00:00When I give a couple of videos, I don't know how to get this from theimana пол.
00:04I give a 5 minutes of the milk.
00:10If you can see this video, you can see if you can get it from theantu.
00:16Those of you can get it from the inside of the grass.
00:18I will be able to get it from the inside of the old Morris.
00:18The avocado in the house of the milk, which is a of the milk powder.
00:24If you can get it from theitta of the milk cream and milk powder,
00:36ڈال دیں اور ساتھی ایک کپ دودھ بھی ڈال دیں دودھ ہم نے
00:56ہلکا سا گرم لینا ہے آج یہ آئس کریم ہم کھوئے ملائی والی
00:59بنا رہے ہیں تو اسی لیے اس میں ڈالنا پڑے گا کھویا لیکن کھویا
01:02بہت مہنگا ہے تو کھوئے کی جگہ پہ ہم استعمال کریں گے برفی
01:05یہ وہی برفیا جو کہ مٹھائی کے ڈبے میں آتی ہے میں نے ٹوٹل پانس
01:09برفی کے پیس استعمال کیے ہیں اینڈ پہ ایک پیکٹ اس میں کریم کا
01:12ڈال دیں بس اتنا یاد رہے کہ یہ ویپنگ کریم نہیں ہے یہ وہی
01:16کریم ہے جس کو ہم سالن میں استعمال کرتے ہیں بس اب ساری چیزوں
01:19کوچھے سے بلینڈ کر لیں لیکن اگر بلینڈ کرنے میں مشکل ہو تو اس
01:23میں میری طرح آدھا کپ اور دودھ بھی ڈالا جا سکتا ہے بلینڈ
01:26ہونے کے بعد ایک تم سلکی سمود آئس کریم کا بیٹر تیار ہے اب
01:30اس بیٹر کو کسی بھی کلفی مولڈ میں ڈال دیں لیکن اگر آپ کے پاس
01:33ایسا کلفی مولڈ نہ ہو تو جو پلاسٹی کے گلاس آتی ہے نا
01:37کولڈنگ پینے کے لیے آپ اس کے اندر بھی سا آئس کریم کو
01:40بنا سکتے ہیں دوستو میں نے اپنے گردے بیج کے اتنا
01:43مہنگا یہ کلفی مولڈ لیا ہے لیکن یہ پھر بھی کچھ خاص
01:46اچھا نہیں آیا آدھا بیٹر میں نے کلفی والے مولڈ میں ڈالا ہے
01:49باقی کا جو بچا ہوا بیٹر تھا اس کو میں نے پلاسٹی کے
01:51خالی ڈبے میں ڈال کر اوپر سے بٹر پیپر لگا دیا ہے لیکن اگر
01:54آپ کے پاس بٹر پیپر نہ ہو تو آپ اس کی جگہ پہ خالی
01:57شوپر یا پھر بچوں کی نوٹ بوک کا کاغذ بھی لگا سکتے ہیں
02:00کافی سارے لوگوں کے ساتھ یہ بھی مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ
02:03گھر میں جب بھی آئس کریم بناتے ہیں تو کریمی ٹیکسر والی
02:05نہیں بنتی اس میں برف جم جاتی ہے آئس کریسٹل بن جاتے ہیں لیکن
02:09جب آپ میڈی ریسپی کو فولو کر کے پہلی بار یہ کھوے ملائی
02:12والی آئس کریم کو بنائیں گے تو پہلی بار میں یہ
02:14کریسٹل فری بنے گی اکتم کریمی ڈریمی آئس کریم کا
02:18ٹیکسر ہوگا آئس کریم کا یہ ڈبا میں نے پوری رات
02:20کے لیے فرچ میں رکھا تھا اگلی صبح آئس کریم
02:22اچھے سے تیار ہو گئی ہے میرا جب بھی آئس کریم
02:24کھانے کا دل کر دینا میں بلینڈر جگ میں دودھ اور
02:27بسکیٹ کو ڈال کر ایسے ہی کھوے ملائی والی آئس کریم
02:29بناتی ہوں میں نے اب تک آپ کے ساتھ مینگو آئس کریم
02:32اور چوکلیٹ آئس کریم کی ریسیپی شیئر کی ہیں
02:34جو کہ سوپر ہٹ وائرل ہوئی ہیں اور بے شمار لوگوں
02:38نے ان کو گھر میں بنایا ہے کیونکہ میں ہمیشہ آئس کریم
02:40کو بغیر ویپنگ کریم کے بناتی ہوں تاکہ ہر کوئی
02:43اس کو سانسے گھر میں بنا لیں ہماری والی سائٹ پر
02:45اتنی زیادہ گرمی ہے کہ آپ دیکھ ہی سکتے ہیں
02:47کہ آئس کریم کتنی جلدی میلٹ ہو رہی ہے
02:49مجھے کچھ کہنے کی ضرورتی نہیں
02:51آپ اس آئس کریم کی لک اس کا ٹیکسر
02:53اور جیسے میں آئس کریم کو کٹ کر رہی ہوں
02:55اسی سے آپ کو پتہ چل کیا ہوگا
02:57کہ آئس کریم کتنی زیادہ سوفٹ بنی ہے
02:59آج اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ روک نہیں پائیں گے
03:02اپنے گھر کے بچوں کو بلینڈر جگ اور دودھ بسکٹ پکڑا
03:05کے زبردستی ان سے یہ کھوئے ملائی والی آئس کریم کو بنوائیں گے
03:09گھر والے تو اس کھوئے ملائی والی آئس کریم کے
03:11اتنے فین ہو جائیں گے کہ بار بار ڈیمانڈ کر کے
03:13آپ سے اس کو ہی بنوائیں گے
03:14میرے کہنے پر اس کو ضرور ٹرائے کریں
03:16ویڈیو زرہ بھی یہ سی لگیا ہے
03:17تو لائک اور فولو ضرور کریں
03:19Thank you
Comments