Skip to playerSkip to main content
Learn how to make Healthy Dry Fruits Panjiri at home with this easy step-by-step recipe. This traditional homemade panjiri is prepared with dry fruits, whole wheat flour, and aromatic ingredients. It is a delicious energy-rich recipe that can be enjoyed as part of a balanced diet, especially during colder months or whenever you want a wholesome homemade snack.

👉 Note: This recipe is shared for culinary purposes only and is not intended as medical advice or a treatment for any health condition.

If you enjoyed this recipe, don't forget to Like, Comment, Share, and Follow for more easy and healthy homemade recipes.

Hashtags

#Panjiri #DryFruitsPanjiri #HealthyRecipe #TraditionalRecipe #HomemadeRecipe #EnergyFood #NutritiousRecipe #PakistaniRecipes #IndianRecipes #WinterRecipe #DryFruits #HealthySnacks #Cooking #FoodRecipes #EasyRecipe
Transcript
00:00Bچے کی ڈیلیوری کے بعد یہ پنجیری ہر ماں کو کھانے ہی چاہیے
00:03ڈیلیوری چاہے نورمل ہو یا پھر سی سیکشن والی
00:05بچے کی بدائش کے بعد عورت کا جسم ایک دم ڈیمیج ہو جاتا ہے
00:09ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور جسم کو پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے
00:12اگر ان گرمیوں میں آپ کے پاس بھی بیبی ہوا ہے
00:14تو یہ والی پنجیری آپ پلاس بھی بنا کر کھائیں
00:16اس کو کھانے سے جسم کا ایک ایک جوڑ لوئے کی طرح مضبوط ہوگا
00:19اور جسم کی ساری کمزوری ختم ہو جائے گی
00:22اور زیادہ دودھ بھی بنے گا اور خاص طور پر میری وہ بہنیں
00:24جن کو سسرال والے ڈیلیوری کے بعد کچھ کھانے کو نہیں دیتے
00:27تو یہ والی پنجیری آپ بنا کر ڈیلیوری کے ایک سال بعد بھی کھا سکتے ہیں
00:30طاقت کا خزانہ ہے یہ پنجیری
00:32سب سے پہلے ہمیں چاہیے آدھا کلو بھونے ہوئے کالے چنے
00:35یہ چھلکوں والے کالے چنے ہیں
00:36چھلکیں میں نے اتار دیئے اور جو باقی کے بچی ہوئے چنے تھے
00:39میں نے آدھا کلو چنوں کو گرائن کر کے
00:41اس کا فائن سا پاورڈر بنا لیا ہے
00:43اب چھولے کے اوپرے خالی پین میں دو سو گرام پھول مکھانا کو ڈال کر
00:46اس کو تین سے چار منٹ کے لئے پکا لیں
00:48پھول مکھانا دھیر سارے وٹامین کیلسیم پروٹین میریلز کا خزانہ ہوتے ہیں
00:53روزانہ پھول مکھانا کھانے سے مسل سٹرونگ ہوتے ہیں
00:55اور یہ خون کی کمی کو پورا کرتے ہیں
00:57تقریباً تین سے چار منٹ پھول مکھانا کو پکا کے چھولے سے اتار لیں
01:01اب اسی خالی پین کو دوبارہ چھولے کے اوپر رکھے
01:03اس میں ایک کپ دیسی گھی کو ڈال دیں
01:05جب یہ دیسی گھی گرم ہو جائے
01:07تو اس میں تین سو گرام کاجو
01:08تین سو گرام بادام
01:10ایک کپ قدو کے بیچ اور ایک کپ چار مکس کو ڈال کے
01:13اس کو بھی تین منٹ کے لئے پکا لیں
01:15چار مکس اور قدو کے بیچ کو
01:17آپ نے ہرگی سکپ نہیں کرنا
01:18یہ دونوں چیزیں لازمی استعمال کرنی ہے
01:20اگر آپ چاہئے تو ان کی مقدار کو تھوڑا سا بڑھا بھی سکتے ہیں
01:23اگر کسی نے کمنٹ میں آ کر یہ بولا
01:25کہ یہ ریسیپی مہنگی ہے
01:26تو میں نے آپ کی بخل پٹائی لگانی ہے
01:28ایک اور زندگی موت کی جنگ سے لڑ کر
01:30آپ کو بچا دیتی ہے
01:31اور آپ اس کے لئے دو تین ہزار پہ خرچ نہیں کر سکتے ہیں
01:33اور لڑکیوں اگر آپ نے
01:34ڈیلیوری کے بعد ایسی ہیلتھی طاقت سے
01:36بھرپور پنجیریاں کھائی ہوتی
01:38تو آج آپ کے جوڑوں پٹھوں کمر میں درد نہ ہوتا
01:41بدام اور کاجو کو تین منٹ پکا کر
01:43اس میں آدھا کپ کشمش کو ڈال دیں
01:44مجھے اتنی ہیرانی ہوتی ہے
01:46جب میں دیکھتی ہوں کہ لڑکیاں پانچ پانچ ہزار کے کپڑے لے کے
01:48اپنی لماریوں میں رکھ لیتی ہیں
01:50لیکن وہ خود کے اوپر پیسے نہیں لگاتی
01:51حالانکہ کام آپ نے کرنا ہے
01:53علماری میں پڑے ہوئے آپ کے کپڑے آپ کا گھر کا کام نہیں کریں گے
01:56اس لئے جتنا ہو سکے
01:57اچھی خوراک لیں اپنے اوپر پیسے لگائیں
01:59تاکہ آپ کا جسم آپ کا ساتھ دے
02:01کشمش ڈال کر بدام پستے کو
02:03میں نے مزید ایک منٹ پکایا
02:04اب سب اس کو چولے سے اتار لیں
02:06اب ہمیں چاہیے کھوپرا
02:07ناریل کے میں نے چھے گولے لیے ہیں
02:09اگر میں آپ کو گرام میں بتاؤں تو یہ چار سو گرام ناریل ہے
02:12ناریل کو میں نے قدوکش کر لیا ہے
02:13بدام پستوں کو فرائی کرنے کے بعد
02:15جو باقی کا پین میں بچا ہوا گی تھا
02:16اسی گھی کے اندر میں نے قدوکش کے ہوئے کھوپرے کو ڈال دیا ہے
02:19اور ساتھ ہی ایک کپ خشکاش کو ڈال کر
02:21چولے کی فلیم ایک دم لو کر کے
02:23اس کو پانچ منٹ کے لیے پکا لیں
02:25یہ جو خسکاس ہوتی ہے
02:26یہ ہمارے دماغ کو لومڑی کی طرح ایک دم تیز بنائے گی
02:28پنجیری کا نام سنتے ہی
02:30لڑکیوں کے ذہن میں یہ بات آتی ہے
02:31کہ کوئی کڑوی سی چیز ہوگی
02:33حالانکہ یہ پنجیری کھانے میں اتنی مزیدارہ
02:35کہ آج کل کی جینسی لڑکی ہیں
02:36اب اس کو شوق سے کھالیں گے
02:38ایک تم لو فلیم پہ
02:39پانچ منٹ میں نے کھوپریر خسکاس کی بنائی کیا
02:41بس اب اس کو چولے سے اتار لیں
02:42دوبارہ سے ایک پین کو میں نے چولے کے اوپر رکھا ہے
02:45اس میں میں نے مزید ایک کپ دیسی گھیں ڈالا ہے
02:47اب ہمیں چاہیے چار گوند
02:49یہ چار گوند آپ کو پنسار کے دکان سے ملے گی
02:51یہ چار گوند کی خاص بات یہ ہے
02:54کہ ہمارے جسم کے ایک ایک جوڑ کو
02:56لوہے کی طرح یہ مضبوط بنا دیئے
02:57اس لئے زیادہ تر لوگ بچے کی ڈیلیوری کے بعد
03:00عورت کو چار گوند کا حلوہ کھلاتے ہیں
03:02گرم دیسی گھی میں ایک کپ چار گوند کو ڈال کر
03:04اس کو پکائیں
03:05جیسے جیسے یہ پکے گی
03:06اپنے سائز میں ڈبل سے تریپل ہو جائے گی
03:08یہ چار گوند کافی گرم ہوتی ہے
03:10اس لئے اس کی مقدار کو ذرا کم ہی رکھیں
03:12میں نے صرف ایک کپ چار گوند کا استعمال کیا ہے
03:14لیکن اگر آپ کے جسم کی تاثیر گرم ہے
03:16آپ کو گرم چیزیں حضم نہیں ہوتی
03:17تو پھر آپ چار گوند کو سکیپ کر دیں
03:19کافی لوگ یہ سمجھتے ہیں
03:20کہ گوند کتیرہ اور چار گوند ایک ہی چیز ہے
03:22حالانکہ یہ بات بالکل ہی غلط ہے
03:24گوند کتیرہ جو ہوتا ہے
03:26اس کی تاثیر تھنڈی ہوتی ہے
03:27اس لئے اس کو گرمیوں میں استعمال کیا جاتا ہے
03:29اور یہ تو چار گوند ہیں
03:30اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے
03:31تو اس لئے اس کو سردی کے موسم میں استعمال کرتے ہیں
03:34دیر سے گی میں چار گوند کو ڈال کر
03:35پانچ سے آٹھ منٹ کے لئے پکائیں
03:37جب یہ اپنے سائز میں ڈبل سے تریپل ہو جائے
03:39تو اس کو چولے سے اتار کے کونڈی میں ڈال کے پیس لیں
03:41جب گی میں اس کو پکائیں گے
03:43تو یہ اتنی زیادہ پھول کے کرسپی ہو جاتی ہے
03:46اگر آپ چاہیں تو میری طرح کونڈی میں پیس لیں
03:48یا آپ اس کو گرائنڈ کر لیں
03:49میں دوبارہ سے آپ کو بتا دوں
03:50اگر آپ کو گرم چیزیں حضم نہیں ہوتی
03:52تو اس کرمی کے موسم میں
03:54آپ نے اس پنجیری کے اندر
03:55یہ چار گوند کا استعمال نہیں کرنا
03:57چار گوند کو کونڈی میں ڈال کے میں نے پیس لیا ہے
03:59میٹے کے لئے میں نے استعمال کیا ہے
04:01میسری تقریباً ایک کلو میسری کو لے کے
04:03میں نے اس کا فائنسا پاودر بنا لیا ہے
04:04میسری ایسے گرائنڈ نہیں ہوتی
04:06پہلے کونڈی میں ڈال کے اس کو موٹا موٹا پیس لیں
04:08پھر اس کو مکسر گونڈر میں ڈال کے
04:09اس کا فائنسا پاودر بنا لیں
04:10آپ چاہیں تو میسری کے جگہ پہ
04:12گوڑ یا پھر سکر کا استعمال بھی کر سکتے ہیں
04:14لیکن زیادہ آسان آپ کے لئے میسری ہی رہے گی
04:16شروع میں میں نے جو پھول مکھانوں کو
04:18خالی پین میں ڈال کر پکایا تھا
04:19اب وہ پھول مکھانے اور فائی کے ہوئے
04:21ودام پیستے قدو کے بھی جو چار مکس
04:23کو لے کے چوپر میں ڈال کے موٹا موٹا پیس لیں
04:25اگر چوپر نہ ہو تو چھوٹی مکسر گائنڈر کے اندر
04:28بھی یہ ساری چیزوں کو گرائنڈ کیا جا سکتا ہے
04:30آج کل آپ لوگ ویڈیو تو میری دیکھتے ہو
04:31لیکن نہ تو مجھے فولو کرتے ہو
04:33نہ ہی ویڈیو کو لائک کرتے ہو
04:34پہلے تو ویڈیو کو لائک کریں
04:35اور اگر ابھی تک فولو نہیں کیا
04:37تو جلدی سے پہلے فولو کر لیں
04:38بھونے ہوئے کالے چنے کا پاوڈر
04:40چولے کے اوپر پکایا گیا
04:41کھوپرہ اور خسخاس والا مکسر
04:43ساتھ ہی گرائنڈ کیا ہوا مصری کا پاوڈر
04:46اور ایک چمس سون پاوڈر کو ڈال دیں
04:48اچھا یہ سون پاوڈر بھی آپ کو
04:49بنسار کی دکان سے ملے گا
04:51خوشک ادرکے پاوڈر کو سون پاوڈر کہتے ہیں
04:53اور انٹ پر ڈالے
04:54اس میں کونٹی میں پیسا ہوا چار گون والا مکسر
04:57اب یہ ساری چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں
04:59بیماری میں آپ کے سسرال والے کام آئیں یا نہ آئیں
05:02لیکن یہ طاقت سے بھرپور پنجیری آپ کا ساتھ نہیں چھوڑے گی
05:05آپ کو ہر قسم کی بیماریوں سے بجائے گی
05:07یہ پنجیری کھانے میں اتنی مزیدار ہے نا
05:09دل کرتا ہے بس کھاتے جاؤ کھاتے جاؤ
05:11اور آپ اس کو بنا کے تقریباً دو مینے کے لیے رکھ سکتے ہیں
05:13دو مینے کے بعد اس کے ذائقے میں تھوڑا سا فرق آ جائے گا
05:16طاقت سے بھرپور ایسی میجیکل پنجیری جو کر رکھے گی
05:19آپ کو سارا سال کی بماریوں سے دور
05:21اور آپ کے جوڑوں پٹھوں کو بنائے گی
05:22لوہے کی طرح مضبوط
05:23اس طاقت سے بھرپور پنجیری میں آپ کو
05:25ڈھیروں ڈھیر کیلچیم پروٹین میڈرلٹ اور وٹامینز ملیں گے
05:28اس لئے اس کو آج ہی بنائیں اور اس کو رزانہ ہی کھائیں
05:31اگر آپ کے گھر میں بھی کسی بہن بیٹی کے پاس بیبی ہوا ہے
05:34تو یہ والی پنجیری اس کو لازمی کھلائیں
05:36کیونکہ ڈیلیوری کے بعد ہڈیاں بہت کمزور ہو جاتی ہیں
05:38اور جسم کو طاقت سے بھرپور چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
05:41اس لئے یہ پنجیری ان کو لازمی کھلائیں
05:43ضرور ٹرائے کریں
05:44اگر ویڈیو جرہا بھی اچھی لگیا ہے
05:45تو لائک کر دیں
05:46مجید اساہ ریسی پیس کے لئے
05:47اپنی بہن کو فولو کر لی
05:48thank you
Comments
Entertainment Hub
Creator
🥣🌰 Aaj hum bana rahe hain traditional Dry Fruits Panjiri – ek tasty aur nutritious recipe jo energy aur healthy diet ka hissa ban sakti hai. Ghar par is easy recipe ko step by step banana seekhiye!

Recommended