Skip to playerSkip to main content
The world is changing rapidly and not in ways science can explain.

From the Vatican openly admitting a sharp rise in demonic possessions…
to the explosion of exorcists in Europe and America…
to Ruqyah clinics spreading across Indonesia and South Asia…

Are we witnessing the preparation for Dajjal?

In this investigative documentary-style video, Imtinan Ahmad uncovers chilling real-world cases of Jinn possession, demonic influence, and mass supernatural events that history books and mainstream media avoid discussing.

You will discover:

Why the Catholic Church is training exorcists at an unprecedented rate

Real possession cases from Germany, France, America, Pakistan, and Italy

The shocking truth behind famous “horror movies” based on real incidents

How fake peers and agents exploit belief in Jinn for money and power

Islamic scholarly perspectives on Jinn, Sihr, Ruqyah, and End-Times signs

Why scholars say the veil between our world and the unseen is thinning

Is this sudden rise in possession random?
Or is it part of a much larger deception before the arrival of Dajjal?

This video connects Islamic theology, real cases, psychology, and history to reveal a disturbing pattern unfolding right before our eyes.

⚠️ This content is not fiction.
⚠️ Viewer discretion advised.

📿 Protect yourself with faith, remembrance of Allah, Ayatul Kursi, and Ruqyah.

🔔 Subscribe for more deep investigative content on:

Jinn • Dajjal • End Times • Hidden History • Psychology • Religion • Power Structures

#Dajjal
#Jinn
#JinnPossession
#EndTimes
#IslamicDocumentary
#Ruqyah
#Sihr
#UnseenWorld
#DemonicPossession
#IslamicKnowledge
#HiddenTruth
#SpiritualWarfare
#ImtinanAhmad
#Qiyamah
#DarkHistory

Category

🗞
News
Transcript
00:00دوہزار اٹھارہ ویٹیکن سٹی کے کیتھلک چرچ نے ایک ایسی اناؤنسمنٹ کی جس نے سائنس اور لوجک کے درو دیوار
00:08ہلا کر رکھ دیئے
00:09پوپ فرانسز کے چرچ نے افیشلی اناؤنس کیا کہ دنیا میں ڈیمونک پوزیشنز اتنی تیزی سے بڑھ رہی ہیں
00:17کہ ہمیں مزید ایکزاوسس کی ضرورت ہے جن اتارنے والوں کی ضرورت ہے
00:23حالات اتنے خراب ہو گئے تھے کہ کیتھلک چرچ نے پریسٹ کو جن اتارنے کی ڈریننگ کا کام ٹیلی فون
00:30پر ہی شروع کر دیا
00:32کیونکہ کیسز کا سیلاب تھمنے کا نام نہیں لے رہے تھے
00:53اٹلی ایک ایسا ملک کے جس کا نام سنتے ہی آپ کے ذہن میں لکجری کا امپریشن آتا ہے
00:58آپ کے ذہن میں لیننگ ٹاور آف پیسا، روم کا آرکٹیکچر، وینس کا پانی میں بہتا ہوا شہر، لیمبگینی، چیز
01:07اور پیزاز آپ کے ذہن میں آتے ہیں
01:09آپ کے ذہن میں آل پٹینو کی گاڈ فادر مووی پلے ہونے لگتی ہے
01:13پر کیا آپ کو یہ پتا ہے کہ ہر سال اٹلی میں پانچ لاکھ کیسز رپورٹ ہوتے ہیں دیمونک پوزیشن
01:21کے، جن پوزیشن کے
01:22اور اس وقت اگر آپ ڈیٹا اٹھا کر دیکھیں تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ امریکہ میں دوہزار پانچ
01:28میں صرف بارہ اگزاوسس موجود تھے
01:31اور آج ان کی تعداد ڈیر سو سے بھی کہیں زیادہ ہے
01:35یعنی پچھلے اٹھارہ سالوں میں دس گناہ اضافہ ہوا ہے
01:40اگر آپ اسلامک سکولر سے پوچھیں گے تو اسلامک سکولر اور اکلٹسٹ ایک ہی بات کرتے ہیں
01:46کہ آج ہم تاریخ کے اس موڑ پر کھڑے ہیں
01:49کہ جہاں پر ہماری دنیا اور جنوں کی دنیا کے بیچ کا پردہ باریک ہوتا جا رہا ہے
01:56اور یہی ترحقیقت دجال کے آمد کی تیاری ہے
01:59کیونکہ جب دجال آئے گا
02:01تب وہ جنوں اور شایاتین کی مدد سے ان کی سوپر نیچرل طاقت کو استعمال کرتے ہوئے
02:08دنیا کے انسانوں کو اپنا غلام بنائے گا
02:11لیکن سوال یہ ہے کہ آج یہ سب کچھ اتنا تیزی سے کیوں ہو رہا ہے
02:15آج دنیا میں جن پوزیشن اتنی سپیچ سے کیوں بڑھ رہی ہیں
02:20آج کیا وجہ ہے کہ آپ یوٹیوب پر جا کر
02:23اس بارے میں یا رکیہ کے بارے میں کوئی بھی ویڈیو سرچ کرتے ہیں
02:28تو آپ کو اس کے لاکھوں ویوز کیوں دیکھنے کو ملتے ہیں
02:31کیوں آج انڈونیزیا میں رکیہ کلینکز تعداد میں بڑھتے ہی جا رہے ہیں
02:36بڑھتے ہی جا رہے ہیں
02:37یہ سب کچھ ایک دم سے کیوں ہو رہا ہے
02:40کہانی کیا ہے آئیے سمجھتے ہیں
02:50پہلا کیس
02:51یہ صرف آوازیں سننے کا کیس نہیں تھا
02:56انڈالیز اچانک مردوں کی بھاری آواز میں بولنے لگی
03:05مگر حیرت انگیز بات یہ ہے
03:07کہ وہ انشین گریگ اور ایرامک بول رہی تھی
03:11وہ زبانیں جو اس نے کبھی سیکھی ہی نہیں تھی
03:14وہ اپنے جسم کو ایسی عجیب پوزیشن میں موڑ لیتی تھی
03:18جو کسی انسانی حدی کے لیے کبھی ممکن نہیں تھا
03:22وہ پورا دن چھے سو مرتبہ گھٹنوں کے بل جھکتی تھی
03:26یہاں تک کہ اس کے گھٹنے ٹوٹ گئے
03:29وہ اپنا پیشاب فرس سے چاٹ لیتی تھی
03:32اور کوئلے کھاتی تھی
03:34ڈاکٹرز نے اسے اپلیپسی اور سائکوسس کہا
03:37مگر ان کے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں تھا
03:41کہ اس کے جسم پر اچانک ایسے بائٹ مارکس کیسے آ جاتے ہیں
03:46جہاں اس کا اپنا ہاتھ بھی نہیں پہنچ سکتا تھا
03:49دوہزار پانچ میں ہالی وڈ نے اس کے اوپر ایک فلم بنائی
03:53اور اس کیس کے اوپر بننے والی فلم کا نام تھا
03:56دی ایکزورسزم آف ایملی روز
03:58لیکن تاریخ کے پندوں میں
04:00ہم نے اس فلم کو صرف ایک ڈراؤنی فلم کہہ کر چھوڑ دیا
04:04اور یہ بھول گئے کہ یہ پوری کہانی
04:07ایک سچے واقع پر مبنی ہے
04:10دوسرا کیس
04:11تاریخ کے اوراق میں ایک ایسی کہانی دفن ہے
04:14جو دماغ کو سن کر دیتی ہے
04:17سن سولہ سو بتیس فرانس کا شہر لڈن
04:20یہ کہانی شروع ہوتی ہے
04:22ایک ارسلین کانون سے
04:23جہاں ایک ساتھ سترہ نانز
04:26اچانک پوزیس ہو گئیں
04:28ان عورتوں نے دعویٰ کیا
04:30کہ انہیں عجیب سائے نظر آتے ہیں
04:32جو ان کے بستروں کے پاس
04:34کھڑے ہو جاتے ہیں
04:36رات کے سناٹے میں پورے کانون نے
04:39ایسی چیخیں سنائی دیتی ہیں
04:41جو انسانی نہیں تھی
04:43جب اگزورسز کو بلایا گیا
04:45تو منظر عجیب تھا
04:47یہ ننز ہوا میں لیویٹیٹ کر رہی تھی
04:50دیواروں پر چڑھتی تھی
04:52اور ایسی زبانیں بولتی تھی
04:54جو ان کے علم میں
04:56کبھی تھی بھی نہیں
04:58لیکن سب سے عجیب و غریب بات یہ تھی
05:00کہ جب انہیں پوزیس کرنے والے
05:02جنات یا دیمن سے
05:04ان کا نام پوچھا گیا
05:06تو انہوں نے ایک ہی شخص کا نام لیا
05:09فادر اوربین گرانڈیر
05:11انہوں نے کہا
05:12کہ گرانڈیر نے شیطان کے ساتھ
05:14ایک معہدہ کیا ہے
05:16ایک کانٹریکٹ کیا ہے
05:18اور ان ننز کے جسموں کو
05:20ان جنات کے حوالے کر دیا ہے
05:23پولیس نے جب گرانڈیر کی تلاشی لی
05:26تو انہیں ایک ایسا کانٹریکٹ ملا
05:28جو الٹے ہاتھ سے لکھا گیا تھا
05:30اور اس پر ایس موڈیس
05:32اور لیوییتھن جیسے
05:34بڑے شیطانوں کے دستخت موجود تھے
05:37گرانڈیر کو زندہ جلا دیا گیا
05:39مگر حیرت کی بات یہ ہے
05:41کہ اس کے مرنے کے بعد بھی
05:43وہ ننز کئی سال تک پوزیس رہی
05:45ان کے جسموں پہ خود بخود
05:47عجیب و غریب نشانات بنتے
05:50سٹگمیٹا بھی کہا جاتا ہے
05:51اور یہ نشانات اُبھرتے بھی تھے
05:54اور خود بخود غائب ہو جاتے تھے
05:57یہ کیس اس لیے اہم ہے
05:58کیونکہ یہ دکھاتا ہے
06:00کہ کیسے سوپر نیچرل فورسز
06:02ایک پورے گروپ کو کنٹرول کر سکتی ہیں
06:05سکالرز کا کہنا ہے
06:06کہ دجال کا آنا بھی
06:08اسی طرح کی ایک ماس حلوسیریشن
06:10اور ماس پوزیشن ہوگی
06:12جہاں پر پوری کی پوری قومیں
06:14بغیر سوچے سمجھیں
06:16دجال کی اطاعت کرنا شروع ہو جائیں گی
06:19جب پردہ باریک ہوتا ہے
06:21تب فرد نہیں
06:22پورے کے پورے معاشرے لپیٹ میں آ جاتے ہیں
06:25انیس سو اکھتر میں
06:27ہالووڈ نے اس کہانی کے اوپر
06:29دیویلز کے نام سے مووی بنائی
06:31لیکن اس فلم کو بھی ہم نے
06:33یہ سمجھ کر چھوڑ دیا
06:34کہ صرف ایک ڈراؤنی فلم ہے
06:36ہم یہ بھول گئے
06:37کہ یہ فلم بھی سچے واقعات پر مبنی ہے
06:41تیسرا کیس
06:43دوہزار چودہ انڈیانا کیس
06:45اور لیٹویا ایمونز کیس بھی کہلاتا ہے
06:48یہ کیس اس لیے سچا ہے
06:50کیونکہ اس میں پولیس اور ڈاکٹرز کی گواہیاں موجود ہیں
06:53پولیس کیپٹل چارلز آسٹن نے ریپورٹ کیا ہے
06:57کہ لیٹویا کا نو سال کا بیٹا
07:00ہسپتال کے سٹاف کے سامنے
07:02دیوار پر الٹا چڑھ کر چھت تک گیا
07:05سوشل ورکر الیزبت ہیڈن نے
07:07گواہی دیئے
07:08کہ بچے کو ہوا میں اٹھایا گیا
07:11اور غیبی ہاتھوں نے
07:12اسے دیوار سے مارا
07:14کیپٹن آسٹن جو تیس سال سے پولیس سرویس میں تھا
07:17اس نے کہا کہ میں پہلے ان چیزوں پر یقین نہیں کرتا تھا
07:21مگر اس رات
07:22جو کچھ اس گھر میں ہوا
07:23اور جو طاقت وہاں موجود تھی
07:26وہ انسانی نہیں تھی
07:28اس گھر کو بعد میں توڑ دیا گیا
07:30مگر وہاں کی دہشت
07:32آج بھی زندہ ہے
07:33دوہزار چوبیس میں
07:35اس واقعے کے اوپر
07:36دیڈیلیورنس کے نام سے مووی ریلیز ہوئی
07:39لیکن یہ فلم بھی آپ
07:41آج ڈراؤنی فلم کہہ کر
07:43سائٹ پہ رکھ دیتے ہیں
07:44اور یہ بھول جاتے ہیں
07:46کہ جن پوزیشن کا یہ واقعہ بھی
07:48اپنی نوعیت کا سچا واقعہ ہے
07:52لیکن جہاں کہیں خوف ہوتا ہے
07:54کاروبار بھی وہیں پر ہوتا ہے
07:56دوہزار انیس میں
07:58راولپندی میں ایک لڑکی کو
07:59پیر کے پاس لایا گیا
08:01پیر نے کہا
08:02کہ اس لڑکی کے اوپر افریت کا سایا ہے
08:05تین دن تک اس لڑکی کو
08:07اس پیر کے تیخانے میں بھوکا رکھا گیا
08:10اسے زنجیروں سے مارا گیا
08:12جب وہ چیختی اور چلاتی
08:14تو لوگوں کو یہ بتایا جاتا
08:16کہ یہ لڑکی نہیں
08:17یہ وہ جن چیخ رہا ہے
08:19جو پیر کی مار کھانے کے بعد
08:21اس جسم سے نکلنا چاہتا ہے
08:24نتیجہ تر تین دن کے بعد
08:26اس لڑکی کی لاش
08:28اس تیخانے سے برامت ہوئی
08:29وہ اپنی جان سے گئی
08:31کیا یہ جن پوزیشن کا واقعہ ہے
08:34ہرگز نہیں
08:35یہ جن کا واقعہ نہیں
08:37یہ انسانی درندگی ہے
08:39دوہزار اٹھارہ میں
08:40کراچی میں
08:41پولیس نے ایک ایسے آمل کو پکڑا
08:43جو لوگوں کو یہ کہہ کر دھوکا دیتا تھا
08:46کہ وہ ان کی شادی
08:47کسی جن سے کرائے گا
08:49جس کے نتیجے میں
08:50وہ امیر ہو جائیں گے
08:52وہ آدمی سوڈیم کا استعمال کرتا تھا
08:54اور سوڈیم کا استعمال کر کے
08:56پانی میں آگ لگا کر
08:58دنیا کو یہ دکھاتا تھا
08:59کہ جن جان سے گیا
09:01اور اس نے ایک شیطانی جن کو جلا دیا ہے
09:03سوڈیم اور کیمیکل کے استعمال سے
09:06لوگ اس کی باتوں میں آ جاتے تھے
09:08بلیک میل ہو جاتے تھے
09:09رات و رات امیر ہونے کا سپنا
09:12ان کی آنکھوں کے سامنے
09:13سچ ہوتا نظر آتا تھا
09:15لیکن پولیس نے
09:16ان سب کا بھانڈا پھوڑ دیا
09:18اب یہاں پر ایک سوال آپ کے ذہن میں آئے گا
09:20کہ رکیہ کرنے والے
09:22صحیح انسان اور ایک آمل
09:25جو آپ کو دھوکہ دے رہا ہے
09:26ان کے بیچ کا فرق
09:28ہم کیسے پہچانیں گے
09:32امام ابن قائم
09:33اور موڈرن راکیز کے مطابق
09:36اس کیم سے بچنے کے تین طریقے ہیں
09:38سب سے پہلے
09:39جو جن اتارنے کی بات کر رہا ہے
09:42کیا وہ آپ کی ماں کا نام پوچھ رہا ہے
09:44کیونکہ ماں کا نام پوچھنے کا مطلب یہ ہے
09:47کہ وہ سہر کر رہا ہے
09:49وہ جادو کر رہا ہے
09:50کیونکہ سچا راکی
09:52ہمیشہ اللہ سبحانہ وتعالی کے نام سے آغاز کرتا ہے
09:55دوسرا طریقہ پہچاننے کا یہ ہے
09:58کہ کیا وہ عجیب و غریب نشانات بناتا ہے
10:01کیا وہ قرآن مجید سے آپ کا علاج کر رہا ہے
10:04یا وہ عجیب و غریب نشانات بنا کر
10:06شیطانی طاقتوں کو بلانے کی کوشش کر رہا ہے
10:09اور تیسری پہچان یہ ہے
10:11کہ کیا وہ کسی عورت کو اکیلے میں بلا رہا ہے
10:15کیونکہ سچا راکی
10:17ہمیشہ آپ کا علاج
10:18مہرم کی موجودگی میں کرتا ہے
10:24اب ایک سوال آپ کے ذہن میں آئے گا
10:26کہ یہ جن پوزیشن ہوتی کیسے
10:28جب ہم کہتے ہیں
10:29دیمانک پوزیشن ہو گئی
10:31تو یہ جن انسان پر آخر چڑھتا کیسے
10:34اب اس بات کو سمجھنے کے لیے
10:36سب سے پہلے آپ نے یہ سمجھنا ہے
10:38کہ جن پیور انرجی ہیں
10:40ابن عباس رحمت اللہ علیہ کے مطابق
10:43شیطان انسان کی رگوں میں
10:45خون کی طرح دوڑتا ہے
10:47سائنس کی لغت میں
10:48یہ الیکٹرومیگنیٹک انٹیفیرنس کے بہت قریب ہے
10:52ہمارا دماغ
10:53الیکٹرکل سگنلز پر چلتا ہے
10:55جب ایک جن پوزیش کرتا ہے
10:57تو وہ انسان کے سنٹرل نروس سسٹم پر قبضہ کر لیتا ہے
11:00اسی لیے
11:01مریض وہ زبانے بول رہا ہوتا ہے
11:03جو اس نے کبھی سیکھی بھی نہیں ہے
11:05ساؤتھ ایشیا میں
11:06بوہڑ کے درخت کی کہانیاں مشہور ہیں
11:09لوگ کہتے ہیں کہ
11:10دھوپ کے وقت
11:11یا رات کو وہاں
11:12جنوں کے ڈیرے ہوتے ہیں
11:14سائنس اسے نیگٹیو آئین کانسنٹریشن سے کنیکٹ کرتی ہے
11:18مگر روحانیت کہتی ہے
11:19کہ درخت پورٹلز ہیں
11:21جب انسان کا سپیرچول ڈیفینس
11:24یعنی اس کا اورہ
11:25کمزور ہو جاتا ہے
11:27شدید ڈر
11:28یا غصے کی حالت میں
11:30تو جن اس فریقونسی میں
11:32داخل ہو جاتے ہیں
11:33اب یہاں پر یہ بات سمجھنے والی ہے
11:35اور آپ کے لیے غور طلب ہے
11:37کہ
11:38سپیرچولی
11:39what we understand is
11:41کہ آپ کا جو اورہ ہے
11:42آپ کی جو سپیرچول پاور ہے
11:44یہ جتنی کمزور ہوگی
11:46جن پوزیشن اتنی آسان ہو جائے گی
11:49آپ نواز نہیں پڑھتے
11:50آپ اللہ سبحانہ و تعالی کا نام نہیں لیتے
11:53آپ قرآن مجید کی تلاوت نہیں کرتے
11:56آپ کوئی اچھا کام نہیں کرتے
11:58تو آپ نے اپنے اورہ کو کمزور کر دیا
12:01آپ نے اپنے آپ کو اس قابل بنا دیا
12:04کہ جن انٹیفیرنس ہو سکے
12:09سورہ بقرہ آیت نمبر 275 میں
12:12اللہ سبحانہ و تعالی نے ارشاد فرمایا
12:14جو لوگ سود یعنی ربا کھاتے ہیں
12:16وہ قیامت کے دن اس شخص کی طرح اٹھیں گے
12:20جسے شیطان نے چھو کر مقبوت کر دیا ہو
12:24یہ آیت واضح ثبوت ہے
12:26کہ شیطان کا لمس اس کا ٹاچ
12:29انسانی جسم کو اس کے دماغ کو مقبوت الحواس کر سکتا ہے
12:34سائنس کی ڈیفینیشنز اور لیمیٹیشنز تو ہم اچھے سے جانتے ہیں
12:39اور اس پر اکثر بات بھی کرتے ہیں
12:41لیکن جن سوالوں کے جواب سائنس نہیں دیتی
12:44ان کے جواب روحانیت سے ملتے ہیں
12:46اور روحانیت کا ایسا ہی ایک واقعہ
12:48حضرت امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ کے دور سے ہے
12:52کہ جب خلیفہ کی لونڈی پر جن کا سایہ ہو گیا
12:56جن نے اس کے جسم کو پوزیس کر لیا
12:58وہ چیختی تھی جلاتی تھی
13:00اس کی آنکھوں کے پتلے غائب ہو جاتے تھے
13:03جب یہ واقعہ پہنچا
13:05امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ تک
13:08تو آپ نے اپنا ایک لوہے کا جوتا
13:10ایک راکی کے ہاتھ بھیجوا دیا
13:12وہ راکی اس عورت تک پہنچا
13:14جس کے جسم میں وہ جن موجود تھا
13:17اس کو وہ جوتا دکھایا
13:19اور کہا کہ مجھے
13:20امام احمد بن حنبل نے بھیجا ہے
13:23اور اے جن
13:24تیرے لیے پیغام دیا ہے
13:26کہ تُو اس جسم کو چھوڑ کر نکل جا
13:29یہ بات سننے کے بعد
13:31اس عورت کے جسم میں جو جن موجود تھا
13:33اس جن نے کہا
13:34کہ میں یہ جسم چھوڑنے کو تیار ہوں
13:37کیونکہ احمد بن حنبل نے
13:39اللہ سبحانہ و تعالی کی اطاعت کی ہے
13:42اور جو اللہ کی اطاعت کرتا ہے
13:44ہر چیز
13:46اس سے ڈرتی ہے
13:48کچھ عرصہ گزرا
13:49امام احمد بن حنبل رہلت فرما گئے
13:52اور ایک بار پھر وہ جن
13:53اسی جسم کے اندر آ گیا
13:55تو لوگوں نے پھر وہ لوہے کا جوتا دکھایا
13:58اور بتایا وہ پورا واقعہ
14:00یاد کرایا
14:01تو جن نے کہا
14:02کہ میں لوہے کے جوتے سے نہیں ڈرتا
14:04امام احمد بن حنبل اب نہیں رہے
14:07اب مجھے لوہے کے جوتے سے ڈر نہیں ہے
14:10کیونکہ علاج
14:11اس لوہے کے جوتے میں نہیں ہے
14:14علاج صاحب علم کے تقوے میں ہے
14:20آج اہل سنت والجماعت کے چار سکولز آف جورسپرودنس موجود ہیں
14:25جن میں ہنفی، مالکی، شافی اور ہنبلی شامل ہیں
14:28امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ نے
14:31رکیہ اور تاؤز پر زور دیا ہے
14:34امام مالک رحمت اللہ علیہ نے
14:36نظر بد کے لیے مخصوص دعائیں بتائی ہیں
14:39اور ان کا طریقہ بتایا ہے
14:41امام شافی رحمت اللہ علیہ نے
14:43جنات سے دوستی یا انہیں دیکھنے کے دعوے کو
14:47مصرد اور رد کیا ہے
14:48اور امام احمد رحمت اللہ علیہ نے
14:51وہ طریقہ threatening کا اپنایا ہے
14:54اور commanding کا اپنایا ہے
14:55لیکن کسی سکول آف تھوٹ نے
14:57جن position کا انکار نہیں کیا ہے
15:01اب آتے ہیں اپنے اس پہلے سوال کی جانب
15:03کہ یہ سب کچھ اتنا زیادہ اتنا جلدی کیوں ہو رہا ہے
15:07and the answer is very simple
15:09because we are living in the end of times
15:12پردہ باریک ہو رہا ہے
15:14دجال کی سب سے بڑی deception
15:17اس کی یہ super natural deception ہے
15:19جس کے ذریعے وہ جنوں کا استعمال کرے گا
15:22شیعتین کا استعمال کرے گا
15:24عام انسانوں کو بہکانے کے لیے
15:27ابن باجہ میں درج حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق
15:32قیامت سے پہلے سہر عام ہو جائے گا
15:35جنوں کی دنیا شیعتین کی دنیا
15:38ہماری دنیا میں مکس ہو رہی ہے
15:40ویٹیکن کا پانک ہونا بنتا ہے
15:42انڈونیشیا میں بڑھتے ہوئے روکیا کلینکس بنتے ہیں
15:46کیونکہ جتنے زیادہ روکیا کلینکس ہوں گے
15:49وہ ثابت کرتے ہیں
15:50کہ آج دنیا میں جن پوزیشن
15:52کتنی کامن ہوتی جا رہی ہے
15:55اور یہ سب کچھ دجال کی آمد سے پہلے
15:58اس کے لیے ایک فوج کا تیار کرنا ہے
16:01جس میں جنوں اور شیعتین کی ضرورت
16:04دجال کو پڑے گی
16:05اس سب کے بیچ میں آپ کی پریٹیکشن
16:08آپ کا وضو
16:09آپ کا اللہ سبحانہ وتعالی کو یاد کرنا
16:12آپ کا نماز پڑھنا
16:13آپ کا آیت القرصی پڑھنا
16:15اور اپنے اور اپنے بچوں کے لیے
16:17ہر وقت اٹھتے بیٹھتے رکیا کرنے میں ہے
16:21اگلی بار
16:22اگر آپ کمرے میں اکیلے ہوں
16:24اور آپ کو یہ احساس ہو
16:26کہ کوئی آپ کو دیکھ رہا ہے
16:28تو لازمی نہیں کہ یہ آپ کا وہم ہو
16:30ہو سکتا ہے
16:32کہ کوئی جن آپ کے قریب ہو
16:34لیکن سوال یہ ہے
16:36کہ کیا آپ اپنے سپیرچویلٹی کو
16:38اتنا پاک رکھیں گے
16:40کہ کوئی جن آپ کے نزدیک بھی نہ بھٹکے
16:44یا آپ بھی گمراہی کا رستہ اختیار کریں گے
16:48موسیقی
16:51موسیقی
16:53موسیقی
16:54موسیقی
Comments

Recommended