Skip to playerSkip to main content
  • 22 hours ago
Transcript
00:00We help to make good news and need to make good news on the next story
00:07But that's why you don't need good news
00:24If you don't have nana without rowning, it doesn't make it good, it doesn't make it bad, then you will
00:29get your whole problems.
00:31If you don't have nana without rowning then you won't make it easier.
00:36Before you go, 1 cup of ghee to be added to the fridge for 1 hour and 1 cup of
00:43cheese and 1 cup of cheese and 1 cup of cheese with cheese.
00:47As we mix, this one will come from the cream.
00:50foreign
00:51ڈالے گا جب یہ دونوں چیزوں کو مکس کر کے اس کی وائل سی کریم بن جائے تو اس کے
00:56اندر ڈیڑ کب میدہ ڈال دیں ڈیڑ کب میدے کو چھان کر استعمال کرنا ہے ساتھ دو چمچ سوجی اور
01:01چار چمچ بیسن سوجی اکتم باریک استعمال کرنی ہے اگر موٹی سوجی ہے تو پہلے اس کو گرائنڈ کر کے
01:06پھر استعمال کریں تھوڑے سے باریک کٹے ہوئے بادام اور دو چھوٹکی الائچی کا پاودر میں نے الائچی کو کونڈی
01:12میں موٹا موٹا پیس کر پھر اس میں ڈال
01:14ہے اینڈ پہ آدھا چمچ بیکنگ پاودر ڈال کے ساری چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں یاد رہے کہ
01:19یہ میٹھا سوڈا نہیں ہے یہ میں نے آدھا چمچ بیکنگ پاودر کا استعمال کیا ہے سارے آٹے کو اچھے
01:25سے مکس کر لیں جو گھی اور چینی کو مکس کر کے ہم نے شروع میں کریم بنائی تھی اسی
01:29کے ساتھ یہ سارا آٹا اچھے سے کٹھا ہو جائے گا اب اس میں دودھ گھی یا پانی ڈال کر
01:34آٹے کو کٹھا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں جو گھی ہم نے ڈالا تھا اسی کے سات
01:38یہ آٹا اچھے سے کٹھا ہو جائے گا لیکن اگر آپ کا آٹا اچھے سے کٹھا نہ ہو آٹا بھربرا
01:42ہو تو پھر آپ اس میں دو سے تین چمچ دودھ کا استعمال کر سکتے ہیں لیکن زیادہ دودھ بلکل
01:47بھی نہیں ڈالنا ورنہ یہ آٹا پتلا ہو جائے گا اور اگر غلطی سے یہ آٹا پتلا ہو بھی جائے
01:52تو اس آٹے کو اٹھا کے ضائع نہیں کر دینا اس کو ایک گھنٹے کے لیے فریش میں رکھ دیں
01:56ایک گھنٹے کے بعد آٹا تھوڑا سا سخت ہو جائے گا آٹے کو اچھے سے کٹھا کر کے
02:00تھوڑا سا آٹا ہاتھ پہ لیں اور ویڈیو میں دکھائے گئے طریقے سے اس کی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنا لیں
02:04یعنی کہ اس کو نان خطائی کی شیف دے دیں نان خطائی کا سائی تھوڑا سا موٹا رکھ رہا ہے
02:09ساری نان خطائی میں نے ایسی بنا لی ہے اب ہم اس کو بیک کریں گے نان خطائی کو بیک
02:13کرنے کے لیے گھر میں کسی بھی بڑی سٹیل کی پلیٹ یا پھر پرات میں ہلکا سہگی اور بٹر پیپر
02:18لگا دیں لیکن اگر بٹر پیپر نہ
02:20ہو تو بچوں کی نوٹ بوک کا سمپل کاغذ بھی اس کے اوپر لگایا جا سکتا ہے آج کے یہ
02:24نان خطائی ہم بغیر اون کے بنا رہے ہیں تو اس لئے ہم اس کے اوپر انڈا لگائیں گے تاکہ
02:28اس کے اوپر بلکل اون جیسا کلر آئے دو انڈے کی زردی کو لے کے اس میں دو چھوٹکی اورنج
02:34فوڈ کلر یعنی کہ زردہ چاول والا کلر ڈال کر اس کو اچھے سے مکس کر لیں اب اس انڈے
02:38کو ساری نان خطائی کے اوپر لگا دیں لیکن اگر آپ کے پاس ان
02:41انڈے نہ ہو یا پھر آپ انڈے کھاتے نہیں تو آپ انڈے کی جگہ پہ تھوڑا سا دودھ لیں اس
02:45میں زردہ کلر ڈال کر مکس کریں انڈے کی جگہ پہ دودھ کو لگا دیں اگر آپ کو میری ویڈیو
02:50زرہ بھی اچھی لگ رہی ہے تو پلیس میری ویڈیو کو جلدی سے لائک کریں میرے کاؤنڈ کو فولو کریں
02:54اور اگر کسی بات کی سمجھ نہیں آری تو کمینٹ کر کے مجھے لازمی بتائیں نان خطائی کے اوپر میں
02:59نے انڈا اور انڈ پہ تھوڑے سے بدام لگائی ہیں ا
03:01ایک اور بات آپ نے ذہن میں رکھنی ہے جب بھی آپ نان خطائی کو بیک کریں تو ویڈیو میں
03:05دکھائے گئے طریقے سے ان کے درمیان میں تھوڑا سا فاصلہ ہونا چاہیے اگر آپ نے نان خطائی کو ساتھ
03:10جوڑ جوڑ کے رکھا تو بیک ہونے کے بعد ان کی ساری لکھ خراب ہو جائے گی آپ چاہیں تو
03:13یہ نان خطائی کو اون یا پھر اے فرائل کے اندر بھی بیک کر سکتے ہیں لیکن میں اس کو
03:17سیمبل پتیلے میں کر رہی ہوں چولے کے اوپر ایک پتیلے کو رکھے میں نے اچھ
03:31اچھا سوراک ہے تو ہم نے اس کو بھی قبر کر دینا ہے تاکہ پتیلے کا ٹمپریچر خراب نہ ہو
03:35چولے کے اوپر رکھیں اکتم ہلکی آنس پہ ہم نے اس کو تیس منٹ کے لئے پکانا ہے تیس منٹ
03:40کے بعد ڈھک کر اتاریں گے تو پرفیکٹ نان خطائی تیار ہو جائے گی تیس منٹ سے پہلے آپ نے
03:44بار بار ڈھک کر اتار کی چیک نہیں کرنا ایسا کرنے سے نان خطائی کے اوپر اچھا کلر نہیں آئے
03:49گا تو یہ دیکھیں بغیر اون کے سیمبل پتیلے کے اندر بنی ہوئ
03:53پرفیکٹ نان خطائی تیار ہے ویڈیو میں دکھانے کے چکر میں میں نے گرمہ گرب نان خطائی کو جب اٹھایا
03:58تو میرا تو ہاتھ ہی جل گیا گرم گرم نان خطائی تھوڑی سی نرم ہوتی ہے لیکن تھنڈا ہونے کے
04:03بعد یہ اکتم خستہ بن جاتی ہے بزار سے ایک کلو نان خطائی پچیس سو رپیکی ملتی ہے اور میں
04:08نے گھر میں صرف ڈیڑھ کپ میدے سے ڈیڑھ کلو سے بھی زیادہ یہ نان خطائی بنائی ہے اگر آپ
04:12اسے سو بار نان خطائی کی ریسی بھی م
04:21پورے ناپ تول کے ساتھ ایک دم پرفیکٹ ریسی پی آپ کے ساتھ شیئر کی ہے تاکہ آج سے پہلے
04:26گھر میں جس نے انڈا بھی نہیں پکایا وہ بھی میری ویڈیو کو دیکھنے کے بعد مجھ سے بھی زیادہ
04:30پرفیکٹ یہ نان خطائی بنائی ہے لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی اتنی خستہ پرفیکٹ نان خطائی آپ
04:36سے نہ بنی تو مجھے گنجی چڑے بول کے بھاگ جانا جو جو میری ویڈیو کو دیکھنے کے بعد نان
04:41خطائی بنائی گا آکے بھاگی مجھے تینک
04:43لازمی بول کے جائے گا کیونکہ جو بھی اس کو کھائے گا نا بس اس کا فین ہو جائے گا
04:47اتنی سب کو پسند آئے گی ضرور ٹرائے کریں ویڈیو زرہ بھی اچھی لگیا تو پلیز لائک اور فولو لازمی
04:52کریں
Comments

Recommended