Skip to playerSkip to main content
In this in-depth geopolitical breakdown, we uncover the hidden story behind Sheikh Hasina Wajid’s downfall and the dramatic events that led to her death sentence by the Dhaka Tribunal in November 2025.

This is not just a political story — this is a high-stakes geopolitical game involving India, China, the United States, Bangladesh’s internal power structure, and the shifting alliances of South Asia.

For 15 years, Sheikh Hasina Wajid ruled Bangladesh with absolute control. But behind the scenes, her strategic decisions slowly pushed the country into economic pressure, regional isolation, and global backlash. From India’s deep influence on Bangladesh’s economy to China’s anger over stalled Belt and Road projects, and America’s frustration over the St. Martin’s Island refusal — every move created a chain reaction.

This video explores:

Why the 2024 student uprising exploded across Dhaka

How extrajudicial killings shaped global opinion

Why India is now on the losing end

China’s strategic interest in a Pakistan–Bangladesh alignment

Why the U.S. wanted a military foothold in the Bay of Bengal

The real geopolitical cost of refusing St. Martin’s Island

Why Hasina Wajid became a liability for powerful nations

The rise of BNP and Jamaat-e-Islami before 2026 elections

How Bangladesh is shifting towards a multipolar strategy

Why Pakistan–Bangladesh relations are entering a new era

This is not the story you hear in the mainstream news.
This is not about 1971.
This is the hidden geopolitical story behind Sheikh Hasina Wajid’s fall — a story shaped by global interests, secret negotiations, failed alliances, and the new power map forming in South Asia.

If you want to understand:
✔ Why Hasina’s government collapsed
✔ Why India is cornered
✔ Why China is cheering
✔ Why America went silent
✔ And why Pakistan is suddenly becoming relevant in Dhaka again…

Then this video will give you the full picture.
Stay till the end — every minute reveals something the mainstream narrative hides.

#SheikhHasinaWajid #GeopoliticsExposed #southasiapolitics #hiddentruths #bangladeshcrisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00سترہ نومبر ست دوہزار پچیس کو ڈھاکہ کی ٹریبیونل نے شیخ حسینہ واجد کو سزائی موت سنا دی ہے
00:07ان کا قصور کیا ہے؟ ان کا قصور ہے crime against humanity اور extra judicial killing
00:15دوہزار چوبیس میں جو student uprising شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف کھڑی ہوئی
00:21ان کی extra judicial killings کرائی گئیں
00:24اب اس وقت اس کہانی کو لے کر آپ جتنا internet browse کریں گے آپ اتنے حیران ہو جائیں گے
00:30کیونکہ جو کچھ آپ کو خبروں میں بتایا جاتا ہے
00:33this is just a facade
00:35یہ کہانی justice کی کہانی نہیں ہے
00:37یہ کہانی political vendetta کی کہانی نہیں ہے
00:40یہ کہانی اسے ایک انکار کی ہے
00:43کہ جو شیخ حسینہ واجد نے کیا ایک سوپر پاور کو
00:47اور اس کے بعد دنیا کی کتنی ساری پاورز اپنا حصہ بٹورنے کے لیے موقع پر پہنچ گئیں
00:54اس وقت میں انڈیا کے یوٹیوبرز کو دیکھ رہا ہوں
00:56اور لٹرلی مجھے حیرانگی ہو رہی ہے
00:58کیونکہ بار بار بار بار شیخ حسینہ واجد کو لے کر
01:021971 کو کوٹ کیا جاتا ہے
01:041971 کی atrocities
01:07یعنی اس طرح تو کوئی ایکس کے ریلیشنشپ میں بھی نہیں کرتا
01:10کہ کہیں کوئی دو پیار کرنے والے
01:13بنگلہ دیش اور پاکستان پاس کیوں آ رہے ہیں
01:16قریب کیوں آ رہے ہیں
01:17ان کو پرانے واقعات یاد کراؤ
01:19کہ تمہارے ایکس نے تمہارے ساتھ کیا کیا تھا
01:21get a life and get over it
01:24اس وقت سوال یہ نہیں ہے
01:25کہ 1971 میں کیا ہوا تھا
01:28سوال یہ ہے
01:29کہ وہ کیا انکار تھا
01:31جو شیخ حسینہ واجد نے کیا
01:32چائنہ اس ساری کہانی سے کیا حاصل کرنا چاہ رہا ہے
01:36انڈیا
01:37لوسنگ اینڈ پر کیسے آ چکا ہے
01:39اور کیوں پاکستان اور بنگلہ دیش
01:42پچاس سال کے بعد
01:43دوبارہ ایک دوسرے کے ساتھ
01:45اس برو مانس کے ریلیشنشپ میں آ رہے ہیں
01:49کہانی کیا ہے
01:50آئیے سمجھتے ہیں
01:59شیخ حسینہ واجد کا ڈاؤن فال
02:01ایک دن میں نہیں ہوا
02:02پندرہ سال لگے
02:04پندرہ سال شیخ حسینہ واجد نے
02:06بنگلہ دیش پہ دھاکہ پر حکومت کی
02:08اور اس پندرہ سال میں
02:10ان کی پالیسی ٹوٹل پیوٹ کر گئی
02:12انڈیا کی طرف اتنی زیادہ پیوٹ کر گئی
02:15کہ اس پیوٹ کرنے کی وجہ سے
02:16تین سٹریجک غلطیاں ہیں
02:18جو انہوں نے کی
02:20جس کی وجہ سے ان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا
02:22پہلی جو بڑی غلطی کی
02:24وہ اکنامک سفوکیشن ہے
02:26بنگلہ دیش نے اتنا
02:28ڈپینٹ کر دیا انڈیا کے اوپر
02:30کہ اپنی ایکانومی کا ٹریڈ بیلنس
02:32تباہ کر کے رکھ دیا
02:34بنگلہ دیش جتنا کچھ انڈیا سے
02:36امپورٹ کر رہا تھا
02:37اتنا ایکسپورٹ نہیں کر رہا تھا
02:39یوں سمجھ لیں
02:40کہ جتنا بنگلہ دیش انڈیا کو دیتا تھا
02:43اس کا پانچ گناہ امپورٹ کرتا تھا
02:45اب ایسے میں
02:46ایکانومی شفل کرے گی
02:48جب آپ کی امپورٹس
02:49صرف ایک ملک پر ڈپینڈنٹ ہو جائیں گی
02:51اور پانچ گناہ زیادہ
02:53آپ امپورٹ کر رہے ہوں گے
02:54اسی لیے آپ نے یہ دیکھا
02:56کہ جو لوکل انڈسٹریلس تھے
02:58بنگلہ دیش کے
02:58جو لوکل مرچنٹس تھے بنگلہ دیش کے
03:01دوہزار چوبیس کی اپرائزنگ میں
03:03انہوں نے سٹوڈنٹس کو سپورٹ کیا
03:05کیونکہ کاروبار نہیں چلے گا
03:07تو ملک کیسے چلے گا
03:09دوسری سٹریجک غلطی انہوں نے یہ کی
03:12کہ انہوں نے چائنہ کا
03:14اینگر برداشت کرنا قبول کر لیا
03:16یعنی اتنا زادہ آشے
03:17خسینہ واجد نے
03:18انڈیا کی طرف پیوٹ کیا
03:20کہ چائنہ جب اپنا
03:21بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو لے کر آیا
03:24تو چائنہ نے یہ دیکھا
03:25کہ جتنے فیوریبل ٹریڈ کے روٹس ہیں
03:28بے آف بینگال میں
03:29وہ تو بنگلہ دیش اٹھا کر
03:31انڈیا کو دے دیتا ہے
03:32اور جتنی فائلز اور پروجیکٹس
03:34چائنہ لے کر بنگلہ دیش پہنچتا ہے
03:36یا تو وہ پروجیکٹس ڈیلے کر دیتی ہے
03:38بنگلہ دیش کی حکومت
03:39یا پھر ان پروجیکٹس کو بلوک کر دیتی ہے
03:42اب سرٹنلی چائنہ
03:44is not gonna stay silent
03:45کہ جب آپ ان کے انیشیٹیو کو
03:47بلوک کریں گے
03:48اور انڈیا کی چیزوں کو
03:50اپروف کریں گے
03:51that was the second biggest mistake
03:54تیسری بڑی غلطی
03:56جو حسینہ واجد نے کی
03:57جس کو آپ یہ کہہ سکتے ہیں
03:59کہ انہوں نے ویسٹ کی
04:00ریڈ لائن کو چھڑنے کی کوشش کی
04:03خود حسینہ واجد
04:04اپنے ایک انٹیویو میں کہتی ہیں
04:05کہ ان کے حکومت جانے کی یہ وجہ ہے
04:08اس کو کلیم نہیں کیا جا سکتا
04:10کیونکہ سی آئی اے کے اپنے آفیشلز
04:12کچھ کہتے ہیں کہ ایسا تھا
04:14کچھ کہتے ہیں ایسا نہیں تھا
04:16اور وہ کہانی ہے
04:17سینٹ مارٹنز کے آئیلنڈ کی
04:19تین کلومیٹر کا یہ جو ایریا ہے
04:22یہ بڑا ایمپورٹنٹس رکھتا ہے
04:24جیو پولیٹکس میں
04:25کیونکہ یہ بے آف بنگال میں موجود ہے
04:27اور یہ چائنہ کی سپلائی لائن کو
04:30کبھی بھی روک سکتا ہے
04:31یونائٹڈ سٹیٹس
04:32اس علاقے میں اپنی بیس بنانا چاہتا تھا
04:34ایک ٹیمپریری پوسٹ کرنا چاہتا تھا
04:37اس ملیٹری پوسٹ کو
04:38انہوں نے ریکویسٹ کیا دوہزار تئیس میں
04:41اور دوہزار تئیس میں حسینہ واجد نے
04:43سینٹ مارٹنز کے اس آئیلنڈ کو
04:45امریکہ کو دینے سے انکار کر دیا
04:47اور اس کی وجہ
04:49اس کی وجہ یہ تھی
04:50کہ انڈیا نہیں چاہتا
04:52کہ امریکہ کی کوئی بھی پیس
04:54اس ریجن میں بن سکے
04:56اب یہاں پر ایک سوال آپ کے ذہن میں آئے گا
04:58سوال یہ ہے
04:59کہ اگر انڈیا نہیں چاہتا
05:01کہ بے آف بنگال میں
05:02سینٹ مارٹنز میں
05:03امریکہ کی بیس بنے
05:05تو ایسے میں چائنہ کیا چاہتا ہے
05:07بھئی چاہنا بھی نہیں چاہتا
05:09کہ امریکہ کی بیس بنے
05:10اور جیو پولیٹکس میں
05:12کئی بار ایسے ہوتا ہے
05:13کہ ایک پٹیکلر موٹف سے
05:16ایک پٹیکلر انیشیٹیف سے
05:17کئی سارے پلیئرز کو فائدہ ہو رہا ہوتا ہے
05:20اور جہاں پر کئی سارے پلیئرز
05:22آپ سے ناراض ہو جائیں
05:24تب آپ کا بقا نہیں رہتا
05:27آپ باقی نہیں رہتے
05:29اور یہی کہانی ہوئی
05:30اور آپ نے یہ دیکھا
05:31کہ دوہزار اکیس میں
05:33ریب کے نام پر
05:34ہیومن رائٹس کے ایشو بناتے ہوئے
05:37ینایٹیڈ سٹیٹس نے
05:38بنگلہ دیش کے اوپر سانکشنز لگائی
05:40اور دوہزار ایس میں پھر آپ نے دیکھا
05:42کہ براڈ سانکشنز لگائی گئی
05:44ویزاز کے اوپر
05:45اور ویزاز کو روکا گیا
05:46اور پھر دوہزار ایس کے اندر ہی
05:49سین مارٹنز آئیلنڈ کی ریکویسٹ کی گئی
05:51جس کو حسینہ آواجد نے ریجیکٹ کر دیا
05:53اور پھر امریکہ نے
05:55ہر طرح کی سپورٹ بند کر دی
05:57تو جب سپورٹ بند ہوتی ہے
05:59تب کیا ہوتا ہے
06:00تب پروٹیس شروع ہوتے ہیں
06:02آرمی سٹینڈ ڈاؤن کرتی ہے
06:03اور نتیجے میں
06:04ایک کو ہو جاتا ہے
06:06اور اس کے بعد
06:07حکومت بچتی نہیں ہے
06:09بنگلہ دیش کے اندر
06:10جو حسینہ آواجد کی حکومت کے ساتھ ہوا
06:13یہ ریولوشن نہیں ہے
06:15یہ ایک جیو پولیٹیکل کنسنسس ہے
06:17چہاں پر سارے پلیئرز چاہتے ہیں
06:20کہ اندیا کا ہاتھ روکا جائے
06:22اور جتنا بنگلہ دیش
06:23اندیا کی طرف پیوٹ کرتا ہے
06:25اس سلسلے کو روکا جائے
06:27اب یہاں پر ایک سوال بنتا ہے
06:29کہ چائنا
06:29اس ساری کہانی سے
06:31کیا حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے
06:33جو انٹیریم لیڈر
06:34اس وقت بنگلہ دیش میں موجود ہیں
06:35ڈاکٹر یونس
06:36ڈاکٹر یونس کا پہلا کام یہی ہے
06:38کہ جو ایکنومک اور پولیٹیکل
06:40سٹرانگ ہولڈ مل چکا ہے
06:42اندیا کے ساتھ
06:43اس سے بنگلہ دیش کو باہر نکالنا ہے
06:45اور اس کا جواب کیا ہے
06:46ملٹی پولر اپروچ پر جائیں
06:49کئی لوگوں کو دوست رکھیں
06:51جو اندیا کے خلاف ہے
06:53اس کے ساتھ آپ دوستی کریں
06:54اور نتیجہ تن
06:55پاکستان کے ساتھ دوستی بڑھ رہی ہے
06:58اور ساتھی ساتھ آپ یہ دیکھتے ہیں
06:59کہ چائنا کی انگیجمنٹ
07:01اس سارے پروسس کے اندر یہ ہے
07:03کہ چائنا چاہتا ہے
07:04کہ بنگلہ دیش اور پاکستان
07:06دونوں ایک دوسرے کے ساتھ
07:07برو مینس میں آئیں
07:08محبت کریں
07:09ایک دوسرے کے ساتھ
07:10ٹریڈ کریں
07:11اس کی وجہ کیا ہے
07:12اس کی وجہ یہ
07:13کہ امیدیٹلی چائنا کو
07:15دو بڑے بینیفٹس ملتے ہیں
07:16پہلا بینیفٹ یہ
07:17کہ بیلٹ انڈ روڈ انیشیٹیف
07:20فائنیلی بنگلہ دیش میں
07:21پروپرلی ایمپلیمنٹ ہو جائے گا
07:23اور چائنا کو
07:24ایک اور رستہ مل جائے گا
07:25جہاں اس کے پاس
07:26یورپ سے بھی رستہ موجود ہے
07:28پاکستان سے بھی رستہ موجود ہے
07:30اب بانگلہ دیش سے بھی ہوگا
07:32کیونکہ تھائیلنڈ سے
07:33وہ آلریڈی رستہ لے چکا ہے
07:35اور جو
07:36سٹیٹ آف ملاکہ کو
07:37بلوک کرنے کے لیے
07:38امریکہ کے
07:39نیول کیٹ موجود ہے
07:41کم سے کم
07:41اس کے الٹرنٹیف پر
07:43آپ کے پاس
07:44ایک بانگلہ دیش کی
07:45آپشن بھی ہوگی
07:46اور ساتھ ہی ساتھ
07:47دوسرا بڑا بینیفٹ یہ ہے
07:49کہ انڈیا کو
07:50کبھی بھی روکنے کے لیے
07:51جس کو آپ پنجابی میں کہتے ہیں
07:53مکو ٹھپ کرنے کے لیے
07:54آپ کے پاس
07:55پاکستان بھی ہوگا
07:56آپ کے پاس
07:57بانگلہ دیش بھی ہوگا
07:59اور یہ دو رو
08:00سٹیٹیجک پارٹنرز
08:01بن گئے
08:02تو چائنہ کا بڑا بینیفٹ ہے
08:04اس ساری کہانی میں
08:05اب یہاں پر آپ کے ذہن میں
08:06ایک سوال اور آئے گا
08:08اور وہ سوال یہ ہوگا
08:09کہ چلو ایک منٹ کے لیے
08:10کہانی میں مان لیتے ہیں
08:11حسینہ واجد کی مان لیتے ہیں
08:13کہ ان کو ہٹایا گیا
08:14سینٹ مارٹنز کا آئیلنڈ
08:16نہ دینے کے اوپر
08:17امریکہ کی طرف سے
08:19تو اگر ایسا ہوا
08:20تو اس ساری کہانی کے اندر
08:22امریکہ کیوں خاموش ہے
08:24فروری دوہزار چھبیس میں
08:26الیکشنز ہونے جا رہے ہیں
08:28بنگلہ دیش میں
08:29اور اس الیکشن میں
08:30حسینہ واجد کی پارٹی
08:31عوامی لیگ کو تو بین کر دیا گیا ہے
08:33ان کے لوگوں کو جگہ جگہ
08:35ڈھونڈ کر انہیں جیرو میں
08:36ڈالا جا رہا ہے
08:37اب آپ کے پاس مقابلے میں
08:38بچتی ہیں دو بڑی پارٹیز
08:40ایک بچتی ہے
08:41جو کہ اوپوزیشن پارٹی ہے
08:43بی این پی کی
08:44اور دوسری جماعت اسلامی
08:46جسے ایک زمانے سے
08:47کرٹیل کیا جارہا تھا
08:49جن کے خلاف جھوٹے مقدمات
08:50بنایا جاتے تھے
08:51جنہیں روتھلیسلی سپریس کیا جاتا تھا
08:54فائنلی دی اف گینڈ دیئر مومنٹم
08:56لیکن تو بی ویری آنسٹ
08:58مجھے یہ لگتا ہے
08:58کہ اس بار جماعت اسلامی
09:01شاید پاور میں تو آئے گی
09:02لیکن اگر آئے گی
09:04تو ایک کوئلیشن گامٹ بنائے گی
09:06کیونکہ جماعت اسلامی کو
09:07پندرہ سال کے عوامی لیگ
09:10کیس رول کے بعد
09:11گراس روٹ پر پاور حاصل کرنے میں
09:14وقت لگے گا
09:15اور یہ وقت لگانے کے لیے
09:17اور ان کو مومنٹم دینے کے لیے
09:19حسینہ واجد کو دی جانے والی سزا
09:22بہت بڑا کردار ادا کرے گی
09:24آپ آلوڑی دیکھ رہے ہیں
09:25بنگلہ دیش میں مٹھائی بانٹی جاری ہے
09:31to the parties who are contesting in this election
09:35اب رہی بات امریکہ کی
09:36تو بھائی امریکہ تو ہمیشہ سے کھلتا
09:38ایک long term game
09:39so اس بننے والی نئی انٹیرم گامٹ میں
09:42شاید امریکہ سینٹ مارٹنز کے آئیلنڈ کو
09:44دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرے گا
09:46شاید بے اوف بنگال میں
09:48اپنے بہری بیڑے پہنچانے کی کوشش کرے گا
09:51یا بیلٹ اینڈ روڈ انشیٹیف کو
09:53کسی نہ کسی طریقے سے
09:54روکنے کی کوشش کرے گا
09:56لیکن at the same time
09:57ایک چیز جو یونائیٹڈ سٹیٹس نے حاصل کر لیے
10:00وہ one less player
10:02in this geopolitical ball game ہے
10:05اور وہ انڈیا کو
10:07out کرنا ہے
10:08کیونکہ انڈیا اس وقت ایک مشکل میں پھس چکا ہے
10:10it's right now facing its own
10:12created dilemma
10:14اگر انڈیا جس کا already
10:16extradition treaty ہے
10:18بنگلہ دیش کے ساتھ
10:19اگر انڈیا شیخ حسینہ واجد کو
10:22واپس بنگلہ دیش پھیج دیتا ہے
10:24بنگلہ دیش کی اس
10:26current interim حکومت کو
10:28hand over کر دیتا ہے
10:29تو انڈیا کو تو نقصان اٹھانا پڑے گا
10:31انڈیا کے پاس
10:32بنگلہ دیش کی کوئی future کی
10:34government invading نہیں ہوگی
10:36کوئی political power نہیں ہوگی
10:38اس ساری کہانی میں
10:39انڈیا is at the losing end
10:41کیونکہ انڈیا کا already
10:42extradition treaty ہے
10:43بنگلہ دیش کے ساتھ
10:44یعنی آپ کے مجرم
10:46ہمارے ہاں گرفتار ہوں گے
10:48تو ہم بھیجیں گے
10:49ہمارے مجرم آپ کے ہاں جائیں گے
10:51گرفتار ہوں گے
10:52آپ بھیجیں گے
10:53یہ دونوں کے بیچ میں
10:54یہ treaties موجود ہیں
10:55لیکن سوال یہ ہے
10:57اگر انڈیا حسینہ واجد کو
10:58hand over کر دیتا ہے
11:00اس interim government کے
11:01تو interim government سے
11:02تو کچھ ملنے والا ہے نہیں
11:04اتنے strategic ally ہونے کے
11:06باوجود بھی
11:07کوئی اچھی نظروں سے
11:08تو دیکھا جائے گا نہیں
11:09اور انڈیا شیخ حسینہ واجد
11:11کو hand over کرنے کے بعد
11:13government invading
11:14حسینہ واجد کی شکل میں
11:16اپنے ہاتھ سے کھو دے گا
11:17اور کل کوئی traitor
11:19کوئی خددار بننے کے لئے
11:20تیار ہی نہیں ہوگا
11:21سو انڈیا کو تو نقصان ہے
11:23واپس کرنے کا
11:24اور اگر انڈیا
11:25اپنے پاس ہوسٹ کرتا ہے
11:26جیسے کہ انڈیا
11:27نے already کر رکھا ہے
11:28دہلی کے اندر
11:30موجود safe house میں
11:31تو اس میں نقصان یہ ہے
11:32کہ آپ نے
11:33کروڑوں کی تعداد میں
11:34بنگالیوں کو
11:35ناراض کر دیا
11:36پنگلہ دیش کے لوگ
11:37اب آپ کو یہ
11:39consider کریں گے
11:40کہ آپ
11:40mass murderers کو
11:42protection دیتے ہیں
11:43ان کی ایک safe heaven ہے
11:45تو آپ کا چہرہ
11:46دنیا کے سامنے
11:47مزید expose ہو کے
11:49آ جائے گا
11:49اور ویسے بھی
11:50کچھ اسی قسم کا چہرہ
11:52already
11:52انڈیا کا ہے
11:54سو امریکہ کو
11:55تو سوٹ کرتا ہے
11:56کہ ساری
11:57جیو پولٹیکل گیم میں
11:58at least
11:59ایک پلئیر
12:00تو کم ہو گیا
12:01رہی بات پاکستان کی
12:02تو پاکستان کو
12:03defense میں
12:04business میں
12:05economy میں
12:06بنگلہ دیش کے ساتھ
12:07دوستی کرنے میں
12:08بڑے فائدے ہیں
12:09اور یہ دوستی
12:10already ہو رہی ہے
12:11آپ already دیکھ رہے ہیں
12:12کہ flights
12:13resume ہو چکی ہیں
12:14ویزا فری کرنے کی
12:15باتیں کی جاری ہیں
12:16پی این ایس
12:17سیف نے
12:18چٹا گرام میں
12:19ڈاک کر لیا ہے
12:20دونوں ملکوں کے
12:21آرمی چیف
12:21اسلام آباد میں
12:22مل رہے ہیں
12:23جی ایف سیونٹین
12:24تھنڈر خریدنے کی
12:25باتیں ہو رہی ہیں
12:26there are lot of benefits
12:27لیکن ایک غلطی ہے
12:28جو پاکستان کر رہا ہے
12:30اور وہ کر یہ رہا ہے
12:31کہ اپنی
12:32business community کو
12:33بنگلہ دیش میں
12:34open ہونے والی
12:35اتنی بڑی
12:36market کا potential
12:37صحیح سے
12:38دکھانے رہا
12:39جو business
12:40انڈیا نے
12:41بنگلہ دیش کے ساتھ کیا
12:42آج پاکستان کے پاس
12:44یہ موقع ہے
12:44کہ اس کو
12:45utilize کر سکتا ہے
12:46but we are
12:47probably not
12:48that visible
12:49اور ہم
12:49اتنا زیادہ
12:50یہ business community
12:51کو دکھانے
12:52کو تیار نہیں ہیں
12:53یہ opportunity
12:54موجود ہے
12:55اس کو
12:56exploit کرنے کی
12:57ضرورت ہے
12:57دوسری طرف ہے
12:58انڈیا
12:59جس کے پاس
13:00موجود
13:00حسینہ واجد
13:01ایک political
13:02liability بن چکی ہے
13:04ایک diplomatic
13:05headache ہے
13:06اور ایک
13:07legacy ہے
13:08anti
13:08india
13:09sentiment کی
13:10جو
13:11بنگلہ دیش کی
13:12عوام
13:12کبھی
13:13بھولے گی نہیں
13:14انڈیا نے
13:14اس علاقے میں
13:15اپنے آپ کو
13:16بدماش ثابت کرنے
13:17کے لئے
13:17کتنی کوششیں کی
13:18آج جان
13:19بوجھ کر
13:20youtubers کو
13:21push کیا جا رہا ہے
13:22کہ
13:221971 کی
13:23atrocities
13:24یاد کراؤ
13:25کہانی
13:26گزر چکی ہے
13:2750 سال
13:28گزر گئے ہیں
13:29نئی
13:29پود آگے
13:30آ چکی ہے
13:31اور
13:31نئے دور میں
13:32نئے طریقے
13:33سے
13:34نئی محبتیں
13:35establish ہو رہی ہیں
13:37the only thing
13:37i can say
13:38about india
13:39right now
13:40is
13:40کہ
13:40الجا ہے پاؤں
13:42یار کا
13:42ظلفے
13:43دراز میں
13:47لو آپ
13:49اپنے دام
13:50میں
13:50سیاد
13:51آ گیا

Recommended