سچی بات بتاؤں تو مجھے خود کیرامل فلیور بلکل پسند نہیں
01:21میں نے موبائل میں کسی کی ویڈیوز دیکھ رہا ایک بار کیرامل کھیر بھی بنائی تھی جو کہ میرے گھر
01:25میں کسی نے بھی نہیں کھائی
01:26اس لیے ہم کیرامل کی جگہ پہ ایک اور کام کریں گے جس کی وجہ سے کھیر میں کلر بھی
01:30اچھا ہے گا اور کھانے میں بلکل ربڑی بنے گی
01:32آپ ہمیں چاہیے برفی یہ وہی برفی ہے جو کہ میٹھائی کے ڈبے میں آتی ہے
01:35میں نے برفی کے پانچ بڑے پیس دیئے ہیں اس پہ تھوڑا سا پانے ڈال کے سکوچے سے گرائن کر
01:40کے پکتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں
01:41ساتھ ہی ایک کپ چینی کو ڈال کے کھیر کو گاڑا ہونے تک پکا لیں
01:44اکثر ہم یہی سوچتے ہیں جب تک گھیر کو کھنٹوں نہ پکاؤ تو کھیر ذائکے دار نہیں بنتی
01:49لیکن آج کس کھیر ریسپی کو دیکھنے کے بعد آپ کی سوچ ایک تم ہی بدل جائے گی
01:53جب یہ کھیر گاڑی ہونے لگے تو اس میں اپنے پسند کے بادام پستوں کو ڈال دیں
01:57میں نے صرف اس میں بادام پستر کوکونٹ کو ڈالا ہے
01:59تو یہ دیکھیں بہت زبردست ٹیسٹی گاڑی ربڑی دار ملائی کھیر تیار ہے
02:06کھیر ابھی بہت گرم ہے اس لئے دیکھنے میں بچلی لگ رہی ہے
02:09لیکن تھنٹا ہونے کے بعد یہ بہت ہی گاڑی ہو جاتی ہے
02:11میرے گھر والے یہ کھیر اتنے زیادہ شوک سے کھاتی ہے
02:14کہ میں ہر ہفتے پانس کلو دودھ کے ساتھ یہی کھیر بناتی ہوں
02:17اب سے کھیر کو پکانے کے باقی سارے پرانے طریقے چھوڑیں
02:20گھنٹوں والا کام اب کچھ ہی منٹ کی اندر کریں اور اپنی زندگی کو آسان بنائیں
02:24اس زبردست ٹیسٹی کریمی ڈریمی ماؤت ملٹی گربڑی کھیر کی آگے
02:28وزار کی مہنگی کھیر بھی فیل ہے
02:30ضرور ٹرائے کریں
02:31ویڈیو ذرا بھی اچھی لگیا تو لائک اور فولو کر لیں
02:33تائنک یو
Comments