- yesterday
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidPQoi7s_5zJTuJbAiTUyr2
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
Guest: Allama Asif Akbar Qadri, Molana Fida Ur Rehman Haideri, Mufti Ghulam Yaseen Nizami
#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
Guest: Allama Asif Akbar Qadri, Molana Fida Ur Rehman Haideri, Mufti Ghulam Yaseen Nizami
#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00۶ ۶ ۶ ۶
00:30آپ نے غور کیا ہے
00:31یہ صرف
00:32صدائے صلاة ہی نہیں ہے
00:34بلکہ صدائے
00:36بہدت و اتحاد بھی ہے
00:38آپ کبھی
00:40اعزان کے
00:41الفاظ پہ غور کریں
00:42اللہ اکبر
00:44اللہ اکبر
00:45تمام مخلوقات کو
00:47بتایا جاتا ہے
00:49کہ سب سے بڑی ذات
00:51اللہ کی ہے
00:52اشہدن اللہ الہ الا اللہ
00:55یہ کہہ کر
00:57یہ بتایا جاتا ہے
00:58کہ صرف الہ اللہ ہی ہے
01:01اشہدن محمد الرسول اللہ
01:04یہ الفاظ
01:06ادا کر کے بتایا جاتا ہے
01:09کہ جس محمد الرسول اللہ
01:11ہونے کی گواہی
01:12دی جا رہی ہے
01:14اس مسجد کے میناروں سے
01:16وہ تمام
01:17عالمین کے لئے رحمت ہیں
01:19پھر حیاء علیہ السلام
01:21یہ کہہ کر
01:24تمام انسانیت
01:26کو صدا دی جاتی ہے
01:27کہ صلاح کے لئے
01:29مسجد میں آجاؤ
01:30ناظر کرام
01:31یہ کسی ایک فرد
01:32کو نہیں صدا دی جاتی
01:33بلکہ اجتماعی
01:35انسانیت کو
01:35صدا دی جاتی ہے
01:36مسجد میں
01:38باجمات نماز کے لئے
01:39صدا دی جاتی ہے
01:40وہاں مل کر
01:41سب نماز پڑھتے ہیں
01:42اجتماعیت کو
01:43بلائی جاتا ہے
01:44پھر حیاء
01:46علی الفلاح
01:46یہ کلمات
01:48ادا کر کے
01:49پوری انسانیت
01:50کو
01:51فلاح کے لئے
01:52کامیابی کے لئے
01:53بلائی جاتا ہے
01:54اور پھر
01:55اللہ اکبر
01:56اللہ اکبر
01:57لا الہ الا اللہ
01:58پھر یہ
02:00باور کر آجاتا ہے
02:01کہ یاد رکھنا
02:02تمام مخلوقات میں
02:03وہ مخلوقات میں
02:05انسان ہو
02:06یا دوسری
02:07کوئی اور
02:08زمین و آسمان
02:09کی مخلوقات ہوں
02:10ان سب کا
02:12پیدا کرنے والا
02:13سب کا رازق
02:14سب کا مالک
02:15اللہ ہی ہے
02:16اور اس کے سوا
02:17کوئی معبود نہیں
02:18ناظر کرام
02:20پھر مسجد کے بعد
02:21مدارس میں
02:23چٹائی کے اوپر
02:24جس قرآن
02:25کا درست
02:26دیا جاتا ہے
02:27جس قرآن
02:28کا فہم
02:29اور ادھرات
02:30کروایا جاتا ہے
02:31اس قرآن
02:33کا موضوع ہی
02:34انسانیت ہے
02:35انسانیت کی
02:36فلاح ہے
02:37انسانیت کی
02:38کامیابی ہے
02:39اور پھر
02:40اسی چٹائی کے اوپر
02:42محمد
02:43رسول اللہ
02:44کی جو
02:45احادیث
02:45سنائی جاتی ہیں
02:46وہ محمد
02:48رسول اللہ
02:48جیسے میں نے
02:49ارز کیا ہے
02:50وہ تمام
02:50عالمین
02:51کے لئے
02:51رحمت
02:52خاتم النبیین
02:53ہیں
02:54ختم المرسلین
02:55ہیں
02:55صلی اللہ
02:56علیہ وآلہ وسلم
02:57فدا کا
02:58امی وابی
02:58نا ذکرہ
02:59مجھے قرآن
03:00کریم سے
03:00کوئی ایک آیت
03:02چیلنج ہے
03:03ہمارا
03:04کوئی ایک آیت
03:05نکال کے
03:06دکھا دے
03:06جس میں
03:08درست
03:09کسی ایک
03:10فرد کے لئے ہو
03:11نہیں
03:11قرآن کی
03:12ایک ایک آیت
03:13کا درست
03:14جو ہے
03:14وہ پوری
03:15انسانیت کے لئے ہے
03:16اسی طرح
03:17خاتم النبیین
03:18صلی اللہ
03:19علیہ وآلہ وسلم
03:20کے فرامین
03:20میں سے
03:21کوئی ایک
03:22فرمان
03:22ایسا ہو
03:23جو کائنات
03:24کے کسی
03:24ایلہ دائے
03:25ایک فرد
03:26کے لئے ہو
03:26نہیں
03:27وہ پوری
03:28امت کے لئے
03:29ہے
03:29ناظر اکرام
03:31ہماری
03:32مساجد
03:33اور ہمارے
03:34مدارس
03:35یہ
03:35اتحاد
03:36امت کا
03:37کس طرح
03:38سے درست
03:39دیتے ہیں
03:39ان کا
03:41کردار
03:41کیا تھا
03:42اتحاد
03:43امت میں
03:43کیا ہے
03:44اور کیا
03:45ہونا چاہیے
03:46یہ ہمارا
03:47آج کا
03:47موضوع ہے
03:48پروگرام
03:49اتحاد
03:50امت میں
03:50اور اس پر
03:52گفتگو کرنے
03:52کے لئے
03:52ناظر اکرام
03:53آج
03:53میرے بڑے
03:54فاظل مہمان
03:55ہیں
03:55میری
03:56دائیں جانب
03:56سب سے پہلے
03:57تشریف رکھتے ہیں
03:58جناب
03:58ڈاکٹر
03:59محمد
03:59حسنین
04:00آپ
04:01استاذ ہیں
04:02شعبہ
04:03علوم
04:03اسلامی
04:04ایڈوکیشن
04:05انیورسٹی
04:05لاہور
04:06السلام
04:06علیکم
04:07اور ناظر اکرام
04:11میری بائیں جانب
04:11سب سے پہلے
04:12تشریف رکھتے ہیں
04:12جناب سید
04:14منیر
04:14علی
04:15گلانی
04:15آپ
04:16سجادہ
04:17نشین ہیں
04:17حضرت
04:18نبی
04:18شاہ
04:19گلانی
04:19میامیر
04:20لاہور
04:21السلام علیکم
04:22والیکم
04:22السلام
04:23علیکم
04:24اور ناظر اکرام
04:26ان کے ساتھ
04:26تشریف رکھتے ہیں
04:27جناب پروفیسر
04:28بحید الزمان
04:28آپ
04:29استاذ ہیں
04:30شعبہ
04:30علوم
04:31اسلام
04:31سپیری
04:32کیسے مزاج
04:35الحمدللہ
04:36سب آپ سے اتدا کرتے ہیں
04:38گفتگو کی
04:39بڑا اہم موضوع ہے
04:40ای آروائی
04:41کیو ٹی وی
04:42کا یہ خاصہ ہے
04:43کہ جو بھی
04:44انسانیت کی
04:46فلاح کے لیے
04:47اقدامات ہیں
04:49وہ فکریت
04:50بار سے ہوں
04:50یا عملیت
04:51بار سے ہوں
04:52یہ اس چینل
04:53کا صحرہ ہے
04:54اور
04:55اس چینل
04:56کے ماتھے
04:57کا جھومر ہے
04:58کہ
04:59کالاللہ
04:59و کالالرسول
05:00کی صدائیں
05:01چوبیس گھنتے
05:02دی جاتی ہیں
05:02ہمارے پروگرام
05:04کا جو
05:05ٹیم ہے
05:05موضوع ہے
05:06کہ آج
05:07جس قدر
05:08اتحاد امت کی
05:09ضرورت ہے
05:10اس کو
05:11سمجھنے کے لیے
05:12کبھی ہم
05:12ماضی سے
05:13حوالے تلاش کرتے ہیں
05:14کبھی حال سے
05:15ہم حوالے تلاش کرتے ہیں
05:17اور کبھی ہم
05:17مستقبل کی
05:18فکر کرتے ہیں
05:19آج کے
05:20ٹیم کے اعتبار سے
05:21ارشاد فرمائیے
05:23کہ
05:23ہم نے
05:25یہ اخص کرنا ہے
05:26کہ ہماری
05:27مساجد سے
05:28ہمارے مدارس سے
05:29کس طرح
05:30اتحاد امت کا
05:31ثبت بیا جا سکتا ہے
05:33ماضی میں
05:34ہماری مساجد
05:34کا کردار کیا تھا
05:36آج کیا ہے
05:36اور مستقبل میں
05:38کیا ہونا چاہیے
05:39اشارہ
05:40موضوع کا انتہاب
05:46اپنی ذات کے اندر
05:48انتہائی غیرمولی حصیت
05:50کا حمل
05:50میں کیاو ٹی وی
05:52اور تمام ٹیم کو
05:52اس بات کا مبارک بات
05:53کی مستقبل سمجھتا ہوں
05:55کہ انہوں نے
05:56اس موضوع پر
05:57ہم سب کو اکٹھا کیا
05:58دین اسلام کے اندر
06:00مسجد
06:01عبادت
06:02تلیم و تربیت
06:03ثقافت
06:04اور
06:05اس لحاظ اس کو
06:07مرکزی حصیت
06:07حاصل ہے
06:08دین اسلام کے اندر
06:09آپ اس بات کا اندازہ
06:10اس بات سے لگا سکتے ہیں
06:12کہ جنابی رسول اللہ علیہ وسلم
06:13جب مکہ سے مدینہ
06:14حجرت کر کے گئے
06:15وہاں جا کے
06:16مدینہ سے باہر
06:17سب سے پہلی
06:18اسلامی مسجد
06:19پہلی مسجد کی بنیاد
06:21رکھی جس کو
06:21قبعہ مسجد
06:22کہا جاتا
06:23پھر مدینہ کے اندر
06:24بھی مسجد کی بنیاد
06:24رکھی
06:25اب یہ سوال ہی ہوتا ہے
06:26کہ جو مسجد کا
06:27ادارہ ہیں
06:28یہ
06:29ملت اسلامیہ کے اندر
06:31اور دین اسلام کے اندر
06:39اور اس کی خدمت کو
06:40کرنے کے لیے
06:42انبیاء رسول اللہ علیہ وسلم
06:43کو حکم دیا
06:44کہ آپ میرے گھر کو
06:45عبادت کرنے والوں کے لیے
06:47تباف کرنے والوں کے لیے
06:48پاک صاف رکھیں
06:50صحیح
06:50اس سے یہ بات آخص ہوئی
06:51کہ مسجد کا مقام
06:53تو بہت عالی ہے
06:54ماضی کے اندر
06:56تو یہ مسجد
06:57صرف عبادت کے لیے
06:58استعمال نہیں
06:59بدقسمتی سے
06:59آج ہم جس دور میں
07:01زندگی بسر کر رہے ہیں
07:02یہاں مسجد کا تعلق
07:04صرف پانچ نمازیں ہیں
07:05جمعہ ہیں
07:06یا عیدہ ہیں
07:07اس کے علاوہ
07:08اگر کوئی ایکٹیویٹیز
07:09کرنا چاہے بھی
07:10ماظرت کے ساتھ
07:11اس کو دنیا داری
07:11سمجھا جاتا ہے
07:13جبکہ رسول اللہ
07:14صلی اللہ علیہ وسلم
07:14کے دور میں
07:15حضرات صحابہ اکرام
07:17طلعہ جمعین کے دور میں
07:18یہ مسجد
07:19ایک کومینٹی سینٹر
07:20کے طور پر
07:20استعمال کی جاتی تھی
07:21درس و تدریس کے لیے
07:23مکتب کے طور پر
07:24استعمال کی جاتی تھی
07:25صلح صفائی
07:26اور انصاف کے لیے
07:27عدالتیں بھی
07:27یہاں پہ لکھتی تھی
07:28اور بین الاقوامی
07:30سطح پر جو
07:30صفیر آتے تھے
07:31جناب رسول اللہ
07:32صلی اللہ علیہ وسلم
07:33ان صفیروں کو
07:34اسی مسجد کے اندر
07:35ملتے تھے
07:36اعتقاف
07:37اور باقی جتنی بھی
07:38عبادات ہیں
07:39مسائلیت کے مسائل
07:40کو اٹریس کیا جاتا ہے
07:40جو بلکل
07:41وہاں پہ فیصلے کی جاتے تھے
07:43انصاف کے مطابق
07:44فیصلے کی جاتے تھے
07:45خواتین وہاں پر آتے تھی
07:46اور خواتین نے آ کر کہا
07:47یا رسول اللہ علیہ وسلم
07:48یہ جو قرآن نازل ہو رہا ہے
07:50اس کے اندر
07:51مذکر کا سیغہ
07:52استعمال کیا گیا ہے
07:53کیا یہ صرف
07:54مردوں کا قرآن ہے
07:55تو پھر اللہ
07:56تبارک و تعالی نے
07:56اس کا جواب دیا
07:57والمسلمین
07:58والمسلمات
07:59والمؤمنین
08:00والمؤمینات
08:01پھر مردوں
08:02عورتوں
08:02مذکر
08:02اور مونس کا سیغہ
08:03استعمال کیا گیا
08:04اور جناب رسول اللہ علیہ وسلم
08:05آج
08:06جو لوگ
08:07مدینہ میں جاتے ہیں
08:08تو وہاں پہ
08:08ایک بابو نسا کا دروازہ ہے
08:10جہاں صرف
08:11خواتین آیا کرتی تھی
08:12تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:14نے
08:14اس مسجد سے
08:15تمام لوگوں کو جو رہا ہے
08:17اس لئے
08:17یہ جو قرآن کریم
08:19اور یہ جو
08:19حدیثی مبارکہ
08:20یہ انسانیت
08:21کو خطاب کر رہی ہیں
08:22کسی ایک فرد
08:24کا یہ کلام نہیں ہے
08:25کہ کسی ایک فرد
08:26کو مخاطب نہیں کیا گیا
08:27بلکہ پوری امت
08:28کو کیا گیا
08:29یا ایوہ الناس
08:30کی سیگے
08:30کئی مرتبہ
08:31قرآن کریم میں آئے
08:32اور حدیث میں
08:33تو یہاں تک آیا
08:33تم میں سے
08:34سب سے بہتر وہ ہیں
08:35میں ینفعو الناس
08:37جو لوگوں کو
08:38نفع دیش بہت
08:39بلکو چیز
08:39شاہ صاحب
08:40آپ کی طرف حاضر ہوں
08:41روک صاحب نے آغاز کیا
08:43مساجد کے کردار
08:45کے حوالے سے
08:46ماضی میں
08:47ارشاد فرمائیں
08:49ہمارے ناظرین کے لیے
08:50کہ آج
08:50مساجد کا کردار
08:52کیا ہے
08:53اتحاد امت کے لیے
08:55کتنی صدا بلند کی جاتی ہے
08:57کتنی آواز
08:58اٹھائی جاتی ہے
08:59ہماری مساجد سے
09:00اور
09:01کل کو
09:02اس آواز میں
09:03اور کتنی مضبوطی
09:05ہونی چاہیے
09:05اور کتنی حدت
09:06اور حرارت ہونی چاہیے
09:07وقت اور حالات
09:08کے تقاضوں کے پیش نظر
09:10اتحاد امت کے لیے
09:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:14اللہم صلی اللہ
09:14سیدنا و مولنا
09:16محمد ولا آلی
09:17سیدنا و مولنا
09:18محمد و بارک
09:20و سلم علی
09:21سب سے پہلے
09:22ڈاکٹر صاحب
09:23آپ کا بہت شکریہ
09:24آپ کی برئی ٹیم کا
09:26کہ اتحاد امت
09:27کے موضوع پہ
09:28پروگرام
09:29آپ چلا رہے ہیں
09:30یہ بہت بڑا دینی فریضہ بھی ہے
09:32اور آپ کا یہ بہت بڑا
09:34کام ہے
09:35اللہ تعالیٰ اس کو
09:36اپنی بارگاہ میں قبول کرے
09:37اور یہ ایک بہت بڑا پیغام ہے
09:38سب سے پہلے
09:40ڈاکٹر صاحب
09:40میں
09:40آپ کے اتحاد امت
09:43سے
09:43ایک منصوب بات کرنا چاہتا ہوں
09:45کہ
09:46اسلام جو ہے
09:47وہ جوڑتا ہے
09:48وہ اکٹھ سمجھتا ہے
09:50اکٹھ کرنا
09:51پسند کرتا ہے
09:52یعنی
09:53یونٹی
09:53پیدا کرتا ہے
09:55سب سے بڑی بات
09:56عبادات کو دیکھ
09:57عبادات
09:57کہ نماز ہے
09:58نماز پہلے کیا ہے
10:00مسجد
10:01محلے کی ہے
10:01وہاں پہ پانچ
10:02ٹائم لوگ کٹھے ہوتے ہیں
10:03یونٹی ہے
10:04پھر جمعہ آتا ہے
10:06جامعہ مسجد
10:06تو جامعہ مسجد آ جاتی ہے
10:08اس کے اندر بھی
10:08پھر یونٹی پیدا ہوتی ہے
10:09کثیر تعداد میں
10:11پھر عیدین کے اوپر آ جائیں
10:12کھلے میدان
10:13تو کھلے میدان میں
10:14پھر ایک بہت بڑا اجتماع آ جاتا ہے
10:16اچھا اس سے
10:17آگے چلے تو
10:18پھر
10:20حج کے موقع پر
10:21پوری دنیا سے
10:22وہ
10:23امہ کو کٹھا کیا جاتا ہے
10:25یہ آج جو آپ
10:26موضوع لے کے چل رہے ہیں
10:27کہ اتحاد امت کے اوپر
10:28اصل میں
10:29قرآن
10:30اور اللہ رب العزت
10:31کا فرمان ہی یہ ہے
10:34کہ اکٹ کیا جائے
10:35یونٹی پیدا کی جائے
10:36امت کو کٹھا کیا جائے
10:38اور پورا
10:39صرف امت
10:40وہ امت نہیں
10:41جو صرف کلمہ پڑھ لے
10:42بلکہ امت کے اندر
10:44وہ لوگ بھی شامل ہو جائیں
10:46جو غیر مذہب بھی ہیں
10:47انسانیت جو ہے
10:48وہ بھی آگے کٹھا ہونا شروع ہو جائے
10:50جیسے آپ نے فرمایا
10:52کہ
10:52مساجد کا کردار
10:54اس کردار میں
10:55جیسے
10:56ڈاکسا بھی فرمارے تھے
11:00عالم محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں
11:02جب آپ مسجد نبوی میں دیکھ لیں
11:05تاریخ پڑھی پڑھی ہے
11:06کہ وہ ایک
11:07پانچ نمازوں کی جگہ
11:09مسجد نہیں تھی
11:10اس کے اندر
11:12عدل و انصاف کی باتیں ہوتی تھی
11:13وہاں پہ گرباہ
11:14کو دیکھا جاتا تھا
11:15وہاں جنگ جو
11:17جنگ و جدل کا
11:18جو آگے غزوات کا
11:19پروگرام
11:20پلان تیار کیے جاتے تھے
11:23اور اسی طرح
11:24وہاں پہ
11:25پوری ایک پلاننگ تھی
11:26اور وہاں پہ لوگ آتے تھے
11:27اپنے اپنے مسائل
11:28اپنے اپنی پریشانیاں
11:30آپ سرکار عالم صلی اللہ علیہ وسلم
11:31اور صحابہ اکرام کے سامنے رکھتے تھے
11:33اسی طرح دور آیا تو
11:34صحابہ اکرام کا
11:35خرافت راجدہ کا دور دیکھ لیں
11:37ان کا بھی وہی بطیرہ تھا
11:39کہ وہ اکٹ ہوتا تھا
11:40اس کے اندر یہ سارا کچھ ہوتا تھا
11:42نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے
11:44این مطابق اسی طرح
11:45وہ سارے
11:46آپس میں معادے
11:56فرقہ واریت کو طول دیا گیا
11:57مسلکی لڑائیوں کو بڑھایا گیا
12:00دیکھیں مسلک تو ایک راہ ہے
12:02ایک انداز ہے
12:04اور اس کے
12:05تعلیم اس طرح کی دی گئی
12:09کہ مسلکی لڑائی پیدا کر کے
12:11فرقہ واریت کو
12:12اروج پہ لے گئے
12:13تو اس میں
12:14دوسرا یہ ہے
12:15کہ ہمارے ہاں
12:17تعلیم کا فقدان ایسا ہے
12:19کہ جو ہمارے
12:21مساجد کے اندر
12:22آئمہ اکرام آتے ہیں
12:24یا خطیب آتے ہیں
12:26ان کی بھی
12:27ٹریننگ
12:28ان کی بھی تربیت
12:29جو ہے نا
12:29غیر مسلک
12:30اور اس طرح
12:31غیر جانبدار ہونی چاہیے
12:33کہ جب وہ
12:33ممبر رسول پر بیٹھیں
12:35تو وہ
12:36لوگوں کو جب واز کریں
12:38تو وہ غیر جانبدار ہو کر کریں
12:40مشترک چیزوں
12:41جو اسلام نے حکم دیا ہے
12:43کم از کم
12:43آپ اس کو لے کے چلیں
12:45نماز ہے
12:45روزہ ہے
12:46حج ہے
12:47زکاة ہے
12:47عبادات ہیں
12:49معاملات ہیں
12:49حقوق العباد ہے
12:51یہ چیزیں بھی تو
12:53مشترک ہیں نا
12:54اس کے اوپر بات کریں
12:55ہم لوگ
12:56اثر حاضر میں
12:57غلط
12:58موضوع کو لے کر
13:00مسئلہ کی لڑائی میں پڑ گئے ہیں
13:02اس پر مزید ہم بات کرتے ہیں
13:03ایک وقفہ ہے
13:03اور سہس میں آپ کی طرف آتا ہوں
13:05وقفے کے بعد
13:06ناظرین کرام
13:07پروگرام اتحاد امت
13:08ای آر وائی کیو ٹی وی
13:09لاہور سٹوڈیوز ہے
13:10اور وقفے میں ہم جائے کرتے ہیں
13:12دربارہ رسالت میں
13:13اور اپنے نبی کریم
13:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:15کی ذات اقدس پر
13:16والحانہ انداز میں
13:18درود کریم کا نظرہ
13:19نہ پیش کرتے ہیں
13:20اور واپس آرین کرام
13:20دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
13:21ای آر وائی کیو ٹی وی
13:23لاہور سٹوڈیوز ہے
13:24اور ہمارا پروگرام ہے
13:25اتحاد امت
13:26جناب پروفیسر وحید الزمہ
13:28آپ کی طرف حاضر ہوں
13:30ڈاکس صاحب نے آغاز کیا
13:31پھر اس بات کو آگے بڑھایا
13:33شاہ صاحب نے
13:34آپ فرمائیے
13:36شاہ صاحب نے اشارہ دیا
13:37کہ ہم مسلکی اختلافات میں پڑ گئے
13:40مسلک
13:42راستہ ہے
13:43کس چیز کا
13:45سمجھنے کا
13:46فہم کا
13:47بصیرت کا
13:48ادراک کا
13:48لیکن ہم نے
13:50اس مسلک کو
13:52اختلافات کی بڑائے
13:54مخالفت کا
13:55ذریعہ بنا لیا
13:56آپ فرمائیں
13:58کیا
13:58یہ درست ہو سکتا ہے
14:01کسی بھی لحاظ سے
14:02کہ مساجد
14:03اللہ کا گھر ہیں
14:04ان کے دروازے پر
14:06لکھتیا جائے
14:07یہ دیوبندی
14:08مسلک کی مسجد ہے
14:09یہ بریلوی
14:10مسلک کی مسجد ہے
14:12یہ اہلِ حدیث
14:13مسلک کی مسجد ہے
14:14مساجد
14:15تو تمام
14:16انسانوں کے لیے ہیں
14:17جو بھی
14:18اللہ اور اس کے
14:19رسول پر ایمان لاتا ہے
14:20وہاں جا سکتا ہے
14:21نماز پڑھ سکتا ہے
14:22بیت اللہ
14:23جو ساری مساجد کی ماں ہے
14:25ام المساجد ہے
14:27وہاں
14:29دو سو سے زیادہ
14:31اس کے دروازے ہیں
14:32کسی دروازے پر
14:33یہ نہیں لکھا ہوا
14:34کہ اس دروازے سے
14:35فلا مسلک کے لوگ داخل ہوں
14:36اس دروازے سے
14:37فلا مسلک کے لوگ داخل ہوں
14:39ہماری ہاں یہ پائے جاتا ہے
14:41اس کو آپ کس طرح سے لیں گے
14:42اور کیا
14:43آپ
14:44اللہم صلی علیہ سیدنا
14:46و مولانا محمد
14:47و علیہ آل سیدنا
14:49و مولانا محمد
14:50کما صلیت علیہ ابراہیم
14:52و علیہ آلی ابراہیم
14:53انک احمد مجید
14:54جی کے لئے
14:55ڈاکٹ صاحب
14:55آپ نے بلکل درست فرمایا
14:57اور جس رہا
14:58کیونکہ ڈاکٹ صاحب
14:59اور شاہ صاحب بھی فرما رہے تھے
15:01دین اسلام کی جو
15:02اساس ہے
15:03بنیاد ہے
15:04وہ انفرادیت میں نہیں
15:06بلکل ٹھیک ہے
15:07دین اسلام کی جو
15:08بنیاد ہے
15:09وہ اجتماعیت میں ہے
15:10بلکہ ہم
15:11صورت الفاتحہ کا
15:12اگر مطالعہ کریں
15:13تو وہاں پر بھی
15:14جو اسی کا استعمال کیا گیا ہے
15:16اہدین السرات المستقیم
15:18ہمیں اسی دیرہ سے دیکھا
15:20مجھے نہیں
15:20یہ سب سے پہلا
15:23اہدین سرات المستقیم
15:26یہ جو پہلا
15:27بنیاد جو بنا دی گئی ہے
15:29اس میں وحدانیت کو
15:30یا آپ جس کو
15:31انفرادیت انڈوجلی
15:32جس کو ہم کہتے ہیں
15:33پرسنیلٹی
15:34اس کی نفی کی گئی ہے
15:35اور دین اسلام کی
15:37اجتماعیت کے اوپر ہے
15:38اور نہ صرف یہ اجتماعیت کے اوپر ہے
15:41بلکہ آپ مساجد کے اندر
15:42ایک کیسا خوبصورت
15:44انتزاج ہوتا ہے
15:45آپ دیکھیں
15:45ایک غریب بھی صرف میں کھڑا ہے
15:47ایک امیر بھی اسی صرف میں کھڑا ہے
15:49بلکہ
15:50ایک ہی صرف میں کھڑے ہوئے
15:51محمود و عیاس
15:52نہ بندہ رہا
15:53نہ بندہ نواز
15:54گویا جو مسجد کا
15:56ایک تقدوس ہے
15:57مسجد کے جو دعوت ہے
15:58وہ اجتماعیت کے اوپر ہے
15:59اور اس میں
16:00ہر خرد کو اجازت ہے
16:02اور جسنا آپ نے
16:03مساجد کے حوالے سے ذکر کیا
16:04سورة جن کے اندر
16:06اللہ وتبارک تعالی
16:07اٹھارویں آیت میں شاہ فرماتا ہے
16:09ان المساجدہ للہ
16:10کہ مساجد جو ہیں
16:17ایک تاثب آ گیا ہے
16:18جسنا آپ نے
16:19اختلاف کے حوالے سے بات کی
16:21اختلاف تو حسن ہے
16:23اگر اختلاف نہ رکھا جائے
16:25تو یہ تو بڑی خطرناک
16:26صورتحال بن جائے گی
16:27وہ یا ہر ایک شخص کا نظریہ
16:30اس کی سوچ
16:31اس کا پہرہ الگ ہو سکتا ہے
16:33اس سے احسن انداز میں
16:34اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے
16:36لیکن اس کو اتنا بڑھا دینا
16:39کہ وہ مساجد و محض اللہ ہی کے لیے ہیں
16:41عبادت گائیں ہیں
16:43لوگوں کو جمع کرنے کا ذریعہ ہے
16:45وہاں پر اجتماعات
16:46لیکن آج خاص طور پر
16:48محض پانچ وقت کی نماز
16:50جسنا آپ سے فرما رہے تھے
16:51اور صرف جمعہ کی گھر سے
16:52اس کو کھولا جاتا ہے
16:53باقی سارا دن بند کیا جاتا ہے
16:55بلکہ ایک اتنا خوبصورت قانون ہوتا تھا
16:58کہ آئیمہ اکرام کے پاس
17:00پوری لسٹ ہوا کرتی تھی
17:01کہ میرے محلے میں کتنی بیوائیں ہیں
17:03میرے محلے میں کتنے یتیم بچے ہیں
17:05اور اس کے بعد
17:06تمام نمازیوں کی ایک فریصت ہوتی تھی
17:08اگر کوئی شخص بیمار ہوتی تھی
17:09ایک نمازی مس ہوتا
17:11تو تشویش ہوتی تھی
17:12تو جنابی رسالتِ مآب
17:13صلی اللہ علیہ و بارکہ وسلم
17:15سے بھی یہ سننہ ثابت ہے
17:16کہ اگر کوئی صحابی رسول
17:18مس ہوتا
17:18تو آپ اس کی بیمار پرسی کے لئے
17:20چلے جاتے
17:20کہ کہیں وہ بیمار تو نہیں
17:21لیکن ہمارے ہاں دیکھا جائے
17:23تو اس قدر زیادہ
17:25یہ فرقہ واریت پھیچ چکی ہے
17:26جبکہ قرآن پاک میں
17:28اللہ تعالیٰ نے
17:28وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمْئِئِ
17:30ارشاہ فرمایا
17:31کہ اللہ کی رسولی کو
17:32مضبوطے سے تھامے رکھو
17:33اس کے نقصانات بہت طویل جا رہے ہیں
17:36آج بھی ہم دیکھیں
17:37کئی معاشرے کے اندر
17:38ترکیہ کے اندر بھی
17:39مراکش کے اندر بھی
17:40کئی ایسی مساجد ہیں
17:41بطور رول موڈل بھی
17:42آپ انہیں کہہ سکتے ہیں
17:43کہ جہاں پر ہر مذہب کا
17:45ہر فرقے کا شخص جاہ رہا
17:47بلکہ جیسا بھی بیت اللہ کی بات کی
17:49مسجد نبی کی آپ نے بات کی
17:50کہ وہاں پر ہر شخص جاتا ہے
17:52کسی کے لئے بھی
17:53کوئی دروازہ بند نہیں ہے
17:54بلکل میں نے تو
17:55گیارہ مرتبہ
17:57اللہ نے مجھے حاضری کا موقع دیا ہے
17:58بیت اللہ میں
17:59میں نے دیکھا
18:00میں ہاتھ یہاں بانت کر کھڑا ہوں
18:01میرے ساتھ ہاتھ یہاں بانت کر کھڑے ہیں
18:04ادھر ہاتھ چھوڑ کے کھڑے ہیں
18:05بیت اللہ تو سب کو آمان دیتا ہے
18:07بلکل
18:07اور یہ تو مساجد جو ہیں
18:09وہ تو صرف اللہ کی رضا کے لئے
18:10بلکہ جنابی رسالہ اتمام
18:12صلی اللہ علیہ وسلم
18:13نے متفق لونہ حدیث ہے
18:15آحافظ صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:15شاہ فرمایا کہ
18:16مساجد جس شخص نے
18:18مسجد اللہ کی رضا کے لئے بنائی
18:19اس نے گویا جنت میں
18:21اپنا کار بنا لیا
18:22بنیاد یہ ہے
18:23کہ اللہ کی رضا کی خاطر ہو
18:24اپنے مسئلہ کی تشیر کی خاطر نہ
18:26یہ بلکل
18:26روکس صاحب
18:27مسجد کے ساتھ
18:29یہ بھی ہمارا ماضی ہے
18:30یہ بھی ہماری روایت ہے
18:31یہ بھی ہماری تاریخ ہے
18:32کہ مسجد کے ساتھ
18:34مدرسہ بھی لازمی ہوا کرتا تھا
18:36ماضی میں
18:37اچھا
18:39نماز مسجد میں
18:41اور تدریس
18:42تعلیم و تعلم
18:44ساتھی مدرسے میں ہوتا تھا
18:46اچھا
18:47اس مدرسے میں
18:48جیسے میں نے
18:48اپنی اپنی تدائی گفتگو میں ارس کیا تھا
18:50جو قول اللہ و قول الرسول کی صدائیں بلند ہوتی تھی
18:53اللہ
18:54پوری انسانیت کا
18:55پوری مخلوقات کا رب
18:56یہی سکھایا جاتا تھا
18:58اور محمد رسول اللہ
19:00قول الرسول
19:01جو احادیث اور فرامین رسول بتائی جاتے تھے
19:04وہ پوری انسانیت کو ایڈریس کرتے تھے
19:06آتے ہیں
19:07مدرسے کے کردار کی طرف
19:09کہ ماضی میں
19:10مدرسے کا کیا کردار تھا
19:12آج کیا ہے
19:13اور کیا ہونا چاہئے
19:14حیرت صاحب
19:16اگر آپ
19:16اس تنازل میں یہ بات دیکھیں
19:18کہ جو فیصلے ہوتے تھے
19:20مسجد میں ہوتے تھے
19:22جبرائیل امین
19:23اللہ تعالیٰ سے جو ہدایات لے کے آتے تھے
19:25وہ بھی مسجد نبوی میں آتے تھے
19:27صحابہ اکرام
19:28طلع جمعین
19:29باب جبرائیل
19:31لے کر آتے تھے
19:32بڑی مشہور و مروف حدیثیں
19:33حدیث جبرائیل
19:35کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے
19:37پوچھا
19:38اسلام کیا ہیں
19:39احسان کیا ہیں
19:40تو وہ ذہرے باتیں
19:41مسجد نبوی میں یہ سارے معاملات ہو رہے تھے
19:43تو وہاں کے ساتھ جو ایک چبوترا تھا
19:45جس کو صحابہ صوفہ کہا جاتا ہے
19:47وہاں یہی تو تلیم و تربیت ہوتی تھی
19:49اخلاق بھی سکایا جاتا تھا
19:51کردار بھی سکایا جاتا تھا
19:52اور پھر لوگوں کے نفوس کا تذکیہ بھی کیا جاتا تھا
19:55صاحب لیڈرشپ سکھائی جاتی تھی
19:57بتائی جاتی تھی
19:58مازمین جبل
19:58وہیں سے پڑھ کے گورنر بنے تھے
20:01جب ساب ایک اور میں بات بتاؤں
20:02اسلام کے جو سب سے زیادہ خوبصورتی
20:05جو میرے نزدی کیے ہیں
20:06اسلام نے جہاں غریبوں کو باشد دی
20:10ان کے بلال رضی اللہ عنہ جیسے آدمی کو
20:13اتنا برا مقام دیا
20:14وہاں اسلام نے
20:16امیروں کو سرداروں سے سرداری چھینی نہیں ہے
20:19کہنے کے غریبوں کو بھی سرداری دی
20:21اور جو پہلے معاشنے میں سردار تھے
20:24ان کو بھی سردار رکھا
20:25جس طرح خانہ کعبہ کے چابیوں کے بارے میں آتا ہے
20:28جنابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
20:29حضرت علی رضی اللہ عنہ جیسے شخصیت
20:31حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ جیسے شخصیت
20:33جو یہ خواہش کر رہے تھے
20:35کہ خانہ کعبہ کے چابی مجھے ملے
20:36لیکن اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:38ان کو دی جو پہلے اس کے مالک تھے
20:40اچھا مدرسے کا جو کردار ہے
20:42جس پر آباد کر رہے تھے
20:43وہ معذرت کے ساتھ
20:45آج کل انتہائی کمزور ہیں
20:47جہاں باقی شعبہ جات کے اندر چیزیں آئی ہیں
20:49وہاں ہم دین ہی پھلا رہے
20:51اپنا فرقہ
20:52اپنا مسئلہ کی تلین دے رہے ہیں
20:54میرے خیال سے
20:55کہ مدارس کو انٹر لنک ہونا جائی نا
20:58میں شاہ صاحب سے بھی
20:58اسی موضوع پہ بات کرنا چاہتا ہوں
21:00شاہ صاحب
21:00اشارہ دے دیا ہے
21:02روکس صاحب نے بات کو پکڑ لیا ہے
21:04اور اسی پہ میں آنا چاہ رہا تھا
21:05کہ
21:06اس وقت جو ہمارے مدارس دینیا میں نساب ہے
21:10آپ سمجھتے ہیں
21:12کہ وہ اصری تقاضوں کو پورا کر رہا ہے
21:15اگر کر رہا ہے
21:18تو پھر اس میں
21:19وہ نتائج کیوں نہیں آ رہے
21:21اتحاد کے اور فہم کے
21:23ادراک کے جو اصری تقاضے ہیں
21:25اور اگر نہیں کر رہا
21:27نساب مدارس دینیا
21:29فیصل صاحب آپ سے بھی یہ بات پوچھوں گا
21:30تو پھر اس میں کس چیز کی کمی ہے
21:33اور کیا ہونا چاہتے ہیں
21:34جی
21:34رکس صاحب
21:35رکس صاحب بھی جو فرما رہے تھے بات
21:38کہ مدارس کے لئے
21:40اگر ہم پچھلی تاریخوں میں دیکھتے ہیں
21:42آپ سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں دیکھتے ہیں
21:44تو وہ لوگ تو ایک خالص تھے
21:47ان کے اندر زہد و تقوی تھا
21:49وہ دنیا سے بے رغبت تھے
21:52ان کا مفاد
21:53دنیا کا مفاد نہیں تھا
21:55وہ کم تھا
21:55اصل مفاد ان کا آخرت تھا
21:57اور ان کے اندر اخلاص اتنا تھا
21:59تو وہ اس طرح درس و تدریز کا علم
22:01عمل جو جاری و ساری تھا
22:03بانڈتے تھے
22:04بانڈتے تھے
22:08اثر حاضر میں واقعی آپ کی بات بہت اہم ہے
22:12امپورٹنٹ ہے
22:12کہ اثری تقاضے پورے ہونے چاہیے
22:14اب یہاں پہ صرف ہم شروع سے لے کے
22:17اب تک دیکھ رہے ہیں
22:18اپنی ایج کے اندر
22:19کہ حفظ قرآن
22:21ناظرہ
22:22حدیث کا دورہ تفسیر
22:24یہ کروا کے
22:25بچے کو
22:26فارغ تحصیل کر دیا جاتا ہے
22:28لیکن اثری تقاضہ
22:30اب جیسے جیسے
22:31دور بدلتا ہے
22:33ویسے ویسے ریکوائرمنٹ بڑھ جاتی ہے
22:35کیونکہ یہ اسلام کا ایک بہت بڑا حسن ہے
22:38کہ جیسے جیسے
22:39دور چینج ہوتا ہے
22:40وہاں پہ اور چیزیں بھی ایڈ ہونا شروع ہو جاتی ہیں
22:43اور اسلام اجازت دیتا ہے اس چیز کی
22:45تو اثری تقاضے یہی کرتے ہیں
22:47کہ جو نیو ٹیکنالوجی آلوی ہے
22:49مدارس کے اندر
22:50جہاں آپ قرآن پاک پڑھا رہے ہیں
22:53حفظ کروا رہے ہیں
22:54یا تفسیر کروا رہے ہیں
22:55بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں
22:57عالم بنا رہے ہیں
22:58وہاں
22:59آپ ان کو جدید ٹیکنالوجی بھی بتائیں
23:01ان کو میڈیا کے بارے میں بتائیں
23:03ان کو سوشل جو پرابلمز ہیں
23:05ان کے بارے میں بھی تربیت دی جائے
23:07اور سوشل پرابلم کیا ہیں
23:10یہ غرور
23:11تکبر
23:11حسن
23:12بغز
23:12کینہ
23:13جو معاشرے کے اندر
23:14بیماریاں پیدا کر رہے ہیں
23:16برہیاں پیدا کر رہے ہیں
23:17اس کی بھی تربیت دی جائے
23:19اثر حاضر کے تقاضے یہی ہیں
23:21کہ اس کے اندر ٹیکنالوجی
23:23پھر سکلز کھائی جائیں
23:24بچوں کو اس تعلیم کے ساتھ ساتھ
23:26آپ کمپیوٹر کورسز کروائیں
23:28آپ AI جیسے آج کل ہے
23:31اس کے کورسز ساتھ ساتھ کروائیں
23:33اس کے ساتھ ساتھ آپ کیا کریں
23:34کہ اس ایجوکیشن کے ساتھ
23:36سائنس کا
23:37ایجوکیشن
23:38انگریزی کی ایجوکیشن
23:40اور ماتھیمیٹک ساتھ
23:41ایڈ کیا جائے
23:42اور کچھ کر بھی رہے ہیں
23:43اس طور میں
23:43تو یہ ان بچوں کو جب آپ
23:45کمپائنڈ سٹیڈی کرواتے ہیں
23:47اور کمپائل کر دیتے ہیں
23:49..and second in his mind...
23:49..is he has often changed with a baby...
23:51..and a child that is her quality of life herself
23:52..and 거는ります from an excellent person
23:54..and it makes many different forms..
23:57..and the vision....
24:00A.I.Q. TV satellites are
24:03..and instruction...
24:11.. wp have the update ..
24:13..on the one that doesn't listen to us
24:16...and our program is
24:18that we are
24:20at the end of the day
24:21professor of the army
24:22just as
24:23I should have talked to
24:24that
24:25in the
24:26in the
24:27the
24:28the
24:29the
24:30the
24:31the
24:32the
24:33the
24:34the
24:35the
24:36the
24:37the
24:39digital
24:40the
24:41the
24:42the
24:43the
24:44the
24:45the
24:46the
24:47the
24:48the
24:49the
24:50the
24:51the
24:52the
24:53the
24:54the
24:55the
24:56the
24:57the
24:58the
24:59the
25:00the
25:01the
25:02the
25:03the
25:05the
25:06the
25:07the
25:08the
25:09the
25:10the
25:11the
25:12the
25:13the
25:14the
25:15the
25:16because of the age of entrepreneurship.
25:18cryptocurrency has been
25:20now.
25:21So, this term is such a way that
25:23you should not know.
25:24But, the one who has worked out
25:26in the future,
25:27that has to be done with the past,
25:29those who have been working in the future,
25:31then,
25:32that is where the banking is,
25:33then,
25:34where the money is,
25:36where the money is,
25:37this whole world knows what to do.
25:39We need to know this.
25:40Absolutely.
25:41Mr. Doctor,
25:42I am totally correct.
25:43My opinion is that
25:44کہ جو ادارہ وقت کے ساتھ
25:46اپنے آپ کو تبدیل نہیں کرتے
25:48وہ خود بدل دی جاتے ہیں
25:50ان کا نام و نشان ختم ہو جاتا ہے
25:52تاریخ گواہ اس بات کی
25:54کہ یہ وہ مدارس جس کا
25:56قیام جنابی رسالت امہاب صلی اللہ علیہ وسلم
25:58نے داری ارکم کی صورت میں کیا
25:59اصحاب صوفہ کی صورت میں کیا
26:01یہ برئی سنسلہ چلتا ہے
26:03ابن سینہ جیسے لوگ
26:05انہی مدارس سے انہی تعلیمی داروں سے پڑ کے نکلے
26:07اگر بیرونی کو دیکھیں
26:09So he didn't have a leadership in the way
26:11But the difference was that he has a time
26:13A time of experience
26:14A different knowledge
26:16The second one is that
26:19The second one is that
26:20When the title of the UN
26:20When the UN does not know
26:22He has a goal of not to know
26:24So he is not a time of experience
26:26And he has a leadership of the UN
26:28That he has a personality
26:29I remember that
26:30One is a beautiful thing
26:32That he has a good mind
26:33In the United States of America
26:35He has a message of the UN
26:38My students in the middle of the university, which are the best of the students?
26:42He has to say that I'm a course of the course of the course.
26:46I would like to make a good job.
26:47I would like to read Quran or read it.
26:49When I read all the students, I would like to read some of my students.
26:53He would like to write them.
26:55He would like to make a mistake.
26:57My thoughts would like to make a mistake.
26:59But, I would like to see that in a journal of one's book,
27:02a book is read.
27:04He would like to ask what he is doing.
27:06کہ میں یہ علم حاصل کر رہا ہوں
27:07اس کی وجہ کیا ہے
27:08اس نے کہا وجہ یہ ہے
27:09کہ میں یہ جاننا چاہتا ہوں
27:10کہ اللہ تعالیٰ نے
27:12مجھ پر کیا حلال کر رکھا ہے
27:13اور کیا حرام کر رکھا ہے مجھ پر
27:15تو بادشاہ نے کہا
27:16میرے خیال سے اس مدرسی کا قائم
27:17رہنا چاہیے
27:18تو اس نے جب سوال پوچھا
27:20کہ یہ کیا معاملہ ہے
27:21اس نے کہا
27:21کہ آپ جب صرف اپنی شورت
27:23کے لیے پڑھتے ہیں
27:23اپنے آپ کو بہتر کرنے کے لیے پڑھتے ہیں
27:36کوئی بھی اس وقت اپلیکیشن
27:37نہیں پڑھائی جا رہی
27:37بقیدہ کسی نصاب کا حصہ بھی نہیں ہے
27:40کرپٹو کرنسی ہو
27:41وہ جدید کرنسی ہو
27:42کرپٹو کرنسی بھی کیسے وقت
27:44میرے خالد تیرہ سے اٹھارہ قسمی آ چکی ہیں
27:45ہم تو بھی صرف ایک کے بارے میں جہانتے ہیں
27:47لیکن ہمارے طلابوں کو
27:49اس بات کا نہیں پتا
27:50وہی عالم دین
27:51جب علم حاصل کر کے
27:52سوسائٹی کے اندر جاتا ہے
27:53جو کہ ٹی وی چینلز کی طرور
27:55اور دیگر جو ہے
27:56وہ پلیٹ فارم کے طرور
27:57لوگوں کو تقریباً معلوم ہوتا ہے
27:58تھوڑا سا
27:59لیکن جب عالم دین
28:00ممبر پر بیٹھتا ہے
28:01تو وہ بیٹھے ہوئے سامنے
28:03اپنے مقتدی کی نیڈ کو پورا نہیں کر رہا
28:04وہاں پر ینگ سٹر بیٹھے ہوئے ہیں
28:06جب وہ اس کو ریلیڈ نہیں کر رکھ پاتا
28:08وہ فلسفیق ہونی جانتا
28:09وہ مہر نفسیات نہیں ہے
28:11یا وہ اکنومکس کے اوپر
28:13اس کی گھرپ نہیں ہے
28:14تو ایسا ہی ہوتا ہے
28:15کہ پھر وہ علماء
28:16نوجوانوں کی تنقید کا نشانہ بنتے ہیں
28:19مدارس کے اندر
28:21جہاں پر آج سائنس شروع کرادی جا چکی ہے
28:23بلکہ عامہ خاصہ میں تو
28:24بقاعدہ مطالع پاکستان
28:26ریاضی اور یہ کتوب شامل ہیں
28:28لیکن اس کو سر سے
28:29بڑے لیول پر اس کو لے کے جانے کی ضرورت ہے
28:32صحیح
28:32لوگ صاحب
28:33افتتام کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں
28:36کیا ہمارے پاس کوئی ایسا موڈل ہے
28:39مسجد و مدارس میں
28:41جس کو آج ہم سامنے رکھ کر
28:44اپنے مدارس کے نظام کی
28:46اصلاح کر سکیں
28:48قصی کر سکیں
28:49کمیوں کو دور کر سکیں
28:50اسی طرح کوئی ایسا موڈل مسجد ہے
28:52موڈل مدرسہ ہے
28:54ہماری تاریخ کا
28:54جس کو ہم سامنے رکھ کر کہیں
28:56کہ یہ ہے اصل
28:57اس طرح ہونا چاہتے ہیں
28:58جدید تقاضوں کے ساتھ
29:00جو قومیں اپنے آپ کو بدلتی نہیں
29:02وہ اگر جا ختم تو نہیں ہوتی
29:04لیکن معاشر میں
29:05ان کا مقام بھی کوئی نہیں لیتا
29:06آج عالمی سطح میں
29:08جو مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے
29:09امت اس بات کو ماننے کے لئے
29:11تیار آخر کیوں نہیں ہے
29:13کہ ہم جدید
29:14ٹیکنالوجی کے اندر
29:16وہ اصر و رسوخ خانصل نہیں کر پائے
29:18جو مغربی ممالک کر بیٹھے
29:20آج اس طرح بتا رہے ہیں
29:22آرٹیفیشنٹ ڈیلیجن ہے
29:23سائبر کرائم ہے
29:24ان چیزوں کے تقاضی
29:25جنگی لڑنی ہے
29:26ہم نے لوگوں کا مقابلہ کرنا ہے
29:28اکانومی میں آگے جانا ہے
29:29تو اصل ہمارا نمونہ تو
29:31جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
29:32وہ صحابہ صوفہ کا جبودرہ ہے
29:33جہاں پر خالد بن ولی جیسے
29:36سیپا صلحاروں کی قیادت میں
29:38لشکن اکتے تھے
29:39اور حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی قیادت میں
29:42آپ نے اسامہ کو سربراہی دی
29:43لیٹر بنایا
29:44آج علم سے زیادہ فنون کا دور ہے
29:48آج علم سے زیادہ فن کس کو آتا ہے
29:50کون کیا کر کے دکھا سکتا ہے
29:52یہ بڑی دنیا
29:53شاہ صاحب کیا پیغام دیں گے اب
29:56اجتماعی طور پر اس امت کو
29:58ڈاک صاحب آخری آپ جو پیغام کہہ رہے ہیں
30:01میری طرف سے تو یہ ہے کہ
30:03مدارس کے اندر
30:05سیم اسی طرح کی ایڈیوکیشن دینی چاہیے
30:07جو ہم سکول کالجز اور یونیورسٹی میں دیتے ہیں
30:10قرآن
30:11نو ڈاوٹ کے سب سے
30:12اور سکول کالجز یونیورسٹی میں بھی
30:14اسی طرح قرآنیات کی
30:16اور قرآنی رسول کی تعلیم ہونی چاہیے
30:18جس طرح مدارس میں دی جاتے ہیں
30:19جی بلکل
30:20تو یہی پیغام ہے
30:23کہ مدارس کے اندر
30:25یہ خدارہ پہلی تو بات یہ
30:26کہ جو منتظام اعلی مدارس کے ہیں تمام
30:29ان سے یہ ریکویسٹ ہے
30:31کہ وہ ایک غیر جانبدار ہو جائیں
30:33مسلک سے ہٹ جائیں
30:35فرقہ واریت کو دل سے نکال دیں
30:37اور اس کے بعد صرف یہ سوچیں
30:40کہ ہمارا سب سے بڑا رول مڈل
30:42میرے آقاہ دو جہاں محمد مصطفیٰ
30:44صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس ہے
30:46اور صحابہ اکرام کا وہ پورا
30:48کا پورا جو گروہ
30:50جنہوں نے جس طرح تعلیم و تربیت دی ہے
30:52وہ دیں اور مجودہ اثرِ حاضر میں
30:54تمام جو
30:56اثریت قاضے ہیں اس کو پورا کرتے ہوئے
30:59مسلک سے ہٹ کر
31:00تمام تر تعلیم دی جائے
31:02فرقہ صاحب
31:03بلکل میں یہ سمجھتا ہوں
31:05میں نے ڈاکس صاحب سے ایک موڈل پوچھا تھا
31:07آج اس قررہ ارضی پر
31:10ایسا موڈل ہے جس کو ہم سامنے رکھ کر
31:12یہ کہہ سکیں کہ ہاں
31:13ہمیں اس طرح ہونا چاہتے ہیں
31:15میرے خیال ہے کہ اس وقت
31:16اگر آپ مدینہ پاک میں دیکھنے
31:19مکہ تل مکرمہ میں دیکھنے
31:20ترکیہ میں دیکھنے
31:22کئی مدارس ہیں
31:23کئی مساجد ہیں
31:24جو بطور رول موڈل پیش کی جاتے ہیں
31:26اور وہ موجود ہیں
31:27جہاں تعلیم کے ساتھ تحقیق کروائی جاتی ہے
31:30جسری تقاضے ہیں
31:32یہی ہماری سکت
31:33اسر حضر کی سرورت بھی ہے
31:35ہم آگے بڑھنا چاہتے ہیں
31:37تحقیق کے ساتھ نہیں
31:39امیٹیشن کے ساتھ
31:40امیٹیشن نہیں
31:42کرییشن کے ساتھ
31:42اور یہ جو مدارس ہیں
31:44یہ تو لیڈنگ رول میں ہے
31:45اور اگر انہوں نے جدت نہیں لے کر آنے
31:48تو پھر کس نے لے کر آنے
31:49لیڈ انہوں نے کرنا ہے
31:51دنیاوی دینی تعلیم تو ہے ہی
31:52اور اگر دنیا کو بھی ساتھ ملا لیا جائے
31:54تو میرے خلال کیا ہی خوبصورت
31:56ابن سینہ کی پھر دوبارہ سے روائے جاری ہوگی
31:58پھر یہاں پر اسی نیم مدارس کے اندر
32:00جو بڑے بڑے سائنٹس لوگ پیدا ہوں گے
32:02ایناٹمی یہاں پر پڑھائی جائے
32:03بائیولوجی پڑھائی جائے
32:04کیمیسٹری پڑھائی جائے
32:05یہ علوم مدارس سے قصدن نکال دیا جائے ہیں
32:07میرے خیال سے اگر ان کو دوبارہ ایٹ کر دیا جائے
32:10اور آرٹیفیچر انٹیلیجنس اور سائبر کرائیم
32:13میں سمجھتا ہوں
32:14کہ جتنے بھی کورسز پڑھا دی جائیں وہ کم ہے
32:16مدارس کے اندر جدید نصاف کو لازم کر دینا چاہیے
32:19اس میں کوئی قباہت نہیں ہے
32:21اگر ایک طالب اللہ مگریزی سیکھ سکتا ہے
32:23ریاضی سیکھ سکتا ہے
32:24مطالب پاکستان پڑھ سکتا ہے
32:25تو اس کو اے آئی کو سیکھنے میں کیا ہر جائے
32:27اس کو جدید کرنسی سیکھنے میں کیا ہر جائے
32:29بہت شکریہ
32:30رکسہ باب کی آمد کا بہت شکریہ
32:33ناظرین کرام بڑی اہم بات ہوئی ہے
32:38اور ہمارا ایک خطام اس بات پہ ہوا ہے
32:40کہ یقینا فرامین قرآن
32:43فرامین الہی
32:44اور پھر اس کی شرح میں
32:46فرامین رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:49ہماری بنیادیں ہیں
32:51علم کے سوتے یہی سے پھوٹتے ہیں
32:54لیکن آج جدید دور ہے
32:56اور دور بدل رہا ہے
32:58ہر روز بدل رہا ہے
32:59سورہ الرحمن میں ہے
33:00کہ ہم نیا
33:03ہر نیا تلو ہونے والا دن
33:05ایک نئی آب و تاب کے ساتھ تلو کرتے ہیں
33:08تو اس نئی آب و تاب کو
33:10سمجھنے کے تقاضے ہیں
33:11وہ تقاضے تبھی پورے ہو سکتے ہیں
33:13جب ہمارے وین میں
33:15ہماری سوچ میں
33:16ہمارے فکر میں
33:17ہمارے عمل میں
33:18تبدیلی آئے گی
33:19آگے بڑھنے کی
33:20ترقیات کی تبدیلی آئے گی
33:22جب ترقیات کا حدف
33:24ہمارے ذہن میں ہوگا
33:25تو پھر یہ چھوٹے چھوٹے
33:26مسلکی اختلافات
33:27ہمارے پیش نظر نہیں ہوں گے
33:29پھر بڑے مقاصد
33:30بڑے اہداف ہمارے سامنے ہوں گے
33:32اور جب بڑے اہداف
33:33کو ہم اچیو کریں گے
33:34پھر ہم قیادت کے لائک ہوں گے
33:36ابھی تو ہم
33:38قیادت کے پیچھے چلتے ہیں
33:40ہمیں قیادت مجسر نہیں ہے
33:42ہم یہ بھی گلہ کرتے ہیں
33:43ہم ارپاس قیادت نہیں ہے
33:44کوئی رہنما نہیں ہے
33:46رہنما ہم نے بننا ہے
33:48اور رہنمای کے لیے
33:49یہ تمام
33:51مشعلیں ہمارے پاس موجود ہیں
33:52روشنی کے لیے
33:53بس ان کو جلانا ہے
33:55میں اکثر کہا کرتا ہوں
33:57کہ میں کیسے شام سے پہلے ہی
34:00تم کو ملنے آ جاؤں
34:01محبت کا دیا
34:03مجھ کو ابھی گھر گھر جلانا ہے
34:05تو جب تک گھر گھر یہ
34:06محبت کا اتحاد کا دیا
34:08نہیں چلے گا
34:10نہیں جلے گا
34:11تو اس وقت تک
34:11زمانہ منور نہیں ہوگا
34:13ہم نے زمانے کو منور کرنا ہے
34:15ناظرین کرام اسی کے ساتھ
34:16ہمارا آج کا پروگرام
34:17اتحادی امت
34:18اپنے خطام کو پہنچتا ہے
34:19اپنے میزبان
34:20ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ
34:21کو اجازت دیجئے
34:22اپنا بہت خیال ہے
34:23کہ اللہ
Recommended
37:15
40:54
40:53
40:35
39:59
38:28
35:15