Skip to playerSkip to main content
n the beginning of 2026, one question matters more than anything else:
Will your thinking stay the same… or will it evolve?

In this video, I reveal 5 powerful books that can completely change your thinking in 2026 books that are read by world leaders, billionaires, CEOs, and powerful decision-makers.

These are not ordinary motivational books.
One of these books was banned in American prisons because it made inmates so mentally sharp that they started manipulating guards.
Another book teaches deep focus in a world full of distractions.
One book explains how money actually works, not through math but through behavior.
One book helps you find purpose in suffering.
And one book teaches you how tiny habits can rewrite your destiny.

This video connects books, mindset, success, failure, Pakistan vs America mindset difference, and real-life stories to explain why some people rise and others stay stuck.

If you want clarity, focus, power, discipline, purpose, and growth in 2026, this video is for you.

📌 Watch till the end every book has a story, and one story may change your life.
#imtinanahmad #foryou #pakistan #india #books #2026 #mindset #lifestyle #motivation

Category

🗞
News
Transcript
00:00کچھ سال پہلے ایک آدمی تھا، اچھی نوکری کرتا تھا، فیملی تھی، بیوی بچے تھے، اپنی جوب میں سیٹل تھا۔
00:06لیکن پھر اچانک اسے زندگی میں بہت سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ انسان فیصلہ کرتا ہے
00:12کہ اب یہ زندگی جینے کے لائک نہیں ہے۔
00:16اتنی کہانی سن کر آپ کے ذہن میں یہ آئے گا کہ شاید اس انسان نے اپنی زندگی کو ختم
00:21کرنے کا فیصلہ لیا ہو۔
00:22ہرگز نہیں، آج وہ انسان ایک ملٹائی ملین ڈالر کمپنی کا سی ای او ہے، فوربز میں نام آتا ہے،
00:30دنیا اس سے انسپائر ہوتی ہے۔
00:32اپنی زندگی ختم کرنے سے ملٹائی ملین ڈالر کمپنی کا سی ای او بننے تک اس سب کے بیچ میں
00:38کیا ہوا؟
00:39اس سب کے بیچ میں آپ کو یہ لگے گا کہ شاید اس نے تھیرپی لی ہو، نہیں شاید کوئی
00:45میریکل ہو گیا، نہیں شاید زندگی کو کوئی نیا سبق مل گیا، نہیں اس کے ہاتھ ایک کتاب لگی۔
00:51ایک ایسی کتاب جس نے اس کی زندگی پلٹ کر دی کیونکہ زندگی پلٹنے کے لیے سوچ بدلنا ضروری ہوتا
00:58ہے اور کتابیں سوچ بدلتی ہیں، سوچ آپ کے فیصلے بدلتی ہیں اور فیصلے آپ کی زندگی بدلتے ہیں۔
01:06دوہزار چھبیس کا آغاز ہے اور دوہزار چھبیس میں ایسی پانچ کتابیں کون سی ہیں جو آپ کو پڑھنی چاہیے
01:13کیونکہ یہ پانچ کتابیں ایسی ہیں جو دنیا کے ورلڈ لیڈرز، بلیونیرز، سی ای اوز، سب پاورفل لوگ یہ کتابیں
01:21پڑھتے ہیں اور یہ کتابیں آپ کی سوچ بدل سکتی ہیں۔
01:25لیکن یہاں پر ایک بات آپ نے آغاز نوٹ کرنی ہے کہ ان پانچ کتابوں میں سے ایک کتاب ایسی
01:30بھی ہے جو امریکہ کی پریزنز میں امریکہ کی جیلوں میں بین ہے کیونکہ یہ کتاب اتنی پاورفل ہے کہ
01:38اس کو پڑھنے کے بعد جیلوں میں موجود قیدی منپلیٹیو ہو گئے تھے اور گارڈز کو منپلیٹ کرتے تھے کیسے
01:46وہ سب آپ کو میں بتاتا ہوں
01:48لیکن پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آج پاکستان میں ہر سال کتنے سٹوڈنٹس ایسے ہیں جو اپنے اگزامز میں
01:55فیل ہوتے ہیں کتنے لوگ ایسے ہیں جو نوکریوں کے انٹیویوز میں ریجیکٹ ہو جاتے ہیں اور کتنے کاروبار ایسے
02:02ہیں جو ہر سال بند ہو جاتے ہیں
02:05لیکن یہی ریشو آپ اگر امریکہ کی دیکھیں تو امریکہ میں سکسس ریٹ پاکستان کے سکسس ریٹ سے تین گناہ
02:12زیادہ ہے
02:13کیا فرق ہے انسان وہی ہے چوبیس گھنٹے وہی ہیں انسان کا دماغ وہی ہے فرق ہے مائنسیٹ کا
02:21اور مائنسیٹ کو بدلنے کے لیے سب سے پاورفل ٹول یہ کتابیں ہوتی ہیں
02:25تو آج ان پانچ کتابوں کی بات کرتے ہیں کیونکہ ہر کتاب کی اپنی کہانی ہے ہر رائٹر کی اپنی
02:32ایک داستان ہے
02:33کہانی کیا ہے آئیے سمجھتے ہیں
02:44میرے بیگراؤنڈ میں آپ کتابیں دیکھ رہے ہیں جو کہ آپ تقریبا ہر ویڈیو میں میرے بیگراؤنڈ میں کتابیں دیکھ
02:49رہے ہوتے ہیں
02:50اور اس کی وجہ یہ کہ میں بہت کتابیں پڑھتا ہوں
02:53اور جب میں یہ کتابیں پڑھتا ہوں تو اکثر آپ لوگوں کے میسیجز آتے ہیں
02:56کہ جو کتابیں آپ پڑھتے ہیں اس کے بارے میں ہمیں بتائیں
02:59اپنی لائبرری کی بارے میں بتائیں
03:01یا پھر جو کتاب آپ لکھ رہے ہیں اس کے بارے میں بتائیں
03:05So I'll certainly be talking about the book I am writing
03:07لیکن پہلے بات کرتے ہیں
03:09ان پانچ کتابوں کی جو آپ کے لیے پڑھنا ضروری ہیں
03:12سٹارٹ کرتے ہیں نمبر فائیو سے
03:14کال نیو پورٹ کی ایک کتاب ہے
03:16ایک ایسا انسان
03:17ایک کال نیو پورٹ
03:18ایک ایسا انسان ہے
03:19کہ جو MIT کا پروفیسر ہے
03:21کمپیوٹر سائنسز کا پی ایچ ڈی ہے
03:23سات دنیا کی بیس سیلنگ کتابیں لکھ چکا ہے
03:26لیکن جو حیرانگی کی بات ہے
03:28اس رائٹر کے بارے میں
03:29جو آپ سن کر لٹری حیران ہو جائیں گے
03:31سات ورلڈ ریناؤنڈ کتابیں لکھنے والا انسان
03:35اس نے کبھی زندگی میں
03:37سوشل میڈیا استعمال نہیں کیا
03:51کوئی فیس بک نہیں
03:52کوئی انسٹاگرام
03:53کوئی یوٹیوب نہیں
03:54کوئی ٹک ٹوک
03:55کوئی ٹویٹر نہیں
03:56کچھ یوز نہیں کرتا
03:58اب یہ بات حیرانگی کی بات
03:59اس لیے ہے
04:00آج جس دور میں
04:01جتنے کنیکٹڈ ہم رہتے ہیں
04:03ہمیں لگتا ہے کہ
04:04بغیر سوشل میڈیا کے
04:05ہماری زندگی نہیں گزرتی
04:06اس نے یہ ثابت کیا ہے
04:08کہ اس کے بغیر بھی
04:10سوشل میڈیا یوز کر رہے ہیں
04:11بغیر بھی
04:12آپ ملینز کما سکتے ہیں
04:14اور اس نے اپنی کتابوں سے کمائے ہیں
04:16اس کی جو کتاب ہے
04:18یہ کتاب آپ کے لیے
04:19اس لیے انٹرسٹنگ ہے
04:19کیونکہ یہ کتاب کا نام ہے
04:21دیپ ورک
04:22اور یہ اپنے اس کتاب کے اندر
04:24کہتا ہے
04:24کہ ہمارا جو دماغ ہے نا
04:26یہ کام کرتا ہے
04:27فوکس کے ساتھ
04:28اور جب آپ فوکس کے ساتھ
04:30کوئی کام کرتے ہیں
04:31آپ لٹرلی کم ڈیوریشن میں
04:33وہ اچیو کر لیتے ہیں
04:34جو لوگ زیادہ ڈیوریشن میں
04:36نہیں کر پاتے
04:37یہ کہتا ہے
04:38کہ چار گھنٹے
04:39اگر آپ فوکس کے ساتھ
04:40کام کر لیں
04:41آپ کو دس گھنٹے کام کرنے
04:43کی ضرورت نہیں پڑتی
04:44یہ بڑی حیرانگی کی بات ہے
04:45اور اس کی وجہ یہ
04:46کہ جیسے ہی ہم کسی
04:48ڈسٹریکشن کے بارے میں
04:49سوچتے ہیں
04:50آپ کا دماغ
04:51ری سیٹ ہو جاتا ہے
04:53تائیس منٹ
04:54یعنی اگلے تائیس منٹ
04:55تک آپ فوکس نہیں کر پائیں گے
04:57تو سوچیں
04:58اگر آپ
04:59کوئی کام فوکس کے ساتھ
05:01کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
05:02دس بار اپنے
05:03اپنا فون اٹھا لیا
05:04کوئی نوٹیفیکیشن دیکھنے کے لیے
05:06کوئی میسیج دیکھنے کے لیے
05:08یا کسی کی میسیج کا
05:09آپ انتظار کر رہے ہیں
05:10اس کو دیکھنے کے لیے
05:12تو دس بار کا مطلب ہے
05:14کہ دو سو تیس منٹ
05:15آپ کے ری سیٹ ہو جائیں گے
05:17آپ فوکس کی طرف
05:19نہیں آپ آئیں گے
05:20دو سو تیس منٹ
05:21اب ذرا اس کو
05:22ساٹھ پر ڈیوائیڈ کر لیں
05:23کتنا ٹائم بنتا ہے
05:25اس لیے وہ کہتا ہے
05:26کہ جو کام
05:27آپ چار گھنٹے میں کر سکتے ہیں
05:29باقی دنیا کو
05:30دس گھنٹے لگتے ہیں
05:32اور یہی آپ کے لیے
05:33ایک بہت بڑی
05:33آپچنیٹی ہے
05:34اس کی آپچنیٹی کی وجہ یہ ہے
05:36کہ جتنی دنیا آج آپ دیکھ رہے ہیں
05:38خاص طور پر پاکستان میں
05:40پاکستان میں آپ کو پتا ہے
05:41کہ ایوریج سکرین ٹائم کیا ہے
05:42پاکستان میں ایوریج سکرین ٹائم ہے
05:44سات گھنٹے
05:46یعنی سات گھنٹے جو لوگ
05:48سوشل میڈیا کو دے رہے ہیں
05:50ان کا دماغ
05:51فوکس نہیں کر رہا
05:52کیونکہ وہ جب دوبارہ
05:54ریسیٹ کریں گے
05:55اپنے آپ کو
05:55تو شاید وہ اگلے
05:57سات گھنٹے بھی
05:57گوا دیں گے
05:58یہی آپ کی
05:59آپ کی اپورچنیٹی ہے
06:00کہ اگر آپ
06:01فوکس کے ساتھ
06:02کام کریں گے
06:03آپ کم دیوریشن میں
06:04زیادہ اجیف کر پائیں گے
06:06جب میں نے یہ کتاب
06:06فرس ٹائم پڑھی
06:07the first thing I did
06:09was کہ میں نے
06:10اپنا فون
06:10دوسرے کمرے میں
06:12رکھنا شروع کر دیا
06:13تاکہ میرا ایک سپرینٹ ہو
06:14تیس منٹ فوکس کے ساتھ
06:16پھر پانچ منٹ کی بریک
06:17پھر تیس منٹ
06:18اگلا کام فوکس کے ساتھ
06:20پانچ منٹ کی بریک
06:21دنیا کی ہر
06:22information جاننا
06:23آپ کے لیے
06:23ضروری نہیں ہے
06:24ہر message کو
06:26timely respond کر دینا
06:27یہ بھی
06:28آپ کے لیے
06:29ضروری نہیں ہے
06:29and this is a lethal book
06:31that you should be reading
06:32in 2026
06:33لیکن یہ جو
06:34فوکس ہے نا
06:35یہ تب ہی چلتا ہے
06:36جب آپ کو یہ پتا ہو
06:38کہ لوگ
06:38آپ کے ساتھ
06:39کیا حرکت کرتے ہیں
06:41اور اس کے لیے
06:42نمبر چار پر
06:43جو کتاب آپ کے لیے ہے
06:44اس کو جاننا
06:45ضروری ہے
06:501998 میں ایک کتاب آئی
06:52جب یہ کتاب منظر عام پر آئی
06:54تب یہ اتنی خطرناک ہو گئی
06:56کہ امریکہ کی جیلوں کے اندر
06:58اس کتاب کو بین کر دیا گیا
07:00کیونکہ اس کتاب کے اندر
07:01کچھ ایسی ہی powers تھی
07:02رابرٹ گرین نے یہ کتاب لکھی
07:04اور اس کتاب کا نام ہے
07:0548 Laws of Power
07:07وہ rules
07:08وہ power کے فارملے
07:10جو دنیا آپ کے اوپر
07:11استعمال کرتی ہے
07:12لیکن آپ کو پتا ہی نہیں ہے
07:14جب یہ کتاب آئی
07:15تو اس کتاب کے
07:16رائٹر نے یہ بتایا
07:17کہ اس نے
07:18تین ہزار سال کی
07:20ریسرچ اکھٹی کی ہے
07:21دنیا کے
07:22لیڈرز کے اوپر
07:23ڈکٹیٹرز کے اوپر
07:24ڈائرنز کے اوپر
07:25اور اس نے یہ دیکھا ہے
07:27کہ دنیا کے فارملے
07:28وہ ہی رہتے ہیں
07:29صرف لوگوں کے
07:30رولز
07:30لوگوں کی شکلیں
07:31بدل جاتی ہیں
07:41جو طاقت کا فارملہ
07:43کلو پیٹرا نے
07:44استعمال کیا
07:45وہ ہی آج
07:46کارپرٹ بورڈ رومز
07:47میں استعمال ہوتا ہے
07:48جو کچھ
07:49نیپولین نے
07:49فارملہ استعمال کیا
07:50سٹرائٹیجیز
07:51یوز کی
07:52وہ ہی آج
07:52سٹارٹ اپ فاؤنڈرز
07:54یوز کرتے ہیں
07:54تو طاقت کا
07:55فارملہ
07:56نہیں بدلتا
07:57صرف اس کو
07:58بتانے والے
07:59اس کو سیکھنے
08:00اور سمجھنے والے
08:01بدل جاتے ہیں
08:01جب یہ کتاب
08:02منظر عام پر آئی
08:03امریکہ کی جیلوں کے اندر
08:05جہاں ان میچ
08:06کو
08:06allowed ہوتا ہے
08:07کہ وہ کتابیں
08:08رکھ سکتے ہیں
08:09لائبریلی سے
08:10لے سکتے ہیں
08:11پڑھ سکتے ہیں
08:11لوگوں نے پڑھنی
08:12شروع کر دی
08:13جب قیدیوں نے
08:14یہ کتابیں پڑھیں
08:15تو قیدیوں نے
08:16استعمال کرنے
08:16شروع کر دی
08:17یہ manipulative
08:18strategies
08:18کس کے اوپر
08:20جتنے
08:20guardians موجود تھے
08:22جیل کے اوپر
08:23اور انہوں نے دیکھا
08:24کہ جیل کو
08:25manage کرنا
08:25ہمارے لئے
08:26مشکل ہو رہا ہے
08:27کیونکہ ہمارے
08:28جتنے
08:28guards ہیں
08:29یہ manipulative
08:30ہو رہے ہیں
08:30ان کے ہاتھوں
08:31اب اس کتاب سے
08:34تین آپ کو
08:35اس کے laws
08:36بتاتا ہوں
08:36جو آپ کے لئے
08:37بڑے relevant ہیں
08:37جو پہلا law میں
08:38آپ کو بتا رہا ہوں
08:39یہ کتاب کے اندر
08:40آپ کو پہلا law ہی
08:41ملے گا
08:42اور یہ کہتا ہے
08:42کہ never
08:43outshine your master
08:45اب بہت سے لوگ
08:46جو پاکستان میں
08:47موجود ہیں
08:47نوکریاں کرتے ہیں
08:48آپ اس کو سمجھ پائیں گے
08:49کہ کبھی بھی
08:50اپنے بوس سے
08:52زیادہ
08:57اکثر آپ نے یہ دیکھا ہوگا
08:58meeting کے اندر
08:59ایک نیا نوجوان
09:00ایک نیا employee آتا ہے
09:01بڑی زبطف
09:02participation کرتا ہے
09:03لیکن اس participation
09:04کے نتیجے میں
09:05boss کی ego hurt
09:07ہو جاتی ہے
09:07اور next time
09:08اسے corner
09:09کر دیا جاتا ہے
09:10promotion
09:10کسی اور کو دے دی جاتی ہے
09:12یہ بڑا
09:13common ہے پاکستان میں
09:14مجھے ایک واقعہ
09:15یاد آ رہا ہے
09:15بہت پرانا
09:17جب میں نے اپنا
09:17career شروع کیا تھا
09:19long long time ago
09:20اور اس career میں
09:21جہاں میں
09:21نوکری کر رہا تھا
09:22میرے ایک senior تھے
09:23ان senior نے
09:24چھٹی پہ جانا تھا
09:25تو انہوں نے
09:25boss کے لیے
09:26جو ہم دونوں کی
09:27combined boss تھے
09:28ان کے لیے
09:28application لکھی
09:29application میں
09:30انہوں نے لکھا
09:30کہ
09:30i had been thinking about
09:32جو بھی انہوں نے
09:33بات لکھنی تھی
09:33میں نے ویسی جب پڑھی
09:35میں نے کہا
09:35سر غلطی کر رہے ہیں
09:36یہاں had been نہیں ہوگا
09:38یہاں have been ہوگا
09:39میں نے ویسی مشورہ دے دیا
09:41تو انہوں نے پتا
09:42کسی کیا کہا
09:42انہوں نے کہا
09:43مجھے پتا ہے
09:44کہ یہ غلطی ہے
09:45اور یہ کہہ کر
09:46وہ اندر چلے گئے
09:47اور مجھے کہنے لگے
09:48دیکھنا بھی کیا ہوگا
09:49میں نے کہا
09:49اوکے
09:50جب وہ اندر لے کر گئے
09:51application کو
09:52بڑے boss کے سامنے
09:53بڑے صاحب کے سامنے
09:54بڑے صاحب نے
09:55application دیکھی
09:56اور انہوں نے
09:56pen اٹھایا
09:57red color کا
09:58کیونکہ یہ ego
09:59کو represent کرتا ہے
10:00اور انہوں نے کہا
10:01یہ have been ہوتا ہے
10:02had been نہیں ہوتا
10:03انگریز ہی نہیں آتی تمہیں
10:04جاؤ
10:05approve کر دیا
10:06چھٹی ہو گئی
10:07fine
10:07جب وہ باہر آئے
10:08میں نے کہا
10:08یہ کیا کیا آپ نے
10:09اہم ہی اپنی
10:10بیزتی کروائی آپ نے
10:11تو کہنے لگے
10:12کہ بھائی تم نے یہ دیکھا
10:12کہ میری چھٹی
10:14approved ہو گئی
10:15boss کو
10:15اس کی ego مل گئی
10:16مجھے میری چھٹی مل گئی
10:18so this is how
10:19this book tells you
10:21کہ یہ formula
10:21آپ کے لیے
10:22بڑا کارامت ثابت ہوتا ہے
10:24اسی طرح ایک اور
10:24formula پر یہ بات کرتا ہے
10:25جو اس کتاب کے اندر
10:26آپ کو number 4 پر ملے گا
10:27میرا لیے یہ number 2 ہے
10:29آپ کے لیے
10:29اور یہ formula کہتا ہے
10:30کہ always say less
10:32than necessary
10:33آپ نے یہ دیکھا ہے
10:34کہ پاکستانی قوم
10:36من حیصل قوم
10:37اور یہ پورے ساؤتھ
10:38ایشیا پر بھی
10:38اپلائے ہوتا ہے
10:39ہم over sharers ہیں
10:41ہم ہر بات
10:42ضرورت سے زیادہ
10:43explain کرتے ہیں
10:44ضرورت سے زیادہ
10:45بتاتے ہیں
10:45جس کو نہیں بھی
10:46بتانی ہوتی
10:47اس کو بھی بتاتے ہیں
10:48جو مشورے
10:49نہیں بھی مانگ رہا ہوتا
10:50ہم اس کو بھی
10:51جا کر مشورے
10:52دے کر آتے ہیں
10:52اس سے نتیجہ
10:53پتہ ہی کیا نکلتا ہے
10:54آپ کی information
10:55اور آپ کا data
10:56ہر ایک کے پاس
10:57موجود ہوتا ہے
10:58دنیا کے powerful
10:59لوگ
11:00دنیا کے billionaires
11:01world leaders
11:02دنیا کے CEOs
11:03وہ اپنی information
11:05نہیں share کرتے
11:06وہ سنتے زیادہ ہیں
11:08بولتے کم ہیں
11:09نتیجہ تن
11:10وہ decisions
11:11اچھے لے پاتے ہیں
11:12Nelson Mandela
11:13کے بارے میں
11:14آپ نے already
11:14سن رکھا ہے
11:15کہ meeting میں
11:16سب سے آخر میں
11:17بولو
11:17تاکہ سب کا data
11:19آپ کے پاس
11:19موجود ہو
11:20اور یہی
11:21ولی اللہوں کی
11:22نشانی بھی ہوتی ہے
11:23جو کم کھاتے ہیں
11:24کم بولتے ہیں
11:26اور کم سوتے ہیں
11:27پھر تیسرا
11:28فارمولا
11:28اس کتاب کا
11:29جو کہ اس کتاب کا
11:30فارمولا
11:30نمبر
11:31یا law
11:31نمبر
11:3248 ہے
11:32power کا law
11:33اور وہ کہتا ہے
11:34کہ پانی کی طرح
11:36formless
11:37رہو
11:37بہتے رہو
11:38flexible
11:39رہو
11:39جتنی دنیا میں
11:40آپ نے لوگوں کو
11:41دیکھا ہے
11:42کہ جو
11:42adapt کر لیتے ہیں
11:44آج وہ
11:45world leaders
11:45میں موجود ہیں
11:46آج آپ نے
11:47ان politicians
11:48کو بھی دیکھا ہے
11:48جو وقت کے ساتھ
11:49ساتھ
11:50اپنے آپ کو
11:50adapt نہیں کرتے
11:51وہ redundant
11:52ہو جاتے ہیں
11:53دنیا ان کے ساتھ
11:54چلنا نہیں چاہتی ہے
11:56وجہ کیا ہے
11:57وجہ یہ ہے
11:57کہ آپ جتنے
11:58flexible ہوں گے
11:59آپ اپنے آپ کو
12:01وقت کے ساتھ
12:01ساتھ
12:02mold کرتے جائیں گے
12:03اور یہ جاننا
12:04بہت ضروری ہے
12:05حضرت لکمان
12:06علیہ السلام نے
12:07کتنی اچھی
12:08نصیحت کی تھی
12:08اپنے بیٹے کو
12:09اور انہوں نے
12:09یہ رسیحت کی تھی
12:10کہ اپنی زمین پر
12:12اس زمین پر
12:13اکڑ کر مت چلو
12:14کیونکہ تم
12:15اپنے پاؤں سے
12:16زمین کو
12:17اکھاڑ نہیں سکتے
12:18جتنے flexible رہو گے
12:20اتنا ہی کامیاب رہو گے
12:22لیکن یہ سب باتیں
12:23تب valid ہوتی ہیں
12:24کہ جب زندگی کی
12:25سب سے بڑی reality
12:26آپ کو پتا ہوتی ہے
12:28اور وہ ہے پیسہ
12:29کہ پیسہ کام
12:30کیسے کرتا ہے
12:31and that's why
12:32the next book
12:33is about
12:34psychology of money
12:40آپ نے
12:41رونلڈ ریڈ کا
12:42نام کبھی سنا ہے
12:43نہیں سنا ہوگا
12:44اس کی وجہ یہ ہے
12:45کہ کوئی ایسی
12:46قابل شہرت
12:47ہستی تو تھی نہیں
12:48ایک عام سا
12:49janitor تھا
12:50صفائی کرنے والا
12:51جو
12:51gas station
12:52کے اوپر بھی
12:52نوکری کرتا تھا
12:53ایک دن
12:5492 سال کی عمر میں
12:55اس کا انتقال ہو گیا
12:56تو اس میں
12:57حیرانگی کی بات کیا ہے
12:58ایک عام سا آدمی
12:59چھوٹی سی نوکری کرتا تھا
13:00اور وہ
13:01gas station
13:01پہ بھی کام کرتا تھا
13:0292 سال کی عمر میں
13:03فوت ہو گیا
13:04لیکن اس کے بعد
13:05کہانی شروع ہوتی ہے
13:06کیونکہ جب وہ
13:07مر گیا
13:07اس کے مرنے کے بعد
13:08اس کی will کھولی گئی
13:09تو آپ کو
13:10کیا لگتا ہے
13:11اس کے پاس
13:11کتنے پیسے نکلے ہوں گے
13:12اتنی نوکری میں
13:14کتنے پیسے ہوتے ہیں
13:15اور کتنے انسان
13:16save کر سکتا ہے
13:17آپ کی حیرانگی کے لیے
13:18کہ اس کے پاس
13:198 ملین ڈالرز نکلے
13:21جب اتنے سارے پیسے
13:23لوگوں نے دیکھے
13:23تو لوگ حیران ہو گئے
13:24کہ یہ کرتا کیا تھا
13:25اپنی زندگی میں
13:26جہاں پر
13:27ہارورڈ کے
13:27ایم بی اے
13:28سٹرگل کر رہے ہیں
13:29آئی وی لیگز کے
13:30گراجوئٹ
13:30سٹرگل کر رہے ہیں
13:31تب ان کو
13:32یہ سمجھ میں آیا
13:32کہ یہ 40 سال سے
13:34تھوڑا بہت
13:36تھوڑا بہت
13:36daily basis پر
13:37invest کرتا تھا
13:39اور یہی سے
13:40مارگن ہاؤزل نے
13:40اپنی کتاب
13:41psychology of money
13:43کا آغاز کیا ہے
13:44psychology of money
13:45میں مارگن ہاؤزل
13:46کہتا ہے
13:47کہ یہ جو پیسہ
13:48ہوتا ہے نا
13:48اس کا math
13:49کے ساتھ
13:50اتنا تعلق
13:50نہیں ہوتا
13:51جتنا تعلق
13:52اس کا behavior
13:53کے ساتھ
13:54ہوتا ہے
13:54اور یہ بات
13:55ہم سمجھتے
13:55نہیں ہیں
13:56رانلڈ ریڈ
13:57اپنی زندگی میں
13:57market چڑھ گئی
13:59panic ہو جاؤ
13:59market گر گئی
14:00panic ہو جاؤ
14:01dollar چڑھ گیا
14:02panic ہو جاؤ
14:03dollar گر گیا
14:04panic ہو جاؤ
14:04وہ یہ سب کچھ
14:05نہیں کرتا تھا
14:06وہ market کے
14:07اتار چڑھاؤ پر
14:08پریشان نہیں
14:09ہوتا تھا
14:09وہ regular basis
14:11پر 40 سال
14:12daily basis
14:13پر market
14:14کو study
14:14کر کے
14:15تھوڑا بہت
14:15invest
14:16تھوڑا بہت
14:16invest
14:16تھوڑا بہت
14:17invest
14:17کرتا تھا
14:18اور 40
14:19سال کے بعد
14:19اس کو پتا ہے
14:20کیا ملا
14:2040 سال کے بعد
14:21اس کو
14:22compound effect
14:23ملا
14:24اور یہ بات
14:24وارن بفے نے
14:25بہت دفع اپنی
14:26کتاب
14:26امی اپنے
14:27lectures میں
14:27کہی ہے
14:28اور آئنسٹائن
14:29اس کے بارے میں
14:29پتا کیا کہتا ہے
14:30کہ یہ دنیا
14:31کا آٹھوہ
14:32عجوبہ ہے
14:33کہ جس کو
14:34آپ
14:34compound effect
14:36کہتے ہیں
14:36بجائے اس کے
14:37کہ آپ کے پاس
14:381 million
14:3810 million
14:39اکھٹا آ جائے
14:40اگر آپ
14:40روز
14:41تھوڑا تھوڑا
14:41کرتے رہیں گے
14:42لیکن
14:42regularly
14:43consistency
14:44سے کرتے
14:44رہیں گے
14:45آپ کو
14:45نتیجہ
14:46مل جائے گا
14:47ایک مہینے
14:48کے لیے
14:48صبح سے
14:49شام
14:49تک
14:49جم میں
14:50لگانے سے
14:50آپ کی
14:51صحت
14:52recover
14:52نہیں ہو جاتی
14:53لیکن
14:53روزانہ
14:5440 سال
14:55جم
14:56جانے سے
14:56آپ
14:57صحت
14:57مند
14:58رہتے ہیں
14:58یہ ہے
14:59power
14:59compound
15:00effect
15:01جس کو
15:01لوگ
15:02سمجھ
15:02نہیں
15:02پاتے ہیں
15:02اور آپ
15:03پاکستان
15:03میں
15:03continuous
15:04basis
15:04پہ دیکھتے ہیں
15:05crypto
15:05آ گیا
15:06crypto
15:06آ گیا
15:06سب
15:07بھگ
15:07پڑھیں گے
15:07crypto
15:08بیٹ گیا
15:08سب
15:08نکل آئیں گے
15:09stock
15:10market
15:10بیٹ گئی
15:10سب
15:11چلے
15:11جائیں گے
15:11stock
15:11market
15:12بیٹ گئی
15:12سب
15:12باہر
15:13نکل آئیں گے
15:13ہم
15:14اپنے
15:14فیصلے
15:15greed
15:15کی
15:16basis
15:16پہ
15:16کرتے ہیں
15:17اور
15:17کاروبار
15:18زندگی
15:19پیسہ
15:19یہ
15:20greed
15:20کی
15:20basis
15:21پہ
15:21نہیں
15:21چلتا
15:21یہ
15:22compound
15:22effect
15:23کی
15:23basis
15:23پہ
15:24چلتا
15:24ہے
15:24اور یہ
15:28کتاب
15:28آپ کے لئے
15:28پڑھنی
15:29بہت
15:29ضروری ہے
15:29آپ کے
15:30چودہ
15:31طبق
15:32روشن
15:32ہو جائیں گے
15:32پھر آپ
15:33کا سمجھ
15:33میں آئے گا
15:34کہ
15:34اے زر
15:35تُو خدا
15:35نیست
15:36ولے
15:36قاضی
15:36الحاجات
15:39لیکن
15:40اس کے
15:40علاوہ
15:41یہ
15:41جاننا
15:42بہت
15:42ضروری
15:43ہے
15:43کہ
15:43آپ
15:43اپنی
15:44زندگی
15:44کا
15:44purpose
15:45کیسے
15:45ڈھونڈتے
15:46ہیں
15:46آپ
15:47اپنی
15:47زندگی
15:48کو
15:48define
15:49کیسے
15:49کرتے
15:49ہیں
15:50and
15:50that's
15:50why
15:50the
15:51number
15:512
15:52book
15:52that
15:52I
15:52would
15:53be
15:53recommending
15:53this
15:54year
15:54is
15:54totally
15:55different
15:55and
15:56it
15:56talks
15:56about
15:57the
15:57meaning
16:011942
16:02में
16:02Austریہ
16:03کے
16:03شہر
16:04Viyana
16:04میں
16:05ایک
16:05انسان
16:07کا
16:07نام
16:07تھا
16:08Victor
16:08Frankel
16:09Victor
16:10Frankel
16:10ایک
16:10اچھی
16:10زندگی
16:11گزار
16:11رہا
16:11تھا
16:12doctor
16:12تھا
16:12psychiatrist
16:13caring
16:14parents
16:14تھے
16:14پیاری
16:15بیوی
16:15تھی
16:15ایک
16:16چھوٹا
16:16بھائی
16:16تھا
16:17زندگی
16:17میں
16:17سب
16:17کچھ
16:18اچھا
16:18چل
16:18رہا
16:19تھا
16:19یہودی
16:20تھا
16:20اور
16:20یہ
16:20اس
16:21دور
16:21میں
16:21زندہ
16:21تھا
16:22جب
16:22دنیا
16:23کے
16:23اندر
16:23world
16:24war
16:242
16:24جاری
16:25تھی
16:25اور
16:26اس
16:26دور
16:26کے
16:26اندر
16:27نازیز
16:27نے
16:27اسے
16:28گرفتار
16:28کی
16:29کونسنٹریشن
16:29کیمپ
16:30میں
16:30ڈالا
16:30اس کی
16:31بیوی
16:31کو
16:31الگ
16:31کر دیا
16:32والدین
16:32کو
16:32الگ
16:33کر دیا
16:33بھائی
16:33کو
16:33الگ
16:34کر دیا
16:34اور
16:35پھر
16:35یہ
16:35ان
16:35تمام
16:36صحبتوں
16:36کے
16:36باوجود
16:37کونسنٹریشن
16:38کیمپ
16:38میں
16:38زندہ
16:39رہا
16:40پھر
16:40اسے
16:40پتا
16:41چلا
16:41اس کی
16:41بیوی
16:42مر
16:42گئی
16:42اس کے
16:56نے
16:56ایک
16:56کتاب
16:56لکھی
16:57اور
16:57اس
16:57کتاب
16:58کا
16:58نام
16:58ہے
16:59اور
17:00اس
17:01کتاب
17:01کے
17:01اندر
17:01یہ
17:01بڑی
17:02اچھی
17:02بات
17:02کرتا ہے
17:02یہ
17:03کہ
17:04جتنے
17:04لوگ
17:05کونسنٹریشن
17:05کیمپ
17:06میں
17:06بجے
17:07وہ
17:07وہ
17:07نہیں
17:08تھے جو
17:08دنیا
17:08میں
17:08سب سے
17:09زیادہ
17:09انٹیلیجن
17:10تھے
17:10وہ
17:10وہ
17:11نہیں
17:11تھے جو
17:11فیزیکلی
17:12فٹ
17:12تھے
17:13وہ
17:13وہ
17:13نہیں
17:13تھے جو
17:14بہدر
17:14تھے
17:15وہ
17:15وہ
17:16تھے
17:16جن
17:16کے
17:17پاس
17:17باہر
17:18آنے
17:18کی
17:18کوئی
17:19نہ
17:19کوئی
17:19وجہ
17:20موجود
17:21تھی
17:21وہ
17:22یہ
17:22کہتا ہے
17:22کہ
17:22جب
17:23انسان
17:23کو
17:23اس کا
17:24purpose
17:24مل
17:25جاتا ہے
17:25اس کا
17:26meaning
17:26اس کا
17:27زندہ
17:27رہنے
17:27کا
17:28reason
17:28مل
17:28جاتا
17:29ہے
17:29وہ
17:29زندگی
17:30میں
17:30کچھ
17:30بھی
17:30اچیو
17:31کرنے
17:31کے
17:31قابل
17:32ہو
17:32جاتا
17:32ہے
17:32وہ
17:33کہتا
17:33کہ
17:33میں
17:33اس
17:34لئے
17:44پرداشت
17:45کر
17:45سکتا
17:45ہے
17:46اگر
17:46اس
17:46کا
17:47reason
17:48وہ
17:49solid
17:49ہو
17:49وہ
17:50strong
17:50ہو
17:51اب
17:51آپ
17:51کو
17:51مسئل
17:52کی
17:52بات
17:52بتاتا
17:52ہوں
17:52کہ
17:53یہ
17:53کتاب
17:53آپ
17:53کے
17:53پڑھنی
17:54اس لئے
17:54ضروری
17:55ہے
17:55کہ
17:55آج
17:56آپ
17:56کے
17:56اردگیر
17:57کتنی
17:57دنیا
17:58ہے
17:58کوئی
17:59نوکری
17:59کے
17:59پیچھے
17:59بھاگ
18:00رہا ہے
18:00کوئی
18:00کاروبار
18:01کے
18:01پیچھے
18:02بھاگ
18:03رہا ہے
18:14بات
18:15ہے
18:15جو
18:15کہ
18:15ڈانل
18:16ٹرمپ
18:16کی
18:16کتاب
18:16میں
18:16ہے
18:17اور
18:17وہ
18:17ایک
18:18ذکر
18:18کرتا
18:18ہے
18:18کنسٹرکشن
18:19کے
18:19ایک
18:20بہت
18:20بڑے
18:20سی
18:20او
18:21کا
18:21جس
18:21نے
18:21شادی
18:22کر
18:22لی
18:22تھی
18:22ایک
18:22اٹھارہ
18:23سال
18:23کی
18:23لڑکی
18:23سے
18:24اور
18:24سارا
18:24کنسٹرکشن
18:25کا
18:25بزنس
18:25چھوڑ کر
18:26یورپ
18:26سیٹل
18:26ہو
18:27گیا
18:27اس نے
18:39ہنڈرن
18:39مارکس
18:40کی
18:40جائداد
18:40ہڑپ
18:40کر
18:41گئی
18:41وہ
18:41واپس
18:42آیا
18:42نیو
18:42یورک
18:42واپس
18:43اپنی
18:43زندگی
18:43کو
18:44اسٹیبلش
18:44کرنی
18:45لگا
18:45کہنے
18:46لگا
18:47کہ
18:58میرا
18:59مومنٹم
19:00ٹوڑ گیا
19:00میرا
19:01ریزن
19:01ختم
19:02ہو گیا
19:02میں
19:02کیوں
19:03بناؤں
19:03کسی
19:03چیز
19:04کی
19:04لیے
19:04کس
19:04کے
19:04لیے
19:05بناؤں
19:05تو
19:05یہ
19:05زندگی
19:06میں
19:06دوست
19:07جو
19:07ریزن
19:07ہے
19:09اور
19:10اللہ
19:10سبحانہ
19:10وطالہ
19:10نے
19:10آپ
19:11کو
19:11یہ
19:11ریزن
19:11آلرڈی
19:12دے
19:12دیا
19:12ہے
19:13جب
19:13وکٹر
19:14فرانکل
19:14یہ
19:14باتیں
19:15کرتا
19:15ہے
19:15تو
19:15آپ
19:16ایک
19:16دفعہ
19:16قرآن
19:16مجید
19:17کی طرف
19:17بھی
19:17تو
19:17دیکھیں
19:18اللہ
19:18سبحان
19:19وطالہ
19:19کہتا
19:19ہے
19:21بے شک
19:22ہر
19:22مشکل
19:22کے
19:23ساتھ
19:23آسانی
19:23ہے
19:24آپ
19:24زندگی
19:25میں
19:25کاروبار
19:25کی
19:26ریلیشنشپ
19:26کی
19:27نوکری
19:27کی
19:27جو
19:28بچوں
19:28کی
19:29troubles
19:29لے
19:29کر
19:29بیٹھے
19:30ہیں
19:30مشکلات
19:30کس
19:31کی
19:31زندگی
19:31میں
19:31نہیں
19:32ہیں
19:32لیکن
19:33ان
19:33مشکلات
19:33سے
19:34باہر
19:34نکلنے
19:34کے
19:34لیے
19:35آپ
19:35کا
19:35why
19:36اور
19:36آپ
19:37کا
19:37reason
19:37یہ
19:38وہ
19:38ہتھیار
19:38ہے
19:39جو
19:39آپ
19:39کو
19:39protect
19:40کرتا
19:40ہے
19:40اور
19:41ان
19:41سب
19:42چیزوں
19:42سے
19:42protection
19:42آپ
19:43تب
19:43اپنی
19:44زندگی
19:44میں
19:44achieve
19:44کر
19:45پاتے
19:57بائی
19:57جیمز
19:58کلیر
20:01اب
20:02جو
20:02نمبر
20:02ون
20:02کتاب
20:03ہے
20:03جو
20:03آپ
20:03کو
20:04دو
20:04ہزار
20:04چھ
20:04چھ
20:04میں
20:05لازمی
20:05پڑھنی
20:06چاہیے
20:06وہ
20:07بک
20:07ہے
20:07جیمز
20:07کلیر
20:08کی
20:08جیمز
20:09کلیر
20:09کہتا
20:09ہے
20:09کہ
20:09سن
20:10دو
20:10ہزار
20:10دو
20:10میں
20:10وہ
20:11بیس
20:11بول
20:13بہت
20:13چی
20:14کھلتا
20:14تھا
20:14پرامس
20:15کریئر
20:15تھا
20:15لیکن
20:16پھر
20:16اچانک
20:16ایک
20:17میچ
20:17اس نے
20:18کھیلا
20:18اور
20:18جس
20:19میچ
20:19میں
20:19وہ
20:19موجود
20:20تھا
20:20اس
20:21میچ
20:21میں
20:21ایک
20:21بیٹ
20:22آ کر
20:22اس کے
20:22چہرے
20:23پر
20:23لگا
20:23اتنا
20:24درد
20:24ہوا
20:25اتنی
20:25تکلیف
20:25ہوئی
20:26کہ
20:26اسے
20:26فوراں
20:26ہسپٹل
20:27لے
20:27جانا
20:28پڑا
20:28جب
20:29وہ
20:29ہسپٹل
20:29لے
20:29گئے
20:30امرجنسی
20:30سرجری
20:31ہوئی
20:31ڈاکٹرز
20:32نے
20:32کہا
20:32اب
20:33اس
20:46کر
20:46لیا
20:47تھا
20:47کہ
20:47شاید
20:47بیز
20:47بول
20:48میں
20:48کبھی
20:48کھیل
20:48نہیں
20:48پاؤں
20:49گا
20:49لیکن
20:50اس
20:50واقعے
20:50کے
20:50این
20:51دس
20:51سال
20:51کے
20:51بعد
20:52نہ
20:52صرف
20:53اس نے
20:53بیز
20:53بول
20:53کھیلی
20:54وہ
20:54آل
20:55امریکہ
20:56ایتھلیت
20:56کا
20:57اوورڈ
20:57ون
20:57کر
20:58جاتا
20:58ہے
20:58اب
20:58یہ
20:59سب
20:59کچھ
20:59کیسے
20:59بدلا
21:00اس
21:00بارے
21:01میں
21:01وہ
21:01بات
21:01کرتا
21:02ہے
21:02اپنی
21:02کتاب
21:02Atomic
21:03Habits
21:04میں
21:04اور
21:04وہ
21:04کہتا
21:05یہ
21:05کہ
21:05جب
21:05ہم
21:05یہ
21:06فیصلہ
21:06کرتے
21:06ہم
21:07نے
21:07اپنی
21:07زندگی
21:08کو
21:08بدلنا
21:08ہے
21:09تو
21:09زندگی
21:10بدلی
21:10جاتی
21:11ہے
21:11آدتیں
21:11پیدا
21:12کی
21:12جاتی
21:12ہیں
21:13اوٹو
21:13پر
21:13یعنی
21:14automatic
21:15اپنا
21:15system
21:16ایسا
21:16بنانا
21:16پڑتا
21:17ہے
21:17کہ
21:17جب
21:17آپ
21:17کو
21:17سوچ
21:18نہ
21:18نہ
21:18پڑے
21:19وہ
21:19یہ
21:19کہتا
21:19ہے
21:20کہ
21:20اگر
21:20ہم
21:20روزانہ
21:21baby
21:21steps
21:22لیتے
21:22رہیں
21:221%
21:23life
21:24کو
21:24improve
21:24کرنے
21:25کی
21:25کوشش
21:25کریں
21:25تو
21:26سال
21:26کے
21:26365
21:27دن
21:27میں
21:28ہم
21:2837
21:29گنا
21:29اپنے
21:29آپ
21:30کو
21:30improve
21:30کر
21:30سکتے
21:31ہیں
21:31لیکن
21:31اس کا
21:32counter
21:32effect
21:32بھی
21:32یہ
21:33ہی ہے
21:33کہ
21:33جب
21:33آپ
21:34اپنے
21:34آپ
21:34کو
21:34روزانہ
21:351%
21:36گراتے
21:36چلے
21:37جائیں
21:37گے
21:37آپ
21:38سینت
21:38گنا
21:39پیچھے
21:39چلے
21:39جائیں
21:40گے
21:40یہ
21:40power
21:40compound
21:41effect
21:42کی
21:42وہ
21:43یہ
21:43کہتا
21:43ہے
21:43کہ
21:44عادتیں
21:44automatic
21:45بنائی
21:45جاتی
21:46ہیں
21:46یعنی
21:46اس کا
21:47طریقہ
21:47یہ
21:47کہ
21:47آپ
21:48کو
21:48system
21:48بنانا
21:49پڑتا
21:49ہے
21:49جس
21:50میں
21:50آپ
21:50کو
21:50سوچنا
21:51نہ
21:51پڑھنی
21:51ہے
21:55اگر
21:56آپ
21:56کو
21:56یہ
21:56سوچ
21:57نہ
21:57پڑتا
21:57ہے
21:57تو
21:57یہ
21:57آپ
21:58کی
21:58عادت
21:58نہیں
21:58ہے
21:59عادت
21:59تب
22:00ہوتی
22:00ہے
22:00جب
22:00آپ
22:00کو
22:00سوچ
22:01نہ
22:01نہ
22:01پڑھ
22:01یعنی
22:02اگر
22:02آپ
22:02نے
22:02صبح
22:03فجر
22:03کی
22:03نواز
22:04پڑھنی
22:04ہے
22:04باج
22:05جبات
22:05مسجد
22:05میں
22:05جا
22:06پڑھنی
22:06ہے
22:06تو
22:07اس کا
22:07طریقہ
22:08یہ
22:08ہے
22:08کہ
22:08آپ
22:08رات
22:09کو
22:09سوتے
22:10پھر
22:10جلدی
22:10ہیں
22:10پھر
22:11آپ
22:11اپنے
22:11کپڑے
22:11ریڈی
22:12رکھتے
22:12ہیں
22:12آپ
22:13وضو
22:13کا
22:13پانی
22:14تیار
22:30ایک
22:30ایک
22:30مہینہ
22:30پیچھے
22:31جانا
22:31شروع
22:31ہو
22:31جاتے
22:32ہیں
22:32اور
22:32جتنے
22:33خواب
22:33ہوتے
22:33ہیں
22:33یہ
22:34بھی
22:34نہیں
22:34ہو
22:34پائے
22:35گا
22:38شاید
22:38یہ
22:38ہو
22:38جائے
22:39اور
22:39اتنا
22:40بھی
22:40نہیں
22:40ہو
22:40پاتا
22:41وہ
22:41یہ
22:41باتیں
22:42جب
22:42آپ
22:42کو
22:43یہ
22:43بتاتا
22:43ہے
22:43اپنی
22:43کتاب
22:44میں
22:44وہ
22:44ساتھ
22:45اگزامپلز
22:46بہت
22:46اچھی
22:46دیتا
22:46اور
22:59اگزامپلز
23:00زکاة
23:00دیتے
23:01ہیں
23:01لیکن
23:01وہ
23:02پورا
23:02انوارمنٹ
23:03اتنا
23:03انیبلنگ
23:04انوارمنٹ
23:05ہوتا ہے
23:05کہ
23:05ہر کوئی
23:06اپنے
23:06ٹارگٹ
23:07اچیو
23:07کر پاتا
23:08ہے
23:08لیکن
23:08جیسے ہی
23:09رمضان
23:09ختم
23:09ہوتا ہے
23:10پورا
23:11انوارمنٹ
23:11بدل جاتا
23:12ہے
23:12اور
23:12ساری
23:13عادتیں
23:14ایک
23:14دم سے
23:15غائب
23:15ہو جاتی
23:16ہیں
23:16وجہ
23:16وجہ
23:17اس کی
23:17یہ ہے
23:18کہ
23:18ہم نے
23:18عادت
23:19بنانے کی
23:19تو کوشش
23:20کی
23:20ہم نے
23:21سسٹم
23:22بنانے کی
23:22کوشش
23:23نہیں
23:23کی
23:23وہ پر اچھ
23:24جملہ
23:24لکھتا ہے
23:25وہ کہتا
23:25ہے کہ
23:28آپ
23:31ہمیشہ
23:32اپنے
23:32سسٹم
23:33کے
23:33لیول
23:33پر
23:34آ جاتے
23:34ہیں
23:35لہذا
23:35اچھی
23:36عادتیں
23:36اپنانی
23:36ہیں
23:37اٹومک
23:37حیبٹ
23:38اپنی
23:39دیولپ
23:39کرنی
23:39ہیں
23:40تو
23:40آپ
23:40کو
23:40روزانہ
23:41چھوٹے
23:42چھوٹے
23:42بیبی
23:42سٹیپ
23:43لینے
23:43پڑھتے
23:44ہیں
23:44اگر
23:45آپ
23:45مثال
23:45لے
23:45لیجئے
23:46اگر
23:46آپ
23:47نے
23:47بارہ
23:47کیلو
23:48وزن
23:48کم
23:48کرنا
23:49ہے
23:49سال
23:49تو
23:50اس کا
23:50مطلب
23:50یہ ہے
23:50کہ
23:51آپ
23:51سال
23:52میں
23:52بارہ
23:52کیلو
23:52کم
23:52نہیں
23:53کرنا
23:53آپ
23:54کو
23:54جنوری
23:54کے
23:54مہینے
23:55میں
23:55ایک
23:55کے
23:55جی
23:55کم
23:56کرنا
23:56ہے
23:56اس
23:57کا
23:57مطلب
23:57یہ
23:57ہے
23:57کہ
23:58آپ
23:58کو
23:58ایک
23:59ہفتے
23:59کے
23:59اندر
23:59دھائی
24:00سو
24:00گرام
24:01کم
24:01کرنا
24:01ہے
24:01اس
24:02کا
24:02مطلب
24:02یہ
24:03ہے
24:03کہ
24:03آپ
24:03آج
24:04جم
24:04جانا
24:05ہے
24:05کل
24:05سے
24:06جم
24:06نہیں
24:06جانا
24:06ہے
24:07یہ
24:07آپ
24:07سسٹم
24:08بناتے
24:08ہیں
24:08تو
24:09آپ
24:09کی
24:09عادتیں
24:09بنتی
24:10چلی
24:11جاتی
24:11ہیں
24:11اب
24:12ذرا
24:12ان
24:12پانچوں
24:13کتابوں
24:13کو
24:13دیکھتے
24:14ہیں
24:15دیپ
24:15ورک
24:16آپ
24:16کو
24:16فوکس
24:17سمجھاتی
24:17ہے
24:17آپ
24:20کو
24:23سبر
24:24سکھاتی
24:24ہے
24:25اس کے
24:25علاوہ
24:28زندگی
24:28کا
24:29پرپس
24:29بتاتی
24:29ہے
24:33لیکن
24:33آپ
24:33سچ
24:34بتاؤں
24:35ان
24:35سب
24:35کتابوں
24:36میں
24:36کوئی
24:36بات
24:37ایسی
24:37نہیں
24:37ہے
24:37جو
24:38آپ
24:38کے
24:38لیے
24:39نئی
24:39ہو
24:39یہ
24:40سب
24:40وہ
24:40بات
24:41ہیں
24:41جو
24:41قرآن
24:42اور
24:42حدیث
24:42آپ
24:43کو
24:43بتا
24:43چکے
24:44ہیں
24:44اگر
24:44آپ
24:44دیکھنا
24:45چاہیں
24:46تو
24:46ایٹومک
24:47حابیٹ
24:47جو
24:47آپ
24:47کو
24:48کہتی
24:48ہے
24:48کہ
24:48سسٹمز
24:49بناؤ
24:50تو
24:50اللہ
24:50سبحانہ
24:50نے
24:51اور
24:51ہمارے
24:51بزرگوں
24:52نے
24:52کتنی
24:53دفعہ
24:53آپ
24:53کو
24:53یہ
24:53پہلے
24:53بتایا
24:54ہے
24:54کہ
24:55اپنے
24:55معمولات
24:55زندگی
24:56ان کو
24:57صحیح
24:57رکھو
24:58ان پر
24:58توجہ دو
24:59بٹ
24:59ہم
25:00اس
25:00کو
25:00ignore
25:00کر
25:00دیتے
25:01ہیں
25:01psychology
25:01of
25:02money
25:02آپ
25:03کو
25:03سبر
25:03سکھاتی
25:04ہے
25:04اور
25:04آپ
25:04کو
25:05اللہ
25:05سبحانہ
25:05تعالیٰ
25:05نے
25:06کیا
25:06فرمایا
25:06ہے
25:06کہ
25:07اللہ
25:07سبحانہ
25:07تعالیٰ
25:08سبر
25:08کرنے
25:09والوں
25:09کے
25:09ساتھ
25:09ہے
25:09پیشنس
25:10کرنے
25:11والوں
25:11کے
25:11ساتھ
25:11ہے
25:12likewise
25:12man
25:13search
25:13for
25:14meaning
25:14آپ
25:14کو
25:15زندگی
25:15کا
25:15purpose
25:16بتاتی
25:16ہے
25:16تو
25:16اللہ
25:17سبحانہ
25:17تعالی
25:18نے
25:18آپ
25:18کو
25:18already
25:18دے
25:19دیا
25:19ہے
25:19کہ
25:20عبادت
25:20کے
25:21لیے
25:21آپ
25:21کو
25:21پیدا
25:22کیا
25:22ہے
25:22اس کے
25:23بعد
25:23باقی
25:24سب
25:24چیزیں
25:24ہیں
25:24same
25:25teachings
25:25are
25:26already
25:26there
25:26likewise
25:2748
25:28laws
25:28of
25:28power
25:29آپ
25:29کو
25:30power
25:30dynamics
25:30تو
25:31بتاتی
25:31ہے
25:31لیکن
25:32اگر
25:32آپ
25:32کو
25:32قرآن
25:33مجید
25:33کا
25:34علم
25:34ہو
25:34تو
25:35آپ
25:35کو
25:35اللہ
25:46سبحانہ
25:47ہے
25:47اور
25:47اگر
25:48آپ
25:48deep
25:48work
25:48کی
25:48بات
25:49کریں
25:50تو
25:50رسول
25:51اللہ
25:51نے
25:52ارشاد
25:53فرمایا
25:53جس
25:54کا
25:54مفہوم
25:54یہ
25:54ہے
25:55کہ
25:55کم
25:56بولو
25:56اور
25:56جتنا
25:57بولو
25:57یہ
25:58میک
25:58شور
25:58کرو
25:59کہ
25:59وہ
25:59میننگ
26:00فول
26:00ہو
26:00یہ
26:01ساری
26:01teaching
26:01آپ
26:02کے
26:02سامنے
26:02موجود
26:03ہیں
26:03میں
26:04یہ
26:04نہیں
26:04کہہ رہا
26:04کہ
26:04یہ
26:04کتابیں
26:05آپ
26:05کو
26:05نہیں
26:05پڑھنی
26:06چاہیں
26:06یہ
26:06کتابیں
26:07آپ
26:07کو
26:07لازمی
26:08پڑھنی
26:08چاہیے
26:08دوہزار
26:09چھبیس
26:09کے
26:10لیے
26:10اپنی
26:10زندگی
26:11میں
26:11تبدیلی
26:12لانے
26:12کے
26:12لیے
26:13اپنے
26:13فیصلے
26:14بہتر
26:14کرنے
26:14کے
26:15لیے
26:15لیکن
26:15ایک
26:15بات
26:16آپ
26:16نے
26:16تب
26:17ہی
26:17یاد
26:17رکھنی
26:17ہے
26:18کہ
26:18علم
26:19وہی
26:19رہتا
26:20ہے
26:20صرف
26:21اس
26:21کی
26:21پیکجنگ
26:22بدل
26:23جاتی
26:23ہے
Comments

Recommended