Skip to playerSkip to main content
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa

Watch All the Episode Here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif6h5dGYXotwtvLxITnOTsI

Guest: Dr. Meer Muhammad Asif Qadri, Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Mufti Fida-ur-Rehman Haidri

#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00O ZINDA TAMANNA DAY
00:04YARAB
00:05DIL MUSLIM KO
00:07JOO QUALB KO GERMA DAY
00:11JOO ROOH KO TARPHA DAY
00:15YARAB
00:16Alhamdulillahi wahada wassalatu wassalamu alamallah nabiyya bada
00:20Amma abad fawzubillah min ashshaytanir rajim
00:23Bismillahirrahmanirrahim
00:25Assalamualaikum nاظرین
00:27A.R.Y.Q. TV Lahore Studio سے
00:29ہمارا پروگرام ہے اتحاد امت
00:31اور یہ پروگرام لے کر
00:33ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ آپ کی خدمت میں حاضر
00:35ناظرین کرام جب ہم اتحاد امت کی بات کرتے ہیں
00:40تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
00:42کہ ہمارے درمیان جو فروئی مسلکی فکحی اختلافات ہیں
00:47ان کے ہونے کے باوجود بھی
00:50ہمارے درمیان محبت کا رشتہ ہو
00:54تقریم کا رشتہ ہو
00:55الفت کا رشتہ ہو
00:56اور یہ رشتے صدا قائم رہیں
00:59ناظرین کرام یہ جو اختلافات ہیں
01:02جن کو ہم فکحی اور فروئی اختلافات کہتے ہیں
01:05یہ کوئی آج کے اختلافات نہیں ہیں
01:08یہ قرون اولہ سے ہیں
01:10ہم ہر مرتبہ تقریباً ہر پروگرام میں
01:13اس بات کو اپنا موضوع بناتے ہیں
01:15یہ اختلافات دور صحابہ میں بھی تھے
01:19اور آج بھی ہیں
01:20لیکن دور صحابہ میں
01:21ان اختلافات کے باوجود بھی
01:24محبت کی فضا قائم تھی
01:25کبھی بھی ہمیں کسی مقام پر
01:28کسی لمحے
01:29کوئی نفرت اور قدورت کی مثال
01:32ان اختلافات کی بنیاد پر نہیں ملتی
01:35پھر ناظرین کرام
01:36ہمارے پاس
01:37نبی محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:41حدیث مبارکہ بھی ہے
01:43الاختلاف فی الامتی رحمہ
01:47کہ میری امت کے درمیان جو اختلاف ہے
01:50یہ رحمت ہے
01:52ناظرین کرام آج ہم اپنے پروگرام میں
01:56اس حدیث کو موضوع بنائیں گے
01:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:00اس فرمان کو بھی موضوع بنائیں گے
02:02کہ اختلاف آپ کے فرمان کے مطابق
02:06تو رحمت ہے
02:08لیکن آج یہی اختلافات ہمارے لیے
02:11زحمت کا باعث بنے ہوئے ہیں
02:13ایسا کیوں ہے
02:15یہ آج ہمارے پروگرام کا موضوع ہوگا
02:17پھر ناظرین کرام ہم یہ بھی
02:20جاننے کی کوشش کریں گے
02:22آج کے پروگرام میں
02:23کہ فقہی اختلافات سے
02:26فروئی اختلافات سے
02:28کیا صرف
02:29تقسیم ہی ہوئی ہے
02:31انسانیت کی
02:33یا کہ ان اختلافات کے
02:36نتیجے میں
02:37علوم کے افق پر
02:39کوئی مصبت نتائج بھی
02:41سامنے آئے ہیں
02:43یہ بھی ہماری گفتگو کا آج
02:45موضوع ہوگا
02:45پھر ناظرین کرام ہم یہ بھی
02:47جاننے کی کوشش کریں گے
02:49کہ یہ جو اختلافات کی بنیاد پر
02:52جس کا ہم اقرار کرتے ہیں
02:54اعتراف کرتے ہیں
02:55کہ ہمارے درمیان آج معاشرے میں
02:57نفرت جنم لے چکی ہیں
03:00کیا ان نفرتوں کے محرکات
03:03یہ تو نہیں
03:04کہ ہمیں عدب الاختلاف کا
03:08پتہ ہی نہیں ہے
03:09معلوم ہی نہیں ہے
03:11کہ اختلاف ہونے کے باوجود
03:13اس کے عدب کیا ہوتے ہیں
03:14کن عداب کے ساتھ
03:17ہم اختلافات کر سکتے ہیں
03:19اور کن عداب کے ساتھ
03:21ان اختلافات کو
03:23مٹا سکتے ہیں
03:24یہ تمام سوالات
03:25ناظرین کرام آج پروگرام
03:27اتحاد امت کا موضوع ہوں گے
03:29اور ان موضوعات پر گفتگو کرنے کے لیے
03:32آج ہمارے پروگرام میں
03:33ناظرین کرام تشریف رکھتے ہیں
03:35میری دائیں جانب
03:36جناب اللامہ
03:37ڈاکٹر میر
03:39آصف اکبر قادری
03:41آپ نظام المدارس پاکستان کے نازمیالہ ہیں
03:44آج ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
03:46بہت خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
03:47السلام علیکم ورحمت اللہ
03:49اور ناظرین کرام
03:54میری بائیں جانب تشریف رکھتے ہیں
03:55سب سے پہلے
03:56جناب اللامہ
03:57مفتی
03:58پیداو رحمان
03:59حیدری
03:59آپ خطیب ہیں
04:00عدیب ہیں
04:01بہت ہی خوبصورت
04:03علمی گفتگو کرتے ہیں
04:04آج ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
04:05السلام علیکم
04:06کیسے مزار
04:08اور ناظرین کرام
04:10ان کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
04:11آپ کے جانے پہچانے
04:13جناب اللامہ
04:14غلام
04:15یاسین
04:15نظامی
04:16آپ بھی مفتی بھی ہیں
04:17اور عدیب بھی ہیں
04:19عالم بھی ہیں
04:20خوبصورت
04:21گفتگو کرتے ہیں
04:21تجزیہ نگار بھی ہیں
04:22پروگرام اتحاد امت کی زینت ہیں
04:25السلام علیکم
04:25علیکم السلام
04:26کیسے مزار
04:27علیکم السلام
04:28ٹھیک ہے
04:28راکس صاحب آپ کی طرف حاضر ہوں
04:31جیسے میں نے
04:33اپنی افتدائی گفتگو میں
04:34ارز کیا
04:35کہ نبی کریم
04:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:39کا ہمیں فرمان ملتا ہے
04:41الاختلاف
04:42فی الامتی رحم
04:44کہ اختلاف
04:46میری امت کے درمیان
04:48میری امت میں
04:49یہ جو
04:50چھوٹے چھوٹے پروئی
04:52اختلافات ہیں
04:53یہ رحمت کا باعث ہیں
04:55ہم مشاہدہ کرتے ہیں
04:58کہ یہی اختلافات
05:00ایک دوسرے کے لیے
05:01ذہمت کا باعث ہو گئے ہیں
05:02جبکہ نبی کریم
05:04صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:05زبان مبارک سے
05:07نکلے ہوئے الفاظ
05:08وہ سند ہیں
05:09کہ ہمارا نبی اس وقت تک
05:17بات کرتے ہی نہیں ہیں
05:19جب تک کہ ہم وحی نہ کرنے
05:21تو اگر یہ سند ہے
05:24کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:25کے الفاظ بھی وحی ہیں
05:27تو اس وحی کی ماہیت کیا ہے
05:29کہ یہ تو رحمت ہیں
05:31ہم جن کو آج زحمت بنائے بیٹھے ہیں
05:34اس کی روح کیا ہے
05:35میں جانا ہوں
05:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:39آپ کا بہت شکریہ
05:41یار وائکیو ٹی وی کا بھی
05:43بہت شکریہ
05:44بڑے اہم موضوع کے اوپر
05:46آج آپ نے گفتگو کا
05:47موقع فرام کیا
05:49اور اس کی آج کل
05:51بہت زیادہ ضرورت بھی ہے
05:52حضور اللہ علیہ السلام
05:54تو تسلیم کی یہ حدیث
05:55بنیادی طور پر
05:56مذہبی معاملات کے اندر
05:58جو امت کے علماء
06:00یا عامت الناس کے درمیان
06:02اختلاف رائے جو ہے
06:04اس کو آپ نے رحمت قرار دیا
06:06صحیح
06:07اب وہ اختلاف
06:09اگر
06:10اشلا کے لیے ہے
06:12لوگوں کی تعلیم کے لیے ہے
06:13ان کی تربیت اور برکت کے لیے ہے
06:15تو وہ رحمت ہے
06:17اگر وہ
06:19امت کی تقسیم کے لیے ہے
06:21اور
06:23وہ اختلاف
06:24اگر کسی کو نیچہ دکھانے کے لیے
06:26کسی کی تظلیل کا ذریعہ ہے
06:28تو وہ
06:29ذہمت ہے
06:30تو ایک رحمت ہے
06:32اور دوسرا
06:33ذہمت ہے
06:34تو حضور علیہ السلام
06:36تو تسلیم کے اس فرمان
06:37کے مطابق
06:38علماء کرام
06:39ہر دور میں
06:40مختلف
06:41مسائل کے اوپر
06:42اپنی رائے
06:44دیتے رہے ہیں
06:45اور آئی تک
06:46دے رہے ہیں
06:47اس میں
06:48بہت سارے ایسے
06:49مسائل ہمارے پاس ہوتے ہیں
06:51ہم نے دیکھنا ہوتا ہے
06:53کہ اختلاف کی
06:53نویت کیا ہے
06:54اور اس میں یہ ہوتا ہے
06:56کہ کس درجے
06:57کا اختلاف ہے
06:58ایک تو وہ ہے
07:00کہ جو
07:00قرآن
07:01اور سنت سے
07:03تواتر
07:03اور
07:04قطی دلیل کے ساتھ
07:06ہمارے پاس آئے
07:06قطی الدلیل ہو
07:07اور
07:09قطی السبوت ہو
07:10اس کے اندر
07:11تو پھر کسی قسم کا
07:12کوئی اختلاف
07:13نہیں ہوتا
07:14ایک دوسرے وہ ہوتے ہیں
07:15کہ جن کے اندر
07:16قطیت نہیں ہوتی
07:18ان کے اندر
07:20ابحام ہوتا ہے
07:21اور
07:23اس کے اندر
07:24مختلف اس کے معنی
07:25سوچنے کی
07:26فکر کرنے کی
07:27تدبر کرنے کی
07:28تفکر کرنے کی
07:29اس میں گنجائش ہوتی ہے
07:30اس میں جو گنجائش ہوتی ہے
07:32پھر اس کی اوپر
07:33اپنا اختلاف رائے
07:34لوگ پیش کرتے ہیں
07:36اور یہ بات سے
07:37رحمت ہے
07:38یہ بنیادی طور پر
07:39اجتہاد ہوتا ہے
07:41صحیح
07:41اور یہ
07:42فقہہ
07:43کرام کے نزدیک بھی ہے
07:45اور اسی طرح
07:46امت کی علماء
07:47اور مفتیان کے نزدیک بھی
07:49یہ کام
07:49آگے
07:50تسلسل کے ساتھ
07:51جاری اور ساری رہتا ہے
07:52لیکن
07:53حضور علیہ السلام
07:54تو تسلیم نے
07:55جب تک
07:56لوگ
07:56اس کو
07:57لوگوں کے فائدے کے لیے
07:58اور ان کی آسانی
08:00اور ان کی تعلیم کے لیے
08:01یہ کام کرتے ہیں
08:02تو رحمت اس کو
08:03قرار دیا گیا
08:04لیکن اگر وہ
08:05انتشار
08:06افتراک
08:07اور کسی کو
08:08نیچہ دکھانا
08:09اس میں مقصد ہو
08:09تو پھر وہ
08:10ہر حال میں
08:11ذیمت ہے
08:12اور پھر اس میں
08:13آج
08:14جو ہمارے پاس
08:15اس وقت جو مسائل ہیں
08:16وہ بنیادی طور پہ
08:17اجتہادی ہے
08:18وہ اقائد پہ نہیں
08:20صحیح رہا
08:20جس کے اندر
08:21ابحام ہے
08:22یا جس کے اندر
08:23کوئی گنجائش ہے
08:24تو وہ اقائد کے
08:25زمرے میں
08:25تو نہیں جاتا پھر
08:26اور وہ
08:27قطی و دلیل
08:28اور قطی و ثبوت
08:29تو پھر نہیں رہتا
08:30صحیح رہا
08:31جب اس کے اندر
08:31ابحام بھرا
08:32تو اب اس کو
08:33پھر اجتہادی
08:34مسائل
08:35کہتے ہیں
08:36اور اجتہادی
08:37مسائل کے اندر
08:38ہمیں اجتہاد برتنی
08:39چاہیے
08:40احترام کو
08:41ملوز خاطر
08:42رکھنا چاہیے
08:42اور عدب الاختلاف
08:44سب سے اہم ترین
08:45جیسے
08:45اس کے ہم بات کریں گے
08:46عدب الاختلاف کیا ہے
08:47محتی صاحب
08:48یہ جو ہم بار بار
08:50کہتے ہیں
08:50کہ فقہی اختلافات
08:52یہ اختلاف رائی
08:54کا نام ہے
08:54اور
08:56ہر پروگرام میں
08:58ہر گفتگو میں
08:59ہم اس کی
09:00مثالیں پیش کرتے ہیں
09:01کہ صحابہ کے درمیان
09:02اختلافات تھا
09:03فقہہ کے درمیان
09:04اختلافات تھے
09:06میرا
09:07آپ سے سوال یہ ہے
09:08اپنے ناظرین کی
09:09رہنمائی کے لیے
09:09کہ جو فقہہ کے درمیان
09:11اختلافات ہوئے ہیں
09:13اور جو موجود ہیں
09:15اس کی بنیادیں کیا تھیں
09:17کس بنیاد پر
09:18ان کے درمیان
09:19اختلافات پیدا ہوئے
09:20کیونکہ
09:21ہم دیکھتے ہیں
09:22کہ
09:23اکثر فقہہ
09:24ایون کے
09:27امام الفق
09:29جن کے ہم پیروکار ہیں
09:32وہ بھی
09:34تابعین کے شاگرد ہیں
09:36اور تابعین
09:37صحابہ کے شاگرد ہیں
09:39امام ابو حنیفہ کی
09:40بات کر رہا ہوں
09:40تو ایسے
09:42امام شافی کی بات کر رہا ہوں
09:44تابعین کے شاگرد ہیں یہ
09:46ان کے درمیان
09:47اختلافات کیسے پیدا ہو گئے ہیں
09:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:50ان الحمدللہ
09:51والصلاة والسلام
09:52علام اللہ
09:53نبی بعد
09:53انتہائی شکر گزار ہوں
09:56یاد آوری پر
09:57اللہ کریم
09:58بہترین جزا عطا فرمائے
09:59صحابہ اکرام
10:02علیہ مرزوان
10:03آئم مجتہدین
10:06کے مابین
10:06فقی اختلاف
10:10کے سباب و عوامل
10:11دیکھیں
10:14بنیادی طور پر
10:16قرآن و حدیث
10:18قرآن ماضح ہے
10:19جی
10:20البتہ
10:22احادیث کے حوالے سے
10:23ناصق اور منسوخ
10:26کا معاملہ
10:27احادیث میں بھی چلتا ہے
10:28کہ ایک
10:30روایت
10:30اگر ایک فقی
10:31تک پہنچی ہے
10:32وہ روایت
10:34دوسرے تک نہیں
10:34پہنچی
10:35اچھا
10:36اور
10:37جب روایات
10:38پہنچی
10:39تو میار
10:40سند کو
10:41دیکھا گیا
10:41تو ایک
10:44مشتہد
10:45اس نے
10:46جس رائے
10:47کو
10:47اخص کیا
10:48تو وجہ
10:50ترجی دیکھی
10:50کہ بھئی یہ
10:51روایت
10:51موقوف
10:54برپو جتنی
10:54احادیث کی قسمیں ہیں
10:55اس نے
10:56اپنی روایت
10:57کو ترجیحی بنیادوں پر
10:59جب دیکھا
10:59تو وہ
11:00عمل اخص کرتے ہوئے
11:02مدون کر دیا
11:03دوسرے
11:05مشتہی تک
11:05وہ روایت
11:07پہنچی نہیں تھی
11:07اور انہیں
11:08ایک دوسری روایت
11:09کو لے لیا
11:10اور یہ
11:11کوئی اصولی
11:12اختلاف بھی نہیں ہے
11:13اور
11:14قطعی اختلاف بھی نہیں ہے
11:16زنی اختلاف ہے
11:18تو
11:18زن کی
11:19بنیادوں پر
11:19جو اختلاف
11:20آراز سامنے آئے بھی
11:22تو اس کے پیچھے تو حضور علیہ صلات و تسلیم کا فرمانے اختلاف موجود ہیں
11:26اختلاف امتی رحمہ
11:28میری امت کا اختلاف باعی سے رحمت ہے
11:31کہ نبی علیہ صلات و تسلیم سے
11:34آمال
11:34مختلف اوقات میں
11:36مختلف طرق سے
11:37ثابت ہوئے
11:39تو وہ امت کے لیے
11:40باعی سے رحمت ہیں
11:41حضرت عمر بن عبدالعزیز
11:43رحمہ اللہ تعالی فرمایا کرتے تھے
11:46کہ مجھے صحابہ کے
11:47مشترکات و اتفاقات
11:50سے امت کے لیے اتنی آسانیہ نہیں ملی
11:52جتنی حضرات صحابہ اکرام
11:55علیہ مرزوان
11:56کے اختلاف آراز سے آسانیہ ملی ہیں
11:59دیکھیں اب
12:00ایک چھوٹی سے مثال بھی دینا چاہوں گا
12:03کہ بعض ایسے ممالک ہیں
12:05کہ جن کی خوراک کا بڑا ذریعہ
12:08سمندری جو ہے نا وہ
12:09مخلوقات ہیں
12:10اور امام شافی علیہ رحمہ کے جو پیروکار ہیں
12:13تو ان کے نزدیک یہ کہ
12:15سمندری ایک دو جانوروں کو چھوڑ کر
12:17باقی ہر قسم کی چیز جائز ہے
12:19اس کے برعکس اگر دیکھیں
12:21امام عظم ابو حنیفہ علیہ الرحمہ
12:23کی تشریح کے مطابق
12:25جو لوگ سمجھتے ہیں
12:26تو وہ زیادہ ان علاقوں میں
12:28یا ان جگہوں پر ان خطوں میں رہتے ہیں
12:30کہ جہاں سمندری جو ہے نا وہ
12:32خوراک کا ذریعہ بہت کم ہے
12:34تو یہ آسانی ہے رحمت ہے
12:36کہ جن جن علاقوں میں
12:38امام شافی علیہ الرحمہ
12:40کی تشریح کے مطابق عمل کیا جا رہا ہے
12:42وہاں ان کے لئے وہ آسانی ہیں
12:44یہاں امام صاحب رحمت اللہ علیہ کی
12:45تشریح کے مطابق جو عمل کیا جا رہا ہے
12:48یہاں کے لوگوں کے لئے
12:49یہ آسانی اور یہ رحمت ہے
12:51تو اس لئے صحابہ اکرام
12:53یا بعد کے جو آئیم مجتہدین تھے
12:56ان کے درمیان اختلاف
12:58ذاتیات کی بنیادوں پر نہیں تھا
13:00بلکہ صرف اس بنیاد پر
13:01روایات کی وجوہ ترجید جو تھی
13:03وہ بنیاد تھے ان کے ہاں
13:05اصل اصول تک پہنچنے کے لئے
13:07یہ بالکل
13:07ناظر کرام وقفہ ہے
13:09پروگرام اتحاد امت میں
13:11اے آر وائی کیو ٹی وی لاہور سٹوڈیوز ہے
13:13اور وقفے کے دوران ہم جائے کرتے ہیں
13:15دربارے رسالت میں
13:16اور اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اکدس پر
13:19والیہانہ انداز میں
13:20درود کریم کا نظرانہ پیش کرتے ہیں
13:23اور واقعہ ساتھ
13:23وقفے کے بعد ناظر کرام دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
13:26اے آر وائی کیو ٹی وی لاہور سٹوڈیوز ہے
13:27اور ہمارا پروگرام ہے
13:29اتحاد امت
13:30جناب مختی غلام یاسی نظامی
13:33آپ کی طرف حاضر ہوں
13:34ہم بات کر رہے ہیں
13:36کہ
13:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
13:41کہ میری امت کے درمیان
13:43اختلاف رائے جو ہے
13:44یہ رحمت کا باعث ہے
13:47لیکن آج ہمارا مشاہدہ ہے
13:49کہ زحمت کا باعث بنا ہوا ہے
13:51جس کی بنیادی شرح
13:53تو جناب ڈاکٹر آصف میر صاحب نے کر دی تھی
13:55کہ جب ہم
13:57اختلاف رائے میں
13:58اصل تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں
14:01اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:03اداؤں تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں
14:06تو پھر تو یہ رحمت ہے
14:07اور ان اداؤں کی روشنی میں
14:10اپنی زندگی سوارنے کی کوشش کرتے ہیں
14:12تو رحمت ہے
14:13جب ہم اس میں تقسیم کرنے کی کوشش کرتے ہیں
14:16تو زحمت بن جاتا ہے
14:17خود سب میرا سوال یہ ہے
14:20اپنے ناظرین کے لیے
14:21کہ اس زحمت کے نتیجے میں
14:24ہمارا بہت نقصان ہوا ہے
14:26ایک دوسرے کے ساتھ
14:28نفرتیں جنم لے گئیں
14:29قدورتیں جنم لے گئیں
14:31دشمنی جنم لے گئیں
14:33لیکن میرا سوال یہ ہے
14:35کہ کیا فقہی فروئی
14:38اختلافات کے نتیجے میں
14:40علوم کے درمیان
14:42کوئی مسبت پہلو بھی نمائع ہوئے ہیں
14:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:49پہلی بات تو یہ ہے
14:50کہ یہ جو اختلافات ہیں
14:53جن کو ہم نے مخالفت کا نام دیا ہے
14:55یہ صرف نفرت
14:57تعصب کی حد تک نہیں رہے
15:00بلکہ یہ کفر کے درجے پر جارے ہیں
15:02انہی کی بنیاد پر ہم
15:04تکفیر کا فتبہ لگانے کے لیے
15:06تیار ہو جاتے ہیں
15:06اور یہ سب سے بڑا گھنونا عمل ہے
15:09کسی کو دائرہ اسلام سے خارج کرنا
15:11یہ ہم میں سے کچھ کوئی اختیار بھی نہیں ہے
15:14تو ہمیں چاہیے کہ اس حوالے سے وسعتِ ذرفی کا مظہرہ کرنا چاہیے
15:20اور دوسرے نمبر پر اختلاف کے اندر
15:22جس طرح کے فقی اختلاف ہیں
15:24فقی اختلاف کے اندر
15:25دو چیزیں جو ہے وہ پیشے نظر رکھی جاتی تھی
15:28نمبر ایک علم
15:30اور نمبر دو اخلاص
15:31یعنی علم کا ہونا بھی ضروری ہے
15:34اور اخلاص کا ہونا بھی ضروری ہے
15:36ٹھیک ہے
15:37آپ جو کام کر رہے ہیں
15:39وہ صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے
15:41تو اختلاف رائے جو زہمت ہے
15:46اس کے اندر ہمارے آمال جو ہیں
15:48وہ اللہ کی رضا کے لیے تو نہیں ہوتے
15:50وہ تو صرف ہماری خوشنودی کے لیے ہوتے ہیں
15:53اسی وجہ سے
15:54یہ والے اختلافات جو ہیں
15:56یہ انتہائی ناپسندیدہ ہیں
15:58ٹھیک
15:59کیونکہ یہ نفرت
16:00تاثب
16:01بغز اور تقفیر کے درجے تک
16:03بندے کو لے کر جاتے ہیں
16:04اللہ ڈاکٹر صاحب
16:05اس کی ایک اور نقصان کا پہلو یہ بھی ہے
16:09کہ جو ان معاملات میں ملوث لوگ ہوتے ہیں
16:12وہ ذہنی اور جسمانی طور پر
16:14روحانی طور پر
16:15وہ سکون کی دولت سے محروم ہو جاتے ہیں
16:17اچھا کتنا خوبصورت پہلو ہے
16:20کہ اگر ہم چاہتے ہیں
16:21کہ ہمارے قلب کو
16:22ہماری روح کو
16:23ہمارے دماغ کو
16:24سکون کی دولت نصیب ہو
16:26تو ہمیں چاہیے
16:27کہ اس تجسس میں نہیں پڑھنا چاہیے
16:29لوگوں کے معاملات ہیں
16:30اور لوگوں کے معاملات میں
16:32جھت بننے کی بجائے
16:33وہ معاملات جو ہیں
16:34وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورِ
16:37قرآن کے اس اصول کو سامنے رکھتے ہوئے
16:39اللہ کے حوالے کر دینے چاہیے
16:41فقی اختلافات کے جہاں پر
16:43ہمیں لقصانات دکھائی دیتے ہیں
16:45وہاں پر اس کے مصبت پہلو بھی ہیں
16:47اور ان مصبت پہلووں کی اندر دیکھا جائے
16:50حالات
16:51زمانہ اس کی رعایت کی گئی ہے
16:53لوگ جو ہیں
16:54ان کی عمال جو ہیں وہ مختلف ہوتے تھے
16:57لوگوں کے مختلف عمال کی مطابق
16:59اور لوگوں کی ثقافت
17:01دین نے لوگوں کے رسم و رواج
17:03کو بھی پیش نظر رکھا ہے
17:05اور رسم و رواج کو پیش نظر رکھتے ہوئے
17:08وہاں پر ان کی اس ثقافت کا
17:10اور اس رسم و رواج کا
17:12دین نے خیال رکھتے ہوئے
17:14جون کے مطابق ہیں
17:15اور دین نے اسی کے مطابق ہی فیصلہ کیا ہے
17:18مثال کے طور پر یہ ہے
17:19ہماری رسم و رواج کے اندر دیکھا جائے
17:21ہم لوگ جو ہیں اپنا یومِ ازادی
17:24بڑے یعنی کہ عظیم و شان طریقے کے ساتھ مناتی ہیں
17:27دین کے اندر اس چیز کی اجازت دی گئی ہے
17:29کیونکہ اس میں آپ کی
17:32اپنے وطن کے ساتھ محبت کا اظہار پایا جاتا ہے
17:34اور وطن کے ساتھ محبت کا اظہار
17:36یہ انسان کے فطرت میں شامل ہے
17:38اس کا مطلب یہ ہے
17:40کہ یہ جتنے بھی مسائل ہیں
17:41یہ تمام کے تمام مسائل
17:43یہ ہماری فطرت کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں
17:45اب بہت سرے ایسے مسائل ہیں
17:47وہ ایک علاقے میں دیکھا جائے
17:50وہاں پر وہ مسائل اور ہوں گے
17:51دوسری علاقے میں دیکھا جائے وہاں پر اور ہوں گے
17:53میں یہاں پر ایک مثال ارز کرنا چاہوں گا
17:55اختلاف کی حوالے سے
17:57نبیہ معظم شفیہ مکرم
17:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ کے بارگاہ میں
18:01ارز کیا گیا
18:02یا رسول اللہ قربانی جو ہے
18:04یہ رمی کے بعد کر سکتے ہیں
18:06یعنی تین طرح کے معاملات پیش کیے گئے
18:09ایک نے کہا کہ رمی کے بعد قربانی کریں گے
18:11پھر حلق کریں گے
18:12دوسروں نے کہا قربانی کریں گے
18:14پھر حلق کروائیں گے
18:15پھر رمی کریں گے
18:15اور تیسروں نے کہا کہ نہیں
18:17پہلے حلق کرواتے ہیں
18:18پھر قربانی کرتے ہیں
18:19پھر رمی
18:20اب دیکھا جائے یہ تین طرح کے معاملات ہیں
18:22اور اس میں اختلاف ہیں
18:23اور جب یہ اختلاف
18:24اللہ کے پیارے رسول کے بارگاہ میں پیش کیا گیا
18:26تو آپ نے تینوں رائے کا احترام بھی فرمایا
18:29اور تینوں کے رائے کو درست بھی قرار دے رہا
18:31تو یہ ہے وہ اختلاف جس کو جا کر کرنے کی ضرورت ہے
18:35جی بلکل
18:35سب یہ جو جن اختلافات کی ہم بات کر رہے ہیں
18:39اور ان اختلافات کو مٹا کر
18:41اتحاد امت کی بات کر رہے ہیں
18:44ان اختلافات سے
18:46میری رہنمائی کریں
18:48کیا حق و باطل کے فیصلے ہوتے ہیں
18:51یا اولا اور ادم اولا کے فیصلے ہوتے ہیں
18:54بلکل
18:57دیکھئے یہ بڑا اہم سوال ہے آپ کا
19:00یہ جو اختلاف ہیں بنیادی طور پہ
19:03اس میں ہم نے
19:04آج کل جو ہمارا نظریہ اور فکر ہوتی ہے
19:08وہ اپنے مفادات ہوتے ہیں
19:10اپنے گروہ ہوتا ہے
19:12اس سے بڑھ کے ہم سوچتے ہی نہیں
19:14سوچیں مادود ہو چکی ہیں
19:16جبکہ ہمارے اسلاف جو ہیں
19:18ہمارے بزرگان جو ہیں
19:19اقابرین جو ہیں
19:20وہ جب اختلاف کرتے تھے
19:24یا اختلافی مسائل کو جب بیان کرتے تھے
19:27تو ان کا پیش نظر وسیر سطح پہ
19:30امت کا مفاد ہوا کرتا تھا
19:32اب اجتماعی نہیں
19:35بلکہ مادود اور ذاتی مفادات
19:37بابستہ ہو گیا
19:39جس وجہ سے
19:39امت کے اندر انتشار اور تفرقہ
19:42جو ہے وہ فروغ پا رہا ہے
19:44اس کے لیے جب ہم
19:47آئیم ایفی کو دیکھتے ہیں
19:48تو ان کے اندر بھی
19:51ظاہر ہے بہت سارے معاملات میں
19:53اختلاف تو ہوتا تھا
19:54اصول میں بھی اختلاف ہوتا تھا
19:56لیکن عدب کا دامن کہیں نہیں چھوڑا گیا
19:59اور اس کی بہت ساری ایسی مثالیں
20:03ہم دیکھتے ہیں
20:04کہ جب
20:05مالکی ابن البر
20:08انہوں نے ایک کتاب
20:10مناقب امام آزم ابو حنیفہ پہ لکھی
20:13اور اسی طرح شوافے میں
20:15ہم دیکھتے ہیں
20:16کہ ایسے امام ہیں
20:18جنہوں نے امام زہبی نے بھی
20:20حضرت امام آزم ابو حنیفہ کے
20:22مناقب میں ایک کتاب لکھی
20:23امام جلال الدین سیوٹی نے
20:25امام آزم ابو حنیفہ کے
20:28مناقب پہ کتاب لکھی
20:29اور پھر اسی طرح
20:30امام رازی
20:32نے اپنی تفسیر کے اندر
20:34زمخشری کے بارے میں
20:36انہوں نے
20:37دوائیہ کلمات کہے
20:38جبکہ ان کے نزدیک یہ تھا
20:41کہ موت ذلہ جو ہیں
20:42وہ اہلِ بدت ہیں
20:44اور ان کو گمراہ بھی قرار دیا گیا
20:46ان کے نزدیک
20:47لیکن اس کے باوجود انہوں نے
20:48اپنی تفسیر کے اندر
20:50ان کے لئے دوائیہ کلمات شامل کیے
20:52گوئے کہ اختلاف ہوتا تھا
20:55اس کے باوجود
20:56عدب کا محبت کا
20:58وہ دامن نہیں چھوڑا کرتے تھے
21:00ہمارے اسلاف
21:01اب اسی چیز کی ضرورت ہے
21:03کہ اگر ہم
21:04اپنے معاشرے کے اندر
21:05عدب احترام
21:07اور دوسرے کا مقام
21:09اور مرتبہ تسلیم کر لیں
21:10تو پھر دوبارہ
21:11ہم سرخ خروح ہو سکتے ہیں
21:13یہ وہ بنیادی وجوہات ہیں
21:15کہ ہم نے
21:15عدب کا دامن
21:17جیسے حضرت نے فرمایا
21:18کہ اب یہ
21:18فقی اختلافات نہیں رہے
21:21فروع اختلافات نہیں رہے
21:22بلگے
21:22کفر اور اسلام تک
21:24لوگوں نے پہنچا دیا
21:24میرا سکال بھی یہی تھا
21:26کہ کیا حق و باطل
21:27کے فیصلے تو
21:27اس سے نہیں ہوتے
21:28دیکھئے نا
21:29اولا اور عدم اولا
21:30کے فیصلے ہوتے
21:31اب دیکھئے نا
21:31لوگوں نے اس کو
21:32کفر تک پہنچا
21:33جس سے اختلاف ہوتا ہے
21:35تو ہمارے پاس
21:35ایک ہی لٹھ ہے
21:36کہ ہم نے دوسرے
21:37کو کافر بنا دینا
21:38اور یہ
21:39عام ہو چکا ہے
21:40اس کے اوپر
21:41کوئی تزبزب نہیں ہے
21:42کوئی گوھر و فکر نہیں ہے
21:43کوئی شرمندگی
21:44تک نہیں ہے
21:45کہ ہم غلط کام کرتے ہیں
21:47ہمیں اس چیز کی
21:48اجازت نہیں ہے
21:48اسلام اس کی
21:49اجازت نہیں دے رہا
21:50اور ہر ایک
21:51دوسرے کو جب
21:52کافر بنانا شروع کر دے گا
21:54تو پھر مسلمان کون رہے گا
21:55یہ وہ چیزیں ہیں
21:57جو امت کے اندر
21:59انتشار تفریق
22:00اور امت کو
22:01بربادی کی طرف لے
22:02اور یہی اسی لئے
22:02قرآن مجید میں
22:03سورہ نام میں
22:04فرمایا گیا
22:04کہ یہ تفرقہ
22:06جو ہے
22:06گمراہی اور
22:07بربادی کے
22:07ایک بہت بڑا
22:08ذریعہ ہے
22:09یہی وجہ ہے
22:09کہ جب ہم آپ
22:10بغیر کسی وجہ کے
22:12دوسرے کے اوپر
22:12کفر کے فتوے لگائیں گے
22:14اور یہ رواج بن جائے گا
22:15اور آج یہ رواج
22:16بن چکا ہے
22:17پہجی صاحب
22:19ایک اہم سوال ہے
22:20آپ نے اپنی
22:21گفتگو میں کہا تھا
22:22کہ یہ جو
22:23فکھی اختلافات ہیں
22:25یہ تو
22:26اور فکر کے لیے ہیں
22:27آسانیاں پیدا کرنے
22:29کے لیے ہیں
22:30میرا ایک سوال
22:32ذہن میں آیا ہے
22:32آپ کی گفتگو سے
22:33کہ
22:34کیا ایسے ممکن ہے
22:36کہ میں
22:38پیروکار تو
22:40امام آزم کی
22:41فکر کا ہوں
22:41اہل سنہ ہوتے ہوئے
22:43لیکن
22:45اگر میرے لیے
22:46آسانی امام شافعی کی
22:47فکر میں
22:48کسی معاملے میں ہے
22:50تو کیا میں
22:51ان کی فکر میں سے
22:53اس مسئلے
22:54کو لے کر
22:54اپنے لیے
22:55آسانی کی راہ
22:56نکال سکتا ہوں
22:57پیروکار
22:58امام ابو حنیفہ
22:59کھا
22:59بڑا اہم سوال ہے
23:02اور میں سمجھتا ہوں
23:03کہ یہ
23:03دارالفتا اور
23:05دارالتحقیق سے
23:06تعلق رکھنے والا
23:07سوال ہے
23:08بارال
23:08میری رائے ہیں
23:10آل علم
23:11تصدیق
23:12تائیر کر سکتے ہیں
23:13میں اس میں ارز کر رہا ہوں
23:15کہ
23:15موجودہ دور میں
23:18اگر ہم
23:19اس طرح کی اجازت
23:20دے دیں گے
23:20تو پھر
23:21مضبذبی نبی ندالک
23:23پہلا معاملہ ہو جائے گا
23:25کہ
23:25مسلن کی بات ہے
23:26کہ ایک
23:28یعنی
23:28امام شافی علیہ الرحمہ
23:30کے ہاں
23:31کسی عمل سے
23:32وضو نہیں ٹوٹتا
23:32امام صاحب
23:34یعنی امام صاحب
23:35ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ
23:36کے ہاں
23:37وضو ٹوٹ جاتا ہے
23:38تو اب اگر آدمی یہ کہے
23:39کہ
23:40بھئی
23:40ایک وقت میں
23:42میں
23:42ہنفی
23:43سکول آف تھارٹ
23:44کو اپنا لوں گا
23:45دوسرے وقت میں
23:46میں اس رائے کو لے لوں گا
23:47تو
23:48ہواہ نفس کا معاملہ آ جائے گا
23:49البتہ
23:50اتنی بات تو ضرور ہے
23:51کہ
23:51آل علم
23:52جو
23:53آل علم ہیں
23:54اور
23:55فقی مسانیت پر
23:58یعنی
23:58ذمہ داریاں
23:59نبھا رہے ہیں
24:00تو وہ
24:00وقت کے لحاظ سے
24:02مشہور مسئلہ ہے
24:03مفقود الشہر کا
24:05کہ اگر کسی خاتون کا شہر
24:07لا پتہ ہے
24:08گمشدہ ہے
24:09اور فقی حنفی میں
24:10نوے سال تک
24:11انتظار کا حکم ملتا ہے
24:12جبکہ
24:13امام مالک علیہ الرحمہ
24:14کے ہاں
24:15چار سال کی بات ہے
24:16تو اب
24:17یہاں پر
24:17حنفی مفتی
24:18مالکی فتوے
24:20کو لے لیتا ہے
24:21اس طرح کی گنجائش
24:22تو ہے
24:22ہے
24:23جی بالکل
24:23کہ یہ تو گنجائش
24:25موجود ہے
24:26لیکن اگر
24:27انفرادی طور پر
24:28یہ اجازت دی جائے
24:29کہ آپ
24:30اس وقت میں
24:31یہ رائے لے لیں
24:32اس کے مطابق
24:33اس شرع کے مطابق
24:34عمل کر لیں
24:35دوسرے وقت میں
24:36دوسرا دوسرا لے لیں
24:37تو اس سے پھر
24:39جو ہے نا وہ
24:39بدنظمی پیدا ہوگی
24:41اور معاملات خراب ہوں گے
24:43مفتی صاحب نے کہا
24:43کہ آپ سے بھی
24:44انڈوسمنٹ لے لیں
24:44کیا کہتے ہیں
24:45کیا ارشاد فرماتے ہیں
24:46بالکل مفتی صاحب نے
24:47بجا فرمایا ہے
24:48میں بھی انی کی
24:49تعاید میں یہ بات
24:50ارز کرنا چاہوں گا
24:52اگر ایسا نہیں کریں گے
24:54تو پھر فتنہ
24:54گمراہی
24:55اس کے پھیلنے کا اندیشہ ہے
24:57اس چیز کو
24:58ضرور پیش نظر رکھا جائے
24:59اچھا
25:00یعنی ارز کرنے کا
25:01مطلب یہ ہے
25:02کہ جس طرح کے جو
25:04معاملات
25:13یہ بھی بہت بڑا علمیہ ہے
25:14ہر آدمی
25:15اپنے آپ کو
25:16مفتی کلواتا ہے
25:17ہر آدمی
25:18دیکھیں
25:19جو جس
25:20مسند کے
25:21لائک ہیں
25:22انہیں کی رائے
25:23جو ہیں وہ
25:24قابل احترام ہونی چاہیے
25:25اور ہم میں سے
25:26دیکھا جائے
25:27تو ہم لوگ
25:27تو ہر حوالے سے
25:28اپنی ٹانگ
25:29جو ہیں وہ
25:29وڑانے کی کوشش کرتے ہیں
25:30یہ بھی بہت بڑا علمیہ ہے
25:32جس فن سے
25:33وبستہ لوگ ہیں
25:34وہ معاملہ
25:35اگر انہیں کے
25:35سپورٹ کیا جائے
25:36تو وہ
25:37فن کی قدر بھی رہے گی
25:39اور جو
25:39ان لوگوں کی قدر بھی رہے گی
25:41اور ساتھ ہی ساتھ
25:42یہ بھی ہے
25:42میں ایک وقفہ لے لوں
25:44یہی سے دوبارہ
25:45گفتگو کریں
25:46ناظرکرام وقفہ ہے
25:48پروگرام اتحاد امت میں
25:49چلتے ہیں
25:50دربارے رسالت میں
25:51اور نبی کریم
25:52صلی اللہ علیہ وسلم
25:53کی ذات اکدس پر
25:54والیحانہ انداز میں
25:55درود کریم کا
25:56نظرانہ پیش کر کے
25:57واپس آتے ہیں
25:57وقفے کے بعد
25:58ناظرکرام دوبارہ
25:59آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
26:00اے آر وائی ٹیو ٹی وی
26:01لاہور سٹوڈیوز ہیں
26:02اور ہمارا پروگرام ہے
26:03اتحاد امت
26:04جناب مفتی
26:06غلام یاسین
26:07نظامی گفتگو
26:08فرمارے تھے
26:09جی مفت صاحب
26:09سر میں یہ
26:10ارز کر رہا تھا
26:11کہ
26:11جو جس
26:13مسنب
26:14مسنب
26:14منصب کے اہل ہیں
26:16ہمیں وہ معاملات
26:17انہی کے سپورٹ
26:18کر دینے چاہیے
26:19ان معاملات میں
26:20جن کا ہمیں پتہ بھی نہیں ہے
26:22مثال کے طور پر یہ ہے
26:23کہ
26:24طلاق کا ایک معاملہ ہے
26:25اور طلاق کے معاملے
26:27کے اندر کسی سے پوچھا جائے
26:28بڑے بزرگ جو ہیں
26:28ہاں ہوئی ہے
26:29نہیں ہوئی ہے
26:30ہر بندہ جو ہے
26:31اس کے اوپر رائے دینے کی کوشش کرتا ہے
26:33حالانکہ یہ انتہائی
26:34حساس معاملہ ہے
26:36اور اس حساس معاملے کی
26:38اہمیت کا انتازہ
26:39اس بات سے لگا لیجئے
26:40اور
26:41مفتیانے عزام جو ہیں
26:42ان کو یہ بات بتائی جاتی ہے
26:44کہ جب بھی آپ نے
26:45طلاق اور نکاح کے
26:46معاملات کے
26:47حوالے سے ڈسکس کرنی ہے
26:48آپ نے
26:49فرد واحد کی رائے
26:51کو نہیں سننا
26:51آپ نے فریق کے ثانی
26:53کو بھی لے کر آنا ہے
26:54اور دونوں کی رائے
26:55جو ہیں وہ وہاں پر
26:56سنی جائیں گی
26:56اور اس کے بعد
26:57فیصلہ کیا جائے گا
26:58جبکہ ہم لوگ کیا کرتے ہیں
26:59صرف ایک آدمی کے رائے
27:01سن کر
27:01اسی کے مطابق
27:02جب وہ فتوہ دے دیتے ہیں
27:03جبکہ یہ انتہائی
27:12سے وہ طلاق ہوئی بھی ہے
27:14کہ نہیں ہوئی
27:14اب یہ تو مفتیانے
27:16اعزام بہتر بتا سکتے ہیں
27:17نا
27:17اس حوالے سے
27:18ہمارا دین
27:19جو ہے وہ ہماری
27:20رہنمائی کرتا ہے
27:21کہ جو
27:21اہلِ علم ہیں
27:23انہی سے رجوع کیا جائے
27:24اور اہلِ علم کی بات
27:25جو ہے وہ آپ کے لیے
27:26ایک آتھوٹی کی حیثیت
27:28رکھتی ہے
27:28اور انہی کی بات
27:29پر آپ کو
27:31عمل بھی کرنا چاہیے
27:32اگر ایسا نہیں کریں گے
27:34پھر معاشرے کے اندر کیا ہے
27:35اصلاحِ معاشرہ کا
27:37پہلوی جو ہے
27:38وہ تو
27:38فکود ہو جائے گا
27:39جس طرح کی
27:39ہمارا یہ پروگرام
27:40اختلاف
27:41یعنی
27:42اس پروگرام کا
27:43بیسک مقصد کیا ہے
27:44اصلاحِ معاشرہ
27:45معاشرے کے اندر
27:46یہ جو مسائل ہیں
27:47ان کو
27:48اجاگر کر کے
27:49اور ان کی اصلاح کی
27:50عوالے سے
27:50اقدامات کرنا ہے
27:51تاکہ لوگ جو ہیں
27:52وہ اپنے
27:53اپنے معاملات
27:54ان کو بھی بہتر بنا سکیں
27:55اور ساتھی ساتھ
27:56اپنے ایمان کی حفاظت
27:57کو بھی بنا سکیں
27:59یہ پروگرام
28:00در حقیقت
28:00ایمان کی حفاظت
28:01کا ایک بہترین
28:02ذریعہ ہے
28:02یہ چیخ ہے
28:03لوگ صاحب
28:04یہ جو میں نے
28:05سوال ارز کیا تھا
28:06کہ ایک فکر میں
28:08میرے لئے
28:09آسانی نہیں ہے
28:10میں پیروکار ہوں
28:11امام ابو حنیفہ
28:12رحمہ اللہ کا
28:13لیکن ایک معاملے میں
28:15مجھے آسانی
28:16دوسری فکر میں
28:17ملتی ہے
28:18تو میرے دونوں
28:19جید مہمانوں
28:20نے یہی کہا
28:21کہ نہیں
28:22اس طرح سے
28:22رخنا اندازی ہوگی
28:23آسانی کی بات
28:26مفتی صاحب نے
28:27پھر مثال بھی دے دی
28:28طلاق کے مسئلے کی
28:29امام ابو حنیفہ
28:31کے مسئلے کے
28:32مطابق
28:32اگر کوئی شخص
28:33ایک ہی وقت میں
28:34تین طلاقیں دے دے
28:35تو
28:35امام ابو حنیفہ
28:37کے نزدیک
28:38طلاق واقع ہو گئی
28:39اب اس کے بعد
28:41رجوع کی گنجائش
28:42نہیں ہے
28:42دوسری فکر میں
28:44یہ ہے کہ نہیں
28:45بے شک ایک ہی وقت میں
28:47ایک ہی مرتبہ
28:48سو مرتبہ
28:48طلاق نہیں جائے
28:49تو وہ ایک ہی
28:50شمار ہوگی
28:50اب مشورہ دیا جاتا ہے
28:53اس فکر کے پاس
28:54سلے جاؤ
28:55ان کا فتوہ لے لو
28:56خاندان بچ جائے گا
28:57ایسے ہو جائے گا
28:58کیا یہ درست ہے
29:00دیکھئے
29:02امام آزم ابو حنیفہ
29:03امام الفکر بھی ہیں
29:06امام العائمہ
29:07فی الحدیث بھی ہیں
29:08دیکھئے انہوں نے
29:09اپنے طور پر
29:10ایک کام کیا
29:11اس کی اندر
29:12مستغرق ہوئے
29:13محنت کی
29:13کوشش کی
29:14اس میں
29:16جو
29:17تحقیق کی
29:17اور کر کے
29:18ہمیں ایک فکی
29:19انسائیکلوپیڈیا دیا
29:20اور پھر دیکھئے
29:21کہ زمان
29:22اور مقام کے
29:23بدلنے سے
29:24فکہ کے اخکامات
29:25بدل جاتے ہیں
29:25تغییر زمان
29:27اور تغییر مقام
29:28کے ساتھ
29:28جو اخکامات
29:29بدلتے ہیں
29:30تو جب ہر زمانے
29:32کے اندر
29:32جیسے
29:32مفتی صاحب نے
29:34پہلے بتایا
29:34کہ کچھ لوگ
29:35خوشکی پہ
29:35رہتے ہیں
29:36تو ان کے لیے
29:36فکی اور
29:37مسائل ہیں
29:37جو جزیروں
29:39کے اندر رہتے ہیں
29:39سمندر کے
29:40جزیروں میں
29:41ان کے لیے
29:41اور دیکھیں
29:42شوافے
29:42جو زیادہ تر ہیں
29:44آپ کو سمندر کے
29:45جزیروں کے اندر
29:46وہ نظر آئیں گے
29:46اسی طرح آپ
29:47پریسغیر پاک و ہند
29:48کے اندر
29:49افغانستان میں
29:49گردروہ میں
29:50آپ دیکھیں گے
29:51تو آپ کو
29:51انفی زیادہ
29:52نظر آئیں گے
29:52ان کو یہ فکی
29:54جو
29:54مذہب
29:56اور مکتب ہے
29:57یہ زیادہ
29:57سوٹ کرتا ہے
29:58ان کو وہ
29:58سوٹ کرتا ہے
29:59اسی طرح
30:00مالکی جو ہے
30:01وہ آپ کو
30:02زیادہ تر
30:02عرب میں
30:02نظر آئیں گے
30:03عرب کے
30:04رہکستانوں
30:04کے اندر
30:05نظر آئیں گے
30:06یہ تقسیم ہے
30:07اللہ تعالیٰ نے
30:07مختلف علاقوں میں
30:09جو لوگ تھے
30:09ان کے لیے
30:10فقہہ اکرام
30:11کو یہ صلاحیت
30:12وقی کہ
30:12ان کے لیے
30:13قرآن و سنت سے
30:14استمباد کر کے
30:15مسائل
30:16ان کے لیے
30:17فرام کریں
30:18بہت مختصر
30:19وقت تمہارا
30:20رہ گیا ہے
30:20پروگرام کا
30:21کیا یہ جو
30:22اختلافات
30:23علمی اختلافات
30:24میں ہم بات کر رہے ہیں
30:25فقہی اختلافات
30:26دراصل
30:26علمی اختلافات ہیں
30:27یہ
30:29اہل علم کے
30:30دائرے میں ہی
30:31رہنے چاہیں
30:31لیکن ہم
30:33ہمیں زیادہ
30:34نقصان
30:35اس وجہ سے بھی ہوا
30:36کہ ہم
30:37ان اختلافات
30:38کو
30:38عامت الناس
30:39میں لے آئے
30:40ایک عالم دین
30:41سے کوئی مسئلہ
30:42پوچھتا ہے
30:43اب
30:44مسئلہ
30:44اختلافی ہیں
30:45تو عالم دین
30:47کو
30:47عامت الناس
30:48کے سامنے
30:49ان اختلافی
30:50امور کو
30:50کس طرح سے
30:51بیان کرنا چاہیے
30:52کہ
30:53رخنا اندازی نہ ہو
30:54تقسیم نہ ہو
30:55نفرت نہ ہو
30:55محبتی
30:56اس کی فضاء پھیلے
30:58سیدنا حیدر کررار
30:59رضی اللہ تعالیٰ
31:01نو کا وہ
31:01معروف قول
31:02نقل کرنا چاہوں گا
31:05قلیم الناس
31:06علا قدر
31:06اقولیہم
31:07لوگوں کی
31:09عقلوں کے
31:09باقدر
31:10گفتگو کی جائے
31:12ان کے فاہم
31:13کو
31:14مد نظر
31:15رکھتے ہوئے
31:16گفتگو کی جائے
31:17بلکہ
31:18آج ہی
31:19دوران مطالعہ
31:21ایک چیز
31:21نگاہ سے گزری
31:22کہ ہر
31:23عامت الناس میں
31:25پیچیدہ
31:27علمی
31:27ابحاظ
31:28کو نہ رکھا جائے
31:28کہ ایک آدمی ہے
31:30مزدوری کرتے ہوئے
31:31ظہر کی نماز
31:32کے لیے آیا
31:33اور میرا درس
31:33چل رہا ہے
31:34مختلف وہ چیزیں
31:35جو میں نے درسگاہ میں
31:36اپنے
31:37منتحی طلابہ
31:39کو پڑھانی تھی
31:39مبتدی بھی نہیں
31:41ابتدائی طلابہ
31:41کو بھی نہیں
31:42جو فارغ التاثیل
31:43ہونے والے ہیں
31:44یا تخصصات میں ہیں
31:45وہ میں ایک
31:46عام
31:47یعنی نمازی کے
31:48سامنے رکھ رہا ہوں
31:48وہ تو بزیرا
31:49کنفیوزن کے شکار
31:50ہو جائے گا
31:51اس لیے
31:52لوگوں سے گفتگو
31:55ان کی عقل
31:56کو مد نظر
31:57رکھتے ہوئے
31:57فہم کہ پیش نظر
31:59گفتگو کی جائے
32:00پیچیدہ علمی
32:01مسائل
32:01ان کے سامنے
32:02اس طرح رکھ دینا
32:03کہ تشدد
32:05اور نفرت
32:05کے پیرائے میں
32:07اس سے مزید دوریاں
32:08پیدا ہوگی
32:09محبتیں پیدا کرنے
32:10کا آسان سا طریقہ ہے
32:11روز مرہ کے
32:12مسائل بتائے جائیں
32:13اور پیار و محبت
32:14سے سمجھائے جائیں
32:15باقی تشدد
32:16اختیار نہ کیا جائے
32:17خوشی صاحب کیا پیغام دیں گے
32:19سارے گفتگو کے
32:20خلاص کے طور پر
32:21جی میں تو یہی
32:22عرض کروں گا
32:23نبی معظم
32:24شفیہ مکرم
32:24کا فرمانہ ہے
32:25کہ مومن جو ہیں
32:26وہ
32:27دست واحد کی معنی
32:28اور دوسری دوایت
32:30کے اندر یہ بیان کیا گیا
32:31کہ مومن جو ہیں
32:32وہ ایک دیوار کی معنی
32:35ہے
32:35تو ہمیں چاہیے
32:36ایک انت دوسری انٹ
32:37جس طرح کے دوسری انٹ
32:39کو مضبوط بناتی ہے
32:40تو ہمیں
32:40ایک دوسرے کا دست و بازو
32:42بننے کی ضرورت ہے
32:43جہاں پر ہمیں لگے
32:44کہ یہاں پر
32:45فلان سے غلطی
32:46ہمیں اسے موقع
32:46دینا چاہیے
32:48ہمیں اسے
32:48موقع دینا چاہیے
32:50اصلاح کرنے کا
32:51یہ انداز نہیں ہوتا
32:51کہ فوراں اسے
32:53یعنی بسا ہو
32:54کہتی ہے
32:54نبی معظم
32:55شفیہ مکرم
32:56جب کسی کو
32:56سمجھانا چاہتے
32:57آپ زبان سے
32:58سمجھا دیا کرتے ہیں
32:59اور سمجھانے
33:00کے ایک طریقہ
33:00یہ بھی پھر آپ
33:01پریکٹیکل کر کے
33:02دکھایا کرتے تھے
33:03تو ہمیں بھی چاہیے
33:04کہ جو
33:04تعلیمات
33:05اللہ کے پیارے
33:06رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:08آنے لوگوں کو
33:08سمجھائی ہیں
33:09اور جو اصول
33:10اپنا کر رکھا ہے
33:11ہمیں بھی اسی اصول
33:12کو پیش نظر
33:13رکھنا چاہیے
33:13اگر ایسا کریں گے
33:14تو اس کے مصبت
33:15فوائد جو ہیں
33:16وہ ہمیں
33:16اثر آئیں گے
33:17لوگوں کو سمجھنے
33:18کا موقع ملے گا
33:19اور ایک بات
33:20بڑی اہمیت کی حامل ہے
33:21ہمیں اپنے پیش نظر
33:23جو ہے
33:23وہ اخلاص
33:24اور للہیت
33:25کو رکھنا چاہیے
33:26جس طرح
33:26کہ ڈاکٹر صاحب
33:27نے بیان فرمائے
33:28اپنی ذاتی غرض
33:29نہیں ہونی چاہیے
33:29مقصد جو ہے
33:30وہ صرف
33:31اور صرف
33:31اللہ کی رضا ہو
33:32اگر ایسا معاملہ ہوگا
33:33پھر اللہ پاک
33:34اس کام کے اندر
33:34برکت بھی
33:35پیدا فرما دے گا
33:36بہت شکریہ
33:36ڈاکٹر صاحب
33:37بہت شکریہ
33:38آپ کی آمد کا
33:38جناب مفتی
33:39آپ کی آمد کا
33:40بھی بہت شکریہ
33:41ناظر اکرام
33:42ہم نے
33:42جس بات سے
33:43آغاز کیا تھا
33:44اپنے پروگرام کا
33:45اسی پہ
33:46اختتام کرتے ہیں
33:47نبی کریم
33:48صلی اللہ علیہ وسلم
33:49کا یہ فرمانہ
33:50کہ
33:50الاختلاف
33:52فی الامتی رحمہ
33:53کہ میری امت
33:54کے درمیان
33:55اختلاف رائے
33:56رحمت کا باعث ہے
33:57میرا ایک اور سوال
33:59بھی تھا
33:59اتدائی گفتگو میں
34:01کہ کیا
34:01ان اختلافات
34:03کے نتیجے میں
34:04ہمارا
34:05نقصان
34:05تو ہوا ہی ہے
34:06کیا
34:07کوئی
34:08مصبت
34:08فائدہ بھی
34:09ہمیں پہنچا ہے
34:10مصبت
34:11فائدہ
34:11یہ پہنچا ہے
34:12رحمت کے طور پر
34:13کہ نبی کریم
34:14صلی اللہ علیہ وسلم
34:15کی تمام
34:16ادائیں
34:17انہی اختلافات
34:18کی روشنی میں
34:19آد زندہ ہیں
34:20نبی کریم
34:22صلی اللہ علیہ وسلم
34:23کو
34:23صحابہ نے دیکھا
34:24کسی صحابی
34:25نے آپ کو
34:26ہاتھ
34:26یہاں باندھ کر
34:27نماز پڑھتے ہوئے دیکھا
34:28کسی نے یہاں
34:30باندھ کر
34:30نماز پڑھتے ہوئے دیکھا
34:31کسی نے
34:32اونچی آمین
34:33کہتے ہوئے
34:33آپ کو سنا
34:34کسی نے
34:34خفی انداز میں
34:36آمین کہتے ہوئے
34:37آپ کو سنا
34:37تو یہ تمام
34:39ادائیں ہیں
34:40نبی محتشم
34:41صلی اللہ علیہ وسلم کی
34:42اور آپ کی
34:43ذات اقدس
34:44اور آپ کی فرامین
34:45اور آپ کی
34:46سنت
34:46آپ کا عمل
34:47یہ
34:49رحمت اللہ
34:50العالمینی کے
34:50مظاہر ہیں
34:51جو آج
34:52اسی وجہ سے
34:57آج ہم
34:58نبی کریم
34:59صلی اللہ علیہ وسلم کی
35:00عداؤں کے
35:01فیضان سے
35:02فیضیاب ہو رہے ہیں
35:03اسی کے ساتھ
35:04ناظرین کرام
35:05ہمارا آج کا
35:05پروگرام
35:06اپنے اختتام
35:07کو پہنچتا ہے
35:07اپنے میزمان
35:08ڈاکٹر محمد
35:09طاہر مصطفیٰ
35:10کو اجازت دیجئے
35:11اپنا بہت
35:12طالت
35:12اللہ حافظ
35:27یا رب
35:28دل مسلم کو
35:30وہ زندہ
35:32تمنہ دے
35:34یا رب
35:36دل مسلم کو
35:38جو قلب
35:39کو گرمہ دے
35:42جو روح
35:43کو تڑپا دے
35:45یا رب
35:47دل مسلم کو
35:49وہ زندہ
35:51تمنہ دے
Comments

Recommended