Skip to playerSkip to main content
#iran #usa #straitofhormuz #pmshehbazsharif #SaudiHouthiWar #saudiarabia #pti #september27 #islamabadmarch #pakistanpolitics #petrolprices #petrolrelief #reliefscheme #petrolprices #arynews #arynewsheadlines #arynewspakistan

US-Iran War Live | Trump says Iran War will End after US Midterms| ARY News 11 PM Headlines | 13th Sep 2026

The attack comes as Iran-aligned Houthi rebels in Yemen tightened their grip in the Red Sea, ​which combined with the Strait of Hormuz disruptions has put an energy squeeze on both sides of the Arabian Peninsula and sent global oil prices back above $100 ⁠per barrel.

Four Yemeni government sources told Reuters that Houthis had seized the strategic island of Perim on Friday at the mouth of the Red Sea, in the Bab el-Mandeb Strait.


Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01वजिर आजम का महिंगे पेट्रॉल पर अबाम को खुसूसी रिलीव देने का एलान रिजिस्ट्रेशन का अगास
00:06वजिर आजम कहते हैं मोटर साइकल, रिक्षा, आट सो सीसी तक गाड़ी पर फी लीटर, सो रुपे रिलीव मिलेगा
00:12दो और तीन पहियों मली गाड़ीों को महाना बीस लीटर, जबके आट सो सीसी तक गाड़ीों के मालिकान को महाना
00:17तीस लीटर पर रिलीव दिया जाएगा
00:26वजीर आजम की खुसी पेटर और रिलीव स्कीम के पहर रिजिस्ट्रेशन का तरीका जारी, वजारत आटी ने खुद का डिजिटल
00:33निजाम का यार कर लिया
00:46ती-उके लिखकर नाइन सेवन सेवन पर भीजना होगा, टोकन दिखा कर रियाएटी पेटरॉल मिलेगा
00:58और इरान शिद्द से मौहिरा करना चाहता है, अमरीकी सड़र ट्रॉम्प ने आईलेंड में मीडिया से बुक्तबू में कहा, वो
01:04इरान से नामकमल मौहिरे पर दस्तखत नहीं करेंगे, इरान के पास जोहरी हत्यार नहीं हो सकते, जंग अमरीकी वस्त मुदती
01:10इंतखाबात
01:11से पहले या बाद में खत्म हो सकती है, इरान हर कीमत पर मौहिरा करना चाहता है, खलीजी मुलकों और
01:16इरान के आपने हुर्मुस से मुदालिक मुदाकरात पर उन्हें कोई एतरास नहीं, हदब से 99 अरब रुपे ज्यादा पेट्रॉलियम लेवी
01:23लेने के बावजूर अवा
01:40पेट्रॉलियम लेवी रसूल कर रही है, बीस सितंबर को इस्लामबाद मार्च होगा और जरूर होगा, कारकुन तैयारी करें, पेट्रॉलियम कीमतों
01:54में रिलीव तरनों का मरूने मिन्नत है, लेवी भता खत्म ना हुआ तो हुकूमत गिराओ तहरीक शुरू करेंगे, आ�
02:03और अवाम के मैयारे जिन्दगी में जमीना अस्मान का फरक है, अर शाकिया ने पूरे समाच वी रखवाल बना रखा
02:08है, पेट्रॉलियम लेवी के खिलाफ मुखत शहरों में जमात इसलामी के धरने जारी, हुकूमत ने जमात इसलामी से एक रोस
02:15की मुहलत मांग ली, विफ
02:41वज़र आजम शेबाश शरीप और साओधी वली एहिट शहजादा मुहमद लिन सल्मान का राबता, वज़र आजम ने साओधी रखवर होस्यों
02:47के हमलों और बन्यादी धांचे को निशाना बनाने की मजबत की, साओधी कायारत और बरादर अवाम के साथ मुकमल यगचेहत
02:54वज़र आजम ने कहा होस्यों की कारवाईयां इलाकाई अमन और सलामती के लिए खत्रा है, वज़र आजम ने फीर मासल
03:00सेयर आजम अनीर और इस हागदार के साथ खिते में अमन के लिए कोशिच जारी रखनी का आजम ने का
03:04इजहार किया, शहज़ादा मुहमद बिन सल्मान
03:07पाकिसान की मुसलसल और साबित कडम हमायत पर इजहार तशक्र किया.
03:42उसी तर्जमान के मुताबिक हत्यारों के जखायर और कमांड मराकिस को निशारा बनाया गया, कारवाई साथी फौजी एक्जामात के जवाब
03:50में की गई, इराकी सेक्योटी पोर्सिस ने साथी एरब की इस्ट वेस्ट ओयल पाइपलाइन पर हमले में इस्तेमाल होने वाली
03:56जगा का पता लगा लिया, इराकी हुकाम का कहना है, मेसन के इलाके से ड्रोन लाउंच करने के आलाद भी
04:01कबजे में ले लिये गए, हमले के बाद से इस्ट वेस्ट ओयल पाइपलाइन आर्जी तोर पर बंद है
04:22इरान ने आपने हमुस पोलने के लिए अमरीका को साथ शराइप पेश कर दी, तस्नीम न्यूज अजनसी का कहने इरान
04:27ये सालिसों के जरीए अमरीका को शराइप पेश की, मगर उनकी तफसील जाहिद नहीं की गई
04:31इरान ने अमरीका पर वाज़ किया कि शराइप पूरी ना हुई तो आमने हमुस नहीं खोड़ी जाएगी
04:36इरानी वजारते खारजा का कहने खलीजी मुलकों के साथ आमने हमुस पर पीव को उमान में बात होगी
04:41मुलाकाद का मकसद खित्ते के मुमालिक के दर्मे अन्बहतर अप्हामु तफ्हीम गोफर रोगते ना है
04:56आपने हुर्मस में इरानी बहरी जहास पर हमले में अमले का एक रोखन हलाक चार जखमी हो गए
05:01किश्म जजीरे के गवरनर का कहना है जजीरे के करीब इरानी तिजारती कंटेनर बरदार बहरी जहास को नामालुम सम्ट से
05:08निशाना बनाया गया
05:09बरतानवी मैरिटाitol क्वेड आपरेशन्स एजनसी का कहिना है आठस्व आपने हुर्मस में एक बहरी जहास पर मिजाईल हमला किया गया
05:16बरतानवी अकबार देल बर्ल मे हुर्मस से गज़रने वाले तेल बरदार बहरी जहास को
05:25this type of threat.
05:27This threat is the one in the United States.
05:39The report has been called in the United States.
05:44The U.S. Airhammer has a huge impact on this threat.
05:51Iran can have a strong force to maintain an force with a force of the future.
05:55Fox News came in.
05:57America has the state of Malaysia's BABEL Mandir.
06:00The state of America has a strong force to maintain the force of the future.
06:02South Korea, you can have a strong force of the Jordan.
06:05US.S. George Washington is a strong force of the U.S.S. George Washington.
06:08America is a strong force of the U.S.S.
06:39ڈرانی وزیر خارجہ کا خطے میں کشیدگی بڑھنے سے روکنے پر اتفاق
06:58سفارتی تنہائی کی شکار بھارت کو برکس اگلاس میں بھی حضیمت کا سامنا
07:02عالمی رہنماؤں انتہاب پسند مودی کو یکسر نظر انداز کرتے رہے
07:06فیملی پوٹو میں مودی نے زبردستی ہاتھ کھیج کر سادر شی جنگ پنگ اور سادر پیوچن کو اپنی طرف کیا
07:12سمٹ میں عالمی رہنماؤں نے باہمی ملاقاتوں اور کفتگو کو ترجیح دی
07:16مودی پس منظر میں دکھائی دی
07:18سعودی عرب نے اطلاف میں صرف وزیر خارجہ کو بھیجا جبکہ برزیل کے صدر نے شرکت ہی نہیں کی
07:23عالمی رہنماؤں کی بیرخوین ارندر مودی کی بڑھتی سفارتی تنہائی کا مو بولتا ثبوت ہے
07:35پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ایک اور عالمی گواہی سامنے آگئی
07:39ملیشہ کے وزیراعظم نے بھی مودی کے گودی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا
07:43ایک انٹرویو میں بھارتی صحافی کی پہلگام واقعے کا حوالہ دیکھر پاکستان پر الزامات لگانے کی کوشش ناکام بنا دی
07:51انور ابراہیم نے کہا ہماری ایجنسیوں نے ایسا کچھ نہیں بتایا جس سے ثابت ہوتا ہو کہ پاکستان کسی دہشتگردی
07:58میں ملوث ہے
07:59بحثیت وزیراعظم ان حقائق پر بات کر سکتے ہیں جو ریاستی ادھاروں نے دیئے
08:07آئی ایم ایف سے کرس کی پانچری قسط کے لیے جائزہ مذاکرات کی تہیاری آئی ایم ایف کو جونڈ 2026
08:13تک کی معاشی کارکندگی پر بیٹھنگ دی جائے گی
08:15ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف سے بجلی اور گیس کے سیکلر ڈیٹ کے حداف پر بھی تبادلہ خیال
08:19کیا جائے گا
08:20پاکستان موشی اسلاحات کے حداف پر ہی مذاکرات کرے گا
08:23کامیابی کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب 20 کروڈ ڈالر مل سکیں گے
08:36وزیراعظم نے پانچ بجٹ پیش کیے پھر بھی ملک ترقی نہیں کر رہا نہ ہی ملک صحیح سمت جا رہا
08:41ہے
08:42وزیراعظم کی پی سوہیلا پیڈی کا پشاور میں تکریف سے خطاب کہا
08:45ستر سال میں پاکستان کا کرز پنتالیس ہزار ارب تھا
08:48پچھلے چار سال میں کرز ترانوے ہزار ارب تک پہنچ گیا
09:02مصطفیٰ کمال جسین مناظرے کا کہیں میں حاصل ہوں
09:05مصطفیٰ کمال نے تین سو ارب خرچ کیے تو بجٹ دستاویز دکھائیں
09:09مصطفیٰ کمال نے کہا میدان میں آ جائیں میں تو فیلڈ میں ہی ہوتا ہوں
09:12آپ تھنڈے کمرے میں پریس کانفرنس کرتے ہیں
09:14میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں مصطفیٰ کمال اپنی سہت کا خیال رکھیں
09:19آپ وزیر سہت ہیں
09:20ویکنڈ پر کراچی آتے ہیں اور باگ کر کے چلے جاتے ہیں
09:23غرور اور تقبر اچھی چیز نہیں ہے
09:25موصوف الیکشن میں پانچ میں نمبر پر آتے ہیں
09:27مصطفیٰ کمال کو پتا ہونا چاہیے
09:30وسیم اختر اور مرتضی وحاب میں فرق ہے
09:43پاکستانی میڈیا کا نیا انٹرناشنل دور
09:45اے آوائی پلس او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا آقاس
09:48پاکستان سوفٹ پاور برینڈ بن کر اُبرے گا
09:51سادر اور سی اے آوائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے بتایا
09:54اے آوائی پلس پر کانٹنٹ ساف ستھ رہے
09:56کسی فکر کی ضرورت نہیں ہوگی
09:58ایسا کمرشل نہیں ہوگا
10:00جو ہماری سماجی اقدار کے خلاف ہو
10:02اے آوائی پلس بلکل فری ہے
10:04صرف ڈاؤنلوڈ کرنا ہے
10:05ہم نے بھارت سے دو محاضوں پر جنگ جیتی
10:08زمین اور پزا کے علاوہ میڈیا کی جنگ بھی ہم نے جیتی
10:11ڈیجیٹل میڈیا کی مد میں
10:12سالانہ پچھتر ارب روپے پاکستان سے باہر جا رہے ہیں
10:16بیس فیصد بھی پاکستان میں روک لوں
10:18تو سوچیں کتنی بڑی معاشی تبدیلی آئے گی
10:20میں نے شروعات کی ہے
10:22سب آئیں اور مقابلہ کریں
10:23سلمان اقبال نے کہا
10:25آپ آئیں ہمارے لئے کانٹینٹ بنائیں
10:27جب تک گرامہ چلے گا
10:28ریالٹی ملے گی
10:29جاندار کانٹینٹ
10:31اب ایک کلک کی دوری پر
10:32اپنی پسند کا کانٹینٹ
10:34اپنے وقت اور اپنی سہولت کے مطابق
10:36ست اے آب آئی پلس پر
10:48پاکستان ورچول ایسٹ ایگلیٹری آتھارٹی
10:51کا بانوے فیصد بجٹ بچا لیا گیا
10:53آتھارٹی نے صرف آٹھ فیصد بجٹ استعمال کیا
10:56چیرمن پاکستان ورچول ایسٹ ایگلیٹری آتھارٹی
10:59بلال بن ساکب کہتے ہیں
11:00آتھارٹی کی تمام میٹنگز ورچول اور آن لائن ہوتی ہیں
11:03تمام امود لیپٹاپ پر انجام دے کر
11:05کاغذ اور اسٹیشنری کی بجت کی جاتی ہیں
11:07انتظامی امور کو نمٹانے کے لیے
11:09جدید تیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے
11:11اے آئی کے جدید استعمال سے
11:13منٹو میں کام کر لیا جاتا ہے
11:20کراچی منگوپیر تھانے کے باہر
11:22مکتول روشن کے اہلے خانہ کا دھردہ چھٹے روز بجاری
11:25پولس کاتلوں کو پکڑنی میں ناکا
11:27مکتول کے والد کا کہنا ہے
11:28جب تک انصاف نہیں ملتا بیٹے کی تدفیر نہیں کریں گے
11:31سات اور آٹھ ستمبر کے شب
11:33منگوپیر میں گھر میں ڈکیٹی کی واردات کے دوران
11:36ڈاکون کی فائرنگ سے پندرہ سالہ
11:37روشن جام بھاک ہوا تھا
11:39مکتول آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا
11:46ملک میں مونسون کا نوا اور آخری سپیل آج سے شروع ہونے کا امکان
11:50پی ڈی ایم میں نے سترہ ستمبر تک
11:51موسیدھار بارش کے پیش نظر الیرڈ جاری کر دیا
11:54راولپنڈی اسلامباد پنجاب
11:56خیبر پختوں خان کے کئی شہروں میں
11:58بادل برسیں گے
11:59سن کے متعدد ازلامیں آج شام سے
12:01سولہ ستمبر تک بارش متوقع
12:03کراچی اور گرد و نواح میں بھی وقفے وقفے سے
12:05ہلکی بارش ہو سکتی ہے
12:149-11 کے 25 سال بعد
12:16افغانستان پھر القاعدہ کا تربیتی مرکز بن رہا ہے
12:20واشنگٹن پوسٹ کے مطابق
12:22طالبان ریجیم کے اقتدار میں آنے کے بعد
12:24القاعدہ نے افغانستان میں کم از کم آٹھ
12:26نئے تربیتی مراکز قائم کیے ہیں
12:28القاعدہ کی محفوظ پھکانے اور تربیتی کیم
12:30افغانستان کے مختلف علاقوں میں دوبارہ فاعل ہو رہے ہیں
12:34دہشتگرد تنظیموں نے
12:35افغانستان کے کم از کم چودہ صوبوں میں قدم جمع لیے ہیں
12:38القاعدہ ٹی ٹی پی سمیت
12:40دیگر گروہوں کو
12:41خوفیہ کا روائی کے لیے تربیت دے رہی ہے
12:48243 مسافروں کو لے جانے والا
12:50انڈونیشیا کا جہاز
12:51بہرہ اجابہ میں حادثی کا شکار
12:53102 افراد کو بچا لیا گیا
12:55ایک مسافر حلاق لاپتہ
12:57140 افراد کی تلاش کے لیے
12:59آپریشن جال
13:04موسیقی
Comments

Recommended