Skip to playerSkip to main content
#presidenttrump #mojtabakhamenei #iranustalks #doha #pakistan #afghanistan #illegalafghanresidents #iranuswar #karachirangers #goldprice #silverprice #rangers #breakingnews #newsheadlines #arynews

Pakistan sets July 10 deadline for Illegal Afghan nationals, orders nationwide crackdown

Iranian, US technical teams set to meet in coming days on MoU implementation: source

Gold price drops by Rs2,300 per tola in Pakistan

Iran says $6bn of Iranian assets in Qatar to be released: state media

US envoy to UN says Iran stands 'completely isolated' over fee charges in Hormuz

Iran, Oman hold first meeting of joint committee of Strait of Hormuz, says Gharibabadi

Saudi crown prince, French president discuss regional developments, US-Iran MoU

29 terrorists killed as Pakistan strikes militant hideouts along Afghan border

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:14ڈیران کے ساتھ دوہا میں میٹنگ شیڈیول ہے میٹنگ کی درخواست ایران کی جانب سے کی گئی کہا سفارتی اور
00:21فوجی حکمت عملی کے نتیجے میں ایران کے باس کبھی جہری ہتیار نہیں ہوگا
00:58ڈیمارش
01:00اور پی آئیے کی نشکاری کامیابی سے مکمل ائر لائن کی ملکیت بازابطہ طور پر نئے مالکان کو منتقل عارف
01:07حبیب بن سوشیم پی آئیے ایکویٹی نے انتظام سنبھال لیا
01:10پی آئیے ایکویٹی لیمیٹڈ نے ایک سو اسی عرب روپے میں ملکیت حاصل کی
01:14آپریشنل اصلاحات بیڑے کی جدت اور نئے روپس کا آغاز ہوگا
01:18شیئرمن پی آئیے ایکویٹی لیمیٹڈ کا کہنا ہے ادارہ ڈیجیٹل خطورت استوار پروڈکٹ کا میار بہتر بنایا جائے گا
01:27امریکہ سے حالیہ موہدہ ایرانی عوام کے لیے بڑی فتح ہے
01:30قدر میں منجمت 6 ارب ڈالر کے فنڈ جلد ایران کو مل جائیں گے
01:34ایرانی صدر مسود پیزشکیان کہتے ہیں موہدے کے فریم ورک کے تحت ایران کی تیل اور پیٹرو کیمیکل سیکٹر پر
01:40آئے اتفابندیاں ختم ہو گئیں
01:45تی بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردی کے بعد سیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحت پر کاروائیاں
01:5229 خارجی جہنم باصل وزیر اطلاع تطا تارر نے بتایا انٹیلیجنس پیسٹ کاروائیوں میں بھارٹی پروکسی جمعت الاحرار اور فتنہ
02:00خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
02:02انتہائی مطلوب خارجی کمانڈر خان پروش ورف زبال مارا گیا
02:06مزید تین دہشت گردی ہلاکوے فضائی حملوں میں پکتیاں پکتکا اور کنڈر میں خوارج کے تین ٹھکانیں تباہ
02:13مزید 25 دہشت گرد انجام کو پہنچے
02:15دہشت گردوں کے مراکز میں موجود اسلحہ اور گولہ باروت کا بڑا زخیرہ بھی تباہ کر دیا
02:20نیشنل ایکشن پلائن کی اپکس کمیٹی کے وزن نظمیں اس تحکام کے تحت انصداد دہشت گردی مہم جاری رہے گی
02:36تراچی میں رینجرز ٹیمپ پر بزیلانہ حملے میں ملاوث کالادم جماعت اللہرار کے پسے پردہ افغان طالبان رجیم کے شباہت
02:43سامنے آگئے
02:44گرفتار افغان دہشت گرد اسمان علی کا اعترافی بیان
02:47ویڈیو بیان میں گرفتار دہشت گرد نے بتایا وہ افغانستان کے علاقے جلال آباد سے آیا
02:52تین اور ساتھی عبدالہادی جانان اور عمر فاروق بھی ساتھ تھے
02:56دہشت گرد عبدالہادی مارا جا چکا
02:59دہشت گرد جانان نے پاکستان رینجرز کے کیمپ پر بم پھینکا تھا
03:02باجوڑ کے رہائشی عبدالہادی کے پاس ہم لوگ سات دن پہلے آئے
03:07ہمیں زیرے تعمیر بلڈنگ میں رکھا گیا تھا
03:09اسلحہ عبدالہادی وزیرستان سے لائے تھا
03:12ہم سب کو افغانستان میں تربیت دی گئی تھی
03:14فوج اور رینجرز کا فرق ہمیں معلوم نہیں تھا
03:17یہاں آ کر رینجرز سے واقف ہوئے
03:19ہمیں بتایا گیا تھا یہ سب کافر ہیں
03:33غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی فوری گرفتاری کا حکم
03:37خریک ڈاؤن کا فیصلہ
03:38وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کے لیے
03:40دس جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی
03:42مراسلے میں کہا گیا ہے
03:44دس جولائی سے تمام غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا جائے گا
03:47بغیر کارامت ویزا پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت
03:53غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے منصوبے پر مؤثر عمل درامت یقینی بنانے کا حکم
04:04موڈی پاکستان میں آبی دہشتگردی کرنا چاہتا ہے
04:07جو ہمارے پانی پر ہاتھ ڈالے گا
04:09اس کا ہاتھ کارٹ دیں گے
04:11وفاقی وزیر مصادق مالک کی وزیر اطلاعات کے ساتھ پریس کانفرنس کہا
04:14پاکستان واضح کر چکا ہے
04:16وہ اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھاتا نہیں کرے گا
04:19کل سیمینار میں ہم دنیا کے سامنے اپنے مقدمہ پیش کریں گے
04:23وزیر اطلاعات اطاعتارہ نے کہا
04:25پانی ہماری لائف لائن بھی ہے اور ریڈ لائن بھی
04:28عالمی قوانین کے تحر سنتاس موہدے کو بھارت ختم نہیں کر سکتا
04:32سنتاس موہدے پر پاکستان کے موقف کو پوری دنیا مانتی ہے
04:36بھارت کے موقف کو کسی بھی فورم پر پذیرائی نہیں ملی
04:45آلیا کشیدی کے بعد بھی پاکستان کی سالسی کے نتیجے میں ہی
04:50واشنگٹن اور تہران دوبارہ مذاکرات پر آمادہ ہوئے
04:53امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپ بند کرانے میں بھی پاکستان نے کردار ادا کیا
04:57اومان میں سابق امریکی سفیر ریچرڈ شرمر کہتے ہیں
05:01پاکستان اور قطر نے امریکہ اور ایران کو دوبارہ حملے رکنے پر آمادہ کیا
05:06توقع ہے مندل کو دوہا میں مذاکرات میں پاکستان اور قطر بطار سالس شریک ہوں گے
05:16ایران نے بہرین کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی
05:19سپریم لیڈر کے آلہ بین الاقوامی امور کے مشیر
05:22علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے بہرین اپنی حد میں رہے
05:25اپنی قسمت سے نہ کھیلے اور ایران کو سخت پیسے لینے پر مجبور نہ کرے
05:30اگر اشتیال انگیزی کی گئی تو تہران ملک پر زیادہ سے طاقت سے حملہ کرے گا
05:35بہرین کو سب سے زیادہ واشنگٹن سے تعبون کرنے والی خلیجی ریاست قرار دیا
05:39ایران کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام بھی لگایا
05:45واشنگٹن فریم ورک معاہدے کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لیبنان پر پھر بمباری
05:50اسرائیلی وزیر آزم کے دفتر سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا
05:53تازہ حملوں میں حزباللہ کا زیر زمین اسکری انفرانس فرکشہ تباہ کر دیا
05:57حملے سے پہلے امریکہ کو آگاہ کر دیا تھا
06:00کارروائی میں دو سو میٹر تبیز سرنگ کو نشانہ بنایا گیا
06:04اسرائیلی فارش نے ایکس پر بیان میں دعویٰ کیا
06:07سیکیورٹی زون میں مجدل کے علاقے میں حزباللہ کا
06:10زیر زمین مرکز ایرانی حکومت کی فراہم کردہ ٹیکنالوجی
06:13اور محارت کی مدد سے تعمیر کیا گیا تھا
06:21چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت علالی خامنائی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے
06:28پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے بلاول بھٹو وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ایران جائیں گے
06:33بلاول بھٹو کا ایرانی سادسہ میں دیگر قائدین سے ملاقاتوں کا امکان ہے
06:46سوہوں کی مشاورت سے قومی ذرائع پالسی جلد جلد مرتب کی جائے
06:51وزیراعظم کی ذرائع صلاحات سے متعلق اجلاس میں ہدایت
06:54ذرائع شعبہ میں باقاعدہ ایپکس فورم قائم کرنے کا بھی کہہ دیا
06:57شہباز شریف نے کہا کسانوں کی آسان ذرائع خرضوں تک رسائی وزید بہتر بنائی جائے
07:02ذرخیزی ای ذرائع خرضے پروگرام سے متعلق ملگی راگاہی مہم شروع کی جائے
07:07ذرائع شعبہ پاکستان کو پائدار معاشی ترقی کے راہ پر گامزن کردے کی صلاحیت رکھتا ہے
07:11بہتر بھی جدید ٹکنالوجی پانی اور خات کی بروقت فراہمی سے فی اکڑ پیداوار بڑھے گی
07:30پنجاب میں آدھی مجرم بل قانون سازی سے روک دیا گیا
07:33محکمہ اداخلہ کی کامہ کمیٹی اس پر دوبارہ غور کرے گی
07:36مجاوزہ بل کے تحت بار بار جورائن میں ملاوث افراد کو نگرانی تلو
07:39پہلی بار الیکٹرونک مانیٹنگ بیوائز استعمال کرنے کی تجویز دی گئے
07:43بل میں سوشل میڈیا پر جھوٹی قبریں پہلانے
07:46نفرت انگیز سکاری، اشتیال انگیز مباد، بلیک میلنگ، دھمکیوں، خواتین کو حراسہ کرنے
07:52ہتھیاروں کی نمائش، جالی دساویزات، جوہ اور شراف فروشی سمیت
07:58متعدد سرگرمیوں کو معاشرہ مقالف رویوں میں شامل کرنے کی تجویز ہے
08:01آپوزیشن روکن رانہ آفتاب نے بل سنا کر رہنمائی مانگی
08:05سپیکر پنجاب اسمبی بلکی قائمہ کمیٹی بھیجنے سے لائل
08:08مالک احمد خان کی اسمبی سیکیٹریر سے باسپورز کہا
08:11وہ اس پر سخت ایکشن لیں گے
08:25دلہن کو ملنے والے زیورات اس کی مکمل ذاتی ملکیت ہیں
08:29شوہر، سانس، سستر یا دیگر سسرالیوں کو دلہن کے زیورات پر کوئی قانونی حق نہیں
08:34سپریم کورٹ نے خواتین کے حقوق کے تحفظ پر متعلق فیصلہ جاری کر دیا
08:38دلہن کے زیورات یا تحایت کو زبردستی روکنا ملکیتی حقوق سے غیر قانونی محرومی ہے
08:43خاتون زیورات جہیز اور کسی بھی ذاتی سامان کی واپسی کے لیے فاملی کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے
08:49سپریم کورٹ نے مطالقہ کیس میں شوہر کی اپیل مشترک کر دی
08:52لاہر ہائی کورٹ کا فیصلہ ورقرار
09:01پاکستان ٹرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک میچ کی فیز تیس ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے کر دی
09:06چیئرمن پی سی بی محسن نقمی کی زیر سدارت
09:09بورڈ آف گورنرس کا ازلاس
09:10ٹومیسٹک کرکٹ کے بجٹ میں ایک ارب روپے کے اضافے کی منظوری
09:13بجٹ چار ارب روپے کرنے کا فیصلہ
09:16پی اے سل بارہ کا بجٹ بھی منظور کر لیا گیا
09:18نیشنل بانک سٹیڈیم کراچی اور دیگر انفرسٹرکچر کی اپ گرڈیشن کے لیے
09:23چھ ارب ستہ کروڑ روپے کے فنڈز مختص
09:26ہائی پرپورمنس سینٹر لاہور میں بائیو میکینکس مشین لگانے کا فیصلہ
09:41پرپ کی بطی کے پیچھے بھاگ بھاگ کر تنگ آگئے ہیں
09:44بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کہتی ہیں
09:46بھائی کی قید قبول نہیں
09:48سہولتیں بحال کی جائیں
09:49جب تک ان کو حق نہیں ملتا دباؤ ڈالتے رہیں گے
09:52190 ملین پاؤنڈ کیس میں ساباباد ہائی کورٹ کی نیپ کو
09:56اپینوں پر دلائل دینے کی ہدایت
09:57بائیسر گوھر نے عدالتی معاونت کے لیے دو ہفتے کا وقت مانگا
10:00جیسے سرفراز ڈوگر نے کہا یہ کوئی طریقہ اکار نہیں
10:03آپ کے وقالت نامیں موجود ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں دلائل نہیں دے سکتے
10:08دو ہفتے مانگنے پر عدالت نے سردہ لطیف سے انڈرٹیکنگ لی
10:12عدالتی آرڈر میں لکھا دو ہفتے میں بانی سے مل کر
10:15آئندہ سمات پر دلائل دیں گے
10:17سپریم کورٹ نے سزا مواتری کے فیصلے کے خلاف
10:19اپین پر اعتراضات لگا دیئے
10:32کوکین ڈیلر انمول تو پوری پارلیمنٹ سے بڑی ہے
10:35گرفتار ہوئی تھی تو پارلیمنٹ میں بھی آدھا زلزل آیا تھا
10:38آپ ٹریز کریں گے تو پتا چلے گا اس کے پیچھے کون ہے
10:41قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی زیلی کمیٹی کے چیئرمن
10:44سیف اللہ عبرو کی اجلاس میں گفتگو
10:47ڈی آئی جی ساؤت سید علی رضا نے کمیٹی کو بریفنگ دی
10:50سیف اللہ عبرو نے کہا
10:52پنکی کو بیس بیس گاڑیوں کا پروٹوکول کیسے مل رہا ہے
10:55اتنا پروٹوکول تو وزیر آزم کا بھی نہیں ہے
10:58ایک سینیٹر کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے
11:00اور ایک ملزمہ کے پیچھے بیس گاڑیاں کیوں ہیں
11:08کراچی کی ترقی اور خوشحالی اولین ترجیح ہے
11:11اسی لئے شہر کے لئے بجٹ میں
11:12سو ارب روپے سے زائد رقم مختص کی
11:15پانسو جدید الیکٹرک بسیں اور
11:17ڈبل دیکر بسیں جلد کراچی کی سڑکوں پر چلتی نظر آئیں گی
11:20سین کے سینیر وزیر شرجین میمن کا کہنا ہے
11:22روزتار کے نئے مواقع پیدا کرنا
11:24سیند حکومت کی معاشی حکمت اعملی کا اہم ستون ہے
11:30جنفی تاثر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں
11:41گل پلازا میں آگھات ساتھی تھی
11:44فورنزک ریپورٹ پہ تصدیق ہو گئی ہے
11:46پولیس نے مقدمے کا چالان پروسیکیوشن کو جمع کرا دیا
11:49جیڈیشل کمیشن کی ریپورٹ چالان کا حصہ نہیں بنائی گئی
11:52دکاندار نیمت اللہ اور ان کا گیارہ سالہ بیٹا
11:55ہزیفہ ملزم نامزد
11:56گل پلازا کمیٹی کے صدر تنویر پانستہ
11:59نائب صدر امار اسمائی
12:00جنرل سیکیریٹری محمد دمین
12:02جوائنٹ سیکیریٹری محمد رمضان کو بھی ملزمان نامزد کیا گیا
12:05پولیس نے تمام ملزمان کو مفرور کرا دیا
12:08تحقیقاتی ریپورٹ کے مطابق آفش زدگی کے بعد
12:11مارکٹ یونین کی طرف سے امیرجنسی اطلاع اور مدد طلب نہیں کی گئی
12:14بروقت گیٹ نہیں کھلوائے گئے
12:16تنویر پانستہ نے کیا الیکٹرک کو فون کر کے بجلی بن کروائی
12:20اندھیرے کی وجہ سے لوگ گل پلازا کے اندر پھسے رہے
12:32علی مرتضی نے لاعلمی میں محفوظ راستہ چھوڑ کر
12:35خطانات راستہ اختیار کیا تھا
12:37بلوچستان میں کراچی کے تاجر کے قطعہ مقدمہ
12:39سرکار کی مضیعت میں درج
12:41ایس پی مصوم نے بتایا پولیس سے جاگوکوہ کا دورہ کیا
12:44جہاں سے ایس ایم جی کے فون ملے ہیں
12:46ہم نے مقتون کی فیملی سے بھی رابطہ کیا ہے
12:48دہشت گردوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا
12:59سمندر میں نہانے پر پابندی کے باوجود
13:01شہریوں کی بڑی تعداد ہاکس میں پہنچ گئی
13:04سو روپے ٹول وصولی لیکن نہانے سے روکنے کے لئے
13:07کوئی آگاہی نہیں بھی جا رہی
13:09سمندر کنارے سرکاری طور پر کوئی لائف گارڈ موجود نہیں
13:12لاکھوں شہریوں کی زندگیہ
13:14ڈیر سو پرائیوٹ لائف گارڈز کے سپورڈ
13:16جن کے پاس اپنی لائف جیکٹ تک موجود نہیں
13:25یورپ میں شدید گرمی کی لہر
13:27ایک ہفتے میں تیرہ سو افراد لکمہ آجل بن گئے
13:29فرانس میں شدید گرمی کے باعث
13:31حوامی تقریبات منصوب جامنی میں گرمی کا نیار
13:34پریکارڈ بن گیا
13:34پارہ اکتالیس دگری سنٹی گریڈ تک چلا گیا
13:37روم اور میلان سمیت اٹھارہ شہروں میں
13:39ریڈ ایلرڈ چار
13:46مینزویلہ میں زلزلے کے چار روز بعد
13:49بچوں سمیت چار افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
13:51اب تک زندہ نکالے جانے والوں کی تعداد تینکیس ہو گئی
13:55ہلاکتوں کی تعداد چودہ سو سے تجاوز کر گئی
13:58ہزاروں افراد جخمی سکتر ہزار لا پتا
14:06پاک بہریہ کے شہید افسر کی باہمت تہلیہ
14:09الویرہ حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطور
14:11آفیسر کمیشن حاصل کر دیا
14:13کمانن گول مارل جیت کر
14:15پاک بہریہ کے شعبے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو جوائن کیا
14:18کہتی ہیں شہر لیٹنین کمانڈر حمزہ عابد کی شہادت سے
14:21پاک بہریہ میں شمولک کا جذبہ پیدا ہوا
14:23جیس یونیفارم میں شہر کو دیکھا
14:25آج اسی یونیفارم کو پہننا بائی سے فخر ہے
14:35ویونس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل
14:38لائن اپ مکمل آسٹریلیا نے بھارت کو ہرا کر
14:40فانل فور میں جگہ بنا لی
14:42آسٹریلیوی ٹیم کل پہلے سیمی فانل میں
14:44ویسٹ اندیس کے مددے مقابل آئے گی
14:46دوسرے سیمی فانل میں انگلینڈ کا جنوبی آفریکہ سے
14:49جمعیرات کو مقابلہ ہوگا
14:59اور پاکستان کے لیجنڈ اداکار شکیل کو مداہوں سے بچھلے
15:03تین برس پیٹ گئے
15:04اداکار شکیل نے انکر ارفی انکہی اور آنگن تیڑھا سمیت
15:07متعدد ٹی وی ڈراموں میں ناقابل فراموش کے داردہ کیے
15:10فن اداکاری کے لیے خدمات کے اعتراف میں
15:13انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس اور ستارہ انتیاز سے نوازا گیا
15:18موسیقی
Comments

Recommended