The Sudan war isn’t just about politics it’s about gold, power, and greed. Hidden behind media silence lies one of the darkest human tragedies of our time. Millions displaced, thousands killed, and the world’s most powerful nations quietly profiting from the chaos.
In this documentary, Imtinan Ahmad uncovers the untold truth of how Sudan’s gold mines became a battlefield for global powers like the U.S., China, Russia, Egypt, and the UAE and how the hunger for wealth turned brothers against brothers.
From Darfur’s genocide to the Rapid Support Force (RSF) vs Sudanese Armed Forces (SAF) conflict, this video dives deep into the hidden agenda shaping the fate of Sudan and the future of Africa.
This is the story they don’t want you to see.
Watch till the end and ask yourself: Is this really just Sudan’s story… or a mirror of our world?
#sudanwar #imtinanahmad #foryou #history #facts #pakistan #geopolitics #currentaffairs #india
In this documentary, Imtinan Ahmad uncovers the untold truth of how Sudan’s gold mines became a battlefield for global powers like the U.S., China, Russia, Egypt, and the UAE and how the hunger for wealth turned brothers against brothers.
From Darfur’s genocide to the Rapid Support Force (RSF) vs Sudanese Armed Forces (SAF) conflict, this video dives deep into the hidden agenda shaping the fate of Sudan and the future of Africa.
This is the story they don’t want you to see.
Watch till the end and ask yourself: Is this really just Sudan’s story… or a mirror of our world?
#sudanwar #imtinanahmad #foryou #history #facts #pakistan #geopolitics #currentaffairs #india
Category
🗞
NewsTranscript
00:00سودان کی کہانی صرف ایک ہیڈلائن نہیں ہے
00:03ایک ایسا کیس جو آپ کے لیے جاننا بڑا ضروری ہے
00:09کیونکہ اس کی کہانی ہماری زندگیوں کے کہانی سے بڑی مطابقت رکھتی ہے
00:15اتنا بلڈ شیٹ ہو چکا ہے کہ ڈیرڈ لاکھ سے زیادہ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے
00:20ڈیرڈ کروڑ سے زیادہ لوگ بے گھر ہیں اور تقریباً ڈھائی کروڑ سے زیادہ لوگوں کو قیہت کا سامنا کرنا
00:27پڑا ہے
00:27اس وقت مسلمان مسلمان سے تو لڑا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک سب کہانی سودان کی ہے
00:34یہ کہانی ساؤڈ سودان کی نہیں ہے یہ دو مختلف ملک ہیں لیکن بلڈ لائن ایک ہی ہے
00:40یہ کہانی ہے گریڈ کی کہانی یہ کہانی ہے سونے کی گولڈ ریزروز کی کہانی
00:46یہ کہانی ہے گلوبل جائنس کی کہانی جہاں پر یونائیٹیڈ سٹیٹس شاید کچھ اور چاہتا ہے
00:52ایجپ کچھ اور حاصل کرنا چاہتا ہے
00:55یونائیٹیڈ ارب ایمیریٹس کی نظر کسی اور چیز پر ہے
00:58اور رشیہ اور چائنہ ایک اور ہی گیم پلے کر رہے ہیں
01:02کہانی کیا ہے آئیے سمجھتے ہیں
01:13یہ کہانی شروع ہوتی ہے سن 1955 میں جب سودان کو گریٹ برٹن سے آزادی ملی
01:19آپ کو یاد ہوگا کہ معاشرتی علوم میں ہم رٹہ لگایا کرتے تھے
01:23کہ سودان رقبے کے اعتبار سے مسلمانوں کا سب سے بڑا ملک ہے
01:27تو جب 1955 میں سودان بنا تو مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
01:32لیکن سودان کا انٹرنل فابرک بڑا ڈیفرنٹ تھا
01:36عرب مسلمز نورت میں رہتے تھے
01:38کرسٹینز آفریکنز اور نون مسلمز اور کمیونٹیز
01:42یہ ساؤت سودان میں رہتے تھے
01:44اور یہ جتنی کمیونٹیز ساؤت سودان میں رہتی تھیں
01:47انہوں نے حق مانگنا شروع کیا
01:49اور ان کو حق دینے سے انکاری ہو گئی سودان کی حکومت
01:53اور پھر آپ نے یہ دیکھا
01:54کہ سن 1955 یعنی آزادی سے لے کر
01:58سن 1972 تک ایک سیول وار کی سیچویشن رہی
02:02پورے سودان میں
02:04اور اس کا نتیجہ یہ نکلا
02:05کہ پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ
02:07اپنی جان سے گئے
02:09پھر کہانی میں ایک میجر ٹویسٹ آتا ہے
02:11سن 1983 میں
02:13جب پرائم منسٹر صادق المہدی نے
02:15شریعہ لاؤ امپلیمنٹ کر دیا
02:17اب یہ شریعہ لاؤ
02:19مسلمانوں کے لئے تو بڑی اہمیت رکھتا ہے
02:21لیکن اس کو نون مسلمز پہ بھی امپلیمنٹ کر دیا
02:24آفریکنز پہ بھی اور ایتھنک کمیونٹیز پہ بھی
02:27جس پر ملک میں رائط شروع ہو گئے
02:29اور اس کا نتیجہ پتا ہے کیا نکلا
02:31اس کا نتیجہ یہ نکلا
02:32کہ پچیس لاکھ لوگ
02:34بے گھر ہو گئے
02:35اپنا گھر چھوڑ کر چلے گئے
02:37اب سوال یہ ہے
02:38کہ ساؤٹ سودان کے لوگوں کو
02:41ان کمیونٹیز کو
02:42حق دینے کو کیوں تیار نہیں تھے
02:44اس کی وجہ یہ ہے
02:45کہ ساؤٹ سودان کے اندر
02:47سیونٹی فائیف پیسنٹ
02:49ان کے سارے آئل ریزروز کا
02:50یہاں پر موجود تھا
02:52تو اگر یہ الگ ہوتے ہیں
02:54تو سب کچھ ہی چلا جائے گا
02:55ایکانومی بیٹ جائے گی
02:57اور پھر آپ نے یہ دیکھا
02:58کہ اس بات کا احساس
03:00ویسٹرن پاورز کو بھی ہو گیا
03:01اور ساؤٹ سودان کی سپورٹ میں
03:04بہت سے ملک آ کر کھڑے ہو گئے
03:06دوہزار پانچ میں
03:07ساؤٹ سودان کے لیڈرز
03:09اور سودان کے بیچ میں
03:10ایک پیس ڈیل سائن ہو گئی
03:12اور پھر جب ویسٹرن پاورز نے زور دیا
03:14تو سن دوہزار گیارہ میں
03:16ایک استثواب رائے کا
03:18پلیبی سائٹ کا حق مل گیا
03:19ساؤٹ سودان کے لوگوں کو
03:21اور 99 فیصد لوگوں نے
03:23الگ ملک بنانے کے لیے ووٹ کیا
03:25اور پھر 9 جولائے سن دوہزار گیارہ میں
03:27دنیا کا ایک نیا ملک اُبھرا
03:29جس کا نام آج ساؤٹ سودان ہے
03:33ساؤٹ سودان کے اندر
03:34ابھی بھی بہت سے سیول وار موجود ہے
03:37لیکن ان کی ایکانومی کو سپورٹ کرنے کے لیے
03:40ان کے پیچھے
03:41طاقتور ملکوں کی ایک لائن لگی ہوئی ہے
03:44چائنا کو تیل چاہیے
03:46امریکہ کو ایک اور ایلائے چاہیے
03:48ویسٹرن پاورز کو ریسورسز چاہیے
03:50اور آئی ایم ایف کو قرضہ دینے کے لیے
03:52ایک نیا ملک چاہیے
03:53اس وقت ساؤٹ سودان
03:55تقریباً ڈیر لاکھ بیرلز پر ڈے
03:57پروڈیوز کرتا ہے
03:58اور وہ سودان میں ہونے واری لڑائی کی
04:01جو دو گروپس ہیں
04:02ان کے بیچ میں میڈییشن کا رول بھی پلے کرتا ہے
04:05اور سودان سے آئے ہوئے
04:07نو لاکھ ریفیوجیز کو پناہ بھی دے رہا ہے
04:10پر آپ یہاں پر سوال کریں گے
04:12کہ یہ کہانی تو ساؤٹ سودان کی ہے
04:15پھر سودان میں ایکزیکٹلی کیا ہو رہا ہے
04:18آئیے سمجھتے ہیں
04:211983 میں جب پرائم منسٹر سادق المہدی
04:24نے ملک میں شریعہ لاو ایمپلیمنٹ کیا
04:26تب ان کی فوج کے سپے سالار تھے
04:29عمر البشیر
04:30اور اسی عمر البشیر نے
04:311989 میں
04:33پرائم منسٹر المہدی کی حکومت کو
04:35ٹاپل کر دیا اور پورے سودان کی
04:38لیڈرشپ اپنے ہاتھ میں کر لی
04:40ان کا دور حکومت
04:421989 سے لے کر
04:432019 تک چلا اور اس دور کے اندر
04:46بہت سی سیول وار ہوئی
04:48ڈارفور کے اندر جینوسائیڈ ہوا
04:51تین لاکھ سے زیادہ افراد کو مارا گیا
04:53اب اسی دور کے اندر
04:55عمر البشیر نے ایک دن یہ سوچا
04:57کہ میں چونکہ فوج کو
04:59رپریزنٹ کرتا تھا اور حکومت کو
05:01ٹاپل کر کے لیڈرشپ میں آیا تھا
05:03کل کو یہی فوج
05:05مجھے نہ ہٹا دے
05:06تو اس کے نتیجے میں انہوں نے ایک نئی فوج
05:09کھڑی کر دی اور اس فوج کو
05:11پیرا ملیٹری فوج بنایا
05:13اور اس کا نام رکھا
05:14ریپیڈ سپورٹ فورس
05:15رسف کے نام سے 2013 میں
05:18یہ بننے والی جو نئی فوج تھی
05:20اس فوج کے لیڈر تھے
05:22محمد حمدان دگالو
05:24جن کو عام طور پر ہمیتی کے نام سے
05:26جانا جاتا ہے
05:27جبکہ دوسری طرف
05:29اسے ایف آلریڈی چل رہی تھی
05:31جو سوڈنیز آم فوسز تھی
05:33اور سوڈنیز آم فوسز میں
05:35وہ انسان جو ترقی کرتے کرتے سپے سالار بنا تھا
05:39اس کا نام تھا
05:41جنرل عبدالفاتح البرحان
05:43اب جنرل البرحان کو تو
05:44عمر البشیر نے
05:46ڈارفور میں انگیج کر رکھا تھا
05:48کہ یہاں سے کوئی باغی نہ اٹھنے پائیں
05:51میری حکومت کو خطرہ نہ ہو
05:52اور اگر تم سے میری حکومت کو خطرہ ہوا
05:55تو اس کے جواب میں میرے پاس
05:57رسف آلریڈی موجود ہے
05:59اب رسف کے اندر پہلا ملیٹری کی
06:01جو ملیشیا بنی تھی
06:03اس کی ضرورت تو دنیا کے کئی ملکوں میں تھی
06:05اور یہ اپنے ان فوجیوں کو
06:07ایکسپورٹ بھی کیا کرتے تھے
06:09سعودی عربیہ میں یامن میں
06:11جہاں جہاں پر انہیں ضرورت ہوتی تھی
06:14اب دو فوجیں
06:15ایک عمر البشیر کے اندر
06:17چلنا شروع ہو گئے
06:19اور عمر البشیر کو لگا
06:20کہ جب تک یہ دونوں ایک دوسرے سے لڑنے کے لیے ہیں
06:24مجھے کوئی نہیں ہٹا سکتا
06:26لیکن پھر دوہزار اٹھارہ میں
06:28مہگائی کا ایک طوفان آ گیا سودان میں
06:30لوگ سڑکوں پر نکل آئے
06:32اور تب البرحان
06:34جو ایسے ایف کو رپریزنٹ کرتے ہیں
06:36اور دوسری طرف ہمیتی
06:38جو آر ایس ایف کو رپریزنٹ کرتے ہیں
06:40ان دونوں نے مل کر فیصلہ کیا
06:42کہ عمر البشیر کے حکومت کو
06:44گھر بھیجیں گے
06:46ان پر مقدمہ بھی چلائیں گے
06:48اور انہیں جیل میں بھی ڈالیں گے
06:49یعنی جیسی کرنی ویسی بھرنی
06:55دوہزار انیس میں ہونے والے
06:57کو کے نتیجے میں
06:58عمر البشیر کو گرفتار بھی کیا گیا
07:00مقدمہ بھی چلا
07:01اور دوہزار تیس میں وہ جیل میں ہی
07:03وفات پا گئے
07:04لیکن دوہزار انیس میں
07:06جو یہ ٹیوہ موائل سارا کھڑا ہوا
07:08جس میں البرحان نے اور دوسری طرف ہمیتی نے
07:10مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دیا
07:12اب دوہزار بیس میں
07:14ان کے بیچ میں پاور سٹرگل شروع ہو گئی
07:17البرحان جو ریپریزنٹ کرتے ہیں
07:19سوڈنیز آرم فورسز کو
07:21انہوں نے پروپوز یہ کیا
07:22کہ آر ایس ایف کو ایمالگمیٹ کر دیں
07:25مرچ کر دیں ہماری ایس ای ایف کے اندر
07:27کیونکہ ہم تو پروپر آرمی تھے
07:29دوہزار تیرہ میں تو آپ کو بنایا گیا
07:31اس کو مرچ کر دیں
07:33اور پاور شیرنگ کر لیتے ہیں
07:35دو سال ہم دو سال آپ کچھ اس طرح کا نظام بناتے ہیں
07:38لیکن ہمیتی جو آر ایس ایف کو ریپریزنٹ کرتے ہیں
07:41ہمیتی نے کہا کہ نہیں
07:42دس سال کم سے کم مجھے دو
07:44اس کے بعد اگلی بات ہوگی
07:46اور پھر معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
07:48اور دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف
07:50اپنی اپنی بندوقیں نکال لی
07:52آر ایس ایف نے ویس سبھال لیا
07:55اور ایس ایف نے ایس سبھال لیا
07:57سوڈنیز آمی کے پاس اس وقت کنٹرول ہے
08:00دریائے نیل کے بہاؤ کا
08:02ایسٹ کا
08:03سوڈان کی پورٹس کا
08:05اور اس کے علاوہ آئل ریزروز کا
08:08اور دوسری طرف جو ہمیتی کی آر ایس ایف ہیں
08:10اس کے پاس ویسٹ کا کنٹرول ہے
08:12اور ویسٹ کے کنٹرول میں
08:14ان کے پاس ڈارفور کا کنٹرول ہے
08:16اور ان کے پاس سونے کی پڑکشن کا کنٹرول ہے
08:19اس وقت سوڈان
08:20تیسرا بڑا ملک ہے آفریقہ کا
08:22جو گولڈ پڑیوز کرتا ہے
08:25اور ہر سال 65 ٹن گولڈ پڑیوز کرتا ہے
08:28لیکن جب سے آر ایس ایف نے کنٹرول سنبھالا ہے
08:30یہ پڑکشن 300 فیصد بڑھا دی گئی ہے
08:33اور تقریباً ڈیر سے دو بلین ڈالرز کا گولڈ پڑیوز کیا جا رہا ہے
08:38جو بلیک مارکٹ میں جاتا ہے
08:40وہ اس کے علاوہ ہے
08:42لیکن دو ہاتھیوں کی لڑائی میں
08:44نقصان ہمیشہ
08:46گھاس کا ہوتا ہے
08:47ڈیر لاکھ سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں
08:50ڈیر کروڑ سے زیادہ لوگ بے گھر ہیں
08:53اور تقریباً ڈھائی کروڑ لوگ
08:55قہد کا شکار ہو چکے ہیں
08:56آپ کو ییل کی ایمیجز دکھاتا ہوں
08:59یہ ایمیجز سیٹلائٹ کے ایمیجز ہیں
09:01جہاں پر یہ نظر آتا ہے
09:02کہ اتنی خون ریزی ہوئی ہے
09:04کہ دس ہزار سے زیادہ لوگوں کو
09:06موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد
09:08اجتماعی قبروں میں ڈالا گیا ہے
09:11خون زمین پر آپ کو نظر آتا ہے
09:13اور یہ انسانیت کی تظلیل ہے
09:15کہ کیسے طاقت کے لیے
09:17اپنے کنٹرول کے لیے
09:19انسان کسی بھی حد تک جانے کے لیے
09:22تیار ہو جاتا ہے
09:23اب یہاں پر ایک سوال بنتا ہے
09:25کہ ان دو پاور کوریڈوز کے بیچ میں
09:27جتنی لڑائی ہیں
09:28اس میں گلوبل جائنٹس کا کیا کردار ہے
09:31اور وہ کیا تلاش کر رہے ہیں
09:37سودینیز آم فورسز کا کنٹرول ہے
09:39ایس میں اور ایس میں ان کے پاس
09:41دو بڑے ریسورسز ہیں
09:42پہلا ریسورس یہ ہے
09:44کہ دریائے نیل کا بہاؤ
09:46ان کی طرف سے جاتا ہے
09:47اور دوسرا بڑا ریسورس ہے
09:49آئیل ریزروز کا
09:50کیونکہ آئیل ریزروز
09:52ایس میں موجود ہیں
09:53دوسری طرف آپ دیکھتے ہیں
09:54کہ آر ایس ایف ہے ویسٹ میں
09:56اور ویسٹ میں
09:57ان کے پاس دو بڑے ریسورسز ہیں
09:59پہلا ریسورس
10:01ان کے پاس گولڈ کی پڑکشن ہے
10:03اور دوسرا ان کے پاس یورینیم ہے
10:05میٹیے میں ریپورٹس آتی ہے
10:07کہ یونائٹیڈ ایراب ایمیریٹس
10:09آر ایس ایف کو فنڈ کرتا ہے
10:10آمز دیتا ہے
10:11ڈرونز دیتا ہے
10:12اور بلیک چینلز کے ذریعے
10:13ان سے اب تک
10:14تین بلین ڈالرز کا
10:16گولڈ ایکسٹریکٹ کر چکا ہے
10:17یونائٹیڈ ایراب ایمیریٹس
10:19نے اس کو ڈینائی کیا ہے
10:20لیکن ایمیریٹسٹی کہتا ہے
10:22کہ ایسے بہت سارے ویپنز
10:24جو چائنیز میٹ ہیں
10:25وہ سپورٹ کیے جا چکے ہیں
10:27جو ابودابی کے چینل سے
10:29آر ایس ایف تک پہنچے
10:30دوسری طرف آپ دیکھتے ہیں
10:32کہ سودنیز آرم فورسز کو
10:33ایس ای ایف کو
10:34ایجیپ سپورٹ کرتا ہے
10:36میڈیا میں ایسی رپورٹس آتی ہیں
10:37کیونکہ ایجیپٹ کا ماننا یہ ہے
10:39کہ اس وقت ایجیپٹ کی
10:41ایٹی فائیف پسنٹ ڈیپنڈنسی ہے
10:44دریائے نیل سے آنے والے پانی پر
10:46اور اس وقت ایجیپٹ کو
10:48ایک اور مشکل کا سامنا ہے
10:51کہ جہاں پر ایتھیوپیا
10:52ڈیان بلٹ اپ کر رہا ہے
10:54اسرائیل کی فنڈنگ کی بیسز پہ
10:56اگر یہ ہو جاتا ہے
10:57تو ایجیپٹ تو پیاسا مر جائے گا
11:00لہٰذا ایجیپٹ
11:01ایس ایف کو سپورٹ کرتا ہے
11:02تیسری طرف آتا ہے رشیا
11:04اب رشیا کو
11:06آر ایس ایف سے گولڈ تو چاہیے
11:08تاکہ وہ یوکرین کی وار کو
11:10سپانسر کر سکے
11:11بٹ ایت سیم ٹائم
11:12رشیا کے ویگنر گروپ کو
11:14یورینیم بھی چاہیے
11:16کیونکہ یورینیم کو لے کر
11:17اٹومک ایکسپلوشنز کو لے کر
11:19ایک اور بہت بڑی کانٹروورسی ہے
11:22جی یونائیٹی سٹیٹس کے اندر
11:23اور رشیا کے اندر چل رہی ہے
11:26اور آگے سرٹنلی ٹاکنگ آؤٹ دار
11:28ان سم ادھر ویڈیو
11:29اب سوال یہ ہے کہ کیا صرف انہی کی انگیجمنٹ ہے
11:32ہرگز نہیں
11:33چائنا کو تیل چاہیے
11:35رشیا کو یورینیم چاہیے
11:37اور یوکے کے انڈیپینڈنٹ کنگلومریٹس کو
11:39سونا چاہیے
11:41اب یہاں پر آپ کو
11:42اگزاکلی سمجھ میں آتا ہے
11:43جیو پولٹیکل مووز کے ہر کسی کا
11:46کوئی نہ کوئی انٹرسٹ ہوتا ہے
11:48جس کو وہ پرٹیکٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے
11:51آپ کو لینارڈو ڈیکیپریو کی
11:53فلم یاد آجائے گی
11:54بلاڈ ڈائیمنڈ
11:55کہ کیسے کسی کے ریسورسز پر قابو پانے کے لیے
11:58لوگ کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں
12:01لیکن یہاں پر ایک سوال بنتا ہے
12:03کہ دنیا میں تو گولڈ موجود ہے
12:05چائنا آلڈی دنیا سے گولڈ خرید رہا ہے
12:08تو ایسے میں
12:09یہ گولڈ ملکوں کے لیے
12:11اتنا سگنفائی کیسے ہو گیا
12:13کیا اسی گولڈ پر دنیا ڈیپینڈنٹ ہے
12:15کیا دنیا میں کوئی نیا گولڈ رش آنے والا ہے
12:18یہ کہانی کیا ہے
12:19آئیے سمجھتے ہیں
12:23کچھ عرصے میں آپ یہ دیکھیں گے
12:25کہ دنیا میں ایک بہت بڑا گولڈ رش آئے گا
12:28اور وہ گولڈ رش آنے کی وجہ یہ
12:30کہ آج تک دنیا میں جتنا گولڈ ایکسٹریکٹ کیا جا چکا ہے
12:33وہ تقریباً دو لاکھ سولہ ہزار ٹن کے قریب ہے
12:36اور ہر سال دنیا کے سنٹرل بانکس کو
12:39ایک ہزار ٹن گولڈ چاہیے ہوتا ہے
12:42تاکہ وہ ہیج کر سکے
12:44انفلیشن کے اگینسٹ
12:45یا کارنسی کنورجن کے اگینسٹ
12:47یا کارنسی کی دی سٹیبلیزیشن کے اگینسٹ
12:50اب ایسے میں کہیں سے پینسٹ ٹن مل جائے
12:52یا پھر تین سو پسین پروڈکشن بڑھانے کے بعد
12:55دھائی سو تین سو ٹن مل جائے
12:57تو کس کو نہیں چاہیے
12:58رشیا کے پاس
12:59اپنے سنٹرل بانک میں تقریباً
13:01تائیس سو ٹن گولڈ موجود ہے
13:03چائنا کے پاس بائیس سو ٹن موجود ہے
13:06تو سب کی نظر اس گولڈ پر تو ہے
13:08لیکن یہاں پر
13:09اس گولڈ رش کو سمجھنے کے لیے
13:11آپ کو ایک سیناریو سمجھنا پڑے گا
13:13اور وہ سیناریو یہ ہے
13:15کہ آج تک
13:16حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک
13:19اس دنیا میں جتنا گولڈ ایکسٹریکٹ ہو چکا ہے
13:22جو تقریباً دو لاکھ ٹن کے قریب ہے
13:24اس کی ویلیو پتہ کتنی بنتی ہے
13:26اس کی ویلیو بنتی ہے
13:27سترہ ٹریلین ڈالرز
13:29لیکن امریکہ کی صرف دس کامپنیز
13:32جس میں مائیکروسافٹ ہے
13:33آلفابیٹ ہے
13:34فیس بک ہے
13:35یہ ساری کامپنیز
13:36ان دس کامپنیز کی ویلیو
13:39مارکٹ میں پتہ کتنی ہے
13:40اٹھارہ ٹریلین ڈالر
13:42اب آپ ایک منٹ کے لیے
13:43سوچ میں پڑ جائیں گے
13:44of all the money
13:46that the world has ever created
13:48in the form of gold
13:50centuries کا gold
13:52یہ آج تک سترہ ٹریلین ڈالر ہے
13:54اور ان دس کامپنیز کی ویلیو
13:56اٹھارہ ٹریلین ڈالر ہے
13:58it doesn't really make sense
13:59تو naturally
14:01گولڈ کی prices
14:02re-evaluate ہوں گی
14:04اور گولڈ اوپر جائے گا
14:06اب اس سے اوپر جانے سے پہلے پہلے
14:08ہر کوئی اپنی تجوری بھرنا چاہتا ہے
14:10اور اگر آپ نے نہیں بھری
14:12تو آپ بھی اپنی تجوری بھر لیں
14:14because gold is gonna go up
14:16اور دنیا میں ایک gold rush
14:18شروع ہو جائے گا
14:22سودان میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے
14:23اس کو کسی طور بھی
14:25justify نہیں کیا جا سکتا
14:27خون ریزی حد تک جا چکی ہے
14:29انسانوں کو قبروں میں اتارا جا رہا ہے
14:31انسانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے
14:34this cannot be justified
14:35لیکن کیا یہی کچھ
14:37آپ کی اور میری زندگیوں میں نہیں ہوتا
14:39سودان کی کہانی
14:41لالچ کی کہانی ہے
14:42طاقت کے نشے کی کہانی ہے
14:44اقتدار کی کہانی ہے
14:46اور یہی کہانی
14:47آپ کی اور میری زندگی میں بھی ہے
14:49آپ کو یاد ہوگا آج سے آٹھ سال پہلے
14:51بہاولپور میں ایسا ہی
14:53ایک دلخراش واقعہ پیش آیا تھا
14:55ایک آئل ٹینکر
14:56سڑک پر الٹ گیا تھا
14:58اور لوگ اس کا تیل لوٹنے کے لیے
15:01جوک در جوک آنا شروع ہو گئے
15:03نتیجتاً آگ بھڑکی
15:05اور دو سو سے زیادہ افراد
15:07زندہ جل گئے
15:09خاکستر ہو گئے
15:10سوال یہ ہے
15:12جو میرا آپ سے ہے
15:13اور بڑا معصومانہ سوال ہے
15:15کہ آج اگر
15:16پیسوں سے بھرا ہوا
15:18سونے سے بھرا ہوا
15:19آئی فون سے بھرا ہوا ٹرک
15:21آپ کے سامنے اُلٹ جائے
15:23تو کیا آپ اس کو لوٹنے کے لیے
15:25آگے آئیں گے
15:26یا نہیں
15:26ایملی برانٹے کہا کرتی تھی
15:29but worse to trust to my own mind
15:31and found the same corruption there
15:35درد منت کشے دوا نہ ہوا
15:38مین اچھا ہوا
15:39برا نہ ہوا