Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidPQoi7s_5zJTuJbAiTUyr2

Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa

Guest: Allama Asif Akbar Qadri, Molana Fida Ur Rehman Haideri

#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Wabarakatuh
00:30اے آر وائی کیو ٹی وی لاہور سٹوڈیو سے ہمارا پروگرام ہے اتحاد امت اور یہ پروگرام لے کر ڈاکٹر محمد قاہر مصطفیٰ آپ کی خدمت میں حاضر
00:38ناظریکرام جب ہم اتحاد امت کی بات کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہمارے درمیان جو فروئی مسلکی فکحی اختلافات ہیں
00:50ان کے ہونے کے باوجود بھی ہمارے درمیان محبت کا رشتہ ہو تکریم کا رشتہ ہو الفت کا رشتہ ہو اور یہ رشتے صدا قائم رہیں
01:02ناظریکرام یہ جو اختلافات ہیں جن کو ہم فکحی اور فروئی اختلافات کہتے ہیں
01:09یہ کوئی آج کے اختلافات نہیں ہیں یہ قرون اولہ سے ہیں
01:13ہم ہر مرتبہ تقریباً ہر پروگرام میں اس بات کو اپنا موضوع بناتے ہیں
01:18یہ اختلافات دور صحابہ میں بھی تھے اور آج بھی ہیں
01:23لیکن دور صحابہ میں ان اختلافات کے باوجود بھی محبت کی فضاء قائم تھی
01:29کبھی بھی ہمیں کسی مقام پر کسی لمحے کوئی نفرت اور قدورت کی مثال ان اختلافات کی بنیاد پر نہیں ملتی
01:38پھر ناظریکرام ہمارے پاس نبی محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ بھی ہے
01:46الاختلاف فی الامتی رحمہ
01:50کہ میری امت کے درمیان جو اختلاف ہے یہ رحمت ہے
01:56ناظریکرام آج ہم اپنے پروگرام میں اس حدیث کو موضوع بنائیں گے
02:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کو بھی موضوع بنائیں گے
02:05کہ اختلاف آپ کے فرمان کے مطابق تو رحمت ہے
02:11لیکن آج یہی اختلافات ہمارے لیے زحمت کا باعث بنے ہوئے ہیں
02:16ایسا کیوں ہے یہ آج ہمارے پروگرام کا موضوع ہوگا
02:21پھر ناظریکرام ہم یہ بھی جاننے کی کوشش کریں گے آج کے پروگرام میں
02:26کہ فقہی اختلافات سے پروئی اختلافات سے
02:31کیا صرف تقسیم ہی ہوئی ہے انسانیت کی
02:36یا کہ ان اختلافات کے نتیجے میں
02:40علوم کے افق پر کوئی مصبت نتائج بھی سامنے آئے ہیں
02:46یہ بھی ہماری گفتگو کا آج موضوع ہوگا
02:49پھر ناظریکرام ہم یہ بھی جاننے کی کوشش کریں گے
02:52کہ یہ جو اختلافات کی بنیاد پر
02:55جس کا ہم اقرار کرتے ہیں
02:57اعتراف کرتے ہیں
02:58کہ ہمارے درمیان آج معاشرے میں
03:01نفرت جنم لے چکی ہیں
03:03کیا ان نفرتوں کے محرکات یہ تو نہیں
03:07کہ ہمیں عدب الاختلاف کا پتہ ہی نہیں ہے
03:12معلوم ہی نہیں ہے
03:14کہ اختلاف ہونے کے باوجود
03:16اس کے عدب کیا ہوتے ہیں
03:18کن عدب کے ساتھ ہم اختلافات کر سکتے ہیں
03:22اور کن عدب کے ساتھ
03:24ان اختلافات کو مٹا سکتے ہیں
03:27یہ تمام سوالات
03:29ناظریکرام آج پروگرام اتحاد امت کا موضوع ہوں گے
03:32اور ان موضوعات پر گفتگو کرنے کے لیے
03:35آج ہمارے پروگرام میں
03:36ناظریکرام تشریف رکھتے ہیں
03:38مریدائی جانب
03:39جناب علامہ ڈاکٹر میر
03:42آصف اکبر قادری
03:44آپ نظام المدارس پاکستان کے ناظمیالہ ہیں
03:47آج ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
03:49بہت خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
03:51السلام علیکم ورحمت اللہ
03:52وعلیکم السلام ورحمت اللہ
03:54کیسے مزارد رب صاحب
03:54شکر الحمد اللہ
03:55ٹھیک ہے
03:55اور ناظریکرام میری بائیں جانب تشریف رکھتے ہیں
03:58سب سے پہلے جناب علامہ مفتی
04:01قدعو رحمان حیدری
04:02آپ خطیب ہیں عدیب ہیں
04:04بہت ہی خوبصورت علمی گفتگو کرتے ہیں
04:07آج ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
04:09السلام علیکم
04:09علیکم السلام ورحمت اللہ
04:11کیسے مزارد رب صاحب
04:11الحمد اللہ
04:12ٹھیک ہے
04:12اور ناظریکرام ان کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
04:14آپ کے جانے پہچانے
04:16جناب علامہ
04:17غلام
04:18یاسین
04:18نظامی
04:19آپ بھی مفتی بھی ہیں
04:20اور عدیب بھی ہیں
04:22عالم بھی ہیں
04:23خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
04:25تجزیہ نگار بھی ہیں
04:26پروگرام اتحاد امت کی زینت ہیں
04:28السلام علیکم
04:28علیکم السلام ورحمت اللہ
04:30کیسے مزارد رب صاحب
04:30کیسے مزارد رب صاحب
04:33آپ کی طرف حاضر ہوں
04:34جیسے میں نے
04:36اپنی ابتدائی گفتگو میں
04:37ارز کیا
04:38کہ نبی کریم صلی اللہ
04:41علیہ وآلہ وسلم
04:42کا ہمیں فرمان ملتا ہے
04:44الاختلاف
04:45بالامتی رحمت
04:47کہ اختلاف
04:49میری امت کے درمیان
04:51میری امت میں
04:52یہ جو
04:53چھوٹے چھوٹے
04:55فروئی اختلافات ہیں
04:56یہ رحمت کا باعث ہے
04:58ہم مشاہدہ کرتے ہیں
05:01کہ یہی اختلافات
05:03ایک دوسرے کے لئے
05:04زہمت کا باعث ہو گئے ہیں
05:05جبکہ نبی کریم صلی اللہ
05:08علیہ وآلہ وسلم
05:08کے زبان مبارک سے
05:10نکلے ہوئے الفاظ
05:11وہ سند ہیں
05:12وَمَا يَنْفِقُ عَنِ الْحَوَا
05:16اِنْ هُوَا اِلَّا بَحْيُنْ يُوْحَا
05:18کہ ہمارا نبی
05:19اس وقت تک
05:20بات کرتے ہی نہیں ہیں
05:22جب تک کہ ہم
05:23بہینہ کرنے
05:24تو اگر
05:25یہ سند ہے
05:27کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:28کے الفاظ بھی وہی ہیں
05:30تو اس وحی کی
05:31ماہیت کیا ہے
05:33کہ یہ تو رحمت ہیں
05:35ہم جن کو آج
05:36زحمت بنائے بیٹھے ہیں
05:37اس کی روح کیا ہے
05:38اس حدیث میں
05:39میں جانا ہوں
05:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:43آپ کا بہت شکریہ
05:44یار وائی کیو ٹی وی
05:46کا بھی بہت شکریہ
05:47بڑے اہم موضوع کے اوپر
05:49آج آپ نے
05:50گفتگو کا موقع فرام کیا
05:52اور اس کی آج کل
05:54بہت زیادہ ضرورت بھی ہے
05:55حضور اللہ علیہ السلام
05:57تو تسلیم کی
05:58یہ حدیث بنیادی طور پہ
05:59مذہبی معاملات
06:01کے اندر جو
06:02امت کے
06:03علماء
06:04یا عامت الناس
06:05کے درمیان
06:05اختلاف رائے جو ہے
06:07اس کو آپ نے
06:08رحمت قرار دیا
06:09صحیح
06:10اب وہ اختلاف
06:12اگر
06:13اصلاح کے لیے ہے
06:15لوگوں کی تعلیم کے لیے ہے
06:16ان کی تربیت
06:17اور برکت کے لیے ہے
06:19تو وہ رحمت ہے
06:20اگر وہ
06:22امت کی
06:22تقسیم کے لیے ہے
06:24اور
06:26وہ اختلاف
06:27اگر کسی کو
06:28نیچہ دکھانے کے لیے
06:29کسی کی تظلیل
06:30کا ذریعہ ہے
06:31تو وہ
06:32ذہمت ہے
06:33تو ایک
06:34رحمت ہے
06:36اور دوسرا
06:36ذہمت ہے
06:37تو حضور اللہ
06:38صلی اللہ علیہ و تسلیم
06:39کے اس فرمان
06:40کے مطابق
06:41علماء کرام
06:42ہر دور میں
06:43مختلف
06:44مسائل کے اوپر
06:46اپنی رائے
06:47دیتے رہے ہیں
06:48اور آئی تک
06:49دے رہے ہیں
06:50اس میں
06:52بہت سارے
06:52ایسے مسائل
06:53ہمارے پاس ہوتے ہیں
06:54ہم نے دیکھنا ہوتا ہے
06:56کہ اختلاف کی
06:57نویت کیا ہے
06:57اور اس میں
06:59یہ ہوتا ہے
07:00کہ کس درجے
07:00کا اختلاف ہے
07:01ایک تو وہ ہے
07:03کہ جو
07:04قرآن
07:04اور سنت سے
07:06تواتر
07:06اور
07:07قطع دلیل
07:08کے ساتھ
07:09ہمارے پاس آئے
07:09قطع دلیل ہو
07:11اور
07:12قطع ثبوت ہو
07:13اس کے اندر
07:14تو پھر کسی قسم
07:15کا کوئی اختلاف
07:16نہیں ہوتا
07:17ایک دوسرے
07:18وہ ہوتے ہیں
07:19کہ جن کے اندر
07:19قطعیت نہیں ہوتی
07:21ان کے اندر
07:23ابحام ہوتا ہے
07:24اور
07:26اس کے اندر
07:27مختلف
07:27اس کے معنی
07:28سوچنے کی
07:29فکر کرنے کی
07:30تدبر کرنے کی
07:31تفکر کرنے کی
07:32اس میں گنجائش ہوتی ہے
07:33اس میں جو گنجائش ہوتی ہے
07:35پھر اس کے اوپر
07:36اپنا اختلاف رائے
07:37لوگ پیش کرتے ہیں
07:39اور یہ باعث سے
07:40رحمت ہے
07:41یہ بنیادی طور پر
07:42اجتہاد ہوتا ہے
07:44صحیح
07:44اور یہ
07:45فقہہ کرام کے نظیق بھی ہے
07:48اور اسی طرح
07:49امت کی علماء
07:50اور مفتیان کے ندیق بھی
07:52یہ کام
07:52آگے تسلسل کے ساتھ
07:54جاری اور ساری رہتا ہے
07:55لیکن
07:56حضور الہ السلام
07:57تو تسلیم نے
07:58جب تک لوگ
07:59اس کو
08:00لوگوں کے فائدے کے لیے
08:02اور ان کی آسانی
08:03اور ان کی تعلیم کے لیے
08:04یہ کام کرتے ہیں
08:05تو رحمت اس کو
08:06قرار دیا گیا
08:07لیکن اگر وہ
08:08انتشار
08:09افتراک
08:10اور کسی کو
08:11نیچہ دکھانا
08:12اس میں مقصد ہو
08:13تو پھر وہ
08:13ہر حال میں
08:14ذیمت ہے
08:15اور پھر اس میں
08:16آج جو ہمارے پاس
08:18اس وقت جو مسائل ہیں
08:19وہ بنیادی طور پر
08:20اجتہادی ہیں
08:21وہ اقائد پہ نہیں
08:23صحیح رہا جس کے اندر
08:24ابحام ہے
08:25یا جس کے اندر
08:26کوئی گنجائش ہے
08:27تو وہ اقائد کے
08:28زمرے میں تو نہیں جاتا پھر
08:29اور وہ
08:30قطی و دلیل
08:31اور قطی و ثبوت
08:32تو پھر نہیں رہتا
08:33صحیح رہا جب
08:34اس کے اندر ابحام رہا
08:35تو اب اس کو پھر
08:36اجتہادی
08:37مسائل
08:38کہتے ہیں
08:39اور اجتہادی
08:41مسائل کے اندر
08:41ہمیں احتیاط برتنی چاہیے
08:43احترام کو
08:44ملوز خاطر رکھنا چاہیے
08:45اور عدب الاختلاف
08:47سب سے اہم ترین چیز
08:48اس کے ہم بات کریں گے
08:49عدب الاختلاف کیا ہے
08:50محتی صاحب
08:52یہ جو ہم بار بار
08:53کہتے ہیں
08:54کہ فقہی اختلافات
08:55یہ اختلاف رائی کا نام ہے
08:58اور
08:59ہر پروگرام میں
09:01ہر گفتگو میں
09:02ہم اس کی مثالیں پیش کرتے ہیں
09:04کہ صحابہ کے درمیان
09:05اختلافات تھا
09:06فقہہ کے درمیان
09:08اختلافات تھے
09:09میرا
09:10آپ سے سوال یہ ہے
09:11اپنے ناظرین کی رہنمائی کے لیے
09:13کہ جو فقہہ کے درمیان
09:14اختلافات ہوئے ہیں
09:16اور جو موجود ہیں
09:18اس کی بنیادیں کیا تھیں
09:20کس بنیاد پر
09:21ان کے درمیان
09:22اختلافات پیدا ہوئے
09:23کیونکہ
09:24ہم دیکھتے ہیں
09:26کہ
09:26اکثر فقہہ
09:28ایون کے
09:30امام الفق
09:32جن کے ہم پیروکار ہیں
09:35وہ بھی
09:37تابعین کے شاگرد ہیں
09:39اور تابعین
09:41صحابہ کے شاگرد ہیں
09:42امام ابو حنیفہ کی بات کر رہا ہوں
09:44تو ایسے
09:45امام شافی کی بات کر رہا ہوں
09:47تابعین کے شاگرد ہیں یہ
09:49ان کے درمیان
09:50اختلافات کیسے پیدا ہو گئے ہیں
09:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:53ان الحمدللہ
09:54والصلاة والسلام
09:55علام اللہ نبی
09:56انتہائی شکر گزار ہوں
09:59یاد آوری پر
10:00اللہ کریم بہترین جزا
10:02عطا فرمائے
10:02آمین
10:03صحابہ اکرام
10:06علیہ مرزبان
10:07آئم مجتہدین
10:09کے مابین
10:10فقی اختلاف
10:13کے اسباب و عوامل
10:14دیکھیں بنیادی طور پر
10:19قرآن و حدیث
10:21قرآن واضح ہے
10:23جی
10:23البتہ
10:25احادیث کے حوالے سے
10:27ناصخ اور منصوخ
10:29کا معاملہ
10:30احادیث میں بھی چلتا ہے
10:31کہ ایک روایت
10:34اگر ایک فقی تک پہنچی ہے
10:35وہ روایت
10:37دوسرے تک نہیں پہنچی
10:38اچھا
10:39اور
10:40جب روایات پہنچی
10:42تو میار سنت کو
10:44دیکھا گیا
10:44تو ایک
10:47مشتہد
10:48اس نے
10:49جس رائے
10:50کو
10:50اخص کیا
10:51تو وجہ
10:53ترجی دیکھی
10:53کہ بھئی یہ
10:54روایت
10:55موقوف
10:57اور وہ جتنی
10:57احادیث کی قسمیں ہیں
10:58اس نے اپنی
11:00روایت
11:00کو ترجیحی
11:01بنیادوں پر جب دیکھا
11:02تو وہ
11:03عمل اخص کرتے ہوئے
11:05مدون کر دیا
11:06دوسرے
11:08مشتہد تک
11:09وہ روایت
11:10پہنچی نہیں تھی
11:10اور انہیں
11:11ایک دوسری روایت
11:12کو لے لیا
11:13اور یہ
11:14کوئی
11:14اصولی اختلاف
11:15بھی نہیں ہے
11:16اور
11:17قطعی اختلاف
11:18بھی نہیں ہے
11:19زنی اختلاف
11:20ہے
11:21تو زن کی
11:22بنیادوں پر
11:23جو اختلاف
11:23آراف سامنے
11:24آئے بھی
11:25تو اس کے پیچھے
11:26تو حضور علیہ
11:26صلاح و تسلیم
11:27کا فرمانے
11:28اقتص
11:28موجود ہے
11:29اختلاف
11:30امتی رحمہ
11:31میری امت
11:32کا اختلاف
11:33باعی سے رحمت
11:34ہے
11:34کہ نبی علیہ
11:35صلاح و تسلیم
11:36سے
11:37آمال
11:37مختلف
11:38اوقات
11:39میں
11:39مختلف
11:40طرق سے
11:41ثابت ہوئے
11:42تو وہ
11:42امت کے لیے
11:43باعی سے رحمت
11:44ہیں
11:44حضرت عمر بن
11:45عبدالعزیز
11:46رحمہ
11:47اللہ تعالی
11:47فرمایا کرتے تھے
11:49کہ
11:49مجھے
11:49صحابہ کے
11:50مشترکات
11:52و اتفاقات
11:53سے
11:53امت کے لیے
11:54اتنی آسانیہ
11:55نہیں ملی
11:55جتنی
11:56حضرات
11:57صحابہ اکرام
11:58علیہ
11:58مرزوان
11:59کے اختلاف
12:00آراف
12:01سے آسانیہ
12:01ملی ہیں
12:02دیکھیں
12:03اب
12:03ایک چھوٹی
12:04سی مثال
12:05بھی دینا
12:05چاہوں گا
12:06کہ
12:07بعض ایسے
12:07ممالک ہیں
12:08جن کی
12:09خوراک
12:09کا بڑا
12:10ذریعہ
12:11سمندری
12:11مخلوقات
12:13ہیں
12:13اور
12:14امام شافی
12:15علیہ
12:15رحمہ
12:15کے جو
12:15پیروکار
12:16ہیں
12:16تو ان کے
12:17نزدیک
12:17یہ کہ
12:18سمندری
12:19ایک دو
12:19جانوروں
12:20کو چھوڑ کر
12:20باقی
12:21ہر قسم
12:21کی چیز
12:21جائز
12:22ہے
12:22اس کے
12:23برحق
12:23اگر دیکھیں
12:24امام عاظم
12:24ابو حنیف
12:25علی الرحمہ
12:26کی تشریح
12:27کے مطابق
12:28جو لوگ
12:28سمجھتے ہیں
12:29تو وہ
12:30زیادہ
12:30ان علاقوں
12:31میں
12:31یا ان جگوں
12:32پر ان
12:32خطوں
12:32میں رہتے ہیں
12:33کہ جہاں
12:34سمندری
12:34خوراک
12:36کا ذریعہ
12:36بہت کم
12:37ہے
12:37تو یہ
12:38آسانی
12:39رحمت
12:39ہے
12:39کہ جن
12:40جن علاقوں
12:41میں
12:41امام شافی
12:42علیہ
12:42رحمہ
12:43کی تشریح
12:44کے مطابق
12:44عمل کیا جا
12:45رہا ہے
12:45وہاں
12:46ان کے لئے
12:46وہ آسانی
12:47ہیں
12:47یہاں
12:47امام
12:48صاحب
12:48رحمت
12:48اللہ
12:48کی
12:48تشریح
12:49کے مطابق
12:50جو عمل
12:50کیا جا رہا ہے
12:51یہاں
12:51کے لوگوں
12:51کے لئے
12:52یہ آسانی
12:53اور یہ
12:53رحمت
12:54ہے
12:54تو اس لئے
12:55صحابہ
12:56اکرام
12:56یا بعد
12:57کے جو
12:58آئیم
12:58مجتہدین
12:59تھے
12:59ان کے
12:59درمیان
13:00اختلاف
13:01ذاتیات
13:02کی بنیادوں
13:02پر نہیں
13:02تھا
13:03بلکہ
13:03صرف
13:03اس بنیاد
13:04پر
13:05روایات
13:05کی وجوہ
13:06ترجیح
13:06جو تھی
13:07وہ
13:07بنیاد
13:08تھے
13:08ان کے
13:08ہاں
13:08اصل
13:09اصول
13:09تک
13:09پہنسنے
13:10کی
13:10ناظر
13:12وقفہ
13:12ہے
13:12پروگرام
13:13اتحاد
13:14امت
13:14میں
13:14اے آر وائی
13:15کیو ٹی وی
13:15لاہور
13:16سٹوڈیوز
13:16ہے
13:16اور
13:17وقفے
13:17کے دوران
13:18ہم جائے
13:18کرتے ہیں
13:18دربار
13:19رسالت
13:19میں
13:19اور
13:20اپنے
13:20نبی
13:20کریم
13:21صلی اللہ
13:21کی
13:22ذات
13:22اکدس
13:22پر
13:22والحانہ
13:23انداز
13:23میں
13:24درود
13:24کریم
13:25کا
13:25نظران
13:25پیش
13:25کرتے ہیں
13:26وقفے
13:27کے بعد
13:27ناظر
13:27کریم
13:28دوبارہ
13:28آپ
13:28کی
13:28خدمت
13:28میں
13:29حاضر
13:29ہے
13:29اے آر وائی
13:30کیو ٹی وی
13:30لاہور
13:30سٹوڈیوز
13:31ہے
13:31اور
13:31ہمارا
13:32پروگرام
13:32ہے
13:32اتحاد
13:33امت
13:33جناب
13:35مفتی
13:35غلام
13:35یاسی
13:36نظامی
13:36آپ
13:36کی طرف
13:37حاضر
13:37ہوں
13:37ہم
13:38بات
13:39کر
13:39رہے ہیں
13:39کہ
13:40نبی
13:41کریم
13:42صلی اللہ
13:42علیہ
13:43وآلہ
13:43سلم
13:43کا
13:43فرمان
13:44ہے
13:44کہ
13:45میری
13:45امت
13:46کے
13:46درمیان
13:46اختلاف
13:47رائے
13:47جو
13:47ہے
13:48یہ
13:49رحمت
13:49کا
13:49باعث
13:50ہے
13:50لیکن
13:51آج
13:51ہمارا
13:51مشاہدہ
13:52ہے
13:52کہ
13:53زحمت
13:53کا
13:53باعث
13:54بنا
13:54ہوا
13:54ہے
13:54جس
13:55کی
13:55بنیادی
13:56شرعہ
13:56تو
13:56جناب
13:57ڈاکٹر
13:57عاصف
13:58میر
13:58صاحب
13:58نے
13:58کر
13:58دی
13:58تھی
13:59کہ
13:59جب
14:00ہم
14:00اختلاف
14:01رائے
14:02میں
14:02اصل
14:02تک
14:03پہنچنے
14:03کی
14:03کوشش
14:04کرتے
14:04ہیں
14:04اور
14:05نبی
14:05کریم
14:06صلی اللہ
14:06علیہ
14:06علیہ
14:06کی
14:07عداؤں
14:07تک
14:07پہنچنے
14:08کی
14:08کوشش
14:08کرتے
14:09ہیں
14:09تو
14:10پھر
14:10تو
14:10یہ
14:10رحمت
14:10ہے
14:11اور
14:12ان
14:12عداؤں
14:13کی
14:13روشنی
14:13میں
14:13اپنی
14:14زندگی
14:14سوارنے
14:15کی
14:15کوشش
14:15کرتے
14:16ہیں
14:16تو
14:16رحمت
14:17ہے
14:17جب
14:17ہم
14:17اس
14:18میں
14:18تقسیم
14:18کرنے
14:19کی
14:19کوشش
14:19کرتے
14:19ہیں
14:19تو
14:20زحمت
14:20بن جاتا
14:20ہے
14:21خود
14:21سب
14:21میرا
14:22سوال
14:22یہ ہے
14:23اپنے
14:23ناظرین
14:24کے لیے
14:24کہ
14:25اس
14:26زحمت
14:26کے
14:26نتیجے
14:27میں
14:27ہمارا
14:28بہت
14:28نقصان
14:29ہوا
14:29ہے
14:29ایک
14:30دوسرے
14:30کے
14:31ساتھ
14:31نفرتیں
14:31جنم
14:32لے
14:32گئیں
14:32قدورتیں
14:33جنم
14:34لے
14:34گئیں
14:34دشمنی
14:35جنم
14:35لے
14:36گئیں
14:36لیکن
14:37میرا
14:38سوال
14:38یہ ہے
14:39کہ
14:39کیا
14:39فقہی
14:40فروئی
14:41اختلافات
14:42کے
14:42نتیجے
14:43میں
14:43علوم
14:45کے
14:45درمیان
14:45کوئی
14:46مصبت
14:47پہلو
14:47بھی
14:47نمائی
14:48ہوئے
14:48ہیں
14:48بسم
14:50اللہ
14:50الرحمن
14:51الرحیم
14:52پہلی
14:53بات
14:53تو
14:53یہ ہے
14:54کہ
14:54جو
14:55اختلافات
14:56ہیں
14:56جن
14:57کو
14:57ہم نے
14:57مخالفت
14:58کا
14:58نام
14:58دیا ہے
14:59یہ
14:59صرف
14:59نفرت
15:01تعصب
15:02کی
15:02حد
15:03تک
15:03نہیں
15:03رہے
15:03بلکہ
15:04یہ
15:04کفر
15:05کے
15:05درجے
15:05پر
15:05انہی
15:06کی
15:07بنیاد
15:07پر
15:07ہم
15:07تکفیر
15:08کا
15:08فتوہ
15:08لگانے
15:09کے لئے
15:09تیار
15:09ہو جاتے ہیں
15:10یہ
15:10سب سے
15:11بڑا
15:11کنونہ
15:11عمل
15:12ہے
15:12اسی
15:13کو
15:13دائرہ
15:13اسلام
15:13سے
15:14خارج
15:14کرنا
15:14ہمیں
15:16سے
15:16کیسی
15:17کوئی
15:17اختیار
15:17بھی
15:17نہیں
15:17ہے
15:18تو
15:19ہمیں
15:19چاہیے
15:20کہ
15:20اس
15:20حوالے
15:21سے
15:21وسعت
15:21ذرفی
15:22کا
15:22مظہرہ
15:22کرنا
15:22چاہیے
15:23اور
15:23دوسرے
15:24نمبر
15:24پر
15:24اختلاف
15:25کے
15:25اندر
15:25دو
15:29چیزیں
15:30پیش
15:31نظر
15:31رکھی
15:31جاتی
15:31تھی
15:32نمبر
15:32ایک
15:32علم
15:33اور
15:33نمبر
15:34اخلاص
15:34یعنی
15:36علم
15:37کا
15:37ہونا
15:37بھی
15:37ضروری
15:38ہے
15:38اور
15:38اخلاص
15:39کا
15:39ہونا
15:39بھی
15:39ضروری
15:40ہے
15:40آپ
15:41جو
15:41کام
15:41کر
15:41رہے
15:42ہیں
15:42وہ
15:42صرف
15:43اللہ
15:43کی
15:44رضا
15:44کے
15:44لئے
15:44تو
15:46اختلاف
15:47رائے
15:47جو
15:48زہمت
15:49ہے
15:49اس کے
15:49اندر
15:50ہمارے
15:50عامال
15:51اللہ
15:52کی
15:52رضا
15:52کے
15:52لئے
15:53تو
15:53نہیں
15:53ہوتے
15:53وہ
15:54تو
15:54صرف
15:54ہمارے
15:54خوشنودی
15:55کے
15:55لئے
15:55ہوتے
15:55اسی
15:56وجہ
15:57سے
15:57یہ
15:58والے
15:58اختلافات
15:59انتہائی
16:00ناپسند
16:01دیدہ
16:01ہیں
16:01کیونکہ
16:03یہ
16:03نفرت
16:04تاثب
16:05بوگز
16:05اور
16:06تکفیر
16:06کے
16:06درجے
16:06تک
16:07بندے
16:07کو
16:07لے
16:07کر
16:07جاتے ہیں
16:08اس کی
16:10ایک
16:10اور
16:11نقصان
16:11کا
16:11پہلو
16:12یہ
16:12بھی
16:12ہے
16:12کہ
16:13جو
16:13ان
16:13معاملات
16:14میں
16:14ملوث
16:15لوگ
16:15ہوتے ہیں
16:16وہ
16:16ذہنی
16:17اور
16:17جسمانی
16:17طور پر
16:18روحانی
16:18طور پر
16:19وہ
16:19سکون
16:19کی
16:19دولت
16:20سے
16:20معروف
16:20ہو جاتے ہیں
16:21اچھا
16:22کتنا
16:22خوبصورت
16:23پہلو
16:23ہے
16:23کہ
16:23اگر
16:23ہم
16:24چاہتے ہیں
16:24کہ
16:24ہمارے
16:25قلب
16:25کو
16:26ہماری
16:26روح
16:26کو
16:27ہمارے
16:27دماغ
16:27کو
16:28سکون
16:28کی
16:28دولت
16:28نصیب
16:29ہو
16:29تو
16:29ہمیں
16:30چاہیے
16:30کہ
16:30اس
16:30تجسس
16:31میں
16:31نہیں
16:31پڑھنا
16:32چاہیے
16:32لوگوں
16:33کے
16:33معاملات
16:33ہیں
16:34اور
16:34لوگوں
16:35کے
16:35معاملات
16:35میں
16:35جج
16:36بننے
16:36کی
16:36بجائے
16:36وہ
16:37معاملات
16:37جو
16:38ہیں
16:38قرآن
16:40کے
16:41اس
16:41اصول
16:41کو
16:53حالات
16:54زمانہ
16:55اس کی
16:56رعایت
16:56کی
16:56گئی
16:56ہے
16:57لوگ
16:57جو ہیں
16:58ان کی
16:58عامال
16:59جو ہیں
16:59وہ
16:59مختلف
16:59ہوتے
17:00تھے
17:00لوگوں
17:01کے
17:01مختلف
17:01عامال
17:02کی
17:02مطابق
17:02اور
17:03لوگوں
17:03کی
17:03ثقافت
17:04دین
17:05نے
17:05لوگوں
17:06کے
17:06رسم و
17:06رواج
17:07کو
17:07بھی
17:07پیشے
17:07نظر
17:07رکھا
17:08ہے
17:08اور
17:09رسم و
17:09رواج
17:10کو
17:10پیشے
17:10نظر
17:10رکھتے
17:11ہوئے
17:11وہاں
17:11پر
17:12ان کی
17:12اس ثقافت
17:13کا
17:13اور
17:13اس
17:14رسم و
17:14رواج
17:15کا
17:15دین
17:16نے
17:16خیال
17:16رکھتے
17:17ہوئے
17:17جون
17:18کے
17:18مطابق
17:18ہیں
17:18اور
17:19دین
17:19نے
17:19اسی
17:20کے
17:20مطابق
17:20فیصلہ
17:21کی
17:21ہے
17:21مثال
17:22کے
17:22طور پر
17:22یہ ہے
17:22ہماری
17:23رسم و
17:24رواج
17:24کے
17:24اندر
17:24دیکھا
17:25جائے
17:25ہم
17:25لوگ
17:25اپنا
17:26یوم
17:26ازادی
17:27بڑے
17:27عظیم
17:29و
17:29شان
17:29طریقے
17:29کے
17:29ساتھ
17:30مناتی
17:30ہیں
17:30دین
17:31کے
17:31اندر
17:31اس
17:32چیز
17:32کی
17:32اجازت
17:32دی
17:32گئی
17:33ہے
17:33کیونکہ
17:33اس
17:34میں
17:34آپ
17:35کی
17:35اپنے
17:35وطن
17:36کے
17:36ساتھ
17:36محبت
17:36کا
17:36اظہار
17:37پایا
17:37جاتا
17:37ہے
17:38اور
17:38وطن
17:38کے
17:38ساتھ
17:39محبت
17:39کا
17:39اظہار
17:40یہ
17:40انسان
17:41کے
17:41فطرت
17:41میں
17:41شامل
17:42ہے
17:42اس
17:42کا
17:42مطلب
17:43یہ
17:43ہے
17:43کہ
17:43جتنے
17:44بھی
17:44مسائل
17:44ہیں
17:45یہ
17:45تمام
17:45کے
17:45تمام
17:46مسائل
17:46یہ
17:47ہماری
17:47فطرت
17:47کے
17:48ساتھ
17:48تعلق
17:48رکھتے
17:48ہیں
17:49اب
17:49بہت
17:49سرے
17:50ایسے
17:50مسائل
17:50ہیں
17:51وہ
17:51ایک
17:52علاقے میں
17:52دیکھا جائے
17:53وہاں پر
17:53وہ مسائل
17:54اور
17:54ہوں گے
17:54دوسری
17:55علاقے میں
17:55دیکھا جائے
17:56وہاں پر
17:56اور
17:57ہوں گے
17:57میں
17:57یہاں پر
17:57ایک
17:58مثال
17:58ارز
17:58کرنا
17:58چاہوں گا
17:59اختلاف
18:00کی
18:00حوالے
18:01سے
18:01نبیہ
18:01معظم
18:02شفیہ
18:02مکرم
18:16کریں گے
18:17پھر
18:17حلق
18:17کروائیں گے
18:18پھر
18:18رمی
18:18کریں گے
18:19اور
18:19تیسروں نے
18:19کہا
18:20کہ
18:20نہیں
18:20پہلے
18:21حلق
18:21کرواتے ہیں
18:21پھر
18:22قربانی
18:22کرتے ہیں
18:22پھر
18:23رمی
18:23اب
18:23دیکھا جائے
18:24یہ
18:24تین
18:24طرح
18:24کے
18:24معاملات
18:25ہیں
18:25اور
18:25اس
18:25میں
18:26اختلاف
18:26ہیں
18:26اور
18:27جب
18:27یہ
18:27اختلاف
18:27اللہ کے
18:28پیارے
18:28رسول
18:28کے
18:29بارگاہ
18:29ہمیں
18:29پیش
18:29کیا گیا
18:30تو
18:30آپ
18:30نے
18:31تینوں
18:31رائے
18:31کا
18:32احترام
18:32بھی
18:32فرمایا
18:33اور
18:33تینوں
18:33کے
18:33رائے
18:34کو
18:34درست
18:34بھی
18:34قرار
18:34دیتی
18:35یہ
18:36ہے
18:36وہ
18:36اختلاف
18:36جس
18:37کو
18:37جاگر
18:37کرنے
18:37کی
18:37ضرورت
18:38ہے
18:38جن اختلافات
18:42ہم
18:42بات
18:42کر رہے ہیں
18:43اور
18:43ان اختلافات
18:44کو
18:44مٹا کر
18:45اتحاد
18:45امت
18:46کی
18:46بات
18:46کر
18:46رہے ہیں
18:47ان
18:48اختلافات
18:49سے
18:49میری
18:51رہنمائی
18:51کریں
18:51کیا
18:52حق
18:53و
18:53باطل
18:53کے
18:53فیصلے
18:54ہوتے ہیں
18:54یا
18:55اولا
18:56اور
18:56ادم
18:56اولا
18:57کے
18:57فیصلے
18:57ہوتے ہیں
18:58بلکل
19:00دیکھئے
19:01یہ
19:01بڑا
19:02اہم
19:02سوال
19:03آپ
19:03کا
19:03یہ
19:04جو
19:04اختلاف
19:05ہیں
19:05بنیادی
19:05طور پر
19:06اس میں
19:07ہم نے
19:07آج کل
19:08جو
19:09امارا
19:09نظریہ
19:10اور
19:10فکر
19:11ہوتی
19:11ہے
19:11وہ
19:11اپنے
19:12مفادات
19:13ہوتے ہیں
19:13اپنا
19:14ایک گروہ
19:14ہوتا ہے
19:15اس سے
19:16بڑھ کے
19:16ہم
19:17سوچتے
19:17ہی نہیں
19:17سوچیں
19:18مادود
19:18ہو چکی
19:19ہیں
19:19جبکہ
19:20ہمارے
19:20اسلاف
19:21ہمارے
19:21بزرگان
19:22اقابرین
19:23جو ہیں
19:23وہ
19:25جب
19:26اختلاف
19:26کرتے
19:27تھے
19:28یا
19:28اختلافی
19:28مسائل
19:29کو جب
19:29بیان
19:30کرتے
19:30تھے
19:30تو
19:30ان کا
19:31پیش
19:31نظر
19:31وسی
19:32سطح
19:33پر
19:33امت
19:33کا
19:33مفاد
19:34ہوا
19:34کرتا
19:35تھا
19:35اب
19:36اجتماعی
19:38نہیں
19:38بلکہ
19:45اور
19:45تفرقہ
19:46جو ہے
19:46وہ
19:46فروغ
19:47پا
19:47رہا
19:47ہے
19:47اس
19:48کے
19:48لیے
19:49جب
19:49ہم
19:50آئیم
19:50ایفی
19:51کو
19:51دیکھتے
19:52ہیں
19:52تو
19:53ان کے
19:54اندر
19:54بھی
19:55ظاہر ہے
19:55بہت
19:56سارے
19:56معاملات
19:56میں
19:57اختلاف
19:57تو
19:57ہوتا
19:58تھا
19:58اصول
19:58میں
19:58بھی
19:59اختلاف
19:59ہوتا
19:59تھا
20:00لیکن
20:01عدب
20:01کا
20:01دامن
20:01کہیں
20:02نہیں
20:02چھوڑا
20:02گیا
20:03اور
20:04اس کی
20:04بہت
20:05ساری
20:05ایسی
20:06مثالیں
20:06ہم
20:06دیکھتے
20:07ہیں
20:07کہ
20:08جب
20:08مالکی
20:10ابن
20:11البر
20:12انہوں
20:13نے
20:13ایک کتاب
20:14مناقب
20:14امام
20:15اعظم
20:15ابو
20:15حنیفہ
20:16پہ لکھی
20:16اور
20:17اسی طرح
20:17شوافع میں
20:18ہم دیکھتے ہیں
20:20کہ ایسے
20:20امام ہیں
20:21جنہوں نے
20:22امام
20:22زہبی
20:23نے بھی
20:23حضرت
20:24امام
20:24اعظم
20:25ابو
20:25حنیفہ
20:25کے
20:25مناقب
20:26میں
20:26ایک کتاب
20:26لکھی
20:27امام
20:27جلال
20:28دن
20:28سیوٹی
20:28نے
20:29امام
20:29اعظم
20:30ابو
20:30حنیفہ
20:30کے
20:31مناقب
20:32پہ
20:32کتاب
20:32لکھی
20:32اور
20:33پھر
20:33اسی طرح
20:33امام
20:34رازی
20:35نے
20:36اپنی
20:36تفسیر
20:37کے
20:37اندر
20:37زمخشری
20:38کے
20:38بارے
20:39میں
20:39انہوں نے
20:40دوائیہ
20:41کلمات
20:42کہے
20:42جب
20:42کہ ان کے
20:43نزدیک
20:43یہ تھا
20:44کہ
20:44موت
20:44ظلہ
20:45وہ
20:46اہل
20:46بیدت
20:47ہیں
20:47اور ان کو
20:48گمراہ بھی
20:48قرار دیا گیا
20:49ان کے
20:50نزدیک
20:50لیکن
20:51اس کے
20:51باوجود
20:51انہوں نے
20:52اپنی
20:52تفسیر
20:53کے
20:53اندر
20:53ان کے
20:54لئے
20:54دوائیہ
20:54کلمات
20:55شامل
20:55کی
20:55گوئے
20:56کہ اختلاف
20:57ہوتا
20:57تھا
20:58اس کے
20:58باوجود
20:59عدب
21:00کا
21:00محبت
21:01کا
21:01وہ
21:02دامن
21:02نہیں
21:03چھوڑا
21:03کرتے
21:03تھے
21:03ہمارے
21:04اسلاف
21:04اب
21:05اسی
21:05چیز
21:05کی
21:05ضرورت
21:06ہے
21:06کہ
21:06اگر
21:07ہم
21:07اپنے
21:08معاشرے
21:08کے
21:08اندر
21:09عدب
21:09احترام
21:10اور
21:11دوسرے
21:12کا
21:12مقام
21:12اور
21:12مرتبہ
21:13تسلیم
21:13کر لیں
21:14تو پھر
21:14دوبارہ
21:15ہم
21:15سرخ
21:15ہو
21:16سکتے
21:16ہیں
21:16یہ وہ
21:17بنیادی
21:17وجوہات
21:18ہیں
21:18کہ ہم
21:18نے
21:19عدب
21:19کا
21:20دامن
21:20جیسے
21:20حضرت
21:20نے
21:21فرمایا
21:21کہ
21:21اب
21:21یہ
21:22فقی
21:23اختلافات
21:23نہیں رہے
21:24فروع اختلافات
21:25نہیں رہے
21:25بلگے
21:26کفر
21:26اور
21:26اسلام
21:27تک
21:27لوگوں
21:27نے
21:27پہنچا
21:28دیا
21:28میرا
21:28سکال
21:28بھی
21:28یہی
21:29تھا
21:29کہ
21:29حق
21:30و
21:30باطل
21:30کے
21:30فیصلے
21:31تو
21:31اس سے
21:31نہیں
21:31ہو
21:31دیکھئے
21:32نا
21:32لوگوں
21:35نے
21:35اس کو
21:35کفر
21:36تک
21:36پہنچا
21:36جس
21:36سے
21:37اختلاف
21:37ہوتا ہے
21:37تو
21:38ہمارے پاس
21:39ایک ہی لٹھ
21:39ہے
21:39کہ ہم نے
21:40دوسرے
21:40کو
21:40کافر
21:41بنا دینا
21:41اور
21:42یہ
21:42عام
21:43ہو
21:43چکا
21:43اس کے
21:44اوپر
21:44کوئی
21:45تذبذب
21:45نہیں
21:45کوئی
21:46غور
21:46و فکر
21:47نہیں
21:47کوئی
21:47شرمندگی
21:48تک
21:48نہیں
21:48کہ
21:49ہمیں
21:51اس چیز
21:51کی
21:51اجازت
21:51نہیں
21:52ہے
21:52اسلام
21:52اس کی
21:52اجازت
21:53نہیں
21:53دے رہا
21:53اور
21:54ہر ایک
21:55دوسرے
21:56کو
21:56جب
21:56کافر
21:56بنانا
21:57شروع کر
21:57دے گا
21:57تو
21:57پھر
21:57مسلمان
21:58کون
21:58رہے
21:58گا
21:59یہ
21:59وہ
22:00چیزیں
22:00ہیں
22:01جو
22:01امت
22:02کے
22:02اندر
22:02انتشار
22:03تفریق
22:03اور
22:04امت
22:04کو
22:04بربادی
22:04کی
22:05طرف
22:05لے
22:05اور
22:05یہی
22:05اسی لئے
22:06قرآن
22:06مجید
22:06میں
22:06سرح
22:07نام
22:07میں
22:07فرمایا
22:07گیا
22:08کہ
22:08یہ
22:08تفرقہ
22:09جو
22:09ہے
22:09گمراہی
22:10اور
22:10بربادی
22:11کے
22:11ایک
22:11بہت
22:11بڑا
22:11ذریعہ
22:12ہے
22:12یہی
22:13وجہ
22:13ہے
22:13کہ
22:13جب
22:13ہم
22:13آپ
22:14بغیر
22:14کسی
22:14وجہ
22:15کے
22:15دوسرے
22:15کے
22:15اوپر
22:16کفر
22:16کے
22:16فتوے
22:16لگائیں
22:17گے
22:17اور
22:18یہ
22:18رواج
22:18بن
22:18جائے
22:18اور
22:19آج
22:19یہ
22:19رواج
22:19بن
22:20چکا
22:20بہت
22:21صاحب
22:22ایک اہم
22:23سوال
22:23ہے
22:23آپ
22:24نے
22:24اپنی
22:25گفتگو
22:25میں
22:25کہا تھا
22:26کہ
22:26یہ جو
22:26فکھی
22:27اختلافات
22:28ہیں
22:28یہ
22:29تو
22:29اور
22:30فکر
22:30کے
22:30لئے
22:31ہیں
22:31آسانیہ
22:32پیدا
22:32کرنے
22:32کے
22:33لئے
22:33ہیں
22:33ایک
22:35سوال
22:35ذہن
22:35میں آیا
22:36ہے
22:36آپ
22:36کی
22:36گفتگو
22:36سے
22:37کہ
22:46ہوئے
22:47لیکن
22:48اگر
22:48میرے لئے
22:49آسانی
22:50امام
22:50شافعی
22:51کی
22:51فکھ
22:51میں
22:51کسی
22:52معاملے
22:52میں
22:53ہے
22:53تو
22:54کیا
22:54میں
22:54ان کی
22:55فکھ
22:56میں سے
22:56اس
22:56مسئلے
22:57کو
22:57لے کر
22:58اپنے
22:58لئے آسانی
22:59کی
23:00راہ
23:00نکال
23:00سکتا
23:00ہوں
23:01پیروکار
23:02امام
23:02ابو
23:02حنیبہ
23:02کہ
23:03بڑا
23:04اہم
23:05سوال
23:05ہے
23:05اور
23:05میں
23:06سمجھتا
23:06ہوں
23:06کہ
23:06یہ
23:07دار
23:08لفتا
23:08اور
23:08دار
23:09التحقیج
23:09سے
23:09تعلق
23:10رکھنے
23:10والا
23:11سوال
23:11ہے
23:11بارل
23:11میری
23:12رائے
23:13ہے
23:13آل
23:14علم
23:14تصدیق
23:15تائیر
23:15کر
23:16سکتے ہیں
23:16میں
23:18اس میں
23:18ارز
23:18کر
23:18رہا ہوں
23:18کہ
23:19موجودہ
23:21دور
23:21میں
23:21اگر
23:22ہم
23:22اس طرح
23:22کی
23:23اجازت
23:23دے
23:23دیں
23:23گے
23:24تو
23:24پھر
23:24مضب
23:25دبی
23:26نبی
23:26ندال
23:26ایک
23:26پھلا
23:27معاملہ
23:27ہو جائے
23:27گا
23:38امام صاحب
23:38ابو حنیفہ
23:39رحمت اللہ
23:39لے کے
23:39ہاں
23:40وضو
23:40ٹوٹ جاتا
23:41ہے
23:41تو
23:42اب
23:42اگر
23:42آدمی
23:42یہ
23:42کہے
23:43کہ
23:43ایک
23:44وقت
23:45میں
23:45ہنفی
23:46سکول
23:47آف
23:47تھارڈ
23:47کو
23:47اپنا
23:48لوں
23:48گا
23:48دوسرے
23:49وقت
23:49میں
23:49اس
23:50رائے
23:50کو
23:50لے
23:50لوں
23:50گا
23:50تو
23:51ہوائی
23:51نفس
23:51کا
23:52معاملہ
23:52آ جائے
23:52گا
23:52البتہ
23:53اتنی
23:54بات
23:54تو
23:54ضرور
23:54ہے
23:55جو
24:08مفقود
24:08شوہر
24:08کا
24:09کہ
24:09اگر
24:09کسی
24:09خاتون
24:10کا
24:10شوہر
24:10لا پتہ
24:11ہے
24:11گمشدہ
24:12ہے
24:12اور
24:13فقہ
24:13ہنفی
24:13میں
24:13نوے
24:14سال
24:14تک
24:14انتظار
24:15کا
24:15حکم
24:15ملتا
24:15ہے
24:16جب
24:16کہ
24:16امام
24:17مالک
24:17علی
24:17الرحمہ
24:18کے
24:18یہاں
24:18چار
24:18سال
24:19کی
24:19بات
24:19ہے
24:19تو
24:20اب
24:20یہاں
24:20پر
24:21ہنفی
24:21مفتی
24:22مال
24:23کی
24:23فتوے
24:23کو
24:23لے
24:23لیتا
24:24ہے
24:38عمل
24:38کر
24:38لیں
24:38دوسرے
24:39وقت
24:39میں
24:39دوسرا
24:40دوسرا
24:40لے
24:40لیں
24:41تو
24:41اس سے
24:41پھر
24:42بدنظمی
24:44پیدا
24:44ہوگی
24:44اور
24:45معاملات
24:45خراب
24:46ہوں گے
24:46مفتی صاحب نے
24:46کہا تھا
24:47آپ سے
24:47بھی انڈوسمنٹ
24:47لینے
24:48کیا کہتے ہیں
24:48کیا اشارت
24:49فرماتے ہیں
24:50بالکل مفتی صاحب
24:50نے بجا فرمایا
24:51ہے
24:51میں بھی
24:52انہی کی
24:52تعاید میں
24:53یہ بات
24:53عرض کرنا
24:55چاہوں
24:55کہ
24:55اگر ایسا
25:08جن کے
25:09سفرد
25:09ہیں
25:09اگر وہی
25:10اس حوالے سے
25:11رہنمائی کریں گے
25:12تو وہ
25:12ہمارے حق میں
25:13بہتر ہوگا
25:13آج کے دور میں
25:14دیکھا جائے
25:15یہ بھی
25:16بہت بڑا
25:17عالمیہ ہے
25:17ہر آدمی
25:18اپنے آپ
25:19کو
25:19مفتی
25:19کہلواتا ہے
25:20ہر آدمی
25:21دیکھیں
25:22جو
25:23جس
25:23مسند کے
25:25لائک ہیں
25:27انہی کی
25:27رائے
25:27وہ قابل احترام
25:28ہونی چاہیے
25:29اور ہم میں سے
25:30دیکھا جائے
25:31تو ہم لوگ
25:32ہر حوالے سے
25:32اپنی ٹانگ
25:33اڑانے کی
25:34کوشش کرتے ہیں
25:35یہ بھی
25:35بہت بڑا
25:36عالمیہ ہے
25:36جس فن سے
25:37وبستہ
25:38لوگ ہیں
25:38وہ معاملہ
25:39اگر انہی کے
25:40سپورٹ کیا جائے
25:41تو وہ
25:41فن کی قدر
25:42بھی رہے گی
25:43اور جو
25:44ان لوگوں کی
25:44قدر بھی رہے گی
25:45اور ساتھ
25:46ہی ساتھ
25:46یہ بھی ہے
25:47میں ایک وقفہ لے لوں
25:48یہی سے دوبارہ
25:49گفتبو کر رہے لیں
25:50ناظرین کرام
25:51وقفہ ہے
25:52پروگرام
25:52اتحاد امت میں
25:54چلتے ہیں
25:54دربارے رسالت میں
25:55اور نبی کریم
25:56صلی اللہ علیہ وسلم
25:57کی ذات اکلس پر
25:58والیہانہ انداز میں
25:59درود کریم
26:00کا نظرانہ پیش کر کے
26:01واپس آتا
26:01وقفے کے بعد
26:02ناظرین کرام
26:02دوبارہ آپ کے خدمت میں
26:03حاضر ہیں
26:04اے آر وائی کیو ٹی وی
26:05لاہور سٹوڈیوز ہیں
26:06اور ہمارا پروگرام
26:07ہے اتحاد امت
26:08جناب مفتی
26:10غلام یاسین
26:11نظامی گفتبو
26:12فرما رہے تھے
26:12جمع صاحب
26:13سر میں یہ
26:14ارز کر رہا تھا
26:15کہ
26:15جو جس
26:17مصنب
26:18مصنب
26:18منصب کے اہل ہیں
26:20ہمیں وہ
26:21معاملات
26:21انہی کے سپورت
26:22کر دینے چاہیے
26:23ان معاملات میں
26:24جن کا ہمیں
26:25پتہ بھی نہیں ہے
26:26مثال کے طور پر یہ ہے
26:27کہ
26:28طلاق کا ایک معاملہ ہے
26:29اور طلاق کے معاملے
26:31کے اندر کسی سے پوچھا جائے
26:32بڑے بزرگ جائے ہیں
26:33ہاں ہوئی ہے
26:33نہیں ہوئی ہے
26:34ہر بندہ جو ہے
26:35اس کے اوپر رائے دینے کی
26:36کوشش کرتا ہے
26:37حالانکہ یہ انتہائی
26:38حساس معاملہ ہے
26:40اور اس حساس معاملے
26:41کی اہمیت کا اندازہ
26:43اس بات سے لگا لیجئے
26:44اور
26:45مفتیانے عظام جو ہیں
26:46ان کو یہ بات
26:47بتائی جاتی ہے
26:48کہ جب بھی آپ نے
26:49طلاق اور نکاح کے
26:50معاملات کے
26:51حوالے سے
26:52ڈسکس کرنی ہے
26:52آپ نے
26:53فرد واحد کی رائے
26:55کو نہیں سننا
26:55آپ نے فریق کے ثانی
26:57کو بھی لے کر آنا ہے
26:58اور دونوں کی رائے جو ہیں
26:59وہاں پر سنی جائیں گی
27:00اور اس کے بعد
27:01فیصلہ کیا جائے گا
27:02جبکہ ہم لوگ کیا کرتے ہیں
27:03صرف ایک آدمی کے
27:05رائے سن کر
27:05اسی کے مطابق
27:06جو ہے وہ فتوہ دے دیتے ہیں
27:07جبکہ یہ انتہائی
27:09گمراہی اور جہالت
27:10پر مبنی بات ہے
27:11اس لیے
27:12کیونکہ
27:12ذری سے بات یہ
27:13اگر ہم لوگوں کو
27:14تو پتہ بھی نہیں ہے
27:15آیا کہ اس معاملے سے
27:17وہ طلاق ہوئی بھی ہے
27:18کہ نہیں ہوئی
27:18اب یہ تو مفتیانے
27:19عزام بہتر بتا سکتے ہیں
27:21نا
27:21اس حوالے سے
27:22ہمارا دین
27:23جو ہے وہ
27:23ہماری رہنمائی کرتا ہے
27:25کہ جو
27:25آہلِ علم ہیں
27:27انہی سے رجوع کیا جائے
27:28اور آہلِ علم کی بات
27:29جو ہے وہ آپ کے لیے
27:30ایک آتھوٹی کی حیثیت
27:32رکھتی ہے
27:32اور انہی کی بات کا
27:34آپ کو
27:34انہی کی بات پر
27:35آپ کو عمل بھی کرنا چاہیے
27:36اگر ایسا نہیں کریں گے
27:38پھر معاشرے کے اندر کیا ہے
27:39اسلاحی معاشرہ کا
27:41پہلوی جو ہے وہ تو
27:42فکود ہو جائے گا
27:43جس طرح کہ ہمارا
27:44یہ پروگرام میں
27:44اختلاف
27:45یعنی
27:46اس پروگرام کا
27:47بیسک مقصد کیا ہے
27:48اسلاحی معاشرہ
27:49معاشرے کے اندر
27:50یہ جو مسائل ہیں
27:51ان کو
27:52اجاگر کر کے
27:53اور ان کی اسلاح کی
27:54حوالے سے
27:54اقدامات کرنا ہے
27:55تاکہ لوگ جو ہیں
27:56وہ اپنے
27:57اپنے معاملات
27:58ان کو بھی بہتر بنا سکیں
27:59اور ساتھ ہی ساتھ
28:00اپنے ایمان کی حفاظت
28:01کو بھی بنا سکیں
28:03یہ پروگرام
28:04در حقیقت
28:04ایمان کی حفاظت
28:05کا ایک بہترین
28:06ذریعہ ہے
28:06یہ چیخ ہے
28:07لوگ صاحب
28:08یہ جو میں نے
28:09سوال ارز کیا تھا
28:10کہ ایک فکر میں
28:12میرے لئے
28:13آسانی نہیں ہے
28:14میں پیروکار ہوں
28:15امام ابو حنیفہ
28:16رحمہ اللہ کا
28:17لیکن ایک معاملے میں
28:19مجھے آسانی
28:20دوسری فکر میں
28:21ملتی ہے
28:22تو میرے دونوں
28:23جید مہمانوں نے
28:24یہی کہا
28:25کہ نہیں
28:26اس طرح سے
28:26رکھنا اندازی ہوگی
28:27آسانی کی بات
28:30مفتی صاحب نے
28:31پھر مثال بھی دے دی
28:32طلاق کے مسئلے کی
28:33امام ابو حنیفہ
28:35کے مسئلے کے
28:36مطابق
28:36اگر کوئی شخص
28:37ایک ہی وقت میں
28:38تین طلاقیں دے دے
28:39تو
28:39امام ابو حنیفہ
28:41کے نزدیک
28:42طلاق واقعہ ہو گئی
28:44اب اس کے بعد
28:45رجوع کی گنجائش
28:46نہیں ہے
28:46دوسری فکر میں
28:48یہ ہے کہ نہیں
28:49بے شک ایک ہی وقت میں
28:51ایک ہی مرتبہ
28:51سو مرتبہ
28:52طلاق کی جائے
28:53تو وہ ایک ہی
28:54شمار ہوگی
28:54اب مشورہ دیا جاتا ہے
28:57اس فکر کے پاس
28:58سلے جاؤ
28:59ان کا فتوالے لو
29:00خاندان بچ جائے گا
29:01ایسے ہو جائے گا
29:02کیا یہ درست ہے
29:04دیکھئے
29:06امام آزم
29:07ابو حنیفہ
29:07امام الفکر بھی ہیں
29:10امام العائمہ
29:11فی الحدیث بھی ہیں
29:12دیکھئے انہوں نے
29:13اپنے طور پہ
29:14ایک کام کیا
29:15اس کی اندر
29:16مستغرق ہوئے
29:17محنت کی
29:17کوشش کی
29:18اس میں
29:20جو
29:21تحقیق کی اور کر کے
29:22ہمیں ایک فکی
29:23انسائیکلوپیڈیا دیا
29:24اور پھر دیکھئے
29:25کہ زمان
29:26اور مقام
29:26کے بدلنے سے
29:28فکہ کے اخکامات
29:29بدل جاتے ہیں
29:29تغییر زمان
29:31اور تغییر مقام
29:32کے ساتھ
29:32جو اخکامات
29:33بدلتے ہیں
29:34تو جب ہر زمانے
29:36کے اندر
29:36جیسے
29:36مفتی صاحب نے
29:38پہلے بتایا
29:38کہ کچھ لوگ
29:39خوشکی پہ رہتے ہیں
29:40تو ان کے لیے
29:40فکی اور مسائل ہیں
29:41جو جزیروں
29:43کے اندر رہتے ہیں
29:43سمندر کے جزیروں
29:45میں ان کے لیے
29:45اور دیکھیں
29:46شوافے
29:46جو زیادہ تر ہیں
29:48آپ کو سمندر کے
29:49جزیروں کے اندر
29:50وہ نظر آئیں گے
29:50اسی طرح آپ
29:51پریسغیر پاک و ہند
29:52کے اندر
29:53افغانستان میں
29:53گردروہ میں
29:54آپ دیکھیں گے
29:55تو آپ کو
29:55انفی زیادہ نظر آئیں گے
29:56ان کو یہ
29:57مذہب اور مکتب ہے
30:02یہ زیادہ سوٹ کرتا ہے
30:03ان کو وہ سوٹ کرتا ہے
30:05اسی طرح
30:05مالکی جو ہیں
30:06وہ آپ کو
30:07زیادہ تر
30:08عرب میں نظر آئیں گے
30:09عرب کے
30:09رہستانوں کے اندر
30:10نظر آئیں گے
30:11یہ تقسیم ہے
30:12اللہ تعالیٰ نے
30:13مختلف علاقوں میں
30:14جو لوگ تھے
30:15ان کے لیے
30:16فقہہ اکرام کو
30:17یہ صلاحیت وقی
30:18کہ وہ ان کے لیے
30:19قرآن و سنت سے
30:20استمباد کر کے
30:21مسائل جو ہے
30:22ان کے لیے
30:22فرام کرے
30:24بہت مختصر
30:24وقت تمہارا
30:25رہ گیا ہے
30:26پروگرام کا
30:26کیا یہ جو
30:27اختلافات
30:35ان کے دائرے میں
30:36ہی رہنے چاہیں
30:37لیکن ہم
30:38ہمیں زیادہ نقصان
30:40اس وجہ سے بھی ہوا
30:41کہ ہم ان اختلافات
30:43کو
30:43آمت الناس میں
30:45لے آئے
30:45ایک عالم دین
30:47سے کوئی مسئلہ
30:48پوچھتا ہے
30:48اب
30:49مسئلہ اختلافی ہے
30:51تو عالم دین
30:52کو
30:53آمت الناس کے سامنے
30:54ان اختلافی
30:55امور کو
30:56کس طرح سے
30:57بیان کرنا چاہیے
30:58کہ
30:58رخنا اندازی نہ ہو
31:00تقسیم نہ ہو
31:00نفرت نہ ہو
31:01محبتی
31:02اور اس کی فضا پھلے
31:03سیدنا حیدر کرار
31:05رضی اللہ تعالیٰ
31:06نو کا وہ
31:07معروف قول
31:08نقل کرنا چاہوں گا
31:10گلیم الناس
31:11علا قدر
31:12اقولیہم
31:13لوگوں کی
31:14اقلوں کے
31:15باقدر
31:16گفتگو کی جائے
31:18ان کے فاہم کو
31:19مد نظر رکھتے ہوئے
31:21گفتگو کی جائے
31:23بلکہ
31:24آج ہی
31:25دوران مطالعہ
31:26ایک چیز نگاہ سے گزری
31:27کہ ہر
31:29آمت الناس میں
31:31پہچیدہ
31:32علمی
31:33ابحاظ
31:33کو نہ رکھا جائے
31:34ایک آدمی ہے
31:36مزدوری کرتے ہوئے
31:37ظہر کی نماز کے لیے آیا ہے
31:38اور میرا درس چل رہا ہے
31:39مختلف وہ چیزیں
31:41جو میں نے
31:41درسگاہ میں
31:42اپنے
31:43منتحی طلبہ کو
31:44پڑھانی تھی
31:45مبتدی بھی نہیں
31:46ابتدائی طلبہ کو بھی نہیں
31:47جو
31:48فارغ التاثیل
31:49ہونے والے ہیں
31:49یا تخصصات میں ہیں
31:51وہ میں ایک
31:52عام
31:52یعنی نمازی کے سامنے
31:54رکھ رہا ہوں
31:54وہ تو بجیرہ
31:55کنفیوزن کے شکار ہو جائے گا
31:57اس لیے
31:57کلی مناس
31:58علا قدری وکولی
31:59لوگوں سے گفتگو
32:00ان کی عقل
32:01کو مد نظر رکھتے ہوئے
32:03فہم
32:04کہ پیش نظر
32:04گفتگو کی جائے
32:05پیچیدہ علمی مسائل
32:07ان کے سامنے
32:08اس طرح رکھ دینا
32:09کہ
32:09تشدد
32:10اور نفرت
32:11کے
32:12جو ہے نا پیرائے میں
32:13اس سے مزید دوریاں پیدا ہوگی
32:14محبتیں پیدا کرنے
32:16یہ کہ آسان سا طریقہ ہے
32:17روز مرہ کے مسائل
32:18بتائے جائیں
32:18اور پیار و محبت سے
32:20سمجھائے جائیں
32:21باقی
32:21تشدد اختیار نہ کیا جائے
32:23خوشی صاحب کیا پیغام دیں گے
32:24اسار
32:25جفتگو کے خلاص کے طور پر
32:27جی میں تو یہی
32:27ارض کروں گا
32:28نبی معظم
32:29شفیع مکرم
32:30کا فرمانہ ہے
32:31کہ
32:31مومن جو ہیں وہ
32:32دست واحد کی معنی
32:34اور دوسری روایت
32:35کے اندر یہ بیان کیا گیا
32:37کہ
32:37مومن جو ہیں
32:38وہ ایک دیوار کی ماند ہے
32:40تو ہمیں چاہیے
32:42ایک اینٹ دوسری اینٹ کو
32:43مضبوط بناتی ہے
32:46تو ہمیں
32:46ایک دوسرے کا دست و بازو
32:48بننے کی ضرورت ہے
32:49جہاں پر ہمیں لگے
32:50کہ
32:50یہاں پر فلان سے غلطی
32:51ہمیں اسے موقع دینا چاہیے
32:53ہمیں اسے
32:54موقع دینا چاہیے
32:55اصلاح کرنے کا یہ انداز نہیں ہوتا
32:57کہ فوراں اسے
32:58یعنی
32:59بسا اوقات یہ ہے
33:00نبی معظم
33:00شفیع مکرم
33:01جب کسی کو سمجھانا چاہتے
33:03آپ زبان سے سمجھا دیا کرتے ہیں
33:05اور سمجھانے کا ایک طریقہ
33:06یہ بھی پھر آپ
33:07پریکٹیکل کر کے
33:07دکھایا کرتے تھے
33:08تو ہمیں بھی چاہیے
33:09کہ جو
33:10تعلیمات
33:11اللہ کے پیارے رسول
33:12صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:13آنے لوگوں کو
33:14سمجھائی ہیں
33:15اور جو اصول
33:16اپنا کر رکھا ہے
33:17ہمیں بھی اسی اصول
33:18کو پیش نظر رکھنا چاہیے
33:19اگر ایسا کریں گے
33:20تو اس کے مصبت فوائد
33:21جو ہیں وہ ہمیں
33:22اثر آئیں گے
33:23لوگوں کو سمجھنے کا
33:24موقع ملے گا
33:25اور ایک بات
33:26بڑی اہمیت کی حامل ہے
33:27ہمیں اپنے پیش نظر
33:29جو ہے وہ اخلاص
33:29اور للاحیت کو
33:30رکھنا چاہیے
33:31آج جس طرح
33:32کہ ڈاکٹر صاحب نے
33:33بیان فرمائے
33:33اپنی ذاتی غرض
33:34نہیں ہونی چاہیے
33:35مقصد جو ہے
33:36وہ صرف اور صرف
33:36اللہ کی رضا ہو
33:37اگر ایسا معاملہ ہوگا
33:38پھر اللہ پاک
33:39اس کام کے اندر
33:40برکت بھی
33:40پیدا فرما دے گا
33:41بہت شکریہ
33:42لوگ صاحب
33:43بہت شکریہ
33:43آپ کی آمت کا
33:44جناب مفتی
33:45آپ کی آمت کا
33:46بھی بہت شکریہ
33:47ناظر اکرام
33:47ہم نے
33:48جس بات سے
33:49آغاز کیا تھا
33:50اپنے پروگرام کا
33:51اسی پر اختتام کرتے ہیں
33:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:55کا یہ فرمانا
33:56کہ
33:56الاختلاف فی الامتی رحمہ
33:59کہ میری امت کے درمیان
34:00اختلاف رحمت کا باعث ہے
34:03میرا ایک اور سوال بھی تھا
34:05اتدائی گفتگو میں
34:06کہ کیا
34:07ان اختلافات کے نتیجے میں
34:09ہمارا نقصان
34:11تو ہوا ہی ہے
34:12کیا
34:13کوئی مصبت
34:14فائدہ بھی
34:15ہمیں پہنچا ہے
34:15مصبت فائدہ
34:17یہ پہنچا ہے
34:17رحمت کے طور پر
34:19کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:21کی تمام
34:22ادائیں
34:22انہیں اختلافات
34:24کی روشنی میں
34:25آد زندہ ہیں
34:26نبی کریم
34:27صلی اللہ علیہ وسلم
34:28کو
34:29صحابہ نے دیکھا
34:30کسی صحابی نے
34:31آپ کو
34:31ہاتھ
34:32یہاں باندھ کر
34:33نماز پڑھتے ہوئے دیکھا
34:34کسی نے
34:35یہاں
34:35باندھ کر
34:36نماز پڑھتے ہوئے دیکھا
34:37کسی نے
34:37اونچی آمین
34:38کہتے ہوئے
34:39آپ کو سنا
34:39کسی نے
34:40خفی انداز میں
34:41آمین کہتے ہوئے
34:42آپ کو سنا
34:43تو یہ تمام
34:45ادائیں ہیں
34:46نبی مختشم
34:46صلی اللہ علیہ وسلم کی
34:47اور آپ کی ذاتِ اقدس
34:49اور آپ کے فرامین
34:50اور آپ کی
34:51سنت
34:52And your action is going to be the real and the world of the world of men who are now
34:58is going to be the most effective one.
35:00We have a Yaub Ha.
35:01We have learned through the knowledge of Jesus and His holy land is now
35:07in this way.
35:09This is how our program will be our own program.
35:13Our own Dr. Mحمد Tahir Mustafa's help date to join us.
35:17We have a very good point.
35:18All of us.
35:22.
35:52.

Recommended